عبادات ومعا ملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ
عبادات ومعاملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ:بے شک محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ دین اسلام کا عملی نمونہ ہے,جس کے اندروہ تمام امتیازی خصوصیات جمع تھیں جس نے دین اسلام کوبہ آسانی قبول کرنے والا اوراس پرعمل کرنے والا بنا دیا,کیونکہ آپ کا طریقہ زندگی کے تعبدی,عملی, اخلاقی,روحانی اورمادی تمام گوشوں پرمحیط تھا,اوریہ کتاب دراصل اختصارہے امام ابن القیم الجوزیہ کی "زاد المعاد فی خیرھدي العباد"كى.جوسیرت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کے باب میں سب سے اچھی کتاب مانی جاتی ہے. By: علامہ ابن قیم الجوزی, عطاء الرحمن ضياء الله, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, احمد بن عثمان المزید Source: IslamHouse.com · علامہ ابن قیم الجوزی, عطاء الرحمن ضياء الله, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, احمد بن عثمان المزید
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.