Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیوحج وعمرہ - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں کتاب التحقیق والایضاح اور دلیل الحاج والمعتمر سے حج اور عمرہ کا طریقہ بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00جس کے دروازے حجاج اور غیر حجاج کے لئے کھلے رہتے ہیں بعض حجاج جمرات کو کنکریاں مارتے ہوئے کئی غلطیاں کر گزرتے ہیں مثال کے طور پر حجاج اکرام کا یہ سوچنا کہ وہ کنکریاں جمرات کو نہیں شیطان کو مار رہے ہیں حالانکہ وہ شیطان نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا حکم سمجھ کر کنکریاں مارنی چاہیے بعض حضرات بڑی بڑی کنکریاں پتھر0:24اور جوتے اور لکڑی وغیرہ مارتے ہیں اور گالیاں تک دے دیتے ہیں یہ تمام امور غیر شرعی ہیں جسے اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کنکریہ مارتے وقت دھکم پیل اور مار دھار کرنا بھی خلاف شرع بات ہے کوششی ہونی چاہیے کہ بغیر کسی کو تکلیف پہنچائے کنکریہ ماریں واضح رہے کہ جمرات کو کنکریہ لگنا ضروری نہیں بلکہ اگر ہوز میں بھی کنکری گر جائے تو شمار ہوں گی بعض لوگوں کی کنکریوں کا نشانہ صرف خ0:54بیک مشت یعنی ایک مرتبہ ہی ساری کنکریاں مار دینا بھی صحیح نہیں ہے سنت یہ ہے کہ کنکریاں ایک ایک کر کے ماری جائیں اور ہر1:02کنکری کے ساتھ تکبیر کہی جائے اور جب جمرہ اقبا کو کنکری امار لی جائیں اور بال کٹوا لی جائیں تو اب حاجی پر عورتوں کے سوا ہر دوسری اشیاء حلال ہو گئیں اب حاجی سلے ہوئے کپڑے پہن سکتا ہے اس کے بعد حاجی کو توافع افادہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ چلے جانا چاہیے توافع افادہ حج کا رکن ہے لہذا باوضو ہو کر تواف کریں اور اس کے بعد اگر حاجی نے صرف حج کا احرام باندھا تھا یا حج قرآن کا اور پہلے توافع قدوم کے1:31کافی ہے اور اگر متمتع ہے تو اسی طرح سے سعی کرے جیسے کہ پہلے بیان ہو چکا ہے سعی سے فارغ ہونے کے بعد اب حاجی کا احرام پورے طور پر ختم ہو چکا ہے اور جو کام احرام کی وجہ سے ناجائز تھے اب سب جائز ہو گئے ہیں واضح رہے کہ توافع افادہ آیام منا میں کسی بھی دن کیا جا سکتا ہے آیام تشریق گیارویں بارویں اور تیرویں دلحجہ اس کے بعد حاجی کو منا واپس آ جانا چاہیے تاکہ آیام تشریق وہی قیام کرے2:00اب جو شخص دو راتیں گزار کر واپس آنا چاہے اس کے لئے اللہ تعالیٰ نے اجازت عطا فرمائی ہے2:37اور حجاج اکرام پر آیا میں تشریخ میں واجب ہے کہ سورج ڈھلنے کے بعد یعنی زوال کے بعد پہلے چھوٹے جمرے کو ساتھ کنکریہ مارے اور پھر جمرے درمیانی کو بھی ساتھ کنکریہ مارے اور ہر کنکر پر اللہ اکبر کہتا رہے اور سنت یہ ہے کہ چھوٹے جمرے کو کنکریہ مارنے کے بعد دعا مانگی جائے اور اسی طرح درمیانی جمرے کو بھی کنکریہ مارنے کے بعد قبلہ رخ ہو کر دعا کرنی چاہیے3:02البتہ جمر اعقبہ جو آخری ہے اس کو کنکریاں مارنے کے بعد دعا کے لیے نہ کھڑا ہوا جائے اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے پاس دعا نہیں کی تھی دوسرے دن بھی زوال سورج کے بعد حجاج کے لیے ضروری ہے کہ تین جمرات کو اسی طرح کنکریاں مارے اور اگر جلدی ہو تو غروب آفتاب سے پہلے مکہ کے لیے نکل جائے3:24اگر جلدی نہیں تو رات منہ میں گزارے اور تیسرے دن زوالِ آفتاب کے بعد تین جمرات کو کنکریہ مارے اور پھر مکہ مکرمہ کے لیے نکل جائے اور جب گھر واپس لوٹنے کا ارادہ کرے تو توافِ ودا کرے توافِ ودا حجاج اکرام ایک بار پھر آپ کا قافلہ مکہ المکرمہ میں حج کے احکامات کو پورا کرتا ہوا لوٹ آیا ہے یہاں آپ کو بیت اللہ کو چھوڑ کر جانے سے پہلے توافِ ودا کرنا ہے3:54رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ کوئی شخص بھی اس وقت تک مکہ چھوڑ کر اپنے وطن نہ جائے جب تک کہ وہ بیت اللہ کا تواف نہ کر لے رواہ مسلم لیکن حائزہ اور نفاس والی عورت کے لیے رخصت ہے واضح ہے کہ تواف ودا کے بعد پیشے قدم باہر آنا قطعا جائز نہیں4:23اس کے ساتھ ہی حج مکمل ہو گیا فللہ الحمد اب آپ مدینہ طیبہ جانا چاہیں تو ضرور جائیں لیکن واضح ہے کہ حج کے احکام میں اس کا کوئی دخل نہیں مدینہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں مسجد نبوی کی زیارت کے حکام مدینہ منورہ کو حرم رسول صلی اللہ علیہ وسلم دار حجرت اور مقام نزول وحی ہونے کا شرف حاصل ہے مسجد نبوی کی زیارت کرنا سنت عمل ہے دنیا میں صرف تین ایسی بابر کے جگہیں ہیں4:58جن کی طرف سفر کرنا مشروع ہے بیت اللہ الحرام مسجد نبوی اور بیت المقدس کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ صرف تین مساجد کی طرف ثواب کی نیت سے رخت سفر باندھا جا سکتا ہے ایک مسجد حرام کی طرف دوسرے مسجد نبوی کی طرف اور تیسرے مسجد اقصہ کی طرف یہاں اس بات کی مزید وضاحت کر دینا زیادہ بہتر ہوگا کہ ان عمال کا حج کے عمال سے کوئی تعلق نہیں5:25لیکن چونکہ اللہ تعالی نے حجاج اکرام کو یہ موقع عنایت فرمایا کہ وہ بلد الحرمین شریفین میں حاضر ہوں تو ان کے لئے یہ سنہری موقع ہے کہ مسجد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت بھی کرتے چلیں یہاں نمازیں پڑھ لیں کیونکہ اس مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب باقی تمام مساجد سے ایک ہزار درجہ زیادہ ملتا ہے سوائے مسجد الحرام کے کیونکہ اس میں ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ نماز کا ثواب کے برابر ہے5:54اور جب آپ مسجد نبوی میں تشریف لائیں تو داخل ہوتے وقت دائیں پیر پہلے داخل کریں اور یہ دعا پڑھیں جو کہ دوسری مساجد کے داخلے کے وقت بھی پڑھی جاتی ہے اعوذ باللہ العظیم وبوجہه الكریم وسلطانہ القدیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ اللہم افتح لی ابواب رحمتک6:22مسجد نبوی میں داخل ہونے کے بعد تحییت المسجد کی دو رکعتیں پڑھنا سنت ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک دو رکعتیں نہ پڑھ لے واضح ہے کہ نماز کی زبان سے نیت کرنا بدعت ہے بہتر یہ ہے کہ اگر جگہ آسانی سے مل جائے تو ریاض الجنہ میں پڑھے اور جگہ نہ ملنے کی صورت میں پوری مسجد میں کہیں بھی پڑھ لے6:48پھر اس کے بعد قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بڑھے اور قبر کے سامنے کھڑے ہو کر عدب احترام کے ساتھ کہے السلام علیکم ایوہ النبی ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہم آتی ہی الوسیلہ والفضیلہ وبعث المقام المحمود الذي وعدتہ اللہم اجزی عن امتی افضل الجزاء7:10پھر تھوڑا دائیں طرف بڑھ کر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی قبر کے سامنے کھڑے ہو کر سلام کرے اور ان کے لئے مغفرت و رحمت کی دعائیں کرے اس کے بعد کچھ اور دائیں طرف بڑھ کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قبر کے سامنے کھڑے ہو کر سلام اور ان کے لئے بھی رحمت و مغفرت کی دعائیں کرے بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ زیارت قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت7:40دیواروں اور لوہے کی سلاخوں پر ہاتھ پھیرتے ہیں کھڑکیوں میں برکت حاصل کرنے کے لیے دھاگے وغیرہ بانتے ہیں اور دعا کے وقت قبلے کی بجائے قبر کی طرف رخ کرتے ہیں یہ تمام آمال جائز نہیں خورفات ہیں صحیح بات یہ ہے کہ آدمی دعا کے وقت قبلہ رخ کھڑا ہو اب ظاہر کو چاہیے کہ بقی کے قبرستان کی زیارت بھی کرے جہاں بڑے بڑے جریل قدر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین مدفون ہیں8:07جہاں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ مدفون ہیں شہداء احد کی قبروں کی زیارت بھی کرے جہاں سید الشہداء حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ مدفون ہیں8:17قبروں کی زیارت کے وقت مردوں سے اپنی حاجت طلب کرنا قبروں سے تبرک حاصل کرنا اور فوت شدگان سے وسیلہ طلب کرنا یہ سب بڑی خطرناک غلطیاں ہیں قبرستان میں جا کر وہی سلام پڑھنا چاہیے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امت مسلمہ کو سکھایا ہے السلام علیکم یا اہل الدیار من المؤمنین والمسلمین وإنا انشاءاللہ بکم لاحقون نسألاللہ لنا ولكم العافیہ8:41اب اس کے بعد ظاہر کو چاہیے کہ مسجد قبا جائے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس مسجد میں اکثر تشریف لے جاتے اور نماز پڑھتے یہی معمول صحابہ اکرام کا رہا ظاہرین اکرام باقی جتنی زیارتیں مدینہ منورہ میں بنائی ہوئی ہیں مثلا سات مساجد وغیرہ8:57ان کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں لہذا بلا وجہ ادھر ادھر گھومنے سے بچ کر ان عامال کو اختیار کرنا زیادہ بہتر ہوگا جن کا شریعت میں ثبوت موجود ہے واضح ہے کہ چالیس نمازوں کی ادائیگی کا ثبوت بھی قرآن و سنت میں نہیں ملتا اخیر میں فدیلت شیخ محمد بن صالح الرسیمیر رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حاجی کو اپنے وطن لوٹ کر گناہوں کی طرف نہیں لوٹنا چاہیے اور جب جب ماسیت اور گناہ کی طرف دلمائل ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے حج کے آیام کی9:26ایسا کرنے سے اس کی یہ سنہری یادیں انشاء اللہ تعالیٰ اسے ماسیت اور گناہوں سے دور رہنے میں معاون و مددگار ثابت ہوں گی اللہ تعالیٰ اسے دعا ہے کہ آپ کے حج کو حج مبرور بنا دے قابل قدر سعی و محنت اور معاف کیا ہوا گناہ بنا دے اپنے بھائی محمد عقل کو اجازت دیجئے اس کی پروڈکشن سید محمد عبدالکریم اور زیر نگرانی الاستاذ علی موسیٰ کی تعاون سے عمل میں آئی ہے والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہحج وعمرہ4 / 41حج وعمرہ - 19:592حج وعمرہ - 29:593حج وعمرہ - 39:594حج وعمرہ - 49:59