روزے کے 30 مسائل
روزے کے 30 مسائل: اللہ رب العالمین کا بندوں پر بے پایاں احسان ہے کہ اس نے بہت سارے نیکی وبھلائی کے ایام متعین فرمائے ،جنکے اندر بندہ خیرو بھلائی کرکے اپنے نامہ اعمال میں بڑھوتری حاصل کرلیتا ہے اور اس کے گناہوں میں کمی آجاتی ہے انہیں خیر وسعادت کے ایام میں سے رمضان مبارک کا مہینہ بھی ایک ہے۔ زیر نظر کیسٹ میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی ظہیر – حفظہ اللہ – نے کتاب وسنت کی روشنی میں روزے کےاحكام و آداب اورسنن سے متعلق 30 مسائل کا مختصرطور پر تذکرہ فرمایا ہے۔ By: فضل الهي ظهير, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.