Lectures & RemindersAudio
شرک کی حقیقت اور اسکی تباہ کاریاں
زیر نظر کیسٹ میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں شرک کی حقیقت اور اسکی تباہ کاریاں نہایت ہی عمدہ انداز میں بیان فرمائی ہے. شرک کی دلدل میں پھنسی انسانیت کیلئے اس سی ڈى کا سننا باعث ہدایت ہوگی. By: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی Source: IslamHouse.com · عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.