♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioدار آخرتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00ان اب اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ ان نبی صلی اللہ علیہ وسلم قال لا تذول قدم ابن آدم لا تذول قدم ابن آدم يوم القیامة من عند ربه حتى يسأل عن خمس عن عمره فيما افناء0:32وَأَن شَبَابِهِ فِی مَا أَبْلَا وَأَن مَالِهِ مِنْ أَيْنَ اَقْتَسَبَهُ وَفِی مَا أَنفَقَ وَمَاذَا عَمِلَ فِی مَا أَلِمْ اَوْ كَمَا قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عن اس حدیث کے راوی ہیں1:07آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن پانچ سوالات کے جواب دینے سے پہلے کسی انسان کو اپنے قدم ہلانے کی اجازت نہ ہوگی اس کی عمر کے متعلق کہ عمر کو کہاں گوایا اس کی جوانی کے متعلق1:45کہ اس کو کہاں برباد کیا اس کے مال کے متعلق کہ کہاں سے کنایا اور کہاں خرش کیا اور اس کے علم کے متعلق کہ اس نے اپنے علم کے بارے میں کہاں تک عمل کیا بات یہ ہے کہ اللہ مالک نے ہم انسانوں کو2:27اس دنیا میں جو پیدا فرمایا ہے وہ امتحان کی تیاری کے لیے پیدا فرمایا ہے ساری کی ساری زندگی امتحان کی تیاری کے لیے اللہ کی طرف سے ایک موقع ہے اللہ وہ ذات ہے3:07جس نے موت اور زندگی کو پیدا فرمایا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے اچھے عمل والا کون ہے یہ زندگی چاری سال ہو پچاس ہو ساٹھ ہو سو ہو امتحان کی تیاری کے لیے اللہ کی طرف سے عطا کردہ وقت ہے اور پھر سب انسانوں کو3:47اس امتحان سے دوچار ہونا ہے اس امتحان میں شامل ہونا ہے جس امتحان کے لیے اللہ نے انسانوں کو پیدا فرمانا ہے اور وہ امتحان وہ ہے کہ اختیاری نہیں آپشنل نہیں اجباری ہے کمپلسری ہے وہ امتحان وہ نہیں4:20جس کا جی چاہے اس میں شریک ہو جائے اور جس کا دل نہ مانے شریک نہ ہو ایسی بات نہیں وہ انتہان وہ ہے سب انسانوں کو اس انتہان میں شریک ہونا ہے آج کے درس میں اللہ کی توفیق سے اسی انتہان کے متعلق چند ایک باتیں4:56قرآن و سنت کی روشنی میں عرض کرنے کی کوشش کرنی ہے ساتھی توجہ سے سنیں اور جو تحریر کر سکیں وہ تحریر کرویں اور جو لکھ نہ سکیں میرے ساتھ ساتھ اس آخری امتحان کے متعلق جس میں ہم سب کو شریک ہونا ہے سارے ساتھی ان باتوں کو میرے ساتھ ساتھ5:29امیوں پہ شمار کرتے جائیں اور پھر اپنے گھروں میں جا کر اپنی بیگمات کو اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو اپنے عائد و حکارت کو اس امتحان کے متعلق کتاب و سنت میں جو باتیں بیان کی گئی ہیں جا کے ان باتوں کی اطلاع کیجئے اس امتحان کے متعلق پہلی بات یہ ہے6:02جو کہ میں اس وقت اب انشاءاللہ عرض کر رہا ہوں وہ پہلی بات یہ ہے کہ اس امتحان کا جو پرچہ ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے حکم سے وہ پرچہ پہلے سے آؤٹ کر دیا ہے اس پرچے کے پانچ سوالات ہیں امت کو6:35ان پانچ سوالات کے متعلق پہلے سے بتلا دیا ہے تاکہ امت پھر طریقے سے ان سوالات کے جوابات زندگی میں تیار کر لے اور وہ پانچ سوالات کیا ہیں نمبر ایک یہ زندگی اللہ نے جو عطا فرمائی اس کو کہاں برباد کیا زندگی کی شاموں کو7:12کن باتوں میں خراب کیا زندگی کی صبحوں میں کیا کرتون کیے فرمایا اَنْ عُمُرِهِ فِی مَا اَتْنَا اہلا سوال اپنی زندگی کو کہاں بربار کیا اور سمجھو جئے زندگی نام ہے سازوں کا زندگی نام ہے مہینوں کا زندگی نام ہے گھنٹوں کا زندگی نام ہے منٹوں کا7:47زندگی نام ہے سیکنڈوں کا ہر وہ وقت جو گزر رہا ہے وہ ہماری زندگی میں سے کم ہو رہا ہے زندگی مانند برف ہے جو کہ پگل رہی ہے اور اس کے متعلق سوال ہوگا اپنی زندگی کو کہاں گوایا اللہ کی تابداری میں یا اللہ کی نافرمانی میں دوسرا سوال یہ ہوگا8:28اپنی جوانی کو کہاں برباد کیا تیرے بازوں میں قوت تھی تانگوں میں حمد تھی چھاتی میں زور تھا آنکھوں میں قوت بین آئی تھی کانوں میں قوت سمار تھی زبان میں قوت دوئی آئی تھی جوانی میں اللہ کی عطا کردہ قوتوں کو9:04کس طرح برباد کیا یہ آنکھیں جوانی میں جن سے دیکھ رہے ہیں بڑھاپا آئے گا معلوم نہیں سفید موٹی آئے کے سیاہ آئے معلوم نہیں آنکھیں کمزور ہو جائیں یا دونوں کی بینائی سرب ہو جائیں اب تو طاقت ہے کان جوانی میں بات کو خوب زن رہے ہیں جوانی کی طاقتوں کو9:45جوانی کی طوانائیوں کو جوانی کی قوتوں کو کہاں برباد کیا اور نمبر تین جائز ذرائع سے حلال طریقوں سے یا حرام ذرائع سے اور چوتھا سوال یہ ہوگا مال کو خرچ کیا تو کہاں کیا10:30ناجائز کاموں میں یا جائز کاموں میں فضول خرچی کی اللہ کی نافرمانی کے سادھ و سامان کو جمع کیا یا جائز طریقے سے مال کو خرچ کیا چوتھا سوال یہ ہوگا اور پانچمہ سوال وَمَاذَا عَمِيَتِمَا عَيْدِ دِين کی جو باتیں تیرے ان تر کہاں تک عمل کیا دین کی بات سنی11:12سبحان اللہ جزاک اللہ ما شاء اللہ اس سے بات ختم نہ ہوگی پانچمہ سوال یہ ہوگا کہ دین کی جو معلومات تجھے حاصل ہو گئیں ان پر کہاں تک عمل کیا آخری اور فائنل اگزیمنیشن سے متعلق پہلی بات یہ ارز کی اس امتحانی پرچے کے پانچ سوالات ہیں اور دوسری بات یہ ہے11:57انتہان کے لینے والے جببار و کحار ہوں گے کوئی انٹرنل اگزیمینر نہ ہوگا کوئی اکسٹرنل اگزیمینر ایسا نہ ہوگا سفارش سے نمبر بٹھا لیے جائیں یا رشور سے دوئین کو امپروو کر لیا جائے نہ ہوگا ایسی بات اس انتہان کے لینے والے جببار و کحار ہوں گے اور وہ کس طرح انتہان لیں گے کسی انسان کو12:48اس وقت تک ان پانچ سوالات کے جوابات دینے سے کہلے اپنی جگہ سے اپنے قدموں کو ہیانے کی اجادت نہ ہوگی لا تذوذ قدم ادن آدم یوم القیامت من عند رب حتی يسأل عن خمس نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا13:25آدم کے بیٹے کو ان پانچ سوالات کے جوابات دینے سے پہلے اپنے قدموں کو حرکت دینے کی اجادت نہ ہو اور جب امتحانِ اللہ نے شدید انداز سے تو امتحان کتنا سنگید ہو ایک اور حدیثِ پاک میں جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے14:03اللہ کے امتحان لینے کی کیفیت کو اس انداز سے بیان فرمایا ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی نہیں مگر اس کا رب اس سے گفتگو کرے گا14:41لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ تَرْجُمَان بندے اور رب کے درمیان کوئی ٹرانسلیٹر کوئی مترجم کوئی ترجمان نہ ہوگا کہ وہ ارشوائے رب سب زبانوں سے آگا وَلَا حِجَابٌ يَحْجِبُهُ اور نہ ہی بندے اور رب کے درمیان کوئی پردہ ہوگا رب کے دروبرو15:18بندہ کھڑا ہوگا اور ارشوائے رب اس کا امتحان لے رہے ہوگی اب کیا کیفیت ہوگی اس نالائک کی اس بدنصیب کی اس بدمخ کی جس نے یہ زندگی رب کی نافرمانی میں بسر کیا شرم سے ڈوب نہ مرے گا اور اس امتحان کے متعلق تیسری بات اس امتحان کے وقت16:01انسانوں کے سارے عامل نیک بھی اور برے بھی ان کے سامنے ہوں گے کچھ دائیں طرف کچھ بائیں طرف حدیث پاک میں ہے امام بخاری امام مسلم روایت کرتے ہیں حضرت عبی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا16:38ما منكم من احد الا سیکلمه ربه ليس بينه وبینه ترجمان ولا حجاب يحجبه فينظر عیمن من فلا يرى الا ما قدم من عمله وینظر عرشم من فلا يرى الا ما قدم وینظر بين يدي فلا يرى الا النار17:08حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ہر ایک شخص سے اس کا رب گتگو کرے گا اور حدیث کا یہ حصہ یہ پہلے بیان کیا جا چکا اسی حدیث کا باقی حصہ جو پہلے بیان نہیں کیا گیا فرمایا بندہ17:46اپنی دائیں طرف دیکھے گا اس کے عامال اس کے سامنے ہوں گے اپنی دائیں طرف دیکھے گا اس کے عامال اس کے سامنے ہوں گے اس کی نمازیں اس کے سعیدیں اس کے رودیں اس کے قرآن کریم کی تلاوت نیکی کی مجاویس میں شرکت عمرہ حج صدقہ و خیرات ساری نیکیاں18:19اس کے پاس ہوں اور ساتھ ساتھ بدماشیاں ساری سیاہکاریاں ساری کرتوتیں وہ بھی اس کے سامنے ہوں فرمایا بندہ اپنے سامنے دیکھے گا جہنم کی آگ ہو فرمایا فَتَّقُ النَّارِ وَلَوْ بِشِكِّ تَمْرَا اے لوگو جہنم کی آگ سے بجھ جاؤ اب وقت ہے18:55جہنم کی آگ سے بچنے کے لئے کوشش کا فتق النور ولو بشک تمرہ اے لوگو جہنم کی آگ سے بچ جاؤ اور کچھ نہیں آدھی کھجور ہے وہی اللہ کی راہ میں خلص کر دو شاید کہ جہنم کی آگ سے بچ جاؤ تیسری بات اس حساب کے متعلق یہ بیان کر رہا ہوں19:34جتنے عامال ہوں گے سارے کے سارے بندے کے سامنے ہوں گے سورہ ذلزلہ میں اللہ فرماتے ہیں فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَحُ فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَحُ جس نے ذرہ کے برابر نیکی کی ہوگی20:10وہ اپنی نیکی کو وہاں دیکھ لے گا اور جس نے ذرہ کے برابر وہاں بدی کی ہوگی وہ اپنی بدی کو بھی وہاں اپنے سامنے دیکھ لے گا اور قرآن کریم میں اللہ مالک نے حضرت لکمان کی اس وسیعت کو جو انہوں نے اپنے بیٹے کو کی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا کیا ہے وہ وسیعت یا بنی20:46اے میرے بیٹے بولیے کون وسیعت کر رہا ہے بولیے حضرت لکمان اور اللہ کو کتنی پسند ہے یہ وسیعت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے21:20کلام پاک نے اس کو محفوظ کر دیا اور اس وسیعت کے سننے سے پہلے ہم بھی جائدہ لیں ہم اپنی اولاد کو کیا وسیعتیں کرتے ہیں اصل وسیعت ہے یہ وسیعت اے بیٹے اگر رائی کے برابر کوئی عمل ہو کہاں ہو21:58اسی پتھر میں یا آسمانوں میں یا زمین میں اللہ اس عمل کو لے آئے گے کہاں بھی ہو زمین کے اوپر ہو یا زمین کی گہرائیوں میں ہو آسمانوں زمین کے درمیان ہو یا آسمانوں پہ ہو کہاں بھی ہو22:34اللہ کون ہیں وہ باریک دی ہیں اور آگاہیں خبردار ہیں اس امتحان کے متعلق تیزی بات جو کر رہے ہیں وہ ہماری سامنے لائے جائے نیکیاں بھی برائیاں بھی اور اس امتحان کے متعلق23:17چوتھی بات یہ ہے اللہ کی طرف سے ہر انسان کے ساتھ ایک نگے بان ہے فرشتہ ہے انسان جو بولے وہ تحریر کر رہا ہے بندہ جو بول بولے ایک فرشتہ حاضر ہے جب اللہ کی طرف سے فرشتہ24:00انسانی عامال کے نور کرنے کے لیے موجود ہے تو انسانوں کا کوئی عمل کوئی بول مس ہو سکتا کیا ہوگا فرشتے کی تیار کردہ ڈائری فرشتے کی تیار کردہ ریپورٹ اس حساب کے وقت بندے کے روبرو پیش کی جائے گی24:36فَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنْشُورًا اقْرَعْ كِتَابَكْ كَفَابِ نَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا فرمایا ہم اس کے دن قیامت کے دن اس کے نامائے آمال کو نکالیں گے فَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِیَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنْشُورًا25:14وہ اس کتاب کو کھلا پائے گا اے بندے اپنی کتاب کو خود پڑھ آج اپنا حساب لینے کے لیے تو خود ہی کافی ہے لوگو غور کرو سوچو رک جاؤ یہ نامہ اعمال مجھے اور آپ کو ملنے والا ہے25:54اگر اس میں بدناشیاں ہوئیں نافرمانیاں ہوئیں تغیانیاں ہوئیں اللہ کی بغاوتیں ہوئیں کس مو سے اللہ کے دربار میں کھڑے ہوئیں شرم و غیرت سے ڈوب نہ مر جائیں اور یہ نامہ اعمال اب میں اور آپ بنا رہے ہیں اس میں نیکیاں درج کرنے کا یا برائیاں اکٹھی کرنے کا26:35اور وہ نامِ عمل جب اللہ کے نافرمان دیکھیں گے افسوس کریں گے شیخیں گے چلائیں گے لیکن اس وقت کا افسوس اس وقت کی حسرت ان کے کسی کام نہ آئے اللہ فرماتے ہیں فَوُضِعَ الْكِتَابِ فَتَرَ الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِي وَيَقُولُونَ27:13ارشاد فرمایا نامِ اعمال کو رکھا جائے گا لوگوں حرصاتی27:48اللہ کی ان آیات کو اس طرح سنیں کہ وہ اس کے لئے یہ بات میرے لئے بھی ہے اور آپ میں سے ہر ایک کے لئے ہے وَبُدِ الْكِتَابِ نامہِ آمال بندے کے سامنے رکھا جائے فَتَرَ الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِي جو مجرم ہوں گے آپ دیکھیں گے28:20کہ اس نامہ عامال میں جو درج ہوگا اس سے ڈریں گے اپنی ریپورٹ سے خود ہی ڈر رہے ہیں وَيَقُونُونَ اور وہ کہیں گے یَا وَيْوَتَنَا حَائِ اَفْسُوس مَا لِهَا ذَا الْكِتَابِ یہ کتاب کیسی ہے لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا قَبِيرَةً اِلَّا اَحْفَاهَا اس کتاب نے تو28:57نہ کسی چھوٹی بات کو چھوڑا ہے نہ بڑی کو ہر ہر بات کو شمار کر دیا اللہ فرماتے ہیں جو عمل انہوں نے کیا اس کو اپنے سامنے پائیں وقت ہے سوچنے کا میں نے اور آپ نے اپنے اپنے نامہ اعمال کو دیکھنا ہے سوچیں کیا دیکھنا چاہتے ہیں بدماشیاں29:36سیاہکاریاں نافرمانیاں یا اللہ کی بندگی اللہ کی عبادت اللہ اس کے نبی کی اطاعت کیا چاہتے ہیں ابھی سے فیصلہ کریں جو عمل کیا اس کو اپنے سامنے پائیں گے اور تیرا رب30:06وہ تو کسی پہ ظلم نہیں کر سکتا جو کیا سو دیکھیں گے ایسا نہ ہوگا کسی اور کی بدیاں کسی اور کی برائیاں اس کے خاتے میں ڈالی جائیں ایسی بات نہ اور پانچویں بات پانچویں نہ چھٹی پانچویں بات اس حساب کے متعلق یہ ہے کاش کہ اللہ کاش کہ یہ باتیں30:43اللہ کے فضل و کرم سے ہمارے دلوں میں اتر جائے اور ہم اپنی زندگی کے سانچوں کو بدل لیں اب فائدہ ہے بدلنے کا اس حساب کے متعلق پانچ بھی بات یہ ہوگی انسانوں کی زبانوں کو بند کر دیا جائے زبانوں پہ مہرے لگ جائیں گی ہاتھ اور ٹانگیں کہ اس بندے نے اے اللہ31:20تیری یہ یہ نافرمانی سورہ یاسین میں اللہ فرماتے ہیں فرمایا آج ہم ان کی زبانوں پہ مہر لگا دیں کون لگائے گا بولیے اللہ اور جب اللہ زبان پہ مہر لگا دیں31:57کیا زبان بول سکتی ہے بعض لوگ سو فیصد جھوٹے ہیں اپنی چالاکی سے لوگوں کے سامنے سچے بن جاتے ہیں اس زبان ہی کو من کر دیا جائے اب چالاکی کیسے کریں اليوم نختم على افواہهم آج ہم ان کی زبانوں پہ محرمہ دیں گے وتکلمنا ایدیهم ان کے ہاتھ32:32ہمارے ساتھ گفتگو کریں گے اور وہ جو سیاہ کاریاں کیا کرتے تھے ان کے متعلق ان کی ٹانگیں گواہی دے اے میرے بھائی اگر نافرمانی کا ارادہ ہو اپنے جسم سے اپنے ہاتھوں کو جدا کرتے اگر بغاوت کا خیال ہو اپنی ٹانگوں کو33:12اپنے جسم سے دور کر دے یہ ٹانگیں کل دولیں گی اور تجھے ظلیل و رسوہ کریں گی اے اللہ اس ظالم نے فلاں فلاں بری حرکت کی ایک دوسرے مقام پہ اللہ اسی بات کو اور زیادہ وضاحت سے فرماتے ہیں حَتَّى إِذَا مَا جَاءُوْهَا شَهِدَ عَلَيْهِمْ سَبْعُهُمْ33:50جب وہ آگ کے پاس آئیں گے ان کے خلاف ان کے کان گواہی دے گی لوگوں توجہ سنیں کہاں بھول بھلیوں میں ہم پریشان و حیرانت رہے کیا کیا کرتوتے کر رہے اپنے کانوں اپنی آنکھوں34:28اور اپنے جسموں کا کیا کیا غلط استعمال کر رہے ہیں توجہ سے سنیں سورہ فصلت ہے آیت نمبر بیس ہے گھروں میں جا کر بھی اس آیتِ کریمہ کا اور اس کے بعد جو آیات ہیں ان کا ترجمہ خود پڑھنا اور اپنے گھروادوں کو سنانا حَتَّى إِذَا مَا جَاؤُوْهَا شَهِدَ عَلَيْهِمْ سَمْعُهُمْ وَأَبْصَارُهُمْ35:00جب وہ جہنم کی آگ کے پاس آئیں گے ان کے کان ان کے خلاف گواہی دیں گے کس طرح ان کے خلاف گواہی دیں گے کیا یہ گواہی دیں گے انہوں نے قرآن سنا یہ ان کے خلاف گواہی ہوگی کیا گواہی ہوگی کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے ان کے کان قرآن پاک کی بات ہے35:39سورہ فصلت آیت نمبر بیس شاہد علیہم سبعهم ان کے کان ان کے خلاف گواہی دیں گے کس طرح استعمال کیا کانوں کا ان سے غیبت سنیں کسی کی برائی کو توجہ سے سنا اللہ کی نافرمانی کے پروگرام شوق سے سنیں یہ گواہی دیں گے کان وَأَبُصَارُهُمْ36:16اور ان کی آنکھیں بھی ان کے خلاف گواہی دیں گی یہ ظاہر جوان عورتوں کو دیکھتا رہا گندے پروگراموں کو تین تین گھنٹے بڑی توجہ سے بڑے شوق سے ریال خرچ کر کے ان پروگراموں کو خرید کر کے دیکھتا رہا یہ آنکھیں گواہی دیں گی اور صرف36:56کان اور آنکھیں نہیں ساری چمڑی گواہی دیں گی کس بات کی دنیا میں وہ جو کرتو تیر کرتے رہے اب چمڑی کہاں سے کہاں تک ہے بوئیے بوئیے سر سے قدموں تک سارے جسم پر چمڑی مسلمان عورت اپنے چہرے کو ننگا کر کے اپنے گھر سے نکلتی ہے اس کے چہرے کی چمڑی کل قیامت کے دن37:35اس کے خلاف گواہی دے گی یا نہ دے گی بولیے اور جو میرا بھائی ہر روز اپنے چہرے سے اللہ کے نبی کی سنت کو جدا کرتا ہے اس کے چہرے کی چمری بولے گی یا نہ بولے کیا بولے گی بڑا تابع دار ہے اللہ کے نبی کیا گواہی دے گی اور مزاق کے لئے بات نہیں کہہ رہا شاید کہ کسی کے دل میں بات اتر جا38:17ان کی چمڑیاں ان کی کرتوتوں کے متعلق ریپورٹ پیش کریں وہ ظالم اپنی چمڑیوں سے کہیں گے اے چمڑیوں تم نے ہمارے خلاف گواہی کیوں دی ہم نے تو تمہارا دنیا میں بڑا خیال رکھا38:56سوارا سدھارا بہت کچھ کیا میک اپ کیا کریم استعمال کی پاودر استعمال کی بہت کچھ کیا وَقَالُوا لِجُلُودِهِمْ لِمَا شَهِدْتُمْ عَلَيْنَا اور وہ اپنی چمڑیوں سے کہیں گے تم نے ہمارے خلاف دوائی کیوں دی؟ قَالُوا أَن تَكَنَ اللَّهُ الَّذِي أَن تَكَ کُلَّ شَيْءٍ وہ چمڑیاں کہیں گی39:30ہم نے گواہی دی ہے تو اپنی مرضی سے تو نہیں دی مالک کا حکم آیا اس کی تعمیل نہ کریں تو کیا کریں شمڑیاں کہیں گی ہمیں تو اس اللہ نے قوت گویائی عطا فرمائی جس نے ہر چیز کو بولنے کی قوت سے نوادہ40:05اور تم تمہیں کس نے پیدا کی اور تمہیں پہلی مرتبہ اسی اللہ نے پیدا کیا اور اسی اللہ کی طرف تم نے پلٹ کیا جانا اور پھر چمریاں کیا کہیں گی40:40اور تم اس بات سے حیاء نہ کرتے تھے کہ تمہارے خلاف تمہارے کان تمہاری آنکھیں اور تمہاری چمڑیاں گواہی تھے تم دنیا میں بے حیاء بے شرم تھے تمہیں اس بات کی کوئی حیاء نہ تھی کہ ہمارے کان ہماری آنکھیں41:16ہماری چمریاں ہمارے خلاف گواہی دے ولیکن ذننتم ان اللہ لا يعلم کثیر مما تعملون تمہارا گمان تو یہ تھا کہ ہماری بہت سی بدماشیاں بہت سی سیاہکاریاں بہت سی کرتوتیں اللہ تو ان کو جانتے ہی نہیں وذالکم ذننکم الذی ظننتم بربکم41:52اَرْدَاكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ مِنَ الْقَاسِرِينَ شمڑیہ کہیں گی یہی تمہارا گمان تھا جو تم نے اپنے رب کے متعلق کیا اور تمہارے اسی گمان نے تمہیں تباہ و برباد کر دیا اور تم خسارہ پانے والوں میں شامل اس امتحان کے متعلق پانچمی بات کیا ارد کی اس امتحان کے وقت42:27مجرموں کی زبانوں پہ تالے لگا دی جائے ہاتھ بولیں گے تانگیں بولیں گی کان بولیں گے آنکھیں بولیں گی ساری چمریاں بولیں گی اور جو جو کرتوتیں دنیا میں کی ہوں گی ان کو بیان کریں گے اور چھٹی بات اس امتحان کے متعلق یہ ہے صرف انسانی جسم کے آدھا ہی نہ بولیں گے43:04یہ زمین جس پہ ہم لوگ بدماشیاں کرتے ہیں اللہ کی نافرمانیاں کرتے ہیں یہ زمین بھی ہمارے خلاف گواہ دے اور اگر ہم نے اس زمین پہ انشاءاللہ نیکیاں تھی تو یہ زمین ہمارے حق میں گواہ دے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں43:39فرمایا جب زمین شدد سے ہلائی جائے گی اور زمین اپنی بوجھوں کو باہر پھینک دے گی44:11يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا بِأَنَّ رَبَّكَ اَوْحَى ذَهَا اس دن زمین اپنی خبروں کو بیان کرے گی زمین بولے گی اے اللہ تیرے فلان بندے نے فلان مرد نے فلان عورت نے فلان وقت میری دھرتی پہ یہ نیکی کی یا میری دھرتی پہ یہ بدماشی کی44:45انشاءاللہ یہ زمین گواہی دے گی اے اللہ فلاں فلاں لوگ تیری اور تیرے رسول کی بات کو سننے کے لیے فلاں وقت اس جگہ اکٹھے ہو اور اسی طرح اگر اللہ کی نافرمانی کی ہوگی زمین اس بات کے متعلق بھی اس دن خبروں کو بیان کرے گی اور کوئی اس میں تعجب نہ کرے45:20کہ یہ زمین کیسے بولے گی فرمایا ارشوالِ رب کا حکم آیا اور زمین نے اپنی خبروں کو بیان کیا اس امتحان کے متعلق ساتھنی بات یہ ہے اس امتحان کے وقت آمال کو تولا جائے گا انصاف کا ترازو لگایا جائے گا ساری نیکیاں اور ساری برائیاں46:03فرمایا ہم انصاف کا ترادو لگائیں گے46:37فرمایا قیامت کے دن ہم انصاف کا ترادو لگائیں گے فَلَا تُزْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا کسی جان پر کوئی ظلم نہ ہوگا وَإِنْ كَانَ مِسْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا اگر رائی کے ذرے کے برابر کوئی عمل ہوگا ہم اس کو لگائیں گے وَقَفَا بِنَا حَاسِبِينَ47:07اور ہم حساب لینے کے لئے کافی ہیں اللہ کافی ہے کہ نہیں وہی انصاف کا تراب لگا ہے اور اس امتحان کے متعلق آٹھویں بات یہ ہے ہر آدمی اپنے غم میں ڈوبا ہوگا ہر آدمی اپنی فکر میں ڈوبا ہوگا معلوم نہیں میرے ساتھ کیا ہو جائے صحیح بخاری میں47:47اور صحیح مسلم میں ہے عائشہِ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے فرماتی ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا یحشر الناس حفاتاً اراتاً غرذا لوگ میدانِ حشر میں ننگے بدن ننگے قدم48:22اور ابتدائی حالت میں اٹھائے جائیں گے یہ سب پہ کوئی کپڑا نہ ہوگا پاؤں میں جوتیاں اور موزے نہ ہوں گے اور جس طرح کے بغیر خطنہ کے پیدا ہوئے اسی حالت میں اٹھائے جائیں آئیشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ ارج کرتی ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الرجال و النساء48:55اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سارے دن کے مرد اور عورتیں تو کیا وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھیں گے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں یا عائشہ عائشہ اس دن کی حول نہ کی49:34اتنی سنگین ہوگی کسی میں اتنی جرات نہ ہوگی اپنی آنکھ اٹھا کے کسی دوسرے کی طرف دیکھ سکے اتنی حمد کس میں ہوگی اتنی تار کس میں ہوگی اپنی نگاہ کو اٹھائے اور کسی دوسرے کی طرف دیکھ سکے اور قرآن کریم میں اللہ مالک نے اس بات کا نقشہ50:10بڑے پیارے انداز سے کھینچا فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَةِ جب کان پھورنے والی آ جائے گی قیامت اس کے برپاہنے کی آواز اتنی سنگین ہوگی کہ گویا کہ کان پھٹ رہے فَرْمَا يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِي بندہ اپنے بھائی سے باگے گا50:46اپنی ماں سے بھاگے گا اپنے باپ سے بھاگے گا اپنی بیگم سے دور بھاگے گا اپنے بیٹوں سے دور بھاگے گا ہر بندے کی ایسی حالت اور کیفیت ہوگی51:18کہ اس میں اتنی تاب نہ ہوگی کہ کسی اور کی طرف توجہ کرے اپنے ہی غم میں ڈوبا ہوگا اپنی ہی سوچ اور فکر میں مگر اس امتحان کی آٹھ بھی بات ہر آدمی اپنے ہی غم اور فکر میں ڈوبا ہوگا نوی بات اللہ کے نافرمان اس دن جب اپنے نامائے عامال کو دیکھیں گے51:58اس بات کی تمنا کریں گے مٹی میں مل کے مٹی ہو جائیں ان کی زندگی ختم ہو جائے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں فرمایا بے شک ہم نے52:29تمہیں قریبی عذاب سے ڈرا دیا ہے وہ عذاب دور نہیں قریب ہے اس دن بندہ جب اپنے آمال کو دیکھے گا کافر اس بات کی خواہش کرے گا کاش کہ وہ مٹی ہوتا اور زندہ نہ ہوتا اور اس امتحان کی دسویں بات اور آج کے درس کی وہ آخری بات ہے اس امتحان کی آخری بات یہ ہے53:07جو اس امتحان میں ناکام ہوئے اللہ کے ناپرمان جہنم میں ڈائے جائیں گے نہ زندوں میں نہ مرتو لا يموت فيها ولا يحیى نہ مریں گے کہ مر جائیں اور عذاب سے نجات مل جائیں اور نہ زندوں میں کہ عذاب اتنا سنگین ہوگا کہ وہ جینے کے باوجود53:39مردوں سے برے اور جہنم میں جانے والے جہنم کے داروگے سے کہیں گے اللہ کے روبرو ہماری درخواست پیش کرو اور اس درخواست کا مضمون کیا ہوگا جہنمی پکاریں گے فریاد کریں گے اے مالک54:14اے جہنم کے داروگے رب کے روبرو ہماری یہ درخواست پیش کرو ہمیں موت آجائے وَنَادَوْا يَا مَالِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكُ اور کچھ نہیں مانتے نہ پانی نہ کھانا نہ عرام نہ سکھ نہ چین کچھ نہیں مانتے کیا مانتے ہیں لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكُ تیرا رب ہماری زندگی کو ختم کر دے54:47کیا جواب دیا جائے گا اب جہنم میں آکے مرنا نہیں یہاں ہمیشہ ہمیشہ ٹھہرنا ہے اس امتحان کے نتیجے میں یا ایسے جہنم میں جانا ہے یا پھر نعمت و آئی جنت میں جانا ہے اور وہ جنت کیسی ہے امام مسلم رحمہ حزا روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ55:20اور حضرت ابو سعید الخضری رضی اللہ تعالی عنہ دونوں بیان کرتے ہیں آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ینادی منادن55:50جنت میں اللہ کی طرف سے ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا اے جنتیوں اب تم نے ہمیشہ ہمیشہ صحت مند رہنا ہے اب تم پر کوئی بیماری نہ آئے نہ زکام نہ کھانسی نہ سردرد نہ ٹی بی نہ کینسر نہ شگر کوئی بیماری اے جنتیوں56:26اب تم نے ہمیشہ ہمیشہ صحت مند رہنا ہے تم پر بیماری نہ آئے اے جنتیوں اب تم نے ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنا ہے تم پر موت نہ آئے اے جنتیوں تم نے ہمیشہ ہمیشہ جوان رہنا ہے اب تم پر بڑھاپا نہ آئے یہ صفیب بال جو بعض ساتھیوں کو بڑا پریشان کرتے لیکن56:59مانتے نہیں پھر ظاہر ہو جاتی جنت میں جنتیوں پر بڑھاپا نہ آئے گا اور چوتھا اعدام یہ ہوگا اے جنتیوں اب ہمیشہ ہمیشہ نعمتوں میں زندگی بسر کرنی ہے اب تم پہ کوئی مصیبت کبھی نہ آئے ساتھیوں رکھ جاؤ امتحان ہم سب کو دینا ہے کیا چاہتے ہیں امتحان کے نتیجہ میں57:35نعمتوں والی جنت میں جانا چاہتے ہیں جہنم اب موقع ہے سوچنے کا اب موقع ہے سمجھنے کا اب موقع ہے اپنی زندگیوں کے سانچوں کو بدلنے کا اور بعد میں کافی افسوس ملیں گے لیکن حسرت و ندامت کسی کام نہ آئے گی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے مجھے اور آپ سب کو ابھی سے58:07اس آخری امتحان کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے جو کوتا ہی ہو چکی اللہ اس کو معاف فرمائے اور آئندہ ساری زندگی اس امتحان سے بے خبر نہ کرے ہمیشہ اس امتحان کی تیاری میں مگن رہیں اور اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو سننے والوں کو ہمارے والدین کو ہمارے بہن بائیوں کو58:37ہمارے بیوی بچوں کو ہمارے عزا و قارب کو اور تمام اہل اسلام کو اس امتحان میں شاندار کامیابیاں عطا فرمائیں قرآن کریم کے کسی پارے میں کسی صورت میں کسی صفحے میں کسی آیت میں کسی سطر میں کسی ایسی دعا کا ذکر ہے کہ یا اللہ پناہ کے وسیعے سے ہماری دعا کو قبول فرمائیں قرآن کریم59:11اللہ کے فضل و کرم سے سارے مسلمانوں کے گھروں میں اور قرآن کریم کے اردو زبان میں تراجم بھی موجود ہے اللہ نے ان انبیاء کی دعاوں کو قبول کیا یا نہ کیا رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِذْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ حضرت آدم اور امہ حضور کی دعا اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا59:45اگر آپ نے معاف نہ کیا اور ہم پہ رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں شامل ہو جائیں گے اللہ نے معافی دی یا نہ دی بولیے کس کے واسطے سے دی حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے دعا کی رب انی لما انزلتا الی من خیر فقیر یا اللہ آپ نے جو خیر نادل کی ہے60:19میں اس کا فقیر ہوں جب وہاں گے دوسری بستی میں بکریوں کو پانی پلایا درخت کے نیچے آئے بھوک میں مبتلا تھے اللہ سے مانگا رب انی لما انزلتا الی من خیر فقیر اے اللہ میں فقیر ہوں اور آپ نے جو خیر نادل کی ہے اس کا محتاج ہوں اللہ نے دی یا نہ دی کس کے واسطے سے حضرت یونس علیہ السلام60:55حضرت یونس نے تاریکیوں میں پکارا راب کی تاریکی سمندر کے پانی کی تاریکی مچی کے پیڑ کی تاریکی اے اللہ آپ کے سوا کوئی معبود نہیں کوئی حاجت روا61:32کوئی مشکل کشا کوئی دستگیر کوئی غوث کوئی نہیں سبحانک آپ پاک ہیں انی کنتم من الظالمین میں ظالم ہوں اللہ نے ان کی فریاد کو سنا یا نہ سنا پیچھے سے آواز نہیں آرہا ہے کس کے واسطے سے حضرت عیوب علیہ السلام رب انی مسن یا ذر فان تارحم الراحمین اے میر رب62:04مجھے بیماری پہنچی ہے اور آپ سب مہربانی کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ مہربانی کرنے والے بیمار ہیں شدید فریاد کی اس کے واسطے سے کوئی واسطہ نہیں اللہ نے سنی یا نہ سنی یہ واسطوں کی بات میڈن پاکستان ہے کتاب و سنت سے اس کا کوئی تعلق نہیں اگر واسطے سے دعا کرنا فائدہ مند ہوتیAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.