فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول
پیش نظر کتاب میں شیخ صالح بن عبد العزیز آل شیخ - حفظہ اللہ -نے چند ایسے شرعی قواعد و ضوابط تر تیب دئے ہیں جو مسلمان قوم کو مختلف طرح کے سیاسی ،سماجی، معاشی ، ثقافتی فتنوں وغیرہ سے نکلنے میں مشعل راہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ کتاب در اصل عربی لکچرز کی شکل میں تھی افادہ عام کیلئے اسے کتابی شکل دے دی گئی ہے ۔ کتاب کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبد الجبار الفریوائی - حفظہ اللہ - نے سر انجام دیا ہے اور اس پر نظر ثانی طارق علی بروہی - حفظہ اللہ -نے فرمائی ہے۔ عصر حا ضر کے فتنوں سے نجات پانے میں اس کتاب کا مطالعہ ہر خاص وعام کیلئے بے حد مفید ثابت ہو گا۔ By: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد الرحمن بن عبد الجبار الفریوائی, عبد الرحمن بن عبد الجبار الفریوائی Source: IslamHouse.com · صالح بن عبد العزيز آل الشيخ, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد الرحمن بن عبد الجبار الفریوائی, عبد الرحمن بن عبد الجبار الفریوائی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.