قصص الأنبياء
islamicmedia.tv·1 view·10 hours ago
زیر نظر کیسٹ میں تخلیق کائنات اور تخلیق آدم سے لیکر عیسى علیہ السلام تك کے حقیقی واقعات وقصے بیان کئے گئے ہیں- نیز آخر میں رحمت عالم صلى اللہ علیہ وسلم اور امہات المؤمنین کی سیرت و واقعات کو مزید تفصیل سے بیان کیا گیا ہے. نہایت ہی مفید بیان ہے ضرور سنیں. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, طارق ملا طاہر Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, طارق ملا طاہر
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.