شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق
شریعت اسلامى کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اسمیں عدل وانصاف کا خاص خیال رکھا گیا ہے’اورعدل کا تقاضا یہ ہے کہ ہرصاحب حق کو اسکا حق دیا جائے اورہر صاحب منزلت کو اسکا مقام عطا کیا جائے.زير مطالعہ کتاب میں شیخ محمد بن صالح العثیمین -رحمہ اللہ- نے چند ایسے حقوق ذکر کئے ہیں جو تقاضائے فطرت کے موافق اور کتاب وسنت سے ثابت ہیں ’ جنکا جاننا اور اسکے مطابق عمل کرنا انسان کیلئے انتہائی ضروری ہے’اور وہ حقوق مندرجہ ذیل ہیں:1 -اللہ تعالى کے حقوق 2- نبى کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق 3- والدین کے حقوق 4-اولاد کے حقوق 5- رشتہ داروں کے حقوق 6- میاں بیوى کے حقوق 7- حکام اور رعایا کے حقوق 8-پڑوسیوں کے حقوق 9- عام مسلمانوں کے حقوق 10- غیر مسلموں کے حقوق. By: ابو المکرم عبد الجلیل, ابو المکرم عبد الجلیل, محمد بن صالح العثيمين, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات سلطانہ رياض, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد اقبال عبد العزیز, محمد اقبال عبد العزیز, محمد طاہر حنیف, محمد طاہر حنیف Source: IslamHouse.com · ابو المکرم عبد الجلیل, ابو المکرم عبد الجلیل, محمد بن صالح العثيمين, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات سلطانہ رياض, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد اقبال عبد العزیز, محمد اقبال عبد العزیز, محمد طاہر حنیف, محمد طاہر حنیف
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.