♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioشکر کے فوائدadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم فذکرونی اذکرکم وشکرولی ولا تقفرون فس تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا تم میرا شکر کرو اور میری ناشکری نہ کرو اسلام میں کچھ باتیں ایسی ہیں جو انتہائی زیادہ اہم ہیں اور ان باتوں پر0:46قرآن کریم میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں بہت زیادہ زور دیا گیا ہے لیکن بہت سے لوگ یا تو ان باتوں کی صحیح حقیقت کو نہیں سمجھتے یا سمجھنے کے باوجود ان باتوں کا حق صحیح معنوں میں ادا نہیں کرتے1:22انہی باتوں میں سے ایک بات اللہ کا شکر کرنا ہے قرآن کریم میں اور احادیث شریفہ میں اس پر بہت ہی زیادہ زور دیا گیا ہے اور قرآن کریم سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ اللہ کا شکر کرنا وہ بات ہے جس کا حکم پہلوں کو بھی دیا گیا1:58اور پچھنوں کو بھی دیا گیا قرآنِ کریم میں ہے اللہ مالک الملک ارشاد فرماتے ہیں قَالَ يَا مُوسَىٰ اِنِّ اسْتَفَيْتُكَ عَلَى النَّاسِ بِكَلَامِ وَبِرِسَالَتِ قَالَ يَا مُوسَىٰ اِنِّ اسْتَفَيْتُكَ عَلَى النَّاسِ بِرِسَالَاتِ وَبِكَلَامِ فَخُذْ مَا آتَیْتُكَ وَكُمْ مِنَ الشَّاکِرِينَ اللہ نے فرمایا2:34اے موسیٰ میں نے تجھے لوگوں پر منتخب کیا ہے چنا ہے تجھے رسول بنا کے اور تجھ سے ہم کلام ہو کے فَخُذْ مَا آتَيْتُكْ تجھے جو دیا گیا ہے اس کو تھام لے وَكُمْ مِنَ الشَّاکِرِينَ اور شکر گزاروں میں سے ہو جا زکمان ان کو بھی اللہ کی طرف سے یہی حکم ہوا3:12اللہ فرماتے ہیں وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ نِشْكُرُ لِلَّهِ ہم نے لقمان کو حکمت عطا فرمائی یہ کہ شکر کر اللہ کے لئے اور اسی بات کا فقہ دیا آل داود کو اعملوا آل داود شکرا وقلیل من عبادی الشکور اے آل داود عمل کرو3:44شکر کرتے ہوئے اور تھوڑے ہیں میرے بندوں میں شکر کرنے والے اور شکر وہ بات ہے اللہ نے اس کا حکم امام الانبیاء قائد المرسلین رحمت دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی دیا بلاللہ فعبد وکم من الشاکرین بلکہ عبادت کیجئے اللہ کی4:18اور شکر گزار ان میں سے ہو جائیے اور اللہ نے قرآن کریم میں پہلے انبیاء کے جو اعصاب بیان کیے ان کی جن خوبیوں کا ذکر فرمایا ان میں سے ایک بات یہ بھی بیان فرمائی کہ وہ اللہ کا شکر کرنے والے تھے حضرت نوح علیہ السلام ان کے متعلق فرمایا4:53نوح شکرگزار بندہ تھا ابراہیم علیہ السلام اللہ نے ان کی تاریخ بیان فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا ابراہیم علیہ السلام اللہ کی نعمتوں کا شکر کرنے والے تھے5:28شاکر الانعم ابراہیم اللہ کی نعمتوں کا شکر کرنے والا تھا اللہ نے اس کو چھن لیا اور سیدھی راہ کی طرف اس کی رہنمائی کی اور شکر وہ بات ہے اللہ کے جلیل القدر عالی مرتبت بلند شان والے نبی حضرت سلیمان علیہ السلام6:04اللہ سے دعا کر رہے ہیں رب عوضعنی ان اشکر نعمتک اللتی انمت علی و علی والدی اے میرے رب مجھے اس بات کی توفیق عطا فرما کہ آپ نے جو احسانات مجھ پر اور میرے والدین پر کیے ہیں مجھے یہ توفیق عطا فرمائیے6:34کہ میں آپ کے ان احسانات کا شکریہ ادا کروں ذرا غور کیجئے اللہ کا شکر ادا کرنا کتنی بڑی نعمت ہے جلیل القدر عالی مرتبت بلند مقام والے اللہ کے نبی حضرت سلیمان اللہ سے دعا کر رہے ہیں اے اللہ آپ نے جو احسانات مجھ پر7:07اور میرے والدین پر کیے ہیں مجھے یہ توفیق عطا فرمائیے کہ میں ان احسانات کا شکریہ ادا کروں میں ان احسانات کا شکریہ ادا کروں اور خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے ساتھی ان کو نصیحت فرماتے ہیں ہر نماز کے بعد اللہ سے دعا کیا کرو یا7:41ہر نماز کے آخیر میں اللہ سے دعا کیا کرو اور وہ دعا کیا ہے امام ابو دعود رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت معاس رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا یا معاز انی احبک اے معاز مجھے تجھ سے پیار ہے8:16تو اسے محبت ہے اور اس کے بعد کیا فرمایا تَقُومُ فِي دُمْرِ كُلِّ صَلَاةٍ ہر نماز کے آخیر میں تو کہا کر اور کیا کہا کر اللہم آئِنِّي عَلَى ذِكْرِك وَشُكْرِك وَحُسْنِ عِبَادَتِك اے اللہ میری اعنت فرما اے اللہ میری مدد فرما اس بارے میں8:50کہ میں آپ کا ذکر کروں آپ کا شکر کروں اور آپ کی اچھی عبادت کروں اللہ کا شکر ادا کرنا کتنی بڑی بات ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھی معاس رضی اللہ تعالی عنہ جن سے آپ محبت کرتے ہیں جن سے آپ پیار فرماتے ہیں ان کو نصیحت درمہ رہے ہیں9:27اور کتنی پیارے انداز میں نصیحت فرما رہے ہیں اے معاذ مجھے تسے پیار ہے ہر نماز کے آخر میں یہ کہا کرو اے اللہ میری مدد فرما میری عانب فرما کس بارے میں آپ کا ذکر کروں آپ کا شکر کروں اور آپ کی اچھے عبادت کروں جو کچھ عرض کیا تہلوں کو حکم دیا10:07رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کس بات کا شکر کرنے کا حضرت نوح حضرت ابراہیم علیہ مسلم ان کی تعریف بیان کرتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا کہ وہ شکر کرنے والے تھے حضرت سلیمان علیہ السلام وہ اللہ سے درخواست کرتے ہیں10:39مجھے نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق ادا فرمائیے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے ساتھی حضرت معاس رضی اللہ تعالی عنہ ان سے فرما رہے ہیں اے معاس ہر نماز کے آخر میں یہ کہو اللہم عینی علیہ ذکرک و شکرک و حسن عبادتک اے میرے اللہ11:13کرنے میں اپنا شکر کرنے میں اور اپنی اچھی عبادت کرنے میں میری مدد فرما ان سب باتوں سے کیا معلوم ہوتا ہے شکر کتنی اہم بات ہے کتنی ضروری بات ہے اور پھر یہ بھی بات ہے شکر کرنے سے کس کا فائدہ ہے کوئی شکر کرے نہ کرے اس کے شکر کرنے سے11:49اللہ کی شان میں اضافہ نہ ہوگا اور اس کے شکر نہ کرنے کی وجہ سے اللہ کی شان میں کمی نہ ہوگی لوگ شکر گزار بن جائیں تب بھی اللہ کو کچھ فائدہ نہیں لوگ ناشکری ہو جائیں تب بھی اللہ کو کوئی نقصان نہیں ہاں اگر شکر گزار ہو جائیں ان کا اپنا فائدہ ہے اور اگر ناشکری بن جائیں12:24ان کا اپنا خسارہ ہے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں جو شکر کرے تو وہ اپنی جان کے لئے شکر کرتا ہے اگر کوئی شکر گزار بن جائے13:00اس کے شکر گزار بننے کا فائدہ اسے ہی ہے وَمَنْ كَفَرْ فَإِنَّ رَبِّ غَبِيٌّ قَرِيمٌ اور جو ناشکری کرے پس بے شک میرا رب دنیاز ہے اور قریب ہے لوگوں کی شکر گزاری کا فائدہ انہی کو ہے اور ناشکری کا وبال انہی پر ہے اور شکر گزار بننے سے کیا ملتا ہے13:39اگر لوگ شکر گزار بن جائیں اس کے کتنے ہی فوائد ہیں اور ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے جو شکر گزار بن جائیں اس پر اس کے اللہ راضی ہو جائیں قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ اور اگر تم شکر گزار بن جاؤ اللہ تم پر راضی ہو جائیں گے اور اللہ کے رضا14:18کوئی معمولی بات ہے بات کے سمجھنے کے لئے اللہ کے لئے کوئی مثال نہیں جس کا باس اس پر راضی ہو جائے کتنا خوش ہوتا ہے اپنے ساتھیوں کا ناک میں دم کر دیتا ہے میرے باس سے تعلقات اچھے ہیں میری ریپورٹ اچھی جا رہی ہے مطمئن ہے چھاتی بہر نکال کے جلتا ہے مجھے اس کی کیا پرواہ ہے14:56میرے باس سے تعلقات اچھے ہیں اور اللہ کے مقابلہ میں باس کی حیثیت کیا ہے وہ خود محتاج ہے اس کا بھی باس ہے اور اس کے باس کا بھی باس ہے اور اس کے باس کے باس کا بھی باس ہے سب محتاج ہیں اور یہ جو محتاج ہیں ان کی رضا مندی کے حاصل ہونے پر ہم کتنے شادا و فرحا ہوتے ہیں15:33اور ان کی رضا مندی کے حصول کے لیے کتنی قدو کا عوش کرتے ہیں اور بعض لوگ تو ناجائے ذرائع بھی استعمال کرتے ہیں جب میرا باس رادی ہو جائے کیا کروں بچوں کی روجی کا معاملہ ہے اسی طرح کہتے ہیں ان باسوں کی اللہ کے مقابلہ میں کیا حیثیت ہے اور ان کی رضا مندی کے حصول کے لیے16:07لوگ کتنی قدو کا عوش کرتے ہیں اور وہ اللہ جو سب کے مالک ہیں جو سب کے مالک ہیں اور جن کے اختیارات جن کا اقتدار جن کی بادشاہت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہے اس کو زوال نہیں اس کو فلا نہیں وہ باقی ہے وہ دائمی ہے وہ عبادی ہے وہ سرمادی ہے جس کو ان کی رواہ مل جائے16:46ان کی خوشنودی مل جائے وہ اس پہ راضی ہو جائیں اس کی حیثیت کتنی عالی ہے اس کا نصیب کتنا بھلا ہے اس کا بخت کتنا اندہ ہے وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ اگر تم شکر کرو کائنات کے مالک کائنات کے خالق کائنات کے راضق تم پہ راضی ہو جائیں گے17:26وَإِن تَشْكُرُوا يَللَّهُ لَكُمْ کتنا بڑا فائدہ ہے شکر کا اور وہ انسان کتنا بڑا بدمخت ہے جو اس اللہ کا شکریہ اعداد نہ کرے وہ ہی سب کچھ دیں اور جو ان کا شکریہ اعداد کرے اس پہ راضی ہو جائے اور پھر وہ ان کا شکر گزار نہ بن جائے کتنا بڑا بدنصیب ہے کتنا بڑا بدمخت ہے کتنا بڑا محروق ہے18:04رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی بات کو ایک اور انداز سے حدیث پاک میں بیان فرماتے ہیں امام مسلم رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت سحید رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب کوئی بندہ کچھ کھائے18:40اور کھانے پر اللہ کا شکریہ ادا کرے اس پر اللہ راضی ہو جاتے ہیں فرمایا بے شک اللہ راضی ہو جاتے ہیں جب بندہ کچھ کھائے اور اس کھانے پر اللہ کی حمد و سنا کرے19:16اللہ کی تاریخ کرے اللہ کا شکر کرے جب کچھ پیئے اور اس پینے پر اللہ کا شکر کرے اللہ اس پر راضی ہو جاتے ہیں شکر کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جو اللہ کا شکر گدار بن جائے جو نعمت اس کو پہلے عطا فرما چکے ہوتے ہیں اس نعمت میں اور اضافہ کر دیتے ہیں شکر کی وجہ سے19:54نعمتوں میں ادافہ ہوتا ہے وَإِسْتَعَذَّنَ رَبُّكُمْ لَإِن شَكَرْتُمْ لَأَذِيدَنَّكُمْ وَلَإِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابٍ لَشَدِيدٍ اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اور رب کا اعلان سچا ہے یا معادلہ جھوٹا ہے وَإِسْتَعَذَّنَ رَبُّكُمْ لَإِن شَكَرْتُمْ لَأَذِيدَنَّكُمْ20:29اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اگر تم نے شکر کیا تاقید کے الفاظ سے فرمایا اور جب تمہارے رب نے اعلان فرمایا اگر تم نے شکر کیا تو میں ضرور تمہیں زیادہ دوں گا21:08اور اگر تم نے ناشکری کی بے شک میرا عذاب سخت ہے ذرا غور کیجئے کتنا احمق ہے وہ کتنا نادام ہے وہ کتنا جاہی ہے وہ کتنا بے لکوف ہے وہ جو اللہ کی ناشکری کرے مثال سے بات ارز کرتا ہوں اور اللہ کے لئے کوئی مثال نہیں21:47بعض سے کام ہے اس نے اچھی ریپورٹ دیکھ دی اور چھے ماہ بعد پھر اس سے کام ہے یا تین ماہ بعد پھر اس کی ریپورٹ کی ضرورت ہے ایک دفعہ اس نے اچھی ریپورٹ دیکھی اور پھر ضرورت ہے اس کی اس سے بگار کے رکھیں گے یا بنا کے رکھیں گے بنا کے رکھیں گے اگر ایسی بات بھی کہے گا جو ناپسند ہو برداشت کریں گے22:22اور ساتھیوں سے کہیں گے ٹھیک ہے اس کا رویہ تو بہت سخت ہے لیکن کیا کروں مجھے اس سے کام ہے ایسا ہی ہے کی نہیں اس کا ایٹیچوٹ بہت برا ہے اس کا بیہیوئر نابسندیدہ ہے لیکن کیا کروں مجھے اس سے کام ہے اے ظالم انسان تجھے یہ بات تو سمجھ میں آ جائے اللہ کے مطالب بات تیری سمجھ میں کیوں لکھیا رہی22:59اگر اللہ نے تجھ پہ کچھ نعمت فرمائی ہے تو پھر کیا تجھے اللہ سے کام نہیں؟ اگر اللہ نے رپوں کی بجائے ریالوں میں تیری تنہا کر دی سیکڑوں کی بجائے تجھے ہزاروں دیے ہزاروں کی بجائے تجھے لاکھوں دیے تو پھر کیا تجھے اللہ سے کام نہیں؟ اے ظالم اگر اللہ کی کچھ نعمتیں تیرے حصے میں آئی ہیں23:34اللہ کا شکر گدار بن کہ ان نعمتوں میں اضافہ ہو نہ شکر گدار نہ بن نہ شکری نہ کر اگر اللہ نعمتیں عطا فرماتے ہیں تو وہ نعمتوں کے چھیننے پر بھی قادر ہے جو اللہ دیتے ہیں وہ چھین بھی سکتے ہیں وہ عذاب بھی نہ دی کر سکتے ہیں24:14اور جب تیرے رب نے اعلان کیا اگر تم نے شکر کیا تو میں ضرور تمہیں زیادہ دوں گا یہاں آنے سے پہلے کتنے تھے ہم میں سے آسائش کے سامان تو دور کی بات کتنے ہی ایسے تھے24:52بنیادی ضرورتوں کے یہ بھی سرمایہ موجود نہ تھا اب اللہ نے سرمایہ دیا اچھی تنہا عطا فرمائی اب کیا ہے جب تک اللہ کی نافروانی کے سادو سامن تب تک چین نہیں مسترب ہیں کیا ہوا اللہ کی نعمتیں آئیں اب جب تک شیطان کی تردی کا کے کے سادو سامن تب تک چین نہیں25:34بدبختی کی بات ہے محلومی کی بات ہے بدنصیبی کی بات ہے اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اگر تم نے شکر کیا میں تمہیں اور زیادہ آتا کروں گا جو نعمتوں ہمیں مل چکی ہیں کیا ان کے بعد ہمیں اللہ کی نعمتوں کی ضرورت نہیں ہے26:07ہم تو ہر دم اللہ کے محتاج ہیں ہر دم اللہ کے محتاج ہیں اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اگر تم شکر کروگے میں تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر تم نے ناشکری کی26:42بے شک میرا عذاب بہت سخت اور شکر کے جو فوائد ہیں ان میں سے ایک اور فائدہ یہ بھی ہے جو اللہ کا شکر کرے وہ اللہ کے عذاب سے محفوظ رہے جو اللہ کے شکر گزار ہوں اللہ ہی مبتغائے عذاب نہیں کرتے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں ما یفعل اللہ بعذابکم27:27اللہ تمہیں عذاب دے کے کیا کریں گے اللہ تمہیں عذاب دے کے کیا کریں گے اگر تم شکر کرو اور ایمان لیاو دو باتیں تم کرو اللہ تم پہ تب عذاب نہ کریں گے اور وہ دو باتیں کیا ہیں28:07شکر گزار بن جاؤ اور مومن بن جاؤ اللہ تم پہ عذاب نادین نہ کریں گے اور ہم میں سے بہت سے لوگ وہ اللہ کی بات کے مقابضہ میں کیا کہتے ہیں معاذ اللہ ہم نے شکر نہیں کرنا ایمان نہیں لانا اور تو ہم پہ عذاب بھی نادین نہ کر ہے کہ نہیں ایسی بات عذاب سے بچنے کی28:44جو راہ ہے وہ کون سی راہ ہے شکر کی راہ ایمان کی راہ اور جو ناشکری کی راہ پہ چلے ایمان نانے کی راہ پہ چلے اس نے اللہ کے عذاب کو دعوت دی اور ہم میں سے بہت سے ان کا معاملہ اللہ سے ایسے ہے دمام کی سڑک پر روانہ ہوئے اپنی گاڑی کا رخ دمام کی طرف کیا29:23اور کیا کہہ رہے ہیں اے اللہ ہمیں مکہ مکرمہ پہنچا دے مکہ جانے کو دل بہت چاہتا ہے بیت اللہ کے دیکھنے کے لیے دل میں بہت بڑی طلب ہے جھوٹا ہے اگر مکہ مکرمہ پہنچنے کے لیے سینہ میں طلب ہوتی کونسی سڑک پہ چلتا جو مکہ کو جانے والی ہے جو بیت اللہ کو پہنچانے والی رخ تو مشرق کی طرف ہے30:02اور زبان سے بک رہا ہے میری خواہش ہے کہ مغرب میں مکہ مکرمہ پہنچ جاؤں کیا مکہ مکرمہ پہنچ جائے گا اللہ کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں اور اللہ کو دھوکہ دینے والا اللہ کو دھوکہ نہیں دے سکتا وہ اپنے آپ ہی کو دھوکہ لیتا ہے اللہ30:43تمہیں عذاب دے کے کیا کریں گے اگر تم شکر گزار بن جاؤ ایمان لے آؤ وَكَانَ اللَّهُ شَاکِرًا عَلِيمًا اور اللہ قدردان ہیں قدر کرنے والے ہیں اور جان میں آئی ہیں کون ہے شکر گزار اور کون ہے کھوٹا زبان سے کچھ بکتا ہے31:16اور اپنے دل میں کچھ چھما کے رکھتا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.