حج و عمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں
پیش نظر کتابچہ میں شیخ حافظ ارشد بشیر مدنی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے حج وعمرہ کے فضائل، اعمال،احکام ومسائل وغیرہ کو نہایت ہی عام فہم اور سلیس اردوزبان و رومن / انگریزی رسم الخط (Alphabet) میں، نقاط ، نمبرات، تصاویر اور سرخیوں کی شکل میں ترتیب دینے کی بہترین کاوش فرمائی ہے تاکہ زائرین حرمین شریفین اس کتابچہ کو بطور گائیڈ اپنے ساتھ رکھ کر آسانی سے استفادہ حاصل کرسکیں۔ ناچیز کی ناقص رائے کے مطابق اردو زبان میں تصویری شکل میں حج وعمرہ کی رہنمائی کے سلسلے میں اب تک کی سب سے بہتر تالیف ہے۔ By: حافظ ارشد بشیر عمری مدنی Source: IslamHouse.com · حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
مسابقہ سیرتِ نبوی (LEVEL1)
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
لڑکے اور لڑکیوں کے نام
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
صبح اور شام کے صحیح اذكار
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
حصن المسلم (کتاب وسنت سے دعائیں)
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
نوجوان بلوغت کی دہلیز پر
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
قرآني كلمات
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
نکاح سے متعلق اہم معلومات
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
حج اور عمرہ کے بارے میں 160 سوالات و جوابات
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
صبح و شام کے صحیح اذکار
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
منتخب احادیث برائے طللبہ و مبتدئین
islamicmedia.tv
3 views · 1 month ago