جنّت میں داخلہ اور دوزخ سے نجات
جنّت میں داخلہ اور دوزخ سے نجات: زیرنظرکتاب میں نامورسعودی عالم شیخ عبد اللہ بن جاراللہ الجاراللہ نے قرآن کریم اوررسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ سے وہ تمام باتیں یکجا کردی ہیں جو دوزخ سے نجات اورجنت میں داخلے کی ضامن ہیں۔اسی طرح جنت وجہنم کی صفات اوراہل جنت وجہنم کے بعض اعمال کا بھی مختصرا تذکرہ فرمایا ہے۔ دارالسلام ریاض نے اس گرانمایہ کتاب کو ایمان کی مضبوطی اورحسن عمل کے فروغ کے لئے شائع کیا ہے۔ یہ کتاب جنت میں داخلے کی دستاویز ہے اسے پڑھئے اوراپنی اخروی نجات کے لئے اس کی تعلیمات پرسچے دل سے عمل کیجئے۔ترجمہ: شعبہ تحقیق دارالسلام۔ By: عبد الله بن جار الله بن إبراهيم الجار الله, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شعبہ علمی تحقیق دارالسلام ،ریاض Source: IslamHouse.com · عبد الله بن جار الله بن إبراهيم الجار الله, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شعبہ علمی تحقیق دارالسلام ،ریاض
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.