شرح حديث جبريل في تعليم الدين
زیر نظر کتاب میں علامہ عبد المحسن العبّاد –حفظہ اللہ- نے حدیث جبریل کی تفصیلی شرح پیش کی ہے جو اسلام ،ایمان اوراحسان پر مشتمل ہے۔اس حدیث کی شان میں امام نووی نے فرمایا ہے:‘‘جان لوکہ اس حدیث میں علوم،آداب اور لطائف کی اقسام جمع ہیں بلکہ یہ حدیث اسلام کی اصل ہے جیسا کہ ہم نے قاضی عیاض سے نقل کیا ہے۔’’ [شرح النووى 1/160] اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے حافظ زبیر علی زئی –حفظہ اللہ – نے اسے اردو قالَب میں ڈھالا ہے۔ By: عبد المحسن بن حمد العباد البدر, أبو طاهر زبير علي زئي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ادارہ علوم اثریہ Source: IslamHouse.com · عبد المحسن بن حمد العباد البدر, أبو طاهر زبير علي زئي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ادارہ علوم اثریہ
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
شرح حديث جبريل في تعليم الدِّين
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
شرح حديث جبريل
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
أهل سنت سے فتنوں کودورکرنا
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
عبادات میں بدعات اورسنت نبوی سے انکارد
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
علماء نجد پررفاعی کے اعتراضات کی دینی حیثیت
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
اہل سنت کے نزدیک اہل بیت کا مقام ومرتبہ
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اس میں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
مقام صحابہ رضی اللہ عنہم
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم صحیح روایات کی روشنى میں
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
دعوتِ اسلامی کو عام کرنے کیلئے صحیح فضائلِ اعمال
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago