477 سوال وجواب برائے نکاح وطلاق
زیر مطالعہ کتاب’’ 477 سوال وجواب برائے نکاح وطلاق‘‘ سعودی عرب کے معتمد وکبار علمائے کرام کے نکاح ،طلاق ،خلع اور عدّت وغیرہ جیسے اہم مسائل کےجوابات پر مشتمل ہے تاکہ مسلمان شخص نکاح وطلاق کے جملہ مسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں جان کر ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا سکے، کتاب کی افادیت کے پیش نظر جناب محمد یاسر حفظہ اللہ نے اسے نہایت جانفشانی وعرق ریزی سے بہترین اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اور ادارہ بیت السلام، ریاض نے اسے زیور طباعت سے آراستہ کرکےہدیہ قارئین کیا ہے، رب العالمین اس کتاب کے نفع کو عام کرے، اور کتاب کے مؤلف،مترجم ،ناشر وجملہ متعاونین کی مساعی جمیلہ کو قبول کرکے ان سب کے لئے صدقہ جاریہ بنائےآمین۔ By: صالح بن فوزان الفوزان, محمد بن صالح العثيمين, عبد العزيز بن عبد الله بن باز, علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · صالح بن فوزان الفوزان, محمد بن صالح العثيمين, عبد العزيز بن عبد الله بن باز, علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.