♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioغصہ کا علاجadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:02امام حجاریت ابن قدامت السعی رضی اللہ تعالیٰ انہوں سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قل لیں قولاً یدفعنی وقتلنی لعلی اعیه فقال0:38امام احمد رحمت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں حضرت جاریہ بن قدامہ السعد1:16رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتے ہیں اور عرض کرتے ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی بات بت لائیے جس بات سے مجھے فاقدہ ہو جس بات سے مجھے نقا اور بات مختصر فرمائیے آکے میں اس بات کو1:59یاد رکھ سکو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے کوئی بات فرمائیے جس سے مجھے نفع ہو اور بات کونی فرمائیے تاکہ میں اس بات کو یاد رکھ سکو حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا غصہ نہ کر حضرت جاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ2:43مبارا ارز کرتے ہیں مجھے کوئی بات بتلائیے آپ پر جواب میں ارشاد فرماتے ہیں غصہ نہ کر حضرت جاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بار بار سوال کرتے ہیں ہر مرتبہ یہی ارشاد فرماتے ہیں غصہ نہ کر قیمت و ستائش ہر قسم کی حمد و سلام3:22اللہ مالک الموت کے لئے اور عرب عرب جروب و سلام امام الانبیاء خاتم النبی رحمت دعائل حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر جنہوں نے آپ کی تابداری کی کچھ باتیں ایسی ہیں4:00انسانوں کے لئے ایک انتہائی زیادہ تباہی و بربادی کا سبب بنتی انہی باتوں میں سے ایک بات غضبناک ہونا ہے غصہ میں آنا غصہ کی وجہ سے کتنی زیادہ بربادی ہوتی ہے اور اپل من اگر اس بارے میں غور کرے غصہ کی جو تباہ کاریاں ہیں وہ اس کے سامنے آتی ہیں4:43غصہ کی وجہ سے دل میں کتنا کینا دوست حسد پیدا ہوتا ہے اور غصہ کی بنا پر کتنی دفعہ انسان اپنی زبان سے وہ کچھ بکتا ہے اگر دوبارہ اپنی بکی ہوئی بات کو خود ہی سنے تو ندامت اور شرم سے اس کا سر جھک جاتا ہے اور غصہ کی وجہ سے5:21انسان کے ہاتھوں کتنے ایسے کام ہوتے ہیں عام حالات میں ایسے افعال کا سندد ہونا سمجھنے نہیں آتا رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم جو ہمارے رہبر و رہدمان نبی اور امام ہمارے نبی اور رسول صلو اللہ علیہ وسلم ہیں جن کو اہل ایمان6:02سے انتہائی زیادہ تعلق ہے اس بات کی فرماتے ہیں کہ غصہ نہ کرو ابتدا میں جو حدیث پڑی حضرت جاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کی درخواست کرتے ہیں انہیں کوئی ایسی بات بدلائی جائے جس سے ان کو نفع ہو جس سے ان کو فائدہ ہو اور بات بھی6:46مختصر ہو یہی فرماتے ہیں لا تغ غصہ نکت بات جاریہ اللہ تعالیٰ اپنے سوال کو دہراتے ہیں وسیعت بھی مجائے کہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اہمیت کتنی زیادہ ہو اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت کو بار بار اہمیت کتنی زیادہ ہو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غصہ سے کتنے ہی انداز سے8:13اور کتنی ہی دفعہ اپنی امت کو روکا ایک اور حدیث میں ہے امام بخاری اور امام مسلم امام اللہ اس حدیث کو بیان فرماتے ہیں ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انشاءاللہ فرماتے ہیں ليس شدید و بسرعہ انما شدید8:55یمی کو نفسہو عند الغضب مضبوط قوی وہ نہیں جو دوسروں کو پیچھار دے جو غصہ کی حالت میں قابو رکھے قوی اور طاقبر وہ ہے جو غصہ آپے سے باہر نہ ہو غصہ ہی کے متعلق کچھ باتیں بیان کرتی ہیں اہلی بات تو یہی ہے کہ رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غصہ سے دور رہنے10:04کی تاکیت دوسری بات یہ ہے کوئی شخص غصہ میں آ جائے اس کے لیے کیا عراج ہے اور تیسری بات جو عرض کرنی ہے وہ یہ ہے کہ جو شخص غصہ کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے اپنے غصے کو دبا دے اس کی عظمت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں کیا ہے اور چوتھی بات جو انشاءاللہ عرض کرنی ہے وہ یہ ہے10:56آتے صحابہ غصہ کی حالت میں پر کس طرح ضبط فرماتے ہیں تو پہلی بات تو انس کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم غصہ سے دور رہنے کی بار بار تاقید فرماتے ہیں دوسری بات یہ ہے اگر غصہ آج آپ کو غصہ سے بچانے کے لیے غصہ کے جو برے نتائج ہیں11:43ان سے دور رہنے کے لیے کیا کرنا چاہتا ہے عرب و رحمتوں ہوں ان پر کس کس انداز میں اور کس کس پہلوں میں راہنمائی فرمائیں عرب کے برے نتائج سے دور رہنے کے لیے مدینہ والے کی صلو اللہ علیہ وسلم ایک نصیحت یہ ہے اپنی زبان کو بند رکھو اپنے مو سے نہ بڑھو غصہ تو آ ہی گیا اب زبان کو قابو برکھو12:40جس کی ساری زندگی تلافی نہ ہو سکے کتنے ہیں آتے ہیں جی بڑا افسوس ہے میں غصے کی حالت میں اپنی بی بی کو یہ کہہ چکا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غصہ کی حالت میں ایک بات ایک قدم یہ سکھلایا غصہ آجا اپنی زبان کو بد رہا13:25رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کے اس ارشاد کو نقل فرماتے ہیں آپ نے فرمایا اگر غصہ آ جائے غصہ آ جائے مرتبہ نہیں اور کیوں نہ دو مرتبہ فرمائیں سینے کو امت کی ہندردی سے امت کی خیرغاہی سے برے نتائج سے بٹنے کے لیے14:34غصہ آ جائے اپنی زبان کو بد رکھ دوسرا طریقہ غصہ سے دور رہنے کا غصہ سے غصہ کو ختم کرنے کا یہ ہے کہ جب غصہ آئے یہ کہو اعوذ باللہ من الشیطان غجیب میں اللہ کی طرف کرتا ہوں اردود سے غصہ کی بنیاد کیا ہے غصہ کا مصبر و ممبا کیا ہے شیطان15:28غصہ میں شیطان انسان سے وہ کچھ کرا سکتا ہے جو عام حالات نہیں کروا سکتا غصہ آ جائے آ کے حضور درخواست کرے تعمد یہی تو ہے میں شیطان مردود سے آپ کی پناہ پانتا غصہ آ جائے شیطان کے جو شیطانی حرکات غصہ کی حالت آ سے محفوظ کرے امام حنان16:20رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت سلیمان بن سرد رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابع ہیں فرماتے ہیں اِسْتَبَّ رَجُلَانَ اِنَّ النَّبِيِّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ اَحَدُهُمَا تَحَمَّرَ عَيْنَا وَتَنْتَفِخُ اَوْدَاجُنَ دو آدمیوں کی16:53نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لڑائی ہوئی جگڑا ہوئی ان دو میں سے ایک آنکھیں سرخ ہو گئی اس کے نتنے پھون گئے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اس کی اس کیفیت کو دیکھا تو فرمایا مجھے17:39ایک ایسا جملہ معلوم ہے مجھے ایک ایسی بات معلوم ہے اگر یہ شخص جس کی آنکھیں سرخ ہو چکی ہیں اور جس کے نتلے پھول چکے ہیں اگر وہی بات یہ شخص بھی کہے تو اس کا غصہ خطف ہو جاتا ہے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وہ بات یہ ہے کہ تعوض پڑے18:15میں اللہ کی پناہ طلب کرتا ہوں شیطانِ مردود سے دوسرا دستہ دوسرا عراج یہ ہے کہ تعوض پڑے شیطان کے شرور و فتن سے اللہ کی پناہ کا سوال کر ایک تیسرا عراج یہ ہے غصہ آ جائے اگر بیٹھنے سے بھی غصہ نہ جائے تو لیٹ جائے اب امامِ ترمدی اللہ بیان فرماتے ہیں19:05اس حدیث کے رابع ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہے تو کیا کرے بیٹھ جائے کہنے سے غصہ دور ہو جائے تو بلی بات وگرنا لیٹ جائے19:55کتنی شفقت ہے امت سے کتنا احساس ہے اپنی امت کو ہر اس بات سے دور رکھنے کا جو کی تباہی و بربادی کا سبب غصہ آیا رہنے سے بھی غصہ دور نہ ہو تو لیٹ جا اور اس میں کیا حکمت ہے اللہ اپنے حبیب کی باتوں کی حکمت کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں شاید اس میں حکمت یہ ہو جس میں غصہ آتا ہے20:40ہی دفعہ غصہ میں تکبر کی آمدش ہوتی ہے غصہ آتا ہے اپنے آپ کو بڑا سمجھتا ہے بیٹھ جائے شاید شیطان نے جو غرور و تکبر اس کے دماغ میں داخل کیا اس کے نیچے بیٹھنے سے شاید کچھ ہلکا ہو جائے اور ابھی تک اس میں غرور و تکبر کا اثر نیچہ نہیں ہوا تو زمین پر لیٹ جائے وہ تین نیلات جو عرض کیے21:23حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے پہلی بات غصہ آئے اپنی زبان کو بد رکھیں دوسری بات غصہ آ جائے تعوض پڑے ناس شیطان کے خلاف پناہ طلب کریں دیسری بات بیٹھنے سے بھی غصہ دور نہ ہو تو لیٹ جاؤ آج کی خطبہ میں جو تیسری بات ہے وہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص22:10اپنے غصے کو دلا جائے اس کے لئے کیا فائدہ ہے اس کی کیا قدر و منصول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی کیا شان بیان کی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اور آپ کے اس فرمان کو امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما کے اس ارشاد کے راوی ہیں22:59آپ فرماتے ہیں نہیں پیتا جو اس بھوت کے پینے سے زیادہ عالی کچھ دبائے جو کچھ پیئے میں سے جو پینا اللہ کے ہاں سب سے اول ہے وہ یہ ہے کہ غصہ آئے کرنے کے لیے اس غصے کو پی جائے24:04اس سے زیادہ اللہ کے ہاں اس سے زیادہ کوئی پینا اللہ کے ہاں قدر و مندلت والا قرآن کریم میں غصہ کو پی جانے والوں کی غصہ کو دبا جانے والا حضیرت آئی ہے آل عمران میں اللہ فرماتے ہیں وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَاللَّهُ عُدَّةٍ لِلْمُتَّقِينَ24:51جلدی کرو جس جنت کی طرف جس کی چوڑائی مانوں اور زمین کے برابر وہ جنت متقیوں کے لئے تیار کی گئی ہے اور متقی کون ہے25:41متقیوں کے جو اعصاب ہیں ان میں سے ایک وصف یہ ہے کہ خوشی کی حالت میں اور تکلیف کی حالت میں وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے متقیوں کا ایک اور وصف ان کی ایک اور صف یہ ہے کہ وہ اپنے غصہ کو پی جاتے ہیں26:22وَالْقَادِمِينَ الْغَيْرِ وہ اپنے غصہ کو پی جاتے ہیں وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ اور لوگوں کو دعا کرتے ہیں وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ اور جو نیکی کرنے والے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں ذرا غور کیجئے انہیں محسنین فرمائیں متقین کے اعصاب کیا ہے بحری پاک یہ فرمائی کہ وہ خوشی میں27:07تقلیح میں کرتے ہیں دوسرا وصف یہ ہے اپنے غصے کو پی جاتے ہیں دیسرا وصف یہ ہے لوگوں کو موت کرتے ہیں اور پھر اس کے بعد کیا فرمایا محسنین فی اللہ یہ متقین بھی ہیں محسنین نشان ہے ان لوگوں کی جن میں یہ اوصاف یہ متقین بھی ہیں محسنین اور اس سے بڑی اور نعمت کیا ہے عرش عظیم کے رب27:56قائنات کے ان سے محبت کرتے ہیں بات سمجھ میں آرہی ہے ایک یہ ہے کہ بندہ اللہ سے محبت کرتے ہیں اور دیر میں اللہ کی راہ میں خرج کرتا ہے دوسرا اپنے غصے کو تیسرا لوگوں کو محبت کرتے ہیں ایسا کرنے والے متفین بھی ہیں اور محسنین بھی ہیں اور اللہ ان سے پیار کرتا ہے تیسری بات یہ ارز کی غصہ کو پینے والے28:48کیا کہاں ان کا مقام بہت بہت اور جو بات ارض کی ہے اس کے علاوہ بھی کتاب و سنت میں اس بارے میں آیات اور حادیث موجود ہیں وقت کے مختصر ہونے کے پیش نظر تیسری بات کے متعلق جو بات کہی گئی ہے اسی پر اکتفا کرتا ہوں آج کے خطبہ جمع کی چوتھی اور آخری بات یہ ہے کہ حضرات صحابہ29:25وہ کس طرح اپنے غصے کو پینے والے امامِ بخاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں اس حدیث کے راوی ہیں جبکہ وہ مسلمانوں کے امیر تھے امیر المقیدین تھے ان کی خدمت میں آتا ہے آ کے کہتا ہے30:16یا امیر المومنین واللہ للجدل ولا تحکم بیننا بالحد امیر المومنین نہ تو ہمیں زیادہ مال دیتے ہیں ہمارے درمیان بات ہے یہ بہت بڑی بات عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اتنا بلاتا جن کی عدالت اس کی شہادت مسلمان تو مسلمان یہود و نصارہ بھی دیتے ہیں31:13ایک مسلمان کہہ رہا ہے ان کی حیثیت کیا ہے مسلمانوں کے امیر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ غضبناک ہوتے ہیں اسی شخص کا بہترین یا امیر المومنین وَإِنَّ هَذَا مِنَ الْجَاحِلِينَ امیر المومنین نے نبی کو حک دیا ہے معاف کر جاہلوں سے عیراز کر32:55یہ جاہل ہے مقصد کیا اس نے جہادت کی ہے لیکن حکم الہی کیا ہے نیکی کا حکم دے اور جاہلوں سے جب ان کے سامنے یہ آیت قریبہ پڑی جاتی ہے وہی رکھ جاتی ہے پھر اس کے بعد وہی34:38وہی رک جاتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس بیان کرتے ہیں عمر فاروق وہ تھے وہی رک جایا تھے فرمان کو سن کر اس کے خلاف چلنے کی ان میں ہمت نہ رکھ اہل ایمان ان کے اعصاب میں سے ایک بس یہ ہے غصے میں آ جائیں غصے کو پی جاتے ہیں واقعہ سنیے امام مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں35:41اللہ تعالیٰ ان واقعے کو نکل کرتے ہیں فرماتے ہیں کنت اغرب مملوکا لی اے غلام کو ما رہا تھا اے تو صوتا من خلفی اے علق ابا مسعود میرے پیچھے سے کسی نے کہا اے ابو مسعود ہوش کر مجھے اتنا غصہ تھا ناس تو سنی لیکن غصہ کی شدت کی وجہ سے کچھ سن نہ سکا36:50غصہ کی شدت کی وجہ سے کچھ سمجھ نہ سکا شدت کا غصہ ہو آدمی آنکھوں سے اندار اور کانوں سے بہرہ ہو جاتا حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں لیکن غصہ کی شدت کی وجہ سے میری سمجھ میں کوئی بات نہ ہے میرے قریب ہوتے ہیں فَإِذَا هُوَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ آواز والے37:40تو رحمت دو عالم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے اب فرماتے ہیں ابا مسعود مسعود ہوش کر ابو مسعود فرماتے ہیں رحمت دو عالم تو ہیں لیکن اللہ نے ان کو حیبت بھی عطا فرمائی فرماتے ہیں میرے ہاتھ سے جو چھڑی جس سے میں اپنے غلام کو زمین پر گرم38:41میرے ہاتھوں میں اتنی سقط نہ رہی کہ میں اس چھڑی کو تھام سکتا ہوں آپ نے ارشاد فرمایا اللہ اس غلام کو مار رہے ہو اس بات کو یاد رکھ اپنی قوت و اقتدار تجھے اس غلام پر اس سے زیادہ قوت و اقتدار اللہ کو تجھ پر حاصل کرے ابو مسلوت رضی اللہ تعالیٰ عنہ آج کا کیا اثر ہوتا ہے عرض کرتے ہیں39:47کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آج کے بعد کسی غلام کو نمر اور صحیح مسلم ہی میں دوسری روایت میں ہے کرتے ہیں کرنے کے لیے اپنے اس غلام کو آزاد کرنا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں ایسے نہ کرتے40:31تو جہنم کی آگ تجھے چھو جاتی ہے اہلِ ایمان صحیح معنوں میں اللہ والے آگ ہو بھی جائے اپنے غصہ پر اس طرح آگ پاتے اور اس حدیث سے ایک چوتھا سبق یا چوتھا علاج بھی معلوم ہوتا ہے جو شخص غصہ میں آئے اپنی حیثیت کو یاد کرے میری حیثیت کیا ہے اور پھر اس کے مقابلہ میں41:24مالک الملک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو اپنے اور اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے غصہ سے بچائے اور اگر غصہ میں آ جائیں تو اس طرح غصے کو پینے کی توفیق عطا فرمائیں41:58جس طرح کے غصے کو پینا متقیوں کا شیوہ اور عادت ہے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين43:03نمبر ایک حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے غصہ میں نہ آنے کی بار بار اپنی امت کو تعقید کی یہ بات بیان فرمائی ہے کہ اصل میں طاقتور اصل میں قوی اصل میں مضبوط شخص وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ کو قابو لے دوسری بات یہ ارز کی گئی43:37کہ غصہ کے بڑے اثرات سے بچنے کے لیے اور غصہ کو دور کرنے کے لیے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی ہی باتیں بیان فرمائی ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ جب آدمی غصہ میں آ جائے اپنی زبان سے نہ گوئے اپنی زبان کو اپنے قابو میں رکھیں دوسری بات یہ ہے44:06کہ جب غصہ آ جائے تو اس وقت تیسری بات یہ ہے اگر غصہ آ جائے اور وہ کھڑا ہے تو بیٹھ جائے اور اگر بیٹھنے سے بھی غصہ دور نہ ہو تو لیٹ جائے اور چوتھی بات یہ ہے جو کہ خطبہ جمعہ کے آخر میں بیان کی کہ اگر44:36غصہ آ جائے تو آدمی اپنے کمزوری اپنے ضعف اس کو یاد کرے اور اس کے مقابلہ میں اللہ کی قوت و طاقت کو اپنے ذہن میں لائے آج کے خطبہ جمعہ میں یہ تیسرا بات کا پہلو تھا وہ یہ تھا کہ غصہ کو دبانا اللہ کو45:03اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کتنا پیارا ہے جو کوئی غصہ کو پی جائے اللہ کے ہاں اس کے غصہ کو پینے کی قدر و مندلت انتہائی قدرت ہے اور قرآن کریم میں متقیوں اور محسنین کے جو عوصاف بیان کیے گئے ہیں ان میں سے ایک نمائع وصف یہ ہے کہ وہ غصہ کو پینے والے45:34اور لوگوں کو معاف کرنے والے ہیں اور وہ لوگ جن میں یہ وصف آیا جائے تو اللہ ایسے لوگوں سے پیار اور محبت کرتے ہیں اور آج کے خطبہ جمعہ میں چوتھی بات یہ بتلائی گئی کہ حضراتِ صحابہ وہ کس طرح اپنے غصے کو پی جاتے کتنا شدید غصہ ہوتا جب ان کے سامنے قرآنِ قریب کا حق پڑا جاتا46:06انہیں اللہ کی قوت و ازمت سے ڈرائی جاتا فوراں ڈر جاتے اور اپنے غصے کو خط کرتے اللہ و ملائکتہ مسلون علم نبی یا ایوہ الذین آمن49:04موسیقی49:55موسیقی50:39رحمت اللہ تعالیٰ51:26موسیقی52:12موسیقی53:12موسیقی53:59موسیقی54:42اللہ نے مجھے سالت عامہ عدا فرمائی اللہ نے سالت عامہ عدا فرمائی55:23موسیقی56:06موسیقی56:48موسیقی57:48موسیقی58:34موسیقی59:16اور حضرت عبود صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت جاتی ہے آیتہ اس مسیح کا اب کیا قیامت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صد مبارک کو حضرت عائیتہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی راستے رکھ کے ہوئے آرام کرنا ہے حضرت عبود صلی اللہ علیہ وسلم ان کو بڑا رکھتا ہے59:55اپنے گھسے میں اپنے ہاتھوں کو اپنے پیموں میں دیتے ہیں اس کے اچھتت کی وجہ سے اپنی بیٹی کے پیموں میں اپنی انگیوں پر جب ہوتے ہیں فرما رہے ہیں انہیں کیا صدا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سننے کا مجبور ہے اب سننے کو اس قدرہ سننے کا مجبور ہے ان لوگوں کے پاس پانی ہے ہر نفع علاقے کے پاس60:42حضرت عائشہ فرماتی ہے تقیید تو بہت ہو رہی تھی باپ کے چننوں کے چمہوں میں کی وجہ تھی یہ بھی جس درد میں میں نے حرکت کی میں بھی علام کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نیند خراب ہوئی اس وجہ سے وقفہ برابر حرکت حضرت عائشہ فرماتی ہے میرے باپ حضرت عائشہ61:20موسیقی62:00اور اپنی ہاتھوں کو چوہنوں تک بھٹو رہو اپنے سروں کا بچھا کرو اپنے قدموں کو چہنوں تک بھولو اور اگر تم حالت و جنابت ہو تو ان طرح پاک ہو جاؤ اور اگر تم بیمار ہو یا تم مسابق ہو یا تم میں سے کوئی مذہب حاجت کے پاس آئے یا تم اپنی عارتوں کو چھو62:36موسیقی63:12موسیقی63:53موسیقی64:36موسیقی66:00موسیقی66:35موسیقی67:03ہاں عمر صلی اللہ علیہ وسلم اور آر کے ساتھی رکھیں آر کی تلاش میں کتنی تاثیر ہوئی کہ نماز جو گھنٹ ہو گیا مسلمانوں کے پاس پانی نہ تھا اور نہ ہم اس علاقے میں پانی تھا خوش وقت اللہ کی طرف سے سیرنگن کی بجاگت نہ دی جو تھی آر آر کے کچھ تجمع سیرنگن کے کچھ مسائل کچھ دیئے گئے67:34تو اس سے پہلی بات یہ بھی حضرت عزیز اللہ علیہ السلام نے حضرت عزیز اللہ علیہ السلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ خود کو بتایا کہ قیامت میں یہ بات باتی ہے اپنی دونوں ہدیدیوں کو زمین پر مارو پھر اس کے بعد آپ نے اپنی ہدیدیوں پر زمین ماری اور پھر اس کے بعد اپنی دونوں ہدیدیوں سے68:02اپنے چوبہ مبارک اور اپنی گوھروں حیثیت کا مطابق طیقوں کے مسائل کے مطابق ایک گوھر کی بات یہ اچھ گئی کہ قیامت انسان کچھ وقت نہیں کر سکتا ہے جبکہ پانی کے اس پیمان کی وجہ سے اسے موت کرنا68:26اور تیمون کرنا جس طرح تاغذو ہونے کے لئے ضرورت کے وقت آتی ہے اسی طرح جب حاجت اور ضرورت ہو تو غصے جنابت کی بجائے بھی تیمون آتی ہے اور اس لئے ایک بات یہ بھی عرض کی جائے کہ حضرتِ عقب بن آر رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہوں نے68:54سردی کی شدت کے پیش حرم اور حلاقت کے درد کی وجہ سے اس کے جنابت نہ کیا قیمت کیا اور لوگوں کو سماعت کریں اب یہ بات یہ حد کی گئی کہ اگر امام نے ضرورت سے تحت قیمت کیا ہو اور باقی مقدس بابدو ہو اس ضرورت میں اس کی امامت رکھ سکتی ہے69:20اسی طرح اگر کوئی شخص رکھی ہے اور پانی کے جس تیمار سے کسی حلاکت کا جر ہو اس کو بھی تیمون کی قیادت ہے ایک یہ بات بھی حرص دی گئی اگر کوئی شخص تیمون کرے اور اس سے نماز پڑھے پھر نماز کے وقت کے اندر ہی اندر پانی مل جائے اس کو بھی تیمون کی قیادت ہے چاہے غلو کر کے دوبارہ نماز پڑھے69:50اور اس بات کی بھی اجازت ہے کہ قیمت سے بڑی نماز ہی وہ باقی رکھے انشاءاللہ اس قیمت کو پالیا اور اس کی نماز اس کے لیے تھا یہ وہ مسائل تھے جو قیمت کے مطالب آج کے خود قیمت میں خلص گئے ہیں آخری مسئلہ جو قیمت کے مسائل کے مطالب حج کیا گیا وہ یہ تھا70:19کہ اگر لمسی مدت پانی میستر نہ ہو تو پھر بھی کچھ لمسی مدت کے لیے تیمم کرنے کی قیادت ہے حدیثِ پاکؑ میں یہ الفاظ ہے کہ اگر لس سال تک بھی پانی نہ ملے اور مسلمان تیمم کرتا رہے تو انشاءاللہ تیمم اس کے لئے ہوگا70:49موسیقی71:16موسیقی71:45موسیقی72:10موسیقی72:36موسیقی73:03اللہم جنگل اعداء دین اللہم جنگل افزار اللہم جنگل افزار اللہم فرم سلیمت اللہم اللہم اللہم73:31موسیقی74:02موسیقی74:44موسیقی75:26جس طرح بے وضوح کرنے کے لیے جب پانی نہ ملے ایمون کا ساتھ ہے جس طرح جس طرح جس کے جناب کے اور پانی نہ ملے تو ایمون کا ساتھ ہے جب پانی نہ ملے جب پانی نہ ملے جب پانی نہ ملے76:01اگر قیامت مر جائے گا ایسی صورت میں قیامت کی اجازت ہے کہ جواب یہ ہے اگر کسی کو نہانے کی صورت میں موت کا درد کی وجہ سے یا اس کی بیماری کی وجہ سے اس باقی شریعت کی اجازت ہے کہ وہ اسے جنابت نہ کرے اور قیامت ہے76:43اور امام حافظ نے اپنی کتاب علیہ السلام میں بھی بیان کیا77:33حضرت حجرؐ کی نماز کے لحظے ہیں حضرت عمر بن عاص قیمت کرتی ہے رشترؐ کے صفحہ سالار بھی وہی ہیں اور امام رشترؐ بھی وہی ہیں اب جماعت قیمت ہوئی ہے تو حضرت عمر بن عاص لوگوں کی امامت کروائے ہیں حضرت رشترؐ واحد ساتھ آتا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رومنوں کا تاریخ جاتی ہے78:13جنہوں نے غصت نہ کیا تیمون کیا اور ہمیں نماز پڑھا رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان سے سوال کیا کیوں میں کیا بات رضی اللہ تعالیٰ78:50اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان سنائے اللہ تعالیٰ79:27نانے کی وجہ سے مات کا گرم بیماری کی شدگر کا گرم اس صورت میں تیمن کرنا جائے آدمی اس کے جنابت نہ کرے تیمن کرے اللہ کے فضل طرف سے وہ باپ کو مات ہاں جہاں یہ باپ نیشہ یاد آدمی باپ کا ایسا کہتے رب80:02اگر میں نے غفل کیا مر جاؤں گا آدمی بات کو ہمیشہ اپنے جہنم سے رکھتی ہے مواطنہ اللہ سے ہے اور وہ اچھی طرح جانتا ہے وہ نہا جاتا ہے یا نہیں نہا یہ بہت ہی معلوم ہے80:40موسیقی81:13ان کے جواب کے اُسنے کے بعد کوئی اعتراض نہیں اور امامِ بخاری راہِ ترور راہ انہوں نے اپنی کتاب صحیح بخاری میں یہ بھی لکھ دیا ہے اَمَّا اِبْنُ اَفْتَارِ وَهُوَ حُسَيَقِ عَذْرَةِ اَفْتُرَاهِمِ اَفْتَارِ رَبِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ اَجْمُنَا انہوں نے نماز پڑھائی امامت کرائی اور وہ قیامت81:47موسیقی82:32موسیقی83:15نحانے کی وجہ سے اللہ کے حق سے اس کی موت راکھے حضراتِ صحابہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت میں حاضر ہوئے واقعہ قیام صلی اللہ علیہ وسلم کہتا ہے قتالوہ قتالہم اللہ اللہ ان کو مارے انہوں نے اپنے ساتھی کو مار دیا تو قتالہ کا پتا نہیں تھا83:53انہوں نے کیوں نہیں پوچھا؟84:29موسیقی85:09اب نہ اس کے اپنے پاس پانی ہے نہ اور اس کے دور دور تک پانی ہے اب اس نے قیامت کیا نماز پڑھے کوئی دیر کے بعد ایک اور گاڑی والا اس کی گاڑی کو دیر کا رکھ اور اس گاڑی والے کے پاس واقع وقت دار کے پانی موجود اور اس کو پانی دینے کے لیے بھی خواب آتا ہے اب یہ شخص کیا کرتا ہے85:45کیا یہ سخت غبارہ غبو کرے اور نماز پڑھے یا پہلا تیموں اور تیموں کے پڑھنے نماز یہ کیا ہے؟86:21موسیقی86:56آپ نے اس سے فرمایا جس نے دوبارہ حجم نہیں کیا اور نہ ہی نماز پڑھی آپ نے فرمایا اصفت کا صدق و اجازت کا صلیب سنت کو پالیا اور ایک پہلی نماز میرے لئے ساتھ نہیں ہوتا اور دوسرے سے فرمایا اللہ کا ادرو کا مرمات ہے87:26موسیقی88:01اگر کوئی شخص ایسے مقاب پر ہو جہاں کتنی دنوں کے لیے مدعو کے لیے پانی نہیں دیتا ایک دو چار دس بیس دن لمبے عرصے کے لیے پانی نہیں دیتا88:36تو کیا سارے عصے میں تیمم کر سکتا ہے یا تیمم کرنے کی کچھ حفظ سنت ابھی دعوت میں ہے حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ اس حدیث کے راوی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابو ذر جو مٹی ہے پا89:16اس سے باقی بھی حاصل ہوتی رہتی ہے۔Afficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.