Loading document…
LibraryDocument
واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ
islamicmedia.tv·1 view·14 hours ago
واقعۂ معرا ج کی بابت لوگ افراط وتفریط کے شکارہیں کچہ تو اسے حسین خواب قرار دیتے ہیں اور کچھ اس میں افراط وغلو کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبد ومعبود اور خالق و مخلوق کے فرق کو بھی مٹا ڈالتے ہیں زير نظر كتاب ميں واقعۂ معراج سے متعلق لوگوں کے مابین پائی جانے والی افراط وتفریط کی تغلیط وتردید، نیز اس سے متعلق رطب و یابس روایات کی تنقیح وتصحیح کرکے واقعہ کی صحیح شکل کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا ہے . اردوزبان میں واقعہ اسراء ومعراج کے موضوع پر یہ پہلی مستند اور تحقیقی شاہکار ہے جسے حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے معتمد مصادر سے ترتیب دیا ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ صلاح الدین یوسف Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ صلاح الدین یوسف
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
رمضان المبارک ( فضائل, فوائد وثمرات, احکام ومسائل اورکرنے والے کام )
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
توحيد اور شرك كي حقيقت قرآن وحديث كي روشني ميں
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عید الأضحى
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
تفسير احسن البيان
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے ؟
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
ترجمہ وتفسیر تیسواں پارہ
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
مسئلہ رُویت ہلال اور12 اسلامی مہینے فضائل،مسنون اعمال اور مروّجہ بدعات
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
اہل حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت ونوعیت
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago
يہوديت اور شيعيت کے مشترکہ عقائد
islamicmedia.tv
1 view · 14 hours ago