نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ)
محترم قارئین! کیا آپ اپنی زندگی میں حزن وملال ، اضطراب وتنگی اور کثرت مشاکل سے دوچار ہیں؟ کیا آپ کسی جسمانی یا نفسیاتی مرض سے دوچار ہیں جسکا آپ کو علاج نہیں مل رہا ہے؟ کیا آپ کو اللہ کی اطاعت میں سستی اور اتباع خواہشات ومعاصى سے لگاؤ محسوس ہوتا ہے؟ کیا آپ اپنی زندگی میں کچھ منفی تغیّرات محسوس کرتے ہیں جسکا سبب آپ کو معلوم نہیں ہے؟ کیا آپ ایمان واخلاق کے اعلى مرتبہ پر پہونچنے کے خواہشمند ہیں؟اس قسم کے بہت سارے سوالوں کے جوابات انشاء اللہ آپ کو اس کتاب میں ملیں گے. By: شمس الحق اشفاق الله, عبد الله بن عبد العزيز العيدان, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیت الجالیات شفا, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شمس الحق اشفاق الله, عبد الله بن عبد العزيز العيدان, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیت الجالیات شفا, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.