Lectures & RemindersVideoاسوہ حسنہ - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا آئیڈیل بنانے کی ترغیب دی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کو باعث تبرک سمجھنا بتاؤ یہ کون سا دین ہے نبی نے تو اسی سے منع کیا تھا کہ اللہ کی اطاعت اللہ کی محبت چاہیے تو میری اتباع کرو میری باتوں کو مانو سچ بولو امانتداری اختیار کرو خیانت نہ کرو پڑو اس کے ساتھ حسن سلوک کرو اور اس وقت سے جو باتیں آپ نے منع کی جب کسی سے کہو کہ جالیاں چومنا منع ہے یہ کام کرنا منع ہے تو کہے گا کہاں لکھا ہے کہ منع ہے دیکھاؤ یہ جاہیروں کی طرح جواب کہاں لکھا ہے دیکھو خود0:29اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہہ دیا کہ تمہیں اگر رب کی محبت چاہیے تو فلا فلا کام کرو سچائی امانتداری اور پڑوس کے ساتھ حسن سلوک اور یہ جالیاں چومنا مدینہ کی مٹی کو آنکھوں کا سرما بنا لینا یا اسی طرح اس کو خاک شفا سمجھنا اپنے آپ کو سگے مدینہ کہنا یہ سب چیزیں اللہ کی محبت نہیں دینے والی ہیں اللہ کی رضا چاہیے تو میری اتباع کرو میرے نقش قدم پہ چلو تب اللہ کی عطا تب اللہ کی رضا0:58نبی کا عصوہ یہی ہے کہ دین کے معاملے میں یا دنیا کے معاملے میں امنتداری اختیار کی جائے میرے نبی تو وہ تھے کہ جب1:09طائف کے لوگوں نے آپ کو پتھروں سے لہو لہان کر دیا پتھروں سے زخمی کیا لہو لہان کیا تو رب کے فرشتے نے کہا کہ اگر آپ اجادت دیں تو طائف کی پوری بستی کو الٹ کے جو ہے تحس نہس کر دوں لیکن میرے نبی نے کہا کہ اگر یہ یہ نافرمان ہیں اگر انہوں نے مجھے ستایا ہے لیکن مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی نسل سے ایک ایسی قوم پیدا کرے گا جو دین کی محافظ ہوگی جو مسلمان1:39ہو جائے گی میرے نبی نے دشمن کے ساتھ یہ عصبہ اختیار کیا میرے نبی کا عصبہ یہ تھا کہ ایک یہودی کا قرض تھا وہ آیا1:48ابھی حالانکہ قرض میں باقی تھا لیکن اس نے راستہ چلتے ہوئے آپ کا گریبان پکڑا اور کہا میرا قرض دے دو عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس یہودی کے بارے میں کہا کہ یا رسول اللہ مجھے اجازت دیجئے اس کی گردن اڑا دوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ عمر ہونا تو یہ چاہیے کہ تم مجھے حسن ادائیگی کا اور اسے حسن تقاضی کا سبق دیتے اور اس کے بعد ہنس کر فرمایا2:18لیکن آج نبی کا عصوہ2:34تھکرا کر کے ملاد منائی گئی ہے ملاد منائی گئی ہے لوگ کیا کرتے ہیں دن بھر شور ہنگامہ ناچ گانا بجانا اور اس کے بعد جب ملاد میں نبی کا ذکر آتا آخر میں تو بیٹھے بھی رہیں گے سوئے بھی رہیں گے تو کھڑے ہو جائیں گے کہیں گے اٹھ جاؤ نبی کی سواری ہے نبی نے زندگی میں اپنی آمد پہ صحابہ اکرام کو کھڑے ہونے سے منع کر دیا اور تم اب نبی کی وفات کے بعد عوام کو کہہ رہے ہو کہ کھڑے ہو جاؤ3:04کتنے بڑے گستاخت اور نافرمان ہو نبی کے درود پڑھنا ہے اللہ رب العالمین نے اپنے حبیب پر درود پڑھنے کے لئے نماز میں کہا کہ اللہ اکبر کہو سورہ فاتحہ3:17دعا سنا فاتحہ کوئی سورہ رکو سجدہ سجدے کی دعائیں دونوں سجدے کی بیچ کی دعائیں اتحیات جب پوری نماز مکمل ہو جائے اس کے بعد سلام پھرنے سے کچھ پہلے میرے حبیب پر بیٹھ کر کے اتمنان سے کہو اللہم صلی علی محمد وعلا آل محمد کما صلی تعالی ابراہیم وعلا آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلا آل محمد کما بارک تعالی ابراہیم وعلا آل ابراہیم انکا حمید مجید3:47کا عصوہ تو یہ ہے کہ درود کو بیٹھ کے پڑھا جائے نبی کا عصوہ تو یہ ہے کہ درود کو بیٹھ کے پڑھا جائے لیکن تم نے کون سا عصوہ اختیار کیا کہ عوام بیچارے بیٹھے رہتے ہیں تم اٹھا دیتے ہو اٹھو نبی کی سواری آ رہی ہے اور کوئی نہیں بیٹھے گا تو کہیں گے کہ نہیں کھڑا ہوگا کہیں گے وہ وہابی ہے نہیں کھڑا ہوا یہ دیکھو وہابی بیٹھا ہوا ہے ان میں حیاء نہیں آتی کہ کیا نبی کے سارے صحابہ وہابی تھے اگر نبی کے سارے صحابہ وہاب4:16کرنے پہ فقر ہونا چاہیے اور یہ ہمارے لئے شرف ہے کہ ہم تو وہ کام کر رہے ہیں جس کا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تھا ہمارے نبی کا اسوہ یہ تھا کہ اگر کسی نے سلام کر لیا ہاتھ ملا لیا تو آپ اس ہاتھ کو اس وقت تک نہیں چھوڑاتے تھے جب تک کہ جو جس نے مسافہ کیا ہے وہ خود نہ ہاتھ کو چھوڑاتا ہو یعنی یہ نہ ہو کہ یہ کہاں سے آ گیا ہاتھ کو وہ نہیں چھوڑاتے تھے اللہ کے رسول کا اسوہ یہ تھا لیکن آج ہمارے بزرگوں کا ہمارے پیر4:45ہمارے حضرت جیوں کا جو اسوہ ہے کہ مسافہ اس وقت تک نہیں کریں گے جب تک وہ دو چار چلے نہیں لگا لیتا ہے ہمارے حضرت جی مسافہ نہیں کرتے عام لوگوں سے بتاؤ ایک دہاتی آتا ہے گریبان پگڑ کے کھیچتا ہے ایک عام آدمی آکے نبی کو مخاطب کرتا ہے نبی سے مسافہ کرتا ہے نبی اپنا ہاتھ اس وقت تک نہیں چھوڑاتے جب تک کہ وہ خود نہ چھوڑائے لیکن تم نے ایک کس نبی کا اسوہ اختیار کیا کہ دو چار چلے ہوں گے تب ہی میں مسافہ کروں گا5:14کروں گا اور میں آؤں تو کھڑا ہو کھڑے ہو جاؤ یہ کیا تمہارا دین ہے یہ کون سے شریعت ہے ہمارے نبی5:21صلی اللہ علیہ وسلم کا اصوہ تو یہ تھا کہ جب کوئی گفتگو ہوتی کوئی بات ہوتی تو کسی کی بات کو کاٹتے نہیں تھے لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ راستہ چلتے ہوئے کفر کے فتوے لگائے جا رہے ہیں فلاں کافر فلاں مشرق فلاں جہنمی اللہ نے اس لئے مسلمانوں کو کہا ہے اور خطاب کر کے کہا ہے کہ اگر جینا ہے سکون چاہیے امن چاہیے اتمنان چاہیے میری رضا چاہیے میری جنت چاہیے تو کیا کرنا ہے5:51میرے نبی کا اخلاق میرے نبی کا کردار ان کا حسنہ اختیار کرو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ کہیں جا رہے تھے راستے میں ابو حریرہ رضی اللہ عنہ مل گئے آپ نے ابو حریرہ کا ہاتھ پکڑا کہ ابو حریرہ میری سواری پہ بیٹھ جاؤ ابو حریرہ رضی اللہ عنہ نیچے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اوپر سواری پہ ہاتھ پگڑ کے بیٹھا رہے ہیں ابو حریرہ بیٹھ نہیں پائے نبی کو نیچے گرا دیا6:19نبی صلی اللہ علیہ وسلم سواری سے گر گئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پھر ان کا ہاتھ پکڑا کہا ابو حریرہ پھر بیٹھو ابو حریرہ رسول اللہ علیہ وسلم پھر نہیں بیٹھ بائے پھر خود بھی گرے نبی کو بھی نیچے گرہ دیا نبی نے تیسری بار ان کا ہاتھ پکڑا پھر بیٹھانا چاہا پھر انہوں نے نبی کو نیچے گرہ دیا نبی نے کہا ابو حریرہ پھر بیٹھو انہوں نے کہا یا رسول اللہ کتنی بار آپ کو نیچے گرہوں گا6:45یہ میرے نبی کا اسوہ تھا یہ میرے نبی کا معاملہ تھا کہ سواری پر بیٹھا رہے ہیں لیکن امتی گرہ دے رہا ہے لیکن آپ نے کہا یہ نہیں کہ بھاگ جاؤ پھر بیٹھا رہے ہیں پھر گرہ دے رہے ہیں جب امتی نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اب جو ہے میں نہیں آپ کو گرانا چاہتا لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ مورید مورید آسمان پر زمین پر بیچارہ صفائیاں کر رہا ہے پیر آسمان پر ہے آج ہندووں کی طرح پیروں کو مورید اپنے پ7:14پیر کے پیروں کو ایسے ہی چھوٹا ہے جیسے ہندووں میں دیوی دیوتاؤں کے یا ہندو اپنے بڑوں کے پیروں کو چھوٹا ہے اس کو دھو کر کے پیتا ہے آج امت کے اندر نبی کا عصوہ نبی سواری پر ہاتھ بگڑ کے بیٹھا رہے ہیں صحابی نے گرا دیا لیکن آج مرید بیچارے کو یہ پیر اپنا پیر بھی قائدے سے نہیں چھونے دیتا ہے سوچو کہاں نبی کا عصوہ اور کہاں تمہارا یہ شیطانی دین میرے نبی کی سخاوت کا جو عالم تھا7:44کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا اس نے کہا یا رسول اللہ مجھے کچھ دیجئے آپ کے پاس اس وقت کچھ نہیں تھا آپ نے کہا میرے پاس کچھ نہیں ہے جاؤ بازار سے میرے نام پر قرض لے لو عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یا رسول اللہ اللہ نے آپ کو اس کا حکم نہیں دیا ہے اس کے بعد خاموش ہو گئے اس کے بعد ایک شخص نے کہا8:08اللہ کی راہ میں دینا ہی اچھا ہے جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہو گئے یعنی آپ کی سخاوت کا یہ عالم تھا اگر کوئی مر جاتا تو آپ اس کے ساتھ اچھا سلوک کرتے اور امتیوں کی پوری پوری آپ فکر کرتے آپ کی شرم و حیاء کا جو عالم تھا کہ حدیثوں میں آتا ہے کہ کماری لڑکیوں سے بھی زیادہ بہ حیاء تھے آپ کی عبادتوں کا عالم یہ تھا کہ چھپ کر کے نمازیں پڑھتے نفلی نمازیں چھپ کر کے رات کی تاریکی میں پڑھتے8:38امت پہ شاق نہ گزرے لیکن آج امت کے نام نہاد علماء کا جو حال ہے کہ راتوں کو ایک رات میں قرآن ختم کرواتے ہیں مجیدوں میں شبینہ ہوتا ہے بتاؤ یہ کہاں کا اسوا ہے میرے نبی نے تو ایک رات میں قرآن ختم کرنے سے منع کیا ہے تین دن سے کم میں اور تم ایک رات میں قرآن ختم کر رہے ہو میرے نبی کاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسوہ حسنہ5 / 71اسوہ حسنہ - 19:012اسوہ حسنہ - 29:013اسوہ حسنہ - 39:014اسوہ حسنہ - 49:015اسوہ حسنہ - 59:016اسوہ حسنہ - 69:017اسوہ حسنہ - 79:01Berikutnya: Episode 6→