Lectures & RemindersVideoاسوہ حسنہ - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا آئیڈیل بنانے کی ترغیب دی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اس وقت ہاں0:01کہ وہ حسن اخلاق کے مالک مختلف چیزوں میں کبھی غیبت نہیں کرتے کبھی چغلیاں نہیں کرتے کسی کی چغلی نہیں کرتے ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رات میں نماز کے لئے نیت بادی اور نیت بادی قرآن کی آیت رَبَّنَا اِن تُعَذِّبْهُمْ فَآَعُلَا اِبَادُكْ وَاِن تَغْفِرْ لَهُمْ اے اللہ اگر تُو انہیں عذاب دے دے تو یہ تیرے بندے ہیں اگر بخش دے تو تُو غفور الرحیم ہے0:30اس آیت پر آپ پہنچے اس آیت کو دھوراتے رہے دھوراتے رہے صبح ہو گئی میرے نبی نے ایک آیت میں صبح کر دی اور تم جو ہے0:40پورا قرآن ایک گھنٹے میں یا دو دس بیس میٹ میں ختم کر کے سمجھتے ہو کہ تم نے نبی کا عصبہ اختیار کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی ایک روایت میں مزید اس کا ذکر ہے کہ ایک مرتبہ آپ نے نیت باندھی اور اس کے بعد آپ صبح ہو گئی نماز کی حالت میں مشغول تھے یہاں تک کہ بلال آئے بلال رضی اللہ عنہ نے آزان دی پھر بھی دیکھا کہ نبی نماز کی حالت میں ہے پوچھا یا رسول اللہ آپ اتنی مشقت کیوں اٹھاتے ہیں1:10اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ بلال کیا میں اپنے رب کا شکریہ نہ ادا کروں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ تو یہ تھا کہ فرض نمازیں مسجد میں ادا کرتے نوافل کو چھپا کر کے ادا کرتے لیکن آج تمہارے پیر کا تمہارے اس شیطانی ولی کا معاملہ یہ ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ مجھ پر سے نماز معاف ہے میں بیٹھے بیٹھے کعبے میں نماز پڑھ لیتا ہوں میرے اوپر نماز ہی فرض نہیں ہے اور ہمارے نبی نے قبروں کی زیارت کا1:39حکم دیا تاکہ قبروں پہ جا کے موت کو یاد کرو آخرت کو یاد کرو اور تم نے کیا کیا قبروں کو ڈھول تاشے اور قوالیوں کے لیے قوالی گاہ بنا لیا عرصہ اور میلہ لگانے لگے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عدل تو یہ تھا کہ جب قریش کے مشہور قبیلہ جو فاطمہ مخزونیہ نے جب چوری کی تو2:05قریش کے لوگوں نے سوچا کہ اب قریش کے گھرانے سے کسی کا ہاتھ کٹا جائے یہ تو بہت عارقی بات ہے لوگوں نے حضرت عسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے کہا کہ عسامہ آپ نبی کے بڑے چہہتے ہیں سفارش کیجئے ہو سکتا ہاتھ نہ کٹے عسامہ رضی اللہ عنہ اپنے بھولے پن میں کہتے ہیں یا رسول اللہ یہ قریش کی بات ہے ناک کی بات ہے یہاں سے ہاتھ کٹے گا تو بڑی غیرت دلائیں گے لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم غزب ناک ہو گئے اور کہا کہ عسامہ2:34تم اللہ کی حدود میں سفارش کرتے ہو تم نہیں جانتے کہ اگر میری لخت جگر میری بیٹی فاطمہ بنت محمد بھی چوری کرے گی تو میں اس کے بھی ہاتھ کاٹوں گا یہ میرے نبی کا عدل تھا یہ میرے نبی کا انصاف تھا کہ دشمن بھی جب وہ دیکھتا ہے سنتا ہے تو نبی کے عدل و انصاف کی داد دیتا ہے دشمن آپ کو بتاؤں2:58مشہور جو مصنف ہے جس نے ایک کتاب لکھی بہت پہلے یعنی دنیا کے سو بڑے بڑے لوگوں کا اس نے ذکر کیا مستر شریک ہے اس نے احد کیا کہ ایک ایسی کتاب لکھوں گا کہ جب سے دنیا بنی آج تک سو بڑے بڑے لوگوں کا نام لوں گا سوچو کہ سو بڑے3:16کتنے لوگ دنیا میں آئے اس نے سو لوگوں کا ذکر کیا اس نے پہلے نمبر پہ جس شخصیت کا ذکر کیا وہ میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اور ان کی صیرت کو ذکر کیا ہے کہ دنیا جب سے قائم ہوئی آج تک اگر کوئی سب سے بڑا ہے انسانوں میں تو وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے آج ایک یہودی ایک عیسائی ایک اسلام کا دشمن جب قلم اٹھاتا ہے تو وہ مجبور ہوتا ہے کہ واقعی اگر کوئی شخصیت اتبا کے لائق ہے کوئی شخصیت انسانیت کی3:45امت کو ہمیشہ ہمیشہ یہی4:15سبق اختیار کرنا چاہئے کہ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسبت الحسنہ ایک انسان جب مسلمان ہوتا ہے4:22تو رب کا قرآن پڑھتا ہے نبی کا فرمان پڑھتا ہے لیکن آج ایک مسلمان کو نماز سکھاتا ہے کوئی کہے گا یہ غوسیہ نماز ہے ہنفیہ نماز ہے شافیہ نماز ہے مالکیہ نماز ہے میرے نبی نے تو کہا کہ تم نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور تم نماز یہ نماز وہ نماز یہ فرا فرا کی نماز بتاؤ ہمارے نبی کی نماز کو چھپانے والا یہ مسلمان ہے ہمارے نبی کی4:52حجرت کو چھپانے والا اس وقت کا مسلمان ہے اس لئے ہمیں چاہیے دوستو اور عزیزو کہ ہم اپنے نبی کی صیرت کو خود اختیار کریں اس کو پھیلائیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی امانت کا عالم یہ تھا کہ وہ دشمن جو آپ پہ حملے کرتا جو آپ کے راستے میں کانٹے بچھاتا جس نے آپ کو مکہ سے دربدر کیا اس نے بھی اپنی امانتیں نبی کے پاس رکھ چھوڑی تھی حجرت کے سفر میں خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم5:21سلم کے پاس مشرقین کی امانتیں رکھی ہوئی تھی یعنی وہ کہتے تھے کہ مسلمانوں کے پیغمبر یہ امین ہیں صادق ہیں سچے ہیں امانت دار ہیں لیکن ان کا دین ہمیں اختیار نہیں ہے اس لیے5:35اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کی حفاظت یعنی اپنی عزت و حیاء کا یا اسی طرح سے عفت کا جو عالم تھا کہ اپنی عزت کی حفاظت یا اسی طرح سے شرم و حیاء یا اور دیگر تمام معاملات میں آپ کا جو معاملہ تھا کہ کبھی گانا بجانا دف بجانا یہ ایک واقعہ ہے نا مدینہ کا جو بچیاں گیت گا رہی تھیں تو انہوں نے جب یہ کہا کہ ایک نبی ہے جو کل کی باتیں جاننے والا ہے تو آپ نے اس سے منع کر دیا اللہ کے رسول6:04صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بھی عمر میں کبھی بھی آپ نے گانا یا برائیوں کی طرف آپ نہیں گئے سیرت کی کتابوں میں لکھا ہے کہ ایک دفعہ آپ نے سوچا کہ آج جاؤں گا مکہ میں جہاں فلا جگہ رات کو کوئی ناچوچ ہوتا ہے تو اس دن اللہ نے آپ کو نیت میں رکھ دیا یعنی آپ کی آنکھ لگ گئی آپ سو گئے اس کے علاوہ آپ کے دل میں کبھی خیال بھی نہیں آیا میرے نبی کا معاملہ یہ تھا لیکن آج ہمارے بزرگوں کا آج ہمارے نام نے6:33حد پیروں کا جو معاملہ ہے کہ آج مزاروں پہ میرے نبی نے مزاروں کی قبروں کی زیارت کا حکم اس لیے دیا کہ تم آخرت کو یاد کرو موت کو یاد کرو لیکن آج مزاروں پہ قوالیاں ڈھول تاشے اور یہی نہیں مرید بیچارے کی6:51عزت و نامو سب کچھ دعو پہ لگ جاتی ہے تباہ و برباد ہو جاتی ہے یہ صورتحال ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آپ کا زہد کا عالم تھا ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ دو دو مہینے آپ کے گھر میں چورا نہیں جلتا تھا صاحب یہ رسول نے پوچھا پھر آپ کھاتے کیا تھے انہوں نے کہا اسودان یعنی پانی اور کھجور7:25جس دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا اس دن آپ کے گھر میں تیل چراغ جلانے کے لئے تیل نہیں تھا عائشہ رضی اللہ عنہ نے وہ تیل پڑوسن سے ادھار لیا یعنی یہ7:39ہمارے النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حصوہ تھا صاحب یہ آیشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ آپ کے سونے کا جو بستر تھا وہ کھجور کے کھجور کی پتیوں کا تھا اور ایک روایت میں کہ تات کا بستر تھا ہم اس کو دو تہ کر دیتے اور آپ سوتے تھے ایک بار ہم نے اس کو چار تہ کر دیا آپ نے اس سے منع کر دیا یہ ہمارے نبی کا زود تھا یہ ہمارے نبی کا تقویٰ تھا حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں8:09میں کبھی بھی آپ نے پوری عمر سیر ہو کر کے جو کی روٹی نہیں کھائی یہ ہمارے نبی کا اسوا یہ ہمارے نبی کا معاملہ جب آپ کی وفات ہوئی تو اناج کے بدلے یعنی ایک وقت کے کھانے کے غلے کے عوض آپ کی درہ8:28ایک یہودی کے پاس گروی رکھی ہوئی تھی یہی نہیں جب حدث فاطمہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ دکھائے کیا ابباجان ان ہاتھوں میں چھالے پڑ گئے ہیں تو آپ نے یہی کہا کہ بیٹی یہ دنیا کی تکلیف پہ ہیں ان پہ صبر کر لو انہیں برداشت کر لو آخرت کی تکلیف بڑی دشوار کن ہے یہ آخرت کے آگے دنیا کی تکلیف ہے کچھ نہیں ہے اللہ کو کسرس سے یاد کرو8:57تسبیح ہے بھر توTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسوہ حسنہ6 / 71اسوہ حسنہ - 19:012اسوہ حسنہ - 29:013اسوہ حسنہ - 39:014اسوہ حسنہ - 49:015اسوہ حسنہ - 59:016اسوہ حسنہ - 69:017اسوہ حسنہ - 79:01Berikutnya: Episode 7→