Lectures & RemindersVideoاسوہ حسنہ - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا آئیڈیل بنانے کی ترغیب دی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اور امت کو دین کی صحیح فکر کو چھوڑ کر کے یہ خواب اور کہانیوں کی جھوٹی اور زہریلی فکر دی جاتی ہے ایک طرف تو اسلام کا حکم ہے کہ جب وقت ہو جائے تو پابندی سے اللہ کی بارگاہ میں آکر سجدہ کرو نمازیں ادا کرو دوسری طرف ان قبر کے پجاریوں کا حکم ہے کہ وقت ہو جائے تو سال میں میلاد منانا یا عرث منانا ضروری ہے ان قبروں کے ان0:27ان قبروں کے قبو نے آج امت مسلمہ کی مسجدوں کے میناروں کی اہمیت کو کم کر دی ہے آج ان اولیاء شیطانی کی جھوٹی کرامتوں نے اولیاء رحمانی کی سچی کرامتیں یا انبیاء کرام کے موجزوں کی جو ہے اہمیت کم کر دی ہے یہ نظر و نیاز اور یہ جانوروں اور درگاہوں اور بتوں کے زبیوں نے قربانی یہ مقدس عبادت ہے قربانی کی اہمیت کو گھٹا دیا ہے یہ تیجہ اور چالیسوہ0:56ان بدتوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی سنتوں کو دفن کیا ہے آپ فیرست بنائیے کہ کس بدت نے کون سے سنت کو دفن کیا ایک طرف تو اللہ کا فرمان ہے جب مجھے پکارتا ہے جب مجھ سے مانگتا ہے جب مجھ سے مدد طلب کرتا ہے1:26تو میں اپنے بندے سے بہت قریب ہوں اس لیے میرے بندوں کو چاہیے کہ مجھ پر ایمان رکھیں مجھ سے مدد طلب کریں تاکہ وہ ہدایت پر رہیں تاکہ وہ صحیح راستے پر رہیں ایک طرف اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے1:40کہ ہم انسان کے پاس اس کی شہرک سے بھی زیادہ قریب ہیں اور دوسری طرف یہ لوگوں کو تعلیم دی جاتی ہے کرامت موجزے اور بزرگوں کا قصے کہانیوں کے نام پہ لوگوں کو تعلیم دی جاتی ہے کہ رب کو پکارنا ہے تو بزرگوں کا واسطہ اولیاء کا وسیلہ درگاہوں کا وسیلہ یہ ہونا ضروری ہے ایک طرف اللہ کا فرمان ہے ایک طرف نبی کا فرمان ہے اور ایک طرف امت2:09کہ ان نام نہاد علماء کا یعنی علماء سو کا قبروں کے پجاری علماء کا کی رہنمائیاں ہے جو عوام کے دین کو ایمان کو سب کو تباہ و برباد کر رہی ہیں ایک حدیث سنیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک وفد آیا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک وفد آیا یہ حدیث اللہ مالبین رحمہ اللہ نے سلسلت الحدیث الصحیحہ میں اس کو ذکر کیا ہے فرماتے ہیں کہ بحرین سے ایک وفد آیا بحرین2:38اس وقت آپ جو بیٹھے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یہ سب علاقے بہرین میں شمار ہوتے تھے بہرین سے ایک وفد آیا اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وفد کے سامنے وضو کا پانی منگوایا وضو کا پانی منگوایا اور وضو کرنا شروع کیا جب آپ نے وضو کیا تو وضو کے پانی کے قطرے جو زمین پر گر رہے تھے وفد کے لوگوں نے اس پانی کو لے کر کے اپنے جسم پر چہرے پر ملنا شروع کر دیا3:09صحابہ اکرام اس منظر کو دیکھ رہے ہیں کہ یہ آپ کا مستعمل پانی اور پانی کا جو حصہ زمین پر گر رہا ہے اسے مٹی اور کیچڑ کے ساتھ اسے بھی لے کے جسم پر مل رہے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ مَا حَمَلَكُمْ عَلَى جَالِمِ ایسی یہ بتاؤ کہ تم نے ایسا کیوں کیا3:30کہ میں وضو کر رہا ہوں میرے وضو کا جو پانی ہے زمین پر گرنے کے بجائے تم ہاتھوں سے لے کے جسم پر چہرے پر مل رہے ہو یا جو پانی زمین پر گر گیا ہے مٹی کیچڑ کے ساتھ لے کر کے تم اپنے جسم پر مل رہے ہو ایسا تم نے کیوں کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا ان لوگوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم اتنی دور سے آئے ہیں بہرین سے اب یہاں سے مدینہ بارہ پندر سو کلومیٹر کا فاصلہ ہے3:58اب یہاں سے وہ وفد گیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس نے کہا کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ اللہ ہم سے محبت کرے اور ہم اللہ کیسے ہم سے محبت کرے ہم کو وہ طریقہ نہیں معلوم ہے4:10ہم نے بہترین ذریعہ سمجھا کہ ہم آپ سے محبت کریں اور آپ کا بچا ہوا پانی اور آپ کی جو ساری چیزیں وہ استعمال کریں تو اللہ کی محبت حاصل ہو جائے گی یعنی عقیدت میں کہ ہم نے آپ کے وضو کے پانی کو بچے ہوئے پانی کو نہیں بلکہ استعمال شدہ پانی کو یا جو پانی جو زمین پہ گر گیا تھا اس کو جسم پہ اس لیے ملا تاکہ ہم سے اللہ راضی ہو جائے اور اللہ کی محبت حاصل ہو جائے سوچئے4:39اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا کہا اگر تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کی محبت تمہیں نصیب ہو تو میں تمہیں تین باتیں بتاتا ہوں تین کام کرو اللہ کی محبت نصیب ہو جائے گی اور یہ جو وضو کا استعمال شدہ پانے جسم پر ملنا اور اس کے بعد کچھرا اور مٹی کو جسم پر ملنا اس سے اللہ کی محبت نہیں ملنے والی ہے اللہ کی محبت ملنے کے لئے تین کام پہلا کام صدق الحدیث ہمیشہ سچ بولنا5:07زندگی میں کہیں بھی رہو تجارت کا معاملہ ہو دین کا معاملہ ہو کوئی بھی معاملہ ہو ہمیشہ سچ بولنا5:15کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ سچ بھلائی کی رہنمائی کرتا ہے اور جھوٹ برائی کی اور بھلائی جنت میں لے جائے گی اور برائی جہنم میں لے جائے گی پھر اللہ کا فرمان بھی ہے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ تو آپ نے فرمایا کہ ہمیشہ سچ بولنا دوسری وسیعت آپ نے کی وَأَدَائِ الْأَمَانَةِ امانت کو ادا کرنا امانت5:44کسی نے تمہارے پاس کوئی امانت رکھ دی اس کو ادا کرو امانت دین کی امانت ہو یا دنیا کی دنیا کی امانت کسی نے آپ کے پاس مال رکھ دیا وقت پہ جب اس کو طلب کرے آپ اس کی امانت دے دیں اور دین کی امانت یہ دین اللہ کی امانت ہے اگر آپ کو دین کی کوئی بات معلوم ہے6:07آپ اس میں اپنی جانب سے اضافہ کریں یا اپنی مرضی کے مطابق اس میں کچھ رد و مدل کریں تو یہ خیانت ہے امانت کو ادا کرنا سچ بولنا اور پڑوس کے ساتھ حسن سلوک کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسی حدیث میں6:24کہ پڑوسی کو ستانے سے انسان کی نیکیاں ایسے مٹ جاتی ہیں جیسے سورج کی روشنی سے سورج کی تمازت اور گرمی سے شبنم پڑتی ہے صبح کے وقت شبنم کے آثار غائب ہو جاتے ہیں اسی طرح سورج سے شبنم غائب ہوتی ہے اسی طرح پڑوسی کو ستانے سے انسان کی نیکیاں مٹ جاتی ہیں6:48سوچئے کہ اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کہا سچ بولو امانت کو ادا کرو پڑوس کے تاتھ حسن سلوک کرو قُلْ اِنْ كُنْ تُمْ تُحِبُّونَ اللَّهِ فَاتَّبِعُونِ يُحْبِبْكُمُ اللَّهِ اگر تم7:02اللہ سے محبت کرتے ہو اگر اللہ کی محبت تمہیں چاہیے تو میری اتباع کرو اور نبی کی اتباع یہی ہے کہ ہمیشہ سچ بولا جائے امانت میں خیانت نہ کی جائے پڑوس کے ساتھ حسن سلوک کیا جائے یہاں معاملہ یہ ہے کہ اگر آج امت مسلمہ میں مسلمان ہمیشہ سچ بولے سچی باتیں بیان کرے دین میں سچ بولے واضح میں سچ بولے نصیحتوں میں سچ بولے کتابوں میں سچ لکھے تو کیا بتاؤ کہ امت میں گمراہی باقی رہے گی7:31اور امت میں کوئی فتنہ و فساد باقی رہے گا اگر امانت کو ادا کرے لوگوں کی امانتیں وقت پر ادا کر دے اگر امت کے اندر ایک عالم ہے ایک دین کا دائی ہے اللہ کا کلام ایک امانت ہے نبی کا فرمان ایک امانت ہے اس امانت کو بلا کم و کاست جو کا تو اگر عوام تک پیش کر دیا جائے تو شرک و بدت باقی رہے گی عوام گمراہ ہوں گے آج امت میں جو گمراہی پھیلی ہے خیانت کے وجہ سے پھیلی ہے لوگوں نے عوام8:00کا مال لوٹنے کی خاطر یہود و نصارہ کی روش اختیار کی کہ حق باتوں کو انہوں نے چھپایا حق باتوں کو روکا اور نبی کا جو عصوہ ہے کہ نبی نے قرآن امت کو دیا نبی نے اللہ کے حکم سے رب کا فرمان پیش کیا اور رب کے فرمان میں سچائی کی امانتداری کی ساری چیزیں بتا دی گئیں لیکن نبی کا عصوہ سوچئے کہ نبی کا عصوہ ہم نے ٹھکرا دیا نبی کا عصوہ یہی ہے کہ وضوح کا جو8:30استعمال شدہ پانی اور مٹی اور کیچڑ یہ کام نہیں آئے گا تمہیں سچائی امانتداری حسن سلوک کام آئے گا آج سوچو کہ مدینہ جا کے روزے کی جالیاں چومنا مدینہ کی مٹی کو خاکے شفا سمجھنا خود کو امت محمدیہ کا ایک فرد کہنے کے بجائے سگے مدینہ اور مدینہ کا کتہ کہنا مدینہ کی چہار دیواریاں اس کی جالیاں اس کے کنکر اور پتھروں کوTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسوہ حسنہ4 / 71اسوہ حسنہ - 19:012اسوہ حسنہ - 29:013اسوہ حسنہ - 39:014اسوہ حسنہ - 49:015اسوہ حسنہ - 59:016اسوہ حسنہ - 69:017اسوہ حسنہ - 79:01Berikutnya: Episode 5→