Lectures & RemindersVideoقیامت کیسے قائم ھوگی - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اتنی نعمت لے کر کہ ہمارے اوپر روز رہا صبح کو طلوع ہوتا ہے اور شام کو غروب ہو جایا کرتا ہے اسی طریقے سے یہ چاند اسی طریقے سے یہ تارے لیکن جب اللہ تعالیٰ کا حکم ہوگا تو اس چاند کی روشنی ختم ہو جائے گی اس صورت کی روشنی ختم ہو جائے گی بلکہ اس صورت کو لپیٹ دیا جائے گا آج صورت اس زمین کے مقابلے میں کتنا گناہ بڑا ہے اس کا اندازہ نہیں کر سکتے ہیں مورا لیکن ایک وقت آئے گا کہ اللہ تعالیٰ اسے لپیٹ کر کے0:29دے گا بلکہ بعض روایات میں آتا ہے کہ چاند اور سورج کو لپیڑ کر کے جہنم میں اللہ تعالیٰ رکھتا رہا ڈال دے گا0:36چاند اور سورج کو لپیڑ کر کے اللہ تعالیٰ جہنم میں ڈال دے گا اور یہ محالہ بعد میں آئے گا کہ جہنم اسے کیوں ڈالا جا رہا ہے ابھی یہ دیکھئے کہ اللہ تعالیٰ اس چاند کو اور اس سورج کو جب وہ سور فوکا جائے گا اور وہ خطرناک وہ چیخ اور خوفناک آواز اٹھے گی تو یہ سورج اپنی جگہ پر چیخ کی بیعے سے باقی نہیں رہ جائے گا اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے اِذَا الشَّمْسُ كُوْ وِرَتْ وَإِذَا النُّجُومُنْ ق1:06جب سورت کو لپیر دیا جائے گا یعنی اس کی روشنی ختم ہو جائے گی وَإِذَا النَّجُومُنْ قَدْرَتْ اور جب تارے بے نور ہو جائیں گے ایک دوسری جگہ ارشاد سماتا ہے وَإِذَا الْقَوَاكِبُنْ تَثَرَتْ1:20جس دن یہ تارے بکھیر دیے جائیں گے آسمان کے اوپر اپنی جگہ پر باقی نہیں رہے گے بلکہ کوئی ادھر جا کر پڑے گا کوئی سمندر میں جائے گا کوئی زمین کی کسی جگہ پر پہنچ جائے گا اور ایک آیت میں اللہ تعالیٰ شرط مطابق جس دن ارو کی1:40روشنی اللہ تعالیٰ چھین لے گا فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرِ وَخَصَفَ الْقَمَرِ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرِ جس دن دیدے پتھر آ جائیں گے وَخَصَفَ الْقَمَرِ اور قمر چاند بے رونور ہو جائے گا اس کی روشنی باقی نہیں رہے گی وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرِ اور سورج اور چاند کو جمع کر دیا جائے گا اس طریقے سے ایک دو جگہ نہیں متعدد جگہ اللہ تعالیٰ2:07اللہ تعالیٰ نے چاند اور سورت کے بربادی ان کی تباہی ان کی روشنی کے ختم ہونے اور ان کے ٹوٹ پڑنے کا مندر پیش کیا ہے اسی طریقے سے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ اس دنیا کے اندر سب سے ودنی مخلوق کیا چیز ہے سب سے ودنی مخلوق ہمارے اور آپ کے سامنے کیا ہے یہ پہاڑ دکھائی دیتے ہیں نا ہاتھی کیا چیز ہے پہاڑ کے مقابل میں ہاتھی پہاڑ کے مقابل میں کیا چیز ہے یہ پہاڑ2:38جس کے بدن کا کم سے کم ہم اور آپ اندازہ نہیں کر سکتے اور یہ پہاڑ تو اوپر ہمیں اور آپ کو دکھائی دے رہے ہیں لیکن جدید سائنس کی تحقیق کے مطابق یہ پہاڑ جتنا اوپر ہے اس کا دس گناہ نیچے ہے زمین میں جتنا اوپر یہ پہاڑ دکھائی دے رہا ہے اس کا ایک گناہ نہیں دو گناہ نہیں دس گناہ زمین کے اوپر3:02گڑا ہوا ہے اور یہ قرآن مجید کی اس آیت کی تائید ہے جہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ہم نے پہاڑ کو میکھ بنا دیا ہے گار دیا ہے زمین کے اوپر زمین کے اوپر گار دیا ہے آج سے پچاس سال پہلے علم حدیث شاید اس آیت کو نہ مانتا رہا ہو کہ پہاڑ کو زمین کے اوپر گڑا ہوا نہ دیکھیں لیکن جدید تحقیق کے مطابق3:29جتنا یہ پہاڑ زمین کے اوپر ہے اس کا دس گناہ زمین کے نیچے ہے اب اندادہ لگائیں کہ اس پہاڑ کا وزن کتنا ہوگا کتنا بھاری یہ پہاڑ ہوگا ان پہاڑوں میں آپ کو ہرے بھرے پہاڑ بھی دکھائی دیتے ہیں ہمارے ہاں اندوستان اور پاکستان کے پہاڑ ہیں آپ کو روکھے سکھے پہاڑ بھی دکھائی دیتے ہیں یہاں سہارا کے پہاڑ ہیں کہ اس کے اوپر آپ کو ایک گھاس بھی نہ دکھائی دی مطابق3:57ست قسم کے پہاڑ آپ کو کالے پہاڑ بھی دکھائی دیں گے آپ کو بھورے پہاڑ بھی دکھائی دیں گے آپ کو ہرے بھرے پہاڑ بھی دکھائی دیں گے اور عام زمین کے رنگ کے بھی پہاڑ دکھائی دیں گے لیکن جب وہ سور پھونکا جائے گا تو یہ پہاڑ ہوا کے اندر فضاء میں ایسے ہی اڑے گا جس طریقے سے روئی کے گالے اڑا کرتے ہیں ذرا آپ دیکھیں کہ وہ آواز کتنی خطرناک اور کتنی حیبتناک ہوگی آج اگر کوئی تیر آواز4:29کہ دیواریں ہل گئیں لیکن چے جائے کہ وہ آواز جس آواز سے اتنے بڑے بڑے پہاڑ جو ہیں ایک نہیں دو نہیں زمین کے لاکھاں جو پہاڑ پائے جا رہے ہیں اس دنیا زمین پر وہ سارے کے سارے پہاڑ روئی کے گالوں کے طریقے سے اڑتے دکھائی دیں گے اللہ تعالیٰ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کر کے فرماتا ہے وَتَرَ الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ تَمُرُّ مَرَّ السَّعَابِ4:56آپ یہ پہاڑ ٹھائرے ہوئے دیکھ رہے ہیں حالانکہ کیا ہوگا یہ پہاڑ بدلیوں کے طریقے سے آپ کو اڑتا دکھائی دے گا کب جب سور پھونکا جائے گا تیسرے پہاڑے کے اندر جو صورت عام طور پر ہمیں اور آپ کو یاد ہے اللہ تعالیٰ کیا فرماتا ہے قاری صاحب سورہ القاریہ کے اندر اور یہ پہاڑ5:29دھونے ہوئے دیکھیں دھونے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے یعنی اس کا مطلب ایک پہاڑ اپنے رنگ پر بھی باقی نہیں رہے گا اس پہاڑ کے اندر رنگ بھی رنگ کوئی لال ہو جائے گا ہو سکتا ہے آگ سے جل کر کے کوئی جلتا ہوا آگ کے رنگ کا دکھائی دے اور کوئی جل کر کے کالا ہو جائے وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَلِعْنِ مَنفوش اور پہاڑ کیسے ہو جائیں گے6:01دھونے ہوئے رنگ برنگ اون کی طریقے سے ہو جائیں گے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں پہاڑ کے اس مندر کو متعدد جگہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ ایک جگہ اور ارشاد فرماتا ہے وَيَسَأَلُونَكَانِ الْجِبَالِ لوگ آپ سے پہاڑ کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہ جب سور فونکا جائے گا تو پہاڑ بھی اپنی جگہ سیل جائے گا تو اللہ تعالیٰ کیا جواب دے رہا ہے6:26کہہ دیجئے آپ میرا رب اسے چورا چورا کر دے گا ذرہ ذرہ ذرہ کر دے گا6:35اور یہ دمین بلکل برابر چٹیل میدان ہو جائے گی ان میں کا نہیں کوئی وادی ہوگی نہ کوئی اونچا دکھائی دے گا نہ کہیں نیچا دکھائی دے گا تو عرض کرنے کا مقصد کہ یہ پہاڑ اپنی پورے ودن کے باوجود جس دن سور فونگا جائے گا تو یہ روئی کے گالوں کے طریقے سے آسمان کے اندر اڑتا دکھائی دے گا اللہ تعالیٰ7:00سورہ واقعہ کے اندر یہ شاہد فرماتا ہے اے لوگو غور سے سن لو کہ جس دن قیامت واقع ہو جائے گی اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے وہ قیامت کچھ لوگوں کی مقام کو بلند کیے ہوئے ہوگی7:29کچھ لوگوں کے مرتبے کو بلند کیے ہوگی اور کچھ لوگوں کے مرتبے کو گھٹائے ہوئے ہوگی یعنی اس دن کچھ لوگ بعزت ہوں گے اور کچھ لوگ ظلیل ہوں گے جو مومن ہیں نمازی ہیں قرآن کی تلاوت7:44کرنے والے ہیں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانے والے ہیں قیامت سے بچنے کی تیاری کرنے والے ہیں تو رافعہ ہوں گے ان کا مقام بلند ہوگا لیکن جو کافر ہے جو فاسق ہے جو بینمادی ہے جو چور اور بدماش ہے وہ کیا ہے اس کا مقام نیجے ہوگا خافضت الرافعہ اذا رجت اذا وقعت الواقعہ لیسا لی وقعتها کاذبہ خافضت الرافعہ8:14جس دن زمین کو ہلا دیا جائے گا زلزلہ آ جائے گا زمین میں اور پہالوں کو توڑ دیا جائے گا ذرہ ذرہ ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا8:37تو وہ بالکل ذرات کے طریقے سے آسمان میں اڑتے دکھائی دیں گے حباب ممتہ ہو جائے گا اس کا کوئی وضب نہیں رہ جائے گا تو ذرا سوچیں یہ آواز کتنی خطر راک اور کتنی حیبتناک اور کتنی حولناک ہوگی کہ اس آواز سے اتنا وضنی پہاڑ بھی اپنی جگہ پر باقی نہیں رہ جائے گا ذرا یہ دیکھیں یہ سمندر جس کا نام چن کر کے اور نام لینے سے ہمارے اور آپ کے دل کے نرے کب کبی پیدا ہو جاتی ہے9:03اور اس کے کنارے کھڑے ہوتے ہیں تو جب اس کے اندر مدد و جلدTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriقیامت کیسے قائم ھوگی5 / 71قیامت کیسے قائم ھوگی - 19:102قیامت کیسے قائم ھوگی - 29:103قیامت کیسے قائم ھوگی - 39:104قیامت کیسے قائم ھوگی - 49:105قیامت کیسے قائم ھوگی - 59:106قیامت کیسے قائم ھوگی - 69:107قیامت کیسے قائم ھوگی - 79:09Berikutnya: Episode 6→