Lectures & RemindersVideoقیامت کیسے قائم ھوگی - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00سال ہے کسی بھی صحیح حدیث میں چالیس سال یا چالیس مہینے کا دکھ رہی ہے البتہ عام طور پر بعد آثار کی بنیاد پر علماء کی رائے ہے کہ وہ کیا ہے چالیس سال ہے اس کے بعد ایک دوسری بار سور فونکا جائے گا ثم نفخ فیہ اخرى فَإِذَا هُمْ قِيَامُ يَنظُرُونَ پھر اس کے بعد جب دوبارہ سور فونکا جائے گا تو سارے کے سارے لوگوں کے جسموں کے اندر روح پیدا ہو جائے گی0:26اسی لئے بات اسرائیلی روایات میں آتا ہے جس کے اوپر یقین نہیں کرنا چاہیے ایمان نہیں لانا چاہیے کہ اس سور کے اندر اتنے ہی سوراک ہیں جتنی لوگوں کی جانے ہیں انسانوں کی حیوانوں کی چرندوں کی پرندوں کی جس کی جانے ہیں اتنے ہی سوراک اس کے اندر ہیں اور اتنی ہی آباد نکلے گی اور ہر ایک کے جسم سے جا کر کہ وہ آباد جب ٹکرائے گی تو ہر انسان کے جسم کے اندر روح داخل ہو جائے گی0:56اور سارے کے سارے لوگ ایک میدان میں ایک زمین کے اوپر جمع ہونے کے لئے تیار ہو جائیں گے وہ زمین ہوگی کہاں اور وہ زمین ہوگی کیسی کیا یہی زمین ہوگی یہی زمین ہوگی نہیں یہ زمین نہیں ہوگی جس دن زمین کو دوسری زمین سے بدل دیا جائے گا اور آسمان کو بھی1:26نہ یہ زمین رہ جائے گی اپنی حالت پر نہ یہ آسمان رہ جائے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بڑے مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے بیان فرماتے ہیں تفسیر طبری اور تفسیر عبدالرزاق وغیرہ میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان فرمایا کہ ایک ایسی زمین اللہ تعالیٰ بدل دے گا1:53جس زمین کے اوپر کسی کا کھون نہیں بہایا گیا رہا ہوگا وہ زمین چادی کے طریقے سے بلکل صاف ستری ہوگی نہ اس کے اوپر حرام ایک قطرہ کھون بھی بہا ہوگا اور نہ اس زمین کے اوپر ایک لمحہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی گئی ہوگی کیوں؟ وہ انصاف کا دن ہوگا وہ اللہ کا مقام ہوگا2:17یہ زمین جس کے اوپر زمین کے پیدا کرنے والے کی نافرمانی لاکھوں بار کی گئی ہے اس زمین کے پیدا کرنے والے معصوم مخلوق کی کتنے کھون بہائے گئے ہیں اللہ تعالیٰ اس زمین کو اپنی حالت پر باقی نہیں رکھے گا اور نہ ہی فیصلہ کرنے کے لیے اس زمین کے اوپر رہے گا وہ زمین اس زمین سے بہت بڑی ہوگی کیوں؟ اس لیے کہ حضرت آدم علیہ السلام اور ان سے پہلے لے کر کے جتنی مخلوقات ہیں2:47انسان ہے تو جن ہے تو چرند ہے تو پرند ہے تو سمندر میں رہنے والے ہیں تو یہ آسمان میں رہنے والے ہیں سارے کے سارے اس کے اوپر اکٹھا ہو سکیں گے2:58اس لئے وہ زمین بہت بڑی ہوگی بخاری شریف کے اندر حضرت سہل ابن سعد رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لوگ قیامت کے دن ایک سفید اور3:23دھدلے رنگ کی کچھ بھورے رنگ کی ایک زمین کے اوپر اکٹھا کیے جائیں گی وہ زمین سفید گول آٹے کی روٹی کی طریقے سے ہوگی سفید آٹے کی گول3:38روٹی کی طریقے سے وہ زمین ہوگی نہ وہ زمین کے اوپر کہیں پہاڑ ہوگا نہ وہ زمین کے اوپر کوئی وادی ہوگی نہ وہ زمین کے اوپر کوئی درخت ہوگا وہ زمین بلکل صاف ستریز طریقے سے ہوگی اور بلکل برابر رہے گی اور ایک کنارے سے آواز لگائی جائے گی تو دوسرے کنارے تک آواز پہنچ جائے گی تو سوال یہ ہے کہ یہ بتائیں یہ زمین جب بدلی جائے گی تو لوگ کہاں ہوں گے لوگ کہاں ہوں گے مسلم شریف کے اندر ہے4:07حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سوال کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ثوبان کی روایت بھی مسلم شریف میں ہے کہ جب لوگوں جب ایک اس زمین کو دوسری زمین سے بدل دیا جائے گا تو اس وقت لوگ کہاں ہوں گے تو آپ نے فرمایا فی ظلمت دون الجسر جسر پل سراد سے پہلے ایک اندھیرہ چھا جائے گا وہی پر لوگ وہ4:32رہیں گے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی مرحلہ ایسا پیش آئے گا کہ لوگ نہ اس زمین کے اوپر ہوں گے نہ اس زمین پر ہوں گے اس زمین سے پہلے کوئی اندھیرہ اور تاریخی چھا جائے گا اندھیرہ چھا جائے گا اور وہی پر لوگ رہیں گے اس زمین کے اوپر سارے لوگ جمع کیے جائیں گے لیکن سور فوکنے کے بعد سب سے پہلے کون اٹھے گا سب سے پہلے کون مخلوق اٹھے گی نبی صلی اللہ علیہ وسلم5:00نبی صلی اللہ علیہ وسلم بخاری شریف میں اور مسلم شریف میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم لوگ بے ہوش ہو جائیں گے لوگوں کی روحیں قبض کر لی جائیں گی اس کے بعد جب لوگوں کو اٹھایا جائے گا تو سب سے پہلے میں اٹھوں گا لیکن جب میں اٹھوں گا اور اپنی نظر کو اوپر کروں گا تو کیا دیکھوں گا کہ موسیٰ علیہ السلام عرش سے چمٹے ہوئے ہیں تو معلوم نہیں5:29وہ ہم سے پہلے ہوش میں آئے یا اللہ تبارک و تعالی نے انہیں ہوش میں بے ہوش کیا ہی رہی تھا اس لیے کچھ لوگ ایسے ہیں کچھ لوگ ایسے ہیں جو بے ہوش نہیں ہوں گے اللہ بہتر جانتا ہے لیکن بے ہوش ہونے والوں میں سب سے پہلے ہوش کس کو آئے گا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آئے گا اس زمین پر لوگوں کے اکٹھا ہونے کی جو قیفیت ہوگی5:56اس سلسلے میں ایک مخصر سی بات سن لیجئے اگلی مجلس میں شاید اس کی میں تفصیل رکھوں کہ لوگ ننگے سر ہوں گے ننگے پیر ہوں گے ننگے جسم ہوں گے حتیٰ کہ کسی کا خطنہ بھی نہ ہوا رہے گا اور کوئی بھی انسان ہوگا کہیں کبھی رہنے والا ہوگا ہر ایک کو اللہ تعالیٰ اس زمین کے اوپر اکٹھا کرے گا این ما تکونو6:23جہاں کہیں بھی رہو تمہاری وفات سمندر کے اندر ہوئی ہے تمہیں مشلیاں کھا گئی ہیں تمہیں درندے فال کھائے ہیں تم افریقہ کے ساروں میں مرے ہوئے سارا کے اندر مرے ہوئے ہو کہیں بھی ہے اللہ تعالیٰ تمہیں اکٹھا کر لے گا جہاں کہیں بھی رہو گے اللہ تعالیٰ تم سبوں کو اکٹھا کر لے گا6:53امیق امیق ہر ایک اللہ تعالیٰ کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوگا اور صرف انسان نہیں جن نہیں بلکہ ہر پرندے کو ہر جرند کو ہر جانور کو اللہ تعالیٰ اس زمین کے اوپر اکٹھا کرے گا سورہ العنعام کے اندر اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے7:22جانور زمین کے اوپر جو چل رہا ہے یا کوئی بھی چڑیا جو آسمان میں اڑ رہی ہے تمہاری طرح وہ بھی ایک امت ہیں کتاب کے اندر ہر ایک کو ہم نے جمع کر رکھا لکھ رکھا گزری کو چھوڑا رہی ہے پھر سب کے سب اپنے رب کی طرف جمع بھی کیے جائیں گے یعنی وہ زمین کے اوپر صرف انسان اور جن نہیں ہوگے بلکہ سارے کے سارے لوگ7:50اکٹھا کیے جائیں گے حیوان بھی ہوں گے چرند بھی ہوں گے پرند بھی ہوں گے اب ہم نے آپ لوگوں کو لا کر کے اس زمین تک پہنچا دیا ہے جو زمین ایک گول روٹی جو سفید آٹے کی بنتی وہ اس طریقے سے ہے اب وہ مرحلہ پیش آئے گا کہ وہ دن کتنا بڑا ہوگا کم سے کم پچات ہزار سال کا یہ وہ دن ہوگا8:19اس دن ہمارے اور آپ اور ساری مخلوقات کے ساتھ کیا مراحل پیش آئیں گی وہ دن تو ہوگا بڑا ہی خوفناک وہ دن تو ہوگا ہی بڑا ہی خطرناک وہ دن تو ہوگا ہی بڑا ہی عظیم8:31لیکن اس دن کے اوپر کیا کیا صورتحال اور کیا کیا کیفیت پیش آنے والی ہے انسان کے ساتھ وہ اگلی مجلس کا حصہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے اللہ تعالیٰ موت سے پہلے ہمیں اور آپ کو اس دن کی تیاری کی توفیق اتا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کا یہاں پر اکٹھا ہونا قبول کرے یہاں جمع ہونے کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے گناہوں کو معاف کر دے ربنا ت9:00نکان تتواب الرحیم وصل اللہ علیہ وسلمTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriقیامت کیسے قائم ھوگی7 / 71قیامت کیسے قائم ھوگی - 19:102قیامت کیسے قائم ھوگی - 29:103قیامت کیسے قائم ھوگی - 39:104قیامت کیسے قائم ھوگی - 49:105قیامت کیسے قائم ھوگی - 59:106قیامت کیسے قائم ھوگی - 69:107قیامت کیسے قائم ھوگی - 79:09