Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 امد للہ وحدہ والصلاة والسلام على ملہ نبی بعدہ وعلى آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم فمن شہد منكم الشہر فلیصم میں سارے ناظرین کا اور جناب مدھر قادری صحاب کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں اور بہت جل 0:29 جو اللہ سبحانہ وتعالی رمضان المبارک کی مبارک ساعت آنے والی ہیں میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کو یہ مبارک ساعت نصیب فرمائیں جہاں تک آج کا عنوان ہے رمضان المبارک سے متعلق اہم معلومات جب آپ قرآن مجید کا متعلق کریں گے تو کافی اہم معلومات ہم کو رمضان المبارک سے متعلق مل جاتی ہیں 0:59 قرآن مجید کے اندر یہ بھی ذکر کیا گیا ہے 1:30 سہری کرنے کی فضیلت اور خاص طور پر سہری کرنے کے متعلق جو ابھارہ گیا ہے اس کا بھی ذکر قرآن مجید میں آیا یہاں تک کہ افطار سے لے کر سہری تک کوئی روضے کی پابند نہیں ہے اس کا بھی ذکر قرآن مجید میں آیا بلکہ پورے قرآن مجید کا اگر آپ مطالعہ کریں گے تو سال کے بارہ مہینے جو اسلامی کیلنڈر کے مطابق ہوتے ہیں بارہ مہینوں میں سے کسی بھی مہینے کا نام نہیں آیا 1:58 لیکن رمضان مبارک کا نام کے ساتھ ذکر آیا بلکہ قرآن مجید کے اندر اگر آپ مطالعہ کریں گے تو اس کے اندر اعتقاف کا ذکر آیا قرآن مجید کے اندر اگر آپ مطالعہ کریں گے تو کہا گیا کہ یہ وہ مہینہ جس کے اندر سال بھر کی تقدیر باٹی جاتی ہے اور جو ابھی میں نے آپ کو پوائنٹس بتلایا ہیں یہ سارے پوائنٹس سور بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 182 سور بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 183 سور بقرہ سورہ نمبر دو 2:28 آیت نمبر 184 185 183 184 185 اور پھر اس کے بعد سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 187 یہ چار آیتوں کے اندر تفصیل کے ساتھ روزے رمضان مبارک کا ذکر آیا ہے سورہ دکان سورہ نمبر چنوالی کے آیت نمبر تین اور چار کے اندر رمضان مبارک میں لیلت القدر میں تقدیر باتنے کا ذکر آیا ہے 2:54 اگر آپ پڑھیں گے سورہ آلہ سورہ نمبر 87 کی آیت نمبر 13 اور 14 کے اندر تو اس کے اندر رمضان المبارک کی آخری رات اور اسی طرح عید کا بھی ذکر آیا ہے یہاں تک کہ صدق فطر کا بھی ذکر آیا ہے جو رمضان کے آخری حصے میں دیا جاتا ہے اور رمضان المبارک کا جو آخری دہا ہوتا ہے اس میں جو تاک رات ہوتی ہے اس کے لئے مکمل ایک سورہ ہے سورہ نمبر 87 جس کو سورة القدر کہا جاتا ہے انشاءاللہ سورہ نمبر 97 3:22 جس کو کہ صورت القدر کہا جاتا ہے یہ ساری معلومات اہم معلومات خود قرآن مجید میں الحمدللہ موجود ہے انشاءاللہ ہم سوالات اور جوابات کے روشنی میں اور بھی معلومات حاصل کریں گے شکریہ مدرس صاحب ناظرین پروگرام کے پہلے سیگمنٹ میں پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں اور جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہلو ہلو ہلو جی اسلام علیکم اسلام علیکم جی مہترم کون اور کہاں سے ہاں چیزی کازی ورننو سے بول رہا ہوں 3:50 جی خاضی صاحب کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں اللہ کا فضل کرو میں دعائیں آپ کی جی الحمدللہ اللہ کا احسان ہے ہم بھی دعاوں کے محتاج ہیں آپ بھی دعا فرمائیے ہمارے لئے ہاں انشاءاللہ دعائیں کر رہے ہیں رمضان میں بھی آپ کے لئے تکتر سے دعائیں کریں گے جی جی بہت شکریہ 4:20 کی ہے رمضان مہنہ یا دوسری امتوں پر بھی فرض کیا گیا تھا ہر چیز طریقے سے فرض کیا گیا تھا جرہاں آپ تفصیل سے بتائیں گے تو ہمارے نالگ میں اور عوام النات اور مسلمان خاص طرح کے رمضان مہنہ ہونے جا رہا ہے اس کے متعلق کیا رہے انہیں معلومات ملے گی 4:39 بہتر قاضی صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوالات کا جواب جانتے ہیں آئیے مدنی صاحب سے کیا کہتے ہیں مدنی صاحب تین سوال بھائی نے کیے ہیں جس میں رمضان سے متعلق جو عمل ہے اللہ کا سب سے پسندیدہ عمل کونسا ہے اللہ کو کونسا عمل پسند ہے اور دیگر دعائیں کونسی مقبول ہیں خاص کر ان دنوں پڑھی جائے اور کیا دیگر امتوں میں بھی یا دیگر لوگوں پر بھی روزے 5:08 وغیرہ جس طرح ہم پر رمضان میں روزے فرض کیے گئے ہیں سب پر ہوئے ہیں یہ تین سوالات کا منجملہ جواب بتا فرمائیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے جو سوال کیا ہے کہ رمضان مبارک میں عبادت کونسی عبادت سب سے زیادہ اہم یا مشہور اور معروف ہے قرآن و سنت میں یا اور اسی طرح دوسرا سوال کے دعا سے متعلق تو جہاں تک پہلا سوال ہے کہ کونسی عبادت زیادہ سے زیادہ کرنی چاہیے 5:38 وہ ساری عبادتیں کے جن عبادتوں کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس رمضان و عبارت میں احتمام فرمایا اور اگر آپ قرآن مجید کا مطالعہ کریں گے تو خاص طور سے قرآن مجید کو رمضان و عبارت میں خاص طور سے ہائلیٹ کیا گیا اللہ سبحانہ وتعالی نے سور بقرہ سورہ نمبر دو کے اعتمر ون ایٹی فائف کے اندر کہا کہ رمضان و عبارت کا مہینہ تو وہ مہینہ ہے جس کے اندر قرآن مجید نازل کیا گیا 6:05 یعنی کہ اس مہینے کو اس وجہ سے عظیم نہیں کہا گیا کہ اس کے اندر ہم روضہ رکھتے ہیں یا اس کے اندر لوگ عمرہ کرتے ہیں یا اس وجہ سے کہ لوگ اس کے اندر زکاة ادا کرتے ہیں یا توحید اور اللہ کا ذکر کرتے ہیں لیکن اللہ سبحانہ وتعالی نے اس رمضان کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا کہ اس کے اندر قرآن مجید نازل ہوا اس کا مطلب بھی نکلا کہ خاص طور پر قرآن مجید احتمام کے ساتھ اللہ سبحانہ وتعالی فرما رہے ہیں کہ قرآن مجید کا نازل ہونا 6:34 اس کا مطلب یہ نکلا کہ جس قدر ممکن ہو سکے قرآن مجید سے قریب ہونا قرآن مجید سے اپنے لگاؤ کا ادھار کرنا اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس سب سے زیادہ پسندید عمل ہے ساتھ میں روضوں کا احتمام سور بخرا سور نمبر دو آیت نمبر 185 فَمَن شَہِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَسُمْ جو کوئی اس مہینے کو پالے اس پر روضہ رکھنا واجب ہے اعتقاف کا احتمام اگر ممکن ہو سکے تو 7:01 سورہ بخرا سورہ نمبر دو آیت نمبر 187 اسی طرح لیلت القدر اکیس تئیس پچیس ستائیس انتیس پانچ میں سے کسی ایک رات میں کیونکہ لیلت القدر ممکن ہے اس میں تلاش کرنا سورہ نمبر 187 اور جہاں تک دعا ہے سب سے بہترین دعا یہ ہے کہ جنت سے جنت کو آپ طلب کیجئے اور جہنم سے نجات مانگیں اور 7:28 سور بقرہ سومبر دو آیت نمبر 189 میں رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً دنیا اور آخرت کی بھلائیاں طلب کیجئے اور مبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جتنے اخلاص کے ساتھ تین مرتبہ جنت کو طلب کیا اللہ سبحانہ وتعالی اس کے لئے جنت واجب کر دیتے ہیں جس نے اخلاص کے ساتھ تین مرتبہ جہنم سے پناہ مانگی اللہ سبحانہ وتعالی جہنم سے اسے پناہ دے دیں گے 7:53 سورہ بقرہ جہاں تک آپ کا تیسرا سوال ہے کہ گزشتہ امتوں پر بھی روضہ فرض تھا یا نہیں سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 183 کہ کتب علیکم السیام کما کتب علی اللہین من قبلیکم کہ تم سے پہلے بھی روضے فرض کیے گئے تھے لیکن روضے وہ کس ٹائپ کے تھے سورہ مریم کا اگر آپ مطالعہ کریں گے سورہ نمبر انیس کے آیت نمبر ایک سے لے کر چالیس تک تو زمانے میں ایک روضہ تھا جس کو کہتے چپ کا روضہ خاموش ہے جانا بات نہیں کرنا یہ 8:22 دیوریشن کتنا تھا وہ کس انداز میں ہوا تھا اس کے تفصیلات ہمیں نہیں لگتی سورہ مائدہ سومبر پانچ کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے شاید فرمائے لیکن قرآن مجید نازل ہو جانے کے بعد ہمارے لئے کیا قانون ہے وہ جاننا ہمارے لئے بہت ہی ضروری ہے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوگا شکریہ مدنی صاحب رمضان کا 8:46 ایکچولی رمضان سے متعلق اور بھی ہم بات کریں گے لیکن یہ کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ناظرین کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے سوال کیا ہے ہیلو ہیلو السلام علیکم السلام جی والیکم السلام محترم جی جی آپ کی آواز برابر ہم تک پہنچ رہی ہے ہاں جی جبل پر سے ساجد صدیقی بولا ہوں جی صدیقی صاحب اپنے ٹی وی کی آواز میوٹ کر دیجئے 9:20 ساجد صدیقی جوالپور سے بول رہا ہوں فرمائیے کیا سوال ہے آپ کا سوال میرا یہ ہے کہ رمضان شریف میں کسی وجوہات کی وجہ سے میں سہری نہیں کرتا ہوں دیر رات تک سوتا ہوں اس میں کیا روزہ میرا ہوگا کی نہیں ہوگا سہری بالکل ہی نہیں کرتے ہیں نہیں کرتا ہوں کسی وجہ سے دیر رات تک سوتا ہوں پھر کبھی اٹھ پایا کبھی نہیں اٹھ پایا 9:46 بہتر صاحب بہت شکریہ بھائی آپ نے ہمیں کال کیا جبل پور سے آپ کے سوال کا جواب جانتے ہیں مدنی صاحب سے مدنی صاحب سہری کرنا یا نہیں کرنا کیا حکم رکھتا ہے 10:15 احادیث ہمیں روضے سے متعلق ملتی ہے کہا گیا تسحر فإن فی السحور برکہ کہ سہری میں برکت ہے لیکن سہری شرط نہیں ہے روضے کے لئے سہری شرط نہیں ہے بڑی فضیلت ہے بڑا ثواب والا عمل ہے اگر آپ کرتے ہیں تو آپ کو اللہ سبحانہ وتعالی کی برکت ملے گی نعمت ملے گی لیکن بغیر سہری کے بھی اگر آپ سونے سے پہلے نیت کر لیتے ہیں کہ کل مجھے روضہ رکھنا ہے تو اصل چیز نیت ہے البتہ اگر آپ سہری کرتے ہیں 10:44 تو آپ کو ثواب مل جائے گا برکت مل جائے گی لیکن اگر سہری آپ سے چھوٹ جاتی ہے جانبوش کر یا انجانے میں اس سے روضے پر کچھ بھی اثر نہیں پڑتا آپ روضہ رکھ سکتے ہیں بغیر سہری کا بھی روضہ مقبول ہو جاتا ہے لیکن ثواب کم ہو جاتا ہے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوگا شکریہ مدری صاحب 11:01 ناظرین سوالات کا سلسلہ ابھی ابھی چھڑا ہے لیکن اور بہت سارے سوالات ہمارے پاس بھی موجود ہیں اور ناظرین بھی مشتاق ہیں کہ وہ کال کریں اپنے سوال پوچھیں لیکن آئیے چلتے ہیں ایک چھوٹے سے وقفے کے لیے پھر وقفے کے بعد آپ سے ملاقات ہوگی 11:17 پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں آپ فون کرنے کے لیے ڈائل فرمائیں ہمارا ٹول فری نمبر 1-800-3454026 اور اسٹیڈی نمبر 08415305010 ایس ایم ایس بھی کر سکتے ہیں آپ اس کے لیے ٹائپ کیجئے گا اے اے ایس اپنا سوال اپنا اور اپنے شہر کا نام اور روانہ کیجئے گا اسے 5600606 پر ہندوستانی ویورز اور بیرون ملک جو ویورز ہیں وہ 4412 پر اپنے ایس ایم ایس روانہ کر سکتے ہیں 11:46 ابھی پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو لائن ڈسٹرپ ہے واقعی بات ہونی پائی ہے کالر سے ہماری بات جاری رکھتے ہیں مدنی صاحب رمضان کا معنی و مفہوم کیا ہے اور لفظ رمضان کی تاریخی اہمیت کیا ہے بتائی گا بہت اچھا اپنے سوال کیا ہے رمضان 12:23 ایک عربی ورڈ ہے اور یہ ورڈ رمضون سے نکلا ہے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ اپنی کتاب کے اندر گوئے تعلیم میں لکھتے ہیں کہ یہ ورڈ ڈیرائیف کیا گیا ہے رمضون سے جس کا مطلب ہے کہ اتنی زیادہ سخت دھوپ اور گرمی کے یہاں تک کہ ریگستان کی ریتی گرم ہو جاتی ہے اور اوٹنی کے بچوں کے تلوے اور ان کا جسم گرم ہو جاتا ہے تو اس کی مناسبت رمضان مبارک سے ایسی ہے 12:53 کہ بندہ جب روزہ رکھتا ہے تو ایمان کی حرارت اتنی بڑھتی ہے اتنی بڑھتی ہے یہاں تک کہ اس کے گناہ دھول جاتے ہیں جس طرح گرمی کی وجہ سے کافی گندگیاں چھٹ جاتی ہیں اس طریقے سے اس کی مناسبت بھی ہو گئی اور اس کی تاریخ یہ ہے رمضان کی کہ عربی میں تین قسم کے ورڈ پائے جاتے ہیں کچھ ایسے ورڈ ہیں جو تباہ ہو چکے ہیں قوموں کے ساتھ جیسے آدھ اور سمود یہ عربی زبان بولنے والے تھے جب یہ تباہ ہو گئے تو ان کے عربی بھی تب 13:22 باقی رہ گئے اس میں سے رمضان کا ورڈ بھی ہے جو اس زمانے سے استعمال ہوتا گویا کہ اس مہینے کا نام اس زمانے سے استعمال ہوتا عربی کے دوسرے ورڈ ہیں جو کہ اڈاک کیے گئے ہیں اور تیسرے وہ ورڈ ہیں جو کہ اصلی قہتانی ورڈ ہیں تو یہ جو رمضان کا ورڈ ہے یہ عرب بائدہ سے آدھو سموز سے چلتا رہا یہ اس کی تاریخ ہے انشاءاللہ اور بھی ہم معلومات دیں ناظرین ایک پولر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہلو 13:51 جی اسلام علیکم علیکم السلام جی محترم کون اور کہاں سے جی میں بینگلورڈ سے کریم اللہ بول رہا ہوں جی کریم اللہ صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی ابھی وہ شان کا رمضان کا جو مہینہ جو شروع ہوتا ہے جی جی ابھی روزی عرب میں کیا نظر آجاتا ہے جی جی اب وہاں پہ روزہ چاند ہو جاتا ہے جی اس کے بعد دو دن کے بعد ہمارے کرناڈک میں نظر آتا ہے جی جی جی 14:17 یہ بہت ہی نازک اور بہت ہی اہم مسئلہ ہے بہت ہی بہتر سوال آپ نے اٹھایا ہے یہ ضروری ہے کہ سب جان لے کے رویت حلال 14:46 کیسے ہو کیا ہو اور چاند دیکھا جائے روزہ رکھنے کی تاریخ جو تیہ ہوتی ہے اس پر بات کر رہے ہیں مدنی صاحب یہ پورا جو اکلپ سسٹم ہے لونار سسٹم ہے اس کے حساب سے آپ بتا دیں تاکہ یہ واضح ہو جائے بات تاکہ لوگ روزہ رکھنے میں سہولت ہو جائے ان کو چاند دیکھ کر وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو یہ سوال گوہستہ سال بھی کافی سوال اُبھر کر آیا تھا اور بہت سارے مسلم بلکہ غیر مسلم بھی 15:13 جاننا چاہتے ہیں کہ قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں آخر اس سسٹم کیا ہے اگر آپ قرآن اور صحیح احادیث کا مطالعہ کریں گے تو قرآن مجید اور صحیح احادیث کے اندر یقیناً اس کے اندر تفصیل سے ہمیں معلومات ملتی ہیں سب سے پہلے تو میں آپ کو بتاؤں گا جو آپ نے سوال کے اندر کئی طرح کے سوالات مل کر آ چکے ہیں تو اس کا بنیادی مسئلہ سمجھ جائے باقی مسئلے آپ کو سمجھ میں آ جائیں گے وہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص مکہ کے ان 15:41 عرب میں سعودی عرب میں اگر چاند نظر آتا ہے پوری دنیا اگر اس کو فالو کرنا چاہے اس کی بھی گنجائش ہے اور اسی طریقے سے اگر وہاں پر چاند نظر آتا ہے سعودی عرب والے چاند کے مطابق چلتے ہیں ہندوستان والے یا ایسے ممالک والے جو دو دن کے بعد چاند کو دیکھتے ہیں اب اگر یہ لوگ اپنے چاند کے حساب سے چلنا چاہتے ہیں اپنے کیلنڈر اور اپنے سسٹم کے حساب سے چلنا چاہتے ہیں اس کی بھی گنجائش ہے حضرت عبداللہ بن عباس عزیز 16:10 معاویہ رضی اللہ عنہ جو سیریا میں رہتے تھے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ جو مدینہ طیبہ میں رہتے تھے جب ان کو اطلاع ملی کہ سیریا کے اندر لوگوں نے روضہ شروع کیا ہے جمعہ کے دن ہی حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے شروع کیا تھا کیونکہ یہاں پر چاند نظر آیا تھا ہفتے کے دن جب ان کو اطلاع ملی تو انہوں نے کہا سیریا والوں کے لیے سیریا کا چاند ہے ہمارے لیے ہمارا چاند یعنی کہ ہم مدینہ کے چاند کے مطاب 16:38 اس کا مطلب اکلا کہ خود صحابہ اکرام کے زمانے مسئلہ پیش آ چکا تھا کہ ایک ایریہ میں الگ دن میں چاند نظر آیا دوسرے ایریہ میں الگ چاند اور باقیدہ الگ الگ چاند کے حساب سے مہینہ تصور کیا گیا اس کا مطلب اکلا کہ اگر کوئی سعودی عرب والے الگ کیلنڈر کے حساب سے چلتے ہیں ہم ہندوستان والے الگ کے حساب سے چلتے ہیں تو الحمدللہ صحابہ اکرام کے عمل کے روشنی میں صحیح ہے دونوں کی گنجائش برابر ہے اگر کوئی فالو کا مثال کے طور پ 17:08 ان کے لئے گنجائش ہے کہ وہ لوگ اس کو فالو کریں لیکن شرط اس میں یہ ہے مثال کے طور پر کہ جہاں کہیں پر بھی اس میں اصل شرط یہ ہے کہ استعمائیت کا خیال کیا جائے اگر کرلہ کے ایک اسٹیٹ والے مکمل انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ سوزی عرب کو فالو کریں گے تو وہاں پر کسی کے لیجات نہیں ہے کہ دس بارہ لوگوں کو کہ وہ ہندوستان کے چاند کے مطابق چلیں باقی کے اسٹیٹ میں 17:32 اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستان کے چاند کے حساب سے چلیں گے تو اس میں دس بارہ کے لئے گنجائش نہیں کہ لوگ سوزہ رب کو فالو کریں کیونکہ اس سے افراد تفریح اور انتشار لازم آئے گا تو جو بھی فیصلہ کیا جائے وہ اجتماعیت کے ساتھ کیا جائے جہاں تک مسئلہ یہ ہے کہ لیت الخضر ہم سے چھوٹ جائے گی بات ایسی نہیں ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس بات پر خادر ہے کہ جب ان کو عجر دے ثواب دے فضیلت دے تو آپ کو بھی اللہ سبحانہ وتعالیٰ یہا 18:01 مہینے کے مسئلے کو سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے دن کے اندر بھی اگر آپ دیکھیں گے افطار کا جو ٹائم ہوتا ہے یا نمازوں کا جو ٹائم ہوتا ہے سعودی عرب کا ٹائم الگ ہوتا ہے ہندوستان کا ٹائم الگ ہوتا ہے اب کیا کوئی شخص مثال کے طور پر اگر یہاں پر افطار کا ٹائم آ جاتا ہے جبکہ ابھی سعودی عرب میں افطار کا ٹائم نہیں آتا ابھی تو اثر کا ٹائم ہوتا ہے تو کیا ہم اس کے حساب سے چلیں گے یا اپنے حساب سے چلیں گے جس طریق 18:31 اسی طرح مہنے کی شروعات اور مہنے کا اختیار بھی ہم ہندوستان کے حساب سے چل سکتے ہیں امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا شکریہ مدرس صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہیلو ہیلو السلام علیکم جی والیکم السلام جی میں فریصہ بات کر رہی ہوں ہندوستان سے جی فریصہ صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی پہلے تو آپ کا پروگرام بہت ہی اچھا ہے آپ دینی تعلیم سب کو دے رہے ہیں 19:00 اور مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے میرا یہ پہلا سوال یہ ہے کہ کیا ہم شبال کے روزے رہ سکتے ہیں؟ رمضان کے رہنا چاہتے ہیں کہ نہیں؟ رمضان کی تو رہنا چاہتے ہیں لیکن اسے ہٹ کر شبال کے بھی رہنا چاہتے ہیں تو کیا ہم شبال کے روزے رہ سکتے ہیں؟ بہتر بہتر فریصہ صاحبہ اور میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ میرے رشتدار ہے جو اہل عدیث ہے وہ وقت سے پہلے روزہ کھول لیتے ہیں 19:30 اس کے تعلق سے ذرا بتائیے گا بہتر بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا ایک کالر اور ایک لائن پر موجود ہیں ناظرین ان کا سوال بھی جانتے ہیں ہیلو ہیلو ہاں ہیلو جی محترم کون اور کہاں سے جی میں مونیت ان انساری بلیہ تکوزہ ہوں جی انساری صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی السلام علیکم والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جی میرا سوال یہ ہے جی کہ ایسے عورت مہینے سے ہے جی 20:01 تو وہ مطلب رمضان کے کوئی ایسا عمل ہے جس کو کر سکتے ہیں اور جیسے شب قدر کی راتوں میں کوئی عمل کر سکتے ہیں جس سے کوئی شب قدر کی ثواب مل سکے بہتر صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب دو سوالات ہمارے پاس ہیں بہن فریصہ نے ابھی سوال کیا تھا کہ شوال کے روزے وہ رہ سکتے ہیں یا نہیں رہ سکتے ہیں اس طرح کی بات 20:26 اور جو وقت میں تھوڑا سا آگے پیچھے ہوتا ہے دیگر مسالک کے لوگ اپنے اپنے طور پر رکھتے ہیں تو اس میں روزے میں کیا خلل آتا ہے کبھی تھوڑا پہلے یا بعد میں کرتے ہیں تو اس کا جامع جواب عطا فرمائیں اور دوسرا سو سوال انساری صاحب نے کہا کہ جب خواتین مہواری سے ہوتے ہیں تو ان دنوں شب قدر وغیرہ کا وقت آتا ہے یا وہ دن آتی ہے یا وہ رات آتی ہے تو اس طرح سے اس میں کسی طرح کے ذکر و عذکار یا عبادات میں وہ مشغول رہ سکتی ہے 20:56 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بہن نے سوال کیا اور بھائی نے بھی سوال کیا پہلا سوال یہ ہے کہ شوال کے روضے کے بارے میں خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شوال کے روضوں سے متعلق جیسا کہ میں نے حوالہ دیا صحیح بخاری جن نمبر تین حدیث نمبر ایک سو پندرہ سے لے کر دو سو پچیس تک آپ کو سارے ڈیٹیلز آپ کو روضوں سے متعلق ملیں گے کافی اہم معلومات جمع ہو چکی ہیں ان حدیث کے اندر 21:23 کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا پورے روضہ سال بھر جس نے رمضان مبارک کے روضے رکھے پہلے وہ مکمل کرنا ضروری ہے اس کے بعد چھے اس نے شوال کے روضے رکھے شوال میں کبھی بھی رکھ سکتا ہے تو گویا کہ سال بھر روضہ رکھنے کا ثواب ملے گا اور بڑا آسان ہے یہ مسئلہ کو سمجھنے کے لئے بھی ایک نیگی کریں گے تو دس گناہ 21:51 بڑھا کر آپ کو ثواب ملے گا تو اس طریقے سے اگر آپ calculate کریں گے تو اس طریقے سے بارہ مہینے سال کے مکمل ہو جاتے ہیں حجری اعتبار حجری اعتبار سے بارہ مہینے مکمل ہو جاتے ہیں اور دس اعتبار سے اگر آپ 36 کو calculate کریں گے تو بارہ مہینے مکمل ہو جاتے ہیں اس طریقے سے بارہ مہینے کا ثواب الحمدللہ آپ کو مل جائے گا جہاں تک یہ ہے کہ وقت سے پہلے نماز پڑھ لینا یا وقت سے پہلے افطار کر لینا 22:21 یقینا یہ صحیح نہیں ہے اور آپ نے جو بھی جماعت کا نام لیا ہم یہاں پر احتمال کرتے ہیں کہ کوئی بھی جماعت یا کوئی بھی شخصیت یا کوئی بھی ادارہ اس کا نام نہ لیا جائے مسئلے پر گفتگو کیجئے ہم مسئلے پر جواب دیں گے قرآن اور حدیث کے روشنی میں اس کی روشنی میں آپ فیصلہ کیجئے وقت ہوتے ہی افطار کر لینا چاہیے وقت ہونے کے بعد دیر ایک پانچ منٹ احتیاط کے بعد جیسا کہ عام طور پر بعض لوگ کرتے ہیں 22:49 افطار کا وقت جیسے ہی ہو جاتا ہے آپ کو افطار کر لینا چاہیے پانچ منٹ انتظار کرنے کے بعد یا بعض کیلنڈر میں جان بشکر پانچ منٹ بڑھا دیا جاتا ہے ایسا نہیں کرنا چاہیے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص طور پر ارشاد پرمایا ہے کہ تم افطار کرنے میں جلدی کرو جلدی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ٹائم سے پہلے کرو جلدی کا مطلب یہ کہ ٹائم ہوتے ہی کر لیا کرو لیکن ٹائم ہونے کے بعد خامخا کے پانچ منٹ بڑھا دینا بھی 23:19 لہذا ٹائم ہوتے ہی اور رحمت اللہ آج کل ممکن ہے کہ آپ کو ایک زیادہ معلوم کریں کہ کب ٹائم ہو رہا ہے تو آپ اس حدیث فی شریف پر عمل کرنے کا ثابت بھی مل جائے گا نہ اس ایکسٹریم میں جانا چاہیے نہ اس ایکسٹریم میں جانا چاہیے ٹائم کا خیال کرنا چاہیے اسلام ڈسیپلین سکاتا ہے اور جہاں تک بھائی نے سوال کیا انشاءاللہ اس کا بھی ہم جواب دیں گے یعنی پریئیڈ یا عورت حیث میں ہوتی ہے تو ایسے وقت پر لیت الخدر میں 23:49 کلیر کیا گیا ہے کہ حیث کی حالت میں نماز نہیں پڑھ سکتی روضہ نہیں رکھ سکتی خواتین روضہ نہیں رکھ سکتی لیکن اللہ کا ذکر کر سکتی ہے قرآن مجید کو ڈیریکٹ ہاتھ لگائے بغیر جو ان کو یاد ہے وہ قرآن مجید کے آیتیں بھی پڑھ سکتی ہیں قرآن مجید کی تلاوت کر سکتی ہیں اور ذکر و عذکار کر سکتی ہیں یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ جب وہ حج کے لے گئ 24:18 علاوہ جو بھی اللہ کا ذکر ہے تم سارے کے سارے ذکر و عذکار کر سکتی ہو تو سیم حدیث ہم یہاں پر بھی اپلائی کریں گے کہ نماز کے علاوہ مسجد میں جانے کے علاوہ اور اسی طریقے سے روزے کے علاوہ اللہ کا ذکر تسبیح سبحان اللہ الحمدللہ اسی طرح جو قرآن مجید یاد ہے وہی پڑھ سکتی ہیں حائدہ عورت پیریڈ والی عورت بغیر قرآن مجید کو ہاتھ لگائے کے اگر قرآن مجید پڑھتی ہے تو بعد حدیث میں منع کیا گیا لیکن وہ 24:48 تو قرآن مجید کو ہاتھ لگائے بغیر اگر ایک عورت اس کو جو کچھ بھی قرآن مجید یاد ہے وہی بار بار پڑھے تو پڑھنا جائز ہے امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین اے ای ٹی وی اردو آپ کی خدمت میں رمضان سپیشل پروگرام دو دو پروگرام آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہے 25:07 ایک تو ہے سہری ٹائم پچھلے سال کی طرح اس بار بھی سہری ٹائم آپ دیکھئے گا اور رمضان سے متعلق اپنے مسئلے مسائل ہر دن آپ پوچھ سکتے ہیں صبح چار بجے سے پانچ بجے تک ہمارا روزانہ سہری ٹائم چلے گا اس کے علاوہ عظمت رمضان رمضان کی عظمت سے متعلق ایک پروگرام 25:28 آپ کی خدمت میں لائے جا رہا ہے جو مختلف شہروں سے مختلف عزلہ سے آپ کو وہاں کی سہر کروائی جائے گی وہاں کے رہن سہن پکوان وغیرہ اور دیگر چیزیں بتائے جائے گی تو یہ سب پروگرام وغیرہ آپ کو دکھائے جائیں گے جس میں رمضان سے متعلق دیگر معلومات ہوگی یہ پروگرام رمضان کی عظمت یہ پروگرام پیرتہ 25:51 ہفتے کے دن تک شام ساڑھے دس بجے سے گیارہ بجے تک دکھا جائے گا اور خاص کر سنڈے کے دن اتوار کے دن دس چالیس سے گیارہ دس تک دکھا جائے گا تو ناظرین دیکھنا نہ بھولئے ہمارے پروگرام میں اور شامل ہوئے یہ لائک پروگرامز ہوں گے تو ناظرین آئیے چلتے ہیں ایک چھوٹے سے وقفے کی جانب اس امید سے کہ آپ ہمارے ساتھ ہیں ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدمہ ہے پروگرام آپ اور ہم میں 26:23 اس بریک کے بعد پہلے کالر پروگرام میں شامل کرتے ہیں 26:58 یہ پروگرام کے تھوڑا بارہ بتائیں کب کب ریپیٹ ہوتا ہے یہ پروگرام ہمارا یہ پروگرام دو مرتبہ دکھائے جاتا ہے دوپہر میں تو آپ لائب دیکھ رہے ہیں رات میں گیارہ بجے ریکارڈڈ پروگرام آئے گا اور پھر کل پیر کے دن صبح پانچ بجے وہ بھی ریکارڈڈ دو مرتبہ آئے گا پروگرام میں میں جاتا ہوں صبح آج بجے قریب میں آپ سے جانے کے پہلے ایک بار اور دیکھ لی جاتا ہے آپ کوشش کریں اس پروگرام کو صبح دیکھانے کے آپ نے کہہ دیا اور ہ 27:26 ارباب اقتدار بھی اس بات کو جانیں گے انشاءاللہ آپ کی خواہش کا احترام کیا جائے گا ہلو ہلو ہلو ہلو اسلام علیکم جی والیکم اسلام جی میں رحمت علی بول رہا ہوں کٹک سے رحمت علی صاحب جی جی آپ سب خیریہ سیں جی اللہ کا احسان ہے آپ کی احسان کیا ہے مدنی صاحب کو میرا سلام بولیے گا جی مدنی صاحب بھی آپ کے سلام کا جواب دیتے ہیں مدنی صاحب بہت ان کے بات ہے ان کے سمجھ لیجئے بڑی رحمت کی بات ہے 28:01 جی جی جی اچھا جی ایک سوال میرا جو ہے مان لیجئے کہ ہمارے ماں باپ جی بزرگ ہو چکے ہیں جی روزہ نہیں رکھ پاتے ہیں جی جی ان کے لئے کیا ہم اپنے روزہ رکھ سکتے ہیں کیا اچھا جی والی دین کے لئے آپ روزہ رکھنا چاہتے ہیں جی رمضان کے روزے 28:27 ہاں رمضان کے روزے رمضان میں رکھنا چاہتے ہیں یا یہ نیت کر لے اس میں کہ ہم اپنے ماباپ کے لئے بھی روزہ رکھتے ہیں بول کے کیا ایسا ممکن ہے اعلام میں جی وہ ٹھیک ہے بہتر صاحب آپ کی سوال کا جواب جانتے ہیں والدین بزرگ ہو چکے ہیں بوڑے ہو چکے ہیں یا کمزور ہو چکے ہیں اب ان کے روزے رکھنے کی طاقت نہیں ہے تو کیا اولاد میں سے ان کے روزے رکھے جا سکتے ہیں 28:54 کیا ہم اپنا روزہ اور ان کے روزہ دو کی نیت کر سکتے ہیں اس طرح کی بات بھائی نے پوچھی والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو یہی سوال حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے سور بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 184 جس کا ذکر تفسیر تبری کے اندر اس آیت کے دمین میں موجود ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ جو لوگ بڑے ہو جائیں روزہ نہیں رکھ سکتے 29:22 اب ان کے روضہ رکھنے کے امکانات نہیں ہیں تو انہوں نے کہا اب جو لوگ طاقت نہیں رکھتے بڑی مشقت ہوتی ہے روضہ رکھنے میں تو ان کو چاہیے کہ ہر روضے کے بدلے میں ایک مسکین کو ایک وقت کا کھانا کھلا دیا جائے اگر آپ اس کی جل نمبر دو پڑھیں گے تو اس کی پہلی اور دوسری اور تیسری حدیث کے اندر ہی یہ واقعہ کا ذکر ملتا ہے کتاب السوم کے اندر 29:51 حضرت انس رضی اللہ عنہ جب بہت زیادہ بڑے ہو گئے روضہ رکھنے کی صلاحیت ان کے اندر اب نہیں تھی اسی طرح وہ بیمار بھی اس کے اندر آ جاتا ہے جس کے اب اچھا ہونے کی امید نہیں ہے تو عورت ہو یا مرد ہو تو اگر حضرت انس رضی اللہ عنہ جب بڑے ہو گئے تو رمضان مبارک جیسے ہی ختم ہونے کے بعد تیس مسکینوں کو وہ بلاتے ہیں اور تیس مسکینوں کو ایک وقت وہ کھانا جتنا کہ ایک آدمی کھاتا ہے اتنا تیس مسکینوں کو انہوں نے کھلایا 30:20 اس کی روشنی میں ہمارے لئے اصوہ ہے کہ آپ اپنے وعدین کی طرف سے روضہ نہیں رکھ سکتے کیونکہ ایک آدمی دوسری طرف سے نماز نہیں پڑھ سکتا اسی طرح دوسرے کی طرف سے جو فرض روضے ہیں وہ نہیں رکھے جا سکتے البتہ آپ کیا کریں گے رمضان مبارک ختم ہونے کے بعد یا ہر دن یا رات رات کے وقت پر ایک ایک میں اس کے دن کو کھانا کھلا دیجئے یا پھر رمضان مبارک ختم ہونے کے بعد ایک ساتھ تیس میں اس کے دن کو کھانا کھلا دیا جائے یہ ہے اس کا حل ام 30:50 شکریہ مدنی صاحب مدنی صاحب ایس ایم ایس بھی شامل کرتے ہیں پروگرام میں لکھتے ہیں عمر صاحب اور انگباد سے کیا روزے کے لیے زبان سے نیت ضروری ہے یا پھر دل سے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا نیت زبان سے ہوگی یعنی روزے کے لیے زبان سے ہوگی یا پھر دل سے ہوگی 31:21 یہ جو ورڈ ہے اس کا تعلق دل سے ہے اگر آپ زبان سے کریں گے اس کو کہیں گے عربی زبان میں تلفن مثال طور پر ایسے کیا آدمی ہاتھ سے دیکھتا ہے یا آنکھ سے دیکھتا ہے تو میں کہوں گا یہ سوال یہ غلط ہے ظاہر بات ہے آنکھ سے دیکھتا ہے نہ کہ ہاتھ سے تو اسی طرح کیا زبان سے نیت ہوتی ہے دل سے تو میں کہوں گا نیت کا جو ورڈ ہے وہ انمل آمالو بن نیات حمل کا دارومدار نیت ہے نیت کہتے ہیں کہ دل کی بات کو 31:51 اسے نیت جو کی جاتی ہے وہی نیت کا نام ہے زبان سے نیت کا کوئی ثبوت بھی نہیں ہے اور جو ورڈ ہے وہ خود اس بات کی دلیل ہے کہ زبان سے کوئی نیت نہیں ہوتی جیسے جو عام طور پر دعا سکایت ہے قرآن وہ صحیح ہے حادث میں کہیں پر بھی دعا کا ذکر نہیں ہے آپ سونے سے پہلے جو ارادہ کرتے ہیں کہ کل میں روضہ رکھوں گا یہی نیت کافی ہے اسی کہتے ہیں دل کے ارادے کو نیت کہتے ہیں البتہ خالی حج کے اندر خاص طور سے کہا گیا 32:19 کہ دل کے ارادے کے ساتھ ساتھ زبان سے بھی ذکر کرو خاص طور سے ذکر آیا لبائے کا حجن لبائے کا عمرتن تو وہاں پر نیت کے ساتھ ساتھ تلفز بھی ضروری ہے حج اور عمرے کے علاوہ کہیں پر بھی دل کے ساتھ زبان کو ایٹ کرنا کا ثبوت نہیں ہے امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہوا مدینی صاحب ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہیلو ہیلو سلام علیکم ہیلو سلام علیکم جی والیکم السلام محمد آسیب بات کر رہا ہوں 32:50 کہاں سے بھائی چولہ پور سے جی رحمت صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا ہاں میرے تین سوال ہیں بتائیے ہاں پہلا سوال ہے میرے بہن کے تعلق سے اپنے ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے ہاں ٹھیک ہے میری درخواست ہے سارے عالمی ناظرین سے براہ کرم جب بھی وہ مقاتب ہوں ہم سے تو اپنے ٹی وی کی آواز بلکل میوٹ کر دیں اور ٹیلی فون کے ذریعے ہماری بات سنیں اور بات کہیں جی بتائیے ہاں 33:23 میری بہن کے پاس چھے طولہ سونا ہے جی جی جی تو ان کے اوپر زکاة فرض ہے کیا؟ اچھا جی شادی ہو کے آٹھ مہینے ہو گئے لیں اچھا بہتر اور بتائی اور دوسرا سوال ہے کہ ہمارے پاس چھے طولہ سونا ہے جی اور ایک تین لاکھ روپے کردہ ہے اچھا جی اور پچاس ہزار روپے جی پی ایف فنڈ کے جو ہوتے ہیں وہی بھی ہے جی تو ہمارے پر کیا زکاة فرض ہے؟ ٹھیک ہے 33:55 اور تیسرا سوال آئے بہتر صاحب بہت شکریہ بھائی آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے تینوں سوالات جوابات مدنی صاحب سے لیں گے مختصر طور پر مدنی صاحب دونوں 34:24 سوال تو زکاة سے متعلق ہے جو بھی مقدار انہوں نے بتائی ہے وہ تو آیا ہے اور دوسرا سوال جو کہ دیگر لوگوں کو سلام کا جواب دینا یا خیر خیرات دینا کیسا حکم رکھتا ہے کیا حکم رکھتا ہے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو سب سے پہلے میں آپ کو زکاة کا سسٹم میں آپ کو بتایتا ہوں کہ زکاة کف فرض ہوتی ہے اگر آپ پڑھیں گے صحیح بخاری کے اندر بھی صحیح مسلم کے اندر بھی جو میں نے آپ کو حوالے دیئے ہیں 34:53 کہ صحیح بخاری کے اندر جن نمبر 3 حدیث نمبر 115 سے لے کر 225 تو یہاں پر تو روزوں کا ذکر آیا ہے پھر اس کے بعد لیلت القدر کا پھر اس کے بعد دیت کاف کا پھر اس کے بعد زکاة کا تو باقیدہ تفصیل سے ذکر ہمیں ملتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص طور سے جو ارشاد فرمایا ہے وہ یہ ہے کہ اگر کسی کے پاس چالیس دینار ہوں تو اس میں سے چالیسمہ حصہ وعدہ کرے گا یعنی کہ ایک دینار 35:21 اگر کسی کے پاس بیس دینار ہو تو اس میں سے وہ آدمی آدھا دینار دے گا اس کا مطلب اکلا کے چالیسوں حصہ دیا جائے گا اگر یہ دیناروں کو کیلکیٹ کیا جائے گا سونے کی مقدار اگر کسی کے پاس ساڑھے سات طولہ سونا ہو یعنی ایٹی سیون گرام اگر کسی کے پاس سونا ہو تو اس پر تو شرط یہ ہے کہ اس کے بعد ایٹی سیون گرام سونا ہونا چاہیے اور ساڑھے سات طولے 35:48 یعنی ساڑھے ساتھ طولے سونا ہونا چاہیے دوسری شرط یہ ہے کہ سال گزرنا چاہیے ابھی آپ کے بہن کے پاس آٹھ مہینے گزرے ہیں جبکہ سال مکمل ابھی نہیں ہوا دوسرا مسئلہ ہے کہ ابھی چھے طولے ساڑھے ساتھ طولے آپ کے بہن کے پاس نہیں ہیں تو لہذا ان پر زکاة نہیں ہوئی لیکن ان کو صدقہ و خیرات پر اپبھاریے اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس ان کو رحمتیں نصیب ہو جائیں جہاں تک کہ آپ کے پاس بھی چھے اور ساڑھے چھے طولے سونا ہیں پھر خر 36:17 پی اف جو میں نے سنا ہے غالباً یہ ہے کہ پی اف کا آپ نے ذکر کیا ہے تو یہاں پر بھی آپ نے یہ ذکر نہیں کیا ہے کہ سال گزرا ہے یا نہیں گزرا ساڑھے ساتھ طولہ سونا ہو یا ساڑھے ساتھ طولے سونے کے برابر اگر آپ کے پاس آپ کی ملکیت میں جو خردے سے ہٹا کر آپ کی ملکیت میں اگر ساڑھے ساتھ طولہ سونا ہو یا ساڑھے ساتھ طولے سونے کے برابر پیسہ اگر ہو اور اس پر سال گزر چکا ہو 36:44 تو آپ کے اوپر زکاة ہے لیکن جو آپ کے پاس سے مجھے ابھی معلومات ملی تو اس کی روشنی میں تو ساڑھے ساتھ طولہ سونا شاید آپ کے پاس نہیں ہو رہا ہے اگر ہو رہا ہے تو آپ کو زکاة نکالنی چاہیے بشرتے کے سال گدر جائے لیکن اگر آپ کے پاس ساڑھے ساتھ طولہ سونا مکمل نہیں ہو رہا ہے تو آپ کے پاس زکاة فرض نہیں ہے صدقہ اور خیرات کا معاملہ آپ ادا کیجئے انشاءاللہ آپ کے سوالات کے جوابات اور بھی دیے جائیں گے 37:07 مدنی صاحب دوسرا سوال باقی رہ گیا ہے اس کو ہم کنچنیو کریں گے ناظرین بھائی کا سوال ایک باقی رہ گیا ہے اور ایس ایم ایس بھی ہمارے پاس موجود ہیں اور سوالات بھی آ رہے ہیں لیکن ہم چلتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک کے لیے بریک کے بعد پھر ان سوالات کے جوابات دیے جائیں گے پروگرام کے آخری سیگمنٹ میں پھر سے آپ کا خیر مقتم ہے ایک سوال ادھورہ رہ گیا تھا ابھی شولہ پور سے جس کول رسیب ہوا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ غیر 37:41 خوم کو سلام کرنا اور اس کا جواب دینا کیسا ہے اور خیر خیرات ان کو دی جا سکتی ہے یا نہیں بھائی نے جو سوال کیا تھا کہ اس کے اندر بھائی نے کہا کہ غیر قوم یعنی غیر مسلموں کو بھائی نے غیر قوم کہا جبکہ قرآن مجید کا اگر آپ متعلق کریں گے تو غیر مسلموں کو غیر قوم نہیں کہنا چاہیے جیسا کہ اگر آپ پڑھیں گے حود علیہ السلام سالح علیہ السلام یا قومی یا قومی اے میری قوم یعنی انبیاء اکرام تڑپ رہے ہیں 38:10 کہ ہمارا یقیدہ ہے قرآن مجید کے متعلق کے بعد ہم مسلمانوں کا یقیدہ ہے کہ پورے انسان حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں چاہے وہ ہندو ہو چاہے وہ کرسچن ہو چاہے وہ یہودی ہو چاہے وہ مسلم سب کے سب آدم علیہ السلام کے اولاد میں سے ہیں البتہ آپ ان کو غیر مسلم کہہ سکتے ہیں کیونکہ انہوں نے کلمہ نہیں پڑھا لیکن غیر قوم نہیں کہہ سکتے یہ ہماری قوم ہیں لیکن انہوں نے ابھی کلمہ نہیں پڑھا جہاں تک آپ کا سوال ہے وہ یہ ہے 38:38 کہ غیر مسلم اگر سلام کرتے ہیں یا ان کو شروع کرنا ہم اپنی طرف سے سلام کرتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے جانتا آپ کا اصل سوال وہ یہ ہے کہ اگر وہ سلام کر دے تو ہم کو کیا کرنا چاہیے یہی سوال خود صحابہ اکرام نے نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ بعض اوقات اہل کتاب ہم کو سلام کر دیتے ہیں تو نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم ان کے جواب میں کہہ دو والیکم اور اسی طرح 39:04 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب غیر مسلموں کو خطوط لکھتے تھے تو اس وقت پر جو سلام کرتے تھے وہ سلام آپ کر دیجئے وہ ہے جیسے یا تو آپ شروع کر رہے ہیں یا جواب دے رہے ہیں جو قرآن مجید کے راستے کو مان لے گا اس پر سلامتی ہو جنت سلام کا ایک معنی ہے جنت یعنی اللہ سبحانہ وتعالیٰ اسے جنت نصیب کرے یہ مطلب بھی ہے تو آپ اس کے جواب میں 39:33 یا شروع کرتے ہیں تو آپ کہہ سکتے ہیں جہاں تک دوسرا جواب سوال یہ ہے کہ ہم کسی غریب غیر مسلم کو دیکھ کر خیر و خیرات کر سکتے ہیں یا نہیں کر سکتے سورہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سورہ نمبر ساٹھ کے آیت نمبر آٹھ اور نو کے اندر اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا جو معصوم ہیں جو ظلم نہیں کرتے جو اچھے ہیں اخلاق میں اچھے ہیں آپ کے ساتھ اچھا برتاو رکھتے ہیں لیکن وہ غریب ہیں تو ایسے وقت پر تم ان کے ساتھ در و صلاح کا معاملہ کرو 40:02 یعنی ان کے ساتھ اچھائی کے ساتھ پیش آؤ خیر خیرات بھی دیتے رہو ان کے ضرورت پڑھنے پر ان کو خردہ بھی تم دے سکتے ہو لیکن زکاة کا جو مال ہے وہ مسلموں کے ساتھ خاص ہے زکاة کے مال میں کسی غیر مسلم کو نہیں دیا سکتا جو دور ہے اسلام سے البتہ صدقہ و خیرات تحفت حائف آپ دے سکتے ہیں امید کہ آپ کا جاؤ مکمل شکریہ مدنی صاحب ایک اسمت شامل کرتے ہیں لکھتے ہیں احمد صاحب حیدرباد سے رمضان کس سال شروع ہوا تھا کیا ہ 40:32 پانی سے روزہ کھول سکتے ہیں بھائی نے جو سوال کیا ہے کہ رمضان مبارک کس سال سے شروع ہوا دوسری ہجری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چالیس سال کے بعد نبی بنائے گئے اس کے بعد تیرہ سال تک آپ مکہ میں تھے دس سال آپ نے مدینہ میں زندہ ہی گداری تو چالیس سال کے بعد نبی بنائے جانے کا تیرہ سال تک توحید اور رسالت اور آخرت صرف یہ تیرے ٹاپکس پر ہی گفتگو ہوئی تیرہ سال تک 41:00 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر جب تیرپن سال کی ہوئی تو آپ نے مدینہ کی طرف رکھ کیا آپ نے ہجرت کی مدینہ پہنچنے کے بعد پہلے سال میں بھی روضے فرض نہیں کیے گئے دوسرے سال روضے فرض ہوئے کل ملا کر خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نو رمضان المبارک نصیب ہوئے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نو رمضان میں بھی آپ نے روضوں کا احتمام فرمایا تو گویا کہ دوسری ہجری میں روضے فرض کیے گئے اور 41:27 جہاں تک آپ کا دوسرا سوال ہے کہ ایک آدمی سفر میں روضہ رکھ سکتا لیکن جب سفر میں جاتے جاتے اس کو محسوس ہوتا ہے کہ کافی مشقت ہو رہی ہے تو ایسے وقت پر وہ اگر روضہ توڑنا چاہے تو پانی پی کر روضہ توڑ سکتا ہے خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ سفر میں روضہ تھے لیکن جب دیکھا کہ صحابہ اکرم تکلیف اٹھا رہے ہیں مشقت میں ہیں سخت دھوپ ہے اور بعض صحابہ روضہ نہیں توڑ رہے ہیں تو نبی اکرم صلی الل 41:53 لوٹا پانی کا لوٹا اونچا کر کے سب کو بتاتے ہیں اور خود پی کر بتاتے ہیں کہ روضہ توڑ سکتے ہیں تو لہذا روضہ توڑنا سفر میں کوئی گناہ کی بات نہیں ہے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو کے آیت نمبر 185 میں اجازت بھی دی گئی امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہوا مدنی صاحب اور ایک ایس ایم ایس اصول ہوا ہے سورت سے احمد صاحب لکھتے ہیں کیا رمضان میں ٹی وی دیکھ سکتے ہیں مختصر طور پر بتائیں بھائی نے جو سوال کیا ہے کہ اگر کوئی شخص یہ پوچھ 42:21 تو میں پوچھوں گا کہ میں چاکو کیسے استعمال کر رہا ہوں اگر آپ کسی پر ظلم کرنے کے لئے کسی کا پیٹ پھاننے کے لئے کسی کو ستانے کے لئے تو میں کہوں گا کہ چاکو استعمال مت کرو لیکن اگر آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ میں چاکو استعمال کر رہا ہوں تاکہ میں سیپ کاتوں کھاؤں تاکہ میری صحیح بنے تو صحیح بات ہے اگر آپ ٹی وی دیکھتے ہیں اچھے پروگرام دیکھتے ہیں اسلامی پروگرام دیکھتے ہیں آپ اور ہم دیکھتے ہیں اور سہری ٹائم دیکھتے ہیں 42:50 وہ معلومات حاصل کرتے ہیں اسلامی سی ڈیس لاتے ہیں الحمدللہ صحیح لیکن اگر گانا بجانا رکھتے ہیں تو نہ صرف رمضان میں بلکہ پورے سال میں کیونکہ مسلمان صرف رمضانی نہیں ہوتا نہ مسجد کا مسلمان ہوتا ہے ہم تو چوبیس گھنٹے اور سال بھر کے مسلمان ہیں زندگی بھر کے مسلمان ہیں ہمیشہ ناج گانے سے دور رہنا چاہئے صرف رمضان کے حد تک ہی نہیں امید کہ آپ کا جان مکمل ہو مدرس صاحب لکھتے ہیں سمینہ صاحبہ ممبئی سے کیا عورتیں تیراو 43:18 اگر گھر میں پڑھیں تو کیا طریقہ اختیار کریں مختصر جواب دیں خواتین کیا تراوی کی نماز پڑھ سکتی ہیں یا نہیں پڑھ سکتی مسجد بھی جا کر پڑھ سکتی ہیں یا گھر میں بھی جمع ہو کر اکھٹا ہو کر پڑھ سکتی ہیں خود صحیح بخاری کے اندر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس ایک غلام تھا اور اس غلام کو قرآن مجید یاد نہیں تھا قرآن مجید ہاتھ میں لے کر مصحف جو یاد تھا جو لکھا ہوا تھا 43:46 اس کو دیکھ کر بھی پڑھا کرتا ہے اس کا مطلب اکلا کہ اگر امام صاحب دیکھ کر بھی قرآن میں پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتے ہیں اور وہ غلام قرآن مجید دیکھ کر پڑھتا تھا اور اس کی پیچھے پوری صفوں میں خواتن رہا کرتی تھی اسی طرح خود خاتون بھی اگر ترابی پڑھانا چاہے تو یقینا پڑھا سکتی ہے لیکن شرط یہ ہے کہ خاتون آگے نہیں ٹھہرے گی صف ہی میں درمیان میں خاتون کو ٹھہرائے جائے گا اس طریقے سے ترابی مسجد 44:16 شرط یہ ہے کہ کوئی فتنہ اور فساد کے جو ذمہ دار ہوتے ہیں جو ادارے کے افراد ہوتے ہیں جو ذمہ دار ان کی ذمہ داری ہے کہ خواتین کے سطر اور ہجاب کا اور فتنہ نہ ہونے کے مکمل بندوبست کے جائیں تاکہ شرعی اعتبار سے مکمل احتمام ہو جائے اور اس طریقے سے عباد کا ثواب بھی ملے امید کہ آپ کا جاؤ مکمل شکریہ مدنی صاحب
Tampilkan transkrip lengkap