Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد الدرس الثامن عشر مسادر التلقی العلم عند اہل سنت والجماعہ اٹھارا واحد درس علم حاصل کرنے کے مسادر کا بیان دوستو یہ شریعت جس پر ہم ایمان لائے ہیں اور یہ شریعت جس پر ہم عمل کرتے ہیں ہمیں آپ کو پتا ہے کہ ہم اس کو کہاں سے حاصل کرتے ہیں 0:27 میرے بھائی اس کو ہم حاصل کرتے ہیں قرآن کریم سے اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ویسے جمہور علماء اکرام نے فقہ اعظام نے بیان فرمایا ہے کہ جہاں سے علم حاصل کیا جائے گا احکام آخذ کیے جائیں گے وہ چار مسادر ہیں پہلا مسدر قرآن کریم ہے اور دوسرا مسدر حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور تیسرا مسدر اجماع ہے اور چوتھا مسدر قیاس ہے میرے بھائی 0:57 لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ قرآن کریم اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ اہم ہے ہمارے لئے اور انہی سے تمام مسائل آخذ ہوتے ہیں یہ اور بات ہے کہ اجماع کی ضرورت پڑتی ہے ہمیں مختلف فی مسائل میں لیکن اس کے لئے بھی سند کا ہونا ضروری ہے قرآن اور حدیث سے یا قرآن سے یا حدیث سے میرے بھائی اور ایسے ہی قیاس قیاس ہم کہتے ہیں ضرور لیکن جو نئے مسائل ہوتے ہیں 1:27 اس کو ہم وزن کرتے ہیں ان مسائل پر جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں لہٰذا ہمارے لئے یہ بات سامنے ہو کر آگئی کہ اجماع اور قیاس کے لئے بھی سند کا ہونا قرآن و حدیث سے ضروری ہے لہذا مختصر طور پر جہاں سے ہم احکام حاصل کریں گے وہ دو ہی ہیں اساسی طور پر ایک قرآن کریم ہے اور ایک دوسرا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 1:57 کہ مجھے قرآن کریم دیا گیا ہے اور اسی جیسی کتاب اسی جیسی بات دی گئی ہے یعنی حدیث دی گئی ہے اسے امام احمد نے ابو داود نے اور حاکم نے روایت کیا ہے لہذا ہمیں یہ سمجھنا چاہیے میرے بھائی اور دوستو کہ قرآن اور حدیث وہی وہ مصدر ہے سرچشم علم و عمل ہے جہاں سے ہم احکام حاصل کر سکتے ہیں اور ثابت کر سکتے ہیں 2:26 ہمیں اور آپ کو پتا ہے کہ فقہ کی کیا تعریف کی ہے علماء اکرام نے الفقہ کی اسطلاحی کیا تعریف کی گئی ہے فقہ کی اسطلاحی تعریف کی گئی ہے فقہ کہتے ہیں کہ شرعی اور عملی حکام کو تفصیلی دلیلوں کی روشنی میں معلوم کرنا لہذا تفصیلی دلیل کہاں سے حاصل کریں گے قرآن کریم سے 2:52 اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کریں گے اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا اتبعوا من ان سے علیکم من ربکم ولا تتبعوا من دونہ اولیاء قلیل اما تذکرون کہ لوگوں جو اللہ تعالی نے نازل کیا ہے اس کی پیروی کرو یعنی اس پر عمل کرو اور قرآن کریم اور حدیث کو چھوڑ کر کے جو اللہ نے نازل نہیں کیا ہے اس کی پیروی اپنے اپنے 3:18 ملک اور وطن میں پیدا ہونے والے لوگوں کی پیروی اور تقلید نہ کرو لہذا ہم مومنوں کے لیے میرے بھائی ایک ہی پاور ہاؤس ہے ایک ہی سرچشم علم و عمل ہے اور وہ ہے قرآن کریم اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں مختلف مقامات پر حبیب مصطفیٰ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کے بارے میں بیان فرمایا ہے 3:44 رسول تمہیں جو دے دیں اس سے تم پکر لو لے لو اور جن چیزوں سے روکیں اس سے رک جاؤ میرے دوستوں اور بھائیوں تو آئیے ہم غور کرتے ہیں اور فکر کرتے ہیں کہ آج ہم دنیا بھر میں بسنے والے ایک عرب سے زادہ مسلمان ہم صبح و شام دوپہر اور رات 4:07 شریع احکام پر عمل کرتے ہیں اللہ کے احکام پر عمل کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر عمل کرتے ہیں کیا ہم واقعی طور پر اللہ تعالیٰ کے حکم پر عمل کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر عمل کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں کیا مسئلہ کی تعصب اور نظریاتی اور فکری تعصب اور ہمارے ملک اور قوم کے اندر پائے جانے والے رسم و رواج اور طریقہ عبادت و زندگی سے متاثر ہو کر کے 4:37 کیا ہم اللہ اور اس کے رسول کے قول کو نہیں چھوڑ دیتے امام ابو حنفہ رحمت اللہ علیہ جو پہلے امام ہے چاروں اماموں میں زمانے کی اعتبار سے اور عصمت کی اعتبار سے امام ابو حنفہ رحمت اللہ علیہ کا کیا فرمان ہے کہ لوگوں جو میں کہتا ہوں اگر اس کے مخالف حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان آ جائے تو میرے قول اور فتوہ کو دیوار پر دے مارو اور کیوں نہیں کہیں گے وہ 5:08 اس امت کے لئے صاحب شریعت اور صاحب الوحی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے یہ بات قولی طور پر تمام مسلک کے ماننے والے مسلک حنفی مسلک شافعی مسلک مالکی اور مسلک حنبلی چاروں مسلک کے ماننے والے اور دیگر مسلکوں کے ماننے والے لوگ 5:28 قبول اور تسلیم کرتے ہیں زبانی طور پر لیکن عملی اور پریکٹیکل طور پر جب ان سے بات کہی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہمارے امام صاحب نے یہ فرمایا اور ہمارے امام صاحب نے یہ فرمایا تو آپ بتائیے انصاف کی چشمے اور نظارے کے ساتھ آئینک کے ساتھ کہ کیا یہ لوگ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ مقام دیتے ہیں جو آپ کا مقام ہے 5:53 رسالت اور پیغمبری کا مقام وہ نہیں دیتے یہ لوگ قولی طور پر دیتے ہیں لیکن عملی طور پر یہ اختلافی مسائل میں یہ اپنے اپنے امام کو مانتے ہیں اپنے اپنے فقی کی بات مانتے ہیں بات کہتے ہیں مانتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کو لیکن جب عملن مطالبہ ان سے کیا جاتا ہے کہ جی آپ اللہ اور رسول کو عملی طور پر مانیے امام شافی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر حدیث صحیح ثابت ہو جائے تو لوگوں ہمارا یہی قول ہے ہمارا یہی مذہب ہے 6:23 لہذا ہمیں چاہیے میرے بھائی اور دوستوں کہ ہم جب ایم حاصل کریں کوئی عمل کرنے جائیں کوئی عقیدہ رکھیں تو ضروری ہو کہ اس عقیدے پر مہر ہو اللہ رب العالمین کی یا نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تب جا کر کہ ہم واقعی میں ہم امتی ہوں گے اپنے حبیب کے اور امتی ہوں گے اپنے نبی کے لیکن ہم اپنے اپنے اماموں کو آگے بڑھا دیتے ہیں نبیوں سے اور اپنے اپنے اماموں کو مقام دیتے ہیں ن 6:50 اور ہم کہتے ہیں ہم امتی ہیں حبیب کے لیکن حبیب کا جب قول نقل کیا جاتا ہے صحیح حدیث بیان کی جاتی ہے تو اپنے امام کے قول کی تائید میں ضعیف حدیث پر عمل کرنے کو وہ راضی ہو جاتے ہیں لیکن صحیح حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہوتی ہے اس پر عمل کرنے کو وہ راضی نہیں ہوتے ہیں میرے بھائی لہذا امام آزم اور امام الانبیاء اور امام المرسلین حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر 7:19 کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں اگر دونوں چیزوں کو تم پکڑے رہو گے تو کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگے ایک اللہ تعالی کی کتاب اور ایک میری سنت پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ لوگوں ہماری سنت کو پکڑ لو اور 7:48 خلفاء راشدین کی سنت کو بکر لو اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابَ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيِ حَدِيُّ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے بہترین کتاب سلوے زمین پر اللہ کی کتاب ہے اور سب سے بہترین طریقہ زندگی اور طریقہ عبادت اور ہدایت نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہے اور آپ کا حکم ہے لہذا وہ شخص جو نبی صلی 8:16 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عملی طور پر صاحب شریعت نہیں مانتا وہ اپنے اپنے اماموں کی باتوں کو اونچا کرنے کے فراق اور جستجو اور طلب میں رہتا ہے اسے اپنے ایمان کا اندازہ لگانا چاہیے کہ کس طرح ہمارے نبی سے انہیں محبت ہے لہذا تمام مسلمانوں کے لئے ایک ہی رسول بھیجا گیا جن کا نام نامی اسم گرامی جنام محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے اس لئے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیدار پر عمل کرنے سے منع فرمایا 8:43 اور فرمایا کہ جو لوگ بیدات پر عمل کرتا ہے وہ اس کا عمل اللہ تعالیٰ کو قبول نہیں ہے اس کا بھی بیان انشاءاللہ آئے گا لہذا ہم تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ جب کوئی عمل کرنے بیٹھیں یا کوئی عقیدہ پر ایمان لائیں تو ضروری ہے کہ ہم قرآن کی دلیل طلب کریں یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو طلب کریں حدیث طلب کریں پھر جا کر ہم اس پر ایمان لائیں تب جا کر کہ ہم مسلمان ہو سکتے ہیں میرے بھائی اور دوستو تو آئیے ہم یہی عہد 9:11 ہم اللہ اور اس کے رسول کے فرمان پر عمل کریں گے اپنے اپنے ملک و وطن کے علماء اکرام کے ان اقوال پر عمل نہیں کریں گے جن اقوال کی تائید میں دلیل موجود نہیں ہے وقد انتہا عدیث الثامن عشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap