Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام اتمال اکملان علی نبی لمن وعلی اہلی وصحبہ اجمعین و بعد الدس الثانی عشر تلاوت القرآن فضلها وعذابها بارہ ہوا درس قرآن کریم کی تلاوت اس کے فضل اور اس کے عذاب کا بیان دوستو قرآن کریم کیا ہے قرآن کریم یہ اللہ رب العالمین کا کلام ہے جو ساتوے آسمان سے ہمارے اوپر اترا ہے 0:30 ہمیں اس کی حکمی تلاوت بھی کرنی چاہیے اور لفظی بھی تلاوت کرنی چاہیے علماء کرام نے کہا کہ قرآن کریم کی تلاوت کے دو طریقے ہیں ایک پہلا طریقہ کار یہ ہے کہ اس کی حکمی تلاوت کریں اور حکمی تلاوت سے مراد یہ ہے کہ ہم قرآن کریم کے احکامات پر عمل کریں اور قرآن کریم کے منحیات سے رک جائیں یہ حکمی تلاوت ہے یعنی قرآن میں جو کچھ بھی ہے اس وہ ہمارے لئے واجب العمل ہے لہذا ہم اس پر عمل کریں 0:59 اور جو چیزیں واجب ترک نہیں ہیں ہمیں چھوڑ دینا چاہیے اسے ہمیں چھوڑ دیں تو آئیے آج تلاوت کے حکام و فضائل پر روشن ڈالتے ہیں میرے بھائی تلاوت قرآن کریم اللہ رب العالمین کے کلام کو پڑھنا یہ کسی مومن کے لیے سب سے بڑے شرف کی بات ہے اور سب سے بڑے فضیلت کی بات ہے میرے بھائی اس لیے اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا شہر رمبان اللہ ذی انزل فی القرآن 1:26 کہ رمضان مبارک ہی وہ مہینہ ہے جس میں یہ قرآن کریم نازل ہوا اور اس میں مومنوں کے لئے کھلی ہوئی نشانیاں دلیلیں ہیں اور ہدایتیں ہیں میرے بھائی اور دوستو یہ رمضان مبارک یہ وہی مہینہ ہے جس میں قرآن کریم نازل ہوا اور قرآن کریم کا رشتہ رمضان مبارک کے ساتھ بہت گہرا ہے وہ اس لئے بھی کہ نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان مبارک میں 1:56 جبریل امین کے ساتھ قرآن کریم کے پڑھنے پڑھانے سننے اور سنانے کا مدارسہ فرمایا کرتے تھے لہذا ہم تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ اس شہر قرآن اس ماہ قرآن اس قرآن کریم کے مہینے میں ہم زیادہ سے زیادہ قرآن کریم کی تلاوت کریں اور قرآن کریم پڑھیں جو لوگ قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں اور قرآن کریم پڑھتے ہیں وہ اللہ رب العالمین کے ساتھ عقد کرتے ہیں عید و پائیمان کرتے ہیں بیع و خشیرہ کرتے ہیں 2:26 خرید و فرخت کرتے ہیں یعنی وہ اللہ تعالیٰ کے لئے قرآن کریم کی تلاوت کر کے عبادت کا وہ سلسلہ پیش کرتے ہیں تو اللہ رب العالمین انہیں بغیر حساب و کتاب کیے ہوئے زیادہ سے زیادہ عجر دیں گے اللہ رب العالمین فرماتے ہیں کہ بے شک وہ لوگ جو قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں 2:54 کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں زکاة دیتے ہیں اور جو ہم نے انہیں رزق عطا کیا ہے ان میں سے دکھا کر کے یا چھپا کر کے خرج کرتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ سے ایسی تجارت کی امیدیں وابستہ کرتے ہیں جس میں خسارے کا کوئی امکان نہیں ہوتا لہذا ہم تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ اللہ رب العالمین سے تجارت کرے سارے کے سارے دنیا کے لوگ چاہتے ہیں کہ بڑے سے بڑے مالدار سے سامان بیچیں ان کے ساتھ عقد کریں کنٹریکٹ کریں 3:23 ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ زمین و آسمان کے خزانے کے مالک کے ساتھ ہم عقد کریں عید و پیمان کریں میرے بھائی یہ قرآن کریم کیا ہے قرآن کریم یہ مومنوں کے لیے میرے زیور ہے اور مومنوں کا حسن و یاسلہ ہے اور مومنوں کا استاز ہے اور مومنوں کی پہچان ہے لہٰذا مومنوں کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ قرآن کریم کی تلاوت کریں 3:48 جو لوگ قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں اللہ رب العزت انہیں عجل و ثواب عطا فرماتے ہیں پیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا من قرآن حرفا من کتاب اللہ فلہو بہی حسنہ والحسنہ تو بے عشیر و ثاریہ لا اقولو الف لا امیم حرفن بل الف حرفن ولا من حرفن ومیم حرفن کہ جو شخص قرآن کریم کی تلاوت کرتا ہے اور قرآن کریم کا ایک حرف پرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے نیکی عطا فرماتے ہیں 4:17 اور ہر نیکی کے دس نیکی کا بدلہ آتا فرماتے ہیں یعنی ایک حرف کے بدلے دس نیکیاں پیر نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں نہیں کہتا کہ عرف لام میم سب تیروں ملا کر ایک حرف ہے بلکہ علف کا الگ حرف ہے جس کی نیکی کا بدلہ دس نیکی ہے یا جس کا بدلہ دس نیکی ہے لام الگ حرف ہے اور اس کا بدلہ دس نیکی ہے میم الگ حرف ہے اور اس کا بدلہ دس نیکی ہے اس طرح جو شخص عرف لام میم پڑھتا ہے 4:44 اللہ تعالیٰ اسے تیس نیکیوں کا ثواب دیتے ہیں تو کیا خیال ہے آپ کا کہ جو شخص قرآن کریم کا ایک صفحہ پڑھتا ہے اسے کتنی ہزار نیکیاں ملیں گی جو دو صفحہ پڑھتا ہے اسے کتنی نیکیاں ملیں گی جو ایک پارہ پڑھتا ہے اسے کتنی نیکیاں ملیں گی جو اور زیادہ پڑھتا ہے اسے کتنی نیکیاں ملیں گی لیکن در افسوس یہ بات ہے کہ اس دور کے مسلمانوں نے قرآن کریم کو نہ پڑھنے کا عظم کیا ہوا ہے 5:10 اور بیشتر مسلمان نہیں پڑھتے ہیں بہت کم ایسے مسلمان ہیں جو قرآن پڑھتے ہیں اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں ہمارے لئے شفا رکھی ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہم قرآن کریم سے نازل کرتے ہیں وہ چیزیں جو مومنوں کے لئے شفا اور مومنوں کے لئے رحمت ہے اور جو لوگ نہیں پڑھتے ہیں ان کے لئے خسارہ ہی خسارہ ہے نبی کریم 5:38 صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اسی قرآن کے ذریعے بہت ساری قوموں کو ترقی دیتا ہے اور بہت ساری قوموں کو تنزلی دیتا ہے شاعر نے کہا 6:00 اسراف بزرگان دین نے قرآن کریم کی تلاوت کر کے اللہ ابو العالمین کے حضور میں سرخرو ہوئے آج ہم قرآن کریم جو ہمارے لئے شفا ہے سورة الفاتحہ جس کو اشافیہ کہا گیا جس گھر میں سورة البخرہ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں شیطان نہیں آتا جو جمعہ کی دن سورة القحہ پڑھتا ہے اس کے لئے روشنیاں پیدا کی جاتی ہیں زمین سے لے کر کے آسمان تک آپ اور ہم 6:25 تمام لوگ قرآن سے بیزا رہے ہیں اور یہ قرآن کریم کو جزویدان میں سجا کر کے تاکوں میں رکھا جاتا ہے قول و قسم کے لئے محکمہ اور عدالت میں اس کو رکھا جاتا ہے لیکن شامل و نام و نمود کے لئے لوگ قیمتی سے قیمتی قرآن خرید کر اپنے گھر میں مجلس میں اپنے مہمان خانے میں ضرور رکھتے ہیں لیکن انہیں قرآن کریم پڑھنے کی توفیق نہیں ہوتی ہے میرے بھائی اس لئے کہ ان کو قرآن کریم پڑھنے کا اندازہ نہیں ہے کہ اس کا کیا ثوا 6:54 چند عبارتوں میں قرآن کریم پڑھنے کے عداب ذکر فرماتے ہیں سب سے پہلا عدب یہ ہے کہ قرآن کریم کو پڑھتے وقت ہمیں اللہ تعالیٰ سے عجر و ثواب کی امید قائم کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کا عجر و ثواب دے گا اور ہمیں نیت میں اخلاص پیدا کرنے چاہیے ایسے کہ قرآن کریم پڑھتے وقت آپ کا دل حاضر ہو دل جمعی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرے اسی طرح میرے بھائی قرآن کریم پاکی کی حالت میں پ� 7:19 جنابت کی حالت میں قرآن کریم پڑھنا جائز نہیں ہے ایسے ہی وضو کر کے قرآن کریم کی تلاوت کریں اسی طرح گندہ اور ناپاک پانی سے وضو کرنے سے یا چھونے سے ہم پرہیز کریں قرآن کریم پڑھتے وقت اور اگر کسی سورہ کی ابتدا کرتے ہیں سوائے سورہ توبہ کے تو ہم بسم اللہ الرحمن الرحیم سے قرآن کریم پڑھیں ایسے ہی قرآن کریم ہمیں اچھی اور سروری آواز میں بہترین آواز میں ہمیں پڑھنی چاہیے میرے بھائی 7:48 قرآن کریم کو ہم راق کے ساتھ پڑھیں اور اس کو سریلی آواز میں ترننم کے ساتھ قرآن کریم پڑھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ جو شخص ترننم کے ساتھ قرآن نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں ہے ایسے ہی قرآن کریم کے پڑھتے وقت اگر کوئی آیت سجدہ آجائے تو ہمیں سجدہ کرنا چاہیے یہی قرآن کریم کے آداب میں سے ہیں کہ ہم جب قرآن کریم کو پڑھیں تو شوق اور ذوق کے ساتھ پڑھیں اور قرآن کریم کی آیتوں کے 8:17 ہم کوشش کریں کہ عربی زبان جہاں تک ممکن ہم سیکھ لیں پیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ قرآن کریم غور و فکر کے ساتھ پڑھا کرتے تھے اور اللہ تعالی نے فرمایا یہ قرآن کریم کو تدبر کے ساتھ غور و فکر کے ساتھ کیوں نہیں پڑھتے کیا ان کے دل پر مور لگی ہوئی ہے لہٰذا ہمیں چاہیے کہ یہ قرآن ہمارے لئے پیغام ہے 8:43 ہمارے لئے میسج ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم کوشش کریں کہ قرآن کریم کا ترجمہ پڑھیں ترجمہ والی کتاب پڑھیں قرآن کریم ترجمہ شدہ پڑھیں اور اس طرح ہم اس کے معنی پر غور کریں کہ اللہ تعالیٰ نے آخر ہمارے لئے اس میں کیا پیغام بھیجا ہے کیا ہمیں ہمیں کہا ہے کیا ہم سے اللہ تعالیٰ سرگوشی فرماتا ہے اس قرآن کریم میں میرے بھائی تو آئیے ہم سب لوگ اس ماہ عظیم میں جو بچا ہوا حصہ ہے ہم زیادہ سے زیادہ قر� 9:11 نیکیوں کا زخیرہ پیش کریں نیکیوں کا پارسل اللہ تعالیٰ کے ہاں بھیج دیں تو آئیے ہم عید و پیمان کرتے ہیں کہ انشاءاللہ ہم قرآن کریم ضرور بھی ضرور پڑھیں گے وقد انتہا الدرس الثانی عشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap