Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد الدس الثامن معنی لا الہ الا اللہ ارکانها وشروطها آٹھا درس لا الہ الا اللہ کی معنی کا بیان اس کے ارکان اور اس کے شروط کا بیان دوستو ہمیں اور آپ کو معلوم ہے کہ کلمہ توحید لا الہ الا اللہ یہ وہ کلمہ ہے جس کے لئے اللہ رب العزت نے یہ کونوں مکان بنائے 0:27 یہ دنیا اور جہان بنائے یہ آسمان اور زمین بنائے یہ انسانوں کو بنائے یہ جینوں کو بنائے وہ صرف اور صرف کلمہ توحید لا الہ الا اللہ کو پر عمل کرنے کے لئے اس کو نافذ کرنے کے لئے اور اس کو سمارنے کے لئے لہذا ہم تمام لوگوں کو چاہیے کہ اس کلمہ کی عظمت کو ہم دل میں بٹھائے رکھیں اور اس کے معنی کو جانے اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں تمام مسلمانوں کو حکم دیا ہے 0:54 اور حبیب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا ہے کہ اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لا الہ الا اللہ کلمہ کا معنی جان لیجئے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں فَعَلَمَنَّهُ لَا إِلَا إِلَّا اللَّهُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لا الہ الا اللہ کا معنی جان لیجئے اور مومن مرد اور مومن عورتوں کے لئے دعا مغفرت کیجئے عل 1:23 اس سے پہلے علم کے جاننے کا حکم دیا پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تو آئیے آج اس درس میں لا الہ الا اللہ کے معنی جانتے ہیں اس کے ارکان و شروط جانتے ہیں لا الہ الا اللہ کا معنی یہ ہے لا معبود بحق الا اللہ اللہ تعالی کے علاوہ کوئی معبود حق نہیں ہے میرے بھائی جب ہم کہتے ہیں لا الہ یہ پہلا رکن نفی ہے اور جب کہتے ہیں الا اللہ تو کلمہ کا دوسرا رکن اثبات ہے یعنی لا الہ الا اللہ جب ہم کہتے ہیں 1:53 کہ اللہ تعالیٰ اس روح زمین پر جتنے بھی خداوں کی عبادت ہوتی ہے جتنے بھی نظریات کو لوگ مانتے ہیں اور عمل کرتے ہیں یہ سب غلط ہے صرف اور صرف تیری ہی ذات عبادت کے لائق ہے لہذا یہودی حضرت موسیٰ اور حضرت عزیرہ علیہ السلام کی عبادت کرتے ہیں عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عبادت کرتے ہیں ہندو تین کروڑ سے زیادہ معبودان باطل کی عبادت کرتے ہیں اسی طرح بودیسٹ گوتن بودھ کی عبادت کرتے ہیں 2:22 اسی طرح سکھ گروہ نانک کی عبادت کرتے ہیں اسی طرح باقی جتنے لوگ ہیں اپنے اپنے دیوی دیوتاؤں کی ولیوں بزرگوں فقیروں کی عبادت کرتے ہیں یہ لا الہ کا ہے کہ کلمہ کا کہنے والا ان تمام کی خدایی کا انکار کرتا ہے کہ ان میں اللہ تعالیٰ کی کوئی صفت نہیں ہے اور یہ لوگ عبادت کے لائق نہیں ہیں یہ لوگ کسی چیز کے ماغنے کے لائق نہیں ہیں یہ لوگ کسی کے سامنے سر جھکانا جائز نہیں ہے یہ لا الہ کا معنی ہے 2:50 اور جب اللہ کہتے ہیں تو یہ اثبات ہے اور اثبات کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کو ہم ثابت قرار دیتے ہیں کہ وہی ذات اللہ رب العالمین عبادت کے لائق ہے کہ ہے ایک ذات واحد عبادت کے لائق اللہ تعالیٰ کی ذات ہی جو ہے وہ عبادت کے دوستو لائق ہے ہمیں یہ جان لینا چاہیے ایسی لیے کہ قرآن کریم میں ان عبادتوں کو ذکر کیا گیا ہے فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ مِلَّهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ 3:20 کہ جو تاغوت غیر اللہ کی عبادت کا انکار کرے اور جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کا اقرار کرے اسی نے مضبوطی سے اللہ تعالیٰ کی رسی کو تھام لیا میرے بھائی تو کلمہ توحید کے دو حصے ہیں دو پارٹ ہیں دو جزے ہیں ان دو حصوں کو جاننا ضروری ہے پہلا نفی ہے لا الہ اور دوسرا اس بات ہے الا اللہ اور لا الہ الا اللہ کہنے والا جب یہ گواہی دیتا ہے شہدوا لا الہ الا اللہ کی 3:49 تو اللہ تعالیٰ کے سامنے یہ اقرار کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ آج سے میں کسی ولی اور بزرگ کسی اور پیر اور فقیر سے اپنی مدعا اور حاجت نہیں مانگوں گا کسی کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا کسی کے سامنے نظرانہ پیش نہیں کروں گا کسی کے نام پر بکرا زبا نہیں کروں گا کسی کے نام کی جو ہے وہ چالیسویں اور پچاسویں نہیں مناوں گا ان ساری باتوں کا انکار کرتا ہے میرے بھائی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی روشنی میں آئیے ہم پڑ 4:18 کہ کلمہ توحید لا الہ الا اللہ کے ساتھ شروط ہیں پہلا شرط یہ ہے علم یعنی اللہ تعالیٰ کلمہ توحید کا معنی معلوم ہو جو ابھی بیان کیا گیا کہ غیر اللہ کی عبادت کا انکار اور ایک اللہ تعالیٰ کی عبادت کا اقرار یہ ہے لا الہ الا اللہ کا معنی حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا من ماتوا هو یعلم انہو لا الہ الا اللہ داخل الجنہ جو اس حالت میں مرے گا کہ لا الہ الا اللہ کا معنی جانتا ہوگا وہ جنت میں جائے گا میرے بھ 4:47 وہی جنت میں جائے گا جو لا الہ الا اللہ کا معنی جانتا ہوگا نمبر دو یہ لا الہ الا اللہ جو ہم کہیں یقین کے ساتھ کہیں اور اس کی زد شک ہے یعنی ہمارے دل میں شک نہ ہو کہ اللہ تعالیٰ بھی دیتا ہے اور غیر اللہ بھی دیتے ہیں اللہ تعالیٰ بھی حاجت روا ہے اور غیر اللہ بھی حاجت روا ہے اللہ تعالیٰ بھی مشکل کشا ہے اور غیر اللہ بھی مشکل کشا ہے یہ اس کی زد ہے تیسری شرط قبول ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے جو میں حکم دیا ہے اس کو ہم 5:14 قبول کرتے ہیں مانتے ہیں یقین کرتے ہیں اس پر ایمان لاتے ہیں اللہ رب العزت کے ہر حکم کو ماننا ہمارے اوپر واجب ہے بغیر کسی تردد اور شک کے بغیر کسی انکار کے میرے بھائی تو یہ قبول ہے یعنی جب لا الہ الا اللہ ہم کہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کے تمام احکام ہمیں قبول ہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی ایک حکم کا ہم انکار کر دیں میرے بھائی اور چوتھی شرط انقیاد ہے یعنی اللہ رب العالمین کے 5:41 حکم کو جو ہم قبول کرتے ہیں اس پر عمل بھی کریں بغیر عمل کے لا الہ الا اللہ کے کہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے جیسا کہ شاعر نے کہا زبان سے کہہ دیا لا الہ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلمان نہیں تو کچھ بھی نہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں تم سب اپنے پوردگار کی طرف جھک پڑو اور اس کی حکم کی برداری کیے جاؤ میرے بھائی اور پانچویں شرط یہ ہے صدق یعنی ہم جھوٹے لا الہ الا اللہ نہ کہیں جیسے منافقین 6:09 یہ جھوٹے لا الہ الا اللہ کہتے تھے دل میں بتوں کی عبادت کرتے تھے کفر کو چھپائے ہوئے تھے یہودی تھے عیسیٰ علیہ السلام اور عزیر علیہ السلام کی عبادت کرتے تھے اور نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتے تو لا الہ الا اللہ ہی گواہی دیتے اپنی گواہی میں یہ جھوٹے تھے اس لئے قرآن نے کہا یہ منافقین ہیں اور یہ جھوٹے ہیں اور ان کی بات نہ تصدیق کیجئے نبی کریم 6:33 جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور چھٹی شرط اخلاص ہے جس کا بیان درست میں گزرا کہ جب ہم لا الہ الا اللہ کہیں تو اپنے دل سے کہیں اپنے دل کے عارضوں سے کہیں اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے یہ لا الہ الا اللہ کہیں ایسا نہ ہو کہ دنیا کی طلب اور خواہش کے لیے جس طرح منافقین یہ لا الہ الا اللہ کہہ دیتے ہیں ان کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت نہیں ہوتی وہ لوگ جو بے عمل ہوتے ہیں لا الہ الا اللہ کہہ دیتے ہیں 7:00 ان کے دل میں اللہ تعالی کی محبت نہیں ہوتی وہ جی جمع جمع اور عید عید نماز پڑھتے ہیں اور لا الہ الا اللہ بھی کہتے ہیں اخلاص سے نہیں کہتے اگر اخلاص سے کہتے تو ان کا یہ لا الہ الا اللہ ان کو مسجد تک ضرور لے کر کے آتا تو میرے بھائی اور ساتھویں شرط یہ ہے محبت یعنی یہ کلمہ جو ہم کہے تو محبت کے ساتھ کہیں اللہ رب العالمین سے علفت ہوا ہمیں لا الہ الا اللہ کہنے کا اور جس شخص سے محبت ہوگی انسان اس کے کہنے پر چلے گا 7:28 انسان اس کے حکم کی تعمیل کرے گا انسان اس کے حکم پر عمل درامت ہوگا انسان باعمل ہوگا میرے بھائی سری علماء کرام سے پوچھا گیا کہ جی وہ لوگ جو عمل کو لا الہ الا اللہ میں ایمان میں داخل نہیں کرتے وہ کہتے ہیں کہ ہم تو لا الہ الا اللہ پڑھنے والے ہیں اور لا الہ الا اللہ جنت کی کنجی ہے لہٰذا بغیر عمل کے ہم جنت میں چلے جائیں گے تو بعض علماء کرام نے کہا کہ میرے بھائی لا الہ الا اللہ جنت کی کنجی ضرور ہے جس طرح بغیر 7:57 اور عمل جنت یہ کنجی کا دانت ہے تو جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور عمل نہیں کیا تو گویا کہ جس طرح بغیر دانت والی چابی کے کوئی تالہ دنیا کا نہیں کھلتا ہے اسی طرح بغیر عمل کیے ہوئے لا الہ الا اللہ جو کہے گا اس سے جنت کا دروازہ نہیں کھلے گا میرے بھائی اور آٹھویں شرط بھی بعض علماء کرام نے بیان کیا ہے اور وہ یہ کہ غیر اللہ کی عبادت کا انکار کرنا تو گویا کہ یہ سات اور آٹھ شروط 8:25 اگر کہنے والے کے اندر پائے گئے تو حقیقت میں وہ مسلمان ہے اور وہ جنت میں جانے کا حق دار ہے اور وہ نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کا امتی ہے اور اسلام کے شروع تو اس پر منتبق ہوتے ہیں لیکن جس نے لا الہ الا اللہ دن میں کہہ دیا اور پھر اس پر عمل نہیں کیا لا الہ الا اللہ کے تقاضے پر لا الہ الا اللہ کے مطالبے پر لا الہ الا اللہ کا تقاضہ یہ ہے 8:52 کہ وہ لا الہ الا اللہ کہنے کے بعد پانچ وقت کی نماز پڑھے رمضان میں روزہ رکھے زکاة ادا کرے حج کرے میرے بھائی اللہ کے فضل و کرم سے یہ لا الہ الا اللہ کے معنی بیان کیے گئے آپ لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ لا الہ الا اللہ کے شروط کو کتابوں کی مدد سے معلوم کیجئے اور مختلف مقاتب الجالیات میں یہ کتابیں موجود ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادت کو قبول فرمائے وقد انتہا الدرس الثامن 9:20 والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap