Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:06 بسم اللہ الرحمن الرحیم اشواق مدنی ڈاٹ کام آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں سلسلہ دروس بابنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم جس کے خطیب وہ مقرر ہیں فضلت الشیخ محمد اشواق صلی اللہ علیہ وسلم 0:33 وہی ہے جس نے ان پڑھ لوگوں میں انہی میں سے ایک رسول بھیجا 1:01 جو انہیں ان کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے یقیناً یہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے 1:54 فَاعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَ الَّذِي بَارَقْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آیَاتِنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ محترم حاضرین وخواتین اسلام واقع 2:43 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہر و باہر معجزات میں سے ایک معجزہ ہے مکی زندگی میں آپ کی نبوت و رسالت کی صداقت میں رونما ہونے والے معجزات کے اندر ایک واقعہ شک القمر اور ایک یہ واقعہ عسرہ و معراج اپنی نویت میں دو عظیم اور منفرد معجزات ہیں 3:32 جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائص میں سے اللہ سبحانہ وتعالی نے پہلی مرتبہ کسی انسان رسول کو اس کے جسم عنصری اور روح کے ساتھ حالت پیداری میں آسمان کی سیر کڑائی تھی اور اس واقعہ کے رونما ہونے سے پہلے کئی درد انگیز علم انگیز حالات اور واقعات سے آپ گزرے تھے 4:24 جن کے سبب آپ نڈھال ہو چکے تھے آپ کے شفیق اور حمایتی چچا ابو طالب کا انتقال آپ کی مونی سو غمخار رفیق حیات کا انتقال پھر طائف کے سفر کے درد انگیز داستان جو آپ نے سنی ہے جس سے آپ بہت دل برداشتہ ہوئے خود آپ مکہ میں ہیں اور آپ کے جانسار صحابہ حفشہ ہجت کر چکے ہیں 5:11 ایسے درد انگیز حالات سے آپ گزر رہے تھے اللہ رب العالمین نے چاہا کہ اپنے نبی کی مہمانی فرمائے اور آپ کی تقریم و تعظیم اور آپ کی مہمان نوازی کے لیے اس نے آپ کو آسمان پہ بلائیا تاکہ آپ کو نیا حوصلہ ملے 5:47 اور آپ کی نبوت کی دلیل بن سکے اور خود اللہ رب العالمین کی نگاہ میں آپ کی کیا قدر و منزلت ہے اس سے آپ بھی واقف ہو جائیں اور دنیا انس و جن بھی واقف ہو جائیں یہ اور اس جیسی دوسری بہت سی مسلحتوں کے پیش نظر اللہ رب العالمین نے آپ کو عسرہ اور معراج کروایا بہت ہی مختصر ترین لفظ میں اللہ رب العالمین نے عسرہ کی 6:25 جو زمینی سفر کا نام ہے جو مکہ سے شروع ہو کر بیت المقدس پر ختم ہوتا ہے اس کی حکمت اللہ نے بتائی لِنُرِيَهُ مِنْ آیَاتِنَا تاکہ ہم اس کو یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی نشانیاں دکھلائیں یہ اسراء کی غرض و غائط اللہ نے بیان کی ہے نہائیت مختصر لفظ میں اللہ سبحانہ وتعالی لے اور بھی انبیاء کو 7:02 اپنی وسیع و عریض کائنات میں پھیلی ہوئی نشانیاں دکھلائیں حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کو اللہ تعالی نے نشانیاں دکھلائیں وَكَذَلِكَ نُرِي إِبْرَاهِيمَ مَلَكُوتَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلِيَكُونَ مِنَ الْمُنقِنِينَ آسمان اور زمین کی ملکیتوں میں اللہ رب العالمین نے اپنی آسمان اور زمین کی وسیع و عریض سلطنتوں میں اللہ رب العالمین نے حضرت ابراہیم کو 7:36 اپنی قدرت کی عظیم نشانیاں دکھلائیں تاکہ وہ یقین کرنے والوں میں سے ہو جائیں انبیاء کرام کے پاس علم کے ساتھ یقین کی بھی قوت تھی جس کے سبب وہ مسائب و آلام پر بہت زیادہ سابر ہوا کرتے تھے سابر رہا کرتے تھے کیونکہ انہوں نے رب العالمین کی قدرت کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہوتا تھا 8:08 یہ قوت چونکہ ہم لوگوں کے پاس نہیں ہوتی ہے اس لیے ایمانی وہ قوت نہیں ہوتی ہے اور مسائب و آلام سے ہم گھبرا جاتے ہیں لیکن انبیاء کرام کا علم این الیقین اور حق الیقین تک ہوتا ہے اس لیے کسی بھی سخت سے سخت حالت میں بھی وہ ایمان سے سمجھوتا نہیں کر سکتے نہایت پامردی اور ثبات قدمی کا ثبوت دیتے ہیں اللہ رب العالمین نے انہی حکمتوں کے پیش نظر 8:45 آپ کو اسرار میں راج کروائی ہے چونکہ یہ واقعہ عجیب و غریب ہے اور آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی شاید ذہن انسانی اس کو قبول کرنے کے لئے تیار نہ ہو کہ ایک آدمی شروع رات کے اندر عشاء کی نماز کے بعد چلے اور سیکروں میل کی زمینی مسافت تیہ کر کے کروڑوں میل کی آسمانی مسافتیں تیہ کرے اور پھر وہاں سے چلے اور فجر کی نماز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مکہ میں پڑھے 9:30 پانچ شہ گھنٹے کے وقفے میں اتنا تغیل سفر آج کی ترقی آفتہ دنیا کے اندر بھی ممکن نہیں ہے مہینوں اور سالوں گزر جائیں گے مگر ساتوں آسمان کی دوریاں تیہ نہیں ہو سکائیں گے اس لیے یہ واقعہ اس زمانے کے بھی مشرقین کے لیے مذہب کا خیز رہا اور آج کے بھی دشمنان اسلام کے لیے بہت بڑا ہتھکنڈا ہے کہ کبزور سیدھے سادھے مسلمانوں کو وہ دام فڑیب میں مبتلا کریں اور کہیں کہ 10:04 اس نویت کا جو واقعہ بیان کیا جاتا ہے وہ فالس ہے کیونکہ یہ واقعہ ہے ہی ایسا عجیب و غریب اور اس کی اہمیت اور اس کی عظمت کو خود رب العالمین نے یہ کہہ کر واضح کر دیا سبحان اللہ ذی اسراب عبدہ پاک ہے وہ ذات عظیم القدرت ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رات و رات چلایا یہ اللہ کی قدرت تھی جس نے چلایا 10:40 کسی انسان کی قدرت میں ہے ہی نہیں اس لیے تعجب کی بات نہیں ہے اگر کوئی یہ کہتا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کپسٹی سے گئے تو آپ کے لیے تعجب کی بات بھی لیکن اللہ رب العالمین کے لیے کیا تعجب ہے تھوڑا سا غور اگر کیجئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قدرت سے نہیں گئے اللہ کہتا ہے اللہ وہ اللہ جو ہر عیب و نخص پاک ہے اور ہر صفت کمال سے متصف ہے اور جس کی قدرت وہ کر سکتی ہے 11:19 جو پوری کائنات مل کر بھی نہیں کر سکتی اس اللہ نے یہ موجزاتی سفر کڑایا ہے حدیثوں میں اس کی تفصیل آتی ہے بنیادی طور پر اسرہ اور میراج کے واقعے کی تفصیل خادم رسول صحابی جلیل حضرت انس بن مالک انساری خضر جی رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا ہے کبھی تو انہوں نے ڈائریکٹ نمیس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے روایت کی ہے 11:56 ان انس ان نبی صلی اللہ علیہ وسلم قال یہ روایت مسلم کے اندر ہے سی مسلم میں کبھی حضرت انس بن مالک نے مالک بن ساسا انسالی سے روایت کی ہے یہ روایت سی بخاری اور مسلم میں موجود ہے اور کبھی حضرت انس بن مالک نے اس روایت کو حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے بیان کی ہے جو بخاری میں ہے یہ تین متول روایتیں ہیں مفصل روایتیں تقریباً دو صفحے کی جس کے اندر واقعات ہیں 12:35 واقعے کی تفصیل آئی ہے اور جزوی طور پر واقعے کی جزویات کو حضرت عبداللہ بن عباس نے حضرت عبداللہ بن مسعود نے حضرت ابو حریرہ نے حضرت امیر سلمہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر بن خطاب نے اور کئی متعدد صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہ الجمعی نے بیان کیا اور ان روایتوں کے اندر الفاظ کی کمی بیشی بھی ہے 13:10 مختصر یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چچا ذات بہن ام حانی کے گھر میں جو شیب عبی طالب کے اندر جہاں محصور تھے بنی حاشم اور بنی مطلب تین سال تک وہاں سوئے ہوئے تھے حضرت جبریل سیدھے آسمان سے گھر کی چھت کھول کر داخل ہوئے دروازے سے داخل نہیں ہوئے آپ نے فرمایا فورج سقف بیتی میرے گھر کی چھت کھول دی گئی سیدھے آسمان سے اترے 13:46 گھر کے اندر اور اترے تو چھت بند ہو گئی تمہید تھی اس بات کی کہ آپ کا سینہ چاک ہوگا اور آٹومیٹیکلی سینہ پھر بند ہو جائے گا یہ جو سرجری ہوگی آپ کی گھبرائیے گا نہیں ایسے ہی جیسے یہ چھت کھلی ہم داخل ہوئے اور پھر چھت بند ہو گئی قلب کو مضبوط کرنے کے لیے جگہ ہے آپ کو نیت کا اثر تھا ابھی پہلی ہی نیت میں تھے آپ کو لے کر مسجد حرام آئے 14:28 ہجر اور حتیم وہ جو کعبہ کا حصہ چھٹا ہوا حصہ ہے اس میں آپ کو رکھا آپ کے سینہ مبارک کو چاک کیا یہ حصلی کی ہڈی کا جو یہ بیچ والا پورشن ہے سنٹر میں یہاں سے لے کر ناف تک جہاں سے زیر ناف کے بال آتے ہیں وہاں تک سیدھا اسٹیٹ چاک کیا دل وغیرہ کو تمام کو سونے کے ایک برتن میں ایک تست میں 15:03 ایک سینی میں راؤنڈ شیپ سونے کی جو ایمان و حکمت سے لبریز تھی اس میں آپ کے سینے کو رکھا آبِ زمزم سے دھولا سینے کے اندر ایمان و حکمت بھر دیا پھر تمام آرگنز کو جہاں جہاں سٹھ تھے وہاں رکھا سیرہ بند ہوا آپ کے سامنے براق لائے گیا جو گدھے سے بڑا اور خچر سے چھوٹا ہوتا ہے اس پر آپ سوار ہوئے 15:40 حضرت جبرین نے لگام پکڑا آپ سوار ہوئے چلے آپ نہت تیز رفتار سواری تھی جہاں تک اس کی حد نگاہ کام کرتی تھی یا اس بڑاک کی نظر جہاں تک کام کرتی تھی وہاں وہ اپنا کھر رکھتا تھا جہاں تک اس کی نگاہ کام کرے وہاں وہ اپنا کھر رکھتا تھا ایک ٹاپ اس کا اٹھے اگر بیچ میں کہیں کچھ نہیں ہے تو اگر ہزار میل سو میل اگر وہ دیکھ رہا ہے جانور تو گویا کہ سو میل ایک قدم میں وہ وہاں پہنچا 16:15 اس طرح چشم زدن میں آپ وہاں پہنچیں بیت المقدس کے ایک حلقے سے آپ نے بڑا کو باندھ دیا اللہ پر توقل ہو تب بھی سامان کی حفاظت کرنا موٹر سائیکل چھوڑ کر کے آئے گئے لوگ کر کے آؤ اللہ ہی حفاظت کرتا ہے لیکن حفاظت کے اسباب تو تمہیں اختیار کرنے نا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑا کو باندھ دیا اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں تمام انبیاء کی امامت فرمائی اس کے بعد آپ نے کچھ پیرے کی خواہش ظاہر کی 17:01 پیاس لگی ہے تو دو برطن لائے گیا ایک میں شراب اور ایک میں دودھ برطن ڈھکا ہوا ہے اللہ رب العالمین کی توفیق اور الہام اور ہدایت سے آپ نے جو برطن اٹھایا وہ دودھ کا تھا آپ نے کہا کہ آپ کو کہا گیا فطرت کی طرف آپ کی رہنمائی کر دی گئی کیونکہ دوسرے پیالے میں شراب تھی اگر آپ اس کو پیتے تو آپ گمراہ ہوتے آپ کی امت گمراہ ہوجاتی 17:40 اگر آپ اس کو پی جاتے تو لغوت امتوں کا آپ کی امت گمرا ہو جاتی یہ الگ بات ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فطرت کی چیز اختیار کی تھی دودھ پیا تھا جو سائغل شاربین پینے والوں کے لئے بہت لذیذ ہوتا ہے لیکن بہت سے لوگ ہیں جن کو دودھ نہیں پسند ہوتا شرابی پسند ہوتی وہ بادہ خاریب ہونا پسند کرتے ہیں فطرت سے ہٹ کر بلا نوشی کو اپنے لئے پسند کرتے ہیں اللہ ان کو ہدایت دے پھر وہاں سے 18:16 پھر مجھ کو وہاں سے چڑھایا گیا آسمان کی طرف براق وہیں بڑھا رہا بعض الفاظ کے ظاہر سے لگتا ہے کہ براق نے ایک قدم مارا اور آسمان پہ سیدھے پہنچا لیکن علامہ ابن القیم رحمت اللہ علیہ نے یہ کی ہے کہ براق کو وہیں باندھیا گیا اور بہتر یہ ہے اُرِجَبِ مجھ کو چڑھایا گیا ایک سڑھی لائی گئی جس پہ زینے ہوتے ہیں بہت تیز سڑھی رہی ہوگی ایک دو زینے پر چڑھے آسمان پہ پہنچے 18:47 پہلے آسمان پہ پہنچے حضرت جبریل نے دروازہ کھٹ کھٹ آیا استفتح کھولنے کی گزارش کی معلوم ہے کہ آسمان میں دروازے ہیں دور سے دروازہ کھٹ کھٹ آیا دربان جو اندر تھا اس نے کہا کون کہا جبریل کہا آپ کے ساتھ کوئی ہے کہا ہاں کہا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہا کیا ان کو بھی آنے کے لیے کہا گیا ہے کہا جی اب یہ تو حیرت زدہ تھے فرشتے 19:21 کہ جسد خاکی پہلی مرتبہ آسمان میں جسم اور روح کے ساتھ اٹھا ہے کیا بات ہے آپ تو گئے تھے یہ ہمیں معلوم ہے آپ کو آنا تھا یہ بھی معلوم ہے آپ کسی کو ساتھ بھی لے کر آئیں گے یہ اپن کو معلوم نہیں تو حیرانی تھی اس لئے پوچھا اور خوشی بھی تھی کہ محبوب سبحانی آ رہے ہیں مخلوق میں سب سے افضل ہستی آ رہے ہیں ان سے ملاقات کا موقع ملے گا بہرحال جب معلوم ہوا کہ ہاں 19:54 ان کو بھی بلا بھیجا گیا ہے میں گیا تھا ان کو بھیجنے کے لیے رب العالمین نے خاص علچی بھیجا تھا اپنے مہمان معظم کو بھلانے کے لیے یہیں سمجھو کہ سواری براق کی بھیج دیجئے اللہ چاہتا تو مکہ اور بیت المقدس کی سرزمین کو سمیٹھ دیتا سکویر دیتا لیکن بادشاہ کسی کو بھیجتا ہے بھلانے کے لیے تو سواری بھیجتا ہے کہ جا کے مہمان کو ہماری سواری پر لے کر آو وہ سواری براق کی تھی تاکہ یہاں ان کو بھلائے گیا ہے 20:27 کھولا گیا دروازہ پہلے آسمان پر حضرت جبریل نے آپ کا تعرف آدم علیہ السلام سے کرائیا کہا یہ آدم ہے آپ کے باپ ان پر سلام کیجئے آپ نے سلام کیا انہوں نے جواب دیا اور مرحبا کہا مرحبا خوش آمدید ویلکم نہایت کشادگی اور وہ ساتھ میں آپ آئے اسی سے ملتا جلتا جملہ ہوتا ہے مرحبا اہلن 21:03 اہلن مانے اپنے گھر میں آپ آئے اور سہلن مانے نرم زمین پر چل کے آئے یہاں چل کے نہیں کہتے اس لئے سہلن کہنے کی ضرورت نہیں پیش آئی کہا مرحبا خوب کشادگی پہ آئے آپ کے آنے سے بہت خوشی ہے کوئی تنگی نہیں ہے آسمان میں کیا تنگی ہو سکتی مرحبا بن نبی صالح وال ابن صالح نبی صالح اور ابن صالح معلوم ہے کہ بیٹا بھی اگر بافضیلت ہو 21:43 تو اس کی فضیلت کا اعتراب باپ کو کرنا چاہیے نبی سالح ابن سالح نیک بیٹے نیک نبی خوش آمدید اور ایسے آدمی کی تعریف موپر کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے جس کے متعلق یہ یقین ہو کہ تعریف سن کے بہکے گا نہیں اپنے آپ میں پھولے گا نہیں متکبر نہیں بنے گا پختہ عقل و فکر کا آدمی ہے تو اس کی دل جوئی کے لیے تشفی کے لیے اس کی موپر اگر تعریف ہو اور تعریف میں مبالغہ نہ ہو 22:19 صحیح بات کہی جائے تو کہنے میں کوئی حرچ نہیں ہے جائز دوسرے آسمان پہ شڑھے پھر وہی کیفیہ دروازہ کھٹ کھٹ آیا وہی سوال کون جبرین کون ہے آپ کے ساتھ محمد کیا ان کو بلا بھیجا گیا ہے کہا جی یہ کیفیہ ساتوں آسمان پر ہے ہر مرتبہ یہ جملہ دھوڑائیں گے نہیں کیونکہ وقت محدود ہے دوسرے آسمان کا دروازہ کھولا گیا وہاں آپ کی بلاقات کرائی گئی یہاں اور عیسیٰ علیہ السلام سے 22:52 دونوں خالہ ذات بھائی ہیں ان سے بھی سلام کیا انہوں نے بھی جواب دیا مرحبا بن نبی صالح والاخصالح یہاں بھائی کہہ کے پکارا نیک بھائی نیک نبی تیسرے آسمان پہ چڑھے آسمان کا دروازہ کھولا گیا وہاں حضرت یوسف علیہ السلام سے ملاقات کرائی سلام دعا کے بعد خوشاندید ہوا آگے بڑھے چوتھے آسمان پر پہنچے وہاں بھی دروازہ کھولا گیا کھلوایا گیا 23:25 وہاں حضرت عدریس علیہ السلام سے ملاقات ہوئی دعا سلام خوش آمدید کے بعد پانچویں آسمان پہ پہنچے وہاں حضرت حارون سے ملاقات ہوئی علیہ السلام چھتھے آسمان پہ پہنچے وہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات کرائی گئی سلام و دعا اور خوش آمدید کے بعد جب آگے بڑھے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام رو پڑے اور کہا کہ یہ نوجوان یا غلام یہ لڑکا لس پہ گوھر کیجئے گا یہ لڑکا 23:58 میرے بعد آیا اور اس کے ماننے والے میرے ماننے والوں سے زیادہ ہوئے یہ نہ سمجھئے گا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام روئے حسد میں رشت کیا کہ یہ نصیبہ میرا کیوں نہیں ہوا کاش میری امت میری مخالفت نہ کیے ہوتی اور بنی اسرائیل جیسی سرکش قوم سے ہمارا واسطہ نہ ہوا ہوتا تو ہمارے ماننے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہوتی 24:31 اور امت جتنا کچھ عمل کرتی ہے اس کے برابر اس کے نبی کو ثواب میں ہوتا ہے یہ رشک تھا یہ غیبتہ تھا حسد نہیں تھا آسمان میں حسد کہاں عام آدمی بھی الحمدللہ جو جنتی مومن ہوگا اونچے جنتیوں کو دیکھ کر کے بھی جو اتنی بلندی پر ہوگا جتنی بلندی پر وہ آسمان میں دور ستارہ چمکتا ہے پھر بھی اس کے دل میں حسد اور کینہ پیدا نہیں ہوگا تو انبیاء کرام کے دل میں کینہ کہاں سے ہو سکتا ہے 25:04 اور کہا لڑکا کیونکہ باون ترپن سال کی عمر میں گئے تھے اور اس کے بعد بھی ماشاءاللہ شباب اور جوانی تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے وقت صرف آپ کی داری میں وہ بھی تھوڑی کے نچلے ہونٹ کے نیچے اتوڑا کنپٹی کے اندر بیس بال گنتی کے بیس بال سفید تھے جو پیلے ہو گئے تھے یا تو مہدی لگانے کے سبب یا خوشبو کسرہ سے ملا کرتے تھے اس کے سبب 25:37 صرف بیس بال تیرہ سٹھ سال کی عمر میں اکابن بابن کی عمر میں آپ بلکل جوان تھے حضرت ابوبکر صدیق آپ سے چھوٹے تھے وہ دیکھتے تھے بڑھے آپ دیکھتے تھے جوان یہ کہا غلام قوت کی طرف اشارہ ہے آپ کی اچھی صحت کی طرف اشارہ ہے یہ نہ سمجھئے گا کہ اتنے بڑے نبی کو لڑکا کہہ کے حضرت موسیٰ نے پکارا نہیں نکتے کی بات سمجھے آگے بڑھے 26:16 ساتھویں آسمان کا دروازہ کھلوایا وہاں حضرت ابراہیم خلید اللہ علیہ السلام سے ملاقات ہوئی جو بیت المعمور سے ٹیک لگائے ہوئے پیٹھ لگائے ہوئے بیٹھے ہوئے تھے معلوم ہوا اگر کوئی شخص کعبہ کی دیوار سے پیٹھ لگائے ہوا ہو مثال کے طور پر کعبہ میرے پیچھے ہو یہ کرسی مان لو کعبہ کی ایک دیوار ہے اس میں آپ بھی ٹیک یوں لگا دے اور اس رخ کو دیکھے الٹی سمت کو تو بھی یہ بیعدوی اور بتمیزی نہیں ہے 26:45 کعبہ سامنے ہو اگر کوئی پاؤں پسار دے تو بھی انشاءاللہ کوئی بھی عدوی نہیں ہے قبلہ کے سمت میں مسجد میں آدمی بیٹھا ہوا ہے ضرورتاں پاؤں پسار دیتا ہے لوگا کہتے ہیں قبلہ کے طرف پاؤں پسار دے کیا جی یہ احترام کے منافع نہیں ہے انشاءاللہ پیٹھے کے ہوئے ہیں کہا آئیے آپ کے باپ ابراہیم خلی اللہ علیہ السلام کیے سلام دعا ہوئی وہاں کہا مرحبا من نبی الصالح والی ابن الصالح پیارے بیٹے پیارے نبی خوش آمدید 27:18 اب اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ رفع علی صدرت المنتحہ رفع عدلی صدرت المنتحہ وہ صدرت المنتحہ بیڑی کا پیر جس کا پھل قبیلہ حجر کے بڑے مٹکے جیسا ہے عرب کا سب سے بڑا مٹکہ قبیلہ حجر کے پاس ہوا کرتا تھا اتنا بڑا بڑا پھل اور اس بیڑی کے پیر کے پتے ہاتھی کے کان کے ماننے تھے بہت بڑے بڑے 27:50 اور پھر اس کے بعد اللہ رب العالمین کے جناب اوردربان میں آپ کو پیش کیا گیا اللہ رب العالمین نے اپنے بندے کو جو وحی کرنا تھی وحی کی جبریل امین کی معیت میں آپ نے جنت کی سیر کی جنت کی مٹی کو دیکھا جنت کی نعمتوں کو دیکھا پھر جہنم سے گزرے جہنم کے داروغہ پر نظر پڑی بلکل نہیں ہس رہا تھا مالک خازن النار کہا یہ آدمی کیسا ہے یہ کبھی نہیں ہستا کہا کہ 28:22 کبھی نہیں ہسا اگر کسی کے لیے ہستا تو وہ آپ تھے اگر مسکراتا کسی کو دیکھ کر تو وہ آپ تھے لیکن ان کو مسکرانا ہی نہیں جہنم کے داروں گا ہے نا اس کے بعد کئی اور لوگوں کو جہنم میں دیکھا کئی گنہگاروں کو دیکھا جن کی تفصیل کا موقع نہیں زناکاروں کو دیکھا جو اچھے تازہ گوشت کو چھوڑ کر چھیچڑے کھا رہے تھے جو اپنی بیویاں چھوڑ کر ادھر ادھر مو مارا کرتے ہیں پاکیزہ بیویاں کو چھوڑ کر 28:54 غلط جگہوں پر جاتے ہیں ان کی مثال ایسی ہی ہے جو تازہ فربہ گوشت چھوڑ کر چھی چھڑا کھاتا ہو کسی کو دیکھا کہ اس کا سر کوٹا جا رہا ہے کہا یہ وہ لوگ ہیں جو نماز نہیں پڑھتے تھے دیکھا کچھ عورتوں کو کہ اس کے سینے میں ٹیڑھے اور لمبے لوہے کے کانٹے گار دیئے گئے ہیں اور لٹکا دیا گیا ہے ان کو کہا یہ وہ عورتیں ہیں جو اپنے شوہروں پر غیر کا بچہ داخل کرتی ہیں زناکاری کے نتیجے میں حاملہ ہوتی ہیں بچہ اپنے شوہر 29:30 سزخاروں کو دیکھا کہ پیٹ ان کے بہت بڑے ہیں اٹھ نہیں سکتے غیبت کرنے والوں کو دیکھا کئی اور لوگوں کو دیکھا ان کے بری گت میں دیکھا پھر آپ جب اترے چھتے آسمان پر تو حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات ہوئی انہوں نے خیرخواہنا طریقے پر پوچھا کہ آپ کے رب نے کیا حکم دیا کیا توفہ ملا آپ کو تو فرمایا کہ پچاس وقت کی نمازیں فرض ہوئی ہیں رات اور دن میں پچاس وقت کی نمازیں فرض ہوئی ہیں 30:07 کام میری معنی ہے آپ رب تعالیٰ کے پاس لوٹیے اور تخفیف کا سوال کیجئے میں نے بنی اسرائیل کو بہت آزمایا ہے اب بہت جھیلا ہے اس قوم کو آپ کی قوم اس کی طاقت نہیں رکھے گی اب اس خیرخواہی پر حضرت موسیٰ علیہ السلام ہم سب کے دعا سلام اور درود کے مستحق ہیں کی نہیں ہیں بتائیں صلوات اللہ و سلام و علیہ بے غیر مشورہ لیے وہ مشورہ دے رہے ہیں خیرخواہی کا مشورہ دے رہے ہیں نہیں پوچھا آپ نے 30:41 انہوں نے پوچھا اور یہ بھی نہیں کہا کہ یہ کیا میری امت کر پائے گی کی نہیں کر پائے گی آپ کیا کہتے ہیں نہیں بے غیر مشورہ لیے ہوئے مشورہ دیا کہا جائیے گئے رب تعالیٰ سے تخفیف کا سوال کیا دس وقت کی نماز کم ہوئی اس طریقہ سے اللہ تعالیٰ کے درمیان اور موسیٰ علیہ السلام کے درمیان اپ اینڈ ڈاؤن ہوتا رہے جاتے رہے آتے رہے چار مرتبہ گئے تو چالیس وقت کی نماز کم ہوئی کہا آپ کتنا بچا کہا دس وقت کہا آپ بھی بہت ہے 31:13 ایک برتوار جائیے اللہ کے پاس گئے تو پانچ وقت کی نماز کم ہوئی اب پیتالیس وقت کی نماز فرض ہوئی کم ہوئی پانچ وقت رہ گئی موسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ کیا ہوا کہ پانچ وقت کی نماز رہ گئی کہا میری ایمانی ہے اب بھی جائیے میں نے قوم کو بہت چکھا ہے پانچ وقت کی نماز بھی آپ کی امت ادا نہیں کر پائے گی کہا کہ اب مجھے میرے رب سے تخفیف کا سوال کرتے ہوئے شرم آتی ہے لگتا ہے کہ آخری مرتبہ کچھ ایسے اشارے 31:45 ملے رہے ہوں گے جن سے آپ نے یہ سمجھا ہوگا کہ اب بات نہیں بننے والی ہے اور اب جائیں گے تو پانچ وقت کی نماز بھی اگر اٹھا لی گئی تو ساری امتوں میں نماز رہی میری امت بغیر نماز کے رہے گی اس لئے بھی آپ نے جانا پسند نہیں کیا کہا چلیئے ہم اپنے اللہ کے فیصلے پر راضی ہیں اور انشاءاللہ تعالی میری امت اس پر قناعت کرے گی جب وہاں سے گزرے تو ایک پکارنے والے نے پکارا 32:18 امزیت و فریضتی و خففت و عبادی میں نے اپنا فرض نافذ کیا اور اپنے بندوں سے تخفیف کر دی یعنی پچاس وقت کی نماز کا ثواب لکھوں گا ان کو پڑھیں گے پانچ وقت پڑھیں گے پانچ وقت لکھا جائے گا انہوں نے پچاس وقت ادا کیا یہ نہیں سمجھئے گا کہ ایک نیکی 32:55 دس گناہ بڑھائی جاتی ہے یہ معفوم نہیں سمجھئے گا یہ تو ہر نیکی کے ساتھ ہے ایک نیکی کوئی بھی نیکی کرو کم سے کم دس گناہ تو ایسا نہیں ہے کہ ہم پانچ وقت پڑھتے ہیں تو پانچ کو دس سے ملٹی پلائی کر کے پچاس وقت کی ثواب دیا جاتا ہے نہیں ایکچولی آپ نے پچاس وقت کی نماز پڑھی اب اس کو کم سے کم دس سے اگر آپ ضرب دیتے ہیں تو پانچ سو نماز 33:29 کا ثواب کم سے کم اٹلیس ٹراب کی کھاتے میں جاتا ہے اللہ نے کہا پڑھو گے پانچ وقت ہم لکھیں گے کہ تم ڈیلی پچاس وقت پڑھتے ہو یہ مطلب ہے اس کا پڑھیں گے چونکہ اللہ نے پچاس وقت فرض کیا تھا کہا میری بات پلٹتی نہیں ہے میری بات بدلتی نہیں ہے میں نے چونکہ کہہ دیا پچاس وقت تو جاؤ پڑھنا پانچ ہی وقت لیکن کھاتے میں لکھیں گے کہ بندے نے پڑھا پچاس وقت سبحان اللہ للہ الحمد فی الاولہ والاخرہ 34:02 اول آخر اللہ کی تعریف آپ وہاں سے پلٹ کر آئے اچھا پھر آسمان میں ایک مرتبہ اور حدیث آئی ہے انہی حدیثوں میں تفصیل ہے کہ آسمان میں آپ کے سامنے پیالہ پیش کیا گیا اب تقریم ہے رب العالمین کے طرف سے ایک پیالہ شراب کا ہے ایک شہد کا ہے ایک دودھ کا ہے وہ سارے پیالے ڈھکے ہوئے ہیں پھر آپ نے دودھ کا پیالہ ہی اٹھایا ہے آٹومیٹک اللہ کی ہدایت دے پھر کہا گیا آپ نے فطرت کو اختیار کیا نیچر کو اختیار کیا 34:38 وہاں تقریباً آپ نے مانگا نہیں تھا کچھ پینے کے لیے وہاں تقریب فرمائی گئی نیچے آپ نے مطالبہ کیا تھا اب جب تشریف لائے جاتے وقت انبیاء کی امامت کی تھی کچھ علماء کہتے ہیں کہ آسمان میں انبیاء کو دیکھاتا اس کے بعد اترے تو وہ تمام انبیاء جسم و روح کے ساتھ بیت المقدس تشریف لائے وہاں آپ نے امامت کی پھر اس کے بعد بڑا کھولا اس پر سوار ہوئے پھر جبریل آپ کو مکہ چھوڑ گئے وہ واپس ہوئے 35:13 یہ پوری تفصیل کم و بیش ہے مکہ سے بیت المقدس کے سفر کی اور پھر بیت المقدس سے ساتو آسمان کے سفر کی اور جنت و جہنم کے سفر کی جیسا کہ میں نے عرض کی آپ کے سامنے کہ یہ موجزہ عظیم النظیر موجزہ اللہ کی قدرت کا شاہ کا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کے اوپر اور تقریم پر روز روشن سے بھی زیادہ واضح طریقے پر دلالت کرتا ہے 35:50 اور اس واقعے کی جو قرآنی آیات و حدیث متواترہ سے ثابت ہے صحیح سے ثابت ہے حدیث صحیح سے اس کے انکار کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے اور اگر کوئی اس واقعے کا انکار کرتا ہے تو گویا کہ وہ اللہ رب العالمین کی قدرت اور اللہ کے کلام پر اتراز کرتا ہے دوسری بات سمجھنے کی یہ ہے کہ اللہ رب العالمین نے یہ عزاز نبی کو بخشا ہے ان کی عبدیت کی وجہ سے 36:25 اللہ نے فرمایا سبحان اللہ ذی اسراب عبد ہی پاک ہے وہ ذات اور ہر خوبیوں سے متصف ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو سفر کرایا رات و رات چلایا اپنے بندے کو گویا یہ مقام عبودیت کے نتیجے میں ملا ہو غلامی کے نتیجے میں ملا ہو کسی بھی انسان کا لیے سب سے بڑی عزت اور شرافت کی بات یہ ہے کہ وہ اللہ رب العالمین کا اوبیڈینٹ ہو فرما بردار ہو 36:57 اسرہ اور میراج جو عظیم نعمت ہے اور قرآن مجید جو عظیم نعمت ہے جس کو اللہ رب العالمین نے آپ پر اتارا تمام آسمانی کتابوں کا خلاصہ کتاب حق و فرقان حق و باطل کے درمیان تمیز کرنے والی کتاب یہ بھی اللہ نے آپ کو دیا ہے آپ کی عبدیت کی وجہ سے تبارک اللہ نزل الفرقان علی عبدہ اپنے بندے پر فرقان کو اتارا ہے قرآن مجید کو اتارا 37:27 تو اللہ رب العالمین کی زیادہ سے زیادہ بندگی اور غلامی کرنا یہ انسان کے لیے سب سے زیادہ عزت و شرف کی بات تیسری بات یہ سمجھنے کی ہے کہ اسرہ اور میراج نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا جو اہم واقعہ ہے اور آپ کی زندگی کی راتوں میں جو ایک اہم رات ہے وہ رات زندگی میں کب پیش آئی ہے اس کا کوئی واضح بیان مستند بیان 38:01 صحیح حدیث میں نہیں ہے دس یا اس سے بھی زیادہ اقوال ہیں بعض علماء نے کہا کہ جس سال نبوت ملی اسی سال کسی نے کہا نبوت کے پانچویں سال کسی نے کہا نبوت کے دسویں سال ستائیس رجب کو یہی قول مشہور ہے کسی نے کہا نبوت کے بارویں سال رمضان میں کسی نے کہا نبوت کے تیرویں سال محرم میں کسی نے کہا نبوت کے تیرویں سال ربی الاول میں 38:39 اتنے اقوال ہیں کوئی بات آتھینٹک نہیں ہے ستائیس رجب نبوت کا دسویں سال جس کی مناسبہ سے لوگ جشن مناتے ہیں منانے والے ان کو سمجھنا چاہیے کہ ماں خدیجت القبرہ کا انتقال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے میراج کے واقعے سے پہلے ہوا ہے اور ماں خدیجہ مرتی ہیں نبوت کے دسویں سال رمضان میں تو دو ڈھائی مہینہ پہلے رجب میں میراج کیسے ہو گئی 39:22 بات کنڈم ہو گئی خدیجہ تر قبرہ کے انتقال کے بعد تو میراج ہوئی اللہ نے آپ کو عزت دی آسمان پہ بلا کے نماز کی فرضیت سے پہلے ماں خدیجہ انتقال کرتی ہیں آپ کا انتقال ہوتا ہے ماہ رمضان نبوت کا دسویں سال آپ ستائیس رجب نبوت کے دسویں سال میں دو ڈھائی مہینہ پہلے رجب شابان و رمضان کم سے کم ڈیڑھ دو مہینہ پہلے آپ میراج کروا رہے ہیں خدیجہ تر قبرہ کی موت سے پہلے ایک دم کنڈم کھولیں 39:59 کوئی قول صحیح حدیثیں ثابت نہیں اور اگر بالفرض مان لیا جائے کہ کوئی ایک تاریخ ثابت بھی ہو تو سوال یہ ہے کہ اس رات سے متعلق کیا کوئی عبادت اسلام نے مشروع کی ہے اگر اس رات سے متعلق کوئی عبادت ہوتی تو صحابہ عبادت کرتے تب اوٹومیٹکلی وہ تاریخ منذبت ہو جاتی کہ بھئی یہ رات ہے اور اس رات میں یہ عبادت کرنی ہے کیونکہ ہمارے نبی کو میرا جوا اللہ رب العالمین کی عجیب 40:34 اور بلیغ حکمت ہے کہ اس نے اس تاریخ کو امت سے بھلا دیا کسی صحابی نے کہیں بھی میاری کوئی سند نہیں ہے کہ بتایا ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو میراج کب ہوئی اللہ کی حکمت بھلا دیا کیونکہ جب اللہ نے اس رات میں کوئی اسپیشل عبادت نہیں رکھی تو تاریخ کو بھلا دینے میں ہی حکمت تھی بھلانے کے بعد تو دیکھتے ہیں کہ ایک بڑی دنیا چراغہ کرتی ہے مسجدوں کو سجاتی ہے 41:05 جیسے لگتے ہو جیسے معلوم ہوتا ہے کہ روشنی کا تیوہار ہے دیوالی ہے روشنی کی پوجہ ہو رہی ہے خاص اس رات میں نمازیں پڑھی جاتی ہیں اگر کوئی عبادت مشروع ہوتی کوئی صدقہ دینا مشروع ہوتا کوئی عمرہ کی ادائیگی مشروع ہوتی کوئی اور عبادت ہوتی تو رات خود بخود متعین ہو جاتی لیکن اللہ نے ایسا نہیں کیا اب جبکہ کوئی عبادت اس رات سے متعلق نہیں ہے شریعت میں 41:38 تو ہم کو کوئی حق نہیں ہے کہ اس رات میں ہم چراغہ کریں اور جشن شب میراج منائیں اگر اس رات میں مجلس مناخد کرنا اسرہ اور میراج کے واقعات کا بیان کرنا خاص انداز میں نمازیں پڑھنا اگر ثابت ہوتا جائز ہوتا تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو مخلوق میں سب سے زیادہ انسانوں کے خیرخواہ تھے آپ اپنی امت کو ضرور بتاتے اور صحابہ اکرام اپنے بعد والوں کو اس سے آگاہ کرتے 42:12 لہذا کوئی تاریخ ثابت رہی ہے اور بالفرد اگر ثابت ہو بھی جائے تو ہمارے لئے کوئی عبادت اور کسی طرح کا کوئی جشت اس رات میں کرنا جائز نہیں ہے لہذا اس رات کی جو بھی عبادت ہے اور جو بھی یہ تمام دنیا والے کر رہے ہیں وہ غلط ہے اور ایک بدعی رسم ہے جو رائج کرنی گئی ہے جو صرف رائے پر اور صرف جذبات پر مبنی ہے کہ ہمارے نبی کو اللہ نے عزاز و اکرام دیا اس لئے جشت مناوے 42:45 جس نبی کو اللہ نے عزاز و اکرام دیا اور جس نبی نے امت کو عرش الہی کے نیچے سے لاکر توفہ دیا امت کے بڑے حصے کو اس توفے سے تعلق نہیں ہے نمازوں سے رغبت نہیں ہے لیکن رسم و رواج کی دنیا میں رسم و رواج سے لوگوں کو بہت رغبت ہے پانچ وقت کی نماز آپ توفے میں لے کر آئے تھے کتنے لوگا نماز پڑھتے مردوں اور عورتوں میں سے لیکن جشن شب میراج کا چندہ ہو اور اس کی مجلس سجانی ہو 43:17 تو پھر دیکھئے ایسے ہی بے نمازی لوگ صف میں آگے آگے آپ کو نظر آئیں گے بہرحال یہ تقریب یا اس طرح کی جو تقاریب مختلف موقعوں پر مناقض کی جاتی ہیں یہ سب بدی تقاریب ہیں اسلام میں ایک ہی رات محترم ہے جس میں عبادت بطور خاص کرنے کا حکم ہے وہ ہے لیلت القدر جو رمضان کی تاقراتوں میں سے کسی آخری عشرے کی تاقراتوں میں سے کسی ایک رات میں ہیں اور باقی ہفتے کی عید ہماری جمعہ کا دن ہے 43:47 اور سال کی دو ہیر ہیں عید الفطر جو ایک شغال کو ہوتی ہے اور عید الازحا جو دسویں سنہیچہ کو ہوتی ہے سال کا سب سے افضل دن یوم النہر ہے اس کے بعد یوم عرفہ ہے ہفتے کا سب سے افضل دن جمعہ ہے سال کی سب سے افضل رات لیلت القدر ہے رجب کی یا کوئی بھی رات ہوگی یا کسی مہینے کسی سال کی وہ رات جس کے اندر میراج ہوا راتوں میں سے ایک رات ہے 44:17 امت کے لئے وہ کومن ایک رات ہے کوئی بافضلت رات نہیں ہے کیونکہ اس رات سے متعلق ہماری کوئی عبادت نہیں ہے لہذا اس میں چراغہ کرنا جشن کرنا اور کسی طرح کی کوئی عبادت مخصوص انداز پر بجالانا یہ بھی دی عمل ہے اللہ سبحانہ وتعالی سوال ایک ہو سکتا ہے اللہ سبحانہ وتعالی مکہ سے سیدھے ہی آپ کو آسمان پر اٹھا لیتا لیکن اس نے زمینی سفر کرا کے بیت المقدس پہنچایا انبیاء کی سرزمین 44:50 دکھلائی جس کے ارد گرد ہم نے برکتیں دی تھی سبزی ہریالی شادابی نہروں کی فڑاوانی پھلوں کے باغات اور انبیاء کا مسکن و مدفن اور انبیاء کا مہاجر ہجرت کی جگہ اور ابراہیم خلی اللہ علیہ السلام کی جگہ اور مسلمانوں کا پہلا قبلہ مقصد شاید یہ تھا کہ اے نبی اب آپ دونوں قبلوں کے اکیلے مالک ہیں 45:24 آپ امام آزم ہیں آپ رئیس آزم ہیں بیت المقدس کی بھی قیادت اب آپی کو لینی ہے جس کے اوپر یہودی قابض ہیں اب یہودی سے لائق نہیں رہے ان سے یہ عزت اتھار کر امت محمدیہ کے سر دی جا رہی ہے کیونکہ وہ یہودیوں کا قبلہ تھا اب آپ نے وہاں بھی امامت فرمائی ہے آپ انبیاء کے امام ہیں لہذا اب آپی کی امامت چلے گی اب آپی کی نبوت ہے قیامت تک اب عزت اور افتخار کسی اور قوم کی 46:00 کے لیے نہیں آپ کے لیے اور آپ کی امت کے لیے نیز اس میں ایک اور بڑی حکمت یہ پیوست تھی کہ اگر سیدھی اللہ رب العالمین آسمان پہ اٹھاتا اور آسمان سے تشریف لانے کے بعد آپ مکہ والوں کو خبر دیتے کہ میں آسمان پہ جا کے ہو کے آیا تو کہتے یہ تو روز ہی ہوتا ہے آپ کے پاس آسمان سے کوئی آتا ہے چلیے اس مرتبہ آپ ہی آسمان پہ چلے گے آپ تو کہتے ہیں کہ صبح شام آپ کے پاس کوئی آتا ہے وہ ہی لے کر آتا ہے 46:31 لیکن زمینی سفر ہے ایک مہینے کا سفر ہے غور کیجئے گا مکہ والے ایک مہینے میں بیت المقدس جاتے تھے ایک مہینے میں آتے تھے آنا جانا دو مہینے کا ایک آدمی کہہ کے رات کے ایک حصے میں گیا اور صبح ہونے سے پہلے چلا آیا تو وہ سوچیں گے پریشان ہوں گے اور پھر پوچھیں گے آپ سے کہ کیا کچھ دیکھا اب ان کو معلوم ہے کہ یہ بندہ آج سے پہلے کبھی بھی بیت المقدس اور فلسطین 47:01 نہیں گیا ہے تو جب آپ ان کے سوالوں کے صحیح صحیح جواب دیں گے تو یہ آپ کی نبوت کی بہت واضح دلیل ہوگی چنانچہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں نے مجھ سے پوچھا یا میں نے لوگوں کو بتایا اب بعض روایت میں ہے کہ ابو جہل اکثر ٹونٹ کرتا تھا آج کوئی نئی بات آج آپ کے ہاں کوئی نیا شگوفہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پوچھتا تھا 47:38 کہا آج کی نئی اور تازہ خبر یہ ہے کہ میں رات و رات جا کر بیت المقدس سے ہو کر آیا ہوں کہا اچھا رات رات جا کر کے صبح سونے سے پہلے آگئے کہا بالکل کہا تو میں مکہ والوں کو آپ کے پاس بلاتا ہوں یہ بات کیا آپ ان کے سامنے کہیں گے کہا بالکل کہوں گا اب اس نے آواز لگائی وادی کا سردار تھا اے کعب بن لوئی کے بیٹو آؤ ایک عجوبہ ایک شگوفہ سنو 48:09 آگئے مکہ والے دیکھتے دیکھتے کہا ہاں آپ کو اپنی وہ بات دہرا دیجئے جو بات آپ نے مجھ سے کہی تھی آپ نے بات دہرا دی اب کسی نے سٹی ماری کسی نے تالیاں بجائی کسی نے حیرانی سے ماتے پر سر رکھ لیا یہ آدمی کیا کہتا ہے آپ حضرات بھی کبھی حیران ہوتے ہیں یا کبھی خوش ہوتے ہیں تو تالیاں بجاتے ہیں یہ تالی بجانا خوصلہ بڑھانا نتاؤں کا سواگت کرنا 48:41 اسکول کے بچوں کے پروگرام کو تالیوں سے گرمانا یہ تو مشرقین کا شعبہ تھا اب یہ تو عادت آپ کی منکر ہوئی حرام ہوئی اب صوفیوں کے دین میں تالی عبادت ہے ذکر و عذکار کرتے ہوتے ہیں تالیاں بجاتے ہیں اور ڈانس کرتے ہیں ان کے یہاں رخص اور تالی بجانا صوفیوں کے یہاں بڑی عبادت ہے اللہ کے دین میں یہ عبادت نہیں ہے تو اگر کوئی تالی عبادت سمجھ کے بجاتا ہے تو حرام ہے بدت ہے 49:17 اگر کوئی عادت سمجھ کے بجاتا ہے تو یہ مشرقین کی عادت ہے مسلمانوں کو اگر کوئی بات خوش کرنے والی ہو اللہ اکبر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اپنی بہن بہنوئی کو مارنے کے بعد جب بہن سے صحیفہ لے کر سورة تاہا کی چند آیتیں پڑھیں اور دل کی دنیا بدل گئی ایمان دل میں بیٹھ گیا تو جب آئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر جب کلمہ پڑھا تو صحابہ جو دار ارقم میں موجود تھے 49:50 خوشی سے اچھل پڑے کہ اللہ اکبر خوشی کے موقع پر اللہ اکبر خوشی کے موقع پر سبحان اللہ تعجب کے موقع پر سبحان اللہ نہ کہ تعلیم بجانا نہ کہ سٹیٹی ماننا اب انہوں نے کہا اب اس بیچ میں مستدرک حاکم کی روایت ہے مہا عائشہ رضی اللہ عنہ روایت کرتی ہے کہ لوگ پہنچے سب سے سچے دوست نوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس کہا ابو بکر آپ نے کچھ سنا کہا کیا 50:28 کہا آپ کے صاحب نے ایسی ایسی بات آج کہی ہے آج بے پڑکی اڑا رہے ہیں بے پڑکی اڑا رہے ہیں کیا کہا بھائی کہا کہ وہ رات و رات گئے بیت المقدس اور واپس آئے آسمانی سفر پر تاجب نہیں کر رہے صرف بلسطین جانے اور آنے پر تاجب ہے اس لئے بڑی حکمت تھی اللہ تعالیٰ کی کہ وہ آپ کو مکہ سے بیت المقدس لے گیا کہا اچھا انہوں نے کہا ہے کہا ہاں کہا تو صحیح کہا ہے 51:02 کہا کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ایک آدمی رات میں جائے اور صبح ہونے سے پہلے واپس آجائے کہا اگر انہوں نے کہا ہے تو بالکل صحیح کہا ہے کیونکہ ہم اس سے زیادہ تعجب خیز بات کو مانتے ہیں ایک صبح ایک شام آسمان کی بلندی سے جب وہی ان کے پاس آتی ہے اور میں اس کی تصدیق کرتا ہوں آمنہ و صدقنہ کہتا ہوں تو یہ تو زمینی سفر ہے محض ہزار سوہ ہزار کلومیٹر کا سفر ہے نو سو سے دس سو گیارہ سو کلومیٹر کا سفر ہے 51:35 حضرت ابو بکر کو صدیق کا لقب ملا وہیں اس تاجب خیز واقعہ کو سن کر جو کمزور ایمان لوگ تھے مسلمانوں میں جو کمزور تھے تھے مسلمان لیکن کمزور تھے ابھی ایمان نے جگہ دل میں نہیں لی دی وہ کنورٹ ہو گئے لیکن جو لوگ پختہ ایمان والے تھے ان کے ایمان میں زیادتی ہوئی اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کو جہاں صدیق کا لقب اسلام میں سبقت کرنے کی وجہ سے ملا کہ جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام پیش کیا بے غیر تردد کے انہوں نے آپ کا 52:06 اللہ کی وحدانیت اور آپ کی رسالت کا کلمہ پڑھ کے صدیق کا لقب پایا وہیں صدیق کا لقب پانے کی ایک وجہ یہ بھی صحیح حدیث میں آئی ہے کہ آپ کو یہ لقب لیلت الاسرا والمہراج کی صبح میں حاصل ہوا اب جب مشرقین تعجب میں پڑھ گئے تو کہا اچھا ٹھیک ہے آپ کا ٹیسٹ لیتے ہیں آپ بیت المقدس اگر گئے ہیں تو میں آپ سے بیت المقدس کا وصف پوچھتا ہوں مثال کے طور پر اس میں دروازے کتنے ہیں 52:38 کھرکیاں کتنی ہیں کھمبے کتنے ہیں شہتیریں کتنی ہیں پلرز کتنے ہیں اب میں مجھے مثال کے طور پر مجھے آئے ہوئے تقریباً پانچ روز چھے روز اس شہر میں ہو گیا اس مسجد میں نماز پڑھتا ہوں ابھی میں نے کھمبے نہیں گنے کھرکیاں نہیں گنی اگر میں کسی سے یہ کہوں کہ ایک ہفتہ اس مسجد میں نماز پڑھ کے آیا ہوں تو لوگ کہے گا اچھا بتاؤ کتنی کھرکیاں ہیں اس میں کتنے دروازے ہیں اچھا جس زینے پر چڑھ کے گئے تھے اوپ 53:09 اب میں نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ ان چیزوں کو بھی یاد رکھنا ہے اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم امی سلمہ رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے صحیح مسلم میں کہ جب انہوں نے یہ سوال مجھ سے کیا بیت المقدس کے متعلق تو میں تو سخت پریشانی میں مطلع ہوا ایسی پریشانی کے زندگی میں آج تک کسی معاملے میں اتنا پریشان ہوا ہی نہیں تھا مگر واہر رب العالمین اپنے بندے کی مدد کرنے والا اپنے نبی کو عزت دینے والا فوراں رب العالمین نے بیت المقدس کو اٹھایا اس کی جگہ سے 53:41 اب آپ حتیم میں تہل رہے ہیں یہ سوال کر رہے ہیں گن کر کے جواب دے رہے ہیں ایک دم ایکرٹ جواب سارے جواب صحیح ہو گئے لیکن پھر بھی ظالموں نے انکار کیا اپنے ایسا مو لٹکا کے چلے گئے ہونا یہ چاہیے تھا کہ جب ٹیسٹ میں نبی پورے اترے تو پورے مکہ کو مسلمان ہو جانا چاہیے تھا لیکن اللہ رب العالمین جس کے لیے ہدایت کا دروازہ نہ کھولے اس کو کون ہدایت دے گا 54:20 یا جس کے لیے جب ہدایت مقدر ہوتی ہے تب ہدایت ملتی ہے اس سے پہلے کام ملنے والی اسی کے ساتھ یہ بھی معلوم ہوا حکمتوں کے اندر کہ اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے خاص تحفہ جو اس رات میں آپ کو ملا وہ نماز کا تحفہ ہے ساری عبادتیں زمین پہ فرض ہوئیں پنج گانہ نماز آسمان پہ فرض ہوئیں اور بلا واسطے کے فرض ہوئیں یعنی اللہ رب العالمین نے ڈائریک آپ پر فرض کی 54:58 اسی سے بعض علماء نے استدلال کیا ہے کہ رب العالمین سے ہم کلامی کا شرف آپ کو حاصل ہوا کہا پکارنے والے نے پکارا کہ میں نے اپنا فرض جاری کیا اور اپنے بندوں سے آسانی بھی کر دی یہ پکارنے والا میں نے اپنا فرض جاری کیا یہ فرض کس کا تھا اللہ کا فرض تھا گویا یہ پکارنے والا رب العالمین تھا آپ رب تعالیٰ کے پاس لوٹ رہے تھے تخفیف کا سوال کر رہے تھے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں جبریل کے واسطے سے اختلاف ہے 55:32 کہ ہم کلامی ہوئی کہ نہیں ہوئی رب تعالیٰ سے بات کی کہ نہیں کی دو نظریہ ہے سلف سالحین کا اس میں نماز کی اہمیت معلوم ہوئی کہ نماز آسمان پہ فرض ہوئی تمام عبادتیں زمین پہ فرض ہوئی ایک اور بات یہ سمجھ میں آئی کہ ہمارے نبی کو اللہ تعالیٰ نے جسم اور روح کے ساتھ عزت بخشی آسمان کی بلندی پر اٹھایا لیکن اگر ہم نماز پڑھتے ہیں تو ہماری روح کو میراج رسیب ہوگی 56:03 ہمارا جسم اگرچہ زمین پہ ہوگا ہماری پیشانی اگرچہ زمین پہ ٹکی ہوگی لیکن ہماری روح آسمان کی بلندیوں پہ ہوگی نماز پڑھنے والے کی روح اور آتمہ اتنی بلند اتنی پروتر ہوتی بعض علماء نے یہ بھی لکھا ہے کہ آخر نماز ہی کیوں فرض ہوئی روضہ بھی فرض ہو جاتا کہا اس لیے کہ اللہ کے نبی نے وہاں دیکھا کہ اتنے وسیع و عریض آسمان میں ایک بالش جگہ بھی کہیں ایسی نہیں ہے جہاں کوئی فرشتہ رکوع نہیں کر رہا 56:37 قیام نہیں کر رہا اللہ کے واسطے سجدہ نہیں کر رہا جو کھڑا ہے تو اب عبادت میں کھڑا ہے جو رکو کر رہا ہے تو رکو میں ہے جو سجدہ کر رہا ہے وہ سجدہی میں ہے اللہ نے ایک ایسی عبادت آپ کے لئے فرض کر دی جس میں قیام بھی ہے رکو بھی ہے سجدہ بھی ہے وہ تمام بندگیاں جو الگ الگ طور پر فرشتے کر رہے تھے وہ آپ کی ایک بندگی کے اندر شامل ہیں اور سور بخڑا کی دو آخری آیات توفے میں لے کر آپ آئے آمن الرسول بیمان انزلیلیے مربحی والمومنون 57:10 کوئی شخص ان دونوں آیتوں کو کسی رات پڑھ کے سو جاوے تو یہ دونوں آیتیں اس کے لیے کفایت کر جاتی ہیں انشاءاللہ عبادت سے بھی اور ہر شرط سے بچاؤ کا ذریعہ بنتی ہے اور یہ پیغام بھی لے کر آئے امت کے لیے بشارت کہ اللہ رب العالمین میری امت کے ہر اس شخص کو بخش دے گا جو اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے کہ اس نے کسی کو اللہ کے ساتھ شریک نہ کیا جس کی موت 57:34 توحید پہ ہوئی ہو اللہ رب العالمین اس کو بخش دے گا اگر عذاب بھی دیا تو دے کر کہ اللہ رب العالمین آخر میں جہنم سے نکالے گا اور جنت میں داخل کرے گا اسی واقعہ اسرار و میراج سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اصحاب الفضل کا استقبال کرنا چاہیے اہل فضل کا استقبال کرنا چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آسمان میں گئے تھے انبیاء اکرام نے مرحبا کہا خوش آمدید کہا تو اہل علم اہل فضل کا استقبال کرنا چاہیے ان کا احترام کرنا چاہیے یہ اور اس 58:07 بہت سی حکمتوں پر یہ واقعہ مشتمل ہے اب اس کے بعد آپ اترے دعوت کا کام کرنے لگے میں نے آپ کو بتایا ہے کہ ماں خدیت القبرہ کے انتقال کے بعد جو رمضان دس نبوت میں انتقال کر گئی تھی آپ نے اسی سال سوال دس کے اندر طائف کے سفر سے پہلے حضرت سودہ بنت زمان رضی اللہ عنہ سے شادی کر لی سن گیارہ 58:40 حج کے موسم میں کل یہاں پر بات آکر رکی تھی ہماری کہ آپ رات میں نکلے آیتِ قریمہ کی تلاوت کرتے ہوئے آپ نے اسلام پیش کیا خزرج کے چھے پاکیزہ نفوس پر جس میں اصحاب بن زرارہ بھی تھے نام مجھے یاد نہیں ہے اس وقت آپ ان کو تاریخ کی کتابوں میں دیکھئے سیرت کی کتاب میں دیکھئے الرحیق المختوم بڑی بنیاری سیرت کی کتاب ہے آپ اس کو دیکھئے آپ نے قرآن مجید کی تلاوت کی 59:12 قرآن بھی عجیب چیز ہے عجیب عجیب تاثیر والی کتاب ہے پر تاثیر کتاب ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسلام کی دعوت دیتے تھے اور قرآنی آیات کی تلاوت کرتے تھے قرآن کو اپنی زندگی میں رچانے بسانے کی ضرورت ہے کسرت سے ہم لوگ قرآن پڑھیں اور معانی اور مطالب کو غور سے پڑھیں اور خاص کر جو لوگ دعات ہیں مبلغین ہیں ان کو چاہیے کہ قرآن مجید سے خاص شغف انہیں رکھیں آیات کا کسرت سے استعمال اپنی تقریروں کے اندر کریں 59:47 اگر قرآنی آیات ہماری تقریبوں میں نہ ہو حدیثیں نہ ہو تو بھاری بھاری الفاظ عدیبانہ الفاظ ڈائی لفظ چاہے جتنے بھی بول لیجئے تاثیر ان کی کم ہوگی گودہ اس میں کم ہوگا اور تاثیر اور بھی کم ہوگی لیکن کوئی ایک بات کوئی کہے اور تائید میں قرآن کی آیت پیش کر دے ایک حدیث پیش کر دے تو سامین پر اس کا بہت اچھا اثر پڑتا وہ لوگ بڑے خوش نصیب ہیں جو عالم ہیں اور ماشاءاللہ حافظ بھی ہیں 60:19 اور قرآن ہمیشہ پڑھتے رہتے ہیں ان کے لئے خطابات ان کے لئے دروس کا علقہ بہت آسان ہو جاتا ہے ہم تو محروم القسمت ہیں ہمیں بعض آیتیں یاد کر کے آنی پڑھتی ہیں یا کچھ دعات لکھ کر لے کر آتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کو اللہ رب العالمین نے حافظ قوی دیا ہوتا ہے آیت و برائیت پہ ہمارے سماحت الشیخ ابن باز رحمت اللہ علیہ کی کہ وہ جو اللہ نے عدیم النزید عزت دی ہے اس زمانے کے اندر اس کا راز ان کے شاگردوں نے ان کے ہم اثر 60:50 کہ بڑا شغف تھا قرآن مجید سے ان کو فتوہ دیتے گفتگو کرتے ضروری باتیں کرتے اور جو خالی وقت ہوتا سونے کے علاوہ جو وقت آپ کے پاس خالی ہوتا تنہا ہوتے یا گاڑی میں چل رہے ہوتے گاڑی میں تو آپ قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوتے بیٹھے ہیں تو قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں گاڑی میں ہیں تو قرآن مجید کی تلاوت کر رہے ہیں یا پھر کوئی سائل آتا سوال کرتا یا پھر کوئی ضروری گفتگو کرنی ہوتی یا اپنے م 61:19 جو بھی خالی وقت ہوتا اس میں آپ کی زبان پر قرآن کی آیتیں ہوتی اللہ نے قرآن کی برکت سے ان کو عزت دی اللہ رب العالمین قرآن سے لوگوں کو عزت دیتا ہے اور قرآن سے روح گردانی اور پیٹ پھیڑنے کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ ظلیل و رسوہ کرتا ہے میری ساتھ ہم قرآن کی آیتوں کے ذریعے دین کی تبلیغ کر رہے ہیں وہ چھے نفوس جو گئے تھے یسرب خزرج کے جو لوٹے تھے مدینہ ان کے ذریعے وہاں اسلام پہنچا اس کے نتیجے میں الحمدللہ 61:50 موسم حج میں بارہ افراد آئے جس میں پانچ تو پہلے والے تھے اس میں صرف ایک جابر بن عبداللہ بن ریعاب نام کے صاحب نہیں تھے پانچ وہی تھے جو پچھلے سال کے تھے اور سات بندے نئے تھے کل بارہ جس میں دس قبیلہ خزرج کے اور دو قبیلہ عوض کے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھاٹی میں ان سے پھر ملاقات کریں منہ کی گھاٹی میں منہ کی قیام کے درمیان 62:22 بیچ میں گیارہ تاریخ کو گیارہ کا دن گزار کے بارہویں کی شب میں اور ان سے آپ نے بیعت لی بیعت کے الفاظ آئے ہیں عبادہ بن سامد انساری رضی اللہ عنہ وہاں بیعت کرنے والوں میں سے تھے انہوں نے واقعہ بتایا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ بیعت کرو بایعونی علی اللہ تشرکو باللہ شیئن ولا تسرخو ولا تذنو ولا تأتو ببہتانن تفترونہو بین ایدیکم و ارجلیکم لمبی حدیث ہے کہ اللہ کی بندگی کرو گے 62:52 اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرا ہوگی چوری نہ کروگے زناکاری نہ کروگے بہتان تراشی نہ کروگے بھلائی کے کام میں نافرمانی نہ کروگے جو کوئی عہد اور مصاب کو پورا کرے گا تو اس کا عجر اللہ پر ہے جو کوئی شریعت کے جرم کا ارتکاب کر لے گا اور شریعت سزا اس پر نافذ کر دی جائے گی تو اس کا گناہ معاف ہوا اور جس کے گناہ کو اللہ پردہ دے دے گا دنیا میں سزا نہیں ہوئی چوری اور زناکاری اور بہتان تراشی کی سزا نہیں پاسکا 63:25 اللہ رب العالمین کا معاملہ اس کا معاملہ اللہ کے اوپر ہے چاہے تو اس کو بخش دے اور چاہے تو اس کو سزا کریں یہ تفصیل آئی ہے اکثر علماء کہتے ہیں کہ یہ بیعت اسی رات آپ نے لی تھی لیکن امام ابن حجر رحمت اللہ علی نے کہا ہے کہ نہیں نہیں یہ بیعت بعد میں فتح مکہ کے بعد ہوئی ہے اس موقع پر آپ نے بیعت ان صحابہ سے صرف اس بات کی لی تھی کہ اگر ہم اور ہمارے ساتھی مدینہ آئیں تو آپ ان کو پناہ دیں گے 63:54 اور ان کی نصرت و حمایت کریں گے اور اسلام کا پرچار اپنے شہر میں کریں گے اس طرح کی کچھ باتیں آپ نے لیں الحمدللہ یہ بیعت بارہ حضرات سے مکمل ہوئی اور جب یہ مدینہ جانے لگے تو ان کے ریکویسٹ پر کہ آپ اپنا ایک معلم دے دیجئے جو وہاں قرآن سکھائے اور دعوت کا کام کرے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مصعب بن عمر کو جو بہت خوبصورت نوجوان مکہ کا رئیس آدمی جو 64:23 اسلام لانے کی سزا بھگت چکا تھا سخت سزا جو آپ نے سنا ہے کہ کھال ادھر گئی تھی ماں نے کھانا پینہ بند کر دیا تھا اتنے لاغر ہو گئے تھے کہ کمان پہ اٹھائے جاتے تھے ان کو بحیثیت معلم آپ نے ان کو بھیجا یہ دعوت کے لیے تاکہ مبلغ ان کے ساتھ جائے اور دین کی تعلیم سے ان کو آشنا کر سکے اب حضرت مصب مدینہ میں گئے ہیں اور ان کی دعوت کے نتیجے میں جو عظیم انقلاب مدینہ کے اندر نونما ہوا ہے اور اس سے بڑا وفد 64:51 بڑا وفد تقریباً بہتر افراد کا ستر مذکر اور دو مہندس جو تیروی ہجرت کے سال آئے ہیں جس کو بیعت اقبی قبرہ یا بیعت اقبی ثانیہ کہہ لیجئے اس کا ذکر انشاءاللہ تعالی ہمارے ساتھ ہے اور انشاءاللہ کل کی وجہ سے ہماری گفتگو اسی انوام سے ہوگی وباللہ التوفیق وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وآصحابہ 65:19 واطباعی ہی الیوم الدین السلام علیکم ورحمت اللہ
Tampilkan transkrip lengkap