Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمد للہ الحمد للہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نؤمن به و نتوکل عليه و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیات عمالنا من يهده الله فلا مضلله و من يغلله فلا هادی له و اشد اللہ الہ الا اللہ وحده لا شریک له 0:26 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَذِي وَمُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرْنَ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدَعَ وَكُلُ بِدَعَةٍ ظَلَالَ وَكُلُ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ 0:52 عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:26 قِيلَ مَنْ اَبَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ مَنْ اَتَانِ دَخْرِ الْجَنَّةَ وَمَنْ عَسَانِ فَقَدَبَا محسوس سامعین دینی بھائیوں بزرگوں مہینہ ربیل اول کا چلدہا ہے آج بارہمی تاریخ ہے شہر ابقیق ہے اسلامی سندگرد زیر نگرانی اس حال میں آپ نے حاضری دی ہے عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور چند غور طلب پہلو اس موضوع پر کچھ سماعات کریں 2:11 موضوع بڑا اہم ہے اور موقع کی مناسبت سے بھی اس کی ضرورت ہے کہ اس پر کچھ روشنی ڈالی جائے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حق کہنے کی سننے کی سمجھنے کی عمل کرنے کی ہم سب کو توفیق عطا فرمائے ہماری حاضری کو قبول فرمائے داراجات میں بلندی کا سبب اور ذریعہ جیسا کہ میں نے آپ سے کہا کہ اسلامی کیلنڈر کے اعتبار سے تقویم کے اعتبار سے 2:45 ربی الاول کا مہینہ سال کا اسرہ مہینہ اور اسی مہینے کی نو یا بارہ تاریخ کو نبی امی فضاہ ابی امی کی برادت باسعادت ہوئی لیکن سوال اس بات کا ہے کہ اس مہینے کی شرائی حیثیت کیا ہے دیری بھائیو دوستو تمام دن اور رات اللہ نے بنائے ہیں تمام مہینے اللہ نے بنائے ہیں لیکن بعض مہینوں کو بعض مہینوں پر فضیلت دی بعض دینوں کو بعض دینوں پر فضیلت دی 3:27 بعض اوقات تو اللہ تعالیٰ نے بعض اوقات پر کیا کی ہے وزیرت دی رمضان مبارک کا مہینہ سال کے بارہ مہینوں میں سپر ہٹ مہینہ ہے عرفہ کا دن سال کا اہم ترین دن ہے قدر والی رات سال کی تمام راتوں پر کیا ہے بھاری ہے جمعہ کا دن ہفتے کے دنوں کا سردار ہے لیکن ربیعالعمر کے تعالیٰ سے کتاب اللہ اور سنت رسول میں اس طرح سے کوئی دلیل نہیں ملتی ہے 4:01 جس سے اس مہینے کی کوئی خصوصی فضیلت ثابت کی جا سکے لیکن افسس کی بات ہے ہمارے یہاں بعض لوگ جب وہ دستار پہن کر کے ویدات و خرافات کو پروسنے کا پھیلانے کا کام بڑی محنت سے کرتے ہیں ویدات کی فٹیلیاں اور نرسلی چلاتے ہیں اور وہی تباہی روایتوں کا سہارا لیتے ہیں اپنے شوق کو اپنے جذبات کو 4:35 اپنی سوچ کو اپنی ایکسپلینگ کو اپنی سمجھ کو دین باور کرانے کی کوششوں میں لگ جاتے ہیں کہاں یہاں تک جاتا ہے کہ ربی الاول کا مہینہ شروع ہوتے ہی چاند دیکھتے ہی انسان کو چاہیے کہ شکرانے کے طور پر دو رکعات کیا کریں نماز پڑھیں اس لیے کہ یہ مہینہ ہمارے نبی کی ولادت کا مہینہ ہے ایک عام انسان جب اس 5:05 فکرے کو سنتا ہے تو اس کے ذہن میں یہ بات آتی ہے دل کو چھونے والی بات ہے چونکہ والہانہ طور پر ایک مسلمان اپنے نبی سے جڑا ہوتا ہے وہ کہتا ہے کہ بات صحیح ہے کہ جس مہینے میں ہماری رسول کی ورادت ہوئی ہے اس مہینے میں اس طرح کا کام کرنا دیر ہونا چاہیے اور اگر ہم دو رکعت نماز پڑھتے ہیں خوشی کے طور پر تو صحبہ کی چیز ہونی چاہیے لیکن میرے بھائی اور دوستو 5:33 میں آپ سے ایک بات کہہ دیتا ہوں اس کو نوٹ کر لیجئے دین چونی چونہ آنچے اینچے ویسا تک بندی کا نام تکڑم کا نام اور کسی کی سمجھ کا نام دین نہیں ہے دین کتاب اللہ رسول اللہ کا نام ہے دین پکڑے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایسی شاعرہ پر چھوڑا ہے جس سے بھٹکنے والا ہی بھٹکے گا اللہ رسول اللہ کو مضبوطی کے ساتھ تھامیں گے 6:16 ہمراہی سے ہر حال میں کیا ہوں گے اس نات فضیلت کا حامل ہے دیکھتے ہی ایک مسلمان کو دو رکعات پڑھنی چاہیے روزے رکھنے چاہیے صدقات و خیرات کرنی چاہیے جھنڈیاں لے کر کے سڑکوں پر اترنا چاہیے ٹوٹی ٹرائلیاں لے کر کے ناری بلند کرنا چاہیے تو میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ دن کیوں نہیں مبارک جس دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئی ہے اللہ کے رسول کی بنیاد پر رمضان جیسے سپر 6:58 یہ بابر کرانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس پر بھی فضیلت رکھتا ہے تو سوال یہ ہے کہ جس دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے وہ دن یعنی سوموار کا دن دوشمبہ کا دن وہ دن سارے دنوں پر کیا ہونا چاہیے بھاری ہونا چاہیے جبکہ ایک صاف کتاب اللہ اور سنت رسول کے نصوص ہے امت کا اجماع ہے کہ جمعہ کا دن ہفتے کے دنوں کا کیا ہے سوموار کا دن نہیں سردار ہے بلکہ کونسا دن سردار ہے انسان کوئی دعا کرے تو وہ قبول ہو جاتی ہے 7:31 کس دن آتی ہے وقت کی گھڑی نہیں ہے بلکہ ساتھ ہی ساتھ میرے بھائیوں اور دوستوں یہ بات بھی سوچنے کا ہے غور کرنے کا ہے یوں تو ایک مسلمان کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ورادت کی بات آتی ہے تو ایسے موقع پر وہ یہی کہتا چونی اور چونہ کے بحث کو ہٹا کر کے جائز اور ناجائز کی تفریق کو ہٹا کر کے بات کو راہنما مستی کے نام پر محبت کے نام پر کام کر لیا جائے دل یہی چاہتا ہے لیکن ہم جب کتاب اللہ اور سنت رسول کی طرف رجوع کرتے ہیں 8:11 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی طرف رجوع کرتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم طور پر یہ فرما رہے ہو جب تک کتاب اللہ اور سنت رسول کے تابع نہیں ہوں گے تمہارا ایمان مکمل کرنے کی چیز یہ ہے کہ اللہ کے نبی عبد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ویلادت پر جشن منانا خوشی میں سکرانے کے طور پر نمازیں پڑھنا صدقات و خیرات کرنا جلس جلوس مناخد کرنا جو ہے اول کی بارہ تاریخ 8:59 کو جو کچھ کیا جاتا ہے ان کو سارے کام اگر میرے بھائیوں دین ہوتے تو سوال اس بات کا ہے کہ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کام کیا حکم دیا ان کی زندگی میں عید و ملاد نہیں آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تیرے سٹھ برس زندہ رہے چلے آپ پہلے مکہ کی زندگی پریشانیوں سے دوچار تھے اللہ کے رسول دشمنوں نے دم کر رکھا تھا جینا مہار تھا اس میں کہاں خوشی اور کہاں ایسی بات سوچی جا سکتی 9:34 لیکن آپ بتائیے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی نبوت کے بعد چاریس سال کے بعد کی جو زندگی ہے تئیس سال اس دنیا میں رہے ان کے لئے کوئی عموری سی بات تھی سعادت سمجھتے تھے اپنے لئے ایسے محبت کرنے والے صحابہ آپ کو ملے آپ کو شہر ملا آپ کو اسلامی اسٹیٹ ملا آپ کو دولت ملا آپ کے پاس وقت بھی تھا آخر کیا وجہ تھی کہ اس دس سالہ زندگی میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ولادت کا جیشن نہیں بنایا 10:20 نے ان صحابہ کو اور اپنی جانوں کو لٹا دینا سعادت سمجھتے تھے انہوں نے یہ کام دین سمجھا کیا ان کے یہاں محبتوں کی کمی تھی کیا ان کے یہاں عشق و مستی جذبات کی کمی تھی کیا وہ اپنے نبی کے مقاب اور مرتبے سے نواقف تھے ان کے سامنے عیسائی قوم کی مثال بھی تھی عیسائی قوم اپنے نبی کے ولادت کے دن چشم میں آتی تھی ان کے سامنے یہ مسئلہ موجود تھا پھر کیا وجہ ہے کہ صحابہ نے یہ کام نہیں کیا وہ صحابہ 10:50 جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وضوح کا بچا ہوا پانی اپنے جسموں میں مل لینا سعادت سمجھتے تھے وہ صحابہ جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے بمارک کو جذب کر لیتے تھے خوشبوک کے طور پر استعمال کرتے تھے آپ کے سے اتنی عقیدت و محبت تھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ راستہ چلتے ہوئے جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہیں بیٹھ کر کے سایہ حاصل کیا ہو راستہ چلتے ہوئے وقت ناکافی ہو پھر ب 11:19 زندہ ہو جائے، ان صحابہ نے یہ کام کیا، اگر نہیں، تو میرے بھائی اور دوستو، پھر یہ کام دین کا حصہ، کیسے ہو جائے؟ میرے بھائی اور دوستو، آپ سے آگے بڑھ کر پوچھنا چاہتا ہوں، کہ جب اس کام کو اللہ کے نبی نے دین نہیں بتایا، اس کام کو حضرات، جو انتہائی درجہ سنت کے متبے اور حریص تھے، انہوں نے اس کام کو دین نہیں سمجھا، جب اس کے بعد انہوں نے دین نہیں سمجھا، جن کی ہم تقریر کرتے ہیں، اور جب بات ان کے سامنے کتاب اللہ اور سنت رسول کی، 11:54 سامنے رکھ دی جاتی ہے بساوقات تو یہ کہہ کر جو لوگ دام چھوڑانے کی کوشش کرتے ہیں کہ بھائی ہم تو فلاں مظہر کے کیا ہیں ماننے والے ہم تو مقلد ہیں جبکہ یہ جملہ بڑا خطرناک ہے یہ کتاب پر رسول کی سنت پر کسی کے اور کسی امام کی بات کو بالا دستی دینا یہ ایمان کے منافع چیز ہے لیکن افسوس کی بات ہے وہی شخص جب اس سے کہا جاتا ہے کہ میلات کیوں منا رہے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی برسی کس نے منا رہے ہو تم جس امام کی تقریب 12:26 ان کے ہاں کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر برسی نہیں منائے گئے امام صاحب نے کتنی مرتبہ بنائی تو میرے بھائی اور دوستو لوگ دائیں بائیں بگلے دیکھنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں میں آپ سے پہلے ہی کہ چکا کہ دین ہماری سمجھ اور آپ کی سمجھ کا نام نہیں ہے کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کا نام کیا ہے دین ہے رسول اللہ علیہ وسلم سے نہ تو بڑا کوئی زاہد ہے نہ تو آپ سے بڑا کوئی عالم آپ سے بڑا کوئی اللہ سے ڈرنے وہ شخص 13:03 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرموداد کو آپ کے کی ہوئے کام کو ناکافی سمجھتا ہے اور آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے ایسے شخص کے بارے میں امام مالک رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص چودہ سو سال کے بعد آ کر کہ فلا کام بھی دین کا حصہ ہے جنت پانے کا ذریعہ ہے اللہ کو خوش کرنے کا طریقہ ہے تو گویا ایسا شخص اس بات کا ہے انہ محمد 13:36 کہ نعوذ باللہ من ذالک کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دین حکم الحمد تک دیکھیں جو جیت اس زمانے میں دین نہیں تھی وہ آج کے زمانے میں دین ہے نہیں ہو سکتی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان یاد کیجئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ فرمایا کہ اے لوگوں جنت پانے کا کوئی طریقہ تھا رب کو خوش کرنے کا راسی کرنے کا عبادت کی شکر میں اگر کوئی پہلو تو وہ میں نے تمہیں کیا کر دیا ہے 14:16 کہ کوئی نبی اس دنیا سے دین کی تکمیل کیے بغیر وہ ذمہ دار ہے جو اللہ نے وہ دین کے تین ڈالی ہے اس کو پورا کیے بغیر دنیا سے جانے کا کوئی مقصد نہیں ہوتا اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پرانے مجید کی آیتیں قریمہ ناظر ہو چکی ہیں دین مکمل ہو چکا دین وہی ہوگا جس پر کتاب اللہ کی مہر ہوگی 14:45 سنتِ رسول اللہ سے اس کی کیا ہوگی تصدیق ہوگی اور اگر ان دونوں چیزوں کی اس پر تصدیق نہیں ہے تو بظاہر وہ کام کتنا ہی آپ کو خوشنومہ کیوں نہ لگے جنت پانے کا آپ کو ذریعہ کیوں نہ لگے آپ کے اندر جذبات ہی کتنے نیک کیوں نہ ہوں یاد رکھیں وہ عمل دین کا کام نہیں ہو سکتا سواب کا کام نہیں ہو سکتا وہ بیدات ہے وہ گمراہی ہے وہ زلالت ہے اور وہ جو ہے مردود ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات فرمائی ہے 15:14 جس کو ہم نے انجام نہیں دیا ہمارے قول سے ہمارے فعل سے ہماری تقریر سے اس کا ثبوت نہیں ملتا ہے دین سمجھ کر کہ اگر وہ کام انجام دیا جائے گا تو وہ کام دین کا حصہ نہیں مانا جائے گا وہ دین کا پہلو نہیں ہوگا میرے بھائیوں اور دوستوں آج جو لوگ ملازم نبی کے جلسے جلوس مناقب کرتے ہیں ان سے ذرا سوال کرو 15:46 کہ جس نبی کی ورادت کی برسی منا رہے ہو اتنی خوشیاں منا رہے ہو ٹوٹی ٹکے سرکوں پر اترے ہو بہنوں کو بھی بلال آئے ہو جوش پیدا کرنے کے لئے سوال اس بات کا ہے کہ تم یہ سارے کام تمہاری نیتوں پر ہمیں شبھا نہیں تم محبت کے میں ربی صلی اللہ علیہ وسلم کی لیکن تم کیوں یہ بھول جاتے ہو کہ کسی بھی عبادت کے قبولیت کے لئے جہاں اخلاص شرط ہے خلوص دل سے وہ کام کیا جائے وہیں اتباع رسول بھی 16:16 شرط ہے اگر تمہارے اندر اتباع رسول نہیں ہے تو یہ کام تمہارا اور اگر تم یہ کام کہہ رہے ہو کہ دین کا حصہ ہے تو ہمیں بتاؤ کہ کس نے یہ کام دین کا حصہ جو کام اتنے دنوں تک دین کا حصہ نہیں تھا وہ چودہ سو سال کے بعد دین کا حصہ تو وہ کیا قرار دیا جائے اور اس پر نہ معلوم کیا کیا لیبل لگا دیا جائے میرے بھائیوں اور دوستوں یہ ساری کی ساری باتیں غیر مراشد ہیں ہمارے بہت سارے بھائی ہیں یہ کہتے ہیں کہ سوال یہ ہے کہ مولانا 16:53 عیدِ میراد منانے والوں کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے اتنے زمانے سے چلا آ رہا ہے اور اس کی کوئی حقیقت نہیں سچ باتیں ہی ہے کہ ان کے پاس کتاب اللہ اور سنتِ رسول کی کوئی دلیل صحیح موجود نہیں ہے جو کچھ ہے وہ تکبندیاں ہیں اقلی گھوڑے ہیں فلسفے ہیں یا ضعیف اور موضوع روایات ہیں جو نا ثابت ہیں اور جن سے دین کا ثبوت نہیں ہو سکتا میرے بھائیوں اور دوستوں کہا یہ جاتا ہے کہ اللہ کے نبی جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں ان 17:29 کام کیا تھا اپنی باندی سوئیبہ کو آزاد کیا تھا اور اس کے بدلے میں انہیں کیا کر دیا جاتا ہے کر دی جاتی ہے میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دشمن تھا وہ چچا تو معلوم ہوتا کہ یہ بھتیجہ آگے چل کر کے نبی بنے گا تو گلہ وہی دبا دیتا ہے ایک شخص جو حالتِ کفر میں کوئی خواب دیکھتا ہے کسی کافر کی خواب کا خواب جو ہے کفر کی حالت میں دیکھا ہوا خواب دیم کا حصہ ایسے بچ س 18:08 اللہ کے نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ سوموار کے دن میں پیدا ہوا ہوں سوموار کے دن میرے اوپر وحی آئی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خوشی کے طور پر کیا کیا؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھا تو روزہ رکھنا تھوڑا مشکل کام ہے نا اس لئے کہ سوموار کا دن تو مہینے میں کتنی بار آتا ہے ایک دن پیدا کرنے کے کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کوئی سیاسی لیڈر تھے کیا؟ کیا 18:44 ایک مسلمان کی زندگی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہر پر جوڑی ہوتی ہے آپ کی نماز کیسے ہو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی ہو آپ کا روزہ کیسے ہو آپ روزہ کیسے رکھیں کہ جی ہاں روزہ رکھنا ہے تو ان کے بارے میں کیا فرمایا کہ ساتھی پیشوار رہبر روزہ رکھیں وہاں روزہ رکھو جہاں روزہ چھوڑ دے وہاں روزہ چھوڑ دینا کیا ہے 19:26 دین ہے اپنی سمجھ کو پر حاوی ہونے نہ دیا جائے اپنی سمجھ کو اس پر فوقیت کسی امام کی سمجھ کو اس پر فوقیت کر دیا گیا تو پھر ایسی صورت میں یاد رکھو کہ ایمان کے بربادی کئی مترادف ہے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے یا ایوہ الذین آمنو اتیو اللہ و اتیو الرسول اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو زندگی کے ہر پہنڈوں میں اللہ اور اس کے رسول کی بات مانی جائے نماز میں روزے میں نہیں 19:57 آپ کے عقیقے میں آپ کے شادی میں آپ کے بیعاہ میں آپ کے زندگی میں غرطے کی زندگی کے ہر پہلو میں ایک مسلمان کے پیش نظر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہونی چاہیے اور اسی کو آئینہ بنانا چاہیے میرے بھائی اور دوستو اگر دین میں لوگ اپنی سمجھ سے دین باور کرانے کی کوشش کریں گے تو پھر ایشی صورت میں نتیجہ کیا ہوگا خلفشان ہوگا یہ امت ایک پرنٹ فارم پرنٹ کٹھا نہیں ہو سکتی ہے آجداد اور خرافات کو جو پروسہ جا ر 20:35 کہ اس میں حرش کی کیا بات ہے؟ اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر اللہ کے نبی جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے دن جیسن منانا برسی منانا دین ہوتا تو اس سلسلے میں آپ کو کچھ بنیادی باتیں مرکوز کرنی چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کس دن ہوئی؟ سوموار کے دن کنفرم ہے مہینہ کیا تھا؟ ربی اولوال کا تھا کنفرم جس سال ابراہیم خان کعبہ پر کیا کی؟ 21:15 سیرک کی کتابوں کو اٹھائیے تاریخ کی کتابوں کو اٹھائیے کئی اخوال ملتے ہیں کہ نور ربی علیہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدایش ہے یا بارہ ربی علیہ اللہ آئیے دوستو کیا یہ اختدام اہل سیرک کا اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ صحابے کرام رضوان اللہ علیہ مجبعین نے ولادت رسول کے دن کو اہمیت نہیں دی اس لئے کہ اگر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے دن کی یہ اہمیت ہوتی کہ اس دن رائلیوں سے نکلنا دین ہے 21:49 دین ہے جبکہ یہ سارے کام مظاہر ایجیٹیشن اسلام کی مجازی سے مل نہیں کھاتے ہیں میرے بھائی اور دوستو اگر یہ کام دین ہوتا تو وہ تاریخ بھی کیا ہوتی گنفرن ہوتی اللہ کے نبی جلال محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ نماز پڑھ رہے آپ کی جوتے میں نجاست اسی حالت میں آپ کے پاس کیا آگئی وہی آگئی اگر صلی اللہ علیہ وسلم کو بذریعہ وہی یہ بات نہیں بتائی جاتی اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی ولادت فرہ دین ہے تاکہ ام 22:23 میرے بھائیوں یہ اختلاف اس بات کی دلیل ہے کہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین نے ورادت رسول کے دن کو اہمیت میں آپ کو ایک بات اور بتانا چاہتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے دو پہلوں محمد الرسول اللہ ورادت سے دیکھ کر چالیس سال تک اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے اندر صادق جانے گئے سچے جانے گئے امانتدار جانے گئے محمد بن عبداللہ سے آپ کی کیا تھی شناخت اور پہشان تھی 23:02 لیکن جس دن سے اللہ کے رسول کو تاج نبوت و رسالت سے نوازا گیا اسی دن سے آپ محمد بن عبداللہ سے محمد الرسول اللہ ایک مسلمان کی زندگی میں ورادت کی زیادہ اہمیت ہے یا اس دن کی زیادہ اہمیت جس دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہوئے ہیں پیدا ہوئے ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں اگر ورادت کی خوشی میں مسلمانوں کو جشن ملانا چاہیے دین ہے تو پھر نبوت و رسالت جس دن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ملی ہے اس دن 23:34 جیشن منانا دی کیوں نہیں ہے اور سوال اس بات کا ہے میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کس تاریخ کو ہوئی میں نے آپ سے کہا کہ اس مسئلے میں علماء کے معاوین اختلاف ہیں لیکن اگر مشہور ترین قول کوئی کہتا ہے کہ بارہ ربیعوں لوگوں نے ہم اسی کو مانتے ہیں اختلاف آپ کے ہیں ہمارے ہیں اختلاف نہیں ہے تو میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ تنہ تو کنفرم ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت جو ہوئی ہے وہ کس تاریخ کو ہوئی ہے 24:12 تو اس کے گھر کے لوگ اس دن خوشیاں منایں گے یا اس دن ان کو جو ہے ماتم منایا جائے گا اسلام کا مجاج نہ تو خوشی سے ہے نہ ماتم سے ہے نہ تو ورادت کی خوشی اگر ہے خوشی تو سنتِ حقیقہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے اس کو کرنا چاہیے اور اگر وفات کے وقت کوئی چیز ہے تو پھر ایسی صورت میں صبر ہے اور اس کے علاوہ اور کوئی چیز میرے بھائی اور دوستوں نہیں آپ سے ارز کر رہا تھا کہ اللہ کے نبی جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت 24:41 ایمان کا حصہ ہے ایمان کا جز ہے لیکن یہ محبت آپ کی کتاب و سنت کے تابع ہوگی اس محبت کو آپ کو لگام لگانا ہوگا برک لگانی ہوگی کتاب و سنت کی ورنہ محبت کے نام پر ہر وہ سارے کام جو آدھ بیدات و خرافات کی شکل میں دیواز دیے جا رہے ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں دین میں اس کی گنجائش نہیں ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ رشاہ فرماتا ہے فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ 25:12 نبی جنہیں رب کی قسم ان کا ایمان مکمل یہاں تک کی تمہیں فیصل ماننے اپنے درمیان اختلافی مسائل میں پھر اس مسئلے میں جو آپ اس کے بعد وہ اپنے نفس میں کوئی تنگی محسوس نہ کرے آپ کتاب و سنت کی روشنی میں جب یہ کہہ دیا جاتا ہے یہ کام بدات ہے یہ کام گمراہی کا ہے یہ کام دین کا نہیں ہے 25:50 امت اسلام کو کس بات کی تعلیم دے رہے ہو تو کہتے ہیں آپ اختلاف پھیلانے والی کیا کرتے ہو بات کر رہے ہو میرے بھائیوں اور دوستوں اتباع کتاب و سنت سے اختلاف نہیں پیدا ہوتا ہے بات کہاں ہوتا ہے جب انسان اپنی مرضی کے مطابق اپنے شوق کو دین بنا لیتا ہے اپنی سمجھ کو دین بابر کرانے کی کوششوں میں لگ جاتا ہے اور اپنی سمجھ کو اتنا فوقیت دینے لگتا ہے کہ پھر وہ کتاب اللہ اور سنت رسول کو 26:16 خراب چہانے سے بھی گریز نہیں کرتا تو پھر ایسی صورت میں اختلافات پیدا ہوتے ہیں اور ایسی صورت میں بہت سارے مسائل کیا ہوتے ہیں پیدا ہوتے ہیں میں نے آپ سے کہا کہ محبتِ رسول یہ ایمان کا حصہ ہے ایمان کا جز ہے لیکن محبت کا ڈیفنیشن کیا ہے اتباع اور پیروی رسول ہے اب آپ رسول اللہ علیہ وسلم کی پیروی اگر کی جائے تو پھر دیکھا جائے کہ آپ کی عمری زندگی ولادت کے جشن منانے سے کیا ہے خالی ہے خلفائے راشدین کی عمری زندگی 26:44 ورادت کے جشن منانے سے خالی ہے ایمہ دین کی عملی زندگی ورادت کا جشن منانے سے کیا ہے خالی ہے گویا یہ کام دین کا حصہ نہیں ہے اب اگر شخص کوئی آتا ہے اور کہتا ہے اس میں حرج نہیں ہے اس میں حرج نہیں ہے اور فلا میں حرج نہیں ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں ایسے شخص کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس کو اپنے ایمان کی سلامتی کی دعا کرنی چاہیے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے درشاہ فرماتا ہے وَمَن يُشَاقِقِ الْرَسُولَ مِن بَعْدِ مَا 27:15 وَيَتَّبِ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِ نُوَلِّهِمَا تَوَلَّا وَنُسْلِهِ جَهَنَّمَا وَسَاتْمَسِرَا کہ حق واضح ہو جانے کے بعد کتاب اللہ سنت رسول واضح ہو جانے کے بعد انسان محض اپنی رائے کو اونچی کرنے کے لئے تابلیں کرے بیجا بیجا اس کے اندر کیا نام ہے توڑ اور مروڑ کرنے کی کوشش کرے کتاب و سنت کی نصوص کو اپنی سمجھ کے مطابق اپنی سمجھ کو کتاب اللہ سنت رسول کے مط 27:46 اپنی سمجھ کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے تو پھر ایسی صورت میں میرے بھائیوں اور دوستوں ایسے شخص کے لئے وعید آئی ہے اور ایسے شخص کو اللہ کے عذاب سے کیا کرنا چاہیے کرنا چاہیے میرے بھائیوں اور دوستوں میں پھر کہنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت یہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا کی جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی جائے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صل 28:21 مگر وہ شخص جنت میں جانے سے محروم کر دیا جائے گا جو میری نافرمانی کرے گا بابا نے کہا اے اللہ کے رسول نافرمانی سفے کو اپنی تکبندیوں کو نتیجہ دینے کی کوشش کرے گا شخص جنت سے کیا ہوگا محروم ہوگا اس لیے کہ اس تمام کوششوں کے بعد نتیجے کے بعد جو وہ کام کرنے کے لیے پروسے گا لوگوں کے سامنے اس کام کا تعلق سوائے بیداد کے اور کسی چیز سے نہیں ہوگا میرے بھائیوں اور دوستوں آج صرف معاملہ بارہ ربیعون اول کے دن 29:06 صیرت النبی کے جلسے بنا کرنے تک نہیں رہ گیا بلکہ دن دونی رات چھوکنی اس کے اندر نئے نئے فتنے پیدا ہو رہے ہیں نئے نئے فیداتیں ایجاد کی جا رہی ہیں اور نئے نئے چیزیں پیدا ہو رہی ہیں لوگوں سے کہا جائے کہ اس میں یہ کام کیوں کہتے ہیں بھائی کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ورادت کے دن کھانا کھلانا بھی غلط ہے کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ورادت کے دن خوشی میں فلا کام کرنا صدقہ خیرات کرنا صدقہ خیرات 29:34 اس کی جب کوئی خصوصی قیفیت بنا دی جائے گی اور اس کی تلیل موجود نہیں ہوگی تو پھر ایسی صورت میں میرے بھائیوں اور دوستوں وہ کام دین کا حصہ نہیں ہوگا وہ کام زلالت ہوگی گمراہی ہوگی اللہ کی نافرمانی کا کیا ہوگا بائیس ہوگا اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی حقیقی خوشی پر جو شریعت محمد الرسول اللہ کی شکل میں قرآن کی شکل میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمودات کی شکل میں اللہ تبارک و تعال 30:07 پر دیا ہے اس کی اتباہ کیجئے اس کی پیروی کیجئے اس کے مطابق آپ اپنی اپنی زندگی کو گزاریے اور ڈھاریے آپ سے جیسا کہ میں نے پہلا کہا کہ ہر چیز میں کام کرنے سے پہلے آپ یہ دیکھو کہ یہ کام جو میں انجام دینے جا رہا ہوں دین سمجھ کر کے یہ کام دین کا ہے اس پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی مہارہ ہے کتاب اللہ سے اس کی تصدیق ہو رہی ہے یا نہیں 30:30 آج لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے اس طرح سے باتیں کہی جاتی ہیں کہ بھائی یہ ولما جو آپ لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں عیدِ ملاحظ سے روک رہے ہیں دراصل یہ سمجھتے نہیں ہیں کیا نہیں سمجھتے ہیں کہتے ہیں ان کے پاس اتنی سمجھ نہیں ہے کہ وہ بداتِ حسنہ میں اور بداتِ سیعہ میں فرق کر سکیں یہ کام جو ہم کر رہے ہیں یہ بداتِ حسنہ کے قبل سے یاد رکھو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اور آپ بار بار خطبے جمعہ میں پڑھا کرتے تھے 30:58 بدات کی تقسیم ہی بداتِ حسنہ بداتِ صحیحہ یہ خود بدات ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ہر چیز جو بدات ہوگی وہ گمراہی ہوگی اب یہ اور بات ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو آپ سمجھ رہے ہو کہ میں نے ایجاد کر لیا ہے لیکن ان چیزوں کا ثبت کتاب اللہ اور سنتِ رسول میں موجود ہے اور آپ کی سمجھ ہے کہ وہاں تک پہنچتی نہیں ہے دھیر سارے سوالات پیش کر دیا جاتے ہیں کہ مائی سے آپ بول رہے ہیں 31:28 کیمرے سے آپ تصویر لے رہے ہیں آپ فرا چیز کر رہے ہیں آپ ایرو پرینٹ سے چل رہے ہیں آپ گھڑے پر بیٹھ کر کے کیوں نہیں سوالی کرتے ہیں یہ سارے کام سنت کے ہیں آپ بھی تو بیدات کر رہے ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں یہ دھوکہ دینے کا ایک کیا ہے فلسفہ ہے ایک پیترا ہے بیدات میں بار بار کہا کرتا ہوں اپنی تقریروں میں کہ ایک لفظ کا لوگوی معنی ہوتا ہے اور ایک لفظ کا شرعی اسطلاح اور شرعی مفہوم اور معنی ہوا کرتا ہے نماز کا معنی کیا ہے نماز کا مع 32:00 لیکن کیا صلاح جو وہ مجرد دعا ہے جو عام نماز دعا ہوتی ہے نماز میں دعا ضرور ہے لیکن مخصوص انداز سے اٹھنے مخصوص انداز سے بیٹھنے اور مخصوص انداز سے قیام کرنے اور دعا پڑھنے کا نام کیا ہے آپ بیدات کا لغوی مانا تو ہے نئی چیز اور اس اعتبار سے کہا جاتا ہے کہ یہ میکرو فون جو ہے کیا ہے بیدات ہے نئی ایجاد ہے لیکن میرے بھائی اور دوستو 32:28 جب بدات دین کے اندر بولی جاتی ہے تو وہاں مقصود ہوتا ہے ایسا کوئی طریقہ ایسا کوئی عمل ایسا کوئی پہلو عبادت کا جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کیا آپ کے صحابہ نہ نہ کیا اور کوئی شخص دین سمجھ کر کے اس کو رواد دے رہا ہے ثواب سمجھ کر کے اس کو رواد دے رہا ہے اور اس کا ثبوت نہیں ملا ہے اس کو بدات کہا جائے گا اب آپ بتاؤ کہ پھر بدات کی تخصیم اور بدات میں ان تمام چیزوں کو شامل کرنا کہاں سے ہوگا 33:00 تو گویا بدات کا ایک شرعی معنی ہے مفہوم ہے اور اسی شرعی معنی اور مفہوم کے اعتبار سے عید میراد النبی منانا جشن الدن منانا چاہے اپنے بچے کی منانا چاہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی منانا یا اور کسی کی منانا وہ ساری کی ساری چیزیں غلط ہیں ان کی دلیل کتاب اللہ اور سنت رسول میں نہیں ملتی ہے اس لئے کہ یہ انسان جو بھی ایسا کام کرتا ہے اس کو عبادت سمجھ کر کر رہا ہے اور ورنہ اپنے گاڑی کمائی کی دولت کو جو ہے نہیں لگائے گا میرے 33:29 میں نے آپ سے کہا کہ اللہ کے نمی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت الگ چیز ہے لیکن محبت کے نام پر وداعت و خرافات کو برواز دینا اور یاد رکھو ایسا شخص مجرم ہے اللہ کا ایسا شخص مجرم ہے قانون کا شریعت کا اور ایسا شخص اللہ کی جناب میں اپنے کیے کا کی سزا ضرور پائے گا حجیث میں آتا ہے کہ اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ہاؤس پہ بیٹھے ہوں گے آپ کے دائیں ابوبکر ہوں گے بائیں عمر ہوں گے 33:59 اور آپ کے پاس آپ خورے ہوں گے لوگوں کو پیاس کی حالت ہوگی شدست سے حال ان کا برا ہوگا وہاں ایسے لوگ بھلائے جائیں گے جن کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سمجھیں گے کہ ہمارے امتی ہیں اور بلا شباہ مسلمان اپنا ہونے کا دعویٰ کرتے تھے نمازیں پڑھتے تھے روزے رکھتے تھے لیکن اچانک ان کو روک دیا جائیں گا اللہ کے رسول فرمائیں گے یہ تو میری امت کے لوگ ہیں جواب ملے گا کہ تمہیں معلوم نہیں ہے 34:29 کہ تمہارے بعد آنے کے چلے آنے کے بعد دین میں انہوں نے کیا کیا چیزیں پیدا کر لیا میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے پوچھا چاہتا ہوں کہ دین میں جو سوالٹ چیزیں ہیں کہ آپ نے کر لیا پڑھنڈیوں پر کیوں اتر پڑھتے ہو آج جو کام بدات و خرافات کے ہیں ان کاموں کو کیا صحابہ نے کیا ہے ان کا ایمان صلابت ہے بدوی صحابی آتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین کیا ہے کہا پانچ بد کی نماز پڑھنا 34:57 بتانا ہو بتا دیجئے ورنہ میں چلا جاؤں گا کھیتی کے لئے میں بدوی آدمی ہوں کہا اگر رمضان میں زندہ رہنا اور تمہارے اوپر جو ہے کیا نام ہے کوئی بیماری وغیرہ کوئی چیز نہیں شرع و اجبوری نہیں تو روزے رکھنا ایک مہینے پا کہا مالدار رہنا اور تمہارے مال پر سال گزر جائے تو ڈھائی پرسنٹ اس کا کیا کر دینا زکاة دے دینا کہا اور کہا اگر صحت رہی تنظرستی رہی مال نے ساتھ دیا تو اللہ کے گھر کا زندگی میں ایک مرتب 35:28 کہا کہ میں جا رہا ہوں اور انشاءاللہ اس کو پورا کروں گا، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اف لہوا بھی ان صدق، اللہ کی قسم، یہ جو ہے اگر اپنے وعدے پر برقرار رہا تو کامیاب ہو جائے گا، جنت سے کیا ہو جائے گی؟ نہ وہ عید ملان منا رہا ہے، نہ وہ اجمری کی درگاہ پر جا رہا ہے، نہ مختلف آسانوں پر جا رہا ہے، آخر ان آسانوں سے امت اسلام کو جوڑ کر کے مساجد کے تقدس کو پانال کیوں کیا جا رہا ہے؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علی 35:59 میں نے آپ سے کہا کہ سیرت کے جلسے میں جو موجود ہوتے ہیں لوگ اور جو عیدِ بیلات کے نام پر ٹوٹی ٹرائلیاں چھرا رہے ہوتے ہیں ان سے ذرا پوچھو کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کتنی لڑکیاں تھیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے نام تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کس مقصد کے لئے کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دینِ اسلام کے تین کیا خربانیاں پیش کی اور آپ نے مصیبتیں کے اتنی برداشت کی اور کس قدر 36:28 بس ایک روٹیشن ہے کہ لوگ چلے آئے ہیں جیسے رکھتا ہے کہ کسی قومی جیشن کو منایا جا رہا ہے کوئی کسی قومی ہیرو کو جو ہے خراد عقیدت پیش کرنے کی کیا کی جا رہی ہے کوشش کی جا رہی ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی انتباہ اور پیروی ہر حال میں ضروری ہے اور ایک مسلمان کو غصے سرم و انحراف بالکل نہیں ہونی چاہیے کام کتنا اچھا آپ کو دونہ لگ رہا ہو 36:53 لیکن اگر اس کام پر کتاب اللہ اور سنت رسول کی محرم موجود رہی ہے تو وہ کام دین نہیں ہو سکتا چند باتیں میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اور اپنی بات کو ختم کرنا چاہتا ہوں صحابے اکرام کی عملی زندگی کو دیکھئے وہ کس قدر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی متبع تھے اور اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کا حال معلوم کرنے کیلئے آئے تھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم عبادت کیسے کرتے ہیں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ 37:22 اور عبادت بھی کرتے ہیں سوچتے بھی ہیں بیویوں کو ہم بھی ادا کرتے ہیں ان تینوں صحابہ نے اس کو بہت کم تر آنکھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گناہ کیا نام ہے اپنے پچھلے گناہ ماف ہے آپ کو عبادت کی اتنی زیادہ دیکھیں اپنی سمجھ کو سنت پر انہوں نے کیا کرنے کی کوشش کی فقیت دونے کی کوشش کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اگلے پیچھے گناہ ماف ہے آپ کو اتنی عبادت کی ضرورت نہیں ہے چرچہ اس میں سے ایک صاحب نے کہا کہ میں رات 37:56 میں تو جو ہے شادی بیان ہی نہیں کروں گا ایک صاحب نے کہا کہ میں شادی بیان ہی نہیں کروں گا ایک صاحب نے کہا پوری رات میں گزاروں گا ایک صاحب نے کہا میں سال کا سال کیا کروں گا روزہ رکھوں گا اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھر آتے ہیں جب پہنچتے ہیں تو آپ کو عائشہ صدیقہ ام المومنین خبر دیتی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبر نہیں کیا بات بیداد کی تھی کہ امت اسلام بیداد کی شکار نہ ہو جائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شد 38:25 کوئی بڑی بات نہیں فرائض اگر وہ سلامتی کے ساتھ ادا کر رہا ہے لیکن ایک انسان ثواب کے نام پر عجر اکٹھا کرنے کے نام پر بھلائی کے نام پر وہ کیا کر پیٹھے بیدار کی بڑی خرابی کی چیز ہے سیطان اس سے بہت خوش ہوتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ساری محنتیں ساری کوششیں ساری نمازیں ساری ریاستیں سارے چھلے موہ پر مار لیے جائیں گے وہ اتباع کتاب و سنت سے کیا ہو جائیں گے خالی ہو جائیں گے اللہ کے رسول جناب محمد 38:55 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آتے ہیں اور ان تینوں صحابہ کو بھلواتے ہیں کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرے انور سرخ ہو گیا اور کہا تمہیں لوگوں نے ایسی ایسی باتیں کہیں ہیں کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہیں ہیں اور ہمارے ارادے نیک ہیں آپ ذرا دیکھیں بدان ایجاد ہی ہوتی ہیں کیسے ارادہ ان کا کیا ہوتا ہے اور میں پہلے ہی کہہ چکا کہ صرف ارادہ مخلص ہونے سے آپ کے کام دین نہیں بن جائے گا جب تک اس کے اندر اتباع رسول موجود ہے 39:23 بلا شبہ میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ جو ٹرائڈیا لے کر نکلتے ہیں عام ہیں بیچارے ان کو محبت ہے وہ نکل رہے ہیں جذبات ان کے دل ان کے ارادے ان کے نیک ہیں لیکن کام ان کا جو ہے سنت رسول سے کیا ہوا ہے ہٹا ہے اس لئے کہ اس کی سرد وہاں پر موجود نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا واللہ انی اخشاکم دھرتی پر سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا سب سے زیادہ متقی اگر کوئی ہے تو وہ میں ہوں 39:54 لیکن میں رات میں نماز بھی پڑھتا ہوں اور بیویوں کے حقوق بھی ادا کرتا ہوں اور سوتا بھی ہوں تینوں حق ہو گیا اگر میری سنت سے ہٹ کر کے کوئی اور زندگی گزارنے کی کوشش کرو گے تو ہم میں سے نہیں ہو گئے مسلمان کی موت تمہیں نصیب نہ ہو گیا آپ صرف دیکھیں کہ ان کے صحابے کرام تھے کہ ان کی نیتوں میں کوئی کمی تھی ان کے جذبات میں کوئی کمی تھی کمی کہاں تھی سنت کی اتباع نہیں ہو رہی تھی تو کام بظاہر کتنا بڑا کیوں نہ ہو جائے میرے بھائیوں لیکن اگر اس چ 40:26 اس کی مثال ایسے سمجھ سکتے ہیں آپ کہ نوٹ بڑی خوبصورت سی چاہے ریال ہو چاہے ڈالر کمپیوٹر کا زمانہ ہے اس سے بہترین کاغذ میں چھاپا جا سکتا ہے لیکن ریزر بینک کی مہر نہ ہو تو کاغذ ہے کیا ہے وہ دس کی چل رہی تھی دوہزار گیارہ کی جب لانچ ہوگی تو ظاہر سی بات ہے دوہزار دس کے اندر پائی جانے والی جو کمیاں تھیں دوہزار گیارہ میں کیا کر دی گئی ہوں گی دور کر دی گئی ہوں گی اس لیے اس کا دان زیاد 41:08 اب اس میں اپنی سمجھ کو گھسانے کی ضرورت نہیں ہے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر دین مکمل قرآن کی آخری آن ہو چکی ہے دین بتا گئے اللہ کے سمجھا گئے کہ سب سے زیادہ متقی میں ہی ہوں میں ہوں عبادت کا کوئی بھی طریقہ ہے تو اس کو میں نے کیا ہے انجام دیا ہے کرنے کے لئے حکم دیا ہے اب کوئی اور طریقہ اگر کوئی شخص اپناتا ہے تو وہ ہدایت نہیں ہے جان لیجئے زلالت ہے 41:37 میرے بھائیوں اور دوستوں جو یہ باتیں کہہ دی جاتی ہیں بھائی میں تو فلاں ہوں میں تو مقلد ہوں میں تو فلاں امام کا ماننے والا ہوں یہ محض بکوا سے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ائمہ دین سے بغض اور ان سے نفرت یہ ہمارا دین نہیں ہے میں اتباع رسول کے نام پر ائمہ دین سے آپ کو مترفر نہیں کر رہا ہوں اس لئے کہ اتباع رسول میں ائمہ سے بھی محبت داخل ہے وہ ائمہ ہدا تھے ان کو امام کہا ہی کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات کو سمجھ کر کے 42:07 اس کو پھیلانے کی کیا کری ہے کوشش کی ہے انہوں نے عاملی زندگی اپنی کتاب اللہ سنت رسول کے مطابق گزارنے کی کیا کری ہے کوشش بھی کی ہے لیکن اگر کہیں ان سے کسی مسئلے میں رائے نہیں ملتی ہے تو اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ اس امام کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نہیں پہنچی تھی اور یہ کوئی چھوکنے کی بات نہیں کہ آپ کہیں کہ کیسے نہیں پہنچی تھی ہمارے امام ابوببر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفت المسلمین ہیں مجلس میں بیٹھے ہیں صحابہ موجود 42:38 ایک گھڑیا آتی ہے پہلی آئی اللہ اے میرون مومنین کہ آپ یہ بتائیے کہ پودے کی میراس میں اگر وفات کر جائے تو دالی کو کتا حصہ ملے گا کہا کہ جہاں تک میری سمجھ ہے اللہ کی کتام میں اس کا کوئی ذکر نہیں مجھدا اور جہاں تک اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی بات ہے تو اس میں بھی میں کوئی ایسا حکم ہمارے لئے نہیں پاتا ہوں اس لئے تمہیں محروب رہنا پڑے گا لیکن وہیں پر محمد ابن مسلمہ نامی صحابی کھڑے ہو جاتے ہیں 43:08 اور کہتے ہیں امیر المومنین اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پوتے کی جاہدہ اپنے گویا کو گازی کو کیا ہے؟ برا صدی ہے اور ایک اور صحابی کھڑے ہو کر اس کی تائید کرتے ہیں سکند نہیں لگتا ہے وہ پتہ صدی کا اپنی بات سے کیا کر لیتے ہیں؟ اپنی بات سے کیا کر لیتے ہیں؟ ترحضر کر لیتے ہیں کہ اللہ کے رسول کی بات آگئی اب ہمیں اس میں تین بات کرنے کی ضرورت ہے نہیں رہ گئے اب سو اس کی بات ہے آج تو بدات اور خرافات کو پیش کرنے کے بعد اس کو بیٹھ کر کے جیسا 43:38 جھٹانے کی کوشش کی جاتی ہیں تو بندیاں لگائی جاتی ہیں وہی تواہی روایتوں کا سہارا لیا جاتا ہے اور جب ان سب سے کام نہیں چلتا ہے تو پھر بیٹھ کر کے صحیح دلیلوں کو کھرات لگانے کی کیا کی جاتی ہے کوشش کی جاتی ہے اور چنیچ چنانچ یہ چنیچ ہے آچھے ایچھے یہ اسلام اور ہمارے امام تو بڑے بھاری عالم ہیں ان کا فتوہ بھی تو دے کوئی چیز ہے اور ان تمام ہیلوں اور بہاروں کے ذریعہ امت اسلام کو یہ سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ حدیث گرچے ہے ل 44:07 امام کی امامت کا کیا مطلب اللہ کے رسول کی سنت کے مقابلے میں اگر وہ چیز آ جائے اس لئے کہ ان ائمیں دین نے یہ بات کہی کہ میری بات اگر اللہ کی کتاب رسول کی سنت کے خلاف چلی جائے تو اس کو کیا کرو وہ اپنی ذمہ داری ادا کر کے بری ہو گئے ان کی کوئی خلطی نہیں ہے اور وہ نہ ائمیں دوسرے کے مخالف تھے نہ امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ مالک کے دشمن تھے 44:31 نہ امام مالک امام شافعی کے دشمن تھے نہ امام شافعی احمد بن حنبل کے دشمن تھے اگر کسی سے کوئی نئی بات ملتی ہے تو صاف اس کی وجہ یہ ہے کہ اس امام کے پاس کوئی غصر تھا اللہ کے رسول کی حدیث نہیں پہنچی یا اور کوئی مسئلہ تھا اس لاتے انہوں نے اس سلسلے میں یہ بات رکھی خود امام مالک رحمت اللہ علیہ کے واقعہ آتا ہے جو سننے کے لائق ہے اور آپ کو سننا چاہیے اور ذرا ہوش کے ساتھ اس کو سنیں امام مالک رحمت اللہ علیہ کے پاس ایک آدمی آتا ہے ا 45:02 امام مالک رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ مسئلہ ایسے ایسے ہے کہا امام مالک کہا جی کہا آپ نے تو اگلے سال یہ فتوہ دیا تھا اور اس سال یہ دیا کہا کہ اگلے سال مجھے اللہ کے رسول کی حدیث اس سلسلے میں معلوم نہیں تھی میں نے قیاس اور استحاد کوشش کے ذریعہ اس مسئلے کو فتوہ دیا تھا لیکن اب جو میرے سامنے اس سلسلے میں اللہ کے رسول کی حدیث آ چکی ہے اس لئے میں اپنی بات بدل چکا ہوں ایک مرتبہ یہ امام مالک رحمت اللہ علیہ کا واقعہ ہے 45:33 امام مالک رحمت اللہ علیہ سے مسئلہ پوچھا قرآن و سنت کی روشنی میں انہوں نے جواب دے دیا پھر اس آدمی نے کہا کہ اس سلسلے میں آپ کی اپنی ذاتی نہ ہے کیا کہا اللہ کی کلام کی روشنی میں اور رسول کے فرمان کی روشنی میں میں نے تمہیں بات بتا دی تم کہتے ہو اس بارے میں امام مالک تمہاری اپنی ذاتی کیا رہا ہے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث آج آنے کے بعد ذاتی نہ آنے کا کیا مطلب ہوتا ہے جی ہاں میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول صلی الل 46:08 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں آتے ہیں دیکھتے ہیں کہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کوئی رسی کسی پرر یا کھمبے سے باد رکھی مسجد نبی میں پوچھتے ہیں اللہ کے رسول یہ کس کا ہے پتا چلا زینب کا معلوم کیا کیوں آئی شاہ مولا تو خبر یہ ملی کہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے ام المومنین کہ میں رات میں عبادت کا سرس سے کرتی ہوں نید آنے لگتی تو اس کو سہارا لیتی ہوں تاکہ گر نہ جاؤ آ جاؤ زینب سے کہہ دو 46:38 نشات ورنہ عبادت کیا ہو جائے گی ابن بردہ ابن دینار صحابی ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم عید کی نماز کے لئے جا رہے ہیں ان کے گھر کے پاس سے گزرتے ہیں دیکھا کیوں وہاں بہت سے سننا اس واقعے کو آج بہت سارے لوگ مسئلہ اور مذہب کے چکر میں پڑھ کر کے اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں ہمارے بھائی لجوما کے تعلق سے بھی سوال کیا تھا یہ واقعہ اس سے جڑا ہوا ہے غور کیجئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گزرتے ہیں ان کے گ 47:15 زبے کیا گیا بلوایا ان کو کہا اللہ کے رسول آپ کی مجلس میں بیٹھا اور آپ بھی نے فرمایا تھا کہ عید کا دن کھانے کا ہے پینے کا ہے خوشیوں کا ہے غریبوں کے اندر جو ہے عرات اور صدقہ کرنے کا ہے ہمارے پروس میں رہنے والی آبادی جو ہے عام طور سے عیدوں کی ہے میں نے سوچا کہ اللہ کے رسول نماز کے بعد آؤں گا پھر ٹائم نہیں رہ جائے گا میں نے سوچا اس سے پہلے کاٹتوں جانور کو اور تاکہ لوگوں کے غریبوں کے گھر میں جو ہے پہنچ جائے خوشیاں ان کے گھر میں ار 47:46 لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اِذْبِحْ بَقَانَحَشَا اس کی جگہ ایک اور بکری زبا کرو قربانی کرو تمہاری قربانی ادا نہیں ہوئی تم نے نماز سے پہلے قربانی ہمارے بھائی نے جو سوال کیا آج یہ سوال ہم سے پوچھا گیا ہے سعود عرب کے اندر کہ ہمارے یہاں جو ہے عید کے دن رات ہی میں قربانی کر دی جاتی ہے اس چکر میں کہ پولیس نے پکڑے گائے کی اور بھائیس کی اور کیا کیا بوال اور یہ بہانہ اور یہ دلیل دے کر دی بھی کہ 48:16 اور اس کے بعد لوٹیں گے سنت کی خلاف ورثی کرنے کی شکل میں انسان بیدارتی میں جاتا ہے گڑھے ہی میں جاتا ہے اور انسان کے عامال کیا ہوتے ہیں برباد ہو جاتے ہیں رائے گاہ ہو جاتے ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں آپ صحابے کرام کی زندگی کو دیکھیں گے تو آپ کو بہت ساری مثالیں ملیں گے ایم ایدین کی زندگی کو دیکھیں گے بہت ساری مثالیں ملیں گے آپ کو ہر حال میں اپنی زندگی کے لئے آئینہ بنانا چاہیے اور وہ یہی کہ آپ نماز ویسے پڑھیں گے جس طرح 48:46 اور دیگر کام بھی زندگی کے اسی قیفیت میں کرنے کی کوشش کیجئے اور یقین مانو کامیابی اسی میں ہے نجات اسی میں ہے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتایا ہے اس سے نہ آگے بڑھنے کی کوشش کرو اور نہ ہی اس سے پیش ہڑنے کی کوشش کرو یا یہ اللہ دین آمنو لا تقدمو بین ید اللہ ورسول اللہ کے رسول 49:07 اور اللہ سے آگے بڑھنے کی کوشش نہ کرو میرے بھائیوں محبت ہے اللہ کے رسول سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرو اللہ کے نبی کی اتباع کرو گے تو اللہ کے نبی کی بھی محبت مل جائے گے رب کی بھی محبت آپ کو مل جائے گی اور اللہ آپ کے گناہوں کو بھی بخش دے گا آپ کو جنت کا بھی مستحق بنا دے گا آپ کے عامات عقیدے اور ایمان اور سب کو سلامتی دے گا آپ کے اندر اتحاد ہوگا دنیا بھی آپ کی کامیاب ہوگی آخرت بھی آپ کی کامیاب ہو جائے گی آ 49:37 یہ ایک بھی طاقت نہیں اس لیے کہ وہ اپنے رسول کی سنت سے بہت دور ہٹا ہوا ہے ہر قدم پر مہینے کی بھی طاقت جندگی کا وہ کون سا پہلو ہے چاہے عقیدے سے متعلق ہو چاہے عبادت سے مسئلہ ہو آج ہم نے رسم و رواج کو یا تو جگہ دے لیا ہے غیر قوموں کے عادات و ہتھوار کو یا تو اپنا لیا ہے اور عقیدہ بھی ہمارا جو کتاب اللہ سنت رسول کی روشنی میں ہونا چاہیے تھا 50:04 وہ نہیں ہے اللہ سے دعا کی پروردگار عالم ہمیں دین کی صحیح سمجھتا فرمائے اپنے نبی سے محبت کی توفیق اتا فرمائے کتاب اللہ اور سنت رسول کی اتباع کی توفیق اتا فرمائے اور اسی پر ہمارا خاتمہ ہو اور اگر ہم سے بھولی سے کسی بناہ ہو جائے تو رب کریم ہمارے گناہوں کو بخش دے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 50:35 کسی فرق کمپنی میں اور اس کے بعد وہاں ان سے یہی شرط رکھی گئی داڑیت کے ساتھ گئے تھے وہ برٹانیا جیسی ملہدانہ ماحول میں کوئی شخص اگر اس طرح سے دین کو فالو کر رہا تو بڑی خیر کی بات ہوتی ہے تربیت کے تینہ دین ہمارا نتیجہ ہے اس کے ماں باپ بہرحال ان سے یہ شرط لگایا کمپنی کے سپانسر یا جس نے ذمہ دار جو انٹرویو لینے والا تھا یا کوئی بھی کہ آپ اس کے بغیر نوکریہ نہیں کر سکتے بعض جگہوں پر اس طرح کی چی 51:06 ہر ایک تو اس بات پر ہوتی ہے کہ دشمن دین میں یا شہروں میں کیا جائے کوئی بات نہیں اپنے لوگ بھی ایسا کرنے لگتے ہیں تو بڑا دین کو کیا ہوتا ہے ملول ہوتا ہے تو ان صاحب نے بہرحال کہا کہ نہیں میں نوکری کروں یہاں کروں لیکن میں داڑھی نہیں کٹوں گا اور یہ ہونا بھی چاہے گردن کٹ جائے داڑھی نہ کٹے اس لئے کہ داڑھی کو اگر آپ دین سمجھتے ہیں تو اس کی رکھوالی اس کا خیال اس کی حفاظت آپ کی ذمہ داری 51:35 ان صاحب نے بہرحال اس وقت غیرت میں آئے جوش میں آئے لیکن ایسے لوگوں کا امتحان بھی اللہ لیتا ہے نا کو نہیں میں نوکری نہیں کروں گا حالانکہ بہت اچھی جاب یا بہترین جگہ تھی بعد میں انہوں نے جو ہے بڑا ہاتھ پیر مارا لیکن زندگی نے امتحان لینا شروع کیا اور ان کو آسانی سے نوکری مل نہیں سکی کمپرومائز کر لیا انہوں نے داڑی چھوٹی کر لیا یا چھیل دی جو بھی شکل نہیں ہو پھر دوبارہ وہ گئے اس نے دیکھا بڑا حیراندہ کہا 52:06 تم وہی آدمی ہونا کہا ہاں کہا اچھا ایک بات بتاؤ تم اس دن تم نے جو داڑھی چھیلنے سے انکار کیا تھا تو کیوں کیا تھا کیا فیشن سمجھ کر کے رکھے ہوئے تھے بس تمہارے دل پر ایک شارٹ لگا تم نے انکار کیا یا دین سمجھ کر کے یہ ضروری ہے تمہارے دن میں کارے دین سمجھ کر کے اور یہ ضروری بھی ہے ہمارے دن میں کہا جب تم اپنے رب کو دھوکہ دے سکتے ہو تو مجھے دھوکہ بدرجہ اولا دے دوگے اس لئے نوکری تمہیں نہیں ملے گی تو اسی پر ک 52:37 دین بھی گیا تو یہ حال ہے لوگوں کا 53:11 سوال اس لئے پوچھا جاتا ہے تاکہ اظہار حق ہو جائے لوگ اس پر عمل کریں امام احمد بن حنبر رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ ایک سوال کو آپ نے اور کر دیا 53:40 پر پکڑ کر کے شاہر آیا ہم پر کہو یہ یہ یہ یہ تو یہ نصیحت نہیں بلکہ اس کی آپ رسوائی کر لیں اور ایسی صورت میں آدمی ایکسپٹ بھی نہیں کرتا حضرت عدی کا غالبا واقعہ ہے کہ مجلس نے کچھ بول لے جب کوئی کڑا ہو گیا اور کہا ایسا تو پیسہ ہے تو کیسا نہیں مانا کہا اللہ ہی یہ بتا دے تیرے دل میں تیرے ارادے میں اخلاص ہے تو کیا مجھے نصیحت کرنا چاہتا ہے 54:10 یا لوگوں کے سامنے یہ دکھانا چاہتا کہ فراہ کے اندر جرتو جسالتنی کے ہاتھ میں وقت تو ممبر بھی لوگ ٹوٹ دیتا اور اگر تیرے یہاں اخلاص ہے تو میں تجھ سے بڑے عدب سے کہنا چاہتا ہوں کہ تنہائی میں آ مجھے نصیحت کر ورنہ تُو مکار ہے چھپچا بیٹھ جا ورنہ ڈھنڈا پائے گا مجھے کچھ کر رہے ہیں وہاں کیسا اس طرح نہیں بھی سکتے ہیں مجھے خواہ ہے مٹانا ہے کٹیے کئچی سے یا کس طرح بھی بھی بھیر سک 54:49 جب آدمی بہت ہو جاتا ہے اس کا جنادہ پڑھتے ہیں جنادے کے بعد جو دعا مانگی جاتی ہے وہ مانگنی چاہیے کہ نہیں مانگنی چاہیے کہاں پر دعا مانگی جاتی ہے دفنانے کے بعد دفنانے کے بعد خبر کے پاس دعا تو ممتے کیلئے کرنا چاہیے جنادہ ہوتا ہے اب اس میں دعا کی کوئی خاص شکل اگر بنا دی جائے جو غیر شرعی وہ کوئی الگ بات ہے لیکن دعا تو سامنی تھا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 55:16 کہ اپنے بھائی کے لئے دعا کرو اس لئے کہ اس سے اس وقت کیا ہو رہا ہے سوال جانا ہو رہا ہے پوچھا جا رہا ہے مربک مادی سباق پتنی کے لئے اس لئے کیا کرو دعا کرو لیکن اب وہاں کوئی اور شکل بنا دی جائے دعا کی پنچ نامہ داخل کرنے لگے آپ اور اس طرح سے اجتماعی شکل بنا دے دعا کی آپ 55:37 اور اس طرح سے الفاظ کا استخدام کریں استعمال کریں کہ اے اللہ میں دعا ہی دیتا ہوں یہ بڑا دیکھا ہوگا یعنی جو غیر شرعی انداز ہو اس کی بنیاد پر اچھی طولت ہو سکتی ہے ورنہ خود جنازے کے نماز بھی دعا ہے آپ اس میں بھی دعا ہی پڑھتے ہیں جی ہاں اور مردہ ہماری دعاؤں کا متاج ہے اس کے ہمیں ہمیں دعا تسلیم دیکھو 56:04 تو ظاہر سی بات ہے تیاریت ہے اور تصریح ہے دیکھنا چاہیے دکھ کی گھڑی میں آپ کسی کے ہاں بیٹھ کر کے ظاہر سی بات ہے محبت کے دو بات کہہ دیں گے تو اس سے اس کا غلط ہو دیا کر دکھ تو نہیں بات سکتے 56:22 لیکن یہ ہی انسانیت ہے اور یہ ہی جو ہے مطلوب ہے انشاء اللہ اختلاف پیدا کرنے کا آپ کچھ نہیں کرنی چاہئے مکہ میں بیس رکعات ترابی کی نماز ہوتی ہے تو اس کا کیا ہے مکہ میں بیس رکعات کی ترابی ہوتی ہے اللہ آپ کے اوپر دراز کرے چچامیاں مکہ میں نماز پڑھی جاتی ہے اسی بیس رکعات کی 56:50 تو ہر رکعات میں جو ہے سور فاتحہ پڑھی جاتے ہیں امام بھی پڑھتا ہے مقتدی بھی پڑھتا ہے آپ بھی کرتے ہیں اس کو؟ یعنی اگر مکہ کا عمل دلیل ہے تو یہ آپ کیوں نہیں؟ ایک ہی پہنیوں کو آپ نے دیکھا دوسرے پہنیوں کو کیوں نہیں دیکھنا ہے؟ مکہ میں جب سور فاتحہ ختم ہوتی تو آمین برجہر کہی جاتی ہے رکو سے اٹھتے ہیں رفعہ ادین کرتے ہیں آپ نے کرنے کیلئے سوچا؟ اس لئے کی مکہ میں وہ کام کیا جا رہا ہے؟ تو مسئلہ یہ ہے میں نے آپ کو ابھی تک ہی 57:24 دلیل مجھے آپ دیجئے کتاب اللہ سے سنت رسول اللہ سے مکہ میں کیوں ہو رہا ہے کیا مسئلہت ہے کیا مسائل ہیں کیا حجمتیں ہیں یہ اس کو ذمہ داران بتائیں گے لیکن آپ کو بھی سمجھ میں آتی ہوگی بات ہے کہ اختلاف سے انسان بچ جائے اگر کوئی شروع سن وہاں حل ہو جائے پیش کر دیا جائے تو بہتر ہوتا ہے تاکہ امت میں انتشار نہ پیدا ہو آپ کو بھی پتا ہے اگر آٹھ رکعات ترابی وہاں کی جائے تو بیس رکعات پڑھنے والے دوبارہ جماعت کرنے کی کیا کر 57:53 لیکن دو امام پڑھاتے ہیں جس کو پڑھ کر آنا سنت کے مطابق یا تو بعد میں جاتا ہے یا تو پہلے اور ایک بڑی تعداد نکلنا ہی ہوتی ہے پھر تیسری باب آپ کو معلوم ہے اصلی ترابی جو ترابی ہے وہ دوران میں پڑھتے ہیں وہ لوگ ایک بڑی اور وہ آٹھ آٹھ پڑھتے ہیں بلکل سنت کے مطابق پڑھتے ہیں ایسے ہی لنگ بھی پڑھے جاتی ہیں جس طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نے آپ سے کیا کہا اپنی چاہت کے مطابق دین کو ڈھاننے کی 58:24 فلا نے یہ کام کیا ہے فلا بزرگ نے یہ کام کیا ہے جب حضرت عبداللہ اپنے باپ عمر کی بات کٹ سکتے ہیں تو دنیا کے اندر بھی اگر کوئی چیز ہے خلاف سنت ہے تو اس کو کٹا جا سکتا ہے اور اس پہ کوئی حرد کی بات نہیں کوئی آدمی کسی عمل کو دلیل نہ پیش کرے اگر کسی کا عمل دلیل اور حجت ہے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل ہے قُلْنُ يُخَذُ قَوْلُهُ وَيَرَدْ إِلَّا صَحِبَ حَدَرْ قَوْلُ حضرت امام مار
Tampilkan transkrip lengkap