Lectures & RemindersVideoتخلیق انسان کا مقصد - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اس کی عبادت و بندگی کرو اس سے رو اس سے گرگڑاؤ اس سے دعا کرو یہی اسی لیے ہم پیدا ہوئے ہیں ہمارا یہ بھی مقصد نہیں ہے کہ آج کے بعد مسلح اور تسبیح لے کر کسی مسجد کے کونے میں بیٹھ جاؤ نہیں ہمارا اسلام اس بات کی اجازت نہیں دیتا ہمارا اسلام لا تنس نصیب کا من الدنیا دنیا سے اپنا حصہ لینا مت بھولو لیکن اتنا لو جتنی ضرورت ہو جتنی ضرورت ہو حلال طریقے سے لو0:32حلال طریقے سے کماؤ حلال طریقے سے اپنی زندگی کو اتارو یہی مقصود ہے زندگی کا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت و بندگی کرو نمبر ایک اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک مت کرو اللہ رب العزت کو الہ واحد تصور کرو وہی معبود حقیقی ہے باقی سارے کے سارے معبود جھوٹے ہیں اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک مت کرو اللہ تعالیٰ کی عبادت و بندگی کرو اللہ عزت و جل کو پکارو1:01اللہ ہی تمہارا معبود برحق ہے اسی سے روزی ماغو اسی سے شفا ماغو اسی سے دولت ماغو اسی سے سب کچھ طلب کرو وہ اللہ تمہیں دینے والا ہے جس دن تم اللہ کے ہو جاؤ گے اللہ تعالیٰ یہ زمین کی حکومت تمہیں عطا فرمائے نمبر ایک یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود ہم خود اللہ تعالیٰ سے دھریں تقوی اختیار کریں ایمان لانے کے بعد میں اللہ رب العزت کے اوپر ایمان لانے کے بعد میں1:31دوسری ذمہ داری یہ ہے کہ ہم تقویٰ اختیار کریں تقویٰ سمجھتے ہو کس کو کہتے ہیں تقویٰ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کسی مسجد کے کونے میں کھڑے ہو کے کانپتے رہو کہ اللہ تعالی ہم تجھ سے ڈرتے ہیں اور بعد میں مسجد سے نکلنے کے حرام اور حلال کی تمیز کیے ہوئے سب کچھ اناب شناب کھاتے جاؤ جمع کرتے جاؤ تقویٰ کا مطلب یہ نہیں ہے تقویٰ کا معنی یہ ہے بچنا پرہیزگار بننا متقی اردو زبان میں کہتے ہیں پرہیزگار کو2:02اور پرہیزگار کہتے ہیں پرہیز کرنے والے کو جیسے کسی ڈاکٹر کے پاس آپ جائیں اور آپ کہیں مجھے سردی ہے یا زکام ہے اس نے دوا دی کہا یہ دوا لے لو سردی اور زکام انشاءاللہ صحیح ہو جائیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ ان چیزوں سے پرہیز کرنا آئس کریم نہیں کھانا تھنڈا پانی نہیں پینا دال دلیا نہیں کھانا فلانا برتقال نہیں کھانا سیب نہیں کھانا ان چیزوں سے پرہیز کرنا ایسی میں نہ سونا ان چیزوں سے پرہیز کرنا2:30تب تمہاری یہ بیماری دور ہو جائے آپ دوا لے کر کے آئے خوب دھیر ساری دوائیں کھا رہے ہیں لیکن فرج کا تھنڈا پانی بھی پی رہے ہیں پیپسی بھی پی رہے ہیں برتقال بھی کھا رہے ہیں ایسی لگا کے اس کے سامنے سو بھی رہے ہیں ایک دن گزر گیا دو دن گزر گیا زکام سردی خلاص صحیح ہی نہیں ہو رہے ہیں اب دنیا سے کہتے پھرتے ہو یہ ڈاکٹر غلط ہے اس ڈاکٹر کی دوا فیلڈ ہے یہ دیکھو میں اتنی ساری دوائیں لے کے ویٹھا3:01بتاؤ وہ انصاف کی بات کر رہا ہے وہ صحیح بات کر رہا ہے یا جھوٹ بول رہا ہے وہ جھوٹ بول رہا ہے کیوں دوا لیا ہے صحیح بات ہے دوا اس نے لیا ہے صحیح بات ہے لیکن جس جن جن چیزوں سے ڈاکٹر نے پرہیز کرنے کا حکم دیا تھا وہ پرہیز نہیں کر رہا اس لیے وہ دوا اسے کوئی فائدہ پہنچا سکتی نہیں پہنچا سکتی اللہ نے قرآن کریم کے اندر ارشاد فرمایا غم نہ کرو فکر نہ کرو3:30تم ہی باعزت رہو گے تم ہی غالب رہو گے تم ہی باعزت رہو گے تم ہی غالب رہو گے تم ہی حکمران رہو گے تم ہی سرخرو رہو گے بشرتے کی تم مومن ہو ان کن تم مومنین بشرتے کی تم مومن ہو یعنی رب زلجلال نے فرمایا ایمان قبول کر لو ایمان لے آو ایمان کو سینوں میں بسالو پوری دنیا کے اندر غلبہ تمہارا رہے گا آج کتنے مومنین ہیں ایمان کا دعویٰ کرنے والے کتنے ہیں بتاؤ4:01دنیا کے اندر دنیا کے اندر دیڑھ عرب سے بھی زیادہ ایمان کا دعویٰ کرنے والے لوگ موجود ہیں کی نہیں موجود ہیں لیکن جہاں کہیں بھی ہیں زلط و رسوائیاں ان کے چہروں پر تھوپی ہوئیں ہیں کی نہیں ہیں دولت بھی ہے شہرت بھی ہے مال بھی ہے حکومتیں بھی ہیں تیرپن تیرپن چوون چوون ممالک ہیں لیکن ان کا اپنا کوئی فیصلہ اپنے سے نہیں ہوتا4:35زلط و رسوائی کی حد یہ ہے کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے بغیر یورپ اور امریکہ کا دروازہ کھٹ کھٹائے ہوئے کبھی یہ اپنا مسئلہ حل کر پاتے یہ زلط نہیں تو اور کیا ہے اس کو عزت کہتے ہیں کیوں مومن نہیں ہیں کیا مومن نہیں ہیں کیا ارے میں کہوں اگر شراب پینے والے کو اگر یہ کہتے ہو تو مومن نہیں ہیں تو بوتل پھینک کے سر توڑ دے گا آپ کا توڑے گا کی نہیں توڑے گا5:08بتمیز میرا نام عبد الرحمن ہے عبداللہ ہے میں مومن ہی نہیں ہوں تو ہی ایک مسلمان آگیا ہے کی نہیں بے پردہ عورت کو یا فہاشی کرنے والی اپنا نام مسلمان رکھ کر اس کو بولو تم مومن نہیں ہیں وہ تھوک دے گی موپر اے میں مسلمان ہوں صبح شام نیاز فاتحہ کراتی ہوں معلوم ہے میرے کو تو کہتا مومن نہیں ہوں میں ایک اپنے آپ کو مومن کہہ رہا چاروں طرف اور اللہ نے فرمایا مومن رہو گے تو غالب رہو گے پھر بھی غلبہ نہیں تو ہم کیا کہیں نعوذ باللہ5:41ہزار بار نعوذ باللہ ہمارے رب کا یہ فرمان جھوٹا ہے نہیں ہمارے رب کا فرمان جھوٹا نہیں ہمارے رب کا فرمان سچا ہے البتہ ہم جھوٹے مومن ہیں ہم جھوٹے مومن کیسے ہیں اللہ نے ارشاد فرمایا اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو ٹھیک کافروں سے خطاب نہیں مشرکوں سے خطاب نہیں6:12غیر مسلموں سے خطاب نہیں یہود اور اسارہ سے نہیں مومنوں سے خطاب ہے اے وہ لوگوں جو ایمان لا چکے ہو ایمان لائے ہو تمہارے سینے میں ایمان ہے دوسرا مطالبہ تم سے یہ ہے اتقو تقوی اختیار کرو حق کا تقاتی ہی جیسا کی تقوی اختیار کرنے کا حق ہے پتہ یہ چل رہا ہے کہ خالی ایمان خالی ایمان فائدہ مند نہیں ہے خالی جس طرح ڈاکٹر کی دوا فائدہ مند نہیں ہے6:43جب تک ڈاکٹر کے بتائی ہوئی چیزوں سے پرہیز نہیں کرو گے تب تک وہ دوا کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتی اسی طرح سے جب تک ایمان لانے کے بعد وہ پرہیز گاری نہیں اختیار کرو گے تب تک یہ ایمان کوئی فائدہ پہنچا سکتا سمجھو اس بات کو اس بات کو سمجھو مسلمانوں ہماری بربادی7:04ہماری ذلت و رسوائی اور ہماری بے غیرتی اور ہماری تمام خرابیوں کا واحد سبب یہ ہے کہ ہمارے دلوں سے تقوی ختم ہو جاتا ہے اور یہ تقوی کیا ہے؟ تقوی کیا ہے؟ یہ تقوی وہ پرہیزگاری ہے مطلب اللہ نے فرمایا ایمان لائے ہو تو شرک سے بچو ایمان لائے ہو کفر سے بچو ایمان لائے ہو حرام چیزوں سے بچو ایمان لائے ہو بیداد سے بچو ایمان لائے ہو7:35اللہ کی تمام رسول کی تمام منع کی ہوئی چیزوں سے پریز کرو ایمان کی حالت میں شرک نہ کرنا ایمان کی حالت میں خرافات نہ کرنا ایمان کی حالت میں7:47جھوٹ نہ بولنا ایمان لانے کے بعد میں سود نہ کھانا ایمان لانے کے بعد میں زنا نہ کرنا ایمان لانے کے بعد میں غیبت نہ کرنا ایمان لانے کے بعد میں کسی کا مال نہ ہڑپ کرنا ایمان لانے کے بعد میں ناجائز طور پر کسی کا قتل نہ کرنا ایمان لانے کے بعد میں کسی بہو بیٹی کے غیر کی بہو بیٹیوں کے اوپر نظر پتنا اٹھانا اکتویل فہرست ہے اکتویل فہرست ہے8:12ایمان لانے کے بعد میں اے میرے بندوں ان سے پرہیز کرنا اس سے پرہیز کرنا اللہ جو حکیم ہے اللہ جو خبیر ہے اللہ جو علیم ہے اس حکیمت والے نے ساری لسٹ ہمیں قرآن کی شکل میں دے دی ساری باتیں ہمیں محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کے ذریعے سے ہم تک پہنچا دی ہے وہ لسٹ ہمارے اندر موجود ہے کہ اے مومنوں8:37ان تمام سب برائیوں سے بچو گے تمہارا ایمان فائدہ مند ہوگا ارے ان برائیوں میں تم پڑو گے جتنا تیزی کے ساتھ برائیوں میں جاؤ گے اتنی تیزی کے ساتھ تمہارا ایمان تمہارے سینے کے ساتھ نکلتا جائے گا تمہارے دل سے مٹتا جائے گا تمہارے دل سے مٹتا جائے گا لیکن جتنا ہی تم پرہیس کرو گے تمہارا دل اتنا ہی آئینہ بنتا جائے گا تمہارا دل اتنا ہی روشن بنتا جائے گاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriتخلیق انسان کا مقصد7 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Berikutnya: Episode 8→