Lectures & RemindersVideoتخلیق انسان کا مقصد - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00میں منافق ہو گیا ہوں کہا کیا بات کر رہے ہو تم مومن ہو مسلمان ہو لیکن منافق کیسے ہو گئے کہنے لگے کہ جب میں اللہ کے رسول کی خدمت میں ہوتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں مکمل ایمان والا ہوں میرا ایمان مکمل ہے اور میں اس کی مہک اور خوشبو نبی کی خدمت میں محسوس کرتا ہوں لیکن جب نبی کے دربار سے نکل کر بازاروں میں بیوی بچوں میں آتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے میں منافق ہو گیا ہوں یہ احساس تیزی ہے یہ اس ایمان کی0:29ایمان کی وہ حدت اور اس کی وہ حرارت اس کا وہ جوش تھا جو وہ محسوس کرتے تھے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں آج کے اپنے زمانے میں وہ کہہ رہے ہیں سوچو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ان کا زمانہ ہے صحابہ اور تابعین کا زمانہ ہے اس زمانے میں ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اے لوگو آج جن عامال کے کرنے کو تم حقیر سمجھتے ہو اور چھوٹا گناہ سمجھتے ہو0:58ہم اللہ کے نبی کے زمانے میں ان عمال کو بڑے بڑے گناہ میں شمار کرتے تھے کہ یہ عمال اس دور میں بڑے بڑے ہوا کرتے تھے تب صحابہ اور صحابہ ان کے زمانے میں جب اس قدریں اس طرح کمی آگئی تھی تو آج تو چودہ پندرہ سو برس ہے آج آدمی جھوٹ بولتا ہے لیکن اس کو شرم نہیں آتی کہ وہ جھوٹ بولتا ہے1:18آدمی غیبت کرتا ہے احساس نہیں ہوتا وہ غیبت کر رہا ہے آدمی چوری کرتا ہے کسی کی جیب کاٹتا ہے کسی کے خزانے سے پیسہ نکالتا ہے کسی کے غلے کو لوٹتا ہے کسی کی زمین مارتا ہے کسی کو قتل کرتا ہے احساس تک نہیں ہوتا کہ میں نے یہ جرم کیا ہے بلکہ وہ فقر کرتا ہے زنا کرتا ہے فہاشی کرتا ہے غیروں کی بہو بیٹیوں پر غلط نظریں ڈالتا ہے برائیاں کرتا ہے احساس تک نہیں ہوتا اس کو کہ میں نے یہ برا کام کیا ہے1:46بلکہ آج تو زمانہ یہ وقت ایسا آیا ہے کہ باقاعدے گلی گلی میں بستی بستی میں نگر نگر میں اس کو فیشن سمجھا جاتا ہے اس کو فیشن سمجھا جاتا ہے میں بتاؤں آپ کو غیرت ہمارے اندر جو ایمان کی غیرت تھی رب زلجلال کی قسم ہے شیطان نے اس طرح اس کا تییا پانچا کیا کہ اسے ہمارے دل سے وہ غیرت ختم کر دی شیطان نے ایک غیرت وہ تھی کہ غزو خندق کے موقع پر ایک صحابی رسول2:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت لے کر اپنے گھر آتا ہے اور نوجوان ہے نوجوان رانہ ہے نئی نئی شادی ہوئی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت لے کر قضوہ خندق کے موقع پر کہ میں ذرا اپنے بچے اپنی بیوی کو دیکھ کے آتا ہوں اے اللہ کے نبی میں تھوڑی دیر میں واپس آتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی وہ نوجوان رانہ اپنے گھر کی طرف رما دوا ہوتا ہے دیکھتا ہے کہ جب اپنے محلے میں داخل2:44گھر کے دروازے سے باہر کھڑی ہوئی ہے اللہ اکبر تیر اور کمان اس کے جسم پہ لگے ہوئے تلوار ہاتھوں نے جب دیکھتا ہے کہ بیوی دروازے کے باہر کھڑی ہوئی ہے غیرتے غیرت نے جوش مارا اور فوری طور پر تیر اور کمان نکال لیے کہ تو دروازے کے باہر کیوں کھڑی ہے فوری طور پر اس کے اوپر نشانہ لگا لیا تاکہ اس کو مار ڈالے لیکن بیوی نے زور سے آواز دی کہ ٹھہرو ٹھہرو ابھی میرے اوپر ابھی میرے اوپر تیر مت3:11پہلے یہ پوچھو تو صحیح کہ میں باہر کیوں نکلی ہوں سبب معلوم کرو آپ دیکھنا ہے یہ غیرت کا غیرت کا عالم یہ ہے کہ بیوی دروازے سے باہر کھڑی ہو یہ بھی گوارہ نہیں ہے آج تو ہم باہوں میں باہر ڈال کر مارکٹنگ کرواتے ہیں بے پردہ بے پردہ اپنی بیٹیوں کو اپنی بہنوں کو اپنی بہنوں کو اور کہتے ہیں بیٹا کیا بات ہے کوئی بات نہیں یہ تمہارے انکل ہی ہیں یہ تمہارے کون ہیں3:35انکل ہیں ارے یہ تمہارے چچیرے بھائی ہیں یہ تمہارے ممیرے خلیرے بھائی ہیں کوئی بات نہیں کوئی پردہ نہیں حیاء ختم ہو چکی دل سے زنگ دلوں کے اندر لگ گئے ہمارے آنکھوں سے جو غیرت کا پانی تھا وہ مر چکا ہے میرے عزیزوں کیا ہوا واقعہ بتلانا مقصود نہیں ہے واقعہ تو خیر لمبا ہے کہ جب عورت نے منع کیا جب قریب گئے کہا کیا بات ہے کہا پہلے اپنے گھر کے اندر جا کے دیکھو کہ تمہارے گھر کے اندر کون ہے4:03جب دیکھا گھر کے اندر جا کر تو اس کے اوپر ایک کالا ناگ سانپ اپنا پھن اٹھائے کر کے بیٹھا ہوا تھا نوجوان تھے جوش تھا فوری طور پر تیر اور کمان ہتھیار ہاتھ میں تھے مارا اس سانپ کو اس سانپ کے موپر جا کر کے وہ تیر لگا سانپ ادھر مرا صحیح بخاری کی روایت ہے یہ صحیح بخاری کی روایت ہے کہتے ہیں راوی کہتے ہیں کہ سانپ مرا اور اس کے ساتھ وہ نوجوان بھی تڑپ کر کے مر گیا4:30ساپ پہلے مرا یہ نوجوان پہلے مرا کسی نے کوئی فیصلہ نہیں کر پایا ساپ بھی مر گیا نوجوان بھی مر گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر پہنچائی گئی کہ اللہ کے نبی اس نوجوان کا ایسا ایسا حادثہ ہوا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی اور فرمایا لوگو مدینے کے اندر کچھ جنات رہتے ہیں مدینے کے اندر جن رہتے ہیں تمہارے گھروں میں بھی رہتے ہیں اس لیے اسی طرح سے کوئی موزی جانور ساپ وغیرہ دیکھ4:58بلکہ انہیں محلت دو تین دن کے لیے انہیں تین دن کے لیے محلت دو آواز دو کہ بھائی تم جو بھی ہو ہمارے گھر سے نکل جاؤ تین دن تک انہیں محلت دو اگر وہ ٹھیک ہے جن ہوگا تو نکل جائے گا اگر اس کے بعد نہ نکلے تو وہ ساپ ہے اس کو مات ڈالو تمہیں کوئی نقصان اور ضرر نہیں ہوگا سمجھائی کی نہیں آئی تو خیر یہ واقعہ تھا5:20بتلانا مقصد یہ تھا کہ یہ غیرت تھی ان کے ایمان کی کہ ذرا بھی کہیں ماسیت اور ذرا بھی کہیں اس طرح کی چیز دیکھتے تھے تو فوری طور پر ان کا دل بے چین ہو جاتا تھا حضرت حنزلہ کے بارے میں بتا رہا تھا ابو بکر صدیق سے یہ واقعہ بیان کر رہے ہیں کہ میں منافق ہو گیا مجھے ایسا لگتا ہے حضرت ابو بکر صدیق اللہ اکبر کون ہے یار غار مصطفیٰ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت پر رہنے والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سسر5:50نبیوں کے بعد اس کائنات میں ہم اہل السننہ والجمعہ کا یہ عقیدہ ہے کہ اگر کسی کا مقام اور مرتبہ ہے تو یارِ غارِ مصطفیٰ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہے ہے کی نہیں حضرت ابوبکر صدیق کہنے لگے حنزلہ مجھے بھی یہی محسوس ہوتا ہے مجھے بھی میری بھی یہی حالت ہوتی ہے کہ جب میں اللہ کے نبی کے پاس سے آتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے جیسے کی ایمان ہی نہیں6:13چنانچہ دونوں اللہ کے نبی کی خدمت میں حاضر ہوئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے دل کی قیفیت بیان کی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ یہ تمہارے ایمان کی دلیل ہے یہ جو احساس ہے تمہارا یہی احساسِ گناہ یہی احساسِ جرم تمہارے ایمان کی دلیل ہے سمجھ آئی کی نہیں آئی آج ہم کتنے جرم کرتے ہیں ہمیں احساس تک نہیں ہوتا کتنی غلطیاں کرتے ہیں احساس تک نہیں ہوتا6:38توبہ کی اسی وجہ سے توفیق تک نہیں ہوتی نماز نہیں پڑھتے روزہ نہیں رکھتے صدقہ نہیں کرتے زنا کرتے ہیں فہاشی کرتے ہیں آنکھوں سے زنا کرتے ہیں کانوں سے زنا کرتے ہیں ہاتھوں سے زنا کرتے ہیں احساس تک نہیں ہوتا سمجھ لو اس کا مطلب یہ ہے کہ ایمان سینے کے اندر موجود نہیں ہے کیونکہ اگر ایمان ہوتا تو ضرور یہ احساس ہوتا ایمان والوں کو احساس ہوتا ہے جو بے ایمان ہو جاتے ہیں یا جن کے ایمان پر پردہ پڑ جاتا ہے ان کے دل سیاہ ہو جاتے ہیں7:08انہیں کوئی احساس نہیں ہوتا تو میرے عزیزوں میرے دوستوں اور بھائیوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ ہنزلہ یا ابو بکر یہ ایمان کی دلیل ہے یہ جو احساس ہے یہ ایمان کی دلیل ہے اور جو قیسیت میرے پاس بیٹھ کر کے تمہارے دل کے اندر ہوتی ہے اگر یہی قیسیت7:27یہاں سے نکلنے کے بعد بھی تمہارے سینے کے اندر رہے جبکہ یہ قیفیت نہیں رہ سکتی ہے نہیں رہ سکتی ہے لیکن اگر رہے تو آسمان سے فرشتے اتر کر تم سے مسافہ راستوں میں کریں اللہ میرے بھائیوں میں آج یہ قیفیت یہ احساس ہمیں پیدا کرنے کی ضرورت ہے اس دور میں جبکہ ہم چاروں طرف فہاشیوں بہائیوں کے تمام قسم کے وسائل اور ذرائع7:59پہلے زمانے میں زناکاریاں بدکاریاں عیاشیاں اور سود اور رشوت اور حرام خوریاں ذرا مشکل تھیں کیوں تھوڑی بہت غیرت تھی حیات اس کے وسائل اور ذرائع بھی نہیں تھے لیکن آج کے دور میں آج کے دور میں دہیائی کرنا فہاشی کرنا نہایت ہی آسان ہے یعنی آدمی کو تنہائیاں بھی مل جاتی پہلے تنہائیاں بھی بڑی مشکلوں کے ساتھ ملتی تھی کسی گاؤں میں کسی بستی میں8:27درامے ناچ کے لیے باقاعدے کمپنیاں ہوتی تھیں جب وہاں وہ کمپنی بلائی جاتی تھی تب وہ بستی کے لوگ اپنے گھر سے نکل کر وہ درامے یا وہ ناچ دیکھنے کے لیے جاتے تھے تو اہل بستی کو بھی پتہ ہو جاتا تھا کہ فلانے گھر سے فلانا لڑکا گیا فلانے محلے سے فلانا لڑکا گیا بس سارے جانگ یا وہاں میں ملاقات ہو جاتی تھی تو ایک دوسرے سے چوری چھپے مو چھپا کر بیٹھ کے ناچ گانے سنتے تھے پہلے زمانے میں8:57بیٹا انٹرنیٹ کے اوپر خود بیٹھا ہوا ہے بیٹا ٹی وی بی سی آر لے کر کے بیٹھا ہے کوئی ضرورت نہیںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriتخلیق انسان کا مقصد4 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Berikutnya: Episode 5→