Lectures & RemindersVideoیاجوج ماجوج کا خروج - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یاجوج ماجوج کے خروج اور ان کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00بکریوں کے اندر اس طریقے سے ہوگا گویا کی بکریوں کا رکھوالہ اور نگرہ کتہ ہے یہ حضرت مسیح ابن مریم علیہ السلام کے دمانے کی خصوصیت ہے چنانچہ ایک لمبی حدیث جو حضرت نواز ابن سمعان رضی اللہ عنہ و بغیرہ سے مر بھی ہے مسلم شریف کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت ہمایا کہ جب یاجون ماجون کا خاتمہ ہو جائے گا جن کا ذکر ابھی مخصص تو پہ میں آپ کے سامنے کروں گا خاتمہ ہو جائے گا وہ مر جائیں گے تو اللہ تعالیٰ ا0:30وہ بارش کوئی ایسی جگہ زمین کی باقی نہیں جہاں پر داخل نہ ہو جائے گھر ہے تو گھر میں بھی پہنچ جائے گی وہ بارش وہ بہا تو پہنچے گی یعنی زمین کو بالکل ساپ دھول دے گی آپ نے فرمایا یہاں تک کہ زمین بالکل سفید چادی کی طریقے سے مکتی ہوگی اس طریقے زمین ہو جائے گی اور جب یہ ہوگا تو اللہ تعالیٰ حکم دے گا زمین کو اپنی برکات کو ظاہر کر دے اپنی خیرات کو نکال دے0:56اس وقت آپ نے فرمایا بعض روایات میں کہ اگر کوئی دانا تم پتھر پر بھی ڈال دو تو وہ بھی دانا ہو جائے گا اس وقت گھوڑے کی قیمت چند درام ہو گی اور بیل بڑی قیمت میں بکے گا کیوں؟ اس لیے گھوڑا یا تو نوائی کے لئے استعمال ہوتا تھا یا تو فقر کے طور پر استعمال ہوتا تھا اب کسی کو کسی پر فقر کرنے کی ضرورت ہو گی ہی نہیں اور نوائی محامل وہاں پر ختم ہو گیا جائے1:25اور بیل کی قیمت کیوں زیادہ ہوگی اس لیے کہ زمین کی جتائی میں بیل کام آئے گا تو بیل کی قیمت گھوڑے کی قیمت سے زیادہ ہو جائے گی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث بیان فرمایا کہ آپ نے بیان فرمایا کوئی ایسا گھر نہیں رہے گا جہاں پر پانی نہ ہو جہاں تو زمین بلکل صاف ہو جائے گی اللہ تعالیٰ حکم دے گا زمین سے کہ اپنے فل کو اگاؤ اس وقت آپ نے بیان فرمایا برکت اس طریقے سے ظاہر ہوگی کہ ایک انار کا1:54جو پھل ہوگا اسے مسلمانوں کی ایک جماعت کھائے گی آسودہ ہو جائے گی اور انار کے پھل کا جو چھلکہ ہوگا اس کے سائے مسلمان بیٹھا کریں گے اس کے سائے مسلمان بیٹھا کریں گے اتنا بڑا انار ہوگا ایک گھر کے اندر ہم نے دیکھا کہ وہ بنا تھا مندر نہیں بناتے ہیں لوگ مندر کشی کرتے ہیں تو کیا ہے کہ انار ہے اور انار کا بلکل ایسا2:26چھتری میں ہوتی ہے اس کی طریقے سے ایک سایا کیا ہے کہ لوگ اس کے نیچے بیٹھ کر کہ اتنا بڑا اور نیچے لکھا تھا یہ انار حضر عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے زمانے کا انار ہے تو اس وقت انار کا ایک پھل جو ہوگا یہ مسلمانوں کی انسانوں کی ایک بڑی جماعت کو آسودہ کر دے گا آپ نے فرمایا یہاں تک کہ اس کے چھلکے کے سائے میں لوگ بیٹھا کریں گے اور دودھ کے اندر برکت ہوگی کہ ایک اونٹ2:53ایک لوگوں کی بڑی جماعت کو آسودہ کر دے گا اور ایک گائے کا دودھ جو ہے ایک قبیلے کو آسودہ کر دے گا اور ایک بکری کا دودھ ایک خاندان کیلئے کافی ہو جائے گا اس طریقے سے برکت ہوگی دوسری حدیث کے اندر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نشات سمجھا جو لمبی ہے اس کا مختصر یہ ہے اس کے اندر بھی ہے کہ قریش کا ملک باقی نہیں رہے گا3:18اللہ تعالیٰ بارش کو حکم دے گا بارش کا حکم دے گا بارش ہوگی بارش سے برکتر ظاہر ہوگی اور آپ نے فرمایا کہ ظہریلے جانوروں کا ظہر ختم ہو جائے گا ساپ دسے گا ہی نے لوگوں کو لوگ رو دے گا ساپ کو لیکن وہ لوگوں کو دسے گا نہیں اس طریقے سے امن و امان ہوگا اسی لیے آپ نے بیان فرمایا توبہ لعیش بعد المسیح مسیح کے زمانے3:44اور ان کے وقت کی زندگی کتنی بہترین ہے تین بار آپ نے بیان فرمایا آپ نے فرمایا آسمان کو بارش کا حکم دیا جائے گا زمین کو سبزے نکالنے کا حکم دیا جائے گا حتیٰ کہ اگر تم دانے کو پتھر پہ ڈال دو تو وہ بھی اک جائے گا نہ لوگوں کے بیچ میں کیرہ ہوگا نہ کوئی کسی سے کپٹ رکھے گا نہ کسی سے کوئی بشمنی رکھے گا اور نہ حسد ہوگا اسی لیے حضرت عیسیٰ بن مریم کے زمانے کی جو جماعت ہے وہ جماعت بڑی افضل لوگوں میں ہو4:14مسلمان حمد کے اندر ہے کہ آپ نے بیان فرمایا کہ میری امت کی دو جماعتوں کو اللہ تعالیٰ نے جہنم سے محفوظ رکھا ہے پڑھا ہوگا آپ لوگوں نے حدیث میری امت کی دو جماعتوں کو اللہ نے جہنم سے محفوظ رکھا ہے ایک وہ جماعت جو ہندوستان کے اندر جہاد کرے گی اور دوسری وہ جماعت جو عیسیٰ ابن مریم کے ساتھ ہوگی اور دجال سے قتال کرے گی کہتے ہیں عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے دمانے4:44لیکن خاطر عیسیٰ ابن مریم کے زمانے میں ایک حادثہ بڑا عظیم پیش آئے گا بڑا عظیم حادثہ پیش آئے گا وہ حادثہ کیا ہے یادوج اور مادوج کا خروج یہ سب سے عظیم حادثہ ہوگا دجال کے بعد یادوج اور مادوج کا خروج ہوگا اب درہ دیکھیں کہ یادوج اور مادوج ہیں یہ کیا قرآن مجید کے اندر دو جگہ یادوج اور مادوج کا ذکر آیا ہے یادوج اور مادوج کا5:11ذکر آیا ہے اور قرآن مجید میں قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی قرار دی گئی یاجوج اور ماجوج کو یاجوج اور ماجوج کو اور وہ حدیث جو مسلم شریف کے بھی ہم نے آپ کے سامنے رکھی تھی اس میں بھی یاجوج اور ماجوج کو قیامت کی نشانیوں میں قرار دیا گیا ہے اب مخصر طور پر یہ دیکھیں کہ یاجوج اور ماجوج ہیں کون جی ان کی اصل کیا ہے دیکھئے ان کی اصل کے بارے میں ایک بات تو یہ ہے کہ وہ انسانوں ہی میں سے ہیں بنی آدم میں سے ہیں بنی5:43آدم میں سے ہیں البتہ دنیا میں ان کی اثر کیا ہے نہیں کہا ستا البتہ حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں آدم اور حووہ کی اولاد میں سے ہیں جو بعض لوگوں نے یہ کہا ہے کہ نہیں حضرت آدم کی اولاد حووہ کے علاوہ کوئی دوسری دوسری آدم جو موجود ہے بہت غلط ہے آدم اور حووہ کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں حضرت نوح علیہ السلام کے تین بیٹے تھے کون کون ہام سام اور یافت6:14سام اور یافد سام میں سے کون سے لوگ ہیں بھائی سام میں سے یہ افریقہ اور یہ جو ہے قبطی لوگ ہیں اور سام میں سے جو ہیں وہ ایشیا اور یورپ کے لوگ ہیں ایشیا اور یورپ کے لوگ یہ سام میں سے ہیں ہم میں سے کون ہیں افریقہ اور یہ قبطی لوگ ہیں یعنی مصر اور اس کے علاوہ کے لوگ بات کے لوگ ہیں اور یافد کی اولاد میں سے یہ ترک چائنہ اور6:54یاجوج اور ماجوج یاجوج اور ماجوج یہ یافت کی اولاد میں سے ہے بہت سے علماء کی قول کے مطابق جو ترک ہم نے کہا وہ اسی بنیاد پر کہا ہے ترک کے لوگ جو ہے وہ یاجوج اور ماجوج کی ایک قسم ہے اللہ بہتر جانتا البتہ یہ ہے کہ یافت کی اولاد میں سے یہ ترک ہیں اور انہی کے مطابق کہا جاتا ہے انہی کا قبیلہ یاجوج اور ماجوج حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اولاد میں سے یہ کیوں ہیں7:21اس کی سب سے بہت دیئی بخاری شریف کی روایت ہے جو حضرت ابو سعید خدری یا حضرت ابو حیرہ سے مروی ہے حضرت ابو سعید خدری کی روایت بخاری اور مسلم میں ہے کہ جب قیامت کے دن اللہ تبارک و تعالی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سپارش کے بعد حشر کے میدان میں لوگوں کے بیچ فیصلہ کرنے آئے گا تو اللہ تعالی ایک اعلان فرمائے گا یا آدم آدم علیہ السلام کیا جواب دیں گے لبئیک وسعادئیک والخیروفیدئیک اے اللہ تعالی حاضر ہیں ہم بار بار ح7:52بھلائی تیرے پاس ہے آپ کے کیا حکم ہے اللہ تعالیٰ فرمائے گا اے آدم اپنی ذریعت سے جہنم کا حصہ الگ کر لو اللہ تعالیٰ کیا فرمائے گا اپنی ذریعت سے جہنم کا حصہ ہے وہ الگ کر لو حضرت علیہ السلام سوال کریں گے اے اللہ تعالیٰ جہنم کا حصہ میری ذریعت کا کیا ہے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا ہزار میں سے نو سو8:24ننیانوے ضروریت آدم میں سے ہزاروے سے نو سو ننیانوے لوگ جو ہوں گے وہ کہاں جائیں گے یہنہ میں جائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جب یہ خطاب حشر کے میدان میں کھڑے ہوئے لوگ سنیں گے تو ایسا ہوگا کہ حاملہ عورتوں بچوں کے پار سفید ہو جائیں گے لوگ مدہوش ہو جائیں گے کیا ہو گیا8:53آخر وہ ایک آدمی جو بت رہا وہ کون ہے جو تعالیٰ سے بتنے والا ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriیاجوج ماجوج کا خروج6 / 81یاجوج ماجوج کا خروج - 19:052یاجوج ماجوج کا خروج - 29:053یاجوج ماجوج کا خروج - 39:054یاجوج ماجوج کا خروج - 49:055یاجوج ماجوج کا خروج - 59:056یاجوج ماجوج کا خروج - 69:057یاجوج ماجوج کا خروج - 79:058یاجوج ماجوج کا خروج - 89:04Berikutnya: Episode 7→