Lectures & RemindersVideoیاجوج ماجوج کا خروج - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یاجوج ماجوج کے خروج اور ان کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00تھوڑا سا سامولہ رنگ ہے سامولوں میں اتنا خوبصورت جتنا دیکھا جا سکے یعنی اس سے خوبصورت آدمی سامولہ ہونے کی صورت میں دیکھا نہیں جا سکتا ان کے بال جو ہوگے ان کے کندھوں پر لگ رہے ہوگے یعنی ان کا بال یہاں تک کٹا ہوگا اور کندھوں پر لگ رہے ہوگے0:30ان کے بال کے اندر کنگی ہوئی نہیں ہوگی یعنی بال ٹیڑھے میں نہیں ہوگے ان کے بال سے پانی ٹپک رہا ہوگا اپنے دونوں ہاتھوں کو دو آدمیوں کے کندھوں پر رکھے ہوں گے رکھے تھے کون ہی سرسان جتواب کر رہے تھے ہم نے سوال کیا یہ کون ہیں0:59تو ہمیں جواب دیا کیا وہ مسیح ابن مریم ہے تو مسیح ابن مریم کی یہ صفت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہے اسی طریقے سے بخاری شریف اور مسلم شریف کی ایک دوسری حدیث میں ہے کہ الانبیاء اخوت اللہ انبیاء جو ہیں وہ اللاتی بھائی ہیں اللاتی بھائی سمجھتے ہیں؟ کہ باپ ایک ہو اور ماں الگرگ ہو بھائی تین قسمی کے ہوتے ہیں اخیافی بھائی اللاتی بھائی اور شقیر سگا بھائی سے ہم کہتے ہیں نا1:29شقیق وہ ہے جو ماں باپ دونوں ایک ہوں اخیافی بھائی وہ ہے کہ ماں ایک ہے اور باپ الگ الگ ہے اور علاتی بھائی کون ہے باپ ایک ہے اور ماں الگ الگ ہے تو انبیاء جو ہیں وہ کیا ہیں علاتی بھائی ہیں ان کا دین ایک ہے البتہ ان کی شریعتیں کیا ہیں مختلف ہیں شریعتیں ان کی مختلف ہیں اور ان کی دین کیا ہے ایک ہے تو آپ نے فرمایا کہ2:00اُمَّهَاتُهُمْ شَتَّى وَدِينُهُمْ مُوَاحِدُ ان کی مائیں علاق علاق ہیں یعنی ان کی شریعت علاق علاق ہے لیکن ان کا دین کیا ہے ایک ہے وَأَنَا أَوْلَ النَّاسِ بِعِيسَ ابْنِ مَرْيَمِ اور عیسی ابن مریم کا سب سے زیادہ حق دار میں ہوں کیوں اس لیے کہ ہمارے بیت اور عیسی ابن مریم کے بیت کوئی دوسرا نبی نہیں ہے ہمارے بیت اور عیسی ابن مریم کے بیت میں کوئی دوسرا نبی نہیں آیا ہوا ہے وَإِنَّهُ نَاز2:30فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَعَارِفُو جب انہیں دیکھو تو پہچان لینا یہ چیز کہنے کی ہے جب انہیں دیکھو نادر ہو تو انہیں پہچان لینا وہ ہوں گے کیسے آپ نے بیان فرمایا رَجُلًا مَرْبُوعًا درمیانہ قد ہے نہ بہت لمبے ہیں نہ ناتے ہیں اس لیے ایک بہت لمبا ہونا بھی عائب ہے اور ناتہ ہونا بھی عائب ہے وہ نہ بڑے لمبے ہوں گے اور نہ ہی ناتہ قد کے ہوں گے الَلْحُمْرَ2:59سرخی کی طرف تھوڑے سے مائن ہوں گے سامنے ہوں گے لیکن مائران کیا ہوگا تو آدھا سرخی کی طرف ہوگا ثبت ان کے بال سیدھے ہوں گے اور دجال کے بال کیسے ہوں گے گھگرانے ہوں گے دجال کے بال ہمبریالے ہوں گے اور حضرت عیسیٰ بنی مریم کے بال کیا ہوں گے سیدھے ہوں گے کہ ان کے سر سے پانی کبک رہا ہوں گا اگرچہ اس میں کوئی پانی نہ ہوگا3:29ایسا معلوم ہوگا کہ ابھی پانی ٹپک رہا ہے دو ایسے جوڑوں میں آئیں گے جو جوڑے اسفر یا کچھ پیرے رنگ کے ہوگے تو یہ حضرت عیسیٰ ابن مریم کی قیفیت ہے البتہ یہ دیکھیں کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام اس دنیا میں جب دوبارہ تشریف لے آئیں گے تو ان کے بارے میں ایک بات یہ نور کر لیں کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم اس دنیا میں آئیں گے نبوت ہی کے حالت میں3:58یعنی وہ لکھ نبی ہیں ان سے نبوت چھینے نہیں جائے گی البتہ اپنے نبوت کی اور اپنے شریعت کی ترویج نہیں کریں گے اس دنیا میں جب آئیں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت ہی کے تابع ہوں گے ویسے ہی نماز پڑھیں گے ویسے ہی لوگوں کے بیچ فیصلے کریں گے ویسے ہی لوگوں کے بیچ حکم کریں گے گویا کی4:22اس دین کی تجدید کے لیے دنیا میں آئیں گے اس دین کو بدلنے کے لیے اس دنیا میں آئیں گے نہیں تو وہ اپنی ربوت پر باقی رہیں گے البتہ ان کی شریعت باقی نہیں رہے گی کیوں اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بعد کوئی دوسرا نبی اب آنے والا نہیں ہے کہ وہ کوئی نئی شریعت لے کر کے آئیں پہلی بات تو یہ ہے دوسری بات یہ ہے کہ عیسیٰ ابن مریم اس دنیا میں آنے کے بعد کون کون سے کارنامے انجام دیں گے ان کا پہلا کارنامہ تو یہ ہے4:53کہ دجال ملعون کو قتل کریں گے سب سے پہلا کرنا ان کا وہ ہوگا اور وہ کہاں قتل کریں گے جب بیت المقدس تشریف لے آئیں گے تو بیت المقدس کے اندر مسلمانوں کا گھیرا کر رکھا ہوگا دجال ملعون نے جب آپ مسجد کا دروازہ کھلائیں گے اور پیچھے مل کر دیکھیں گے تو دجال ملعون آپ کو دیکھ کر کے وہ بھاگنا شروع ہوگا اور جیسے ہی آپ کی ساس اس تک پہنچے گی وہ پگھرنا شروع ہوگا آپ اس کا پیچھا کریں گے5:23اور پیچھا کرتے کرتے دو نہیں بلکہ سیکڑوں کلومیٹر دور جائیں گے اس لیے کہ آپ بیت المقدس سے اس طرح پیچھا کریں گے تو سمندر کے کنارے رملہ کے پاس جو لدھ ایک شہر ہے آج کر اسے لدھ کہتے ہیں وہاں پہ جا کر اسے پالیں گے اسے قتل کریں گے تو پہلا کارنامہ عظیم کارنامہ جو ہوگا اللہ تعالیٰ اس دنیا کے سب سے عظیم فتنے کو حیث عزیزہ ابن مریم علیہ السلام کے ہاتھوں ختم کرائے گا5:53دوسرا کارنامہ یہ ہوگا کہ سور کو قتل کر دیں گے سولی کو توڑ دیں گے بعد بعد ایک بندر کو بھی قتل کر دیں گے دین اسلام کی علاوہ کسی بھی دین کو دنیا میں باقی نہیں رکھیں گے یہ ان کا بڑا حدیم کارنامہ ہوگا سور کو قتل کر دیں گے کیوں؟ اس لیے کہ عیسائیوں کا بڑا محبوب خانہ کیا سور کا گوشت ہے اور آج مشرق سے6:24ایکسپورٹ ہوگر کے جتنا سور یورپ میں جاتا ہے شاید کوئی دوسری جی جاتی ہوگی حتیٰ کی بعد مشرقی ملک تو ایسے ہیں یہاں خصوصی طور پر سور اسی لئے پالا جاتا ہے سے انڈولیشیا وغیرہ میں حتیٰ کی مسلمان بدبک بھی سور کو پالتے ہیں نصارہ کے سب سے محبوب جانور جو کھاتے ہیں وہ سور اس کا قطعاً مطلقاً خادمہ کر دیں گے اور نصارہ کے سب سے محبوب نشان جو کیا ہے سلیب یعنی کراس نشان ہے6:59اسے توڑ دیں گے صرف یہی نہیں بلکہ نصارہ ہی نہیں نہ دینِ یہود کو باقی رکھیں گے نہ دینِ ہنود کو باقی رکھیں گے نہ دینِ نصارہ کو باقی رکھیں گے نہ کسی اور دن کو باقی رکھیں گے صرف باقی کس کو چھوڑیں گے اسی لیے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے بعد جہاد کا سلسلہ ختم ہو جائے کیوں؟ اس لیے کہ کوئی دوسرا مدد باقی نہیں رہے گا حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے زمانے میں صرف دینِ اسلام باقی رہ جائے گ7:34اور یہ وہ چیز ہے جس کے اوپر ہر مسلمان کو ایمان لیانا چاہیے اس وقت مسلمانوں کی کمزوری اس وقت مسلمانوں کی ذلت کو دیکھ کر کے خاطر بزدل نہیں بننا چاہیے اور بزدلی کا شکال نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ ایمان رکھنا چاہیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے آپ نے قسم کھا کر کے بیان پر آئی ہے کہ مسلمان وغیرہ میں روایت ہے کہ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے اس دنیا کا کوئی بھی گھر8:03خواہ وہ پکا گھر ہے خواہ وہ کچھا گھر ہے خواہ وہ سمن سے بنا ہوا ہے خواہ وہ پتھروں سے بنا ہوا ہے خواہ وہ گھاس اور فوس سے بنا ہوا ہے اس گھر کے اندر اسلام داخل ہوگا خواہ عزت کے ساتھ داخل ہو یا لوگوں کو ضلل کر کے داخل ہو تو حضرت عیسیٰ اکنی مریم علیہ السلام کا ایک کارنامہ یہ بھی ہوگا کہ اس دنیا کے اندر کوئی بھی دین باقی8:31نہیں چھوڑیں گے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بخاری اور مسلم ہے آپ نے ارشاد میں صلی اللہ علیہ وسلم والذی نفسی بیدہی اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کس میں ہے اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم بغیر قسم کھائے بھی سچے ہیں یہ جھوٹے ہیں آپ بغیر قسم کھائے بغیر قسم کھائے بھی سچے ہیں لیکن کسی چیز کی اہمیت کو بیان کرنے کے لئے9:01اس چیز کی تاکیتTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriیاجوج ماجوج کا خروج4 / 81یاجوج ماجوج کا خروج - 19:052یاجوج ماجوج کا خروج - 29:053یاجوج ماجوج کا خروج - 39:054یاجوج ماجوج کا خروج - 49:055یاجوج ماجوج کا خروج - 59:056یاجوج ماجوج کا خروج - 69:057یاجوج ماجوج کا خروج - 79:058یاجوج ماجوج کا خروج - 89:04Berikutnya: Episode 5→