Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمد للہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبي بعدا وعلى آله وأصحابه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ویحل لهم الطیبات ویحرم عليهم الخضائف ویضع عنهم اسرهم والاغلال التي كانت عليهم فالذین آمنوا به وعزروه 0:30 وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُ النُّورَ الَّذِي أُنزِلَ مَا أُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ میں اپنے سب ناظرین اکرام کا سب سے پہلے اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو اور کچھ ابتدائیہ اور استقبالیہ کلمات کہنے سے پہلے ایک اہم گزارش آپ کے سامنے میں رکھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ 0:59 کئی مرتبہ بعض مرتبہ ایسا محسوس آپ کو ہوگا کہ کچھ آپ جو سوالہ کر رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ ہم اس سوال پر exact جواب نہیں دے پا رہے ہیں تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ سوال کرنے والے کو مایوسی ہوتی ہے تکلیف ہوتی ہے دراصل اس کی وجہ یہ ہے کہ یا تو سوال کرنے والا اپنے سوال کو واضح انداز سے پیش نہیں کر پاتا نتیجے میں ہم 1:27 سمجھ نہیں پاتے کہ وہ کیا سوال کرنے والا وہ صاحب کیا سوال کرنے والے ہیں کبھی پرابلم یہ ہوتا ہے کہ اگر سوال بالکل واضح ہو لیکن ہوتا یہ ہے کہ جو ٹیکنیکل پرابلم ہے آپ کی بات ہم تک کلیر سنائی نہیں دیتی نتیجے میں جو ہم کو یہاں پر سمجھ میں آتا ہے اس کی روشنی میں ہم جواب دیتے ہیں بہرحال ان دو صورتوں میں یقیناً میں آپ سب سے دل جوئی کے لیے معذرت خواہی چاہتا ہوں اگر ایسا کسی کو بھی محسوس ہوا 1:57 کہ وہ جو سوال چاہ رہے تھے اس سوال کا ایکزیٹ جواب نہیں ملا تو یہ سارے مادور یہ سارے عذر ہیں جس کی بنیاد پر ہم آپ کے سامنے یا آپ سے ہم مادرک کھائی چاہتے ہیں ویسے انشاءاللہ استقبالیہ کلمات کے لئے مختصر جملہ میں یہ کہوں گا کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ آراب سورہ نمبر سات آیت نمبر سو سپاون میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد پرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 2:25 حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو دنیا میں بھیجا گیا تو پوری انسانیت نے اپنے رسم و رواج نینے کاموں کے ذریعے سے انسانیت نے اپنے آپ پر بوجھ ڈال لیا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مشن دیا گیا کہ اس قرآن مجید کے ذریعے سے جتنے بھی توقع سلاسل اور بیڑیاں اور زنجیریں انسانوں کے پیروں میں انسانوں کی ترقی میں پڑے ہوئے ہیں اور جتنے بوجھ پڑے ہوئے ہیں 2:55 ان سب کو ہٹایا جائے اور انسانوں کو رحمت والی زندگی خوشی والی زندگی نصیب ہو جائے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم قرآن مجید اور احادیث طیبہ میں جو نظام بتایا گیا ہے اس نظام کے قریب آ جائے تب ہی جا کر ہم کو رحمت بھی ملے گی خوشی بھی ملے گی انشاءاللہ شکریہ مہتم ناظرین آئیے سب سے پہلے ایک کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں اور جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے آخر ہلو 3:22 السلام علیکم 3:52 ای ٹی وی اردو کے نام سے 4:39 اور برائے راست وہ مدنی صاحب کو ہی پہنچتے ہیں اور مدنی صاحب ہی پڑھتے ہیں آپ کے شخصی مسائل جو بھی ہوں گے بیلہ کسی افشاں کے وہی پڑھتے ہیں وہی دیکھتے ہیں تو یہ ایچ آئی وی ٹیسٹ مطالب ہوتا ہے اگر ایک سال میں ہم ارسال رکھیں اس پروگرام کے اختتام پر ہم آپ کو ایڈریس دکھاتے ہیں آپ برائے کرم نوٹ فرمالے شکریہ بہت بہت آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب ایچ آئی وی ٹیسٹ سے مطالب 5:08 شادی کی ابتداء آج تو شادی اتنی دشوار ہو گئی ہے کہ اب پہلے ٹیسٹ کرائے جائے پھر شادی کرائی جائے تو اس سے مطالق بھائی کا سوال بتائیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو یقیناً آج کے جو حالات پھیل چکے ہیں جیسا کہ بتایا جاتا ہے دنیا میں فی الوقت چالیس ملین لوگ ایچ آئی وی سے متأثر ہیں تو اس لحاظ سے ہم اپنی بہن کو یا لڑکی کو دینے سے پہلے یا 5:36 جو بھی رشتہ ہوتا ہے چاہے لڑکے کا ہو چاہے لڑکی کا ہو تو اس سے پہلے اگر میڈیکل ریپورٹ نکالی جاتی ہے جانچ کروائی جاتی ہے اسلامی اعتبار سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے اور آج کل جو حکومتیں اس بارے میں اُبھار رہی ہیں تو ایسے وقت پر یقیناً اسلامی اعتبار سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے یقیناً میں اپنے طور پر ارشد بشیر مدنی یعنی اپنے طور پر فلی سپورٹ کرتا ہوں کہ اگر ایسی کوئی جانچ ہوتی ہے 6:04 تو یقیناً اس کی اجازت دینی چاہیے اس میں اسلام کوئی رکاوٹ نہیں دالتا بلکہ اسلام ابھارتا ہے تزوجو الودود الولود تم زیادہ بچے پیدا کرنے والی اور زیادہ چاہنے والی عورت سے خاتون سے تم شادی کیا کرو تو دار باتیں اس کے لئے آپ کو معلوم کرنا پڑے گا پہلے کہ اس کا خاندان کیسا ہے کس طرح کے لوگ ہیں تم شادی کرنے سے پہلے جانش لیا کرو کہ وہ خاتون نیک گھرانے کی ہو صالحہ ہو تو اس کے لئے بھی جانشنا پڑے گا تو جہاں تک جانشنے کا سوال ہے 6:33 اب بھائی نے سوال کیا کہ کتنے عرصے تک ہم کو انتظار کرنا پڑے گا ظاہر بات ایک ماہر طبیب ڈاکٹر آپ کو جتنا ڈیوریشن دے گا اس لحاظ سے آپ سبر کر سکتے ہیں رکھ سکتے ہیں لیکن سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 286 اگر آپ بہت زیادہ سوچیں گے تب تو آپ شادی نہیں کر پائیں گے ایک حد تک جتنی استطاعت ہوتی ہے جانش کروا لینا چاہیے 7:01 جانش کے بہانے خامخا کے کوئی بھی چیز کو ٹالنا نہیں چاہیے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رحمت بھی انشاءاللہ بہت کچھ مدد کرے گی تو یقینا جہاں تک جانش کا مسئلہ ہے اور اس کا جو ٹائم ہے آپ اپنے حالات کو دیکھ کر جہاں تک کہ ممکن ہے اس حد تک آپ صبر کر سکتے ہیں اس سے زیادہ نہیں امید کہ آپ کا جان مکمل ہے شکریہ محمد صاحب لائن پر اور ایک کوولر موجود ہے ناظرین انہیں بھی پروگرام میں شامل کے دیتے ہیں ہیلو ہیلو 7:31 جی والیکم السلام وطرح ناصر جمال بول رہا ہوں جی ناصر جمال صاحب جی کتری سے بول رہا ہوں جی شریعہ راہی صاحب اور مولانا صاحب کو جی تھوڑا لارڈ اور کلیر فرمائے گا مولانا صاحب اور راہی صاحب کو جی جی ایسے پروگرام کرانے کے لئے مبارک بات دیتے ہیں تزاک اللہ خیر ماشاءاللہ موجود یہ اچھا ہے شادی میں وقاوت کے اسباب جی اور میرا سوال ہے مولانا صاحب سے جی شادی سے پہلے کسی لڑکے نے 8:02 بہتر بھائی بہت شکریہ آپ اپنے دوست کے لئے اتنے مفقی رہے 8:27 بہت شکریہ آپ نے کال کیا بھاری صاحب بھائی نے کہا کہ شادی سے پہلے کسی کے جسمانی تعلقات اگر بن جاتے ہیں اور اسے لڑکا بھی ہوتا ہے اور اس کو انادھا آشرم میں رکھا دیا جائے تو کیا کرنا چاہیے اس طرح کا سوال مبہم قسم کا سوال انہوں نے کیا ہے اس پر جو شکلیں بنتے ہیں ہم بتا دیں 8:57 والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو ابھی بھائی نے ایک سوال کیا ہے جو کہ بہت ہی مبہم ہے واضح نہیں ہے کہ ایکزیکٹ وہ چاہتے کیا ہیں لیکن اس سوال سے جڑی ہوئی جتنی کڑیاں ہیں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں سب سے پہلے تو یہ ہے کہ شادی سے پہلے جو کچھ بھی جنسی تعلقات ہوتے ہیں انٹرکوس جمع کے تعلقات مباشرت کے تعلقات اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہوئے کہا 9:24 سورہ بن اسرائیل سورہ نمبر سترہ آیت نمبر بتیس ولا تقرب الزنا زنا کے قریب بھی مت جاؤ اور صحیح بخاری کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جہنم میں یعنی کہ قبر میں جو عذاب ہو رہا تھا عام طور پر جہنم کا اور استعمال کہتا ہے قبر کا جو عذاب ہو رہا تھا ایک تنور میں ننگے انسانوں کو مرد اور خواتین کو جلایا جا رہا تھا اور آگ شرمجا سے نکل کر مومے سے نکل رہی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا 9:52 کہ کون لوگ ہے کہا اززنات یہ وہ لوگ ہیں جو زنا کیا کرتے تھے ناجائز تعلقات رکھا کرتے تھے تو ان احادیث کی روشنی میں سب سے پہلے ان کو توبہ کرنا چاہیے اور اگر اسلامی حکومت ہے وہاں پر اور وہ لوگ حاکم کے زد میں آ چکے ہیں تو ایسے وقت سور نور سور نمبر چوبیس آیت نمبر ایک اور دو کے حوالے کے مطابق غیر شادی شدہ پر کوڑے لگتے ہیں اور احادیث کی روشنی میں ان پر رجم سنگ ساری کا قانون چلتا ہے اور جہاں پر اسلامی 10:21 حکومت نہیں ہے تو اس وقت ان کو توبہ کر کے اپنی زندگی کو آنے والی زندگی کو بہتر سے بہتر بنانا پڑے گا اب رہا بچہ جو پیدا ہو چکا ہے تو عام طور پر نعوذ باللہ ہمارے پاس ایک رواج موجود ہے یا رسم یا ایک شہرت ہے ایک چیز کو منگھڑت احادیث کی روشنی میں اس بچے کو جو کہ پیدا ہوا ہے ناجائش طریقے سے تو لوگ اس بچے کو ستاتے ہیں اس بچے کا کیا خسور ہے 10:49 اور اسی طریقے سے اس بچے کو بھی جہنمی خرار دیتے ہیں کیونکہ وہ غلط طریقے سے پیدا ہوا اس بچے کا کیا خسور ہے ایسے سارے احادیث منگھڑت ہیں جس کے اندر اس بچے کو جہنمی خرار دیا گیا لہذا اب بچے کو آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنی ذمہ داری میں اس کو پالیں اور بچے کو باپ کا نصب نہیں دیا جائے گا باپ کا نام نہیں دیا جائے گا یہ punishment ہے کتنا بڑا punishment ہے کہ ماں باپ یا 11:18 لڑکا لڑکی یا مرد اور عورت اپنے ناجائز تعلقات کی بنیاد پر آنے والی نسل کو تباہ کرتے ہیں یا آنے والی نسل کو پریشان کرتے ہیں کہ جس کی وجہ سے وہ بچے پر ہمیشہ ایک ٹی کا کلنگ کا ٹی کا لگا ہوا ہوتا ہے ایک دھبا لگا ہوا ہوتا ہے وہ باپ کی طرف نزبت بھی نہیں دے سکتا کہیں پر جائے گا تو باپ کو انہیں پتا نہیں چلے گا تو اللہ سبحانہ وتعالی ہمارے پاس فرمائے اور بھائی نے اپنے دوست کا نام لیا یہ اچھی چیز نہیں 11:46 اور ساتھ میں آپ اس دوست کا نام لیتے ہیں یہ جائز طریقہ نہیں ہے اسلام کہتا ہے کہ برائیوں پر عیبوں پر پردہ ڈالو اس کو اظہار کرتے ہوئے مت پھرو امید کہ آپ اس کا خیال رکھیں گے شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کورل لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا کیا سوال ہے ہلو اللہ علیکم جی والیکم السلام اللہ آپ کو جزائے خیر دے اس پروگرام کے ذریعے سے آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آمین آپ کو بھی کہ آپ فون کر کے ہماری امت ابزائی کر رہے ہیں جزاک اللہ 12:14 جی بتائیے کیا سوال ہے بھائی آپ کے ہاں میرا سوال ہے میرا نام ہے عرشد جی عرشد صاحب جی میرا سوال ہے جی والے شادی میں جو رکارڈے ہو رہی ہیں نا ہاں جی اس کے مطالب ہے جی تو والے دین اپنی لڑکی سے رضا پوچھنا ہے جی بخاری شریف کے ایک حدیث ہے جی اور وہ حدیث کون سی کتاب میں ہے اس کا حوالہ دیجئے اچھا جی اور دوسری میرا جو سوال ہے جی آج کل کا جو معاشرہ ہے لوکیل میں اتنا پڑ گیا ہے کہ 12:45 اللہ ہم کو بچائے اس کے بارے میں بس کرائیں شکریہ بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب اس سوال کا جواب ہم دیں گے یقینا لیکن ناظرین آپ سے ملتے ہیں ہم ایک مختصر سے وقفے کے بعد وقفے کے بعد ناظرین پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام میں ابھی وقفے سے پہلے ہم نے کال رسید کیا تھا مدنی صاحب اس کا جواب بتا فرمائیں گے 13:16 میری ہم صورت نے سوال کیا تھا کہا کہ میری صورت مدنی صاحب سے ملتی جلتی ہے اور ابھی سوال کیا میرے ہم نام نے اور سوال یہ کر رہے ہیں کہ صحیح بخاری کے اندر وہ کونسی حدیث ہے جس کا حوالہ دیا جائے کہ جس کے اندر یہ بتایا گیا ہے کہ لڑکی کی رضا مندی بھی پوچھنی ضروری ہے اگر لڑکی راضی نہ ہو ماباپ اگر مجبوری میں شادی کروا دیتے ہیں تو یقیناً یہ زنا ہوگا تو لڑکی کی رضا مندی پوچھنا ضروری ہے مجبوری میں شادی نہیں کروا 13:45 حوالہ لکھ لیجئے صحیح بقاری جل نمبر سات حدیث نمبر سکتی نائن سکتی سیون کے اندر ولی کی اہمیت بتائی گئی ہے سکتی نائن کے اندر جو لڑکی ہوتی ہے اس کے رضا مندی کی اہمیت بتائی گئی ہے والیم نمبر سیون حدیث نمبر سکتی نائن حضرت خنسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ اس کے اندر درج ہے اور جہاں تک مسئلہ یہ ہے کہ شادی سے پہلے ایک لڑکی اس بات کا اظہار کر سکتی ہے کہ فلاں لڑکا 14:14 اگر ان کے خواہشات کا خیال نہیں کیا گیا تو پھر معاشرے کے اندر فساد برپا ہوگا پسند ناقص ہو تو کیا کیا جائے لڑکی کی پسند اگر ناقص ہو تو کیا کیا جائے 14:44 بہت اچھا آپ نے سوال کیا ہے لڑکی کی پسند ناقص ہے تو ایسے وقت پر آپ مشورہ دے سکتے ہیں لیکن کسی بھی طریقے تھے جب تک کہ وہ لڑکا مسلمان ہے کاتر نہیں ہے غیر مسلم نہیں ہے آپ ایک نصیحت کر سکتے ہیں لیکن کسی بھی لڑکی کو آپ شادی سے رکا نہیں سکتے نصیحت کر سکتے ہیں ناظرین اور ایک کولر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال سلام علیکم سلام علیکم 15:14 مدرسہ محمد انور صاحب 15:42 اچھا بھائی ہم سمجھ گئے آپ کا سوال کیا کہنا چاہتے ہیں مولانا صاحب یہ دور ٹیکنالوجی کا ہے اور ٹیلی فون پر انٹرنیٹ پر اس طرح کی شادیاں ہو رہی ہیں تو بھائی کا سوال اس سے ہی متعلق ہے جو دو گواہوں کی جو ضرورت پڑتی ہے اسے 16:11 متعلق جو بات اہم ہے وہ بتا جائے گی 16:40 ایسا نکاح کرنا ہے انٹرنیٹ کے دریائے سے فون کے دریائے سے اگر نکاح ہوتا ہے تو جائد ہے لیکن اس کے لئے کچھ کنڈیشن ہے اس کے لئے کنڈیشن یہ ہے کہ کہیں سے بھی دھوکے کے امکانات نہ ہو آواز بدلی جا رہی ہے یا ہے کہ وہ شخصیتی موجود نہیں ہے تو پہلے یہ پورا بھروسہ حاصل کر لیا جائے کہ جس لڑکے سے بات ہو رہی وہی دولہ ہے اور جو لڑکی کے بارے میں گفتگو ہو رہی ہے وہی دولہ نے کہ ایسا نہ ہو کہ بعد میں چل کر مسائل کھڑے ہو تو اس کے و 17:09 اتنا غیبانہ انداز میں نکاح ہو رہا ہے تو ایسے وقت پر آپ کا کوئی نمائندہ ہو جو کہ سعودی عرب میں ہو لڑکی کی طرف سے لڑکے کی طرف سے کوئی نمائندہ ہو جو مدرس میں ہو جو یقین کر لے کہ یقیناً وہی لوگ ہیں جو آپ کو مطلوب ہے اور یہ جو نکاح ہو رہا ہے پوری آواز کے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس کے اوپر دو گواہ ہونے چاہیے اب یہ گواہ آپ کو اگر مدرس میں ہی مل جاتے ہیں الحمدللہ یا سعودی عرب میں مل جاتے ہیں 17:38 اگر یہ چیزیں واضح ہوں جس سے کہ دھوکہ نہ ہوں اور ایسی کوئی غیر شرعی حرکت نہیں ہوتی ہے تو الحمدللہ جائد ہے کام مکمل ہونے سے پہلے بھروسے کی ساری چیزیں حاصل کر لیجئے تو یقینا جائد رہے گا امید کا آپ کا جاؤں گا 18:09 مدنی صاحب دعا دیں گے ضرور اور ایک کالر کو اس پرگرام میں شامل کرتے ہیں ناظرین 18:39 میں ناصرہ شروعانی جس سے ویلور سے بات کر رہی ہوں میری ایک ہی لڑکی ہے بتائیے سوال آپ کا میری ایک ہی لڑکی ہے اولاد ہی ایک ہی ہے اگر میں میری دولت مالو دولت جو بھی دینا چاہتی ہوں وہ لڑکی کو شادی کے وقت دینا چاہیے 19:08 ورنہ شادی کے بعد دینا چاہیے معلوم ہے بہت شکریہ بہن آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب دو سوالات کے جوابات اطاف فرمائیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی اللہ سبحانہ وتعالی ان کے مدد فرمائیں کینسر کے مریض اور اسی طرح ان کو تکلیف جو ہو رہی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دعا سکلائی اللہم انی اعوذ بکا کومن بر ہے تو 19:36 اللہم انی اعوذ بکا من شر ما عجد و احادر من شر ما عجد و احادر حسن المسلم فورٹریس آف مسلم جو دعا کتاب ہے اس کے اندر آپ کو یہ مل جائے گی آپ یہ دعا پڑھ سکتے ہیں آمن الرسول صورہ بقرہ صورہ نمبر دو آیت نمبر 285-286 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ دو آیتیں مومنوں کے لئے رحمت کے بادلوں کی طرح ہے آپ کو سکون ملے گا اور اسی طرح آپ صبر کیجئے 20:05 اللہ سبحانہ وتعالی کا ہر حال میں الحمدللہ اللہ کلی حال کا ورد استعمال کیجئے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو عجر سے نوازیں گے اور ابھی جو خاتون نے سوال کیا کہ مال ہے ایک ہی لڑکی ہے وہ سب کچھ دینا چاہتی ہیں لیکن شادی کے وقت پر نہ دیں اجرچہ کہ آپ اپنی رضا مندی سے دے رہے ہیں تب بھی شادی کے وقت پر نہ دیں کیونکہ ایک ٹرینڈ من چکا ہے ایک شہرت مل چکی ہے کہ اس وقت پر عام طور پر جہز دیا آتا ہے اب ہم جہز کو کنڈم کرتے ہیں 20:34 پھر اگر کوئی آدمی کہتا ہے کہ میں رضا مندی سے دے رہا ہوں چاہے رضا مندی سے دیے جائے چاہے غیر رضا مندی سے دی جائے لفظیں اس وقت پر اگر آپ کوئی چیز دے رہے ہیں تو وہ چیز شک میں ڈال رہی ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اتقو مواد یا تہم تہمت کی جگہوں سے بچو شبہات کی چیزوں سے اپنے آپ کو بچو جیسا اگر باقی اگر آپ کو دینا ہے تو شادی کے بعد تو آپس میں تحفوں کا تبادلہ ہوتا ہے لیکن ت 21:02 تہا دو تہا بو آپس میں ایک دوسرے کو تحفہ دیا جائے لڑکے والوں کو چاہے کہ لڑکی والوں کو تحفہ دے لڑکی والوں کو چاہے کہ لڑکے والوں کو تحفہ دے اس طریقے سے دونوں مل کر لڑکا لڑکی کو تحفہ دے سکتے ہیں امید کہ آپ کا جوان مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ہیلو اور ایک کالر لائن پر ہیں ان سے بات کرتے ہیں ہیلو ہیلو السلام علیکم 21:25 آپ کا پروگرام تو واقعی بہت اچھا میں مرزا اینایت بیگ پونہ سے بول رہا ہوں جی ماشاءاللہ اینایت صاحب تیسری بار میں آپ سے گفتگو کر رہا ہوں جی اینایت صاحب تو سوال میرا یہ ہے اس سے پہلے جی کیونکہ آج کل جی یہ ٹیگی سے یا اور دوسرے اور بہت سارے پروفیگنڈے سے جی نوجوان لڑکے لڑکیوں کے اندر جو ہے جی وہ اخلاقی اتحاد سے بہت گرتے جا رہے ہیں یہ خیال محبت ہوتی ہے سب کچھ ہوتا ہے جی 21:55 اور جس طرح شادی بھی ہونا چاہئے وہ نہ ہوتے ہوئے بھی وہ ان کے تعلقات ناجائز سوپے آتے ہیں اور ایک سوال اس کے وجہ سے بگڑتا ہے کہ ان سے جو اولادیں ہوتی ہیں تو وہ اولادوں کو اگر ماں اور باپ کا نام نہ ملے تو سماج کے اندر ان کی زندگی مستقبل کیسا ہوگا؟ صحیح بات ہے ان کا مستقبل جو ہے وہ کیسا بنے جاتا ہے؟ اللہ خیر فرمائے اور دوسرے اس کے ساتھ اور ایک 22:24 جب نکاح ہوتا ہے تو اس وقت جو وقائی صاحب یا مولانا ہوتے ہیں تو وہ نوشہ سے کہتے ہیں کہ کہو کہ میں نے قبول کیا وہ پہلے کہتے ہیں پھر نوشہ کہتا ہے تو کیا یہ طریقہ اس طرح صحیح ہے تو مطلب آپ کا گمان ہے کہ پہلے خاضی صاحب نے قبول کیا یہ گمان ہو رہا ہے ہاں یہ ایسا گمان نہیں ہوتا ہے ہوتا ہے ایسا گمان 22:52 تو یہ چاہیے کہ نوشان سے پہلے وہ بتا دیکھے رکھے اور بعد میں پھر وہ اس کو کہے تو زیادہ اچھا ہو بہتر بھائی آپ نے کال کیا ہے نایت صاحب جزاک اللہ خیر مدنی صاحب بھائی کے سوالات کا جواب بتا فرمائیں دو سوال بھائی نے کیے ہیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ سورہ انعام سورہ نمبر چھے آیت نمبر سو بیس وزرو ظاہر الاثم و باطنہ اے لوگو تم جو بھی گناہ 23:19 چاہے وہ دکھائی دیتا ہو یا چھپا ہوا گناہ ہو اپنے آپ کو اس سے بچا کر رکھو اب جو لڑکا پیدا ہوتا ہے تو یقیناً باپ کا نام نہیں دیا جا سکتا کیونکہ اسلام مجرموں کو سپورٹ نہیں کرتا اب رہا یہ کہ وہ بچے کا اس کے اندر کیا جرم ہے کہ نتیجے میں اس بچے کو باپ کے نام سے محروم کیا جا رہا ہے دراصل یہ طریقہ اس لیے اپنا گیا ہے کہ اس بچے کے اوپر اسلام کوئی جرم یا گناہ نہیں رکھتا اور اسلام نے 23:47 اس ماں اور باپ کو برابر punishment دیتا ہے تاکہ وہ لوگ معاشرے کے اندر بدنام ہو جائے جیسے چوری کرنے والے کو بدنام کہاتا ہے تاکہ یہ گناہ کم سے کم ہو جائے اور جہاں تک آپ کا دوسرا مسئلہ ہے کہ خادیر صاحب جو کہتے ہیں صحیح بخاری کی حدیث نمبر پہلی حدیث عمل کا دارومدار نیت پر ہے اگر خادیر صاحب کہتے بھی ہیں کہو بیٹا میں نے قبول کیا تو اس کے اندر کہو کا word بھی ہے اور ساتھ میں نیت 24:17 خائص آپ کی نہیں ہوتی کیونکہ ان کی شادی ہو چکی ہے یا ہونے والی لیکن ان سے تو شادی نہیں کر رہے انمل آمالو بنیاد عمل کا دار و مدار نیت پر ہے پھر بھی جیسا کہ آپ نے ایک مشورہ دیا آپ کا مشورہ سارے سامین اور ناظرین نے سن لیا ہے کہ بہتر ہے کہ پہلے ہی ایڈیوکیشن دیا جائے یقیناً بہت اچھی بات ہے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے جذبے کو قبول کرمائے شکریہ مادری صاحب
Tampilkan transkrip lengkap