♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioعید الفطر اور عید الاضحیadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ أَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْحَدُ أَن لَا إِلَهَ إِذَا اللَّهُ وَحْلَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْحَدُ أَن مُحَمَّدًا0:45صلو اللہ علیہ وسلم اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُهَا وَخَيْرَ الْحَدِي حَدِي مُحَمَّدٍ صلو اللہ علیہ وسلم وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ انفعنا بما علمتنا1:33وَعَلِّمْنَا مَا يَنفَعُنَا وَزِبْنَا عِلْمًا سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ارَوَى الْإِمَامُ أَبُو دَاوُودُ اَنْ اَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى أَنْ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ الْمَدِينَ2:14وَلَهُمَا يَوْمَانِ يَلْعَبُونَ فِيهِمَا فَقَالَ مَا هَذَا مِنْ يَوْمَانِ قَالُوا كُنَّا نَلْعَبْ فِيهِمَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَبْدَلَكُمْ بِهِمَا خَيْرًا مِنْهُمَا يَوْمَ الْأَضْحَىٰ2:52ویوم الفطر امام ابو داود روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ طیبہ تشریف لائے اور ان کے لئے یعنی اہل مدینہ کے لئے دو دن تھے وہ ان دو دنوں میں کھیلا کرتے تھے3:38آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا یہ دو دن کیسے ہیں لوگوں نے جواب دیا یہ دو دن جاہلیت کے زمانے سے ہمارے ہاں ہیں ہم ان دو دنوں میں کھیلتے ہیں ورسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا4:14اللہ نے ان دو دنوں کے بدلے میں تمہیں دو بہتر دن عطا فرمائے اور وہ دو دن ہیں عید الفطر کا دن اور وہ دو دن ہیں اضحا کا دن4:52اور فطر کا دن یعنی عید الادحا اور عید الفطر مالک کی توفیق سے آج کے درس میں عید الفطر کے مسائل کے متعلق چند ایک باتیں ارش کرنے کی کوشش کی جائے گی ابتدا میں جو حدیث پاک پڑھی ہے اس حدیث میں حضرت انس5:41رضی اللہ تعالیٰ ان بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ طیبہ تشریف لائے تو لوگوں نے اپنے لئے کھیل کود کے لئے دو دن مخصوص کر رکھے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق دریافت فرمایا تو لوگوں نے جواب میں6:17آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی کہ یہ دو دن ہمارے ہاں زمانہ جاہریت سے کھیل کود کے لئے مقصود ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے ان دو دنوں کے بدلے میں تمہیں ان دو دنوں سے زیادہ اچھے دن عطا فرمائے ایک6:52اضحا کا دن اور ایک فطر کا دن یعنی ایک عید الاضحا اور ایک عید الفطر اس حدیث پاک کے حوالے سے ہمارے آج کے درس کی پہلی بات کہ اہل اسلام کے لئے دو عیدیں ہیں ایک عید عید الاضحا اور دوسری عید7:27عید الفطر دوسرا مسئلہ آج کے درس میں عید الفطر کے بارے میں قرآن کریم میں اللہ مالک نے جہاں رمضان کے روضوں کا ذکر فرمایا اسی آیت کریمہ کے آخر میں ارشاد فرمایا وَلِتُقْمِلُ الْعِدَّ وَلِتُكَبِّرُ اللَّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ8:09وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ تاکہ تم گنتی کو پورا کرو اور اللہ نے تمہیں جو حدایت عطا فرمائی کی بنا پر اللہ کی تکبیریں کہو اور تاکہ تم شکر کرو حافظ ابن کثیر راہ مہلا آیتِ کریمہ کے اس حصے کی تفسیر میں بیان کرتے ہیں8:52کہ عبادت کے اختتام پر اللہ کی بلائی کا بیان کرنا ہے اللہ کا ذکر کرنا ہے قرآن کریم میں ہے فَإِذَا قَوَيْتُم مَنَاسِكَكُمْ فَاجْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ اَوْ اَشَدَّ ذِكْرًا حج کے مناسق سے فارغ ہو جاؤ اب کیا کرو اللہ کا ذکر اسی طرح کرو9:34جس طرح تم اپنے باپوں کا ذکر کرتے ہو یا اس سے بھی زیادہ حج کے ارکان سے فارغ ہونے کے بعد اللہ نے اپنے ذکر کا حکم دیا اور سورہ الجمعہ میں نماز جمعہ سے فارغ ہونے کے بعد کاروبار کی طرف جانے اور اپنے ذکر کا حکم دیا فرمایا فَإِذَا قُدِئَتِ السَّلَاةِ10:11جب نماز ہو جائے اللہ کی زمین میں منتشر ہو جاؤ اللہ کے فضل کو تلاش کرو اور اللہ کو زیادہ یاد کرو تاکہ تم کامیاب و کامران ہو جاؤ اسی طرح10:44رمضان کے روضوں کا ذکر ہوا تم نے رمضان کی گنٹی کو پورا کیا اب کیا کرو اللہ کی تکبیریں بیان کرو اور علماء امت نے آیتِ کریمہ کے اسی حصہ سے اس بات کا استدلال کیا کہ مسلمان جب نمازِ عید عدا کرنے کے لئے عید گاہ کی طرح غوانہ ہو11:21تو اللہ کی تکبیریں پکارتے جائیں امام شافعی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت نافع رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما جب عیدگاہ کی طرف عید الفطر کے دن نکلتے تو راستے میں تکبیریں پکارتے جاتے ہیں11:58عید گاہ میں پہنچتے تب بھی امام کے آنے تک تکبیریں پکارتے رہیں تو دوسرا مسئلہ یہ ہوا کہ عید الفطر کے دن گھر سے روانہ ہوتے وقت گھر سے روانہ ہونے کے وقت عید گاہ تک پہنچتے تک اور عید گاہ میں نماز کے کھڑے ہونے تک تکبیروں کا پکارنا ہے تیسری بات12:43عید گاہ کی طرف جاتے وقت عید کی نماز ادا کرنے کے لئے مسنون طریقہ یہ ہے کہ آدمی اپنی استعداد کے مطابق اچھے سے اچھے کپڑے پہن کے جائے صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی انہما وہ روایت کرتے ہیں بازار میں13:20ایک ریشمی جبہ فروخت ہو رہا تھا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے اس جبہ کو پکڑا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو گئے اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابتع هذه تجمل بها للعید والوفود اے اللہ کے رسول13:58صلی اللہ علیہ وسلم اس جببے کو خرید دیجئے عید کے موقع پر اور وفود کے آنے پر اس جببے کو آپ پہن کر خوبصورت بنیے خوبصورتی حاصل کیجئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس قسم کا جببہ تو اس کا لباس ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں14:39تھوڑا بات کو سمجھئے جببہ ہے ریشمی جو مرد ریشمی جببہ دنیا میں پہنے آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں لیکن جو بات اب ہمارے موضوع سے متعلق ہے وہ کیا ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے عید کے لئے خصوصی طور پر جببہ کے خریدنے کی جو تجویز پیش تھی15:17تاکہ آپ عید کے موقع پر خوبصورت لباس پہنیں اس کے بارے میں آپ نے تنقید نہیں کی جو تنقید ہے وہ کس بات پر ہے ریشمی لباس پر اسی لئے علماء امت میں اور انہی میں سے امام بخاری ہیں اس حدیث سے استدلال کیا ہے کہ عید کے موقع پر خوبصورت لباس پہننا15:49یہ شریعت میں ثابت ہے اور یہاں پھر یہ بات کہوں کہ جو اچھا لباس پہننا ہے وہ اپنی طاقت کے مطابق یہ معنی نہیں آدمی کی استطاعت ہے تیس ریال کے کپڑے خریدنے کی اب وہ کہے میں نے تین سو کے خریدنے کہ درف میں سن کے آئے ہوں کہ اچھا لباس پہننا ہے یہ بات غلط ہے اپنی استطاعت کے مطابق دس ریال کی استطاعت ہے دس کا16:27بیس کی استطاعت ہے بیس کا سو کی استطاعت ہے سو کا دس کی استطاعت والا سو کا نہ خریدے اور سو کی استطاعت والا چیتھے پہن کے نہ چلا جائے ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق اچھا لباس عید کے لیے پہن کے جائے امام ابن عبید دنیا اور امام دہا کی روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن عمر17:09رضی اللہ تعالیٰ انہما انہو کان یلبس احسن ثیابی فی العیدین عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ انہما عیدین کے موقع پر اپنا سب سے اچھا لباس پہن کے جایا کریں چوتھا مسئلہ عید الفطر اس دن جانے سے پہلے مصنوع یہ ہے17:51کہ خجوریں کھا کے جائے اور یہ بات بھی مسنون ہے کہ خجوریں تاک عدد میں کھائے تین پانچ سات کم یا زیادہ لیکن سنت یہ ہے کہ خجوروں کی گنتی تاک ہو امام بخاری راہ محزا روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں18:31فرماتے ہیں فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اید الفتح کے دن اس وقت تک گھر سے نہ نکلتے جب تک کہ خجور پہلے تناول نہ فرما دیتے19:07اور حضرت انیس رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے یہ بھی فرمایا وَيَأْكُلُهُنَّ بِتْرَا آپ جو کھجورِ تناول فرماتے ان کی گنتی تاک ہوتی آدھ ہوتی اور ایک دوسری روایت میں ہے جس کو حضراتِ آئمہ اسماعیلی ابن حبان اور حاکم نے روایت کیا ہے مَا خَرَ يَوْمَ الْفِتْرِ حَتِّ19:44ثلاثا او خمسا او سبعا او اقل من ذالک او اکثر غطرہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے بھی نکلنے سے پہلے خدورے کھاتے تین پانچ سات یا اس سے کم یا اس سے زیادہ لیکن20:15خجوروں کی تعداد تاک ہوتے ہیں رکھ جائیے غور کریں کہ اللہ مالک کے فضل و کرم سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آمال کی کس طرح حفاظت کی گئی ہے دنیا میں کوئی انسان ایسا ہے جس کے آمال کو اس طرح محفوظ رکھا گیا ہو چودہ سو بیس حجری ہے21:00آپ کے انتقال کو قریباً چودہ سو نو سال ہو چکے ہیں آج تک آپ کا یہ عمل محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ رہے گا اللہ کی ساری خدائی میں کوئی انسان ایسا ہے جس کے اس قسم کے عامل اتنی تدقیق اور تحقیق کے ساتھ محفوظ ہیں اور ایسا کیوں نہ ہو21:48اللہ نے ان کی حیات طیبہ میں قیامت تک آنے والے انسانوں کے یہ نمونہ رکھا ہے وَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُصْوَةٌ حَسَلًا اور یہاں اس بات پر بھی غور کیجئے ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے ساتھی انہوں نے آپ کے آمال22:24ان کو محفوظ کرنے کا کتنا احتمام کیا عید الفطر کے بارے میں پانچوہ مسئلہ سنت طریقہ یہ ہے لوگو ایک ایک بات پر غور کرو سنت طریقہ یہ ہے کہ آدمی عید کی نماز کے لیے ایک راہ سے جائے اور واپس دوسری راہ سے آئے اللہ اکبر امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں23:03حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہیں كان النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا كان یوم عید خالفت طریق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کا دن ہوتا تو راستے کو بدلتے جاتی دفعہ اور راستہ پلٹے وقت اور راستہ23:41میرے ماباب قرمان ہوں نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم پر کس طرح آپ کے ایک ایک عمل کو امت کے لئے محفوظ رکھا گیا اور کتنی بدنصیب ہوگی وہ امت جو ایسے نبی کے عامال کو چھو کر کسی اور طرف رخ کرے اور جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے عامال کو محفوظ رکھا گیا ہے24:23تو جو دین کی اصولی اور بنیادی باتیں ہیں کسی کو اس بات کا اختیار ہوگا کہ ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے مو موڑے یہ بظاہر معمولی باتیں ہیں ان کو تو امت کے لئے معفود رکھا گیا کہ امت ان باتوں کی تحرمی کرے تو کیا دین کی جو بنیادی باتیں ہیں24:57ان باتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے امت اعراض کرے ایک اور حدیث میں ہے حضرت آئمہ احمد مسلم ترمدی رحمہ اللہ تعالیٰ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں كان النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا خرجا إلى العید25:33يرجع في غیر الطریق الذي خرج في ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید کی نماز ادا کرنے کے لیے تشریف لے جاتے تو جب واپس آتے تو اس راہ سے نہ آتے جس راہ سے آپ تشریف لے کے ہوتے26:07واپسی کے لیے دوسری طرح اختیار کرتے ہیں اور آپ کے اس عمل میں کیا حکمت ہے اور ہمارا ایمان ہے اللہ اسی ایمان پہ باقی رکھے اور اسی ایمان پہ موت آئے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی عمل حکمت سے خالی ہے لوگوں خالی ہو سکتا ہے ان سے بڑا حکمت بانائی والا26:43اللہ کی ساری مخلوق میں کوئی ہے بولو اوچھی بولو پھر ہم ان کی باتوں سے اعراض کریں تو کیسے کریں جو حکمت کی بات کو چھوڑے تو کس بات پر عمل کرے گا جب حکمت کو چھوڑا تو کس بات پر عمل ہوگا بولو جب حکمت نہ ہوگی تو کیا ہوگا پیوکوفی ہوگی یا عقل مندی ہوگی علماء امت نے27:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سنت کی حکمتیں بیان کی ہیں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ حفظ داری میں نکل کرتے ہیں کہ بیس حکمتیں علماء کی میری نظر سے گدری ہیں اور اللہ جانے آپ کی اس سنت میں کیا کیا حکمتیں ہیں لیکن ہمارا ایمان ہے کہ آپ کا یہ عمل27:54اور آپ کا کوئی عمل خالی از حکمت نہیں عید و سطر کے بارے میں چھتا مسئلہ عورتوں کے لئے نماز عید عدا کرنے کے لئے اور خطبہ عید سننے کے لئے عیدگاہ جانا ہے اگر عورتیں بیمار بھی ہو تب بھی جائیں نماز کے جگہ سے ہچ کے رہیں لیکن یہ جو خیر کا اطیمہ ہے28:37اس خیر سے فیضیاب ہوں مسلمانوں کی جو دعائیں ہیں ان میں شریک ہوں صحیح بخاری میں ہے امیعاتیہ رضی اللہ تعالیٰ انہا بیان کرتی ہیں امرنا انہا خوش ہمیں حق دیا گیا کہ ہم نمازیں عید کے یہ نکلیں ایک نیوائت میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا گیا29:16اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر ہم میں سے کسی کے پاس جلباب نہ ہو جلباب بڑی اوڑنی ہے جو سر کی چوٹی سے ایکر قدموں تک سارے جسم کو داپ دے ارض کیا اگر جلباب نہ ہو29:57اور مسلمان عورت عید کے لئے نہ جائے تو کیا اس کے نہ جانے پہ کچھ گناہ ہے بات سمجھ میں آرہی ہے کہ نہیں جواب دو ارث کیا اگر ہم میں سے کسی عورت کے پاس جواب نہ ہو اور وہ عید کے لئے نہ جائے تو کیا اس پہ کوئی گناہ یا حرج ہے آپ نے فرمایا یہ تلدس ہے صاحبتها30:38من جلبابہا فَيَشْحَنَّ الْخَيْرِ وَدَعْوَةَ الْمُؤْمِنِينَ جس کے پاس جلباب نہ ہو اس کی کوئی دوسری مسلمان ہیں اسے اپنا جلباب دے تاکہ عورتیں خیر کو حاضر ہوں اور اہل ایمان کی دعاوں میں شریک ہو جائیں رکھ جائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب عورتوں کو31:22جانے کا حکم لیا اس زمانے میں سب عورتوں کے پاس اتنے وسائل نہ تھے کہ گھر سے نکلنے کے لیے سرعی جلباب خرید سکے اب سوال کیا ہے توجہ کریں اپنے گھروں میں جا کے بتلائیں سوال کیا ہے اگر جلباب میسر نہ ہو اور عورت عیدگاہ نہ جائے تو اس پہ گناہ تو نہیں کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے32:02یہ نہیں کہا کہ جلباب کے بغیر ہی تشریف لے جائے ہائے مسلمان عورت تو مسلمان ہے کسی مسلمان کی بیٹی ہے مدینہ والے کی امت سے ہے حکم دیا جا رہا ہے عیدگاہ میں پہننے کا اور جلباب موجود نہیں مسلمان عورت سوال کرتی ہے کیا کرتی ہے یہ سوال ہے عیدگاہ بغیر جلباب کے چلی جاؤں32:48مسلمان عورتوں میں اس بات کا تصور بھی نہیں کچھ بات سمجھنے آرہی ہے مسلمان عورت ہو اور بغیر پردہ نکلیں تب یہ تصور نہ تھا سوال ہو رہا ہے جلباب نہیں عید گان نہ جائیں جواب نے کیا فرمایا بغیر جلباب چلی جائیں کیا فرمایا فرمایا اس کی بہن اس کو اپنا جلباب دے اس کے پاس میں یہ صرف ہے لوگوں کے وسائل مختلف ہوتے ہیں33:34بغیر جلباب خیر کے لیے جانا ہے اہلِ ایمان کی دعاوں میں شرکت کے لیے جانا ہے بغیر جلباب نہ جائے اور یہ جو عورتیں گلی محلوں میں باداروں میں پارکوں میں بغیر جلباب جانوروں کی طرح گوم رہی ہیں یہ کنتے ہیں اسی مدینہ والے کی امت سے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم34:13ان عورتوں کے شوہر ان عورتوں کے والدین مدینہ والے کی امت میں سے ہیں صلو اللہ علیہ وسلم کہاں گئی شرم و حیاء اور اسی موقع پہ یہ بھی سنجھیں جباب کیا ہے بعض لوگوں نے جباب سے پردے سے انتہائی بدتمیری کا سلوک کیا ہے پردہ ہے نام کا اور حقیقت میں اس کا پردے سے کوئی تعلق نہیں34:56جباب یہ ہے سر کی چوٹی سے ایکر قدموں تک عورت سراپائے پردہ نہ آنکھیں نکالے نہ ناک نکالے نہ ہتھیلیاں نکالے نہ قدموں کو باہر نکالے سر کی چوٹی سے ایکر قدموں تک عورت ہو اور عورت کا معنی ہے پردہ وہ عورت کیسی جو باپردہ نہ وہ اپنے لیے کوئی اور نام تجویز کریں35:36اور ایک عجب بدبختی ہے بعض پردے کی دعویدار عورتوں میں پردے کا ایسا انداز اختیار کیا گیا ہے چہرے کا انتہائی خوبصورت حصہ اس کو ظاہر کیا جاتا ہے آنکھیں نکالنے کے بہانے راستہ دیکھنے کے بہانے یہ دیکھنا نہیں یہ دکھانا ہے یہ دیکھنا نہیں دکھانا ہے اور ایسے دکھانے والی36:15اللہ کے غیر و غضب کو دعوت دے رہی ہے دھوکہ دیتی ہیں اللہ کو یہ آنکھیں نکالنا جو صورت عام راج ہو رہی ہے شریف طور پر انتہائی غلط ہے یہ پردہ نہیں بے پردگی ہے تو چھٹا مسئلہ عورت عید گہ جائے اور اگر بیمار بھی ہو تب بھی جائے نماز کی جگہ سے ہٹ کے رہے لیکن وہاں جائے37:02تاکہ اللہ کی طرف سے ملنے والی خیر میں اس کا بھی حصہ ہو جائے مسلمانوں کی دعاوں کی قبولیت کا جو موقع ہے اس سے محروم نہ رہے اور یہاں یہ تنبیح اچھی طرح سن لیجئے اور اپنے گھروں میں جا کے اچھی طرح بتلائیے عورتوں کا عیدگاہ میں جانا سنت سے ثابت ہے اور آپ نے تاقید فرمایا لیکن کس طرح جائے37:40کس طرح جائے بند سبر کے جائے خشبو کا استعمال کر کے جائے شیطان کی چیلی بن کے جائے اسلام میں ایسا جانے کی قطعن اجازت نہیں نہ عیدگاہ نہ مسجد نہ کالج نہ سکول نہ بازار کہی جانے کی اس طرح اجازت نہیں سنن ابی داؤد میں ہے حضرت ابو موسیٰ38:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِذَا اسْتَعْطَرَتِ الْمَرْعَةِ فَمَرَّتْ عَلَى الْقَوْمِ لِيَجِدُوا رِيحَهَا فَهِیَ كَذَا وَكَذَا قَالَ قَوْلًا شَدِيدًا فرمایا جو عورت خوشبو کا استعمال کرے اور کسی قوم کے پاس سے گزرے تاکہ انہیں اس کی خوشبو پہن جائے38:58فرمایا وہ ایسی ہے وہ ایسی ہے ایسی عورت کے بارے میں سنگین بات فرمائی اور نسائی شریف میں ہے آپ نے فرمایا فاہیہ زینیہ وہ بدکار ہے اب جو عورت اس طرح عیدگاہ کی طرف جائے اسے جانے دیا جائے گا اس کے خامن کی یہ ذمہ داری ہے اس کے باپ کی یہ ذمہ داری ہے39:33ایسی عورت کو گھر سے باہر نہ نکلنے دیں نہ عیدگاہ کے لیے نہ مسجد کے لیے نہ کسی رشتہ دار کے گھر جانے کے لیے خوشبو استعمال کر کے اور ایسی خوشبو جو مردوں تک پہنچ جائے خوشبو استعمال کر کے جانے والی عورت کو گھر سے نکلنے کی قطعہ نہیں جاتا ہے اور اسی بارے میں ایک دوسری بات یہ ہے کہ عورت اس طرح نہ جائے40:14کہ اس کے زیورات کی آواز لوگوں تک پہنچ رہی ہو اس طرح جاری ہے جیسے کوئی جانور گائیں بیس ہو عورت کو یہ اجادت نہیں کہ وہ بادار سے گزرے گلی سے گزرے مردوں کے پاس سے گزرے اور جلداب کے اندر جو زیورات ہیں اس کی آواز دوسرے مردوں تک پہنچ روحانِ قریب میں فرمایا وَلَا يَغْرِبْنَا بِأَرْجُلِهِمْ40:50اپنے قدموں کو عورتیں اس طرح نہ ماریں کہ جو پازے بے پہن رکھی ہیں ان کی آواز مردوں تک پہنچے اور اسی بارے میں تیسی تببی یہ ہے کہ عورت جب عید گاہ کے لیے جائے تو مردوں میں نہ گسے رش میں نہ گسے الگ سے جائے الگ سے آئے تو چھتا مسئلہ41:30عید کے حوالے سے عورتوں کا عیدگاہ میں جانا سنت سے ثابت ہے بلکہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عیدگاہ جانے کا حق دیا ہے لیکن عورتوں کے گھروں سے نکلنے کی جو آداب ہیں ان کو ملہود رکھتے ہوئے ساتھا مسئلہ بچوں کا بھی42:06عید گاہ میں لے جانا سنت سے ثابت صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی رضی اللہ تعالی انہما بیان فرماتے ہیں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید الفطر میں یا عید الاذہا میں نکلا آپ نے نماز پڑھائی پھر خطبہ دیا آخر حدیث تک42:44اور معلوم ہے کہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ نبارک میں بچک نابالک آٹھی بات افضل یہ ہے کہ نماز عید کھلے میدان میں پڑھی جائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز عید مسلح میں عیدگاہ میں پڑھا کرتے ہیں43:23ایک ضعیف حدیث میں ہے ایک دفعہ بارش ہوئی تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کی نماز مسجد میں پڑھائی نمی بات عید کی نماز کے لیے نہ اذان ہے نہ اقامت ہے نہ کوئی آواز دینا ہے امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت جابر بن سمرہ44:01رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے رابی ہیں بیان کرتے ہیں صلیت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم العیدین غیر مرہ ولا مرتین بغیر اذان ولا اقابت حضرت جابر بیان کرتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دونوں عید کی نمازیں44:35ایک مرتبہ نہیں دو مرتبہ نہیں بلکہ اس سے زیادہ مرتبہ ادا کی اور ہر مرتبہ بغیر اذان کے اور بغیر اقامت کے ایک دوسری حدیث میں ہے امام مسلم روایت کرتے ہیں حضرت عطا رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے جابر بن عبداللہ45:07رضی اللہ تعالی عنہما نے بتلایا کہ عید الفتح کی نماز کے لئے آذان نہیں نہ اس وقت جب امام باہر آئے دونوں عید کی نمازوں کے لئے کوئی آذان نہیں ولا اقامت ولا نداء نہ اقامت ہے نہ نداء ہے لا نداء یومئی دن ولا اقامت45:44عید کے دن عید کی نماز کے لیے نہ ندا ہے نہ اقامت ہے رک جائے ایک بات کو سمجھنے کی ذرا کوشش کیجئے اور وہ بات انتہائی اہم ہے عید کے دن اب جب ہم عید پڑھیں گے ایشاءاللہ ازان نہیں کیوں نہیں اقامت نہیں کیوں نہیں باقی جتنی نمازیں پڑھتے ہیں پانچوں نمازیں جمعہ46:22ان کے لئے آذان و اقامت ہے کہ نہیں وہاں کیوں نہیں سوچئے اور سمجھئے اور یاد کیجئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں آذان دینے کا حق نہیں دیا وہاں اقامت دینے کا حق نہیں دیا نہ وہاں آذان ہے نہ اقامت اب جو شخص وہاں آذان دے یا اقامت دے اسے ثواب ہوگا یا گناہ کیوں46:58دین وہ ہے جو مدینہ والے نے بتوایا صلی اللہ علیہ وسلم کاش کہ ہم اس بات کو اچھی طرح سمجھ کے مضبوطی سے پکڑ لیں کتنی بدتوں سے نجات میں جائے گی تھوڑا غور کریں اب اذان میں کوئی گانے ہیں کوئی چغوی ہے کوئی ریبت ہے اذان میں کوئی بری بات ہے لیکن جو عید کے دن اذان دے آپ سب متفق ہیں کہ گناہ گار ہیں ہے کہ نہیں متفق ہیں47:34کیوں گناہ گار ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن آدان دینے کا حکم نہیں دیا اس دن اقامت دینے کا حکم نہیں دیا اور جو شخص ارادتاً ابھی انشاءاللہ مغرب کی آدان ہوگی جو شخص مغرب کی نماز کے لیے آدان جان بوجھ کے نہ دے اسے گناہ ہوگا کہ نہیں تو کیا بات سمجھ میں آئی48:08دین وہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دیا آپ نے جو دیا اس کو چھوڑنا غلط اور آپ نے جو نہ دیا اس کو اپنی طرف سے شامل کرنا غلط اگر یہ بات سمجھیں اور مضبوطی سے اس بات کو پکڑیں بدتوں سے جان چھوٹے گی یا نہ چھوٹے اب ہمارے ہاں بعض مساجد میں48:46ادام سے پہلے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی اب پہلے جو کہتے ہیں اس پہ ثواب ہوگا ہوگا ثواب بولیے جب آپ نے ادام کی ابتدا اللہ اکبر سے کروائی تو اس سے پہلے جو پڑھا جائے وہ ثواب کے خاتے میں آئے گا منح کے خاتے اس بات کو سمجھیں دین وہ ہے49:21جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا دس ماہ مسئلہ عید کے دن پہلے نماز ہوگی خطبہ بعد میں ہوگا صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں شہدت العید مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وعبی بک وعمر وعثمان50:00رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین فَكُلُّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ قَبْلَ الْقُطْبَةِ عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابو بکر عمر اور عثمان رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین ان سب کے ساتھ50:33نماز عید میں شرکت تھی وہ سارے کے سارے پہلے نماز پڑھتے تھے پھر خطبہ دیتے تھے ایک دوسری حدیث میں ہے امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ انہما اس حدیث کے راوی ہیں انہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كان يسلی فی اضحاو الفتح51:09ثم يختم بعد الصلاة نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر میں اور عید الاذحا میں پہلے نماز پڑھتے پھر خطبہ رشاد فرماتے گیار و مسئلہ عید کی نماز میں کتنی تقبیریں ہیں عید کی نماز اور باقی نمازوں میں جو فرق ہے وہ کیا ہے بولیے کہ عیدین کی نمازوں میں51:45تقبیرات زیادہ ہیں کتنی زیادہ ہیں اس بارے میں علماء امت کے ایک سے زیادہ اقوال ہیں امام شوقانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب نیل اوطار میں دس اقوال نکل کیے اور ان دس آراء میں سے سب سے زیادہ صحیح رائے کیا ہیں ان دس کے دس اقوال میں سے52:25سب سے زیادہ صحیح بات یہ ہے کہ عید کی نماز میں بارہ تکبیروں کا اضافہ عام نماز سے زیادہ بارہ تکبیریں کہی جائیں پہلی رقت میں سات تکبیریں اور دوسری رقت میں پانچ تکبیریں اللہ اکبر کہہ کے نماز کو شروع کیا اس کے بعد سات تکبیریں اور دوسری رقت میں جب کھڑے ہو53:01قرآن کے شروع کرنے سے پہلے پانچ تقبیر ہے اور اس بات کی دلیل کیا ہے امام ابو داول رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں آئشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتی ہیں53:39سب اتقبیرات وفی الثانیہ خمسن عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر میں اور عید الاذحا میں پہلی رقت میں سات تقبیریں کہتے اور دوسری رقت میں پانچ تقبیریں کہتے ایک دوسری حدیث میں ہے54:14امام ترمدی امام ابن ماجہ اور امام دارمی رحمہ اللہ تعالی اس حدیث کو روایت کرتے ہیں تصیر بن عبداللہ اپنے باپ اور وہ اپنے دادے سے روایت کرتے ہیں انہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبرا فی العیدین فی الاولى سبع قبل القرار54:44وَفِي الْآخِرَةِ سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدین کی نمازوں میں پہلی رقت میں قرات سے پہلے سات تکبیریں کہیں اور دوسری رقت میں قرات سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں تو گیار و مسئلہ یہ ہے کہ سب سے صحیح بات یہ ہے کہ عیدین کی نمازوں میں55:21پہلی رقتوں میں تقبیرات الاحرام کے بعد سات تقبیر ہیں اور دوسری رقت میں قرارات سے پہلے پانچ تقبیر باروہ مسئلہ کیا تقبیروں کے ساتھ رفع یدین کرنا ہے یا نہیں اس بارے میں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے بیٹے عبداللہ ابن عمر55:53رضی اللہ تعالی عنہما ان دونوں سے روایت ہے کہ وہ عید کی تکبیروں میں رفع یدین کرتے ہیں تیروہ مسئلہ تکبیروں کے درمیان کچھ پڑھنا ہے یا چھپ رہنا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تکبیروں کے درمیان کچھ پڑھنا اس بارے میں کچھ ثابت ہے لیکن حضرت عبداللہ بن مسعود56:29رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ بات ثابت ہے کہ وہ تقبیروں کے درمیان اللہ کی حمد و سنہ بیان کرتے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑتے عید کی عید الفطر اور عید الاذہا ساتھی ہے ان کے متعلق چودمہ مسئلہ امام دونوں رکعتوں میں کون کونسی صورتیں پڑے57:04سورہ الفاتحہ تو حرکت میں پڑھنی ہے عید کی نمادوں میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے دو باتیں ثابت ہیں ایک بات وہ ہے جس کا ذکر امام ترمدی رحمہ اللہ نے کیا ہے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں بیان کرتے ہیں57:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں عیب کی نمازوں میں اور جمعہ میں ایک دوسری سنت اس بارے میں وہ ہے جس کو امام مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے حضرت ابو واقض علیہ السلام رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم58:11صلو اللہ علیہ وسلم عید الاذحا اور عید الفطر میں سورہ قوف اور اتقربت الساعة پچھے تو چودھ میں مسئلہ کا خلاصہ یہ ہے عید کی نمازوں میں تہی رقت میں سب بحثم ربک العالی اور دوسری رقت میں حل اتا کا حدیث الغاشیہ پڑنا سنت ہے اور یہ بھی سنت سے ثابت ہے58:43کہ پہلی لقط میں سورہ آقاف اور دوسری لقط میں اکثربت الساعت و انشق القمر پشی جائے عید کے بارے میں پندرواں مسئلہ عید کی نماز سے پہلے اور عید کی نماز سے بعد عید گاہ میں کوئی نماز پر نہ ثابت ہے صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ہے عبداللہ ابن عباس59:20رضی اللہ تعالیٰ انہما وہ بیان کرتے ہیں انہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی يوم الفطر رقعتی لم يصل قبلها ولا بعدها آپ نے عید الفطر کے دل دو رقع نماز پڑھی اور اس نماز کے پہلے کوئی نماز نہ پڑھی اور اس کے بعد بھی کوئی نماز نہ پڑھی59:55سولوہ مسئلہ اور اسی مسئلہ پر آج کے بیان کردہ مسائل کا انشاءاللہ اختتام کروں گا سولوہ مسئلہ یہ ہے کہ اگر عید اور جمعہ دونوں ایک دن ہو جائیں تو پھر کیا حکم ہے حضرت زید بن ارکم رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے60:34نمازِ عید پڑھائی اور جمعہ کے پڑھنے کے بارے میں آپ نے رخصت دی اور فرمایا جو جمعہ پڑھنا چاہے وہ پڑھ لے کیا معلوم ہوا عید اور جمعہ اگر دونوں ایک دن اکٹھے ہو جائیں عید پڑھنے کے بعد لوگوں کو اختیار ہے چاہے تو جمعہ پڑھیں61:08چاہے نہ پڑھے لیکن امام وہ کیا کرے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بارے میں فرمایا ہم تو جمعہ پڑھیں گے امام کو چاہیے کہ وہ جمعہ پڑھائے عید بھی پڑھائے جمعہ بھی پڑھائے لوگوں کو اختیار ہے کہ چاہے تو جمعہ پڑھیں چاہے نہ پڑھیں اب سوال یہ ہے کہ زہر کا کیا بنے گا چھٹی ہو جائے گی وہ بھی ہے زہر لازمان پڑھنی ہے61:42جب جمعہ نہیں پڑھا تو زہر تو پڑھے اپنا خانہ خراب تو نہ کرو یہ زہر چھوڑ دے عید پڑھنے کے بعد جمعہ کے بارے میں اختیار ہے چاہے تو پڑھ لے چاہے نہ پڑھے لیکن اگر جمعہ کی نماز ادا نہ کرے تو اس کے لئے زہر کا پڑھنا لازم ہے اللہ مالک اپنے فضو کرم سے نبی کریم ستم کی سنت کے مطابق62:15ساری زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو ٹھیک بات آپ سلسل کے ارشادات اور عمال کی روشنی میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے اللہ مالک اس بات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور کہنے اور سننے میں جو غلطی ہو اللہ اس کو معاف فرمائے کہ صدقت الفطر کا ادا کرنا فرض ہے62:42صدقہ تو صدق کی مقدار ایک ساہ ہے ساہ کا وضن کیTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.