Lectures & RemindersVideoماں باپ کے حقوق - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ ماں باپ کا حق اللہ کے حق کے فورا بعد ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00آدمی جو بیدات کو رائش کرتا ہے یا بیدات کو پھیلاتا ہے وہ کتنے بڑا بن نصیب ہے آج لوگ بیداتوں کے نام پہ پارٹیاں بنا کر کے جنت کا ٹگڑ فروخت کرتے ہیں آج لوگ بیدات کو سنت کا درجہ دے رہے ہیں بیداتی کو پناہ دینے والے پر اللہ کی لعنت تیس چوتھا وہ آدمی جس پر اللہ کی لعنت جو زمین کے نشان کو بدل دے کسی کی زمین کو ہڑپ کر لے اس پر اللہ کی لعنت زمین بڑھا لے0:29چاہے اپنے گھر کی زمین ہو کھیت کی زمین ہو یا کسی بھی طرح کی زمین کو بڑھا لے تو اس پر اللہ کی لعنت اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس شخص کی ناک خاک آلود ہو وہ آدمی تباہ ہو برباد ہو مر مٹ جائے جس نے بڑھاپے میں اپنے ماں اور باپ کو پا لیا اس کے باوجود وہ جہنم میں جائے یعنی وہ تباہی ہے اس کے لئے کیونکہ0:54بڑھاپے میں ماں اور باپ کو پا کر کے ان کی خدمت کر کے جنت کا مستحق نہ بنے تو اس کے لئے تباہی اور بربادی ہے اس لئے کہ وہ جنت میں داخل ہونے کا ایک بہترین ذریعہ اس نے کھو دیا یہ روایت صحیح مسلم کی ہے یعنی جنت میں داخل ہونے کا ایک معقول ذریعہ اس نے کھو دیا اس لئے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کی دعا قبول ہوتی ہے رد نہیں کی جاتی کون؟1:24مظلوم کی دعا مسافر کی دعا اور والدین کی دعا اولاد کے لئے یہ روایت ابو دعوت کی ہے اور امام بخاری رحمہ اللہ نے الادب المفرد میں اس کو ذکر کیا ہے اور البانی رحمہ اللہ نے صحیح قرار دیا ہے یعنی ماں باپ کی دعا اولاد کے لئے مسافر کی دعا مظلوم کی دعا یہ تین دعائیں رد نہیں کی جاتی اللہ رب العالمین اسے ضرور قبول کرتا ہے1:51اس لئے انسان اپنے والدین کی خدمت میں کسی طرح کی کمی نہ کرے کتنا بدنصیب ہے وہ انسان اور والدہ کا مقام کتنا ہے ماں اور باپ میں والدہ کا مقام خصوصی طور سے کتنا ہے آپ اس کو بخاری کی مشہور حدیث سے اس کا اندازہ لگائیے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مرویہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ بشپن میں صرف تین قسم کے لوگوں نے گفتگو کیا گود میں2:21کھیلتا ہوا بچہ وہ کیا گفتگو کرے گا لیکن فرمایا کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کی عیسیٰ بن مریم نے گفتگو کیا اسی طرح سے وہ اصحاب اخدود کے جو واقعے میں ہیں اسی طرح سے جرائج کا واقعہ جرائج صاحب جرائج نے گفتگو کیا صحابہ اکرام نے پوچھا یا رسول اللہ2:41وما صاحب جریج یہ عیسیٰ بن وریم کا تو واقعہ سمجھ میں آگیا کہ بچپن میں گفتگو کیا یہ جریج کون ہے اور جریج کا صاحب کون ہے کہ اس نے بچپن میں گفتگو کیا گود میں کھیلتے ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بنی اسرائیل میں جریج ایک عابد اور زاہد تھا بہت اللہ والا تھا بڑا نیک انسان تھا اور اس نے سہرہ میں3:08اپنا ایک مکان بنا دیا تھا اور اس میں رہتا تھا عبادت کرتا دن رات اللہ کی عبادت کرتا اور آس پاس خیمے کے لوگ بکریاں بھی چلاتے بکریاں چلا کر کے لوگ واپس چلے آتے تھے فرماتے ہیں کہ ایک دن ایسا ہوا کہ جوریج نماز پہ رہے تھے اور ان کی ماں نے دروازے پہ آ کے دستک دیا کہ جوریج نماز کی حالت میں تھے کریں کہ رب امی و صلاتی اللہ3:34ایک طرف نماز ہے دوسری طرف میری والدہ ہے میں کیا کروں ابھی پسو پیش میں تھے ماں نے دوسری بار دستک دی پھر کہہ رہے ہیں کہ اللہ میری نماز میری والدہ والدہ کی آواز پر توجہ نہیں دیا نماز میں مشغول تھے نماز کتنا مقدس عمل ہے نماز میں مشغول تھے دیسری بار ماں نے آواز دیا ماں کی آواز کو نہیں سنا انہوں نے یعنی اس کی طرف متوجہ نہیں ہوئے4:02اور اس کے بعد نماز میں مشغول تھے ماں نے کہا کہ جا تو مرنے سے پہلے کسی بدکار کا موہ دیکھے گا اس سے پہلے تو نہیں مرے گا تیسری بات جب ماں نے بددعا دیا اور ماں چلی گئی اس کے بعد جوریج کا جہاں مکان تھا جہاں وہ عبادت کرتے تھے آس پاس میں چرواہیں بکریاں چلاتے تھے ایک لونڈی یا ایک عورت وہ بھی بکریاں چلاتی تھی غیر شادی شدہ تھی اس کے ایک لڑکا پیدا ہوا4:29لوگوں نے کہا کہ جب اس کی شادی نہیں ہوئی تو اس کے لڑکا کہاں سے پیدا ہوا پوچھا گیا اس سے کہ یہ لڑکا کس کا ہے اس نے کہا کہ جوریج کا ہے اب پورے شہر میں ہنگامہ کہ جوریج اتنا بڑا نیک عابد پرہجگار اور اس نے یہ بدکاری کیا کہ بچہ پیدا ہوا بیگر جو ہے نکاح کے اور اس نے بدکاری کیا اس عورت سے لوگ آئے اور جوریج کا جو مکان تھا عبادت کا جو اس کا گھر تھا کٹیا تھی اس کو گرا دیا4:56توڑتا کے کنارے کر دیا اور اس کو گرفتار کر کے جوریج کو بادشاہ کے پاس لے آئے جب لوگ ان کو ہتکڑی میں باندھ کے بادشاہ کے پاس لا رہے تھے تو جوریج مسکرا رہے تھے لوگوں کو حیرت ہوئی کہ اتنا بڑا بدکار آدمی اور اتنا بڑا جرم کیا ہے بادشاہ کے پاس لے جائے جا رہا ہے پتہ نہیں قتل کر دیا جائے گا کہ قید میں رہے گا اور مسکرا رہا ہے بارال بادشاہ کے پاس لائے گیا5:24بھرے مجمع میں جوریج سے پوچھا گیا جوریج تم اتنے بڑے عابد اتنے بڑے نیک اور پریشگار یہ تم نے کیا کیا ہے یہ کون سا برا کام کیا ہے جوریج نے کہا کیا بات ہے بتایا کہ فلا عورت گوائی دے رہی کہ تم نے اس کے ساتھ بدکاری کیا ہے دینا کیا اور یہ اس کا بچہ ہے جوریج نے کہا بچے کو بلاو بچے کو لائے گیا بھرے مجمع میں اور بچے سے پوچھتے ہیں کہ بچے بتا تیرا باپ کون ہے دودھ پیدا بچہ چند دنوں کا بچہ ہے5:54بہینے نہیں پورے ہوئے چند دنوں کا دودھ پیتا بچہ پوچھتے ہیں بچے بتا تیرے باپ کون ہے بچے نے کہا میرا باپ فلاں چروہا آدمی ہے جو بکریاں چراتا تھا اور اس نے زنا کیا میری جو ہے ماں سے تو میں پیدا ہوا سارے لوگ خاموش جوریج سے معافی مانگی گئی کہ جوریج اگر آپ کہیں تو آپ کا جو گھر تھا آپ کی عبادت کی جو کٹیا تھی اسے ہم سونے کا تعمیر کر دیں کیونکہ آپ تو واقعی اللہ والے نکلے جوریج نے کہا نہیں6:24لوگوں نے کہا کہیں تو آپ چاندی کا بنا دیں چاندی کے مال میں آپ عبادت کیجئے جوریج نے کہا نہیں پھر اس کے بعد کہا تو پھر کیا کریں ہم نے تو اسے گرا دیا جوریج نے کہا کہ جیسا میرا گھر تھا جیسی میری کٹیا تھی اسی طرح بنا دو بس تعمیر کر دی گئی لوگوں نے پوچھا جوریج یہ بتائیے جب آپ کو ہتھکڑی میں گرفتار کر کے لایا جا رہا تھا تو آپ مسکرارہے تھے اس کی وجہ کیا تھی وہ تو مسیبت کا وقت تھا اور آپ مسکرارہے تھے اس کی وجہ بتائیے6:56جورائی نے کہا کہ جب آپ مسکرا رہے مجھ کو باندھ کے رسیوں میں اور ہتکڑی میں لا رہے تھے تو اس وقت مجھے اپنی ماں کی بدعا یاد آگئی تھی کہ ایک دن میں نماز کی حالت میں تھا میری ماں نے آکے دستک دیا میں7:11نماز کو توڑنا گوارہ نہیں کیا ماں کی طرف متوجہ نہیں ہوا ماں نے دوبارہ دستک دیا میں پھر نماز پڑھتا رہا سہ بارہ ماں نے آواز دی لیکن میں نے اس پر بھی توجہ نہیں دی تو ماں نے بددعا دیتے ہوئے واپس ہی اسی انداز میں لی تھی کہ جا تو مرنے سے پہلے کسی جانیاں کا مو دیکھے گا تو مجھے یقین ہو گیا کہ میری یہ جو حالت ہے میری ماں کی اسی بددعا کا اثر ہے اس لئے میں نے مسکرا دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ مجھے ضائع نہیں کرے گا7:41لیکن ماں کے دل سے نکلی ہوئی جو آہ ہوتی ہے اس کا اثر دیکھئے کتنا جلدی آگیا بات سمجھ میں آ رہی ہے کہ دنیا کی زندگی میں اس ماں کا کتنا اوچھا مقام ہے کتنا اوچھا درجہ ہے ماں کا والدین اور اس میں خصوصا ماں کا اسی لئے انسان دنیا میں اپنے ماں اور باپ کی خدمت کرے مسند احمد کی مشہور لوائت ہے8:05اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن جمعہ کے دن خطبہ دینے کے لئے ممبر پر تشریف لے گئے آپ نے کہا آمین آمین آمین تین بار صحابہ اکرام کو حیرت ہوئی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آج ممبر پر خطبہ دینے کے لئے جا رہے ہیں اور آمین کہہ رہے ہیں پوچھا آپ نے آپ سے پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب میں نے ممبر کی پہلی سیوی پر قدم رکھا8:31تو آسمان سے جبریل علیہ السلام تشریف لائے اور کہتے ہیں کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کی ناک خاک آلود ہو وہ تباہ و برباد ہو جائے جس نے بڑھاپے میں اپنے ماں اور باپ کو پایا اور ان کی خدمت کر کے اپنے آپ کو جنت کا مستحق نہ بنا سکا میں نے کہا آمین کوئی بددعا اگر جبریل امین روح الامین کریں8:55جو خاص طور سے آج شب قدر اگر ہے اور لیلت القدر میں اللہ نے فرمایا کہ اِنَّا اَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا اَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ الشَّهْرِ تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ اَمْرِ سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَط9:18جبرائیل آمین علیہ السلام روح الامین کا خصوصی ذکر کیا گیا کہ تنزل الملائکت والروح جب روح الامین کوئی بددعا کریں اور امام الانبیاء حبیبِ قبریاء اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آمین کہیں تو بتائیے وہ دعا اس کی قبولیت میں کوئی شباہ ہے9:38یہ تو اللہ کے حکم سے سارے کام ہو رہے ہیں کتنا بڑا بدنصیب ہے انسان جو بڑھاپے میں اپنے ماں اور باپ کو یا ان دونوں کو پائے اور ان کی خدمت کر کے اپنے آپ کو جنت کا مسنخ نہ بنا سکے دوسری بار جو آپ نے آمین کہی اس کی وجہ آپ نے بتائی کہ جبریل علیہ السلام نے پھر کہا کہ وہ شخص اس کی ناک خاک آلود ہو وہ تباہ و برباد ہو جس کےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriماں باپ کے حقوق3 / 71ماں باپ کے حقوق - 110:062ماں باپ کے حقوق - 210:063ماں باپ کے حقوق - 310:064ماں باپ کے حقوق - 410:065ماں باپ کے حقوق - 510:066ماں باپ کے حقوق - 610:067ماں باپ کے حقوق - 710:06Berikutnya: Episode 4→