Lectures & RemindersVideoماں باپ کے حقوق - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ ماں باپ کا حق اللہ کے حق کے فورا بعد ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00نصیحت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بیٹے کبھی اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا شرک سب سے بڑا ظلم ہے اور پھر کہتے ہیں کہ تم لوگوں سے اپنے موہ کو نہ بھی سورو اور نہ زمین میں اکڑ کر چلو نہ زمین کو پھار سکتے ہو تم نہ پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکتے ہو اس کے بعد انہوں نے دوسری نصیحتیں کیا یعنی پہلی نصیحت0:28توحید اختیار کرنا اور شرک سے بچو اس کے بعد دوسری نصیحت انہوں نے کیا ہماری صورتحال کیا ہے کہ بچہ اگر نماز نہیں پڑھنے جائے گا تو ہم کچھ نہیں کہیں گے بچہ اگر شرک کر رہا ہے گالی دے رہا ہے تو ہم خوش ہوں گے کہ چلو بول رہا ہے لیکن اگر بچہ اسکول نہیں گیا تیوشن نہیں گیا تو ہم اس کو سزا دیں گے ڈاٹتے پھٹکارتے یہ ہمارا انداز ہے نا تو ہم جس انداز میں اپنی اولاد کی تربیت کریں گے وہی جو ہے فل ہمیں بڑاپے میں0:56اگر ہم نے لقمان حکیم کی طرح صحیح تربیت کی اپنی اولاد کی تو صحیح ریزلٹ ہمیں ملے گا اور اگر ہم اسکول کے لئے اس کو ماریں گے ڈاٹیں گے نماز کے لئے توہد کے لئے نہیں ماریں گے تو وہ پڑھ لکھ کر کے سروس پا جائے گا ڈاکٹر انجینئر بن جائے گا لیکن اس کو دین کی سمجھ نہیں آئے گی تو اس میں اس کا قصور نہیں ہے اس میں والدین کا قصور ہے کہ اس کو جو لائن یا جو اس کی گائیڈنگ کی وہ غلط تھی تربیت کے جو سورہ لقمان میں1:26لقمان علیہ السلام کہ کیا ہے کہ بیٹے اللہ کے ساتھ کبھی شرک نہ کرنا تو اولاد کی صحیح تربیت کرنے سے ہمیں اپنی اولاد کی خدمت نصیب ہوگی اور اس کے بعد1:43جب اولاد کی صحیح تربیت کریں گے تو ہم اپنی اولاد کی خدمت پائیں گے اور اپنے والدین کی خدمت ہم اسی وقت کریں گے اگر ہمارے والدین صحیح تربیت کریں گے تو کوئی انسان ایسا نہیں ہے جو غلط تربیت کے باوجود نہ فرما غلط تربیت ہو اس کی اور اس کے بعد خدمت بھی کرے اس لیے انسان ہمیشہ2:05اس پہلو پہ گھور کریں کہ دنیا میں جو ماں باپ کی نافرمانی اور اس قسم کے سانے ہاتھ ہیں فوری طور سے آپ اپنی اولاد پہ توجہ دیجئے اور اس کی صحیح تربیت کیجئے اولاد کی تربیت یہ ایک الگ موضوع مستقل موضوع ہے انشاءاللہ اس موضوع پہ جو ہے دوبارہ کبھی گفتگو ہوگی کہ بچوں کی تربیت کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن خطوط اور کن راہوں پہ ہمیں جو ہے2:28کام کرنے کی ضرورت ہے یہ دوسرا موضوع یہاں ہماری گفتگو والدین کی خدمت ان کا مقام اور ان کے مرتبے سے متعلق تھی اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اپنے والدین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ہم میں سے جن کے والدین دنیا میں زندہ ہیں اللہ تعالی ان پہ اپنی رحمتیں نازل فرمائے بیمار ہیں تو ان کو شفا عطا فرمائے2:52صحت مند ہیں تو اللہ تعالیٰ انہیں کسرس سے عمالِ صالحہ کی توفیق عطا فرمائے معذور ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کے عذر کو دور فرمائے دنیا سے چلے گئے تو اللہ ان کی مغفرت فرمائے جنت میں ان کے درجات کو بلند فرمائے اور اس شبِ قدر میں رمضان کی یہ جو تاقرات آج اکیسمی ہے چودہ سو چوبیس حجری کی اللہ تعالیٰ ہم اس میں تُس سے خصوصی طور سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تُو ہمارے والدین کی مغفرت فرمائے ان پہ اپنی رحمتِ نازل فرمائے3:21سوالات میں آج خیمے میں دعویٰ سنٹر کے فتوے کا ٹائم ٹیبل تھا سوال جواب کا تو سوالات میرے پاس آئے تھے تو ایک صاحب نے سوال کیا آپ اپنے سوالات لکھ کر کے دیں ایک صاحب نے سوال کیا کیا قبر کی4:12زیارت کے وقت سورہ فاتحہ پڑھ سکتے ہیں سوال ہے ظاہر سے یہ بات ہے کہ سورہ فاتحہ ایک قرآن کی سورہ ہے ام الكتاب ہے ایک مقدس سورہ ہے اس کو پڑھنے کا ثواب ہے لیکن قبرستان کی زیارت کے وقت اس سورہ کو پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے4:33اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب قبر کی جارت کرتے تو کیا کہتے السلام علیکم اے قبر والوں تم پر سلامتی ہو اللہ ہمیں اور تمہیں بخش دے تم ہم سے پہلے چلے گے اور ہم تمہارے بعد آنے والے ہیں یا اے مومنوں کے دیار میں بسنے والوں5:00تم پر سلامتی ہو انشاءاللہ ہم بھی تم سے ملنے والے ہیں تم ہم سے پہلے چلے گئے اللہ ہمیں اور تمہیں بخش دے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قبر پہ جاتے تو مردے کے لئے دعائیں مغفرت کرتے اور ان پر سلام بھیجتے اس کے علاوہ سورہ فاتحہ پڑھنا سورہ بقرہ پڑھنا سورہ علمران سورہ مائدہ سورہ زخروف سورہ نسہ پڑھنا یہ صورتیں ثابت نہیں ہیں تو جو چیز نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے اس کو آپ کیوں کریں گے اگر آپ نے اس کو دین س5:29کھانے کے وقت بسم اللہ کہنا ثابت ہے اب آپ اس وقت بھی سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ پڑھ کے پھر کھانا کھائیں تو یہ چیز کیا ہوگی سواب ملے گا کہ گناہ آدمی گناہ گار ہوگا اس لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اصول دیا اس اصول کے مطابق ہمیں زندگی گزارنے چاہئے سورہ فاتحہ پڑھنے کا سواب ہے لیکن اس کو آپ قبر کے لئے مقرر کر دے قبر کے فاتحہ کا یا اسی طرح سے5:57کھانے سے پہلے اس کو مقرر کر دیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں مقرر کیا جہاں جو چیز بتایا وہیں ہمیں کرنا چاہئے لَقَدْ کَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَا تمہارے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جندگی ایک بہترین نمونہ ہے اس لئے سورہ فاتحہ قبر پہ جا کر پڑھنے کا چونکہ ثبوت نہیں ہے نہیں پڑھنا چاہئے سوال ہے کہ اگر والدین کا عقیدہ ٹھیک نہ ہو تو ان کے لئے6:29ٹھیک نہ ہو کا مطلب کہ اگر ان کی عقیدے میں شرک ہے اور یہ چیز واضح ہے کہ وہ مشرک تھے تو مشرک کو آپ دعا بھی کریں گے تو وہ دعا فائدہ نہیں دے گی وہ دعا فائدہ نہیں دے گی بس آپ جو ہے6:42والدین اگر کسی کے شرک پر نہیں تھے گناہگار تھے تو ان کی مغفرت کی دعا آپ کریں مشرق کے لئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو منع کر دیا گیا کہ والدین مشرق تھے اور آپ ان کے لئے مغفرت نہیں کر سکتے ان کی قبر کی زیارت کر سکتے ہیں یہ حکمت مشہور ہے تو اس لئے آپ ان کے لئے دعا مغفرت نہیں کر سکتے اور کریں گے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ایک آدمی اپنی بیوی کے رشتہ داروں کی مدد کرنا چاہتا ہے7:13لیکن اس آدمی کی ماں کو یہ بات بالکل نہیں پسند ہے کہ وہ اپنے بیوی کے رشیداروں کی مدد کرے تو کیا وہ اور وہ اس کی ماں اس عمر کو نافرمانی سمجھتی ہے ایسی صورت میں وہ کیا کرے اگر اس کے بیوی کے رشیدار واقعی غریب یا مشکین ہیں مدد کے مستحق ہیں اور چونکہ دیہاتوں میں یا عام طور سے دنیا کے حالات میں دونوں رشتوں میں کچھ نہ کچھ کھٹپت ہوتی ہی رہتی ہے7:42سسرال کا جو معاملہ ہے یا گھر کا تو اگر واقعی مستحق ہے اور یہ شخص صحبہ حیثیت ہے ماں کے پورے حقوق ادا کرتا ہے تو ماں کو بتائے بغیر سسرال کے غریب رشداروں کی مدد کر سکتا ہے اور ماں کو بتانے کی کیا ضرورت ہے اگر معلوم ہے کہ بتائیں گے تو فتنہ ہوگا یا جو ہے غصہ ہوگی ماں یا دنیا کے اختلافات بڑھیں گے تو مدد کر کے وہ اللہ سے نیکی لے لے گا8:08اور جب یہ مدد کرے گا ماں کو بتائے بغیر تو اس نیکی کا ثواب ماں کو بھی ملے گا کیونکہ اس نے جو مدد کیا ہے ماں ہی کی وجہ سے اس کو یہ مقام ملا ہے تو ماں کو بتانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اختلاف اور فتنے سے بچنے کے لئے اور انشاءاللہ وہ گناہگار نہیں ہوگا اس کو نیکی کا پورا پورا ثواب ملے گا اسی طرح سے کبھی کبھی ماں اور بیوی میں اختلاف ہوتا ہے یہ بڑا اہم مسئلہ ہے کہ بیوی8:42کہے گی کہ مجھے اپنے والدین سے لے کے الگ رہو تب میں تمہارے ساتھ رہوں گی یا ماں کہے گی بیوی کو چھوڑ دو تب تمہارے ساتھ رہو اس قسم کے تنازات بہت آتے ہیں ایسے صورت میں انسان یہ کوشش کرے اللہ کا حق ماں باپ کا حق اور بیوی کا حق سارے لوگوں کے حقوق مقرر ہیں سب کا حق کس نے مقرر کیا اللہ نے اللہ کا حق ہے مقرر بیوی کا حق مقرر ہے ماں باپ کا حق مقرر ہے9:11سب کے حقوق کمہ حق کہو جب آپ دیں گے تو یہ مسئلہ ایٹومیٹک حال ہو جائے گا اور حقوق میں کمی ذاتی کریں گے تو یہ مسئلہ نہیں حال ہو پائے گا کسی کو کم دے کسی کو زیادہ یا بیوی کی طرف زیادہ جھکا ہو یا بیوی کو مستقل نظر انداز کر کے ماں باپی کو دیکھیں اور بیوی کا جو حق ہے اللہ نے فرض کیا پر اس کو بھول جائے تو اس سے اختلاف کی جو خلیج ہے وہ نہیں پٹے گی9:35اختلاف آپ نہیں مٹیں گے ہر ایک کے حقوق کو جب آپ ادا کریں گے تو آپ کو نیکی بھی ملے گی اور آپ کے گھروں میں کسی بھی قسم کا اختلاف یا کسی قسم کا فتنہ نہیں پھیلے گا اسی طرح سے ایک سوال ابھی اور کیا تھا ایک صاحب نے اسی فتوے والے پروگرام میں کہ اگر میں کسی پیر کو قرآن اور سنت کی بات بتاؤںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriماں باپ کے حقوق6 / 71ماں باپ کے حقوق - 110:062ماں باپ کے حقوق - 210:063ماں باپ کے حقوق - 310:064ماں باپ کے حقوق - 410:065ماں باپ کے حقوق - 510:066ماں باپ کے حقوق - 610:067ماں باپ کے حقوق - 710:06Berikutnya: Episode 7→