Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَىٰ دَلِ السَّلَاةِ مَنْ يَشَاءَ لَا صِرَارُ مُسْتَقِيمُ اِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّ لا تَأْخُذُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَعُودِ 0:42 مَن ذا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءُ وَسِعَ كُنُسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَوْمِ 1:08 وَلَا يَؤُدُهُ حِبْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ 1:40 سلام پھیننے کے بعد کیا کرتے تھے ہم سبی کو یہ جاننا چاہیے پھر عمل کرنا چاہیے یہ واضح کرنے سے پہلے اگر ہم نمازیوں کے بارے میں غور کریں تو ہم چار قسمیں یا چار قیفیت یا پاچ قیفیت ہم ان کی پاتے ہیں فرض نماز کے بعد پہلی قیفیت ہمارے وہ بھائی 2:07 جو سلام پھیننے کے بعد فوراں بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں اور بلا تاخیر مسجد کے باہر چلے جاتے ہیں دوسری قیفیت دوسرے قسم کے ہمارے وہ بھائی جو سلام پھیننے کے بعد فوراں سنت پڑھنے کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں اور سنتوں میں مشغول ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ یہ محسوس ہوتا ہے 2:34 فرض نماز کی کچھ رکعتیں چھوٹ گئی تھی اور یہ تکمیل کر رہے ہیں تیسری قیفیت اور تیسرے قسم کے ہمارے وہ بھائی ہیں جو سلام پھیننے کے بعد فوراں سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے یا قوی یا قوی یا قوی یا قوی گیارہ مرتبہ پڑھتے ہیں چوتھے قسم کے ہمارے وہ بھائی ہیں جو سلام پھیننے کے بعد امام کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں پھر ایسے ہی 3:04 ایک ساتھ ہو کر اجتماعی دعا کا احتمام کرنے کے بعد سنت پڑھتے ہیں یا باہر نکلتے ہیں ان چاروں صورتوں میں سے یہ چاروں قیفیتوں میں سے کون سی قیفیت صحیح ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہے جواب یہ چاروں قسم میں یہ چاروں قسم کے لوگ غلط ہیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جو ثابت ہے وہ یہ ہے صحیح ماں مسلم کی روایت ہے 3:34 حضرت سوبان رضی اللہ عنہ سے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز سے فارغ ہو جاتے تھے سلام پھیل لیتے تھے تو تین مرتبہ السغفر اللہ کہتے تھے 3:59 پھر کہتے تھے اللہم انت السلام ومنک السلام تبارکتا یاد الجلال والاکرام پھر اس کے بعد یہ کہنا چاہیے لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له له الملك ولہ الحمد وهو على كل شئی قدیر اللہم لا مانع لما اعطیت ولا معطی لما منعت 4:24 جس طرح کی صحیح امام بخاری اور امام مسلم کی روایت ہے حضرت المغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ عنہ سے پھر یہ کہنا 4:53 جس سرا کی صحیح امام مسلم کی روایت ہے حضرت ابن الزبیر رضی اللہ عنہما سے پھر اس کے بعد تیتیس مرتبہ سبحان اللہ کہنا پھر تیتیس مرتبہ الحمدللہ کہنا 5:18 پھر چوتیس مرتبہ اللہ اکبر کہنا جس طرح کی ترمزی کی روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یا تیتیس مرتبہ سبحان اللہ کہنا پھر تیتیس مرتبہ الحمدللہ کہنا پھر تیتیس مرتبہ اللہ اکبر کہنا اس طرح ننانوے ہو گیا اور ایک مرتبہ لا الہ الا اللہ 5:44 کہنا اس طرح یہ عدد مکمل ہو گیا جس طرح کی یہ طبرانی کی روایت ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے پھر آیت الكرسی کی تلاوت کرنا جس طرح کی النشائی اور الطبرانی کی روایت ہے پھر سورة الاخلاص سورة الفلق 6:11 سورت ان ناز کی ایک ایک مرتبہ تلاوت کرنا جس سرہ کی اترمزی کی روایت ہے ہمارے بھائیوں اور بہنوں یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے آپ سے یہ مروی اور منقول ہے ہمیں اس پر عمل کرنا چاہیے یہ ہم سبی کے لئے بہتر ہے اور افضل ہے اور اس میں زیادہ ثواب اور عجر ہے اب رہی بات ہمارے وہ بھائی جو نماز کے بعد فوراں باہر نکلتے ہیں 6:41 تو یہ ہمیں جاننا چاہیے کہ یہ ذکر کے لیے بیٹھنا واجب اور لازمی نہیں ہے نہ ایسے ہی یہ سنت راتبہ پڑھنا ضروری اور لازمی ہے یعنی ان پر صرف یہ پانچ وقت کی نمازیں فرض ہیں 6:57 اور پانچ وقت کی نمازوں کے علاوہ باقی سنتیں یہ فرض اور واجب نہیں ہیں جس طرح کی صحیح امام بخاری اور امام مسلم کی روایت ہے ایک شخص آیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور آپ سے اسلام کے بارے میں سوال کیا آپ نے متعدد جوابوں میں سے کہا کہ پانچ وقت کی نماز دن اور رات میں تم پر فرض ہے اس نے کہا 7:24 ان پانچ نمازوں کے علاوہ کوئی اور نماز فرض ہے تو آپ نے کہا لا الا ان تطوعا تم پر کوئی اور نماز فرض نہیں ہے لیکن اگر نفل پڑھنا چاہو تو تم پڑھ سکتے ہو تو ہمارے وہ بھائی گنہگار تو نہیں ہیں لیکن اگر ان سنتوں پر انہوں نے عمل کیا اور ذکر کا احتمام کیا تو اس طرح ان کے عجر و ثواب میں اضافہ ہوگا نور على نور ہوگا 7:54 اور دوسرے قسم کے ہمارے وہ بھائی جو فوراً سنت پڑھنے کے لئے کھڑے ہو جاتے ہیں تو لا شک سنت پڑھنے میں بہت ہی عجر و ثواب ہے بلکہ سحیمہ مسلم کی روایت ہے ام حبیبہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتی ہے سمعتو النبی صلی اللہ علیہ وسلم 8:23 بیتن فی الجنہ یا بنیہ لہو بہنہ بیتن فی الجنہ کہ جس شخص نے دن اور رات میں بارہ رکعتیں پڑھیں بارہ رکعتوں کا اس نے احتمام کیا تو اس کے لئے اللہ تعالی جنت میں گھر بنائے گا سنن میں اس کی اضاحت ہے کہ دو رکعت فجر سے پہلے اور چار رکعت زہر سے پہلے اور دو رکعت زہر کے بعد اور دو رکعت مغرب کے بعد اور دو رکعت عشاء کے بعد 8:53 لیکن ہمارے ان بھائیوں کو ذرا ٹھہر جانا چاہیے فرض نماز کے بعد یہ اذکار کا احتمام کر لینا چاہیے پھر اس کے بعد یہ سنت کو ادا کرنا چاہیے اس میں زیادہ بہتر ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر زیادہ سے زیادہ عمل ہے تیسرے قسم کے ہمارے وہ بھائی جو سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی یا قوی گیارہ مرتبہ پڑھتے ہیں تو اس کی دلیل کیا ہے 9:22 کیا یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے میں نے اپنے کچھ بھائیوں سے سوال کیا جن کو میں نے دیکھا اس طرح عمل کرتے ہوئے تو انہوں نے مجھے بتایا کہ اس سے آگ کی روشنی بڑھتی ہے آگ کی بنائی مضبوط ہوتی ہے تو میں نے کہا یہ تو بہت اچھی بات ہے میں بھی چاہتا ہوں کہ ہماری آگ کی روشنی بڑھ جائے اور بنائی مضبوط ہو جائے لیکن اس کی دلیل آپ بیان کر سکتے ہیں 9:48 تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس دلیل نہیں ہے لیکن اہل علم سے میں پوچھوں گا سبحان اللہ بعد میں اتواق ہوا انہی کا سامنا انہی کے ایک عالم سے ہوا تو میں نے ان عالم سے پوچھا کہ حضرت آپ لوگ سلام پھیننے کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کے یا قویو یا قویو پڑھتے ہیں تو کیا اس کی دلیل آپ بیان کر سکتے ہیں اس کی دلیل آپ ذکر کر سکتے ہیں تو انہوں نے کہا 10:13 فلاعالم نے اپنی فلا کتاب میں ذکر کیا ہے اور انہوں نے کہا اس سے آگ کی روشنی بڑھ جاتی ہے میں نے کہا بہت اچھی بات ہے لیکن دلیل کیا ہے تو کہا انہوں نے دلیل یہ ذکر کیا کہ ان کا تجربہ ہے میں نے کہا سبحان اللہ دین میں تجربوں کا کوئی دخل نہیں ہے دین وہ ہے جو اللہ سے یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہو ان سے مروی ہو 10:41 دین میں تجربوں کا کوئی گنجائش نہیں اگر یہ تجربہ سے ہم دین لے سکتے ہیں دین میں اضافہ کر سکتے ہیں تو پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کا مقصد کیا آپ بھی تجربہ کریں ہم بھی کریں وہ بھی کریں وہ عالم وہ عالم اس طرح دین بڑھتا رہے گا دین میں اضافہ ہوتا رہے گا مختلف قسم کے اذکار مختلف قسم کی دعائیں مختلف قسم کی نمازیں پھر یہ بھائیو دین رہے گا یہ ایک کھلونہ مزاق ہو جائے گا بہرحال تو اس پر کوئی دلیل نہیں ہے 11:10 اور چوتھے قسم کے ہمارے وہ بھائی ہیں جو اجتماعی دعا کا انتظار کرتے ہیں تو دعا ایک نہائیت ہی مہم عبادت ہے بلکہ ترمزی کی روایت ہے کہ دعا ہی عبادت ہے اور الحمدللہ دعا کے مختلف اوقات ہیں بلکہ آپ ہر حال میں ہر وقت اللہ تعالی سے دعا کر سکتے ہیں لیکن کچھ ایسے مقامات ہیں 11:38 کچھ ایسے اوقات ہیں جہاں ان دعاؤں کی اہمیت اور ہے اور قبول ہونے کی چانس زیادہ ہے جس طرح کی اسی نماز میں سلام پھیننے سے پہلے یہاں دعا کے احتمام کریں اب سلام پھیننے کے بعد آپ دعا مانگ رہے ہیں جبکہ یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ اور مروئی ہے کچھ اور منقول ہے تو بھائیو یہ صحیح اور مناسب نہیں ہیں اور اجتماعی دعا 12:05 کرنا یہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے نہ صحابہ اکرام سے وخیر الحدی حدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب سے بہترین طریقہ سب سے بہترین سنت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور طریقہ ہے تو ہم سبی کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنانی چاہیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ ہم سبی کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جو طریقہ ہے وہ طریقہ اپنانے کی توفیق دے 12:34 موسیقی
Tampilkan transkrip lengkap