♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioجھوٹ کی حرمتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من سور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مذل له و من يضلل فلا حادی له و اشحد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له و اشحد ان محمد ان عبده و رسوله0:42صلو اللہ علیہ وسلم اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صلو اللہ علیہ وسلم وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ1:29اللہ ہم انفعنا بما علمتنا و علمنا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحکیم رب شرح لي صدری ویسر لي امری2:05وَحْلُ الْأُقْبَةَ مِن لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ رَوَلْ اِمَامُ الْبُخَارِ اَنْ اَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ اَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ قَالَ مَن لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْأَمَلِ بِهِ2:49فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ أَنْ يَدَعَ تَعَامَهُ وَشَرَابَهُ امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص چھوٹ نہ چھوڑے3:40جو شخص جھوٹ نہ چھوڑے اور اس پر عمل نہ چھوڑے اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنے کھانے اور پینے کو چھوڑ دے اس حدیث پاک میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو یہ بات بتلائی کہ اگر کوئی روج واجہ4:30روجے کے باوجود جھوٹ بھولنا اور جھوٹ پر عمل کرنا نہ چھوڑے اللہ کو اس کے کھانے اور پینے کے چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں کیا مراد اس سے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اس حدیث کی شرعہ میں امام ابن ملیر5:09رحمہ اللہ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ جو شخص روضے کے باوجود جھوپ نہ چھوڑے اللہ اس کے روضے کو قبول نہیں فرمائے بات یہ ہے کہ روضہ انتہائی عظیم الشان عبادت ہے ایک گزشتہ درس میں روضے کی شان و عظمت کے متعلق5:55کچھ بات ہو چکی ہے اور روضے ہی کے متعلق یہ بھی بیان کیا گیا کہ روضے کا عجر و ثواب اتنا زیادہ ہے کہ اللہ کے سوا دنیا میں اس کا کسی کو عیب نہیں یہاں تک کہ جو ملائکہ انسانوں کے عامال کو تحریر کرتے ہیں6:35انہیں بھی روضوں کے عجر و ثواب کی خبر نہیں عام نیکیاں ایک کے بدل میں دس اور دس سے لے کر سات سو تک لیکن روضوں کا جو عجر و ثواب ہے اس کے لئے یہ پیمانہ نہیں اللہ مالک نے فرمایا روضہ میرے یہ ہے7:14اور میں ہی اس کی جزا عطا فرماؤں گا لیکن چھوٹ ایسی تباہ کل دیماری ہے اتنی بڑی نیکی کو اتنی بڑی روضے کی عبادت کو برباد کرتے ہیں اور میرا یہ اعتقاد ہے اگر جھوٹ کے اگر جھوٹ کی خرابی کے بیان کرنے کے لیے اور کوئی بات نہ ہے7:59جھوٹ کی خرابی کے بیان کرنے کے لیے اور کوئی بات نہ ہو جھوٹ کی تباہی اور بربادی کو بیان کرنے کے لیے ایک یہی حدیث کافی اتنی بڑی عبادت کو جھوٹ برباد کر دے لیکن بات کے مزید سمجھنے کی غرض سے اور اس امید سے کہ اللہ اپنے فضل کرن سے8:43کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو ساری زندگی جھوٹ سے بچائے رکھے آج کے درس میں اللہ کی توفیق سے اسی جھوٹ کے مطابق کتاب سنت کی روشنی میں کچھ بات کہنے کی کوشش کرو اور جو بات عرض کرنا ہے9:18اللہ کی توفیق سے میں نے اس بات کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلا حصہ یہ ہے کہ کتاب و سنت میں جھوٹ کی قباحت کے مطالق کیا بیان کیا گیا ہے اور میرا اس وقت مقصود وہ سب کچھ بیان کرنا نہیں اس میں سے چند ایک باتیں ہیں اللہ کی توفیق سے بیان کرنا ہے10:04جھوٹ کی قباحت کے متعلق کتاب و سنت میں جو باتیں ہیں ان میں سے پہلی بات کچھ گناہ ایسے ہیں جو بہت بڑے ہیں اور جھوٹ وہ گناہ ہے جو صرف بڑا گناہ ہی نہیں بلکہ بڑے گناہوں میں سے جو بہت بڑے گناہ ہیں ان میں سے ایک جھوٹ امام بخاری10:45اور امام مسلم رحمہ اللہ تعالی بیان کرتے ہیں حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا ساتھیوں11:22وہ گناہ نہ بتلاؤں جو بڑے گناہ گناہ اس کا خطرہ بہت سنگین ہے اور جب گناہ بڑا ہو خطرہ اور سنگین ہے اور جب گناہ بڑے گناہوں میں سے بڑا ہو اس کا خطرہ کس قدر ہوگا فرمایا وہ گناہ نہ بتلاؤں جو بڑے گناہوں میں سے بڑے گناہ صحابہ نے عرض کی12:06بلاوہ رسول اللہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایسے گناہوں کے متعلق ضرور بتوائیے قول فلاسن آپ نے یہی بات تین مرتبہ فرمائی وہ گناہ نہ بتوائوں جو بڑے گناہوں میں سے بڑے ہیں وہ گناہ نہ بتوائوں جو بڑے گناہوں میں سے بڑے ہیں12:46تین مرتبہ یہی بات فرمائی کیوں فرمائی سننے والے اور آئندہ آنے والی امت کے لوگ خوب متوجہ ہو جائیں پورے دیہان سے سنیں اس فرمان کو اپنے سینوں پر صدق کریں اور بڑے گناہوں میں سے ان گناہوں سے دور ہو جائیں فرمایا الاشراق بھی راہ وعقوق یار دین13:32اللہ کے ساتھ شرک کرنا ماں باپ کی نافرانی کرنا حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں وَكَانَ مُتَّقِعًا آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب یہ حدیث پاک بیان فرما رہے تھے آپ ٹیک لگا کے بیٹھے تھے فجائس آپ سیدھے ہو گئے کیوں سیدھے ہوئے جواب دیجئے14:15بات کی اہمیت کو وعدہ کرنے کے لئے اللہ اکبر میرے ماباب قربان ہم عدیم والے پر امت کے دیو دماغ میں بات کو راسی کرنے کے لئے کتنا احتمام ہے زبانی مبارک سے احتمام ہے جسم مبارک سے احتمام ہے اور وہ کیوں نہ ہو وہ تو امت کے لئے مجسمہ شفقت ہیں امت کے لئے سرابہ محبت ہیں14:52یہ افتمام کیوں نہ ہو پرابی بیان کرتا ہے ٹیک لالا کے بیٹھے تھے سیدھے ہو گئے فرمایا علا و قول الزور و شہادت الزور خبردار چھوٹی بات جھوٹی گواہی اور دو ہی مرتبہ فرمایا نہیں15:36ابو بکرہ فرماتے ہیں آپ یہی فرمان بار بار دھراتے رہے خبردار جھوٹی بات جھوٹی گواہی ابو بکرہ فرماتے ہیں آپ اسی بات کو دھرائے جا رہے ہیں16:15یہاں تک کہ میں نے کہا آپ تو چھپ نہیں کرنے والے اور ایک دوسری روایت میں ہے حَتَّى قُلْنَا لَيْتَهُ سَقَطْ آپ اتنی مرتبہ اسی بات کو دہرائے جا رہے ہیں کہ صحابہ کے دنوں میں شفقت آتی ہے اللہ کے نبی تھک رہے ہیں اللہ کے نبی زحمت اٹھا رہے ہیں اور صحابہ تمنا کرتے ہیں16:58اسیے نہیں مراد اللہ کہ آپ کے باسے اکتاگے ہیں مراد اللہ آپ پر شفقت کرتے ہوئے آپ کی زحمت کا خیال کرتے ہوئے صحابہ نے اپنے دلوں میں یہ تمنا کی کاش کہ اللہ کے نبی اب خاموش ہو جائے کیا معلوم ہوا اس حدیث پاک سے بڑے بڑے ناہوں میں سے جو بڑے بڑے17:40ان میں سے ایک گناہ کیا ہے جھوٹ کا بولنا اور اللہ کے نبی نے کس انداز سے امت کو یہ بات سنائی اگر امت کے دنوں میں ایمان ہو مدینہ والے کی محبت ہو ان کے اس فرمان کو کبھی بھولے گی جواب دو آپ تو کوئی بات سادہ انداز میں حلقے انداز میں ایک بات18:18فرما دے ہیں امت کے سینے میں اگر ایمان ہو اس بات سے روگردانی کرے گی اور جب اس طرح اتنے احتمال سے اتنی تاقید سے اتنے زور سے یہ بات سمجھائے ہیں تو امت میں اگر ایمان ہو اس بات کو بھول سکتے ہیں اسی جھوٹ کے بارے میں دوسری بات سب سے بڑا بنا19:02کتاب سنت کی روشنی میں کون سا ہے جواب دے اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور جھوٹ کا گناہ اس کا ذکر نبی رحمت اللہ علیہ وسلم نے اسی شرک کے گناہ کے ساتھ کیا حدیث سنی ہم نے کہ نہیں فرمایا بڑے گناہوں میں اللہ کے ساتھ شرک کرنا والدین کی نافرمانی جھوٹ بولنا19:49اردو کی گواہی دینا جھوٹ کا گناہ اس کا ذکر کس گناہ کے ساتھ ہوا جو تمام گناہوں میں سے سب سے بڑا گناہ اور اس حدیث پاک ہی بھی نہیں کلام پاک میں اللہ مالک نے جھوٹ کے شرک کے ساتھ کیا شرک سے اتناب کا حق دیا اور اسی کے ساتھ جھوٹ سے بچنے کا حق دیا20:45سورہ الحج میں اللہ مالک فرماتے ہیں وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ بتوں کی گندگی سے بچ جاؤ اور اس کے بعد کیا فرمایا بتوں کی گندگی سے بچ جاؤ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ اور جھوٹ سے بچ جاؤ اتنا سنگین گناہ ہے جھوٹ21:30امام ابن کثیر رحمہ اللہ اس آیت کریمہ کی تفسیر میں بیان کرتے ہیں کہ شرک کو جھوٹ کے ساتھ جوڑا گیا اور یہ مقصد نہیں کوئی غلط نہ سمجھے کہ شرک اور جھوٹ دونوں برابر کے گناہ ہے یہ بات نہیں لیکن شرک اتنا سنگین گناہ اس کے ساتھ جو گناہ ذکر کیا گیا یہ جھوٹ کا گناہ ہے22:14اگرچہ جھوٹ شرک کے برابر تو نہیں لیکن شرک کے ساتھ اس کا ذکر اس کی سنگینی کو بیان کرنے کے لئے کافی ہے تیسری بات لوگو کتاب سنت کے ان باتوں کا اپنے سینے پر ثبت کرو اور اپنے گھروں میں جا کے بتے ہو اللہ کہنے والوں کو اور سننے والوں کو حمل کی توفیق جھوٹ کے مطابق تیسری بات جھوٹ والا22:58اپنے اندر منافقوں کی علامت کو رکھتا ہے امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے رابی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آیت المنافق ثلاث وَإِنصَامَ وَسَلَّحَ وَذَعْمَ عَنَّهُ مُسْلِحًا23:43اِذَا حَدَّثَ كَذَبْ وَإِذَا وَعْدَ اَخْلَفْ وَإِذَا تُمِرَ خَالْ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منافق کی تین نشانیاں ہیں اللہ ہمیں ان نشانیاں سے پاک کرے اللہ ہمیں ان نشانیاں سے پاک کرے اللہ ہمیں ان نشانیاں سے پاک کرے اللہ ہماری اولادوں کو ہمارے بھیندائیوں کو اور ساری امت کو24:21ان نشانیوں سے پاک کرے فرمایا منافق کی تین علامتیں ہیں اگرچہ وہ منافق روزہ رکھے اور نماز پڑھے اور اپنے آپ کو مسلمان کہے توجہ سے سنو منافق کی تین علامتیں ہیں اگرچہ وہ روزہ رکھے اور نماز پڑھے اور اتدام حدیث جو گزر چکی ہے وہ کیا تھی کون گوئے گا25:09جو روضے کے ساتھ یورد ہوئے اللہ کو اس کے روضے کی ضرورت ہی نہیں اس کا روضہ ہے ہی نہیں وہ بدمقت بھوک اور پیاس تو برداشت کر رہا ہے لیکن روضے کے عجب و صلاب سے محروم ہے فرمایا منافق کی تین آیامتیں ہیں اگرچہ وہ روضہ رکھے نماز بڑھے اور اپنے طریقے مسلمان سمجھے کیا آیامتیں ہیں وہ25:54فرمایا جب بات کرے جھوٹ بکے وعدہ کرے خیافورجی کرے اس کے پاس امانت رکھی جائے اس میں خیانت کرے چوتھی بات جہاں ایمان جھوٹ کو اپنے ساتھ نہیں رہنے دیتا ہے اس سینے میں ایمان ہوگا وہ سینہ جھوٹ کو جس جسم میں وہ سینہ جھوٹ کو اس جسم میں قریب26:44نہ پھٹکنے دیں امامِ بزار اور امامِ ابو یالہ رحمہ اللہ تعالیٰ انہوں نے روایت کرتے ہیں حضرتِ سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہے آب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ادشاق فرمایا27:28مومن کی طبیعت میں ہر خسرت ہو سکتی ہے لیکن خیالت اور جھوٹ یہ مومن کی طبیعت ہی کے منافع ہے لوگو غور کرو بھائی بیٹھ جاؤ بیٹھ جاؤ دری لوگو ہونٹ ہو اللہ نہ کرے کہ ہم میں جھوٹ ہو اور اگر ہم میں جھوٹ ہو28:12تو جائے گا یہ ہمارے سینوں میں ایمان باقی ہے یا ختم ہو چکا ہے سنگیل عاملہ ہے مصند احمد نے ہے صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں یا ایوہ الناس ایاکم والکذب فانہو مجانب لل ایمان اے لوگو جھوٹ سے بھر جھوٹ سے بچ جاؤ29:00کیوں جھوٹ کے ساتھ نہیں رہتا جس بندے میں جھوٹ آیا وہ اپنے بارے میں فیصلہ کرے اپنا جائے جائے اپنا محاصلہ کرے ایمان ہے کہ جا چکا ہے صدیق اکبر فرما رہے ہیں یوگو جھوٹ سے بچو ایمان جھوٹ کے ساتھ نہیں رہتا پانچویں بات جھوٹ میں29:50اور فجور میں گہرہ تعلق ہے چھوٹ میں اور فجور میں گہرہ تعلق ہے امام احمد رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے بیان کرنے والے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایاکو والکذب فانہو مع الفجور30:28آپ نے فرمایا جھوٹ سے بچ جاؤ یہ تو فجور کے ساتھ ہے فاجر سمجھتے ہیں نا وہ فجور کے ساتھ ہے اور جھوٹ اور فجور کل قیامت کے دن کہاں ہوں گے جھوٹ اور فجور کل قیامت کے دن ان دونوں کا ٹھیک آنا31:12جہنم کی آگ ہوگی اس کی گئی کہ کتاب سنت کی روشنی میں چھوٹ کتنی بڑی برائی ہے نمبر ایک جو سب سے بڑے گناہ ہیں ان میں سے ایک بڑا گناہ نمبر دو کتاب سنت میں چھوٹ کا ذکر شرک کے ساتھ ہوا نمبر تین جھوٹ منافقوں کی علامات میں سے ایک علامت31:54نمبر چار چھوٹ ایمان کے منافی نمبر پانچ جھوٹ فجور کا ساتھی اور جھوٹ اور فجور دونوں جہنم کی آگ میں بات کا دوسرا حصہ یہ ہے کہ لوگ کہاں کہاں جھوٹ بولتے ہیں اللہ کی لا تعداد رحمتہ ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر عام طور پر32:38جہاں جہاں لوگ جھوٹ بکتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مقامات کی نشاندہی فرمائی کتنے پیارے ہیں وہ معجب کتنے عظیم الشام ہیں وہ سمجھانے والے جہاں جہاں لوگ جھوٹ بکتے ہیں ان مقامات کی نشاندہی فرمائی اور ان مقامات پر جھوٹ بکنے سے روکا33:18کتنا عظیم ہے وہ مولی صلی اللہ علیہ وسلم انہی مقامات میں سے چند ایک مقامات سنیے کچھ بدبخت لوگ کچھ بدنصیب لوگ چھوٹ بکتے ہیں دوسروں کو خوش کرنے کے لئے بکتے ہیں کے نہیں اس طرح بولو آپ میں سے تو کوئی انشاءاللہ احسن ہے اللہ کوئی ہم میں سے احسنہ کرے جھوٹ بکتے ہیں33:56لوگوں کو خوش کرنے کے لئے کیا ہے اس جھوٹ بکنے والے کے سنن ابی دعوت میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں وَيُّن لِلَّذِي يُحَدِّسْ فَيَكْزِبْ لِيُضْحِقَ بِهِ الْقَوْمِ وَيُّن لَهُ وَيُّن لَهُ فرمایا اللہ اکبر اس کے لئے تباہی ہے جو جھوٹ بولتا ہے34:37تاکہ لوگ ہنسے اس کے یہ تباہی ہے جو جھوٹ وہاں ہیں تاکہ لوگ ہنسے اور ایک مرتبہ ہی نہیں فرمایا وَيْلُ اللَّهُ وَيْلُ اللَّهُ اس کے یہ تباہی ہے اس کے یہ تباہی ہے کتنا بدبخت ہے یہ آدمی لوگ تو ہنسے اس بدنصیب کو کیا میا مدینہ والے سرابہِ رحمت35:21جس بدنصیب کے لیے وہ اس کی بدنصیبی کتنی سنگید ہوگی تین مرتبہ بدعا کی اس کے لیے تباہی ہو اس کے لیے تباہی ہو اس کے لیے تباہی ہو جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بکتے ہیں دوسرا موقع جہاں لوگ جھوٹ بکتے ہیں اپنے کاروباری فائدے کے لیے دکانداری چمکانے کے لیے36:07سودا فروخت کے لیے کیا فرمایا صحیح بخاری اور صحیح مسلم نے حضرت حقیم بن حزم رضی اللہ تعالی عنہ کو روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا البیعان بالخیار ما لم يتفرقا فإن بینا وصدقا بورکا لہما فی بیئهما36:48فرمایا خرید و فوس کرنے والے جب تک مجیس میں موجود ہیں انہیں سودا ختم کرنے کا اختیار ہے اور اس کے بعد کیا فرمایا اگر وہ اپنے سودے کے عیب کو وعدہ کریں اور سچ بولیں37:28سودے کے عیب کو وعدے کریں اور سچ بولیں کیا ہوگا فرمایا ان کے سودے میں برکت نادل کی جائے گی اور اگر انہوں نے سودے کے عیب کو چھپایا اور جھوٹ بکا فرمایا ان کے سودے کی برکت کو ختم کیا جائے گی تو کمائی رکھو اگر تیری کمائی برکت سے خالی ہے اس میں کوئی خیر ہے38:05تو کمائے خود کمائے جھوٹ سے جب برکت چھن جائے شاید تیری یہی کمائی تیری بیٹیوں کی بربادی کا سبب بچ جائے جب برکت نہیں تو خیر آئے گی شاید تیری اسی کمائی کی اجازے پاودر پینا شروع کر دے جب برکت نہیں تو اور کیا ہوگا کمائے تو کمائے شاندار گوھر38:51جب کمائی میں برکت نہیں شاید اسی گاڑی کی وجہ سے ایسا حادثہ ہو سارا خاندان معذور ہو جائے بیت الخیامیں تجھے اٹھا کے لائے جائے یا بستر ہی پہ قضائے حاجت کرے جو کمائی برکت سے خالی ہو اس کے اثرات اچھے ہوں گے جھوٹو آئی کمائی ارشوا یا رب اس کمائی سے مرکت کو اٹھا لیتا ہے39:39اور جب عرش والے رب کی طرف سے برقد نہ ہو اس مال میں کچھ خیر ہوگی نمبر تین موقع جھوٹ بولنے کا ایک اور موقع یہ ہوتا ہے کہ وہ بڑے پاتے خواہ کیا کچھ بنتے ہیں جھوٹ چھوٹی ڈگریہ چھوٹے منصب چھوٹے حلقام چھوٹے امیر اندر سے کھوکے لمبی زبان سے40:23اپنے آپ کو کیا کچھ ظاہر کرتے ہیں ہے یہ بیماری لوگوں میں کے نہیں اللہ ہمیں اس بیماری سے بچائے کہیں ایسا نہ ہو ہم بھی اسی بیماری میں مبتلاو صحیح مسلم میں ہے آشہ سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے ایک عورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی کہنے لگی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم41:03میں کہتی ہوں میرے خان نے مجھے یہ دیا یہ دیا حالانکہ اس نے دیا نہیں ہوتا پر ایک دوسری روایت میں ہے کہ میری ایک سوکن ہے میں اس کے سامنے اظہار کرتی ہوں کہ خان نے مجھے یہ دیا یہ دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا المتشبع بمایم یعطا41:38جو ایسی چیز کا اظہار کرے جو اسے دین نہ گئی ہو وہ ایسے ہیں کہ اس نے جھوٹ کے دو کپڑے پہن رکھے کیا مقصد مقصد یہ ہے کہ وہ جھوٹا ہے جو اپنے متعلق کسی ایسی بات کا دعا کرے جس سے وہ خالی ہے وہ کون ہے وہ جھوٹا ہے42:19اللہ ہمیں ایسا نہ کرے کتنے ساتھی ہیں ادھر آئیں گے وہاں ہمارے مربع ہیں ہماری تو ملے چلتی ہیں ویسے آگئے ہیں سیر کے لیے اور وہاں دکے کھاتے آئے اور جب وہاں سے واپس پہنچے میں تو جنرل مینجر لگا ہوں اور خا ادھر کلرک ہو میں تو یوں ہوں وہ ہوں ادھر آئیں ادھر کی کہانیاں ادھر جائیں ادھر کی کہانیاں نہ ادھر کچھ نہ ادھر کچھ43:00یہ جھوٹا انسان لوگوں کے پیسے دے نہیں رہا اور باتی اس طرح کرتا ہے جیسے کروڑوں کا مالک ہوں وہ ہماری ایک کوٹی ہے اس کا کراہ اتنا ہے ہماری ایک دکان ہے اس کی بگڑی اتنے لاکھ سب بکواس اور سمجھتا کہ ایسی ٹھاٹ رہی یہ کمینا انسان جھوٹ بک رہا ہے اور کتنی بیماری ایوگو میں یہ عام ہے اور خصوصاً43:44جب رشتے تیار کرنے کا موقع آتا ہے بڑے ظالم ہیں لوگ بڑے بدبخت ہیں بعض لوگ بچی کا رشتہ لینے کے لیے آئے پتہ نہیں کیا کیا سبز باغ دکھا آئے کتنے مکانات ہیں کتنی دکانیں ہیں کتنے کاروبار ہیں بچی وہاں جا کے پہنچی کھانے کے لیے بھی میسر نہیں اور کتنے بچیوں آج جھوٹ بکتے ہیں بچی کا بھائیہ سعودی عرب میں ہے44:25اتنے لاکھ اس کا بیلنس ہے سب بکواس ایسا کہنے والا سمجھی خلا کا اتھکاب کر رہا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی باتوں سے منع فرمایا جھوٹ کے لیے ایک چوتھا موقع کتنے لوگ ہیں ہمجی خان صاحب ہیں ہمجی فلاں ہیں ہمارا تعلق فلاں نصر سے ہے دور کی بھی خبر نہیں45:11رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے امت میں آنے والی بیماریوں سے امت کو بچانے کے لئے پہلے سے منع فرمانا صحیح مسلم میں ہے امیر المومنین علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا صلی اللہ علیہ وسلم من ادعا الی غیر ابی45:47فرمایا جس نے اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف نسبت کی اب ہے کمہار اور بنوا ہے راجپوت46:24اس نے اپنے باپ کو چھوڑا یا نہ چھوڑا اپنا باپ تو اس نے کسی اور کو بنایا ہے مغل اور بندہ ہے سید زادہ اپنے باپ کی طرف نسبت کی یا کسی اور کی طرف بولو فرمایا جس نے اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کی اور وہ غلام جس نے اپنے مالکوں کے بجائے47:04کسی اور کو اپنا مالک بنایا اس کے یہ کیا ہے فرمایا اس پر اللہ کی لعنت ہے اللہ کے فرشتوں کی لعنت ہے اور سارے لوگوں کی لعنت ہے تو بن جا بہت بڑا چودری تیری چودرہت کا جنادہ نہ نکل جائے گا جب تجھ پر اللہ کی لعنت ہوگی اللہ کے فرشتوں کی لعنت ہوگی اور سارے لوگوں کی لعنت ہوگی اور اسی پر بس نہیں47:41فرمایا اس کی نہ کوئی فرضی عبادت قبول ہوگی نہ نفع عبادت جھوٹ بولنے کا پانچوہ موقع کچھ لوگ مخاطب کو دیکھتے ہیں کہ وہ معمولی حیثیت کا ہے عمر میں چھوٹا ہے مال میں چھوٹا ہے مرتبوں میں چھوٹا ہے کہتے ہیں اس سے جھوٹ بولنے میں کیا ہے طاقتور کے سامنے بات کریں گے ناپ فول کے اب جو معمولی آدمی ہے48:20یا جھوٹا آدمی ہے کہتے ہیں اس سے سچ بولنا کیا ضروری ہے اے بے وکوف انسان تو نے جھوٹ سے بچنا ہے کس کے لیے اللہ تو ہر بات کو سننے والے طاقت ور سے گفتگو کر تب بھی اللہ سنتے ہیں بچے سے بات کر تب بھی اللہ سنتے ہیں اور تیرا محاسبہ تو تیرے بولنے پر ہے اس پر محاسبہ تو نہیں کہ تیرا مخاطب بڑا تھا یا چھوٹا تھا49:01سنہ نبی دعوت میں ہے عبداللہ ابن عامر رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن عامر رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں میری امہ نے مجھے آواز دی اور اس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر میں تشریف فرماتے ہیں49:39اللہ اکبر کتنے نصیب والے ہیں یہ لوگ سید القونین ان کے گھر میں تشریف آتے ہیں بیان کرتے ہیں میری اممہ نے کہا ہا تعال اعطیک آؤ آؤ تمہیں کچھ دوں گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ کی اممہ سے فرمایا وَمَا عَرَطِعَن تُعْتِعَهُ تو نے بیٹے سے یہ تو کہا آؤ آؤ50:23دوں گی تمہارا دینے کا ارادہ تو نہیں تھا عبداللہ کی ماں نے ارز کیا اوطیح تمرا نہیں میرا ارادہ تھا میں نے اسے کھجور دینی تھی آپ نے کیا فرمایا سنو یاد کرو اور گھروں میں جا کے خبر کرو فرمایا اما انکے لو لم توطیح کتب تعالی کے کذبہ51:03اگر تُو اپنے بیٹے کو خجور نہ دے تیرے نامہِ عامال میں جھوٹ لکھا جاتا ہے کتنا معاملہ سنگیم ہے بچے سے کہنا آؤ آؤ دوں گی اگر نہ دیتی تو کیا ہوتا تیرے نامہِ عامال میں جھوٹ لکھا جاتا رکھ چاہو لوگو ہم میں سے کتنے ہیں کمزوروں سے جو بات کرتے ہیں اس میں جھوٹ اور سچ کی تمیز کو ختم کر دیتے ہیں51:45یہ طریقہ غیر اسلامی ہے بچوں سے بات کہہ رہے ہیں جھوٹ گھر والوں سے بات کر رہے ہیں جھوٹ تباہی کی بات بات کرو سچی چھوٹے سے بڑے سے باپ سے ماں سے بہن سے جس سے بات کرو سچی بات کرو جھوٹ کے بولنے کے مواقع میں سے چھڑا موقع اللہ کی رحمتیں ہوں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر52:31بات کو کتنا کھول کھول کے بیان فرمائے مسند امام احمد میں ہے حضرت اسما بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے اور اللہ کی ذاتعداد رحمتے ہوں آپ کے مرد اور عورت ساتھیوں پر بھی وہ سوال بھی بڑے پیارے کرتے حضرت اسما عرض کرتی ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم53:10ایسے ہوتا ہے کہ ہمیں ایک چیز کی خواہش ہوتی ہے لیکن ہم کہتی ہیں نہیں ہمارا دل نہیں چاہتا ہے یہ بات گروہ میں کی نہیں نہیں میرا دل نہیں چاہتا اور خواہش یہ ہے کہ ایک منٹ سے پہلے میرے موں میں آ جائے عرض کرتی ہیں چیز کو حاصل کرنے کے یہ دل چاہتا ہے چیز کھانے کے یہ پینے کے یہ لیکن ہم کہتی ہیں نہیں53:50ہمارا دل نہیں چاہتا تو کیا ہمارے نامائے اعمال میں جھوٹ لکھا جاتا ہے آپ نے فرمایا جھوٹ جھوٹ ہے جھوٹ جھوٹ ہے اور جھوٹ لکھا جاتا ہے لوگو معاملہ بڑا سنگیت تو بات کا دوسرا حصہ یہ تھا کہ وہ مقامات جہاں لوگ جھوٹ بگتے ہیں54:30رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مقامات کی نشاندہی فرمائی اور ان مقامات پر جھوٹ بولنے سے منع فرمایا چھے مقامات کا ذکر کیا گیا ایک مرتبہ پھر سنو لوگوں کو ہنسانے کے لیے کاروبار کو چمکانے کے لیے نمبر دو کاروبار کو چمکانے کے لیے نمبر تین اپنی جھوٹی55:05بڑائی بیان کرنے کے لیے نمبر چار اپنے خاندان کو بدلنے کے لیے نمبر پانچ مخاطب کو حقیر اور معمولی سمجھ کر اور نمبر چھے تکلف کے لیے بات کا آخری اور تیسرا حصہ آج کے درس کا یہ ہے کہ جو جھوٹ بولتا رسول کریم55:40صلی اللہ علیہ وسلم کا رد عمل اس کے بارے میں کیا ہوتا امام احمد امام بزار اور امام بغوی رحمہم اللہ تعالی روایت کرتے ہیں عائشہ سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں فرماتی ہیں ما کان خلق56:18جتنے اخلاق تھے ان میں سے سب سے زیادہ نپسندیدہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹ تھا جتنے اخلاق ہیں ان میں سے سب سے زیادہ نپسندیدہ کیا تھا بولو56:59اب جو اس جھوٹ والا ہے کل انہی کے ساتھ جنت میں جائے جب یہ اخلاق سب سے دیادہ ناپسند ہے تو اس اخلاق والا آپ کو پسند ہوگا بات سمجھ میں آرہی ہے کہ نہیں بولو جب جھوٹ ناپسند ہے اور سب سے دیادہ ناپسند ہے تو جھوٹا پسند ہوگا سنو اس کے متعلق بھی ام المومنین عائشہ صدی کا57:36اللہ کی ان پر بھی لا تعداد رحمت ہے کہ انہوں نے دین کے ایک بڑے حصے کو سمجھا یاد کیا اور امت کو پہنچا ہے فرماتی ہے کوئی بندہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک جھوٹ بولتا کوئی بندہ آپ کے سامنے کتنے جھوٹ بولتا58:08اللہ معاف کرے ہم میں سے کتنے ایک ایک مجیس میں کتنے جھوٹ بولتے ہیں درجنوں کے حساب سے کوڑیوں کے حساب سے اور اپنے خیال میں بڑے پاٹے خواہ فرماتی ہیں آپ کے سامنے کوئی بندہ ایک جھوٹ بولتا تو کیا ہوتا فَنَا يَذَالُ فِي نَفْسِهِ عَلَيْا آپ کے دن سے اس کی یہ حرکت دور نہ ہوتی58:45بات سمجھ میں آ رہی ہے وہ سرابہ معاف کرنے والوں میں اللہ کی مخلوق میں سے سب سے زیادہ معاف کرنے والے ہیں ہے کے نہیں سرابہ افو درگدر لیکن جو آپ کے سامنے ایک جھوٹ بولتا آپ کے دل میں اس کی کھٹک باقی رہتی کب ختم ہوتی حتیٰ یعلم انہو قد احدث توبہ59:22جب آپ کو یہ معلوم ہو جاتا کہ اس نے جھوٹ بولنے سے توبہ کر لی ہے اس وقت آپ کے دل سے اس کے جھوٹ کی کھٹک دور ہوتی وگر نہ اس کے بارے میں آپ کے دل میں یہ بات ہمیشہ رہتی کتنا ناپسندیدہ ہے جھوٹ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو59:58سب سننے والوں کو ہماری اولادوں کو ہمارے گھر والوں کو ہمارے بہن بائیوں کو ان کی اولادوں کو اور ساری امت کو ساری زندگی جھوٹ سے محفوظ رکھیں ایک سوال یہ ہے کہ ایک شخص کے پاس زیورات ہیں اور جتنی قیمت کے زیورات ہیں اتنا ہی اس کے ذمہ قرض ہے تو کیا زیورات پر زکاة آئے گی یا نہ آئے گی60:41اس بارے میں تفصیل سے بات کو سمجھ لیں زکاة کا حساب بنانے کی کیفیت یہ ہوتی ہے کہ آدمی اپنے جتنے اساسے جن پر زکاة ہے وہ ایک طرف لکھ لے روپے ریال ڈالر سونا چاندی اسی طرح وہ پلات یا دکانیں یا مکان جو کاروبار کے لیے ہوں وہ ایک طرف ساری چیزیں درج کر لے61:21دوسری طرف جو اس کے ذمہ لوگوں کی رکوم ہو وہ ایک ہے دونوں طرف ٹوٹے کرے اب اس کے پاس جو کچھ ہے مثال کے طور پر وہ تین لاکھ ہے اور لوگوں کے قرضہ جات جو اس کے ذمہ ہیں مثال کے طور پر وہ ایک لاکھ ہے اب تین لاکھ سے ایک لاکھ نکالے باقی زکاة دو لاکھ پر ہوگی دوبارہ عرض کرتا ہوں62:00اپنے پاس جو کچھ قابل زکاة ہو سونا چاندی ڈالر پاؤنڈ روپے ایسی جائداد جو کاروبار کے لیے ہو وہ ایک طرف لکھے دوسری طرف لوگوں کی جو رقوم دینی ہو وہ لکھے اب دیکھے کہ دونوں میں سے کون زیادہ کون سی طرف زیادہ ہے اگر اپنے احساسے اپنی رقوم زیادہ ہوں62:35اور جو دینا ہے وہ ایک لاکھ ہے تو تین سے ایک ہی کار ہے باقی زکاة ہوگی دو پر اور اگر ہیں بھی تینTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.