Lectures & RemindersVideoدجال کا خروج - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00وہ کانہ ہے اور تمہارا رب کانہ نہیں ہے اور ایک بڑی بہترین علامت اللہ رسول نے بیان کی جس سے دجال کو پہچانا جا سکتا ہے بڑی بہترین علامت ہے وہ یہ کیا ہے آپ نے بتایا مسلم شریف وغیرہ کے اندر ہے تم میں کا کوئی بھی شخص اپنے رب کو اس وقت تک دیکھ نہیں سکتا ہے اب تک کہ وہ مر نہ جائے زندگی میں کوئی انسان اللہ تعالیٰ کو نہیں دیکھ سکتا کوئی آدمی دعا کرتا ہے تو جھوٹا ہے وہ0:27چاہے کتنا بڑا پیر ہو چاہے جتنی لمبی اس کی داڑی ہو چاہے جتنی بڑی اس کی توند ہو چاہے جتنا لمبا کردہ پہنتا ہو اگر دعویٰ کرتا ہے کہ ہم نے اللہ کو دیکھا ہے دندگی کے حالت میں جاگتے ہوئے تو انسان کیا ہے جھوٹا ہے مکار ہے دجال ہے فریبکار ہے وہ مسلمان نہیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حدیث بخاری شریف میں ہے کہ اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم0:54نے قیامت کی شب اللہ تعالیٰ تو دیکھا ہے تو وہ جھوٹا ہے تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں دیکھ سکتے تو عام آدمی کیسے دیکھ سکتا ہے اللہ تعالیٰ تو آپ نے فرمایا تم میں کا کوئی شخص اللہ کا دیدار نہیں کر سکتا یہاں تک کہ وہ مر نہ جائے اس کا مطلب دجال کو تو دیکھ رہا ہے سامنے یقین مان لیں کہ یہ دجال ہے اس کا رب نہیں ہے ایک اور چیز اب آپ لوگ سوچے ہوں گے یہ تو معمولی سی چیز ہے دجال کو ہم آسانی سے پہچان لیں گے لیکن1:23بڑا خطرناک مرحلہ ہے اچھے اچھے لوگوں کے قدم ڈکمگا جائیں گے وہاں پر ایسی ایسی چیزیں وہ ظاہر کرے گا وہ بات وقت ختم ہو گیا مولوی صاحب نے جھنڈا دے دیا ہے ہری جھنڈی کی ختمہ ہوئے اس لیے جو ہے وہ تفصیل نہیں رہتا صرف معمولی سی رضا چاہوں گا دس منٹ کے لئے ان سے بس تاکہ وہ بڑی اہم چیزیں آپ کے سامنے وہ رکھ دی جائے دیکھئے دجال کے ایک فتنہ تھی یہ ہوگا کہ بڑی تیدی کے ساتھ1:52لوگ جب اس کی تیدی دیکھیں گے تید رفتاری دیکھیں گے تو حیرت میں آ جائیں کہیں گے تو کوئی انسان ایسا نہیں کر سکتا اس کا مطلب انسان سے پرے ہڑ کر کے کوئی طاقت ہی ہے اسی طریقے سے اس کا فتنہ یہ ہوگا کہ ایک آدمی کو مارے گا اور دوبارہ زندہ کر دے گا ایک آدمی کو ایک تلوار سے دو ٹکڑے کرے گا اور دونوں حصے کو اتنی دور فینک دے گا جتنی دور تیر جایا کرتا ہے کتنی دور تیر جاتا ہے بہت دور جاتا ہے اور اس کے بعد اشارہ کرے گا2:24اس کے دونوں حصے آ کر کے مر جائیں گے اور ہستا ہوا نوجوان سا انسان آ کے سامنے کھڑا ہو جائے گا اسی کو مارا ہے اور زندہ کر دیا ہے دوبارہ ذرا سوچیں اگر صحیح ایمان نہیں ہے تو کتنے لوگ لڑکھلا جائیں گے کہ یہ تو یقیناً رب ہمارا ہے ہمارا خدا یقیناً ہے اس لیے کہ دیکھو مار کر کے زندہ کر لیتا ہے اسی طریقے سے حدیث شریف میں اس کا ایک فتنہ یہ بھی ہے کہ اس کا گدر کسی بدو کے پاس ہے بدو جانتے ہیں نا کسی دہاتیہ لڑ کے پاس سے ہوگا2:56اور کہے گا کہ اگر تیرے ماں باپ کو میں زندہ کر دوں تیرے ماں باپ کو میں زندہ کر دوں اور وہ کہہ دے کہ میں تیرا خدا ہوں تو مجھے مانے گا نہیں مانے گا وہ کہے گا ہاں مان لوں گا چنانچہ شیطان اس کے ماں باپ کی شکل میں فوراں کھڑے ہو جائیں گے اور کہیں گے اے بچے اے بچے ان کو مان لیں یہ تیرے رب ہیں یہ تیرے خدا ہیں بھلا بتائیں دھوکے میں لوگ آئیں گے نہیں آئیں گے اگر صحیح ایمان نہیں ہے صحیح علم نہیں ہے صحیح معلومات ان لوگ دھوکے میں3:27اور اس سے بھی بڑھ کر کے اس کا ایک فتنہ یہ ہوگا کہ کسی شہر پر سے اس کا گدر ہوگا اس شہر کے لوگ اس کی بات اس کو رب نہ مال لیں گے اور اس سے پہلے بتا چکا ہوں کہ اس سے تین سال پہلے سخت بھوک مری ہوگی علم گھن جائے گا ہے گی نہیں علم نہیں ہوگا اور لوگ بھوک کے شکار ہوگے چاہے منافقت میں مال کے لیے اس کے ساتھ ہو لیں یا جس کے ساتھ ہو لیں اس گاؤں پر سے اس کا گدر ہوگا3:57تو اس گاؤں کے لوگ جب اس کی بات مان لیں گے اتبا کرنے گے تو آسمان کو حکم دے گا اور بارش ہونے لگے گی اور دن رات میں آسمان سے سبزے اگائیں گے صبح کو ان کے جانور جو ابھی تک بالکل لڑکھا رہے تھے مرنے کی حالت میں تھے جب شام کو گھر واپس آئیں گے تو ان کے جسم موٹا ہو گیا رہے گا ان کا پیٹ بھرا رہے گا اور ان کے تھنوں کے اندر دودھ آ جائے گا یہ کوئی افسانہ نہیں بیان کر رہا ہوں میں اللہ کے رسول کی صحیح حدیثیں ہیں4:25آپ پر ایمان لانے کا ایک یہ ہے کہ ان پر بات پر بھی ایمان لائی جائے ان باتوں پر ایمان لائی جائے اور دوسرے گاؤں سے اس کا گدر ہوگا وہ لوگ اس کی اتباہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں گے تو وہ کیا کہے گا حکم دے دے گا کہ سارے کے سارے لوگ صبح سے شام تک بالکل کنگال فقیر حال سارے کے سارا ان کا مال خط اولاد ان کی مر جائے گی ان کے جنور مر جائیں گے یہ بھی اس کا ایک فتنہ ہوگا کہ لوگ دھوکے میں آ جائیں گے4:54اس کا ایک فتنہ یہ بھی ہوگا کہ میدان سے جا رہا ہے کسی سہرہ کے اندر پہنچا اور زمین سے کہے گا اے زمین تیرے اندر کیا خدانہ ہے باہر نکال دے سہرہ کا سہرہ زمین کے اندر جو خدانہ مدفون ہوگا وہ ایسا باہر نکلے گا اور نکل کر کے اس کے پیچھے ایسا چلنا شروع ہو جائے گا جس طریقے سے شہد کی مکھییں اپنے بادشاہ کے پیچھے چلنا شروع ہو جائے کر دیں یہ اس بدبخت کا فتنہ ہوگا اسی لیے نبی صلی اللہ علیہ وس5:26جو شخص دجال کے بارے میں سن لے کہ اس کا خروج ہوا ہے تو اس سے دور ہی بھاگے اس کے قریب نہ جائے کہا کہ ایک شخص اس کے پاس جائے گا بڑے جذبے کے اندر میں دیکھتا ہوں کیا کرتا ہے وہ لیکن وہ ایسے ایسے حالات دکھلائے گا ایسے ایسے کرشمے دکھلائے گا کہ شبہے کے اندر پڑ جائے گا اور اس کا پیروکار بن جائے گا تو کوئی آدمی یہ نہ کہے کہ ہاں ہم دجال سے ہم اس طریقے سے بچ سکتے ہیں آخری بات5:54یہ دیکھیں کہ دجال کو قتل کرے کون کرے گا اور کب قتل ہوگا وہ دجال ساری دنیا کی سیر کرتے ہوئے ساری دنیا کی سیر کرتے ہوئے مدینہ منورہ پہنچے گا مدینہ منورہ کے جس راستے پر بھی داخل ہونا چاہے گا فرشتے تلوار لے کر اس کا مقابلہ کریں گے اللہ تعالیٰ اس دنیا میں بھی مومنوں کے سامنے بساو کاز اسے رسوا کرے گا6:16تاکہ مومن جان لے کی یہ رب نہیں ہے اس لیے کہ رب جو ہوتا ہے وہ جابر ہوتا ہے مجبور نہیں ہوتا وہ قاہر ہوتا ہے مقبور نہیں ہوا کرتا ہے اس کے سامنے کوئی چیز رکاوٹ نہیں بنتی ہے لیکن دجال کے سامنے جب بات چیزیں رکاوٹ بڑھ رہی ہیں اس کا مطلب کی وہ رب نہیں ہے مدیرہ منورہ داخل ہونا چاہے گا مکہ مکرمہ لیکن داخل نہیں ہو پائے گا احد پہاڑ پر کھڑا ہو کرے گا کہے گا اے دیکھ لوگو وہ دیکھو سفید محل جو دکھائی دے ر6:45وہ احمد کا محال ہے اللہم صلی علیہ وآلہ وآلہ علیہ محمد یعنی مشد نبوی کی طرف اشارہ کرے گا مشد نبوی کی طرف اشارہ کرے گا اور اسی وقت مدینہ منورہ کے اندر سخت تین جھٹکے زلزلے کے آئیں گے زلزلے کے تین جھٹکے آئیں گے تو جتنے منافق مرد اور منافق عورتیں مدینہ منورہ میں ہوں گی سارے کے سارے نکل کر آکے دجال سے مل جائیں گے آکے دجال سے7:12مل جائیں گے اور زیادہ نکلنے والے کون ہوں گے؟ عورتیں ہی ہوں گی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان ہے کہ مسند احمد کے اندر اکبر و اکثر تبعات الدجال الیہود والنساء دجال کی زیادہ تابع داری کرنے والے کون لوگ ہوں گے؟ یہودی ہوں گے یا؟ عورتیں ہوں گی اور آج کے مدارات بھی عورتوں ہی سے بھری رہا کرتے ہیں مرد کم جاتے ہیں لیکن عورتیں؟ ہے بات صحیح کہ نہیں صحیح؟7:42اس لئے ایک توہم پرستی ان کے اندر زیادہ ہوا کر دی ہے علم ان کے اندر کم ہوا کرتا ہے حدیث شریف میں آیس ابو عیسیٰ علی بن ماجہ کے اندر بلکہ مسلم شریف میں بھی ہے کہ آدمی اپنے گھر جا کر اپنی ماں کو اپنی بہن کو اپنی فوفی کو اپنی بیٹی کو رسیوں میں باندھے گا کہ کہیں یہ عورت بھی نکل کر کے دجال کے ساتھ جا کر کے نہ مل جائے دجال کے ساتھ جا کر کے8:10نہ مل جائے یہی صورتحال ہوگی وہ بدبخت باہر کھڑا ہوگا کہ اتنے میں ایک مرد مجاہد نکلے گا مدینہ منورہ سے لوگ کہیں کہاں جا رہا ہے کہاں اس کے پاس جاؤں جو ربوبیت کا جھوٹا دعویٰ کر رہا ہے جیسے ہی مدینہ منورہ سے باہر آئے گا دجال کے ساتھی اسے پکڑ لیں گے اور کہیں گے تو کہاں جا رہا ہے کہاں اسی جھوٹت ملاقات کرنے کے لئے جا رہا ہوں لوگ چاہیں گے اسے قتل کر دیں دجال کے ساتھی لیکن پھر بعد میں8:39قتل نہ کرو کیا تمہارے رب نے یہ نہیں کہا ہے کہ میرے پاس لانے سے پہلے پہلے کسی کو قتل نہ کرنا میرے پاس لانے سے پہلے پہلے کسی کو قتل نہ کرنا اسے پکڑ کر کے دجال کے پاس لے آئیں گے دجال کے سامنے جب کھڑا ہوگا تو وہ کہے گا دجال اس سے کہے گا تو مجھے اپنا رب مانتا ہے کہ نہیں مانتا کہتا ہے کہ تجھے کیسے اپنا رب مانوں گا9:03تو تو وہی کانہ دجال ہے جس کی خبر ہمارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دی ہے اس کے بعد حدیث شریف میں آتا ہے کہ وہ اس مرد مومن کو لٹا دے گا دمین پر اور اس کی پٹائی کرونا شروع کرے گا یہاں تک کہ اس کا پیٹ اور اس کی پیٹ ایک ہو جائے گی پھر وہ اٹھائے گا اور کہے گا کہ تو مجھے رب مانتا ہے کہ نہیں مانتا کہا اب تو مجھے اور یقین ہو رہا ہے تیرے دجالوں نے اسی وقت اسے ضبا کرے گا9:31اور دبا کرنے کے بعد دوبارہ زندہ کرے گا اور اپنے ساتھیوں سے کہے گا اسے دبا کر کے دوبارہ زندہ کر دو تو مجھے اپنا رب مانو گے کہیں گے سایہ ہم تو پہلے ہی مان چکے اب تو اور مان لیں گے آپ کو اپنا رب اسے دبا کر کے دوبارہ زندہ کرنے دو چنانچہ دبا کر کے زندہ کرے گا پھر وہ کہے گا کہ اب تو مجھے تیرے دجان ہونے کا جتنا یقین ہے اتنا یقین کبھی بھی نہیں تھاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriدجال کا خروج7 / 81دجال کا خروج - 19:562دجال کا خروج - 29:563دجال کا خروج - 39:564دجال کا خروج - 49:565دجال کا خروج - 59:566دجال کا خروج - 69:567دجال کا خروج - 79:568دجال کا خروج - 89:56Berikutnya: Episode 8→