Lectures & RemindersVideoدجال کا خروج - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00جیت کی ضرورت ہے ہر قسم کے اندر میدان میں لوگ ترقی کریں صحابہ اکرام نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ جو ایک دن ایک سال کا ہوگا تو ہم ایک دن کی نماز پڑھیں گے یا کی ایک سال کی نماز پڑھیں گے آپ نے کیا فرمایا نہیں حساب لگا کر کے ایک سال کی نماز پڑھنی ہے حساب لگا کر کے ایک سال یعنی حساب لگا جائے چوبیس گھنٹے کا چوبیس گھنٹے پانچ وقت کی مسلمان نماز پڑھیں گے تو وہ پہلے نکلے گا کہاں سے خوراسان0:28جہاں سے اس کی اتباع وہ لوگ کریں گے جن کی ناک چپٹی ہوتی ہے آپ نے فرمایا جن کے موہ ایسے ہوتے ہیں گویا کہ چپٹی ہوئی ڈھال ہے یعنی ان کی ناک چپٹی اور موہ چوڑے ہوں گے پٹی ہوئی ڈھال جیسے ہوا کرتی ہے اس کے بعد اسفہان آئے گا اسفہان سے اس کے ساتھ کتنے یہودی ہوں گے ستر ہزار اور آج ایک ہفتہ کے اندر اس بحد کے مطالعے سے میرے اوپر یہ بات وعدہ ہو رہی ہے0:58کہ دجال کے خروج سے پہلے انشاءاللہ فلسطین سے یہودیوں کا خاتمہ ہوگا اور ضرور ہوگا خاتمہ لیکن ضرورت یہ ہے کہ ہم اپنے ان مسلمان بھائیوں کی جو وہاں پر موجود ہیں جیسے بھی ہو سکتا ہے ان کی مدد کریں دعا سے ان کی مدد کریں پیسے سے ان کی مدد کریں اگر ہتھیار پھیل سکتے ہیں اس طریقے سے ان کی مدد کریں لوگوں کو اُبھار سکتے ہیں تو اس طریقے سے ہم لوگوں کو اُبھاریں جو آدمی لکھ سکتا ہے لکھ کر کے ان کی مدد کریں جو بول سکتا ہے بول1:27اور یہ ہمارا حق ہے ان مسلمانوں کا حق ہے ہمارے اوپر اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کی جو یہ خواہش ہے ان کی جو یہ پراننگ ہے کہ بیت المقدس کو ڈھا کر کے وہاں پر حیقل سلیمانی تیار کرے اللہ تعالیٰ ان کی یہ خواہش نہ پوری ہونے دے تو ایک وہ اختیار ایسا آئے گا کہ ان یہودیوں کو بھاگ کر کے یہاں سے کہیں دوسری جگہ پناہ لینا پڑے گا اسفہان وغیرہ میں اور وہاں سے جب ان کا بڑا بابا آدم1:55جس کا وہ انتدار کر رہے ہیں اور ان کی کتابوں میں ہے مسیح ابن داود اس کا نام رکھا ہے انہوں نے مسیح ابن داود کہ وہ خارج ہوگا اور ہمارے دشمنوں سے ہمارا بدلہ لے گا ان کی کتابوں میں یہ عقیدہ ہے اسی لئے ساری تیاریاں کر رہے ہیں اور ہم کہتے ہیں کہ ہاں وہ مسیح تو آئے گا لیکن مسیح ابن داود نہیں بلکہ مسیح ابن دجال ہوگا2:19جو تمہارے ساتھ ہوگا تمہاری مدد کرنا چاہے گا لیکن مسلمان تمہیں قتل کریں گے اور تمہارے بابا کو بھی قتل کریں گے صرف تمہیں نہیں بلکہ تمہارے بابا کو بھی قتل کریں گے تو یہودی اس کے ساتھ ہوں گے ستر ہزار یہودی خراسان کی اور اس کے بعد آئے گا تو مسلمانوں پر جب اس کا ظہور ہوگا تو پہلی بار وہ شام اور عراق شام اور عراق کے کسی جگہ پر مسلمانوں پر اس کا ظہور ہوگا2:47اور بعض روایات سے پتہ تلتا ہے سب سے پہلا شہر مسلمانوں کا جہاں وہ پہنچے گا وہ کون سا شہر ہے عراق کا بسرا شہر ہے سب سے پہلے شہر مسلمانوں کا جو ہوگا وہ کہاں جائے گا وہ بسرا ہوگا اور وہاں سے صرف ایک جگہ پہنچنے کی اس کی اخواہش ہوگی وہ کون سی اخواہش ہوگی کہ وہ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ پہنچ جائے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ پہنچ جائے وہاں پہنچ کر کے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ لیکن مکہ میں اس کا داخ3:18نہ ہو پائے گا جیسا کی میں آگے بتلاؤں گا تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس کا خروج کہاں سے ہوگا یہ بات یاد رکھنے کی کہاں سے نکلے گا وہ خوراسان سے نکلے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرق کی جانب بتایا ہے مشرق عرب کے لحاظ سے خوراسان مشرق میں وہاں سے لوگ اس کی اتباہ کریں گے پھر کہاں آئے گا وہ اسبان آئے گا البتہ مسلمانوں پر اس کا ظہور کہاں سے ہوگا بسرا سب سے پہلے شہر3:48بسرا جو عراق کا شہر ہے یا شام اور عراق کے کسی جگہ پر اس کا ظہور ہوگا اور وہاں سے مسلمی علاقے کے نروح پر اتنا فضال مچانا چاہے گا ایک چیز اور نوٹ کر لیں دجال کی صفات کیا ہوں گی دجال پہچانا کیسے جائے گا اور ضرورت ہے کہ یہ بات ہم اور آپ اپنے بچوں کو بتائیں اپنے ساتھیوں کو بتائیں کچھ نہیں کہا سکتا ایک ہفتے کے بعد دجال کا ظہور ہو جائے خصوصاً اس وقت دنیا کی جو صورتحال ہے4:18کہ مسلم قوم کی ذلت اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور جب کوئی چیز اپنی انتہا کو پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیرت جوش میں آتی ہے اور مسلمانوں کو بچانے کے لئے کسی ذات کو پیدا کرتا ہے تو ممکن ہے ہو سکتا ہے وہ ذات کون سی پیدا ہونے والی ہو مہدی معود کی ذات ہو جس کے دمانے میں ہتھر عیسیٰ ابن مریم نازل ہو اور عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام لوگوں کے ساتھ مل کر کے دجال کا4:45خاتمہ کریں تو کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے اس لیے ضرورت ہے کہ یہ چیزیں یہ باتیں عام کی جائیں اپنے ساتھیوں میں اپنے بچوں میں اپنے دوستوں میں اور اپنے خاندان کے درے چیزیں عام کی جائیں تو دجال کی کچھ صفات کیا شیخ وقت نہیں ہے ختم کریں اب مخصر طور پر یہ دیکھ لیجئے دجال کی صفت کیا ہے اس کے بال گھنگرالے ہوں گے ناتا قد ہوگا بھاری پھر کم جسم ہوگا بڑا موٹا تھا جسم ہوگا اس کی پڈلیاں ٹیڑی ہوں گی5:20اس کی ایک آنکھ بلکل برابر ہوگی آنکھ کی جگہ ہی نہیں ہوگی اور آنکھ کی جگہ پر ایسا ہوگا گویا سفید دیوار پر کسی نے بلگم تھوک دیا ہے سفید دیوار پر کسی نے بلگم تھوک دیا ہے اور دوسری آنکھ بھی اس کی عیب دار ہوگی اور بلکل اندر نہیں ہوگی بلکل باہر نکلی ہوئی ہوگی اور ازرک گویا کی نیلہ رنگ اس کے اندر پایا جائے گا اور ایسے چمکے گی گویا کی وہ تارہ ہے5:49یعنی دجال کی دونوں آنکھیں کیا ہیں عیبدار ہیں ایک آنکھ تو کیا ہوگی بلکل ہی مٹی ہوئی ہوگی اس کی جگہ پر صرف ایسا محسوس ہوگا کسی نے سبیت دیوار کے اوپر بلغم تھوک دیا ہے ایک نہیں ہے اگر عیب نہ ہوتا بھی تھوک کر دکھاتا آپ لوگوں کو لیکن عیب کی بات ہے نا آپ لوگ آزمائیں گے لگے کسی دیوار کے اوپر اپنی دیوار ہے تو کوئی بات نہیں آزمائیں گے لیکن اگر کرائے پر مکان لیا ہے تو اس پر نہ آزمائیں گے آپ لوگ ایک نہیں6:17تو پہلی آگ کی قیفیت یہ ہوگی اور دوسری کیا ہوگی وہ بھی اپنی جگہ پر نہیں ہوگی بلکل اٹھی ہوئی ہوگی بلکل باہر اور نیلے رنگ کی ہوگی اور ایسی چمک اس کے اندر پائی جائے گی گویا کی وہ کوئی تارہ ہے وہ تارہ ہے تو اس کے جسم کے اندر بہت بال ہوں گے اور اس کا سر ایسا ہوگا گویا کی کسی خطرناک بڑا سامپ کا سر ہے وہ بڑے سامپ کا سر ہے اس کے بال گھنگرالے ہوں گے6:46اور بال بھی اتنے موٹے کھڑے ہوں گے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشاد ہے گویا کی درخت کی ڈالیاں ہیں یعنی عجیب غریب اور خوفناک اس کی صورت ہوگی عجیب غریب خوفناک اس کی صورت ہوگی اور بڑی تیدی کے ساتھ دنیا میں چلے گا وہ دنیا کے ساتھ بڑی تیدی کے ساتھ کرے گا حتیٰ کہ مسلم شریف کے اندر نواز ابن سمعان کی روایت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایسا محسوس ہوگا کہ تید ہوا اسے بھ7:17جس لئے یہ بدلی کو تید ہوا نہیں لے آتی بھگا کر کے ایسا ہی بھاگتا ہوا پوری دنیا کے سہر کرے گا وہ تو یہ مخصر طور پر دجال کی نشانیاں ہیں حدیثیں اس لئے میں اللہ کرسلم جو ہیں اس کو ہم نے چھوڑ دیا ہے اس کے بعد یہ دیکھیں ایک دجال دعویٰ کس بات کا کرے گا یہ بھی بات واضح ہونی چاہیے شروع شروع میں وہ جب نکلے گا تو نیکی کے دعویٰ کرے گا کہ ظالموں سے ظلم کا بدلہ لینا ہے تاکہ غریب مسکین لوگ اس کے ساتھ ہو جائیں اور کوئی7:47اس کے بعد کچھ دنوں کے بعد وہ نبوت کا دعویٰ کر دے گا اور ہمارے ہندوستان میں بھی جب جھوٹا نبی پیدا ہوا تھا کیا نام ہے اس کا غلامت قادیانی تو پہلے کیا کیا تھا عیسائیوں کے خلاف کتابیں لکھنے کا اس نے دعویٰ کیا اور کہا ساٹھ جلدوں کے در میں کتابیں لکھوں گا اور خوب پیسہ کھاتی تھا مسلمانوں سے اور ایک جلد لکھ کر کے دو جلد تین جلد چھے تک پہنچا اس کے بعد کہتا ہے بھائی چھے میں اور ساٹھ میں کتنا ایک نکتے کا فرق ہے بس8:16چھے اور ساٹھ میں کتنا فرق ہے ایک نکتے کا فرق ہے اگر تھی ہم نے کچھ نہیں کہا لیکن ایک نکتہ رہ تو ساٹھ کتابیں ہو جائیں گی تو خوب پیسہ خدیدہ لوگوں سے بدبخت نے اور دعا کیا کس بات کا بعد میں نبوت کا دعا کر دیا تو دجال بھی پہلے تو لوگوں اس کے حقوق دلانے کا انصاف سردرے کا دعا کرے گا اس کے بعد نبوت کا دعا کر دے گا اور جب آخر میں پہنچے گا تو کس کا دعا کر دے گا وہ کہ میں ہی خدا ہوں8:42اس لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد ہم آیا کہ تمہارا رب کانہ نہیں ہے وہ کانہ ہوگا جو بدبخت اپنے جسم سے اتنی عجوب کو نہیں دور کر سکتا کہ وہ ناتا ہو پٹلی اس کی ٹیڑی ہو اور معمولی سے آگے جھکا کوبڑا بھی ہو اس کی دونوں آنکھوں میں کوئی ایک صحیح سالم نہ ہو اس کے سر کے بال ڈالیوں کے طریقے سے کھڑا ہو اتنے عائب اس کے جسم کے اندر پائے جارہا ہو کسی خدا ہو سکتا ہے9:11یہ ایسی چیز ہے جس کو اس زمانے بھی ہمیں اور آپ کو اپنے اوپر اپنے ماحول میں فٹ کرنا چاہیے جن لوگوں کو قبروں میں دفنے ہم لوگ ان سے دعائیں مانگنے جاتے ہیں ان کے اندر تو اتنی بھی طاقت نہیں کہ اپنے آپ قبر کے اندر چلے جاتے ہیں ان کو دفنے کیا گیا ہے لے جا کر زندہ آدمی مردوں سے جا کر اپنی مرادیں مگوائے یہ کت بے اکلی کی بات ہے دوستو تھا سوچنے کی بات ہے کہتے ہیں نا انہیں فلا نے شہید کر دیا تو جو آدمی اپنی جان نہیں بچائ9:42جیسا کہا وہ تمہاری کیا مدد کرے گا وہ سوچنے کی بات ہے یہ سوچنے کی بات ہے تو دجال کے بارے میں آپ نے بیار فرمایا کہ سن لو وہ کیا ہوگاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriدجال کا خروج6 / 81دجال کا خروج - 19:562دجال کا خروج - 29:563دجال کا خروج - 39:564دجال کا خروج - 49:565دجال کا خروج - 59:566دجال کا خروج - 69:567دجال کا خروج - 79:568دجال کا خروج - 89:56Berikutnya: Episode 7→