♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioمسلمان اپنا وقت کیسے گزارے؟admin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحكیم رب اشرح لی صدری ویسر لی امری وحل الاقتة من لسانی یفقه قول باب غسل المنی و فرقه و غسل ما یسیب من المرأہ0:35قَالَ حَدَّسَنَا عَبْدَانَ قَالَ اَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهُ قَالَ اَخْبَرَنَا عَمْرُ بْنُ مَيْمُونٍ الْجَدْرِ قَالَ اَخْبَرَنَا عَمْرُ بْنُ مَيْمُونٍ الْجَدْرِ اَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ يَسَارٍ اَنْ آئِشَةَ رضی اللہ تعالیٰ عنہ1:06باب ہے منی کے دھونے کا اور اس کے کھرچنے کا اور جو عورت سے پہنچے اس کو دھونے کا امام بخاری رحمہ اللہ1:44بیان فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث عبدان نے بیان کی عبدان فرماتے ہیں ہمیں یہ حدیث عبداللہ نے بتلائی عبداللہ فرماتے ہیں ہمیں یہ حدیث عمر بن میمون الجدرین نے بتلائی اور عمر بن میمون سلیمان بن یسار سے اور سلیمان بن یسار2:19آعشہ رضی اللہ تعالیٰ انہا سے روایت کرتے ہیں آشاء صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ انہا فرماتی ہیں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑا سے جنابت کو دھویا کرتی2:52نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے اور کپڑے میں پانی کے نشانات باقی ہوتے اس باب میں امام مخاری رحمہ اللہ یہ بات بیان فرما رہے ہیں کہ منی کا جو اثر کپڑے پر ہو اس کو کھرچنا اور اس کو دھونا ہے اور اسی طرح مرد کو جو عورت سے چیز لگ جائے اس کو دھونا ہے3:35امام بخاری رحمہ اللہ انہوں نے جو حدیث بیان کی ہے اس کی سند کی اس کے متن میں کتنی ہی باتیں ہیں سند میں جو باتیں ہیں ان میں سے ایک بات کے متعلق اپنی بات کی ابتدا کرتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ یہ حدیث امام بخاری رحمہ اللہ نے4:17اور عبداللہ نے یہ حدیث عبداللہ سے لی یہ عبداللہ کون ہیں انہی کے متعلق آج کی نشست میں اللہ کی توفیق سے قدر تفسیر سے بات کرتے ہیں یہ عبداللہ حد کے بہت بڑے اماموں میں سے ایک امام ہے اور یہ وہ شخصیت ہیں اللہ نے4:57ان کو علم کی دولت سے نوازا قوت و شجاعت و حمد کی دولت سے نوازا اور اس کے ساتھ ساتھ زہد و تقبہ و وراء کی دولت سے بھی نوازا یہ عبداللہ ابن مبارک رحمہ اللہ ہیں خروسان کے رہنے والے ہیں ان کے والد محترم ترکی تھے5:31کی والدہ محترمہ خوارزم کی رہنے والی تھے حضرت عبداللہ ابن مبارک رحمہ اللہ ان کو طلب کرتے ہیں اور اللہ کی حکمت ان کی طلب تب کرتے ہیں جبکہ ان کی عمر بیس سال ہو چکی ہے اور یہاں بات سمجھئیجئے ان حضرات کے واقعات بیان کرنے کا مقصد تو یہ ہے کہ ہمیں بھی فائدہ ہو6:10عمر میں کی طلب کی ابتدا کرتے ہیں ہم میں سے بعض لوگ اگر بچہ کسی سال میں کمزور ہو تو ہم مایوس ہو جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اب بچے کا تعلیمی مستقبل ہمیشہ کے لیے برباد ہوں فائدے کے لیے بات ارز کر رہا ہوں ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا بسا اوقات6:44کتنے بچے زندگی کے کتنے مراحل میں کمدور ہوتے ہیں لیکن جب وہ توجہ کرنا شروع کریں دہان دیں یک سر بدل جاتے ہیں کتنے بچے تعلیم میں بڑے اچھے ہوتے ہیں بری صحبت میں پڑے گھر کا ماحول بدلا ان کا تعلیمی مستقبل برباد کمزوری سے اچھے ہونے کے بھی امکانات ہیں7:22حالت کے اچھے ہونے سے بربادی کے بھی امکانات عبداللہ ابن مبارک راہمہ اللہ اس سال کی عمر میں علم کے سیکھنے کی ابتدا کرتے ہیں اور پھر اتنی محنت سے اتنی توجہ سے اتنے دیہان سے اتنی کوشش سے علم کو حاصل کرتے ہیں کہ اپنے وقت کے امام بنتے ہیں اور علم کے حصول کے لیے8:00بڑے اسفاق کرتے ہیں حرمین شریفین پہنچتے ہیں مکہ و مدینہ پہنچتے ہیں مصر و شام جاتے ہیں عراق و جزیرہ کا سفر کرتے ہیں جہاں جہاں علم ہے اور جا سکتے ہیں وہاں پہنچتے ہیں اور پھر اگرچہ علم ایک مقام کو پا چکے ہیں لیکن پھر بھی یہ خواہش ہے پھر بھی یہ کوشش ہے8:34اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جو حدیث مل جائے اسے احاطہ تحریر میں لایا جائے ان سے کہا جاتا ہے اے حضرت نے کب تک علم کا سیکھنا نے کب تک علم کے سیکھنے میں مشغول رکھنا ہے کہنے والے سے فرماتے ہیں تجھے کیا خبر شاید جس علم نے مجھے نفع دینا ہے شاید جس9:13علم نے مجھے فائدہ پہنچانا ہے وہ علم ابھی تک میں نے حاصل نہ کیا علم حاصل کر رہے ہیں اور امت میں منصب امامت پہ پہنچتے ہیں فضل و کرم سے مرجع خلق بنتے ہیں اپنے وقت میں منصب امامت پہ پہنچتے ہیں لیکن پھر بھی علمی پیاس باقی ہے اور کہنے والے کے جواب میں فرماتے ہیں معلوم نہیں جس علم سے مجھے فائدہ ہونا ہے9:53وہ علم ابھی باقی اور علم کے ساتھ ساتھ اللہ نے مال و دولت کی نعمت سے بھی نوادہ ہے اور مال و دولت کی محبت ان کے دل میں جاگوزی نہیں مال و دولت کو اللہ کی رامے بہت زیادہ خرچ کرنے والے ہیں مختاجوں کی عانت میں اپنے مال کو لوٹانے والے ہیں امام ذہبی اپنی کتاب سیر اعلام النبلہ میں بیان کرتے ہیں10:35ایک شخص ان کی خدمت میں حاضر ہوتا ہے عرض کرتا ہے تنگ دستی ہے اور میرے ذمہ قرد ہے حضرت عبداللہ ابن مبارک اپنے ملازم کو تحریر کر دیتے ہیں اس شخص کو رقم دی جائے محتاج شخص ان کے ملازم کے پاس ان کی چتھی لے کے پہنچتا ہے چتھی میں کیا لکھا ہے اس کو سات ہزار درہن دے دو11:25ان کا جو ملازم ہے چھٹی کو پڑھتا ہے پھر اس محتاج شخص سے سوال کرتا ہے تمہارے ذمہ کتنا قرض ہے وہ کہتا ہے سات سو درہم اب ملازم حیران ہے محتاج کی حاجت سات سو درہم ہے اور حضرت نے سات ہزار درہم دینے کے لیے حکم لیا ہے ملازم جوابی چھٹی تحریر کرتا ہے12:02اور اس چتھی میں لکھتا ہے حضرت آمدن کے جو ذرائع ہیں وہ محدود ہو چکے ہیں ذرائع آمدن محدود ہیں آمدن اتنی زیادہ نہیں ہو رہی اتنی بڑی رقم اتنی ہے عبداللہ اکن مبارک جواب میں کیا تحریر کرتے ہیں فرماتے ہیں اگر آمدن کے ذرائع ختم ہو رہے ہیں تو زندگی کے دن بھی تو ختم ہو رہے ہیں12:43زندگی کے دن بھی کم ہو رہے ہیں جو میرے قلم نے لکھ دیا اس محتاج کی اسے لکھے ہوئے کے مطابق مدد کرو مال تو ان کا ہے ملازم کا مال تو نہیں ملازم کو سات ہزار درہم بھی دیے جاتے اور امام ذہبی ہی لکھتے ہیں اور اس کے علاوہ دیگر کئی اصحاب التراجم نے بھی لکھا ہے عبداللہ ابن مبارک13:21ان کا طریقہ مبارک یہ تھا حج کے لیے جاتے تو ان کے شہر کے کتنے لوگ ان کے شریک سفر ہوتے اور عالم کی صحبت سفر حج میں اور عالم بھی ہو ان نے مبارک ایسا کتنی بڑی غلیمت ہے کتنے لوگ ان کے شریک سفر ہونے کی خواہش کا ادھار کرتے ان کے پاس پہنتے فرماتے اچھا حج کے لیے خرچہ ہے جی ہے13:58لاؤ ابن مبارک رحمہ اللہ حج پر ان کی صحبت کا رغبت کرنے والے ان کی معیت میں حج کا ارادہ کرنے والے ان کے پاس حج کا جتنا نفقہ ہوتا جتنا خرچ ہوتا وہ لے لیتے ہر ایک رقم لیتے اس کو بند کرتے اور تجوری میں ڈالتے جاتے اب حج کا ارادہ ہے سفر کے لیے روانگی ہے14:36کسی نے کوئی پیسہ خرچ نہیں کیا تمام اخراجات عبداللہ ابن مبارک کی طرف سے کیے جا رہے ہیں مدینہ طیبہ پہنچتے ہیں سارے سفر میں ساتھیوں پر کھلے دل سے خرچ کیا جاتا ہے اور تمام اخراجات عبداللہ ابن مبارک رحمہ اللہ کی مردی سے ان کی اجازت سے ان کے فیصلہ کے مطابق ہوتا ہے مدینہ طیبہ پہنچتے ہیں15:17اپنے ساتھیوں سے فرماتے دیکھو حج کے لیے آنے پر تمہارے اہل و عیاد نے تمہاری بیگمات نے تمہارے بچوں نے جو جو فرمائشے کی ان کی فرمائشوں کے مطابق مدینہ طیبہ سے جو کچھ خرید نہ ہے خرید جو شاپنگ کرتے اس ساری شاپنگ کی رقم عبدالظاہب نے مبارک ادا کر دی15:51پھر مکہ مکرمہ یہ قافلہ مہتا عبادات سے فارغ ہوتے اپنے ساتھیوں سے پھر یہی بات فرماتے جو کچھ تمہارے گھر والوں کی مکہ سے خریداری کے متعلق فرمائشیں تھی ان فرمائشوں کو پورا کرو فرمائشیں پوری ہوتی اور تمام فرمائشوں کا جو بل تھا وہ عبداللہ ابن مبارک کی طرف سے ادا کیا جاتا ساتھی یہی سمجھتے16:28ہم نے جو رقم سفرِ حج پر روانہ ہونے سے پہلے جمع کروائی تھی اسی میں سے خرچ ہو رہا ہے قافلہ واپس پگڑتا عبداللہ ابن مبارک اپنے گھر میں سارے قافلہ میں شریک ہونے والوں کی دعوت کہتے ہیں اس دعوت کے بعد وہ ساری امانتیں جو لوگوں کی تجوری میں جمع کی تھی ساری کی ساری واپس طلب کرتے ہیں ہر امانت پر17:06صاحبِ امانت کا نام ہے ایک ایک کو وہ امانت واپس کرتے کہ سارے کافلہ نے عبداللہ ابن مبارک کے خرچے پہ حج کیا آج تو ہے نا کیفیت اگر کسی نے چار لفظ پڑھ لیے اور خصوصاً دین کے اب اس کا پیشہ بن گیا کہ لوگوں کو کھانا ہے لوگوں کو لوٹنا ہے اور اسی وجہ سے دین کی دعوت کا اثر بھی کم ہے17:40لوگوں نے دین کو لوٹنے کا سبب بنایا ہے ہمارے نبی ایسے تو نہ تھے وہ دین کی دعوت دیتے اور لوگوں کو کھلایا کرتے اور ہمارے نبی کے حقیقی معنوں میں ماننے والے وہ بھی لوگوں کے مال کو کھانے والے نہ تھے وہ تو کھلانے والے تھے عبداللہ ابن مبارک رحم اللہ بہت بڑے عالم ہیں اور اللہ نے مال و دولت کی نعمت سے بھی نواتا ہے18:17اور مال و دولت کی نعمت کے ساتھ جود و سخا کی خاصت سے بھی اپنے فضل و کرم سے نوازا ہے اپنے مال کو لوگوں کی خدمت کے لیے علماء کی خدمت کے لیے مخصوص کر رکھا اور عبداللہ ابن مبارک رحمہ اللہ انتہائی عقل و حکمت کی باتیں فرمایا کرتے ایک شخص ان کی خدمت میں آتا ہے سوال کرتا ہے18:59حضرت فرمائیے اللہ کی جو بہت بڑی نعمتیں ہیں ان میں سے بڑی نعمت کیا ہے عبداللہ ابن مبارک فرماتے ہیں اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت یہ ہے کہ آدمی کو اللہ کی طرف سے عقل ملے شعور ہو سمجھ ہو دانائی ہو حکمت ہو سوال کرنے والا کہتا ہے اگر کوئی شخص اس نعمت سے محروم ہو19:37اس کے بعد کون سی نعمت ہے فرماتے ہیں اس کے بعد نعمت ہے کہ عدب کی نعمت سے مالا مال ہو بے عدب نہ ہو اس کے پاس اچھے اخلاق ہو عقل نہیں تو اخلاق ہی ہو سوال کرنے والا کہتا ہے اگر اچھے اخلاق کی نعمت سے بھی محروم ہو تو اس کے بعد کون سی نعمت ہے فرماتے ہیں اس کا کوئی بھائی ہو جب20:15اس سے مشورہ کرے اسے صحیح مشورہ دے سکے سوال کرنے والا کہتا ہے اگر وہ شخص اس نعمت سے بھی محروف ہو فرماتے ہیں چوتھی بات یہ ہے طول السم وہ شخص اپنے موں کو بند رکھتے والا ہو بیکار مقواس نہ کرتا رہے اکل نہیں عدب نہیں مخلص بھائی نہیں تو کم از کم اپنی زبان ہی کو بند رکھنے والا ہو20:55اپنی زبان ہی پہ کنٹرول کرنے والا ہو وہ شخص کہتا ہے اگر یہ چونکی بات بھی نہ ہو عقل بھی نہیں عدب بھی نہیں ایسا بھائی بھی نہیں جو صحیح مشورہ دے صحیح رہنمائی کرے اور خاموش رہنے کی عادت بھی نہیں تو پھر کونسی نعمت ہے فرماتے ہیں پھر اس کے لیے نعمت یہ ہے کہ جلدی اس دنیا سے رخصت ہو جا نہ عقل ہے نہ عدب ہے21:30نہ بھائی ہے جو رہنمائی کرے اور نہ زبان پر قابو ہے اب اس کے لیے بڑی نعمت یہی ہے اس دنیا سے جلدی اللہ اس کو اٹھا کے لے جا اکل کی بات ہے عبداللہ ابن ببارک اللہ سے بہت زیادہ ڈرنے والے تھے چیز سے تو دور کی بات ہوئی جس چیز میں شبہ ہوتا اس سے کوسو دور باگتے خود فرماتے ہیں میں چھے لاکھ درہم میں چھے لاکھ درہم22:13ذرا توجہ سے سنیے فرماتے ہیں میں چھے لاکھ مجھے اس سے زیادہ محبوب عزیز اور اچھی بات بھلی بات میں نزدیک یہ ہے درہم جس میں شک و شبہ ہے میں اس درہم سے بچ جاؤں یہ چھے لاکھ اللہ کی راہ میں خرش کرنے سے میرے نزدیک زیادہ پیارے شبہ والی چیز22:55جب میرے پیٹ کے اندر جائے گی پھر خیر رہے چھے لاکھ درہم کا خرچ کرنا یہ تو اضافی بات ہے لیکن اپنے پیٹ کو حرام چیز سے مشکوق چیز سے پاک رکھنا یہ تو بجیادی بات ہے عبداللہ اکنے مبارک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے آپ کی حدیث سے آپ کے فرامین سے ان کو کتنا پیار تھا23:37امام ذہبی اپنی کتاب سیر اعلام النبلہ میں بیان کرتے ہیں عبداللہ اتنے مبارک ان سے ایک ساتھی کہتا ہے حضرت آپ کیسے ہیں اتنا لمبا وقت اپنے گھر میں بیٹھے رہتے ہیں عبداللہ اتنے مبارک ان کی ایک عادت مبارکہ یہ تھی گھر میں بیٹھے رہے اور یہاں ایک چھوٹی سی بات کہتا جاؤں ان کے واقعہ کو بیان کرنے سے پہلے24:20بعض ساتھیوں کو بیماری ہوتی ہے کہ اپنے گھر میں نہیں بیٹھ سکتے سنویجئے نوٹ کرویجئے یہ بیماری بڑی خطبناک بیماری ہے اچھی طرح نوٹ کرویجئے اور میری بہنیں بھی یہ بات اچھی طرح نوٹ کرویں اور ان کے جس خامد میں یہ بیماری ہو اس کا اچھی طرح محاسبہ کریں بلاد افصل بہت بڑی بیماری ہے آدمی نماز کے لیے آئے اچھی بات ہے کاروبار کے لیے24:59باہر نکلے محنت مزدوری کے لیے نکلے بہت اچھی بات ہے اور ضروری بات ہے لیکن نکلے گپیں ہانکنے کے لیے کبھی اس کے گھر میں جانکنے کے لیے کبھی اس کے گھر جانے کے لیے اسلام میں یہ بات پسندیدہ نہیں اور بلا مقصد نے گھر سے نہ نکلنا نجات کے لیے یہ باتیں ہیں نجات کے لیے یہ باتیں ہیں ان میں سے ایک بات ہے امام احمد اور امام ترمدی25:40رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں لقیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقلت من نجات میری ملاقات امام الحنبیاء قائد المرسلین سید الاولین والاخرین حبیب رب العالمین محمد مصطفیٰ26:15صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوتی ہے اور اقبا بن عامر ان سے ملاقات کے بعد کیا سوال کرتے ہیں من نجات یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نجات کیسے ہے یا نجات کے لیے کون سے فارمولات ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے26:55اپنی زبان پر کانچرول کر دوسری بات27:33بلا فائدہ اپنے گھر سے نہ نکل صاحب اپنے گھر سے نکل رہے ہیں کہاں جا رہے ہیں بکالے کے باہر جا کر دوستوں کے ساتھ گپیں ہانکنے جا رہے ہیں کتنی محرومی ہے کتنی بدبختی ہے تیرے گھر میں بیوی ہے تیرے گھر میں بچے ہیں ان کے ساتھ بیٹھ تیرے گھر میں قرآن کریم ہے اس کی تلاوت کرو تیرے گھر میں اللہ کے رسول کی سنت کی گدابے ہیں ان کا متعلق کرو28:13اپنی ڈیوٹی سے فارغ ہوا ہے سارے دن کا تھکا ماندہ ہے اپنے بستر پر ایڈ اور آرام کر جانوروں کی طرح کبھی ادھر موں اٹھا کے کبھی ادھر موں اٹھا کے باہر جانے کی کیا ضرورت ہے اپنے ماں باپ کو چتھی لکھ اپنے بہن بائیوں کو نصیحہ دے کر ان سے میٹھے بول چتھی کی صورت میں ان کو میٹھے بول نکل کر کتنے کام ہے گھر کرنے کے تو کہاں جا رہا ہے ہاں28:50اگر دین کے لیے نکلنا ہے تو نکل دنیاوی فائدے کے لیے نکلنا ہے تو نکل دین و دنیا کے فوائد کے لیے نکلنا ضروری ہے لیکن بیکار گاڑی لی اور یہاں ماشاءاللہ گاڑیاں بھی کسرت سے ہیں باقوہن میں اگر سائیکل بھی میسر نہ تھی یہاں اللہ نے گاڑیاں دی اب گاڑی دی ہے اللہ کی نافرمانی میں نہ نکل بیکار نہ نکل29:22تیرا گھر تیرے لیے کافی ہے اور تیسری بات جو نجات کے لیے ضروری ہے فرمایا وَبْكِ عَلَى خَطِئَتِكِ اپنے گناہوں کو یاد کر گناہوں پر ندامت کے آنسو بہا اور ندامت کے آنسو جب بہ جائیں گناہ مٹ جاتے تو نجات کے لیے تین باتیں فرمائیں زبان پر قابو رکھنا اپنے گھر کو اپنے لیے کافی سمجھنا29:59اور اپنے گناہوں پر نلامت کے آنسو بھانتے تو بات ہو رہی تھی عبداللہ ابن مبارک ایک ساتھی ان سے کہتا ہے حضرت دل آپ کا دل گھر رہ رہ کے دم نہیں پڑ جاتا کتنے ساتھی ہیں بھائی کیوں ادھر ادھر پھر رہے ہو جی گھر میں بور ہو گیا جو اپنے گھر میں بور ہو گیا30:40اسے اتمنان و سکون کہاں میں ہے عبداللہ ابن عمر عبداللہ ابن مبارک کیا فرماتے ہیں فرماتے ہیں میں اپنے گھر میں بور کیسے ہو سکتا ہوں اپنے گھر میں تنگی معسوس کیسے کر سکتا ہوں میں جب اپنے گھر میں ہوتا ہوں تو تنہا نہیں ہوتا میں ملینے والے کی صحبت میں ہوتا ہوں ان کی احادی سے مبارکہ کو پڑتا ہوں جب اپنے گھر میں ہوتا ہوں تو تنہا نہیں ہوتا31:17میں مدینہ والے کی صحبت میں ہوتا ہوں ان کی احادیث مبارکہ کو پڑھتا ہوں ان کا مطالعہ و مذاکرہ کرتا ہوں میں گھر میں تنہا کب ہوتا ہوں کہ گھر میں بیدار ہو جاؤں عبداللہ اکن مبارک اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے آپ کی سنت سے ان کا گہرا تعلق ہے اور یہی عبداللہ اکن مبارک ہے31:54مکہ مکرمہ پہنچتے ہیں زمزم کا پانی ان کے سامنے ہیں پانی کو لیتے ہیں اور اپنے اللہ سے بات کرتے ہیں ابن المبارک32:43مکہ بکرمہ میں ہے ماء زمزم سامنے ہے اللہ سے بات کرتے ہیں اے اللہ ابن عبی الموال نے ہم سے یہ حدیث بیان کی اور اس نے یہ حدیث محمد بن منقدر سے سنی اور محمد بن منقدر نے جابر سے اور حضرت جابر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا کہ زمزم کا پانی زمزم کا پانی33:21جس نیت سے پیا جائے اللہ اس نیت کو پورا فرماتے ہیں اور اے اللہ میں زمزم کا پانی اس نیت سے پیتا ہوں کہ قل قیامت کے دن پیاس میں مبتداد نہ ہو جاؤ اور اس کے بعد اللہ سے یہ بات کر کے زمزم کے پانی کو پی جاتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کو سنا ہے یاد کیا ہے33:58سمجھا ہے اور اس کو اپنی زندگی میں چھالو کیا عبداللہ ابن مبارک نہ صرف عالم تھے نہ صرف مالدار تھے نہ صرف سخی تھے بلکہ بہت بڑے مجاہد رومیوں سے جنگ ہے رومیوں کی طرف سے ایک بہادر آواز دیتا ہے کون ہے جو مسلمانوں سے میرے مقابلہ میں آئے ایک شخص اپنے موں کو لپیٹے ہوئے34:38اپنے موں کو چھبائے ہوئے مسلمانوں کی طرف سے میدان میں آتا ہے دونوں بہادر ان میں مقابلہ ہوتا ہے مسلمانوں کی طرف سے آنے والا رومی کو جہنم رسید کرتا ہے دوسرا رومی آتا ہے مسلمانوں کی طرف سے نکلنے والا اس کے گلے کو بھی اللہ کے فضل و کرم سے کاٹ دیتا ہے تیسرا رومی آتا ہے مسلمانوں کی طرف سے نکلنے والا اس کو بھی جہنم رسید کرتا ہے35:19اب کوئی نہیں آ رہا مسلمانوں کی طرف سے نکلنے والا لل کارتا ہے آؤ مقابلے پہ آؤ نکلتا ہے مقابلہ ہوتا ہے دونوں طرف سے وار ہوتے ہیں آخرش اللہ کے فضل و قرب سے مسلمانوں کی طرف سے نکلنے والا اس کے گلے کو کارت دیتا ہے مسلمان حیران و شستر ہیں کون ہے یہ جوان جو چار رومیوں کو جہنم رسید کر سکتا ہے35:57رسید کر چکا ہے ایک مسلمان آگے بڑھتا ہے اس غازی کے چہرے سے کپڑے کو ہٹاتا ہے تو وہ غازی کون ہیں وہ یہی عبداللہ ابن مبارک اللہ نے علم بھی دیا مال بھی دیا جون و صحا کی نعمت سے نوازا اور اس کے ساتھ ساتھ غازی بھی بنایا اور عبداللہ ابن مبارک قرآن کریم سے ان کا تعلق بڑا گہرا ہے اللہ کا خوف36:40اور قرآنِ قرآنِ قریم سے تعلق ہے ایک شخص ان کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے آج میں نے ایک رقبت میں سارا قرآنِ قریم ختم کیا ہے عبداللہ ابن مبارک فرماتے ہیں میں تو ایک ایسے شخص کو جانتا ہوں جس نے رات کو قرآنِ قریم کی تلاوت شروع کی الحاق متقاصر پڑا اس سے آگے نہ بڑھ سکا37:19کی عبادت میں کھڑا رہا قرآن کریم کی کسی چھوٹی سی آیت کی تلاوت کرتا رہا مال و دولت کی کسرت کی دہور نے تمہیں غافل کر دی اس آیت کو بار بار پڑھنے والا کون تھا یہی عبداللہ ابن مبارک اور یہاں یہ بات سمجھئیجئے کہ ایک رات میں قرآن کریم کا ختم کرنا درست نہیں37:53آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے تین دن سے پہلے قرآن کریم کو خدم کیا اس نے قرآن کریم کو سمجھا ہی لے یہی عبداللہ ابن مبارک اس حدیث کے راویوں میں سے ایک ہے جو ابی بخاری صاحب نے پڑھی اور اس حدیث میں اس حدیث کے مطلب میں کتنے ہی مسائل ہیں ان مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ ہے38:35اللہ مالک الملک نے رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم کو قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے نمونہ بنایا اور نمونہ بنایا زندگی کے تمام گوشوں میں نمونہ بنایا زندگی کے تمام گوشوں میں نماز میں بھی روضہ میں بھی زکاة میں بھی حج میں بھی کاروبار میں بھی سیاست میں بھی39:12جہاد میں بھی امن میں بھی زندگی کے تمام شعبوں اور اس کا اندادہ اس بات سے کیجئے کہ جو نجی زندگی کی باتیں ہیں جنابت کے بعد نہانا کپڑے کو صاف کرنا ان باتوں میں بھی ہمارے لئے نمونہ ہمارے لئے پیشوہ ہمارے لئے رہبر و رہنما کون ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اسی وجہ سے آپ کی39:47زندگی کے انہی شعبوں کو جن کا عام طور پر ذکر نہیں کیا جاتا کوئی ایسی باتیں کرتا ہے کسی کے متعلق زندگی کے ان داخی شعبوں کا ان نگی شعبوں کا جن کا عام طور پر ذکر نہیں کیا جاتا امت کے لئے محفوظ ہے کتنے سال ہو چکے ہیں آپ کے انتقال کو قریباً چودہ سو سال یارہ ہجری میں آپ کا انتقال ہوا40:23اور آج ہے چودہ سو بارہ چودہ سو سال سے بھی اوپر گزر چکے ہیں لیکن اب تک نجی زندگی کی پائیویٹ لائف کی ان چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھی کس طرح محفوظ اللہ نے رکھا ہے کیوں کہ آپ کی زندگی قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے نمونہ ہے اور پھر اس میں یہ بات بھی سمجھئے کتنے بدنصیب ہیں وہ41:00کہ جن کی زندگی کے انتہائی نجی شعبوں کو بھی اللہ نے محفوظ رکھا کہ انسانیت ان کے نقش قدق میں ان شعبوں میں بھی چلے کتنے بدنصیب ہیں وہ لوگ جو زندگی کے باقی شعبوں میں آپ کی پیروی نہ کریں اگر ان چھوٹے چھوٹے پرائیویٹ معاملات میں آپ کے نقش قدق پر چلنا ہے41:32تو باقی معاوضات میں آپ کے نقش قدر پہ نہیں جاتے ایک اور بات اس حدیث سے جو معلوم ہوتی ہے کہ جو باتیں عام طور پر نہ کرنے کی ہوں دین کی بات کے سمجھنے اور سمجھانے کے لیے ان کو بھی کرنا چاہیں اب یہ جو باتیں ہیں عام کرنے کی نہیں لیکن اگر اب نہ کی جائیں تو تحارت کا مسئلہ سمجھ میں آئے گا شرم و حیاء42:09اسلام کا اس میں بہت بڑا مقام ہے لیکن جب دین کی بات کو سمجھنا اور سمجھانا ہے تو اس قسم کی باتوں کو بھی اچھے انداز سے بیان کرنا ہے ایک اور بات جو اس حدیث میں ہے وہ یہ ہے عائشہ سدی کا رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنابت کے جو آثار ہیں وہ دو رہی ہیں کے نہیں بعض مسلمان بہنیں42:48گلے او کام کار سے انہیں بڑی نفرت ہوتی ہے اور بڑے فخر سے کہتی ہیں کہ ہم گھر کا کام نہیں کر سکتے آشہ سدی کا ان سے زیادہ عظمت والی کون عورت ہے وہ تو وہ ہے ان کی عظمت کا ذکر سورہ اندور میں کیا ہے جب تک دنیا ہے بلکہ دنیا کے بعد بھی قرآن کریم میں ان کی جو عظمت کا ذکر ہے عبدی ہے سرمدی ہے دائنی ہے43:29آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جنابت والے کپڑوں کو دھو رہی ہے تو مسلمان بی بی کے اپنے خاند کے کپڑوں کو دھونا ان کو نجاست سے پاک کرنا اس میں کوئی ایک بات نہیں ہے اتنی عظمت والی عورت یہ کام کر رہی ہے ایک اور بات اس حدیث میں یہ ہے تائدار مدینہ رحمت دعالم صلی اللہ علیہ وسلم اب کے کپڑوں کی تعداد کتنی ہے44:18ذرا اس بات پر توجہ کی حضرت عائشہ فرماتی ہیں جنابت کا اثر ہوتا میں کپڑوں کو ساپ کرتی تو جب پانی سے کپڑے کو ساپ کیا جائے تو کچھ دیر کے لیے پانی کے نشانات باقی رہتے ہیں آپ ان نشانات کے سمیت وہی کپڑا پہنے ہوئے مسجد میں جا کے نماز پڑھاتے ہیں اگر آپ کے پاس دوسرے آپ کی چاہت دنیا نہ تھی آخرت تھی44:57اتنی ساتھی کی زندگی ہے ایک ہی کپڑا ہے اسی کپڑے میں جنابت کے آتار ہیں اسی کو دھو کر مسجد میں جا رہے ہیں اور یہ قصہ کہانی نہیں صحیح بخاری کی حدیث کہنے والے سے ویکر سب ساتھیوں تک کوئی دیکھے کوئی ایسا ہے جس کا ایک ہی کپڑا اتنی نعمتیں ہیں ہم پر اللہ اور نعمتوں کا ہونا اس میں تو شاید کوئی بری بات نہ ہو بری بات یہ ہے45:29کہ نعمتوں کی فراوانی کے باوجود ہم اللہ کی کتنے باغی ہیں اور ایک اور بات جو اس حدیث سے معلوم ہوتی ہے اگر کپڑے میں اس قسم کے نشانات پانی کے باقی ہوں تو ہمیں ان کپڑوں کے ساتھ مسجد میں جا سکتا ہے جا کے نماز کو ادا کر سکتا ہے دوسرے لفظوں میں ایک اور بات اگر کپڑے پاک ہوں کین کچھ گیلے ہوں46:04تو آدمی ان گیوے کپڑوں میں بھی نماز کے وقت نماز کی آدائی کے لیے مسجد کی طرف جاتا ہے گھر سے نکڑنے اور گھر میں رہنے کے متعلق بات کی ہے ایک بہت میرے ذہن میں آئی ہے جو ساری بات ہوئی ہے وہ کن کے متعلق ہے مردوں کے متعلق عورتوں کی کیا کیفیت ہے بات کو دھیان سے سنو جتنی بات ہوئی ہے46:43وہ بات کن کے متعلق ہے وہ مردوں کے متعلق ہے اور بعض بے وکون بیبیاں کہتی ہیں کہ یہ جو مولوی ہے نا یہ تو عورتوں کو بس گھر میں قید ہی کر دیتے ہیں بات ایسے نہیں سب ہی گھر میں قید ہیں بلا ضرورت نہ مرد نکلے نہ عورت بلا ضرورت گھر سے نکلنے میں نہ مرد کے لیے خیر ہے نہ عورت کے لیے خیر اور عورت کے نکلنے میں تو اور زیادہ شر47:25حدیث شریف میں ہے نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں عورت جب گھر سے نکلتی ہے شیطان اس کو اُبھارتا ہے لوگوں کی نظروں کا مرکز بناتا ہے اور اس میں اس کے لیے بھی بربادی ہے اور جن کی نگاہوں کا مرکز بنتی ہے ان کے لیے بھی بربادی ہے اور بدقسمتی یہ ہے کہ بعض عورتیں جب بھی نیا شوٹ بنوائیں تب تک چین نہیں48:03جب تک گھر سے باہر نہ نکلیں جب بھی نیا دیور خریدیں اب بس گھر ایسے ہیں جیسے قید خانہ کب قید خانے کا دروازہ ٹوٹے اور وہ نیا سوٹ اور نیا دیور لوگوں کو دکھنا ہے اور بعض عورتیں میں تو مسکین اور بے وکوف ہی کہوں گا بازار کی ایک طرف سے شروع ہوتی ہیں سارے بازار میں اس طرح جیسے قربانی کے بکرے بازار میں گھونتے ہیں48:39کہ لوگ دیکھ لیں اور ان کو خرید لیں انتہائی بری بات ہے مسلمان عورت کے لیے یہ بات دے گا اور بعد ہمارے بھائی اللہ ان کو حدیث دے یہ ان کے ساتھ بحیثیت پین کے جا رہے ہیں بچہ اٹھائے ہوئے ہیں اور عورت بادار میں کھون رہی ہے کبھی اس دکان پر رکھتی ہے کبھی اس پر رکھتی ہے اور یہ بیچارہ چپڑاسی اس کی ذمہ داری یہ ہے بچے کو اٹھائے رکھے یا اگر ٹوکنی ہے تو وہ اپنے ہاتھ میں رکھے یہ سب باتیں ہیں49:13اسلام کے منافع کہنے کا یہ مقصد نہیں کہ آدمی اپنے گھر والوں کی خدمت نہ کرے ضرور کرے امام الانبیاء صلو اللہ علیہ وسلم گھر میں ہوتے تو گھر والوں کے کام کال میں ان کی مدد کرتے آئشہ سدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان سے سوال کیا گیا کہ رحمت دو عالم صلو اللہ علیہ وسلم جب گھر میں ہوتے ہیں کیا کرتے ہیں49:46فرماتی ہیں جب گھر میں ہوتے ماشاءاللہ نافذ نہ ہوتا گھر والوں کے کام کاج میں گھر والوں کے ساتھ تعامل کرتے اور جب نماز وقت ہوتا نماز کے لیے نکر جاتے تو مقصد یہ ہے نہ عورتوں پہ زیادتی ہے نہ مردوں پہ زیادتی جو مقصود ہے وہ یہ ہے مرد بھی اپنی زندگیوں کو اسلام کے سانچے میں ڈالے50:20عورتیں بھی اپنی زندگیوں کو اسلام کے سانچے میں ڈھائیں مخاری صاحب نے اور ڈاکٹر صاحب نے ابھی جو روایات پڑھی ہیں ان میں بھی وہی باتیں ہیں جن کا ذکر قدر تفسیر سے کیا جا چکا عبدالمالی صاحب پڑھی اس کے بعد جانی سے تمام قناہوں کو معاف کریں جب تک زندہ رہیں اسلام پہ زندہ رکھیں اور جب اس دنیا سے روانہ ہو ہم سب کی زبانوں پر50:56قیمہ طیبہ لا الہ الا اللہ اللہ علیہ وسلم مدینہ طیبہ حاضری اللہ کی بڑی بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت مدینہ طیبہ حاضری بہت بڑی سعادت ہے مدینہ طیبہ میں مسجد نبی میں ایک نماز ادا کرنا ایک ہزار نماز ادا کرنے کے برابر اور مسجد نبی میں51:31آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک اور آپ کے منبر کے درمیان جو جگہ ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے روضت من ریاض الجنہ فرمایا ہے کہ وہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ اور مدینہ طیبہ میں مسجد قبا ہے جو شخص بابودو ہو کر اپنے گھر سے مسجد قبا جائے52:01اور وہاں جا کے دو رقد نماز ادا کرے اسے ایک عمرے کا سوال ملتا ہے اور مدینہ طیبہ میں جبل احد ہے جس کے متعلق آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا احب پہاڑ ہے ہم اس سے پیار کرتے ہیں اور یہ ہم سے پیار کرتا ہے مدینہ طیبہ کی کتنی شان ہے52:31کتنی عظمت ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ نے مدینہ کا نام تابا رکھا ہے اور مدینہ وہ ہے کہ اس کے کناروں پر اللہ کی طرف سے فرشتے کھڑے ہیں نہ اس شہر مقدس میں تاؤ نہ سکتی ہے اور نہ ہی اس میں دجال کا داخلہ ہو سکتا ہے53:00مدینہ طیبہ کے کتنی شان ہیں اللہ نے چاہا تو کسی موقع پہ مفصل عرض کیا جائے گا لیکن اب جو بات سوال میں ہے کہ کیا مدینہ طیبہ نہ جانے سے حج میں کوئی فرق آتا ہے جواب یہ ہے کہ مدینہ طیبہ جانے کا حج سے کوئی تعلق نہیں مسلمان کی شان یہ ہے کہ مدینہ طیبہ کی شان میں جو اللہ نے فرمایا ہے53:30اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اسی پر اقتصار کرے لیکن پاک و ہند میں یہ بیماری ہے کہ اللہ کے فرمائے ہوئے کو اور اللہ کے رسول کے فرمائے ہوئے کو بہت سے ملہ ملوانے کافی نہیں سمجھتے اپنی طرف سے کچھ باتیں اور اضافہ کرتے ہیں اور انہی باتوں میں سے ایک بات یہ ہے کہ جو کوئی حج کرے مدینہ طیبہ نہ جائے53:59اس کا حج ناقص اسرام میں دین میں اس بات کی کوئی حیثیت ہے مدینہ طیبہ جانا اس کا اپنا ایک مقام ہے اس کی اپنی ایک عظمت ہے اس کی اپنی ایک شان ہے لیکن حج کی عبادت کے ساتھ اس کا کوئی تعذب ہے ایک صاحب نے شکایت کی ہے کہتے ہیں کہ ہم سوال کرتے رہتے ہیں54:28جن سوالوں کے جوابات مل جاتے ہیں ہمیں بڑا فائدہ ہوتا ہے اور کہا کہ درود تاج ہم پڑھا کرتے تھے آپ نے جواب میں بتلایا کہ اس کی شریف کوئی حصیت نہیں تو ہم نے اس کو چھوڑ دیا لیکن کتنے سوالات ہیں جو آپ کے ظلمیں ہماری طرف سے واجب ہیں اور ابھی تک آپ نے جواب نہیں دیا اس کے متعلق میری ساتھیوں سے یہی درخواست ہے کہ اللہ کے لئے جن سوالوں کے میں جوابات نہ دے سکوں مجھے معاف کر دیا کریں55:00وقت محدود ہے کوشش کرتا ہوں جتنے سوالات کے جواب دے سکوں وہ دے دیتا ہوں اور دوسری بات یہ ہے کہ بعض سوالات کے جوابات میرے پاس قطع نہیں ہوتے ان کے بھی میں جوابات نہیں دیتے تو وقت کی کمی کی وجہ سے یا اپنی کم علمی کی وجہ سے اگر کچھ سوالات کے جواب نہ دے سکوں تو ساتھیوں سے یہی درخواست ہے کہ وہ براہ کم کرم مجھے معاف ساتھ ساتھ کرتے جائیں ایسا نہ ہو کہ کل قیامت کے دن55:30اور قصیبت پڑی ہو یہ سوال ہے کہ بعد علماء کے نزدیک نماز کی نیت ضروری ہے یہ بات پہلے بھی گزر چکی ہے دین میں کسی بات کا ضروری اور غیر ضروری ہونا اس کا فیصلہ کون کرتا ہے ہمارے دین اسلام کا معاملہ بڑا آسان ہے ضروری اور غیر ضروری کا فیصلہ یا اللہ کرتے ہیں یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کرتے ہیں مولویوں کو56:03پیروں کو بدرگوں کو اس بات کا اشتہار دیں جو شخص یہ کہے کہ نماز میں نیت کا زبان سے کرنا ضروری ہے اسے کہیے براہِ مہربانی بتلائیے اللہ نے کہاں فرمایا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں فرمایا ہے اگر اللہ اور اس کے رسول نے نہیں فرمایا تیرے نزدیک ضروری ہوگا ہمارے نزدیک اس کی کوئی حیثیت نہیں ابھی ہم جو مسائل پڑھ رہے تھے56:36کتنی لجی باتیں پرائیویٹ زندگی کی باتیں بیان ہوئی ہے کہ نہیں لیت کی بات یہی اتنی مشکل تھی کہ کسی صحابہ نے اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز سے پہلے یہ فرمایا ہو چار اکر نماز اوپر زمین کے نیچے آسمان کے مو قبلہ کی طرف پیچھے سب باتیں میڈ ان پاکستان یا میڈ ان انڈیا ہیں مدینہ سے ان کا کوئی تعلق نہیں57:12اور اگر کوئی شخص اس پہ اسرار کرے اس سے کہیے براہ کرم بتلائیے کہاں ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو ہم بھی کریں اور اگر ثابت نہ ہو ہم تو کرنے سے بعد رہے اب تو جان اور تیرا خدا جان ایک ساتھی نے سوال یہ کیا ہے کہ اگر کوئی شخص ایسا کام کرتا ہو جس کام کو اللہ کی نافرمانی کا ذریعہ بنا جائے57:46تو اس کو کرنا چاہیے کہ نہ کرنا چاہیے جواب واضح ہے جس شخص کے کام سے اللہ کی نافرمانی کے کام کی معاونت ہو آدمی اس سے دور ہٹ جائے اور جس کام سے اللہ کے نافرمانی کی معاونت نہ ہو اس کو کریں اور جس کام کے کرنے میں دونوں باتیں ہوں اب ٹیپ ریکارڈ ہے ٹیپ ریکارڈر ہے اس میں خیر بھی ہے شر بھی ہے اس کو کوئی شخص58:21نیکی کی باتوں کے سننے کے لیے بھی استعمال کر سکتا ہے برائی کے لیے بھی کر سکتا ہے ایسی صورت میں کام کرنے میں اجازت ہے لیکن اس کی نیت یہ ہو کہ میں اس ارادے سے کر رہا ہوں کہ جو لوگ دین کی باتیں سنیں گے میرے کام کرنے سے ان کے ساتھ تعاون ہو لیکن جن باتوں میں شر محض ہو ان باتوں میں اپنی حصے داری نہ ڈالے ہر آدمی یہ سمجھے58:55اگر وہ کسی ایسے کام کو چھوڑے گا جس میں اس کا رزق ہے لیکن اللہ کے لئے چھوڑے گا تو درہا گوھر کریں جس کے لئے چھوڑ رہا ہے وہ اس کے بدلہ میں دینے پر قادر ہے کہ آدمی اس بات کو سکھے اور حدیث پاک میں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا جو شخص اللہ کے لئے کسی چیز کو چھوڑتا ہے59:28اللہ اس کے بدلہ میں اسے اس سے اچھی چیز ادا فرماتا ہے اب فیصلہ کر لے کہ جس نے یہ بات کہی ہے وہ سچے ہیں یا معادلہ جھوٹے ہیں اور دوسرا فیصلہ یہ کرے کہ جن کے متعلق کہا ہے وہ اچھی چیز دینے پر قادر ہے کہ دونوں باتوں کے متعلق فیصلہ کر لے تو انشاءاللہ معاملہ صاف ہو جائے ایک اور سوال یہ ہے کہ کیا کوئی شخص اپنی دکان میں60:02فرض نماز پڑھ سکتا ہے کہ نہیں سعودی عرب میں جو اچھی باتیں ہیں ان میں سے ایک بہت ہی اچھی بات یہ ہے کہ نماز کے وقت کاروبار بند یہ اللہ کی اس ملک پہ بہت بڑی نعمت ہے اور اللہ سے آجزانہ درخواست ہے کہ اللہ اس نعمت کو ہمارے ملکوں میں بھی عام کرے لیکن بعض بن نصیب لوگ یہاں بھی ایسے ہیں نماز کے وقت دروازہ بند کر لیتے ہیں اور اندر رہتے ہیں60:35اور شاید بعض ایسے بھی ہوں جو اندر نماز پڑھتے ہیں تو سوال یہی ہے کیا جماعتی نماز فرض نماز بجائے مسجد کے دکان کے اندر پڑھ سکتا ہے کہ نہیں جواب یہ ہے کہ نہیں پڑھ سکتا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک نابینہ شخص حاضر ہوتا ہے آنکھوں سے اندہ ہے اور اس کا نام عبداللہ ابن ام مقتوم ہے مختصر بات ارز کرتا ہوں آکی ارز کرتا ہے61:11کہ آنکھوں سے اندہ ہو گھر مسجد سے دور ہے اور مسجد میں لانے والا باقاعدی سے ساتھی نہیں کتنی باتیں ہوتی ہیں تھوڑا گنتے جائیں آنکھوں سے اندہ ہو گھر مسجد سے دور ہے مسجد میں لانے کے لیے ساتھی نہیں جو باقاعدی سے لے آسکے اور چوتھی بات بعض روایات میں یہ بھی ہے کہ میری ہنیاں کمزور ہو چکی ہیں عمر زیادہ ہو چکی ہے61:47اور بعد روایات میںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.