Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ وَبَعْدِ الدَّرْسُ الْعِشُرُونِ الْعِتِقَافُ اَحْكَامُهُ وَشُرُوتُهُ بیسوہ درس اعتقاف کے احکام اور اس کے شروط کا بیان دوستو اعتقاف کیا ہے اعتقاف یہ ہے کہ اللہ رب العالمین کی عبادت کی غرض سے مسجد میں قیام کیا جائے ذکر و اذکار کیا جائے 0:29 اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے دوستو عربی زبان میں عربی زبان کی لغت میں اعتقاف کہتے ہیں کہ اپنے نفس کو مسجد میں قائم رکھنا اور اپنے نفس کو مسجد میں برقرار رکھتے ہوئے اللہ رب العزت کا نام بلند کرنا اللہ تعالیٰ کے نام کو یاد کرنا ذکر و اذکار کرنا اللہ تعالیٰ کے لئے نمازیں پڑھنا 0:58 نوافل پرنا اور فقہائے اکرام نے اعتقاف کی تعریف کی ہے ہوا اللزوم فی المسجد من شخص مخصوص علی صفت مخصوص لعبادت اللہ عز و جل کسی بھی انسان کا مسجد میں قیام کرتے ہوئے مخصوص صفت اور مخصوص اذکار کے ساتھ اللہ تعالی کی عبادت کرنے کی آرادہ کرنا دوستو رمضان مبارک کے آخری ہفتے میں آخری عشرے میں 1:25 حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعتقاف کیا ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے پہلے آشرے میں شب قدر کو تلاشا اعتقاف کرتے ہوئے شب قدر نہیں ملی دوسرے آشرے میں اعتقاف کیا تاکہ شب قدر کو تلاشیں پھر تیسرے آشرے میں اعتقاف کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور آپ نے فرمایا 1:51 کہ شب قدر یہ رمضان مبارک کے آخری دس راتوں میں کوئی ایک رات ہے اور تاخ راتوں میں کوئی ایک رات ہے اعتقاب کا مقصد یہ ہے کہ انسان اپنے دنیاوی تمام حاجتوں سے فارغ ہو کر کے دنیاوی تمام امور اور ضرورتوں سے فارغ ہو کر کے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لیے مسجد کے اندر قیام کرے 2:13 اور اللہ رب العالمین کا ذکر کرے صبح دوپہر شام پانچ وقت کی نماز باجمات ادا کرے اور قرآن کریم کی تلاوت کرے اور اپنے نفس کے اندر جو دنیا کی زیادہ تمہ اور لالج ہے اس تمہ اور لالج کو ختم کرے تو گویا کہ اعتقاف مومنوں کے لیے تذکیہ نفس کا ذریعہ ہے 2:34 تحزیب نفس کا ذریعہ ہے نفس کی پاکیزی کا ذریعہ ہے نفس کو بہتر بنانے کا ذریعہ ہے مومن کے لئے ٹریننگ کا ذریعہ ہے میرے بھائی لہذا مومن اعتقاف کے ذریعے اللہ رب العالمین کی خوشنودی حاصل کرتا ہے اللہ رب العالمین کے قریب تر ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا وَلَا تُبَاشِرُهُنَّ وَأَنْتُمَا عَكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ 2:59 کہ تم عورتوں کے ساتھ مباشرت نہ کرو اس حال میں کہ تم مسجد کے اندر حالت اعتقاف میں ہو میرے بھائی اور دوستو پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اعتقاف کیا ہے جن کے بارے میں مائی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے 3:29 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اتقاف کیا یہاں تک کہ اللہ تعالی نے آپ کو وفات دے دی پھر آپ کی وفات کے بعد ازواج مطہرات نے اتقاف کیا لہذا اتقاف ثابت ہے قرآن کریم سے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اور اجمعہ امت سے اللہم ابن منذر اور شیخ الاسلام ابن تہمیہ 3:52 اور دیگر نووی رحمت اللہ علیہ اور دیگر علماء کرام نے اجماع نقل کیا ہے کہ تمام امتوں کا اجماع ہے کہ مومنوں کو چاہیے کہ وہ رمضان مبارک کے آخری عشرے میں اللہ کی مسجدوں میں سے کسی ایک مسجد میں بیٹھ کر اعتقاف کرے میرے بھائی وہاں ٹھہرا رہے وہاں بیٹھ کر صبح دوپہر شام اپنی تمام دنیا کی ضرورتوں سے فارغ ہو کر کے اللہ کی ذکر و عذکار کے لیے وہاں لگ جائے اور اللہ تعالیٰ کو یاد کریں دوستو اور بھائیو 4:22 اس کا مقصد کیا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کریں اللہ تعالیٰ کی نزدیکی حاصل کریں انسان اپنی تجارت میں ہوتا ہے انسان اپنی نوکری اور پیشے میں ہوتا ہے انسان اپنے اہل و آیال کے ساتھ ہوتا ہے اپنے احباب کے ساتھ ہوتا ہے تو وہ دنیا کی لالچ اور دنیا کی طرف اور دنیا کی جستجو اس کو ستاتی ہے دنیا کی آلائشوں میں وہ آلودہ ہو جاتا ہے 4:49 لیکن جب اللہ کے گھر میں وہ بیٹھ کر صرف ذکرِ الٰہی کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے قریب آتا ہے اللہ رب العزت نے قرآنِ قریب میں اشارت فرمایا ہے کہ لوگوں تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا میرا شکریہ دا کرو میرے نعمتوں کی نافرمانی نہ کرو تو دوستو اور بھائیو یہ اتقاف بیٹھ کر انسان اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہے جہو جتنا سجدہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ کے قریب اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے 5:19 لہذا اعتقاف کرنے والوں کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ بے را ضرورت مسجد کے باہر نہ جائے بے غیر کسی ضرورت کے وہ باہر نہ پھیرے بے غیر کسی ضرورت کے وہ مسجد سے نہ نکلے یہاں تک کہ وہ جنازے کے لیے بھی قبرستان نہ جائے ایسے ہی میرے بھائی مریضوں کی بھی یادت نہ کرے ماہی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے کہ سنت یہ ہے کہ اعتقاف کرنے والا مریضوں کی بھی یادت نہ کرے اور جنازے میں بھی شریک ہونے نہ جائے 5:48 اور بغیر ضرورت کی مسجد سے نہ نکلے البتہ اسے اگر ضرورت ہو قضاء حاجت کی تو وہ ٹوائلٹ جا سکتا ہے اسے ضرورت ہو کھانے کی اور کھانا اس کے مسجد میں پہنچانے والا کوئی نہ ہو تو وہ ہوتل میں جا کر کھانا کھا سکتا ہے اور اپنی ضرورتیں پوری کر سکتا ہے لیکن بغیر ضرورت کے ایسے ہی عورتوں کے ساتھ مباشرت کرنا ملنا اور جننا یہ بھی جائز نہیں ہے اعتقاو کی حالت میں 6:14 امہات المومنین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم متقف میں ہوا کرتے تھے حالت اعتقاف میں ہوتے تھے تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سر مسجد سے باہر نکالتے اور وہ کنگھا کرتی یا بعض امہات المومنین تشریف لائیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے باتیں کی جو گھر کی ضرورت کی چیزیں تھیں پھر وہ واپس چلی گئیں تو دوستو ان تمام باتوں سے پتا چلتا ہے کہ اعتقاف کرنے والا 6:42 جب اللہ کی مسجد میں قیام کرتا ہے تو وہ گویا کہ پیغام دیتا ہے کہ رب العالمین ہم تیرے در پہ آگئے ہیں اور تیرے در پہ مرمٹنے کو تیار ہیں اور اب اس دنیا کو ہمیں ایک نہ ایک دن الودا کہ جانا ہے اور رب العالمین سے جا کر ملاقات کرنی ہے تو گویا کہ اعتقاف کرنے والا وہ اپنی موت کو بھی یاد کرتا ہے کہ اللہ تعالی جس طرح ہم تیرے گھر میں یہاں بیٹھے ہوئے ہیں اور ایک دن ایسا آئے گا کہ ملک الموت ہمارے روح کو کھینج کر لے جائے گا اور پھر ہم 7:12 اعتقاف کے لئے علماء اکرام نے یہ بیان کیا ہے کہ شرط یہ ہے کہ اعتقاف کرنے والا وہ مسجد میں اعتقاف کرے اس لئے کہ قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے کہا یہاں آیت کریمہ میں مسجد کا ذکر کیا بعض لوگوں نے کہا اس کی شرط نہیں ہے جیسے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے نظر مانی تھی زمانہ جاہلیت میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 7:41 بیان کیا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں نے نظر مانی تھی کہ میں اعتقاف کروں گا ایک رات مسجد حرام میں تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اوفی بن نورک اپنی نظر کو پوری کر لو اس میں دلیل ہے کہ جی دن کے کسی ایک حصے میں یا رات کے کسی ایک حصے میں انسان اگر اعتقاف کرنا چاہے کسی مقام پر تو کر سکتا ہے دوستو اور بھائیو یہ اعتقاف کے متعلق احکامات بیان کیے گئے ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم دنیا بھر کے مسلمان 8:11 رمضان مبارک کے آخری عشرے میں اگر ہمارے پاس وقت ہو اور ہمارے پاس مال و دولت ہو اور ہم محتاج نہ ہو پیسے کی زیادہ تو اللہ کے لیے اپنی زندگی کا کچھ وقفہ اور حصہ نکال کر کے اللہ تعالیٰ کے حضور میں ہم اپنی وفاداری کا ثبوت پیش کریں اور عملی وفاداری کا ثبوت پیش کریں ورنہ زبانی طور پر کہنے والے اللہ کے ہم قریبی ہیں اللہ کے ہم چاہنے والے ہیں لیکن عملی طور پر ایسے لوگ بہت دور نظر آتے ہیں اللہ کے حکامات سے 8:40 لہٰذا اپنے تمام دنیاوی مشغولیتوں سے فارغ ہو کر کے اپنی ضروریات زندگی سے فارغ ہو کر کے کسی اللہ کی مسجدوں میں سے ایک مسجد میں جن میں فرض نمازیں پڑھی جاتی ہوں وہاں بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کے لئے اعتقاف کریں فجر کی نماز کے بعد داخل ہونا ہے اکیس رمضان کو اور سنت یہ ہے کہ عید کا چاند نکلنے کے بعد اپنے اعتقاف کی جگہ سے پھر باہر واپس آ جانا ہے اس کو علماء اکرام نے اعتقاف کیا ہے 9:09 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اعتقاف اور دیگر عبادتوں کی توفیق عطا فرمائے وقد انتہا الدرس العشرون والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap