Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو خوش آمدید ناظرین میزبان محمد مزرقادری آپ تمام عالمی قواتین و حضرات کا اپنے دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہے ناظرین آج کا عنوان ہے شراب سے تباہی بیماری اور زلط بھی ناظرین اس موضوع پر روشنی ڈالنے کے لئے ہمارے ساتھ اسٹوڈیو میں تشریف فرما ہے ہر دل عزیز موزیس حافظ و عالم جناب عرشد بشیر مدنی صاحب مدنی صاحب آپ کا استقبال ہے مرحبا احلان 0:30 ناظرین آج کے عنوان سے متعلق آپ سوالات کر سکتے ہیں اس کے لئے ہمارے فون نمبرات اور ایمیل آئیڈی وغیرہ نوٹ فرمالیں ہمارا ٹال فری نمبر ایسا نمبر جو بینہ کسی پیسہ خرچ کیے آپ کی بات ہم سے راست طور پر کروا سکتا ہے یہ نمبر صرف اور صرف بی ایس این این لینڈ لینڈ سرویس سے ہی ڈائل کیا جا سکتا ہے نمبر ہے 1-800-3454026 اور اسٹیڈی نمبر 08415-305010 0:59 آپ ہمیں ایس ایم ایس بھی روانہ کر سکتے ہیں اس کے لئے ٹائپ کیجئے اے اے ایچ سپیس اپنا سوال اپنی نیک تمنہ اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے فائز سکس زیرو زیرو سکس زیرو سکس پر آپ ایمیل کے ذریعے بھی اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں اس کے لئے ٹائپ کیجئے گا اے اے ایچ ڈاٹ اردو ایٹ ای ٹی وی ڈاٹ کو ڈاٹ ان ناظرین رہی بات شراب کی کہتے ہیں ام القبائس ہے یہ ش 1:29 بے شمار ایسے نام ہے اس شہر والے آب کے جس کے استعمال کے بعد انسان اپنی حیکڑی بھول جاتا ہے نہ اسے اپنے اہل و ایال کا خیال رہتا ہے نہ گھر کا پتا ٹھکانا یاد رہتا ہے نہ خود کی خبر رہتی ہے نہ جانے لوگ پھر بھی کیوں پیتے ہیں یہ وہ جانے اور جس کو خرار دیا ہے حرام اللہ نے وہ جانے 1:53 کیا چیز اس میں چھپی ہوئی ہے لیکن آپ جانے اور ہم جانے آج کے پروگرام میں جو کچھ جانے سب جانے مدنی صاحب سے آج کے تمہیدی کلمات جانتے ہیں مدنی صاحب آج کے عنوان پر تمہیدی کلمات پیش فرمائیں 2:22 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:51 رَبِّ شَرَحْ لِي شَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَحْلُ الْأَغْضَةَ مِّن لِّسَانِي يَفْتَحُ قَوْلِي میں جنام حضر قادر صاحب کا سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ آج کا ہمارا ٹاپک ہے شراب، تباہی، بیماری اور زلت بھی سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ 3:18 کہ آیت نمبر نوز اور اکانوے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو انمال خمرو والمیسرو کے بے شک شراب اور جوا والازلامو انمال خمرو والمیسرو والانسابو اور بد پرستی والازلامو اور پاسے پھیک کر تقدیر معلوم کرنا رجسم من عمل الشیطان یہ شیطان کے کاموں میں سے ہے 3:43 اس سے رک جاؤ شاید کہ تم پلا پا جاؤ انشاءاللہ تم پلا پا جاؤ گے شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ تمہارے درمیان عداوت دشمنی بغضا اور آپس میں کینا کپٹ ڈال دے شراب کی وجہ سے اور جوے کی وجہ سے 4:08 وہ چاہتا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو یاد کرنے سے تمہیں پھیر دے اور نماز سے رکنا چاہتا ہے کیا تم رک جاؤ گے مجھے یقین ہے کہ یہ بیان سننے کے بعد ہمارے سارے ویورس میں اگر کوئی ایسا ہو یا ان کے خاندان میں کوئی ہے تو نہ صرف وہ خود رکیں گے بلکہ دوسروں کو بھی رکائیں گے شکریہ مدین صاحب ناظرین آئیے چلتے ہیں اپنے پہلے کالر کی جانب 4:38 دیکھتے ہیں کون لائن پر ہے اور کیا جاننا چاہتے ہیں 5:07 میرا سوال یہ مذہب بھائی کہ شراب کے علاوہ آج کل جنوجان تفہ ہے گھٹکے کے استعمال زیادہ ہے ستار وغیرہ کھاتے ہیں اس کے بارے میں اس لیے میں ہمیں سوال کرنا ہے کہ اسلام میں اس کی کیا گنجائش ہے گھٹکا گھٹکا ستار یہ ایسا چیز ہیں کہ ہمیں یہ جانا چاہتے ہیں بہتر شکریہ بہتر شکریہ بہتر شکریہ جواب دے مجھے جی جی انشاءاللہ برابر 5:34 برابر آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا اگر دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہو تو شامل کرتے ہیں ہیلو ہیلو غالباً کوئی لائن پر موجود نہیں ہے مدنی صاحب بہن کے سوال کا جواب ہوتا ہے فرمائیں شراب سے بھی زیادہ خطرناک محلق چیز آج جو زمانے میں پائی جا رہی ہے وہ گھٹکا تو گھٹکا کیا حرام کے زمرے میں آتا ہے کیا اس سے بھی کسی طرح کا نشہ وغرہ ہوتا ہے اس کا جواب چاہتی ہیں بہن صاحبہ والیکم السلام ورحمت اللہ وبرک 6:06 تو اس کے اندر سارے چیزیں آ جاتی ہیں وہ سارے چیزیں جو نشا لاتی ہیں خاص طور سے جیسا کہ اگر کوئی افیم کی بات کرتا ہے یا گانجے کی بات کرتا ہے یا ڈرس کی بات کرتا ہے یا اگر وہ انجیکشن کی شکل میں لیا جائے اگر وہ پی کر لیا جائے یا سون کر لیا جائے ہر طرح کا نشا اسلام میں حرام ہے کیونکہ قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ مائدہ سورہ امر پانچ کی آیت نمبر نوود میں اللہ تعالی نے شراب کا وڈ استعمال نہیں کیا خمر کا وڈ است 6:36 کہ وہ چیز جو انسان کے عقل کو ڈھاپ لے انسان کے عقل کو معوف کر دے اس کے سوچنے سرمندنے کی صلاحیتیں ختم کر دے تو نشہ والی ساری چیزیں حرام ہیں اس سے ملحق یعنی اس کو لگنے والی اس کے ساتھ ساتھ ہم دوسرے چیزوں کو بھی آوائٹ کرنا پڑے گا احتیاط کرنا پڑے گا جو بھی ساستے پر لے کر جائے گھٹکے کے اندر جو چیزیں تمباکو اور نشے کی شکل میں شامل ہو جاتی ہیں وہ تو سیدھے سیدھے حرام ہیں البتہ ایسے خسم کا گھٹک 7:05 جیسے پانگ کے اندر ڈالا جاتا ہے یا وہ سارے چیزیں جس کے کھانے سے نشا تو نہیں آتا لیکن وہ گھٹکا آج دیکھ رہے ہیں کہ نوجوان اس کو بہت کھا رہے ہیں یہاں تک کہ ان کی صحت پر اثر پڑ رہا ہے یہاں تک کہ ان کا مو اور ان کے دانت آپ دیکھتے ہیں کہ کئی لوگوں کے دانت کھاتے کھاتے بلکل اس کا رنگ بدل کر ایک عجیب محیب شکل بنتے چلے جا رہی ہے بلکہ گھٹکے کی وجہ سے یہ بھی ریسرس سامنے آئے کہ بہت سارے لوگوں کو کہ اس سے پ 7:34 کئی فوٹوز آپ کو بتایا تھے کہ وہ کھا کر سو گیا یا اٹک گیا تو اس کے بعد آدمی کے اندر کا حصہ مو کا حصہ پورا تباہ ہو گیا اس کا مطلب کہ نقصان والی سارے چیزوں سے بھی بچنا چاہیے میں مدنی صاحب سے درخواست کرتا ہوں آج کا جو موضوع ہے اس پر ہم کسر سے بات کریں گے انشاءاللہ دیکھتے ہیں کوئی کالر لائن پر موجود ہوں تو شامل کرتے ہیں ہیلو ہیلو جی اسلام علیکم ہیلو ہیلو ہیلو اسلام علیکم جی و علیکم اسلام اپنے ٹی وی کی آ 8:06 جی آپ کی آواز آ رہی ہے لیکن آپ نے ٹی وی کی آواز بند کر دیجئے السلام علیکم جی والیکم السلام مدنی صاحب کو یہ میرے سلام بولیے جی سلام لیتے ہیں مدنی صاحب بھی آپ کا بتائیے کیا سوال ہے کون صاحبہ کہاں سے بول رہی ہیں آپ ہم سلطانہ آدھر کیلکٹر سے بول رہے ہیں جی بتائیے سوال بتائیے آپ کا میرا سوال یہ ہے کہ سراب پینا تو حرام رہی ہے جی لیکن پینے والا کو یہ سمجھ میں نہیں آئے جی تو ہم لوگ یہ بات کیسے سمجھائے 8:36 ہم لوگ کی طرح سے سمجھایا جبکہ پینے والے اتنا آدھی ہو چکا ہے کہ اس کو سراب پینے کے دوران اس کو تکلیف بھی ہے وہ یہ بات اچھی طرح سے جانتا بھی ہے ہاں ہم کو سراب کا وجہ سے ہم کو تکلیف ہے یا کچھ بیماریاں میرے اندر ہو رہی ہیں جی جی میں سمجھ گیا ہوں بہت شکریہ آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو 9:03 السلام علیکم جی و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ تو کون صاحبہ کہاں سے جی میں قویت سے نصرین بول رہی ہوں قویت سے نصرین صاحبہ جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی مجھے مطلبہ شراب کے سے ریلیٹر یا مطلب نشہ والی جیزوں سے ریلیٹر جو بات ہو رہی ہے تو مجھے زائفل کے بارے میں پوچھنا تھا کہ زائفل کا کم مقدار میں استعمال حلال ہے زائفل جی جو جسے نشہ ہوتا ہے لیکن مسالوں میں جو یوز ہوتا ہے تو چل سکتا ہے مطلب جی جی جی 9:32 نشہ ہوتا ہے اس میں زائفل میں دوا کے طور پر اور مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے بہتر اس کے بارے میں آپ کیا جاننا چاہتے ہیں انشاءاللہ بتائیں گے آپ کو مدنی صاحب دو سوالات ہمارے ساتھ ہیں بہن سلطانہ نے سوال کیا تھا کولکتہ سے شراب پینے والوں کو ہم کس طرح سے سمجھا سکتے ہیں انہیں راہ راست پر لاسکتے ہیں اور نصرین صاحبہ نے قویت سے سوال کیا ہے کہ جائفل جو کہہ رہے ہیں تو وہ مسالے کے طور پر استعمال کرتے ہیں 10:02 نشہ بھی ہوتا ہے کہہ رہی ہیں آپ دوست کا کیا حکم ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو کہا کہ جو شراب پینے والا ہے شراب کا عادی ہو چکا ہے اس کو پتا ہے کہ بیماریاں بڑھ رہی ہیں نقصانات ہو رہے ہیں زلط بھی ہو رہی ہے مذاہ بھی اڑ رہا ہے سب جانتے ہوئے بھی وہ چھوڑ نہیں پا رہا ہے تو ایسے وقت پر ہم کیسے سمجھائیں کوئی بھی چیز کو سمجھانا ہے تو پروگرامنگ کرنا پڑے گا کنٹینیوس پروگرامنگ اس کو باتر ہی کانسلنگ 10:32 خطرہ پڑتے پڑتے پڑتے پڑتے ایک دن آتا ہے کہ پتھر میں بھی سراف پڑ جاتا ہے اسی لئے کہتے ہیں ادھا تکر رہا تکر رہا بار بار بار بار کہنے تھے کیونکہ old habit die hard ایک جملہ مشہور ہے پرانی عادتیں بڑی مشکل سے مرتی ہیں ٹائم تو لگے گا تو ایسے وقت پر تربیت کرنے والا ہمت نہ ہارے اور اس کا جو خاص چاہنے والا ہوتا ہے جو دل سے چاہتا ہے تو اس کو چاہیے کہ اپنے محبوب کو اور اپنے ساتھ والے کو دوست کو اگ 11:01 تو ہمت نہ ہرے بلکہ بار بار کرنے سے انشاءاللہ جب پتھر میں سراف پڑ سکتا ہے تو انشاءاللہ انسان کے دماغ میں بھی بات جا سکتی ہے اس کو یہ بھی سمجھا جائے عام طور پر شراب پینے والا کہہ گا نہیں مجھ سے یہ عادت چھوٹتی نہیں ہے تو آپ اس کو مثال دے کر سمجھا سکتے ہیں جب جیل میں ڈال دیا جاتا ہے تو کئی شرابی شراب چھوٹ جاتی ہے ان کی کئی شرابیوں سے شراب چھوٹ جاتی ہے اور کئی سگرٹ پینے والے لوگ سگرٹ چھوڑ دیتے ہیں 11:30 زائفل انہوں نے کہا ہے چونکہ یہ پوائنٹ پر آپ کو تحقیق کیجئے اگر آپ کسی ایسے سے مت پوچھے جو سائنس کا ماہر نہ ہو کوئی بھی سائنٹس سے اگر آپ پوچھے یا سائنس کا تعلق رکھنے والے اس سے پوچھے آپ کہ واقعی اس کے اندر نشا آتا ہے یا نہیں ہے آپ اپنے سوچنے کی بنیاد پر فیصلہ مت کیجئے اگر نشا آتا ہے تو آپ کو اس سے بچنا چاہئے ہمیں فیل وقت زائفل کے بارے میں ڈیٹیل معلومات نہیں ہیں شکریہ مدنی صاحب کالر لائ 12:00 السلام علیکم جی و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں آپ خیرہ سے ہیں صغیر اصغر صاحب کیلکیڈا سے جی جی ڈاکٹر صاحب بتائیں کیا سوال آپ پوچھنا چاہتے ہیں ابھی ایک سوال آیا تھا جائفل کے بارے میں ہمارے پاس میں جی اس کی کسی طرح کی کوئی معلومات آپ کے پاس ہو تو فرام فرمائیں نہیں تو اپنا سوال بتائیں کیا کہتے ہیں اچھے میرا صاحب جی کہ یہ قرآن مجید فرقان الحمید کے سورہ نمبر دو جی اور آیت نمبر دو سو انیس جی اور سورہ ن 12:31 شراب کی سخت مضمت کی گئی ہے اور اسے شیطان کا فعل بتایا گیا جبکہ سورہ نمبر سیونٹی سکس آیت نمبر ٹوئنٹی ون میں شراب ان تہوراں کا ذکر آیا جو کہ سارے بندوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا براہ کرم اس پر روشنی ڈالیں اور دوسرا سوال ہے کہ شراب انسان کے اخلاقیں حمیدہ اور ذاتی زندگی پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے 12:59 بہت شکریہ راکش صاحب آپ نے سوال کیا آپ کے سوال کے جواب جی اور کچھ کہنا چاہتے ہیں آپ جہاں تک ہلو جی جی آپ کی آواز آئی ہے آپ نے سوال کیا ہے جہاں تک میرا یہ تجربہ ہے کہ اس کو کھانے میں استعمال کیا جاتا ہے 13:20 کھانے کا ضائع کا بڑھ جاتا ہے دواؤں کی طور پر بھی استعمال ہوتا ہے کیونکہ میڈیکل پوائنٹ آف ویو سے میں آپ کے نکتے نظر جاننا چاہ رہا تھا میڈیکل پوائنٹ آف ویو سے بھی فائدہ مند ہے لیکن کوئی ایسا نشہ آور کیفیت نہیں ہوتا ہے میں یہی بات ایک ڈاکٹر کے 13:36 ایک ڈاکٹر کے موہ سے کہلوانا چاہ رہا تھا بہت شکریہ مدنی صاحب بتائی گا اس سوال کا جواب اتا فرمائے کہ شراب سے انسان کے اخلاق پر کیا اثر پڑتا ہے اور جیسے کہ بھائی نے کچھ آیتیں کوڈ کی ہیں خوران کی جس میں شراب سے روکا گیا ہے لیکن دو مقامات ایسے ہیں جیسے شراب تہورہ کا ہے اور شراب لذت الشاربین کا بھی لفظ دیا گیا ہے آیت دی گئی ہے تو اس میں کانٹرڈکشن کیا ہے بتائی گا والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو اب 14:05 بھائی صاحب نے جو سوال کیا ہے اس سوال کے اندر جو حوالے انہوں نے دیئے ہیں صحیح حوالے اس کے اندر سورہ بقرہ سورہ نمبر دو کے آیت نمبر دو سو انیس ایک حوالہ صحیح ہے اور سورہ مایدہ سمبر پانچ کے آیت نمبر نوے ہے سورہ مایدہ سمبر پانچ کے آیت نمبر نوود ہے اور تیسرا حوالہ بھی آپ نوٹ کر سکتے ہیں سورہ نسا سورہ نمبر چار کے آیت نمبر فورٹی تری بھی آپ کوٹ کر سکتے ہیں شراب کے بارے میں تو یہ ہے قرآن مجید میں دکر 14:33 البتہ جو جنت کی شراب کے بارے میں ذکر آیا ہے لَا يُصَدَّعُونَ اَنْهَا وَلَا يُنذِفُونَ کہ اس کے بارے میں قرآنِ مجید میں سورة واقعہ سورہ 56 کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے یہ بات کلیر کر دی ہے کہ وہاں کی شراب میں نہ کوئی سر پکڑے گا یعنی نہ سر نہ آدمی کو سر چکرائے گا نہ سر میں درد ہوگا وَلَا يُنذِفُونَ اور نہ وہ بگ بگ کی باتیں کرے گا کسی بھی طرح کے ایسی باتیں نہیں ہوں گی وہاں تو یہ ہے وہاں کی ش 15:00 اور شرابن تہورہ یہ جنت کی شراب کے بارے میں ذکر ہو رہا ہے اور ایسا شربت عربی میں جو شراب کا ورڈ ہے اردو کی شراب الگ عربی کی شراب الگ قرآن مجید میں جو شراب کا ورڈ آیا ہے وہ شربت کے لئے استعمال ہوتا ہے عربی میں جو شراب ہوتا ہے وہ ہے نشا والی چیز تو اردو کی شراب الگ عربی کی شراب الگ قرآن مجید میں شراب کا ورڈ اردو کی شراب کے لئے نہیں آیا بلکہ شربت کے لئے ورڈ استعمال ہوتا ہے عربی میں شراب کے لئے جو ورڈ ہے وہ 15:29 خمر کہتے ہیں ما خامر الاخلا جو اقل کو ڈھاپ لیتا ہے اس لحاظ سے خمر کہہ کر ہر قسم کی نشا والی چیزوں کو قرآن مجید نے حرام قرار دیا قیامت تک انگل کی شراب ہو کسی بھی شکل کی نشے والی چیز آ جائے اسی وجہ سے ہم کہتے ہیں کہ افیم گانجا ڈرس ہر قسم کی جو بھی نشا لائے وہ سب کے سب حرام ہیں 15:49 اور شکریہ مدرس مدیر صاحب کے ساتھ معذرت کے ساتھ میں انشاءاللہ یہ سوال کو یقینا پھر اس کا جواب دیا جائے گا لیکن وقت ہو چلا ہے ایک مختصر سے وقفے کا آئیے ناظرین چلتے ہیں وقفے کی جانب اس یقین کے ساتھ وقفے کے بعد آپ اور ہم پھر ساتھ ساتھ ہوں گے ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدمہ پروگرام آپ اور ہم میں اور آج کا عنوان ہے شراب سے تباہی بیماری اور زلط بھی اس عنوان کے پیش نظر ہم بات کر رہے ہیں 16:18 آپ کے یقیناً سوالات آ رہے ہیں دیکھتے ہیں کوئی کالر لائن پر موجود ہو تو شامل کرتے ہیں 16:42 کئی جگہ پر یہ بھی سنایا ہے کہ ایسی چیز یا اتنی کانٹیٹی میں لے جس سے پی کے ہم بھیک جائیں تو وہ چیز حرام ہوتی ہے جیسے شراب اگر کوئی ہلکی کانٹیٹی میں لے تو بھیکتا نہیں وہ اس بارے میں تھوڑا پوچھنا تھا یہ نہیں نہیں آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی بھی چیز زیادہ کانٹیٹی میں لے ہیں تب بھی مطلب ایسی کوئی نشے والی چیز جو ہم اس کانٹیٹی میں لے لیں کہ ہم بھیک جائیں اور اگر اس کو ہم بہت تھوڑی سی کانٹیٹی میں لے ہیں 17:09 اور دوسرا سر یہ جیسے الکولیک پرچیوم ہوتے ہیں اگر ہم لگا کے نماز میں جاتے ہیں تو اس کے بارے میں کیا ہے؟ جی اور تیسرا سر یہ جیسے اور چیزیں نشے کی ہوتی ہیں سیگریٹ گھٹکا اس کے بارے میں حدیث یا اپنے مدد کیا گیا تھا اس کے بارے میں جی ابھی پیش رو کالر نے ہمارے گھٹکا اور دیگر تمباکو والی چیزوں سے متعلق سوال کیا تھا آپ کو جواب مل گیا ہوگا یقینا دو سوال کو آپ کے شامل کرتے ہیں لیکن دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہیل 17:38 آج کے ٹاپکس کے مطالق میں یہ جاننا چاہ رہی ہوں کہ بچوں کو اکثر جب سردی ہو جاتی ہے تو ڈاکٹر کہتے ہیں کہ دو چھپمے برانڈی پھیلا دیجئے یا بیئر پھیلا دیجئے اس کے مطالبوں پر روشنی کرمائیے گا بچوں کو برانڈی پھیلانے کا مشورہ ڈاکٹرز دیتے ہیں 17:58 تو کیا کرتی ہیں آپ پلاتی ہیں کہ نہیں ہم نے تو کبھی پلائی نہیں ہے کہ اپنے اسلام سے حرام قرار دیئے اللہ سلامت رکھے آپ کو اللہ آپ کا جذبہ سلامت رکھے شفا اور جو بھی چیزیں ہیں مرض کو دور کرنا اللہ کے ہاتھے اس برینڈی میں کیا ایسی طاقت ہے جو کر سکے بہرحال آپ کا سوال بہت اچھا لگا 18:16 یقیناً اس سوال کو ہم شامل کرتے ہیں پروگرام میں اور مدنی صاحب سے دریافت کرتے ہیں کہ مدنی صاحب کیا کہتے ہیں اس سوال سے متعلق اور پیش روک کالر نے جو سوال کیا تھا کہ صغیر حسد صاحب نے دکٹر صاحب نے سوال کیا تھا کہ شراب سے انسان کے اخلاق میں کیا خلل آتا ہے اور دوسرے سوال کوئی چیز نشے والی اگر تھوڑی مقدار میں بھی لیتے ہیں تو کیا یہ درست ہے 18:40 والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو تین الگ الگ طرح کے سوالات ہیں کہ شراب پینے سے اخلاقی برائیاں کیا آتی ہے سورہ مائدہ سورہ مبر پانچ کے آیت نمبر نوڈ میں اللہ سبحانہ وتعالی نے خود آسان کر دیا سمجھنے کے لئے آپ کو سمجھانے کے لئے ورنہ خود بھی آپ سمجھ سکتے ہیں لیکن قرآن مجید میں بھی خاص طور سے کہا گیا کہا گیا کہ انما یورید الشیطان ویوقیہ بینکم العداوت والبغضہ کہ شراب کی وجہ سے عداوت اور بغضہ کینا کپٹ دشمنی پی 19:10 بہت سارے بیمار ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ارشاد پرمایا ابن ماجہ کی روایت ہے اوثنٹک حدیث ہے حدیث نمبر 3372 3371 3390 3391 اگر آپ یہ سارے حدیث پڑھیں گے تو اس کے اندر کہا گیا ام الخبائس ہے کہ یہ سارے برائیوں کی جڑھ ہے ایک شخص نے آ کر کہا کہ میں شراب نہیں چھوڑ سکتا البتہ میں زنا چھوڑ دوں گا البتہ میں گالی چھوڑ دوں گا اس کے بعد 19:39 اس نے جب ارادہ کیا تھوڑی دیر کے بعد چھوڑوں گا کچھ دنوں تک گالی گلوچ سے اپنے آپ کو بچا سکا اپنے آپ کو زنا سے بچا سکا لیکن اس نے شراب کو نہیں چھوڑا جب اس نے شراب پی لی تو شراب پینے کے بعد اس نے زنا بھی کر لیا اور گالی گلوچ بھی کر لی یعنی مطلب یہ ہے کہ آدمی جو چھوڑنے کا عہد کرتا ہے وہ بھی چیز اس کو کہتے ہیں ان ایبری بیٹس یعنی مطلب یہ ہے کہ آدمی کے عقل میں سوچنے کی کب 20:09 طاقت ہوتی ہے وہ سوچنے کی طاقت ہل کر رہ جاتی ہے اسی وجہ سے کہا مَا خَامَرَ الْعَقَلَ قَمْرُ قرآنِ مہین میں کہا خمر وہ چیز جو انسان کے عقل کو معوف کر دے وہ چیز حرام ہے یہی وجہ ہے کہ کہا کہ اگر کوئی نشے کے حالت میں طلاف دیتا ہے تو اس کی طلاف بھی نہیں پڑے گی کیونکہ اس کی عقل بند ہو جاتی ہے تو یہ ہے اس کے اخلاقی نصانات اور دوسرا پوائنٹ یہ ہے کہ کیا زیادہ نشاک 20:32 شراب سے نشا ہوتا ہے لیکن اگر اتنی کم کانٹیٹی پی جائے جس سے نشا نہ ہو تو کیا ہے یہ حدیث شریف اگر آپ پڑھیں گے ابن ماجہ کی حدیث نمبر 3390 حدیث نمبر 3391 حدیث نمبر 3371 کہ اس کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اشارت رہا ہے جس کا زیادہ مقدار میں نشا لائے نشا لانے والی چیز اگر زیادہ پینے کے بعد نشا آتی ہے نشا لانے والی چیز 21:02 تو اس کا ایک قطرہ بھی مسلمان کے لئے حرام ہے سارے انسانوں کے لئے حرام ہے کالر کو شامل کرتے ہیں لیکن اور ایک سوال ہمارے ساتھ رہ جاتا ہے اس پر بھی ہم بات کریں گے لائن پر کالر موجود ہیں 21:31 مو سے شراب کی بدبو آتی ہے اگر اور آج پاس ہم نماز پڑھ رہے تو کیا ہماری نماز ہو جائیں اچھا جی اچھی بات ہے صاحب بہت شکریہ آپ نے سوال کیا آپ کے سوال کا جواب جانتے ہیں مدنی صاحب سے کیا کہتے ہیں اس سوال کے بارے میں کسی کے مو سے بو آتی ہے شراب کی تو کیا ہم نماز پڑھ سکتے ہیں عام طور پر کوئی نماز کو اللہ کے گھر کو شراب پی کر تو نہیں جاتا ہے بھائی نے جو سوال کیا ہے تھوڑا سا عجب ہے لیکن 21:58 پچھلی سوال میں شیرین بہن صاحبوں نے بچوں کو برینڈی پلانے ڈاکٹر کی ایڈوائز سے متعلق سوال کیا تھا یہ کیا ڈاکٹر کی ایڈوائز پر یہ درست ہے مدنی صاحب والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بہت سارے موقع پر یہ بات سننے میں آتی ہے کہ کچھ ایسے بیماریاں ہوتی ہے کہ شراب کے بغر حلی نہیں ہو سکتی یہ بالکل گمان غلط ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک صحابی نے آ کر کہا ہے نبی اکرم صلی اللہ علی 22:25 شراب کو دوا کے طور پر استعمال کر سکتا ہو تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فَإِنَّهُ دَا یہ تو دوا نہیں یہ تو دا ہے دا مانے بیماری یہ کوئی دوا نہیں ہے بلکہ یہ خود ایک بیماری ہے شراب خود ایک بیماری ہے آپ ہو سکتا ہے کہ ایک بیماری سے نجات پالے لیکن آپ کو اور کئی بیماریاں شروع ہو جائیں گے تو ایسے دوا کے طور پر شراب کو استعمال کرنا صحیح نہیں ہے بلکہ اگر آپ جائیں گے 22:56 جس جس بیماری کے لئے لوگ بتاتے ہیں اس کے آلٹرنیٹ کے طور پر کعوہ استعمال کرتے ہیں کعوہ کیا ہے کیسے استعمال کیا جائے گا آج سے نہیں تقریباً تین ہزار سال یعنی کہ بہت خدیم زمانے سے کعوہ کا استعمال چلتا آ رہا ہے تو تین ہزار سال خدیم سے یہ کعوہ کا استعمال ہے اور آج بھی الحمدللہ یہ موجود ہے شہد کا استعمال گرمی کے لئے استعمال کیا ساتھ بات لوگ کہتے ہیں گرمی کے لئے ہم استعمال کر رہے ہیں شہد استعمال کرتے ہیں جو تھنڈے مقامات 23:25 پانی کے اندر مشلیہ موجود ہوتی ہے مشلیہ کھانے سے بھی گرمی حاصل ہو جاتی ہے حلال راستہ چھوڑ کر حرام راستہ اختیار کرنا یہ خود تیڑا پن اختیار کرنے کی نشانی ہے اور دوسرا سوال باقی رہ جاتا ہے شراب کی بو آتی ہے شراب کی بو آنے سے دوسرا جو صف کے اندر یا مقتدی جو بھی ہوتا ہے یا بادو مسلی ہوتا ہے اس کی نماز نہیں توٹتی اگر کہیں پر ڈرینش 23:50 کہ وہ آ رہی ہو اور مسجد کے اندر اس کی وہ اگر آ رہی ہو تو مسجد کے مسلیوں کی تھوڑی نماز خراب ہو جائے گی اس کا نماز سے ٹھٹنے سے کوئی تعلق نہیں امید کرتا ہوں بہت شکریہ مدنی صاحب آئیے دیگر کالر کو بھی شامل کرتے ہیں ہلو سلام علیکم ورحمت اللہ جی ورحمت اللہ ورحمت اللہ ورکاتہ مہترین محمد فتح اللہ شمال کا قبضہ سے بات کرو فتح اللہ صاحب کیسے ہیں آپ یہ الحمدللہ اللہ کا شکر ہے رابطہ کرتے ہیں اللہ کا احسان ہے جی میں پو 24:18 شراب کیا پہلی امتوں پر بھی حرام تھے پہلے انبیاء کی امتوں پر بھی اچھا اور دوسری بات نبوت کے کتنے سال بعد شراب کتنے سال پر حرام ہوئی بہت شکریہ آپ نے ہمیں سوال کیا آپ کے سوال کا جواب جانتے ہیں مدنی صاحب سے کیا کہتے ہیں مدنی صاحب دیگر امتوں پر بھی شراب کیا حرام تھی اور نبوت کے کتنے سال بعد سے اس پر پابندی لگائی گئی ہے 24:44 والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 25:12 چپٹر نمبر 20 اس کا ورث نمبر 1 کے اندر کہا گیا کہ alcohol is prohibited کہ شراب نہیں پینا چاہیے یہاں تک کہ رگویدہ چپٹر نمبر 8 ہم نمبر 2 اس کا ورث نمبر 12 اس کے اندر بھی کہا گیا یعنی کہ ہندو عیسائی یہودی اور مسلمان اگر ہندوستان میں ملجھل کر شراب کو ختم کرنے کے اگر کوئش کریں گے تو انشاءاللہ یہ لطف 25:41 اور یہ جو نقصان ہو رہا ہے اور جو ایکانومی اس سے تباہ ہو رہی ہے چل لوگ اس سے پڑھ رہے ہیں دکان چلانے والوں کو نقصان ہو رہا ہے بعض حکومتیں اس بنیاد پر خائم ہیں کہ الکوہل کیسے ٹیکس کی بنیاد پر کافی فائدہ ہو رہا ہے چل لوگ کا فائدہ ہو رہا ہے لیکن ہزاروں معصوم ہزاروں گھر تباہ ہو رہے ہیں کتنے سالوں کے بعد مکہ کی زندگی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر یعنی شراب حرام خراب نہیں دی گئی ایسی کوئی وہی مکہ کے زند 26:09 مرحلہ با مرحلہ حرام ہوئی پہلے کہا گیا سورہ نہل سمر سولہ قیامت نمبر 67 میں کہ تم پھلوں سے شربت بھی بناتے ہو شراب بھی بناتے ہو یعنی پہلے دماغ کھولا گیا اس سے شربت بناو کیوں شراب بنا رہے ہو پھر سیکنڈ مرتبہ میں کہا گیا کہ دیکھو اس کے اندر بڑے فائدے اگر نظر بھی آ رہے ہیں تو نقصانہ زیادہ ہے سمجھنے ہی کوئش کرو پھر اسی طریقے سے آگے سمجھاتے گیا جب تم نماز کو آو 26:35 تو نماز کی حالت میں کم سے کم شراب سے دور رہو لیکن بعد میں پھر عبدی طور پر حرام خراب دیا گیا نماز میں رکایا گیا سورہ نساء سومبر 4 قیامت نمبر 43 میں لیکن اس کے بعد مکمل اعلان ہو گیا سورہ ماجدہ سومبر 5 قیامت نمبر 9 میں اب خیامت تک کے لیے شراب حرام خراب دی گئی ہے یعنی مدنی زندگی میں شراب کو حرام کا اعلان کر دیا گیا مدنی صاحب سوال کا ایک حصہ یہ باقی رہا کہ نبوت کے کتنے سال بعد شراب پر تہدیدات لگائی گئی مکہ 27:04 مکہ کے زندگی ختم ہونے کے بعد مدنی زندگی جب آپ کی ہوئی تو مدنی زندگی میں شراب کے حربت کا اعلان ہوا اور بھی انشاءاللہ آپ پوائنٹ دیں شکریہ مدنی صاحب میں سمجھتا ہوں کہ ناظرین مدنی صاحب کے سوال سے یقیناً مطمئن ہوئے ہوں گے ناظرین وقت ہوا ہے ایک مختصر سے وقفے کا آئیے چلتے ہیں ایک وقفے کی جانب اس یقین کے ساتھ وقفے کے بعد اور بھی مزید معلومات لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے 27:34 ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہمیں اور آج کا عنوان ہے شراب سے تباہی بیماری اور زلط بھی اس موضوع پر ہم بات کر رہے ہیں یقیناً شراب نے اپنے دامیں فریب میں ہر فرد کو گھیر لیا ہے جکڑ لیا ہے چاہے وہ آج کی نوجوان نسل لڑکے ہوں یا لڑکیاں ہوں آج کا فیشن بن گیا ہے اور شراب بھی ایسے نت نئے انداز میں پیش کی جا رہی ہے کہ وہ کسی کو لبھائے بغر نہیں رہ سکتی 28:02 لیکن ایسے بھی جوان مرد اور جوان قاتل خواتین ہیں جو اس کی طرف نظر تک نہیں ڈالتے ہیں اللہ ان کے جذبے کو سلامت رکھیں آئیے اپنے کالر کو شامل کرتے ہیں دیکھتے ہیں کون ہیں اور کیا جاننا چاہتے ہیں ہلو جیوالیکم السلام محترم کون اور کہاں سے اجاز احمد صاحب لکنوں سے جی اجاز صاحب بتائیے سوال آپ کا 28:26 تقریباً میں دس یارہ سال سے سراغ ہوتی رہتا ہوں کیا بات ہے ہاں دی اور قریب دوہزار سال سبھان اللہ سبھان اللہ اور میں اللہ سے توبہ کر رہا ہوں اور دوستو یاروں کے ساتھ جاتا ہوں اگر کہیں دعوت علی میں ہے تو وہ لوگ پیچھے پہ جاتے ہیں لیکن میں ناراض ہو کہ وہاں چلا آتا ہوں وہ لوگ ناراض ہو جاتے ہیں 28:50 ہم آپ کا دل سے شکریہ ادھر کرتے ہیں 29:19 اقبال صاحب بتائیے سوال آپ کا میرا سوال یہ ہے ایک تو کہ شراب پیئے کیونکہ نماز پڑھنا کر جاتا ہے ان کی نماز جائز ہے جی نماز شراب پیئے کیونکہ نماز پڑھنا کر جاتا ہے ان کی نماز اُدھکتی ہے جی اچھا جی اور دوسرا سوال یہ ہے کہ شراب یہ نشی کی دوائییں دیتے ہیں یہ کھانا ضروری جائز ہے یا نہیں ہے یہ چیزیں 29:45 دعا میں نشہ کی نشہ ملا ہوا ہوتا ہے اس طرح کی دعا بہتر صاحب بہتر 30:04 میں آپ کے سوال کا جواب یقیناً مدینہ صاحب سے جانیں گے ہم کیا کہتے ہیں مدینہ صاحب اس سوال کے بارے میں اور دیگر سوال جو ہے پہلے بہن نے سوال کیا تھا کہ بچوں کو برینڈی پلانے سے متعلق سوال ایک تھا اور دوسرا سوال کہ مدینہ صاحب یہ سوال کہ شراب پی کر جو لوگ نماز کو جاتے ہیں کیا ان کی نماز ہوتی ہے یا نہیں اور جو طائب ہو گئے ہیں ابھی بھائی نے سوال کیا تھا شراب کا ان کو بھی کیا خوشخبری آپ سناتے ہیں 30:31 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے کہا کہ پہلے شراب پیتے تھے الحمدللہ اب وہ انہوں نے توبہ کر لی ہے سورہ فرقان سورہ نمبر پچیس کے آیت نمبر اکیتر بہتر میں اللہ سبحانہ وتعالی کہہ رہے ہیں زنا سے بھی اگر کوئی توبہ کر لیتا ہے زنا زنا بھی ایک بہت بڑا گناہ ہے کہا توبہ کر لیا توبہ کرنے کا مطلب ہے کہ دوبارہ وہ کام نہیں کرے گا جو کچھ ہوا ہے اس کے اوپر اس کو افسوس ہو 30:56 اور آنے والے دنوں میں ایسا کام نہیں کریں گا اللہ سے احد کرے گا استغفراللہ استغفراللہ پڑھتا رہے گا تو کہا کہ اس کے جو برے کام ہو چکے ہیں وہ نیکیوں میں بدل جائیں گے یعنی ناصف معاف ہوں گے بلکہ جو کچھ بھی برائیاں ہیں وہ نیکیوں میں بدل جائیں گے توبہ کی کتنی بڑی پذیرت ہے تو توبہ ناصف سولیشن ہے بلکہ بینیفیٹ بھی ہے آپ کے لئے اور کہا کہ ابھی لوگ بلاتے لوگ ناراض ہو جائیں گے تو کیا ہوگا آپ کو میں ایک حدیث قدسی سناتا ہ 31:25 اللہ تعالیٰ خود اپنے بارے میں کہہ رہے ہیں حدیث قدسی ہے کہ وہ آدمی جو لوگوں کو خوش کرتا ہے اور اللہ کو ناراض کرتا ہے ایک دن آئے گا کہ لوگ بھی اس سے ناراض ہو جائیں اور وہ آدمی جو لوگوں کو ناراض کر دیتا ہے لیکن اللہ کو خوش رکھتا ہے یعنی اللہ کو خوش کرنے میں اگر کچھ لوگ ناراض ہو جاتے ہیں تو فکر مت کیجئے 31:47 دل کس کے ہاتھ میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ہاتھ میں تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ جتنے بھی لوگ ناراض ہیں ان سب کو راضی کر دیں گے انشاءاللہ بے پکر رہیے مسئلہ ختم ہو گیا لوگوں کے خاطر جہنم میں مت جائیے لوگوں مروت میں آ کر لوگوں کے خاطر جہنم میں مت جائیے لوگوں کو بلکہ جہنم سے بچائیے اگر حقیقی معنی میں آپ ان کے دوست ہیں تو اور اس کے بعد دوسرا سوال شراب پی کر نماز کو جاتے ہیں شراب پی کر مطلب ایک آدمی شرابی ہے عام وقت پہ شراب پیتا 32:16 تب تو نماز اس کی ہو جائے گی شراب پینے کا گناہ الگ لکھا جائے گا اسی طریقے سے اگر کوئی کہتا ہے کہ نے شراب پی کر ہی نماز کو چلا گیا تو اس کے اندر دو شکلیں ہو سکتی ہیں کہ شراب میں اگر وہ نشے کے حالت میں تو ظاہر بات ہے کب اس سے ہوا خارج ہوئی کب پیشاب کے خطرے نکلے اس کو پتا ہی نہیں چلے گا تو ایسے وقت پر گویا کہ وضوح کبھی بھی توٹ سکتا ہے اس کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے کہ پتا نہیں کہ اس کا وضوح ہے یا نہیں ہے ہم یقینی طور پر 32:45 بزو اگر اس نے کر لیا ہو غسل کے حالت میں ہو بزو کے حالت میں ہو تہرت کے حالت میں ہو نماز اس کی صحیح ہو جائے گی لیکن نماز جیسی مقدس چیز کو پامال کرنے کا عظیم گناہ لکھا جائے گا گویا کہ نماز پڑھ کر بھی وہ ڈبل گناہ لے لے گا تو فائدہ کیا ایسی نماز پڑھ کے جس میں گناہ ملے گا اس کو چاہیے کہ جب نماز نمازی ہے ہمیں یقین ہے کہ اگر وہ نمازی ہے تو آج نہیں تو کل انشاءاللہ اس کو شراب کی لسے چھٹکا نہ مل جائے 33:14 نشا سے دور کر دے گی تو ہم کہتے ہیں کہ نماز کو جاری رکھے شراب کو چھوڑنے کے عادت بھی بناتے رہے انشاءاللہ ایک نائش دن کامیاب ہو جائے گا اور اس کے بعد ایک آخری رہ گیا پرفیوم کا سوال انشاءاللہ کوئی سوال آتا ہے تو ہم لیتے ہیں مدنی صاحب کالر لائن پر موجود ہیں مدنی صاحب نے جو سوال جواب دیا ہے ابھی شراب نشے کی حالت میں نماز کو جائز ہے یا نہیں جائز ہے اس کے بارے میں ہم بات کر رہے تھے اور دیگر سوال یہ رہ گیا تھا کہ 33:41 نشیلی چیزوں میں دوائیوں میں جو نشیلی نشے کی چیز ملی ہوئی ہوتی ہے یا ایسی دوائیں جو نشاور ہوتی ہیں اس پر بھی ہم بات کریں گے لیکن ہم کالر کو شامل کرتے ہیں دیکھتے ہیں کیا کہتے ہیں ہلو ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام ہمیں ریاض بول رہا ہوں بومبے میرارٹ سے ریاض صاحب بومبے سے جی بتائیے سوال بولائی کہا جاتا ہے کہ کوئی بھی حرام چیز اگر ایک بار لی جائے تو چاریس دن کے سمات قبول نہیں ہوتی جی ابھی جیسا محمد 34:10 شراب کا گناہ الگ لکھا جائے گا نماز کبھو اس کی قبول ہو جائے گی تو اس کے بعد ہمیں زیادہ روشنی لالیں میں بہت خوش ہوا کہ آپ امیڈیٹ اتنا ریا کیے ہیں اپنے سوال کے اوپر یقیناً اس کے اوپر روشنی ڈالیں گے مدنی صاحب سے بات کرتے ہیں مدنی صاحب 34:27 اثر وغیرہ میں خوشبووں میں الکوہل ملائے جاتا ہے اس سے متعلق بھی سوال ایک باقی رہ گیا تھا اس پر بھی روشنی ڈالی گا اور جو ابھی بھائی نے کہا کہ کوئی حرام چیز یا شراب جیسے بھی ہو وہ پینے کے بعد میں چار دن تک ممانیت ہے کئی چیزوں کے لیے بھائی نے کہا کہ شراب پینے کی وجہ سے چالیس دن تک نماز خبر نہیں ہوتی اس کی کوئی بھی دلیل نہیں ہے ایسا کوئی بھی پروپ نہیں ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ شراب پیجئے اس کا مطلب ہے کہ شراب مت پیج 34:54 چاہے ایک دن کی نماز بھی قبول ہو یا نہ ہو ایسے کوئی حدیث ہے اگر آپ کو پتا بھی چلتی ہیں اگر ہم یہ کہتے ہیں کہ چالیس دن تک نماز قبول ہونے والی ہے ایسی کوئی بھی بات آرثنٹک حدیث نہیں ملتی ہے تو ہم کہہ رہے ہیں کہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے یعنی اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ شراب پیجئے شراب بھی نہیں پینا چاہیے اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ جو دوائی ہم کھاتے ہیں تو اس کے اندر نین آنے کی گولی ہے یعنی ایسی گولی کھاتے ہیں جس کے 35:24 نشاہ نہ لگتی ہے اور اگر اس کے اندر نشاہ آ بھی جاتا ہے ہر نین لانے والی گولی کے اندر نشاہ نہ ضروری نہیں ہے اب نین آنے والی گولی کے اندر نشاہ ہے بھی مان لیجئے تو مجبوری اعتبار سے اگر یہ کہتے ہیں کہ کوئی آپشن باقی نہیں ہے سوائے اس گولی کے جس کے کھانے سے ہی اب اس کو نین آ سکتی ہے نتیجے میں بیمار اچھا رہ سکتا ہے تو شریعت کا اصول یہ ہے سورہ انام 6 آیت 119 35:52 مجبوری کا کنڈیشن میں حرام چیز حلال ہو جاتی ہے جیسے سور کھانا نارمل کنڈیشن میں جائز نہیں ہے لیکن مجبوری میں اگر وہ نہ کھائے تو آدمی مر سکتا ہے خودکشی کرنا اسلام میں جائز نہیں ہے تو ایسے اوپر کہا جائے گا کہ خندر کا گوشت کھا سکتے ہو تو اس لحاظ سے خودکشی کرنے کے بجائے یا آدمی طلب طلب کر مرنے کے بجائے اگر نشیلی ایسی گولی کھانے سے جس کے کھانے سے نین آ جاتا ہے تو کوئی آلٹرٹ نہ ہو 36:17 اگر وہ کوئی گولی لیتا ہے تب تو شرعی اعتماد سے مجبوری میں وہ جائز ہو جاتی ہے لیکن ہر چیز کا آلٹرینٹ موجود ہوتا ہے یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ہم کو چاہیے کہ آلٹرینٹ حاصل کرنے کی ہم کوشش کریں اور پرفیوم میں جو الکوہل ملا جاتا ہے اور کئی لوگ اس کو شراب میں آ کر کنفیوز ہو جاتے ہیں اس کے بارے میں ہم ڈیٹیل جواب دیں گے اگر کوئی سوال ہے تو ہم لیں گے 36:41 مدنی صاحب بہت شکریہ آپ نے سوال کا جواب دیا ہے دوا سے متعلق لیکن الکوہل کا سوال کا جواب باقی رہ گیا ہے اس پر ہم بات کریں گے یقینا لیکن ایک کالر کو شامل کرتے ہیں دیکھتے ہیں کون لائن پر موجود ہیں ہلو ہلو السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جی وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ کون صاحبہ جی میں فاطمہ بولوں ہی ہیدرباد سے فاطمہ صاحبہ ہیدرباد سے جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا ہم نے سنا ہے کہ پول رنگز میں بھی الکوہل بھی پیان 37:10 کول ڈرنگ میں بھی الکول دوسرا پوچھن یہ کہ ہم کافی تک استعمال کریں جیسے ہم خشکس کہتے ہیں کیا وہ جاتا ہے جی کافی اور خشکس کا استعمال بہتر بہتر بہت شکریہ آپ نے بہت شکریہ آپ نے سوال کیا اور دو تین اقسام جس سے نشہ ہو سکتا ہے اس پر بھی آپ نے توجہ فرمائی ہے اس سوال کا جواب یقین انہوں نے دیا جائے گا لیکن بریک پر جانے کا وقت ہو گیا ہے آئیے چلتے ہیں ہم کچھ دیر کے لیے وقفہ لیتے ہیں 37:41 پھر آپ سے دوبارہ ملاقات ہوں گی 38:14 درست ہیں پینا یا اس کا استعمال اور بات بتائی تھی کول ڈرنگز میں بھی آج کل الکوہل مکسٹ آ رہا ہے اس کو استعمال کرنے سے کیا حکم نافذ ہوتا ہے مدنی صاحب ان دونوں سوالات کا جواب عطا فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو پرفیوم میں الکوہل ملائے جاتا ہے اور اسی طریقے سے شربتوں اور کول ڈرنگز کے اندر بھی الکوہل ملائے جاتا ہے بہت ساری دوائے کے اندر بھی الکوہل ملائے جاتا ہے سوال آتا ہے کہ کیا یہ الکوہل جائز 38:43 تو قرآن مجید اور صحیح حدیث میں کہیں پر بھی الکوہل حرام ہے کہہ کر کوئی بھی آیت نہیں ہے کوئی بھی حدیث شریف نہیں ہے پہلی بات دوسری بات یہ ہے بہت سارے لوگ غلط فہمی میں سمجھتے ہیں کہ شراب اور الکوہل دونوں ایک ہی چیز ہے یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے تیسری چیز شراب کو الکوہل کا نام دے کر لوگوں نے کنفیوس کر دیا ہے چوتھی چیز الکوہل کا ورڈ سب سے پہلے یہ نام دینے والے امام رازی 39:12 اور جابر بن حیان نے جنہوں نے الکھول یعنی پاڈر کا نام انہوں نے رکھا تھا اور الکہل کا ورڈ جب بھی آئے کیمیشٹری کے ریاکشنز کے اندر کئی خصم کے ہوتے ہیں جیسے ایتھینائل ہوتا ہے میتھینائل ہوتا ہے اور اسی طریقے سے بوٹی بیوٹی الکہل کا نام دیا جاتا ہے یعنی کہ کئی خصم کے ریاکشن جو کیمیکل ریاکشن ہوتے ہیں ایک ٹینتھ کا اور پسٹ یئر اور سیکنڈ یئر کا طالب علم 39:41 جو کیمیشٹری کا تعلیم ہے بڑی آسانی سے سمجھ سکتا ہے میری اس بات کو یا کیمیشٹری کا سبجیک کا ماہر آدمی سمجھ سکتا ہے کہ کئی خصم کے ریاکشن ہوتے ہیں ان سب کو جس کے اندر بھی آخری میں ہیچ او اس ٹیپ کا جو ریاکشن ہوتا ہے یہ سارے کے سارے ہیچ پر جو ختم ہوتا ہے یہ سارے کیمیکل ریاکشن کو الکوہل کہہ لیا جاتا ہے اس کے اندر ہر ریاکشن اور ہر الکوہل کا مادہ 40:07 وہ نشے کے لئے استعمال نہیں ہوتا ایک ایک وہ جو مادہ ہوتا ہے ایتھین آئل جس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ شراب یہ نشے والی چیز کو ایتھین آئل کہا جاتا ہے جبکہ اگر آپ غور کریں گے یو ایس بیرو آف ٹوبیکو الکوہل اینڈ آم فائرز یہ ایک دپارٹمنٹ امریکہ کا اس دپارٹمنٹ کے تحقیق کے مطابق یہ ہے ایتھین آئل جو الکوہل ہے الکوہل کی قسم ہے 40:35 بذاتے خود یہ خود نشا نہیں لاتی ایتھین آئل جو شراب بنائی جاتی ہے وائن بنانے کا طریقے میں بتایا جا رہا ہے ٹونٹی پائی پرسنٹ ایتھین آئل ہوتا ہے اور اسی طریقے سے ایسٹ وائی اے ایسٹی ایسٹ جس کو آپ خمیر کہتے ہیں یہ پھلوں میں سے جب یہ خمیر نکالا جاتا ہے یہ مادے کو جب ایتھین آئل سے ملا جاتا ہے ایتھین آئل سے ملا جاتا ہے یہ دونوں ملنے کے بعد نشا آتا ہے اس کا مطلب کیا نکلا یعنی کہ دودھ الگ پتی الگ پانی 41:05 دودھ کو کوئی چائے کا نام نہیں دیتا تو اسی طریقے سے ایتھینائل کو نشا والی چیز کا نام دینا غلط ہے ایتھینائل 25% ہے جب کسی چیز سے ملتا ہے تب جا کر نشا والی چیز آتی ہے یعنی کہ ایتھینائل خود ایک الکوہل کا مادہ ہے لیکن وہ خود ایک نشا والی چیز نہیں ہے اگر یہ ایتھینائل کا مادہ 41:22 کوڈرنگ میں ملائے جاتا ہے یا الکوہل ملائے جاتا ہے تو اس کی وجہ سے وہ چیز حرام نہیں ہے کیونکہ الکوہل حرام نہیں ہے نشہ والی چیز حرام ہے شکریہ مدنی صاحب بہت اچھا جواب دیا بہت ہی ٹیکنیکلی مدنی صاحب نے اس سوال کا جواب عطا فرمائے میں سمجھتا ہوں جو کیمسٹری ہے ساری الکوہل کی ہمارے ناظرین کے سمجھ میں آگئی ہوگی یقیناً دو چار باتیں اور رہ گئی ہیں انشاءاللہ اس کے پر بھی بات کریں گے لیکن کالر کو شام 41:52 عالم اسلام کو اور ڈاکٹر محمد مدد خادری حافظ و عالم مولانا عرشد بشیر مدنی ڈیریکٹر پروڈیسر و موامنی ایٹی ویڈیو کے خدمت میں السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ اب یہ ایک ہے ڈاکٹر محمد مدد بھائی حکومت کے تین شعبے 42:12 آرمی نیوی اے فورت بادت کا شراب دی جاتی ہے اور ان کو کوٹا سسٹم دیا جاتا ہے ان کو پینہ ہی پینہ لازم ہوتا ہے کیونکہ اکثر ان کی بادت کا کئی مرتبہ ان کی ترانسفرد ہے اماریہ جیسے مقام بے سرد مقاموں میں ہوتی ہے تو وہاں پر ان کو پینہ لازم ہوتا ہے اس سنسلے میں مولانا صلی اللہ علیہ وسلم جانا چاہوں گا سیاچی انگلیشئرز وغیرہ پر جوٹی پر جب تائنات ہوتے ہیں وہ شراب کا استعمال یقینا ان کے لئے بہت شکریہ 42:39 جی دونوں سوال کا جواب ہوں آپ کے دیں گے بہت شکریہ آپ نے سوال کیا دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہلو ہلو جی السلام علیکم والیکم السلام کہیے اجازت جی مہترم مہترم کون اور کہاں سے بھائی ہم پر شاہد علی بول رہے ہیں بلیا سے شاہد علی صاحب بلیا سے یو پی جی ہاں تاں جی کیسے ہیں آپ میرا سوال یہ ہے کہ کسی بھی پارٹی میں جائیے مسلمانوں کے اندر یہ عجب بیماری پیدا ہوئی ہے کہ لوگ سراب پیش کرتے ہیں جی جی 43:06 اور ہم ان سے یہ کرتے ہیں جیسا ہم لوگ سراب پیتے نہیں ہمارے لئے حرام ہے تو لوگوں کے یہ کرتے ہیں تو تمہارے لئے ہم کے سراب پیلانا چاہتے ہو تو تم سور کیوں نہیں کھا لے تو پہلے تم سور کھا کے آؤ اس کے بعد میں سراب پیوں گا تو وہ اس پر بھاگ جاتے ہیں جبکہ یہ مسلمانوں کے اندر یہ نہیں ہونی چاہیے میرا ماننا یہ ہے جیسا سور وہی چاہیے سراب اس میں کوئی فرق نہیں ہے 43:27 بہت شکریہ بہت شکریہ آپ نے سوال کیا آپ کے سوال کا جواب ہم جانتے ہیں مدنی صاحب سے جو سوال باقی رہ گیا تھا خشکاش کا استعمال خشکاش کے بونوں کا اور یا کافی کا استعمال اس سے بھی نشہ آتا ہے اس کے مطالق کیا حکم شریعت میں نافذ ہے اس کا جواب اتا فرمائے مدنی صاحب 43:57 اگر آپ بریانی زیادہ کھائیں گے تو بدحضمی ہوگی غنود گیا گی آدمی گر جائے گا چکر کھا کر تو ہر چیز کا اسراف یا غلو منع کیا گیا ہے یہ سارے چیزیں ان چیزوں میں آ جائیں گی ورنہ بنیادی طور پر جیسے انگور ہے اگر انگور سے کوئی شراب بناتا ہے تو انگور حرام نہیں ہے ہم کہیں گے شراب یا نشاہ والی چیز حرام ہے تو اسی طرح خشخش سے اگر کوئی شراب بناتا ہے خشخش حرام نہ ہوئی بلکہ ہم کہیں گے نشاہ والی چیز حرام ہے اور 44:25 کہ نیوی میں جو ہوتے ہیں اور مخصوص شعبوں میں ہوتے ہیں تو ان کے اوپر شراب پینا لازم ہے لازم اس حد تک نہیں ہے میں کہنا چاہوں گا کہ لازم اس حد تک نہیں ہے کہ اگر کوئی مسلمان بچنا چاہے تو بچ سکے بلکہ مسلمان اگر کوئی بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے یہ الگ بات ہے کہ اگر کوئی مسلمان یا کوئی بھی ہندو یا کوئی کرسچن اپنی مذہبی کتابوں پر عمل نہیں کرتا 44:47 تو کمدوری اس کے اندر ہے ایک ہندو کو بھی چاہے کہ وہ شراب سے بچے ایک کرسچن کو بھی چاہے کہ وہ شراب سے بچے ایک مسلمان کو بھی کیونکہ خود ان کی مذہبی کتابیں ان کو شراب سے رکا رہی ہیں کیونکہ خود میرے بھائی نیوی کے اندر کام کرتے ہیں اور اسی طریقے سے دنیا کے مرچنٹائل نیوی میں امجد بشیر تو باقیدہ وہ کام کرتے ہیں تحقیق کر سکتے آپ وہاں پر دنیا کے ہر سرد مخامات پر انہیں لے جایا گیا لیکن کہیں پر بھی اتنا لازم یا 45:17 وہ بغیر شراب کے بھی باقیدہ ان مقامات پر جاتے اور اس کے آلٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو اس لحاظ سے اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ بلکل مجبور کہتا ہے ایسی بات نہیں ہے آپ کو غلط بات بتلائی جا رہی ہے ورنہ اگر کوئی مسلمان ڈٹ جائے یا ہندو یا کرسٹین ڈٹ کر کہہ کے میں نہیں پیوں گا کوئی اس کو منوا نہیں سکتا کوئی دنیا کا خانون منوا نہیں سکتا اور اس کے آلٹرنیٹ بھی موجود ہے جیسا کہ میں نے کہا کہاوہ ڈاٹ کم پر اگر جائیں گے 45:46 کول رنگ کا تو سوال ہو گیا دوسرا کہ بھائی نے ابھی کہا تھا شاید علی صاحب نے بلیا سے سوال کیا تھا کہ عام طور پر خندر سے زیادہ شراب کے اگر نقصانات پر اگر آپ غور کریں گے تو خندر سے زیادہ نقصان دے ہیں کیونکہ ایک آدمی اگر خندر کھاتا ہے تو خندر کھانے سے ستر خسم کی بیماری اندر پیدا ہو سکتی ہیں کیونکہ خندر کے اندر ٹریکیوریسس اور اسی طرح ٹینیا سولیم ہوتا ہے کہ جس کی وجہ سے آدمی کا خون گاڑا ہو جاتا ہے اور گھٹنے کے 46:15 اور اس کے اندر پتھوں میں اور جوڑوں کا درد ہوتا ہے اور اگر تینہ سولیم یا کیکوریسس کا اثر پہنچتا ہے آگ تک تو آگ نہ ہو سکتا ہے دل تک اگر اس کا اثر پہنچتا ہے تو آدمی کو ہٹے ٹائم ہو سکتا ہے شراب کے نقصانات اگر آپ دیکھیں گے تو اس سے بھی زیادہ ہیں خنزیر کھانے سے آدمی کے جسم کو نقصان ہے شراب پینے کے لئے سے ام الخبائق پورے معاشرے کو نقصان ہوتا ہے گھر میں آتا ہے منٹل ٹارچر کرتا ہے پیسے لے جانے کوشش کرتا ہے 46:40 کہ یہاں پر ادھار رکھے شراب نہیں لی جا سکتے اس کے ساتھ بہت زیادہ بیماریاں بھی ہم گناہیں مذہب کے ساتھ ایک اور کالر کو شامل کر لیتے ہیں وقت بہت کم ہے دیکھتے ہیں کون کالر لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو جیسا سلام علیکم سلام علیکم السلام میرا نام لطیف ہے جی لطیف صاحب میں نظام آدھا پردشتہ بول رہا ہوں جی بتائیے سوال بتائیے رات میں شراب پی لیے اور صبح میں کتنی دیر تک کتنی وقت تک نماز قبول مذہب میں ج 47:09 اچھا شراب پینے کے بعد کتنی دیر تک مسجد نہیں جا سکتے ہیں نماز بھی نہیں پڑھ سکتے بہتر شکریہ اور کوئی سوال ہے آپ کا تو بتائی گا شکریہ جزاک اللہ خیر مدنی صاحب اس سوال کا جواب آتا فرمائے بھائی لطیف نے کہا ہے کہ رات شراب پی لی ہے تو اگر صبح کتنے وقت تک ہم کو رکھنا چاہیے نماز پڑھنے سے یا مسجد کو جانے سے وعلیہ السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 47:34 میں یہاں پر شراب رکانے کے لیے پروگرام چلا رہا ہوں شراب پینے کے آداب میں بتلا رہا ہوں کہ شراب پی کر کتنی دیر کے بعد پھر ہم نماز کو جائیں پھر آپ بتائیں کیا ٹیم مخلق کریں معاف کیجئے گا ہم یہاں پر شراب پینے کے آداب میں بتلا رہے ہیں شراب سے رکانے کے ہم کہہ رہے ہیں شراب نہ پیجئے ایک آدمی کا شراب پی کر آ کر کہتا ہے کہ میں نماز پڑھنے کے آداب پوچھتا ہے تو وہ شریعت کا مضاق اڑا رہا ہے ہم ایسے آدمی کو جواب کی 48:01 شراب کے آدام آپ کو نہیں بتا سکتے ہم کہیں گے شراب ہی مت پیجئے اس کے بعد اگر کچھ بھی فیصلہ کرتا ہے تو اس کا اپنا فیصلہ ہے شراب کی وجہ سے بیلیریم، ٹریمنسس ہوتا ہے ہیسوپیگس جو انسان کے حادمے کی طاقت ہے اس پر اثر پڑ سکتا ہے لیور، کئی قسم کے کیانسر اس کو ہو سکتے ہیں اور بیری بیری ہو سکتا ہے اسی طرح سے ہائپر ٹینشن مکتلا ہو سکتا ہے اور اسے پیرالائسس ہو سکتا ہے اس کو یہ سارے بیماریاں اور سب سے بڑی چیز یہ ہے 48:26 صداقر کرشنا مورتی جو انڈرالوجی سے انڈیا کے نمبر ون انڈرالوجی سے انہوں نے کہا کہ شراب کیوں ایسے ایک آدمی نامر بھی ہو سکتا ہے شکریہ مدین صاحب بہت شکریہ 48:37 ناظرین سوالات تو یقیناً بوچھار لگی بھی تھی اور ایس ایم ایس بھی بے شمار آتے رہے ابھی بھی سوال لائن پر لوگ ٹھہرے ہیں لیکن ہم معذرت چاہتے ہیں ان کالر سے جن کی کال یہاں شامل نہ ہو پائی لیکن وقت نہ ہونے کی وجہ سے وقت نے اجازت نہیں دی کے اور مزید پروگرام کو طول دیا جا سکے بہرحال کئی بیماریوں کی جڑھ ہے اس لیے عمل خبائص کہا گیا ہے جہاں تک ہو سکے نوجوان نسل اجتناب کرے رکھ جائے اور آپ کو 49:07 اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں اور ہمیں اپنے خطوط اور رائے مشورے سے نواز سکتے ہیں کل آئندہ اتوار کا جو ہمارا عنوان ہوگا اس سے متعلق آپ نوٹ فرمالیں بیماری سے احتیاط مذہب اور میڈیکل سائنس کی روشنی میں جیہاں ناظرین آئندہ اتوار کو جو ہمارا عنوان ہے بیماریوں سے احتیاط مذہب 49:27 اور میڈیکل سائنس کی روشنی میں بہت شکریہ ناظرین آپ کے سوالات ہماری حمد افضائی کرتے ہیں اور آپ کے ایس ایم ایس بھی ہمیں حمد افضائی کرتے ہیں مندری صاحب کا بھی شکریہ جزاک اللہ خیر آپ کے سوالات بڑی رہنمائی فرماتے ہیں قاس کر ان نوجوان لوگوں کو جو گمراہی کا شکار ہو رہے ہیں اللہ حفاظت فرمائے ہم سب کی دیجے گا اجازت اپنے محضبان محمد مصر قادری کو اور آپ اور ہم کی پوری ٹیم کو انشاءاللہ اگلے ات 49:56 فی امان اللہ
Tampilkan transkrip lengkap