♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioعیدین عید الفطر وعید الاضحیadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مذلله و من يضلل فلا هادیله و اشحد ان لا الہ الا اللہ وحله لا شریک له و اشحد ان محمداً عبده و رسوله0:42صلو اللہ علیہ وسلم اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُهَا وَخَيْرَ الْحَدِيحَ بِمُحَمَّدٍ صلو اللہ علیہ وسلم وَشَرَّ الْأُمُورِ مَحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مَحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم1:26ایمان ابو داود ان انس رضی اللہ تعالی عنہ قال2:01قدم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم المدینہ وَلَهُمَا يَوْمَان يَلْعَبُونَ فِيهِمَا فَقَالْ مَا هَذَا مِنْ يَوْمَان قَالُوا كُنَّا نَلْعَبْ فِيهِمَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَبْدَلَكُمْ بِهِمَا2:45خیرم منہما یوم الاضحا و یوم الفتح امام ابو داود روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ طیبہ تشریف لائے اور ان کے لئے یعنی3:26اہل مدینہ کے یہ دو دن تھے وہ ان دو دنوں میں کھیلا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا یہ دو دن کیسے ہیں لوگوں نے جواب دیا یہ دو دن جاہلیت کے زمانے سے ہمارے ہاں ہیں ہم ان دو دنوں میں کھیلتے ہیں رسول کریم4:08صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے ان دو دنوں کے بدلے میں تمہیں دو بہتر دن عطا فرمائے اور وہ دو دن ہیں عید الفطر قادم اور وہ دو دن ہیں4:48اذہا کا دن اور سطر کا دن یعنی عید الاذہا اور عید الفطر مالک کی توفیق سے آج کے درس میں عید الفطر کے مسائل کے متعلق چند ایک باتیں ارش کرنے کی کوشش کی جائے گی ابتدا میں جو حدیث پاک پڑھی ہے اس حدیث میں5:37حضرتِ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مبینہ طیبہ تشریف لائے کہ لوگوں نے اپنے لئے کھیل کود کے لئے دو دن مخصوص کر رکھے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق دریافت فرمایا6:13تو لوگوں نے جواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی کہ یہ دو دن ہمارے ہاں زمانہ جاہریت سے کھیل کود کے یہ مقصود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے ان دو دنوں کے بدے میں تمہیں ان دو دنوں سے زیادہ اچھے دن عطا فرمائے6:49ایک اضحا کا دن اور ایک صفر کا دن یعنی ایک عید الاضحا اور ایک عید الصفر اس حدیث پاک کے حوائے سے ہمارے آج کے درس کی تحریبات کہ اہلِ اسلام کے لئے دو عیدیں ایک عید عید الاضحا7:23اور دوسری عید عید الفتح دوسرا مسئلہ آج کے درس میں عید الفتح کے بارے میں قرآن کریم میں اللہ مالک نے جہاں رمضان کے روزوں کا ذکر فرمایا اسی آیت کریمہ کے آخر میں ارشاد فرمایا وَلِتُقْمِهُ الْعِدَّ8:03وَلِتُكَبِّرُ اللَّهَ عَلَى مَا حَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ تاکہ تم گھنٹی کو پورا کرو اور اللہ نے تمہیں جو حدایت عطا فرمائی اس کی دنہ پر اللہ کی تکبیریں کہو اور تاکہ تم شکر کرو حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ8:43آیتِ کریمہ کے اس حصے کی تفصیل میں بیان کرتے ہیں کہ عبادت کے اختتام پر اللہ کی بڑائی کا بیان کرنا ہے اللہ کا ذکر کرنا ہے قرآنِ کریم میں ہے فَإِذَا قَوَيْتُمْ مَنَاسِكَكُمْ حَجْقُرُ اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ اَوْ اَشَدَّ ذِكْرَةً9:22کے منافق سے فارغ ہو جاؤ اب کیا کرو اللہ کا ذکر اسی طرح کرو جس طرح تم اپنے باپوں کا ذکر کرتے ہو یا اس سے بھی زیادہ حج کے ارکان سے فارغ ہونے کے بعد اللہ نے اپنے ذکر کا خط لیا اور سورہ جمعہ میں نماز جمعہ سے فارغ ہونے کے بعد کاروبار کی طرف جانے10:02اور اپنے ذکر کا حکم لیا فرمایا فَإِذَا قُبِئَتِ الصَّلَاةِ فَانْتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ جب نماز ہو جائے اللہ کی زمین میں منتشر ہو جاؤ اللہ کے فضل کو اتلاس کرو اور اللہ کو زیادہ یاد کرو10:37تاکہ تم کامیاب و کامران ہو جاؤ اسی طرح رمضان کے روموں کا ذکر ہوا تم نے رمضان کی گنسی کو پورا کیا اب کیا کرو اللہ کی تقدیریں بیان کرو اور علماء امت نے آیت کریمہ کے اسی حصہ سے اس بات کا استدلال کیا کہ مسلمان11:12جب نماز عید عدا کرنے کے لئے عید گاہ کی طرف غواہ نہ ہو تو اللہ کی تقدیریں پکارتے جا امام شافعی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ناصر رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما جب عید گاہ کی طرف11:50عید الفطر کے دن نکلتے تو راستے میں تکبیریں پکارتے جاتے عید گاہ میں پہنچتے تب بھی امام کے آنے تک تکبیریں پکارتے رہتے تو دوسرا مسئلہ یہ ہوا کہ عید الفطر کے دن گھر سے روانہ ہوتے وقت گھر سے روانہ ہونے کے وقت عید گاہ تک پہنچتے تک12:26اور عیدگاہ میں نماز کے کھڑے ہونے تک تقبیروں کا فقار نہ آئے تیسری بات عیدگاہ کی طرف جاتے وقت عید کی نماز ادا کرنے کے لیے مسنون طریقہ یہ ہے کہ آدمی اپنی استعتاد کے مطابق اچھے سے اچھے کپڑے پہن کے جائے صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن عمر13:10رضی اللہ تعالیٰ انہما وہ روایت کرتے ہیں بازار میں ایک رسمی جبہ فروخت ہو رہا تھا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے اس جبے کو پکڑا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو گئے اور ارسیہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابتع هذه13:50اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس جببے کو خرید لیجئے عید کے موقع پر اور وفود کے آنے پر اس جببے کو آپ پہن کر خوبصورت بنیں خوبصورتی حاصل کیجئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس قسم کا جببہ14:32تو اس کا عباس ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں تو ربات کو سمجھئے زبا ہے ریشمی جو مرد ریشمی زبا دنیا میں پہنے آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں لیکن جو بات اب ہمارے موضوع سے متعلق ہے وہ کیا ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ15:06انہوں نے عید کے یہ خصوصی طور پر جببہ کے خرید میں کی جو تجویر پیش تھی تاکہ آپ عید کے موقع پر خوبصورت عباس پہنیں اس کے بارے میں آپ نے تنقید نہیں کی جو تنقید ہے وہ کس بات پر ہے ریشی عباس پر اسی یہ علماء امت میں اور انہی میں سے امام بخاری ہیں15:39اس حدیث سے استدلال کیا ہے کہ عید کے موقع پر خوبصورت لباس پہننا یہ شریعت میں اختلاف ہے اور یہاں پھر یہ بات کہوں کہ اچھا لباس پہننا ہے وہ اپنی طاقت کے مطابق یہ معنی نہیں آدمی کی استطاعت ہے تیس لیال کے کپڑے خریدنے کی اب وہ کہے میں نے تیسوں کے خریدنے16:11کہ درف میں سن کے آئے ہوں کہ اچھا عباس پہننا ہے یہ بات غلط ہے اپنی استطاعت کے مطابق دس ریال کی استطاعت ہے دس کا بیس کی استطاعت ہے بیس کا سو کی استطاعت ہے سو کا دس کی استطاعت والا سو کا نہ خریدے اور سو کی استطاعت والا چیتے پہن کے نہ چلا جائے ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق16:50اچھا لباس عید کہیے رہن کے جائے امام ابن عبید دنیا اور امام بہتی روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما انہو كان يلبس احفن سیابیہ فی العیدین عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما عیدین کے موقع پر17:29اپنا سب سے اچھا لباس پہن کے جایا کریں سوتھا مسئلہ عید الفتح اس دن جانے سے پہلے مسنون یہ ہے کہ خجوریں کھا کے جائیں اور یہ بات بھی مسنون ہے کہ خجوریں ساق عدد میں کھائیں تین پانچ سات کم یا زیادہ لیکن سنت یہ ہے18:12خجوروں کی جن کی طاقت ہو امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں فرماتے ہیں كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا يغنو يوم الفتح حتى يأكل اتمرات فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم18:53عید الفتح کے دن اس وقت تک گھر سے نہ بکلتے جب تک کہ خجور پہلے تناول نہ فرمائے اور حضرت انیس رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے یہ بھی فرمایا آپ جو خجور تناول فرماتے ان کی زندگی تاکھ ہوتی آدھ ہوتی اور ایک دوسری روایت میں ہے19:30جس کو حضراتِ عائمہ اسماعیلی ابن حبان اور حاتم نے روایت کیا ما خر یوم الفتح حتیٰ یاکل تمرات ثلاثا او خمسا او سبعا او اقل من ذالک او اکثر ذکرہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم20:05نکلنے سے پہلے خجوریں کھاتے تین پانچ سات یا اس سے کم یا اس سے زیادہ لیکن خجوروں کی تعداد کاف ہو جائے رکھ جائے گوھر کریں اللہ مالک کے فضل و کرم سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آمال کی کس طرح حفاظت کی گئی20:44دنیا میں کوئی انسان ایسا ہے جس کے عامال کو کس طرح محفوظ رکھا گیا ہے چودہ سو دیس فجری ہے آپ کے انتقال کو قریباً چودہ سو نو سال ہو چکے ہیں آج تک آپ کا یہ عمل محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ رہے گا اللہ کی ساری خدا انہیں21:30کوئی انسان ایسا ہے جس کے اس قسم کے عامل اتنی تدقیق اور تحقیق کے ساتھ محفوظ ہیں اور ایسا کیوں نہ ہو اللہ نے ان کی حیاتِ طیبہ نے قیامت تک آنے والے انسانوں کے یہ نمونہ رکھا ہے لَقَدْ كَانَ لَكُمْ هِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَلٌ اور یہاں اس بات پر بھی غور کیجئے22:12ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے ساتھی انہوں نے آپ کے عامال ان کو محصول کرنے کا کتنا احتمام کیا ہے عیدِ خطر کے بارے میں پانچمہ مسئلہ سنت پری کا یہ ہے یوگو ایک ایک بات پر غور کرو سنت پری کا یہ ہے کہ آدمی22:50عید کی نماز کے یہ ایک راہ سے جائے اور واقف دوسری راہ سے آئے اللہ اکبر امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راضی ہیں كان النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا كان یوم عید خالفت قریب نبی کریم23:25صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کا دن ہوتا تو راستے کو بدلتے جاتی دفعہ اور راستہ پلٹے وقت اور راستہ میرے ماباب قرمان ہوں نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم کا کس طرح آپ کے ایک ایک عمل کو امت کے یہ محصول رکھا گیا اور کسی بدنصیب ہوگی وہ امت کہ ایسے نبی کے24:05آمال کو چھوڑ کر کسی اور طرف رخ کرے اور جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے آمال کو محفوظ رکھا گیا ہے تو جو دین کی اصولی اور بنیادی باتیں ہیں کسی کے اس بات کا اختیار ہوگا کہ ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعالیمات کے مو موڑے یہ بظاہر معمولی باتیں ہیں24:47ان کو تو امت کے یہ معفود رکھا گیا کہ امت ان باتوں کی پہرابی کرے تو کیا دین کی جو بنیادی باتیں ہیں ان باتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے امت اعراض کرے ایک اور حدیث میں ہے حضراتِ آئمہ احمد مسلم کرمگی رحمہ اللہ تعالیٰ وہ روایت کرتے ہیں حضرتِ ابو حریرہ25:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راضی ہیں كان النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا خرجا إلى العید یرجع في غیر الطریق الذي خرجا في ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید کی نماز ادا کرنے کے لئے25:57تشریف لے جاتے تو جب واپس آتے تو اس راہ سے نہ آتے جس راہ سے آپ تشریف لے جائے ہوئے واپسی کے لئے دوسری راہ اختیار کریں اور آپ کے اس عمل میں کیا حکمت ہے اور ہمارا ایمان ہے اللہ اسی ایمان پہ باقی رکھے اور اسی ایمان پہ موت آئے کہ ہمارے نبی کریم26:29صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی عمل حکمت سے خالی ہے لوگوں خالی ہو سکتا ہیں ان سے بڑا حکمت بانائی والا اللہ کی ساری مخلوق میں کوئی ہے بولو اوچھی بولو پھر ہم ان کی باتوں سے اعراض کریں تو کیسے کریں جو حکمت کی بات کو چھوڑے تو کس بات ہی عمل کرے گا جب حکمت کو چھوڑا27:06تو کس بات سے عمل ہوگا بولو جب حکمت نہ ہوگی تو کیا ہوگا یہ رکوفی ہوگی یا عقل مندی ہوگی علماء امت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سنت کی حکمتیں بیان کی ہیں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ حفظ الباری میں نکل کرتے ہیں کہ بیس حکمتیں علماء کی میری نظر سے گزری27:45اور اللہ جانے آپ کی اس سنت میں کیا کیا حکمتیں ہیں لیکن ہمارا ایمان ہے کہ آپ کا یہ عمل اور آپ کا کوئی عمل خالی حکمت ہے عید ستر کے بارے میں ستا مسئلہ عورتوں کے لئے نمازِ عید عدا کرنے کے لئے اور خطبہ عید سنت کے لئے عید جاہ جانا ہے28:24اگر عورتیں بیمار بھی ہوں تب بھی جائیں نماز کی جگہ سے ہچے رہیں لیکن یہ جو خیر کا اقیمہ ہے اس خیر کے سیاب ہوں مسلمانوں کی جو دعائیں ہیں ان میں شریک ہوں کہیں بخاری میں ہے ام عاتیہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں امرنا انہ خرج29:01ہمیں حکم بھی آ گیا کہ ہم نمازیں عید کے لئے نکلیں ایک روایت میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی آ گیا یا رسول اللہ اَلَا اِحْدَانَا بَعْد اِذَا لَمْ يَكُلْ لَهَا جِلْبَابٌ اللہ تخرج اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر ہم میں سے کسی کے پاس جلداب نہ ہو29:44جیباب بڑی اور نہیں یہ سر کی چوٹی سے ایکر قدموں تک سارے جسم کو داپ دے ارش کیا اگر جیباب نہ ہو اور مسلمان عورت عید کے لیے نہ جائے تو کیا اس کے نہ جانے پر کچھ گناہ ہے بات سمجھ میں آرہی ہے کہ نہیں جواب دو ارش کیا اگر ہم میں سے کسی عورت کے پاس جیباب نہ ہو30:28اور وہ عید کے لیے نہ جائے تو کیا اس سے کوئی گناہ یا حرج ہے آپ نے فرمایا جس کے پاس جباب نہ ہو اس کی کوئی دوسری مسلمان ہیں اسے اپنا جباب دے تاکہ عورتیں خیر کو حاضر ہوں31:08اور اہلِ ایمان کی دعاوں میں شریک ہو جائیں رکھ جائیں آج صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دماغے میں سب عورتوں کے پاس اتنے وسائل نہ تھے کہ گھر سے نکلنے کے لیے سرعی زیداب خل سکے اب سوال کیا ہے توجہ کریں اپنے گھروں میں جا کے بتلائیں سوال کیا ہے اگر زیداب میسر نہ ہو اور عورت31:51عیدگاہ نہ جائے تو اس پر گناہ تو نہیں کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے یہ نہیں کہا کہ جلدام کے بغیر ہی تشریف یہ جائے ہائے مسلمان عورت تو مسلمان ہے کسی مسلمان کی بیٹی ہے مدینہ وائے کی امت سے ہے عقبیہ جا رہا ہے عیدگاہ میں پہننے کا اور جلدام موجود نہیں مسلمان عورت سوال کرتی ہے کیا کرتی ہے32:37یہ سوال ہے عیدگاہ بغیر جلداب کے چلی جاؤں مسلمان عورتوں میں اس بات کا تصور بھی نہیں کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے مسلمان عورت ہو اور بغیر پردہ نکلے تب یہ تصور نہ تھا سوال ہو رہا ہے جلداب نہیں عیدگاہ نہ جائیں جواب نے کیا فرمایا بغیر جلداب چلی جائیں کیا فرمایا33:18فرمایا اس کی بہن اس کو اپنا جلباب دے اس کے پاس میں یہ سر ہے لوگوں کے وسائل مختلف ہوتے ہیں بغیر جلباب خیر کے لئے جانا ہے اہلِ ایمان کی دعاوں میں شرکت کے لئے جانا ہے بغیر جلباب نہ جائے اور یہ جو عورتیں گلی محلوں میں باداروں میں برکوں میں بغیر جلباب33:56جانوروں کی طرح دوم رہی ہیں یہ پھنتے ہیں اسی مدینہ والے کی امت سے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم ان عورتوں کے شوہر ان عورتوں کے والدین مدینہ والے کی امت میں سے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم کہاں گئی شرم و حیاء اور اسی موقع پہ یہ بھی سنجید جباب کیا ہے بعض لوگوں نے جباب سے پردے سے34:39انتہائی بدتمیلی کا ثبوت کیا ہے پردہ ہے نرم کا اور حقیقت میں اس کا پردے سے کوئی تعلق نہیں جو باب یہ ہے سر کی چھوٹی سے یکر قدموں تک عورت سراپہ پردہ نہ آنکھیں نکالے نہ ناک نکالے نہ ہتھیلیاں نکالے نہ قدموں کو باہر نکالے سر کی چھوٹی سے یکر قدموں تک عورت ہو35:19اور عورب کا معنی ہے پردہ وہ عورب کیسی جو باپردہ نہ وہ اپنے ہی کوئی اور نام تجویز کریں اور ایک عجب بدبختی ہے بعض پردے کی دعویدار عورتوں میں پردے کا ایسا انداز اختیار کیا گیا ہے چہرے کا انتہائی خوبصورت حصہ اس کو ظاہر کیا جاتا ہے آنکھیں نکالنے کے بہانے راستہ دیکھنے کے بہانے35:59یہ دیکھنا نہیں یہ دکھانا ہے یہ دیکھنا نہیں دکھانا ہے اور ایسے دکھانے والی اللہ کے غضب کو دعوت دے رہی ہے دھوکہ دیتی ہیں اللہ کو یہ آنکھیں نکالنا جو صورت عام راج ہو رہی ہے شریف طور پر انتہائی غلط ہے یہ پردہ نہیں بے پردگی ہے تو چھتا مسئلہ عورت عید گہ جائے36:46اور اگر بیمار بھی ہو تب بھی جائے نماز کی جگہ سے ہٹ کے رہے لیکن وہاں جائے تاکہ اللہ کی طرف سے ملنے والی خیر میں اس کا بھی حصہ ہو جائے مسلمانوں کی دعاوں کی قبولیت کا جو موقع ہے اس سے محروم نہ رہے اور یہاں یہ تنبیح اچھی طرح سن لیجئے اور اپنے گھروں میں جا کے اچھی طرح بتلائیے عورتوں کا37:26عیدگاہ میں جانا سنتیں ثابت ہے اور آپ نے تاقید فرمایا لیکن کس طرح جائے کس طرح جائے بن سبر کے جائے خسبو کا استعمال کر کے جائے شیطان کی چیئی بن کے جائے اسلام میں ایسا جانے کی قطعہ نہیں جاتا ہے نہ عیدگاہ نہ مسجد نہ کالج نہ سکول نہ بازار کہیں جانے کی38:05اس طرح اجازت ہے سنن ابی داود میں ہے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں آب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِذَا اسْتَعْتَرَتِ الْمَرْأَةِ فَمَرَّتْ عَلَى الْقَوْمِ لِيَجِدُوا رِيحَهَا فَهِیَ كَذَا وَكَذَا قَالَ قَوْلًا شَدِيدًا فرمایا جو عورت خشبوں کا استعمال کرے38:46اور کسی قوم کے پاس سے گزرے تاکہ انہیں اس کی خوشبو پہنچ جائے فرمایا وہ ایسی ہے وہ ایسی ہے ایسی عورت کے بارے میں سنگین بات فرمائی اور نسائی شریف میں ہے آپ نے فرمایا فاہیہ زینیہ وہ بدکار ہے اب جو عورت اس طرح عیدگاہ کی طرف جائے اسے جانے دیا جائے گا اس کے خامن کی یہ ذمہ داری ہے39:25اس کے باپ کی یہ ذمہ داری ہے ایسی عورت کو گھر سے باہر نہ نکلنے کے نہ عید گاہ کے لیے نہ مسجد کے لیے نہ کسی رشتہ دار کے گھر جانے کے لیے خوشبو استعمال کر کے اور ایسی خوشبو جو مردوں تک پہنچ جائے خوشبو استعمال کر کے جانے والی عورت کو گھر سے نکلنے کی قطع نہیں جاتا ہے اور اسی بارے میں ایک دوسری بات یہ ہے40:06کہ عورت اس طرح نہ جائے کہ اس کے دیورات کی آواز لوگوں تک پہنچ رہی ہو اس طرح جاری ہے جیسے کوئی جانور گھائیں بیس ہو عورت کو یہ اجازت نہیں کہ وہ بادار سے گزرے گلی سے گزرے مردوں کے پار سے گزرے اور جلداب کے اندر جو دیورات ہیں اس کی آواز دوسرے مردوں تک پہنچے قرآنِ قریب میں فرمایا40:43وَلَا يَغْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِمْ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِنْ زِينَتِهِمْ اپنے قدموں کو عورتیں اس طرح نہ ماریں کہ جو پازے بے پہن رکھی ہیں ان کی آواز مردوں تک پہنچے اور اسی بارے میں تیسی تب بھی یہ ہے کہ عورت جب عید گاہ کے یہ جائے تو مردوں میں نہ گسے رش میں نہ گسے الگ سے جائے الگ سے آئے41:22تو چھتا مسئلہ عید کے حوالے سے عورتوں کا عیدگاہ میں جانا سنت سے ثابت ہے بلکہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عیدگاہ جانے کا حکم دیا ہے لیکن عورتوں کے گھروں سے نکلنے کی جو آداب ہیں ان کو ملہود رکھتے ہوئے ساتھا مسئلہ42:02عید گاہ میں لے جانا سنت سے ثابت صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی رضی اللہ تعالی انہما بیان فرماتے ہیں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید الفطر میں یا عید الاذہا میں نکلا آپ نے نماز پڑھائی پھر خطبہ دیا آخر حدیث تک42:40اور معلوم ہے کہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں بچے تھے نابالک آخری بات افضل یہ ہے کہ نماز عید کھلے میدان میں پڑھی جائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز عید مسلح میں عیدگاہ میں پڑھا کرتے ہیں43:19ایک ضعیف حدیث میں ہے ایک دفعہ بارش ہوئی تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کی نماز مسجد میں پڑھائی نمی بات عید کی نماز کے لیے نہ اذان ہے نہ اقامت ہے نہ کوئی آواز دینا ہے امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت جابر بن سمرہ43:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے رابی ہے بیان کرتے ہیں حضرت جابر بیان کرتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دونوں عید کی نمازیں44:31ایک مرتبہ نہیں دو مرتبہ نہیں بلکہ اس سے زیادہ مرتبہ ادا کی اور ہر مرتبہ بغیر اذان کے اور بغیر اقامت کے ایک دوسری حدیث میں ہے امام مسلم روایت کرتے ہیں حضرت عطا رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہما نے بتلایا45:10کہ عید الفطر کی نماز کے لیے آذان نہیں نہ اس وقت جب امام باہر آئے دونوں عید کی نمازوں کے لیے کوئی آذان نہیں وَلَا اِقَامَةَ وَلَا نِدَاءَ نہ اقامت ہے نہ ندا ہے لَا نِدَاءَ يَوْمَئِذٍ وَلَا اِقَامَةَ عید کے دن عید کی نماز کے لیے45:44نہ ندا ہے نہ اقامت رکھ جائیے ایک بات کو سمجھنے کی ذرا کوشش کیجئے اور وہ بات انتہائی اہم ہے عید کے دن اب جب ہم عید پڑھیں گے انشاءاللہ ازان نہیں کیوں نہیں اقامت نہیں کیوں نہیں باقی جتنی نمازیں پڑھتے ہیں پانچوں نمازیں جمعہ ان کے لئے ازان و اقامت ہے کہ نہیں وہاں کیوں نہیں سوچئے46:27اور سمجھئے اور یاد کیجئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں آذان دینے کا حکم نہیں دیا وہاں اقامت دینے کا حکم نہیں دیا نہ وہاں آذان ہے نہ اقامت اب جو شخص وہاں آذان دے یا اقامت دے اسے ثواب ہوگا یا گناہ کیوں دین وہ ہے جو مدینہ والے نے بتایا صلی اللہ علیہ وسلم47:00کاش کہ ہم اس بات کو اچھی طرح سمجھ کے مضبوطی سے پکڑ لیں کتنی بدتوں سے نجات نہیں جائے گی تھوڑا غور کریں اب اذان میں کوئی گانے ہیں کوئی چگوئی ہے کوئی غیبت ہے اذان میں کوئی بری بات ہے لیکن جو عید کے دن اذان دے آپ سب متفق ہیں کہ گناہگار ہیں ہیں کہ نہیں متفق ہیں کیوں گناہگار ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے47:38اس دن آدان دینے کا حکم نہیں دیا اس دن اقامت دینے کا حکم نہیں دیا اور جو شخص ارادتاً ابھی انشاءاللہ مغرب کی آدان ہوگی جو شخص مغرب کی نماز کے لیے آدان جان بوجھ کے نہ دے اسے گناہ ہوگا کہ نہیں تو کیا بات سمجھ میں آئی دین وہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دیا آپ نے جو دیا48:14اس کو چھوڑنا غلط اور آپ نے جو نبیہ اس کو اپنی طرف سے شامل کرنا غلط اگر یہ بات سمجھ لیں اور مضبوطی سے اس بات کو پکڑ لیں بدتوں سے جان چھوٹے گی یا نہ چھوٹے اب ہمارے ہاں بعض مساجد میں اس ادام سے پہلے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی اب پہلے جو کہتے ہیں48:53اس پہ ثواب ہوگا ہوگا ثواب بولیے جب آپ نے ازام کی ابتدا اللہ اکبر سے کروائی تو اس سے پہلے جو پڑھا جائے وہ ثواب کے خاتے میں آئے گا گناہ کے خاتے میں اس بات کو سمجھئے دین وہ ہے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا دس ماہ مسئلہ عید کے دن پہلے نماز ہوگی خطبہ بعد میں ہوگا49:44صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں شہدت العید مع رسول اللہ صلو اللہ علیہ وسلم وعبی بکر وعمر وعثمان رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین فکلهم كانوا يسلون قبل القطبہ عبداللہ ابن عباس50:17رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابو بکر عمر اور عثمان رضی اللہ تعالی عنہما جمعین ان سب کے ساتھ نماز عید میں شرکت کی وہ سارے کے سارے پہلے نماز پڑھتے تھے پھر خطبہ دیتے ایک دوسری حدیث میں ہے50:51امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ انہما اس حدیث کے راوی ہیں انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كان يسلی في الأضحا والفطر ثم يختم بعد السلاة نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر میں اور عید الأضحا میں51:25پہلے نماز پڑھتے پھر خطبہ رشاد فرماتے گیاروہ مسئلہ عید کی نماز میں کتنی تقبیریں ہیں عید کی نماز اور باقی نمازوں میں جو فرق ہے وہ کیا ہے بولیے کہ عیدین کی نمازوں میں تقبیرات زیادہ ہیں کتنی زیادہ ہیں اس بارے میں علماء امت کے ایک سے زیادہ اقوال ہیں52:04امام شوقانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب نیو الاوتار میں دس اقوال نکل کیے اور ان دس آراء میں سے سب سے زیادہ صحیح رائے کیا ہے ان دس کے دس اقوال میں سے سب سے زیادہ صحیح بات یہ ہے کہ عید کی نماز میں بارہ تکبیروں کا اضافہ عام نماز سے52:43زیادہ بارہ تکبیریں کہی جائیں پہلی رکعت میں سات تکبیریں اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں اللہ اکبر کہہ کے نماز کو شروع کیا اس کے بعد سات تکبیریں اور دوسری رکعت میں جب کھڑے ہو قرآن کے شروع کرنے سے پہلے پانچ تکبیریں اور اس بات کی دلیل کیا ہے امام ابو داود رحمہ اللہ رواج کرتے ہیں53:23عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتی ہیں انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كان يكبر في الفطر والأضحى في الأولى سبع تقبیرات وفي الثانیہ خمساً عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں رسول اللہ53:58صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر میں اور عید الاذحا میں پہلی رقت میں سات تکبیریں کہتے اور دوسری رقت میں پانچ تکبیریں کہتے ایک دوسری حدیث میں ہے امام ترمدی امام ابن ماجہ اور امام دارمی رحمہ اللہ تعالی اس حدیث کو روایت کرتے ہیں54:30کثیر بن عبداللہ اپنے باپ اور وہ اپنے دادے سے روایت کرتے ہیں انہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبرا فی العیدین فی الاولى سبع قبل القراء وفی الاخرت سبع قبل القراء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدین کی نمازوں میں پہلی رقت میں قراءت سے پہلے55:05سات تکبیریں کہیں اور دوسری رقت میں قرآن سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں تو گیاروہ مسئلہ یہ ہے کہ سب سے صحیح بات یہ ہے کہ عیدین کی نمازوں میں پہلی رقتوں میں تکبیرات الاحرام کے بعد سات تکبیریں اور دوسری رقت میں قرآن سے پہلے پانچ تکبیریں باروہ مسئلہ55:42کیا تکبیروں کے ساتھ رفع یدین کرنا ہے یا نہیں اس بارے میں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے بیٹے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما ان دونوں سے روایت ہے کہ وہ عید کی تکبیروں میں رفع یدین کرتے ہیں تیروہ مسئلہ تکبیروں کے درمیان کچھ پڑھنا ہے یا چھپ رہنا ہے56:18رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تقبیروں کے درمیان کچھ پڑھنا اس بارے میں کچھ ثابت ہے لیکن حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے یہ بات ثابت ہے کہ وہ تقبیروں کے درمیان اللہ کی حمد و سنہ بیان کرتے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھتے56:53عید الفطر اور عید الازحا ساتھی ہے ان کے متعلق چودمہ مسئلہ امام دونوں رکعتوں میں کون کونسی صورتیں پڑھے ہیں صورہ الفاتحہ تو ہر رکعت میں پڑھنی ہے عید کی نمازوں میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے دو باتیں ثابت ہیں ایک بات وہ ہے جس کا ذکر امام ترمدی57:28رحمہ اللہ نے کیا ہے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے رابی ہیں بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں عیب کی نمازوں میں اور جمعہ میں سب بحثم ربک العالی اور حل اتاک حدیث غاشیہ پر ایک دوسری سنت اس بارے میں وہ ہے جس کو امام مسلم58:03رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے حضرت ابو واقض اللیسی رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم عید الاذحا اور عید الفطر میں سورہ قاف اور اتھربت الساعة پچھے تو چود میں مسئلہ کا قلاصہ یہ ہے عید کی نمازوں میں تحیر قتل58:37اور دوسری لقط میں اور یہ بھی سنت سے ثابت ہے کہ پہلی لقط میں سورہ قاص اور دوسری لقط میں عید کے بارے میں پندروں مسئلہ عید کی نماز کے پہلے اور عید کی نماز کے بعد59:14عید گاہ میں کوئی نماز پڑھنا ثابت ہے صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ہے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما وہ بیان کرتے ہیں اَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّ يَوْمَ الْفِتْرِ رَقْعَتَيْدِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا آپ نے عید الفطر کے دل دو رکعہ نماز پڑھی59:51اور اس نماز کے پہلے کوئی نماز نہ پڑھی اور اس کے بعد بھی کوئی نماز نہ پڑھی سولوہ مسئلہ اور اسی مسئلہ پر آج کے بیان کرنا مسائل کا انشاءاللہ اختتام کروں گا سولوہ مسئلہ یہ ہے کہ اگر عید اور جمعہ دونوں ایک دن ہو جائیں تو پھر کیا حکم ہے حضرت زید بن ارکم60:32رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز عید پڑھائی اور جمعہ کے پڑھنے کے بارے میں آپ نے رخصت دی اور فرمایا من شاء ان یسلی فل یسلی جو جمعہ پڑھنا چاہے وہ پڑھ لے کیا معلوم ہوا عید اور جمعہ اگر دونوں ایک دن اکٹھے ہو جائیں61:08عید پڑھنے کے بعد لوگوں کو اختیار ہے چاہے تو جمعہ پڑھیں چاہے نہ پڑھیں لیکن امام وہ کیا کرے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بارے میں فرمایا ہم تو جمعہ پڑھیں گے امام کو چاہیے کہ وہ جمعہ پڑھائیں عید بھی پڑھائیں جمعہ بھی پڑھائیں لوگوں کو اختیار ہے کہ چاہے تو جمعہ پڑھیں چاہے نہ پڑھیں اب سوال یہ ہے کہ زہر کا کیا بنے گا چھتی ہو جائے61:42وہ بھی ہے زہر لازمان پڑھ لی ہے جب جمعہ نہیں پڑھا تو زہر تو پڑھے اپنا خانہ خراب تو نہ کرو یہ زہر چھوڑ دے ہیں عید پڑھنے کے بعد جمعہ کے بارے میں اختیار ہے چاہے تو پڑھ لے چاہے نہ پڑھے لیکن اگر جمعہ کی نماز ادا نہ کرے تو اس کے لیے زہر کا پڑھنا لازم ہے اللہ مالک اپنے فضو کرم سے62:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ساری زندگی بسر کرنے کی توفیق اتا فرمائے جو ٹھیک بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور عمال کی روشنی میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے اللہ مالک اس بات پر عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے اور کہنے اور سننے میں جو غلطی ہو اللہ اس کو معاف فرمائے کہ صدقہ تل صدق کا ادا کرنا فرض ہے62:48صدقہ تلصف کی مقدار ایک ساہ ہے ساہ کا وضن تین کلو ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.