♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioامت اسلامیہ کی ذلت ورسوائی کے اسبابadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم سامین یہ تقریر محترم ڈاکٹر خضر الہی صاحب نے دارالفتہ کے لیکچر ہال میں مورخہ تیرہ اکتوبر انیس سو اٹھاسی کو کی اس تقریر کا موضوع امت مسلمان مسلمان کی زبال کے اسباب اور ان کا حل ہے تو سماعت فرمائیے خطاب فرما رہے ہیں0:31موسیقی1:31موسیقی2:21موسیقی موسیقی3:52اللہ.4:40وَكُلَّ مَحْبَصَةٍ بِدَعٍ وَكُلَّ بِدَعٍ بَذَاذَةٍ وَكُلَّ بَذَاذَةٍ فِي النَّارِ5:31موسیقی6:14اور جو کوئی مصیبت تمہیں پہنچے وہ تمہاری کرکوتوں کی وجہ سے ہے اللہ بہت سے گناہوں کو معاف کرتے ہیں7:09رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسلام کی دعوت مکہ کے خود نتیج اسلام کو قبول کرتے ہیں لیکن اہل مکہ کی اثریت اسلام سے روگردان کرتی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسلام کی دعوت لے کر تاج پہنچتے ہیں کہ شاید وہاں کے لوگ اس دعوت کو قبول کریں لیکن وہاں بھی نتیجہ7:53اتنا خاطر خاصی نہیں ہوتی مدینہ کے لوگوں کی قسمت جاکتی ہے منا کے مقام پر رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم سے ان کی ملاحات ہوتی ہے اسلام کو قبول کیا جاتا ہے آخرش رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ سے اپنے صحابہ کو مدینہ کی طرف جانے کا حق لے دی اور پھر وہ دن آتا ہے8:34اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ سے مدینہ طیبہ کی طرف روانہ ہوتی ہے اس کے بعد اسلام کی حالت بدلنی شروع ہوتی ہے مدینہ طیبہ میں اسلام پھیلتا ہے اور پھر کیفیت یہ ہے کہ مدینہ طیبہ اس میں اسلامی سلطنت ہے اور پھر وہ دن بھی آتا ہے کہ مکہ9:10رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دیر نبی ہیں اہل مکہ آپ کے سامنے اپنے سروں کو جھکائے ہوئے اللہ تعالیٰ کی قدرت سارے حجاز میں اسلام پھیلتا ہے حجاز سے نکل کر دنیا میں اسلام پھیلنا شروع ہوتا ہے سرزمین نظر اسلام کو قبول کرتی ہے پھر اسلام یہاں سے نکلتے نکلتے دور دور تک پہنچ جاتا ہے9:59سونت از جدائر اسلام پھیل جاتا ہے ان سے بھی آگے جنوب فرانس تک مسلمانوں کے جنگیں بہراتے ہیں اس طرح پاکوں ہی پرکستان میں اسلام پھیلتا ہے بھدوں سے اسلام کے جنگیں بہراتے ہیں گزرتے گزرتے یہ ہے کہ آج مسلمان جہاں کہی ہیں زلیل ہے مشرق ہو مغرب شمال ہو جنان ہو گورے مسلمان11:01ہر جگہ مسلمان فصح ہوا ہے اپنی معیشت میں اپنی سیاست میں اپنی تجارت میں اپنے فوجی امور میں اپنی زندگی کا کوئی صعبہ ہو اس میں مسلمان بہتیت مسلمان کے دنیا میں عزت و آمرو خود اعتمادی خود قبیلی کی زندگی بسکر رہا ہے آج یہ ہے اسلام تو وہی ہے جو آج سے چودہ سو برس سے پہلے11:41خاتم النبی صلی اللہ علیہ وسلم لے کے آئے وہی اسلام جس کو لے کر مسلمان جنوب فرانس تک پہنچے اور وہی اسلام جس کو لے کر مسلمان چین کی سرحدوں تک پہنچے آج کسی اسلام کے نام لیوہ اپنے اپنی سرحدوں میں اپنے اپنے گھروں میں عزت و احترام سے محروف12:21اس میں اپنی توفیق سے جو بات عرض کرنے کی کوشش کرنی ہے وہ یہ ہے کہ وہ کیا اسباب ہیں کیا وجوہات ہیں کیا عوامل ہیں جن کی وجہ تھے مسلمان آسمان کی بلدیوں سے زمین کی پسیوں میں جھکتے وہ کیا اسباب ہیں کہ مسلمان عجیب ہونے کے بجائے عزت والے ہونے کے12:57زندگی بسر کر رہے ہیں13:35مالک الملک ظلم کرنے والے نہیں وہ اللہ تو بڑے رحیم بڑے شفید بڑے مہربان رعوف رحیم غفار ستار ودود سبب کیا ہے نام لیوہ مشرق و مغرب میں شمال و جنوب میں زلیل و رشبہ سبب اللہ نہیں وہ دوگ ہیں جو زلیل و رشبہ قرآن کریم کی جو پہلی آج14:17صدا میں پڑی اس میں اللہ مالک المن یہی فرماتے ہیں جو مسئیبت تم کو پہنچے وہ تمہاری قرصوتوں کی وجہ سے ہیں اور یاد رکھو سب قرصوتوں کا مخاطبہ نہیں کرتے سب قناہوں کا مخاطبہ نہیں کرتے14:55کتنے ہی گناہ ایسے ہیں جس سے اللہ تعالیٰ گزرت دوسرے مقام پہ انشاء اللہ تعالیٰ فرمایا دوسرے مقام16:23یہ جو فساد ہے یہ جو مصیبت ہے یہ جو ذلت ہے یہ جو رسواری ہے یہ بھی با مقصد ہے اس میں بھی مقصد ہے اس میں بھی اللہ اس میں بھی اللہ کی شب ان مشاقل میں ان آفات میں ان ذلتوں گناہوں کی کچھ سزا ہے انسانوں نے دیئے اور یہ سزا کیوں ہے17:20اللہم ججعون آج کے یہ لوگ گناہوں کو چھوڑ دیں سیابداریوں کو چھوڑ دیں اللہ کے دربار میں پھنٹ کے آجا اے شاندہ مسائل میں اس نے بھی خیال ہے اللہ کے دربار میں ٹھک جاؤ جو ذلت ہے ہم مسلمانوں کی جو رسوائی ہے مشرق میں ہو ہندوستان میں سومان میں ہو جہاں کہیں ہو یہ ہمارے گناہوں کی وجہ سے یہ ہمارے دیر سے دور ہونے کی وجہ سے جو مضاحفت ہے19:12ذلت اور رسوائی ان میں سے چار کی توفیق سے کچھ تفصیل سے بات کریں پہلا سبب موٹا سبب تو یہ ہوا نا دین کو چھوڑنا دون سے دون یہ تو موٹا سبب تفصیلاً اسباب بیان کرتے ہوئے چار اسباب کا ذکر کریں پہلا سبب یہ ہماری ذلت اور رسوائی کا سبب ہے وہ اللہ کی کتاب قرآن کریم اس سے ہماری بے اے دنائی20:04ہے آپ کی توفیق سے جو بات کہوں گا یا قرآنِ قریم کی سنت سے قرآنِ قریم کے حوالے سے کہوں گا یا سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کہوں گا پہلا سبب یہ عرض کیا کہ قرآنِ قریم سے دوری یہ ہماری ذلت و رسوائی کا سبب ہے اس کی دلیل کیا ہے آئیے صحیح مصطفیٰ جو آہادی کی کتابوں میں20:42دوسرے نمبر کی قلاب پہلے نمبر پر صحیح بخاری دوسرے نمبر پر صحیح مسلم صحیح مسلم میں ہے حروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ دوسرے نمبر کی شخص وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان اللہ کتاب اکبر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں21:33یہ قرآنِ کریم جس کی وجہ سے توجہ سے سنی اور یاد ہے یہ قرآنِ کریم وہ کتاب ہے جس کی وجہ سے اللہ مالک الملک کتنی ہی قوموں کو بامِ اروج پر پہنچاتے ہیں یہ قرآنِ کریم وہ کتاب ہے جس کی وجہ سے اللہ کتنی ہی قوموں کو عزت نوات ہے وَيَذَعْبِهِ آخَلِي22:13اتنے ہی لوگوں کو ضلی و رضا کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بات کو کھول کے بیان کیا کہ قرآنِ شریف یہ لوگوں کی عزت لوگوں کی ملندی لوگوں کی رفت لوگوں کی قوت لوگوں کی طاقت اس کا ثبت ہے اور یہ لوگوں کی ذلت ان کی رسوائی ان کی فضلی اس کا بھی یہ ثبت22:49آپ کو سمجھنا ہو اور ذرا بیان کرتا ہوں صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ المجمعی ان کو دنیا میں قدرت کا اقتدام ارش کر چکا ہوں کہاں سے نکلے بیٹھو بھائی اکرام سمجھ جاؤ آبا اکرام کہاں سے نکلے کتنے کمزوگ کتنے بیبت اپنے گھروں سے انقاضہ جاتا ہے عبادت کی اجازت ہے لیکن اللہ نے کتنی قوت عطا فرمائے کی سب سے دو بڑی طاقتیں23:50روم اور ایران دونوں ان کے سامنے سب نگو ہوتے ہیں رومی علاقے فتح ہوتے ہیں ایرانی علاقے فتح ہوتے ہیں اور نطرف ایرانی علاقے فتح ہوتے ہیں کہ مسلمان رومی مقبوضات کو عبور کر کے آگے بچائیں ایرانی مقبوضات کو عبور کر کے چین اور روس تک پہنچیں لیکن یہ لوگ وہ تھے قرآن کریم سے ان کا تعلق بہت زیادہ ہے قرآن کریم سے بڑا لگاؤں24:36قرآن کریم سے بڑا پیار قرآن کریم کی تلاوت کیا کرتے اس کے معاملے پہ غور کرتے قرآن کریم میں تدبر کرتے اور اس پہ عمل کرتے تدبیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکہ مکرمہ ہی میں ہے تدبیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے وَكَانَ اَبُو بَكْرِ حَجُلًا بَكَّانَ لَا يَمْزِقُ عَيْنَئِهِ إِذَا قَرَعَ الْقُرْآنِ ابو بکر وہ تھے وہ زیادہ رونے والے تھے25:24جب قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے انہیں اپنی آنکھوں پہ قابو نہ رکھتے ہیں اتنے مسلمان ہیں گزندی تو چاہتے ہیں عزت تو چاہتے ہیں قوت تو چاہتے ہیں اتنے ہیں جو قرآنِ کریم پڑھ کے رونے والے ہیں اور وہ مسلمان وہی نہیں جو گھروں میں قرآنِ کریم پڑھنے والے ہیں وہ مسلمان تو وہ ہیں درمیہوں یا میدانِ جنگ قرآنِ کریم سے ان کا حافظت آئی اتنے کچی26:05رحمہ اللہ اپنی کتاب البدایہ والنہایہ میں بیان کرتے ہیں قاسیہ میں مسلمانوں کو فتح ہوتی ہے قاسیہ کی لڑائی سب لوگ کچھ نہ کچھ جانتے ہیں اسلامی تاریخ میں اس کی کیا حیثیت ہے مختصر کرتے ہیں قاسیہ کی جنگ میں مسلمانوں کو فتح ہوتی ہے حضرت سالبن ابی وقع رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عزم رضی اللہ تعالی عنہ26:46ان کو اس جنگ کی ریپورٹ پیش کرتے ہیں اکنے کثیر فرماتے ہیں حضرتِ ساکھ اپنی ریپورٹ میں لکھتے ہیں ہمیں ایرانیوں پہ سطح ادا فرما چاہیے اور پھر اس کے بعد لکھتے ہیں ہم عصیبہ من المسلمین لیکن اکنے ہی مسلمان انہوں نے جان شہاکت نوش کیا عصیبہ ساکھ عصیبہ ساکھ دبنو عبید ان قوم حاضر نے عبید27:29جو قرآنِ شریف کے قارئی تھے وہ بھی شریف تھے فرماتے ہیں اور کتنے ہی لوگ تھے جنہوں نے جانِ شہادت نوٹ کیا ان کو اللہ ہی جانتے ہیں اور اس کے بعد کیا لکھتے ہیں؟ ذرا توجہ سے جنہیں اور یاد کریں فرماتے ہیں یہ جو مسلمان قوجی تھے28:11مجاہد تھے جب رات کی پیچھا تھی جب رات کا اندھیرہ اچھا جاتا تو ان کے بصیروں میں ان کی جگہوں پر وہی آواز ہوتی جب شہر کی مکھیاں بھی بھیگ جاتی ہیں تو آواز پیدا ہوتی اور وہ آواز کہاں پہ آتی تھا اندھیرہ شروع ہوتا قرآنِ قریب کی تیراوت اور فرماتے ہیں جس طرح شہر کی مکھیوں کے غنے کی وجہ سے29:02پیدھی کی آواز پیدھی طرح مسلمانوں کے لشکر میں قرآنِ کریم کی تلاوت کی وجہ سے آواز پیدھے وہ مسلمان قرآنِ کریم کو نہ اپنے گھروں میں بھولتے ہیں نہ قرآنِ کریم کو میدانِ جنگ میں بھولتے ہیں آپ کی شہادت حضرتِ سعد بن ابی وقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہی نہیں دیتے بلکہ دشمن بھی آپ کی شہادت دیتا29:47رومیوں کا جو سپاہ سیرار ہے اس کا نام تیقران ہے اجنادین کی جنگ رومیوں کا جو سپاہ سیرار ہے اس کا نام تیقران ہے اس سے پہلے یہی رومی سپاہ سیرار ایک عیسائی کو جاسوسی کے لئے مسلمانوں کے رشتر میں دیکھتا ہے اگر آپ دیکھتے تو آؤ یہ لوگ کہتے ہیں وہ عیسائی مسلمانوں کے رشتر کے پاس پہنچا30:29کچھ دیر وہاں ٹھہرتا ہے آکے ریپورٹ پیش کرتا ہے کیا کہتا ہے ایسائی مسلمانوں کے بارے میں کہتا ہے یہ مسلمان وہ لوگ ہیں جب رات ہوتی ہے اندھیروں میں یہ درویش آپ کی عبادت کرنا نور کھڑے ہو کے قرآنِ قریب کی صلاح کرنا اور صرف درویش ہی نہیں31:25جب صبح ہوتی ہے تو یہی رات کے دروازے سپاہ سیدار ہیں شاکتوان ان کے بادشاہ کا بیٹا بھی چھوڑی کرے اس کو دہات گاڑ دیتے وہ بدمیج بھی کرے اس کو سنگسار کر دیتے اب جو کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے جانِ کریم ان کی لذات امام ابن کثیر ہی اپنی کتاب البدایہ والنہایہ میں بیان کرتے ہیں فرماتے ہیں ابو اسحاق انہوں نے بیان کیا32:15مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان جب جنگیں شروع ہوئیں ہر مہاز پہ مسلمان کامیاب ہیں ہر مہاز پہ رومی بھگ رومیوں کا بادشاہ رکھتے ہیں اسے بڑا سا آئیٹنگ کی جب بگاڑے اس کے پاس پہنچے تھے اس نے اچھے اچھے لوگوں کو جمع کیا اور کہنے لگا وَيَّكُمْ تُو بَشَرَمْ مِنْ جَدَا سَتِعَ نَاسْ ہو جائے مجھے بتلاؤ تو صحیح کہا یہ مسلمان ہاری طرح کے انسان نہیں33:05کیا یہ مسلمان تمہاری طرح کے انسان ہیں کہتے ہیں یونانی وہ بھی ہماری طرح انسان ہیں رومیوں کا بادشاہ دوسرا سوال کرتا ہے اکثر منکم یہ مسلمان ان کی تعداد ان سے زیادہ ہوتی درباری کہتے ہیں بل نحن اکثر منہم از آفر بھی کل موت بادشاہ سلامت یہاں تک33:54تعداد کا تعلق ہے ہماری تعداد ہر مارکہ میں ان سے کئی گناہ زیادہ ہوتی ہے رومی بادشاہ حجرک سے سوال کرتا ہے اگر ان مسلمانوں کی تعداد ہر مارکہ میں تم سے کم ہوتی ہے اور تم ان سے کئی گناہ زیادہ ہوتے ہو اور یہ تمہاری طرح کے انسان ہیں تو پھر مجھے بتواؤ34:31تمہاری شکست کا کیا سبب مجھے بتلاؤ تمہاری شکست کا کیا سبب انہی رومی سرداروں میں سے انہی رومی درباریوں میں سے ایک بڑی عمر کا درباری بولتا رومیوں کا سردار کہتا ہے تمہاری شکست کا سبب یہ ہے35:22کہ یہ مسلمان اللہ کے حضورؐ عبادت میں کھڑے ہوتے ہیں نماز میں کھڑے ہوتے ہیں انہم یقومون اللہ ہم میں اور ان میں فرق یہ ہے یہ مسلمان اللہ کے حضورؐ کھڑے ہوتے ہیں اللہ کتاب کی تیارت کرتے ہیں تومون النہار ان کو روزے رکھتے ہیں وَيُوفُونَ بِاللَّهِ عبادوں کو پورا تیتی کا حکم لے رائے پیروتتے ہیں وَيَتَنَاسَفُونَ آپس میں36:20ایک دوسرے سے ان ساتھ وہ بوڑا اسی پہ خط نہیں کرتا اس کے بعد شاہ کے سامنے تصویر کا دوسرا رخ بھی پیش کرتا ہے اور کہتا ہے اے بادشاہ ہم جو ہیں کر سوتے کرتے ہیں37:27دوسروں کے حقوق کو چھیتے ہیں اور اس کے بعد کیا جو بات اللہ کو راوی کرتی ہے اس سے رکھتے ہیں اور زمین میں فساد بھفا کرتی ہے یہی رکھ جائے اس رومی سردار میں ان مسلمانوں کا ہے جن سے قدم چونکی جو ہر محاذ سے شکست کھاتے ہیں38:35آج کے مسلمان، عبد الرحمن، فضل الرحمن، فضل الہی، ناموں سے کچھ نہیں بنتا، نصبت سے کچھ نہیں بنتا، شخص پانے والوں کے اوثاث بھی بایا نہیں ہے، ساری سننے آجا، ان دونوں گروہوں میں سے کس کی خوبیوں کے وارث آج کے مسلمان ہیں، آپ کون مسلمان کی ہیں، دوسروں کے حقوق کا چھیننا، دوسروں پہ ظلم کرنا، اللہ کی نافرمانی کی باتوں کا خود دینا،39:37اللہ کی پتندیدہ باتوں سے روکنا آج کے مسلمان کا شیوہ اِلَّا مَن رَحْمَ رَبِّ آج کے مسلمان قدم شکا ہے اس کے اعصاب قدم حد فر نصرت کیسے آسکتے ہیں آج کے مسلمان اس نے قرآن کی بجائے کیا دیا آج کے مسلمان کافر بھی اس کا اعتراف کریں یَقُومُونَ بِاللَّهِ آج کے اندھیروں میں اللہ کی کتاب کی تلاوت کریں اللہ کی حدود قیام کریں آج کے مسلمان اے مسلمان40:31تیری راتیں یہ چیز میں بطر ہوتی ہیں تو کیا سنتا ہے اور پھر کہتا ہے مسلمان زلیل کیوں ہے تو سنتا وہ اللہ کی ناراض کیا اور صرف یہ نہیں بلکہ تو تو وہ سنتا ہے تو تو وہ دیکھتا ہے اللہ کے حبیب ایسے لوگوں کی شکلوں کو بدل دے بندر اور خنزیر بنا دے یا زلیل میں دل جا دکھا دے تو مدد مانتا ہے عزت مانتا ہے41:27اس راہ پہ آپ اس راہ پہ سے نصرت و عزت ہیں اور اس راہ کو چھوڑ دیں اس راہ پہ چلنے کا مقدر اللہ کی ناراضی دنن ابن ماجہ میں ہیں حضرت ابو مالک الحچاری رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا يجربننا من امتی الخط يتمونها بغیر اطمحا42:12رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں میری امت کے کچھ لوگ توجہ سے سنی ہیں یہاں لوگوں نے اپنی مرضی کے بڑے مسئلے بنا رکھے بجانے کے سامان43:28آپ کو بندہ اور خندیر بننا ہے مسلمان آپ کو وہ کریں جس کے کرنے والوں کے لیے زندہ زمین میں گھنسانے کی وعید ہے جس کے کننے والوں کے لیے انسانی صورت کے لکھ ہونے خندیر بننے کی وعید ہے اور توقع یہ رکھے کہ تجھے قدر نہیں جاتا اور پھر تجھے یہ کہے اللہ مدد نہیں کرتا قدر کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں موڈا سے تجھے قدر کر رہا تھا44:21سنتانوں کی عزت کا بہت بڑا سبب قرآنِ کریم سے ان کا تعلق تھے اور ان کا تعلق صرف پڑھنے ہی پر نہ تھا پڑھ کے رونے ہی پر نہ تھا بلکہ قرآنِ کریم پڑھتے قرآنِ کریم پر حرکت کرتے اللہ کی طرف سے جن باتوں کے کرنے کا خود ہوتا سرِ تقلیم خود کرتے45:03جن باتوں سے روکا جاتا ہے روک جاتا ہے اے مسلمان تو آج بھی ایسا بند اللہ تو وہ ہے50:05یہاں یہ کہ سمجھئے کہ رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم کا مقام و مصحبہ51:01اپنی آباد یا ان سے اس طرح خطاب کریں جس طرح ایک دوسرے سے حضار کرتے ہیں اب کیا ہوتا رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کرتے ہیں52:02یا رسول اللہ صلو اللہ علیہ وآلہ وآلہ واللہ لا اُکَلِّمُ إِلَّا تَعْقِدْ فِرَابُ اے اللہ کے رسول اللہ صلو اللہ علیہ وآلہ وآلہ میں جب تھی آپ سے گفتگو کروں گا اس طرح گفتگو کروں گا اس طرح کے کوئی راز کی بات کوئی خُب یا بات قرآنِ کریم کے خُب کے بات رضی اللہ عنہ بڑے شان و ضبضبہ کے52:53ایک دنیا ان سے لگتی ہے لیکن ان کی قیدیت کیا ہے؟ روایات میں جسم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قیدیت جب بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کرتے ہیں ایسا پڑتا ہے اے عمر تو نے کیا کہا؟ ایسا پڑتا ہے کیا مسلمان اللہ کا شکوہ کرتا ہیں؟ میں مسلمان میں مسلمان اپنے گرے بان میں مولا کیا تو اسی طرح ہے؟54:01کوئی یہ نہ کہے کہ یہ تو صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہما یہی کہتی ہے55:36اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو بھی اپنے صحابہ سے بڑا پیار دیکھتے ہیں کہ ثابت موجود ہے اپنے صحابہ سے فرماتے ہیں فرمایا کون ہے جو ہمارے ثابت کی خبر لائے امام الانبیاء ہے قائد النفتلین ہے صلی اللہ علیہ وسلم لیکن اپنے ثابتوں سے بڑا پیار ساتھیوں کو بھونتے ہیں فرمایا کون ہے جو ہمارے ثابت کی خبر لائے ایک ساتھی ارشد کرتا ہے میں نے کیا تھا جاتے ہیں دروازے میں56:22آپ جواب میں کہتے ہیں کیا بھی کوئی شرم یا افاظ سوتا ہوں سوتا سوت رسول اللہ کیا بھی بڑی مسئیبت آجی سوتا ہوں سوتا سوت نبی اپنی آواز ان کی آواز سے ہوں جنور ان کو جہنمی ہے کس طرح دکھ لے ان کی مجلس افرمے کس طرح قرآن کریم کی باتوں کو سنتے ہیں اپنے اوپر افرائی کرتے ہیں آج جو مسلمان قرآن کریم کی باتیں بات ہیں کدھر نکلتا ہے کدھر نکلتا ہے57:45اور سمجھتا ہے کہ میں بڑا شاکر ہوں میں بڑا لکھتا ہوں مسلمان کچھ سوچ کچھ سمجھ اس کو دھوکہ دینا چاہتا ہے اللہ کو دھوکہ دیتا ہے اللہ رب ایک ایمان کو دھوکہ دیتا ہے اتن بات یہ ہے دھوکہ اپنے آپ کو دیتے ہیں سمجھتے ہیں حافظ نکلتے نہیں کیسے نکلو میری آواز اللہ کے رسول کی آواز سے وہ زمزادہ کرتے ہیں ان کا ایک58:40ثابت کا پیغام یہ کہ بابت آتا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کے ساتھی کی قیمیت بیان ہوتی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک سی سے فرمائے جاؤ اس کو کہو جہنمی تو نہیں اس کو جنت کے والد ایک سی پہنتا ہے جاکر اشارت دیتا ہے آپ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کسی ثابت کو اشارت دیتے ہیں کسی ثابت کو59:34ایسا بھی بات پہ خوش نہیں ہے ایسا بھی بات پہ خوش نہیں ہے ایسا بھی بات پہ خوش نہیں ہے60:22جہاں ملاحظت کرتے ہیں کتنی کوشش تھے خطا نہیں اس نے وعدہ کتنا جھوٹا ہے اور اس کی کیا حیثیت ہے لیکن کھونے نہیں سنا تھے یہ تھی مجھے وہاں پہ میری کانکردی کا سارٹیسکیٹ ملاحظت ہے سارٹیسکیٹ کانکردی کو کہاں سے نے کہا ہے تم سے مل رہا ہے اپنی زبان میں مبارک کو اسی وقت بھر پر دیتے ہیں61:02جب آسمان راضے کی طرف سے وہی ہے کہ میں اے ثابت کرتا ہوں عیش حمیدہ اے ثابت جب تک یہ تعریف انداز سے دلتا ہے جتنے رسید ہیں ثابت وَطُفْتَ ذَرِ مَوْسَ آئے تو شہابت کی موت جلدت میں جاتا ہے جو روحان کہنے وعدہ بھی دیتا ہے رضی اللہ عنہ تعالیٰ اللہ ہے ورحمت اللہ لیکن اس کے بعد کیا کہتے ہیں آج تو یہی ہے نا ہم میں سے کوئی تھوڑا سا نیک عمل کریں62:44اپنے آپ کو کچھ اور سمجھتا ہے لیکن یہ قرآنِ قریب پیامت کرنے والے ان کی قیمت کچھ اور سنیے کیا فرماتے ہیں63:38اللہ کے حدیث نے میرے حضرت کو قبول کیا ہے اللہ کی قسم آج کے بعد میں اپنی آواز کو اللہ کے رسول کی آواز سے اوچھا سہی کر سرام لے جھوڑیے آئے ایسے مسلمان دنیا پہ چھا جائے لیکن آج کے مسلمان وہ کہتے ہیں قرآنِ حقوری قرآنِ قریم کی باتوں میں کتنا عمل کرتا ہے تو میں نے عرض کی کہ جو موتا سبب ہماری64:37امتی کی زبان سے نہیں کی زبان مبارک سے سنتے ہیں جس کی کوئی بات غلط نہیں ہے ذریعہ اپنی جوان سے حج جائے66:06انہی کی زبانِ دبارک سے تھی امامِ احمد جیس کو بیان کرتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا ہم میں سے ہاں ایک بات بات کے ذات ہے کہاں تک آپ کی وجہ سے عزت اور عزت وہ کچھ باقی ہے اللہ کی نظرِ قرآن ہے وگر میں آج کا مسلمان یہاں تک پہنچا ہے وہ کے لیے رہنہ حق نہیں رکھتا الا من شاء اللہ قرآنِ قریب میں بھی اللہ بات کو بات کے ذات میں بیان کرتا ہے68:14اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بتا دیا69:09اللہ کے حبیب کی مخالفت کرنے والا اللہ کے غضب میں اوجد ہوئے غضبہِ روحان صلی اللہ علیہ وسلم تفصیل میں نہیں جاتا اشارے میں بات کروں گا غضبہِ روحان صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک اپنے پچاس صحابہ کو مقرر کرتے ہیں پچاس صحابہ پچاس صحابہ کا اللہ ابن جبیر ان کو مقرر کرتے ہیں یہ پچاس صحابہ پیر انداز ہیں ان کو حکم ہوتا ہے70:30پیلا کو چھوڑنا ہے تو مسلمانوں کا پندہ بھر مسلمان جن کو پیلے کا مقرر کیا گیا ہے وہ سمجھتے ہیں ہماری پیوٹی خط میں سے مسلمان نیچے آ جاتے ہیں کتنے وقت مسلمان نہیں مسلمانوں کی خطہ شخص میں بڑھ جاتے ہیں مسلمان شہید رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چندان مبارک شہید ہوتے ہیں71:51اور پریشانی کا معادن ہے کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن صحابہ کے ساتھ رہ جاتے ہیں باقی سب صحابہ اسی استراب اور پریشانی میں میدانِ جنگ چھوڑ کے تھا جاتے ہیں صدق و نصرت حضیبت میں بدل جاتے ہیں پریشانی اور بیشیانی میں بدل جاتے ہیں واقعہ مختصر ہے کہ مسلمان حیران ہوتے ہیں جنگ ختم ہوتی ہے اللہ مالک المطلب ایسے حالات کیا دا کرتے ہیں72:42کہ ابو طبیان واپس رہا ہے لیکن ذہنوں میں ایک تغام ہے ذہنوں میں ایک وہ گلجن کیا ہے اس سے بھی کچھ بات سمجھنے میں مدد نہیں ذہنوں میں گلجن یہ ہے کہ ہم مسلمان ہم مسلمان اللہ کے حبیب ہم میں موجود اللہ اللہ یہ کافر زارش مکہ سے آئے مکہ سے آئے ہم پہ ناجائے یہ بچ کے جان بلکہ ہمارے ستر آدمی مار کے جان کیسے ہو سکتا73:34یہ کیسے ہوگی اس سوال کا جواب قرآنِ کریم میں ناظر صلی اللہ علیہ وسلم اور ہماری یہ خوبصورتی ہے سوال کا جواب قرآنِ کریم میں محفوظ ہے خیامت تک محفوظ ہے اور جو شخص اس واقعہ سے دست و عبرت حاصل کرنا چاہے اس کے سامنے جواب موجود ہے کہاں وہ جواب74:26جب تم کو مصیبت پہنچی میں کیسے آگئے تم نے کافروں کو اس سے زبنی مصیبت غضبہ بذر میں پہنچا تم نے غضبہ بذر میں کافروں کے ستر آرمی مارے اور ستر گجرہ ساتھ سوال کا جواب نہیں آئے سوال یہ ہے کہ ہم کیوں ہوئے فرما دیتے ہیں سب اللہ ہوا ہے یہ فرما دیتے ہیں کہ یہ جو شخص اپنی کافرانی تمہارے اپنے75:36تم نے ہمارے حبیب کے حق پر عمل نہ کیا پیلے کو چھوڑا وہاں سے نیچے اتر آئے ہم کو یہ بات پسند نہیں بات پسند نہیں کہ اللہ کے حق اگر کہ وہ اللہ کے حبیب کے ساتھی ہے ان کے انفجر کو یہ شکل ہم نے تم پر کوئی ظلم نہیں کیا یہ تمہاری اپنی وجہ سے ہے تم نے ہمارے حبیب کو حق کو چھوڑا ہماری ذلت ہماری رکھ کا دوسرا سبب یہ ہے76:37ہم نے تاج آر مدینہ مرسلی علیہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے احساس کو اُکرا بکھننا چاہو۔ ذرا ان لوگوں کی زندگیوں کو دیکھیں۔ ان لوگوں کی زندگیوں کو دیکھیں جنہوں نے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم ان کے احساس پر عمل کیا اور اللہ نے ان کے کتنے واقعات ہیں، امید کرتا ہوں۔ زہی بخاری میں ہے، زہی بخاری میں ہے، وہ بیان کرتے ہیں، یہ خیبر کا وقت ہے۔77:53اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم81:13اتنی پیاری ہے وہ بالخدوم حضرت انس فرماتے ہیں کہ ساری حج میں گھڑے لوگ گھڑوں کا گوشت پکایا جا رہا فرماتے ہیں کہ اُفِعَ بالخدوم زمین پہ انڈھیر جا جاتا انہا ذا تقور باللہم حضرت مصطفیٰ عاشق اللہ علیہ وسلم چونچرا عزت پانے والے مسلمانوں کا شیوہ صحیح بخاری ہی میں ہے صحیح بخاری ہی میں ہے حضرت اللہ تعالیٰ علیہ وسلم82:50وَقَانَ خَطْرُهُمْ يَوْمَئِذِ الْبَضِيحِ مُنَالِئَنْ عَلَىٰ اِذَا لِيَبُو تَلْهَا فَجَرَفْ فِي سِقَحِ الْمَجِيدِ وہ بیان کرنا کرتے ہیں حضرتِ عَنَد رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ بیان کرتے ہیں میں ابو صلوہ کے جنب کو شراب پلا دی صلوہ اللہ علیہ وسلم مدینہ کی گنیوں میں عیدہ84:28اپنے مہمانوں کو راضی کرنے کے لئے اپنے خدا کو ناراض کرتے ہیں اس وقت فرماتے ہیں لیکن ابو صلی اللہ علیہ وسلم نے آج کے صدیر مسلمان تو نہیں انسان شاہ اللہ کے دور کو دنیا کا حکم سے دے حضرتِ انس نے کہتے ہیں رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں فقرآن جو شراب مسلمان انس کے یا ابو صلی اللہ علیہ وسلم کے یا چند صحابہ کے رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی حدیث میں ہے حضرتِ انس بیان کرتے ہیں حدیث صحیح بخاری کے ہے86:13حضرت انت فرماتے ہیں یہ جو شراب تھی ایک مدینہ کی گلیوں میں پیرا ہے یہ وہ لوگ جو عزت بانے کے اللہ کے فضل و کرم سے گزرتے ہیں سنن نبی دعوت نے ہے وہ بیان کرتے ہیں فرماتے ہیں87:31اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ ایک سفر ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ ایک سفر ہے89:21اس طرح یہ شیطان کی طرف اتنی لفظی تقریب91:03صلو اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے فضل و کرم سے اپنی بیان کرنا شروع کریں ایک واقعات بیان کریں کہ بات کو ختم کریں صحیح مسلم میں ہے صحیح مسلم میں ہے رسول کریم صلو اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کی ایک محفظ میں اپنے صحابہ کی ایک مجلس پر تشریف آتی ہے رسول کریم صلو اللہ علیہ وآلہ وسلم92:21انگوزی کو پکڑتے ہیں زمین پر ٹھین دیتے ہیں اور اس کے بعد انشاءؑ فرماتے ہیں میرے تحقیق کی بات ہے کہ تم میں سے ایک جمعہ اپنے ہاتھ میں اس کا انگارہ پہنچا کیا مقصد کہ جو ایک جمعہ دنیا میں ایک چونے کی انگوزی پہنچے گا ہل خیامت کے بھی کتے جہنمت بھی آپ کا انگارہ پہنچا گیا سانے والے بطرناس کا ان کے کیا اثر ہوتا ہے93:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ حدیث کے راوی ہیں وہی بیان کرتے ہیں حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کے پھینجنے کے بعد اور یہ بات اشارت فرمانے کے بعد جگہ جاتی ہے جس کی انگوٹھی ہے وہی موجود انگوٹھی زمین پر پڑی ہے اب اس سے ساتھی کہتے ہیں اُس خواتمت انتفیق ہے ساتھی اپنی انگوٹھی پکڑو اس سے نفع حاصل کریں اپنی انگوٹھی پکڑو اس سے نفع حاصل کریں94:09عزت پانے وعدہ بتانا کیا جواب دیتا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.