Lectures & RemindersVidéoاتباع رسول کے فوائد - 7admin·6 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اتباع رسول کی فرضیت بیان کے ساتھہ ساتھہ اس کے فوائد تفصیل سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اعوذ باللہ یہ سب غیر اسلامی آوال اور یہ سب غیر اسلامی عقیدے ہیں جو مسلمانوں کے اپنے حلقوں میں عام ہوتے جار میں ہیں اور اس سے محفوظ رہنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ وہ کتاب السنت کو آپ لازم دیں اس کی برکتوں سے یہ تمام شیطانی امام اور عقیدے دور ہو جائیں گے اور امام احمد السننہ امام احمد السننہ والجمعہ حضرت امام احمد کو یاد کرو احمد بن حنبل کو دو سو اٹھارہ بجلی میں معمول رشید کے زمانے میں دیکھو ہمارے اخلاق میں ہمارے ائم0:30کس طرح کتاب و صدق کی حفاظت کی ہے جن کا نام لے کر اور جن کی طرف اپنی نسبتیں کر کے یہ لوگ کفر اور شرک کو کبادار انہوں نے درم کیا ہوا ہے امام احمد بن حنبل معبود نشید کے زمانے میں خلقِ قرآن کا مسئلہ آیا قرآن مخلوق ہے یا مخلوق نہیں ہے امام احمد بن حنبل نے کہا اللہ کا کلام ہے اللہ جس طرح مخلوق نہیں اس طرح اس کا کلام بھی مخلوق نہیں ہو سکتا ہے سمیح نبائیتوں میں آتا ہے اور آپ صاحب ہیں کہ دو دو پورے دربار میں1:02اور ان کو اگلوائے جاتا تھے حدیث کے دعویٰ دار برے سنت کے دعویٰ دار بیٹھے ہوئے لوگ کہتے تھے احمد خقرار مختلف مارنے والے کا جلاد کا بیان ہے کہ کوڑے احمد بن حنبل کی کبر پر لگائے تختی سے کسی ہاتھری کے اوپر برسائے جاتے رہ کر توڑ کر بھاگ رحمت اللہ علیہ نے بار بار یہی کہا کہوئے جھوٹے دعویٰ داروں میں کہہ دوں اس اسطراری شکل میں جار بچانے کے لیے جھوٹ بولنا جائے نہیں سکتا ہوں لیکن جیل کی صلاح1:59لاکھوں کا احمد انحمد جو کہے گا ہم اس کو تسلیم کریں ہم ان کے ایمان کو کہیں ضائع ہونے نہیں دیں گے میں کیسے کہہ دوں کہ قرآن مخلوق ہے پیچھے نبی کی امت کھڑی ہے کل نبی کے سامنے جائیں گے کون سا بھولے کر کے جائیں گے جان دینا گوانا ہے نبی کی سنت کو چھوڑنا گوانا رسولی بے کتابی آدھونی بشیم من کتاب اللہ ہی وہ رسول ہی اللہ ہی صلی اللہ علیہ وسلم حق حدیبہ میں بھی احمد یہی کہتے رہے لاؤ کتاب اللہ کی دلیل2:35سنت رسول اللہ کی دلیل لاؤ تاکہ میں کہوں کہ واقعی قرآن مخلوق ہے نہ کتاب اللہ میں موجود نہ سنت رسول میں موجود پھر یہ تم نے کہاں سے پیدا کر لیا یہ مسئلہ سمجھ آئی کی نہیں آئی اس طرح سے کتاب سنت کی علامت ہم تک محقی ہے میرے دیدو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا2:53یہ دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں جب تک ان دونوں چیزوں کو مسعودی سے پکڑے رہو گے کبھی بھی گمراہ نہیں ہو سکتے تو ایک فائدہ تو کتاب الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ہے کہ ایمان اور عقیدے اور عامال محفوظ ہو جاتے ہیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی جہنم میں جانے سے انشاء اللہ ہم محفوظ ہو جائیں دوسرا یہ ہے3:22کہ سنت اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے امت کے اندر باہمی اتحاد اور باہمی اتفاق پیدا ہوتا آج جو یہ تم بندر بانڈ مسلمانوں کی دیکھ رہے ہو نا جتنے مسلمان اجنی مسجدیں ایک ڈیڑھ انکی مسجدیں بلا بنا کر کے ایک دوسرے سے چوتم پیدا رہے ہیں اور اپنے اپنے تقسیم اور بڑھوارے کر رہے ہیں اور یاروں نے تو اپنوں میں بھی بڑھوارے کرنا شروع کر دی اپنی پرسنل اللہ اسے بھی تقسیم کرنا شروع کر دیا ہندوستان میں3:54پھر کیا باقی بچے گا تو جو سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی فائدوں میں سے اور برکتوں میں سے ایک برکت اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بھی ہے کہ اس سے امت کے اندر اتحاد باہمی پیدا ہوتا ہے اتفاق پیدا ہوتا ہے اختلاف وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں نبی کی سنت موجود بولو آپ لوگ یہاں بیٹھے ہو الحمدللہ علماء اہل حدیث بیٹھے ہیں ان میں کوئی اختلاف نہیں الحمدللہ اور اختلاف اختلاف4:25مضمون وہ ہوتا ہے برا وہ ہوتا ہے اسلام میں اختلاف صحابہ میں ہی اختلاف ہے ہم یہ نہیں کہتے یہ مضمون چیز ہے لیکن تفرق اور ہی تو پھر وہ مضمون اور گری چیز ہو جاتی ہے اور تمہیں بتا ہے سب سے پہلا اختلاف کب ہوا بتا سکتے ہو چتر درگاہ کے لوگوں سب سے پہلا اختلاف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اس امت میں جو ہوا ہے آج تک اس کی وفات ہم سن رہے ہیں اور5:12وہ لوگ آج پائے رہے ہیں اور وہ اختلاف یہ تھا کہ نبی زندہ ہیں یا مر چکے عمر بن خطاب جیسا جلیل القدر صحابی کے قریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں گمانہ ہو کر اور کہا درمت نبی کی وفات کا غمالت عمر کی دیوانیت کا غمالت نبی کی پیشانی چومی اور کہا اللہ کے نبی آج کے بعد آپ پر دوبارہ موت ممبر رسول پر کھلے اور فرمان آلہ علیہ السلام عمر بیر جاؤ ابو بکر کی آواز سنی عمر بیر6:11میں کہتا ہوں اللہ کے بندوں کچھ ہوش و خیرت کی بات کرو6:48نبی کو زندہ کہنا یہ کون سی تعبیر کی بات کر رہے ہیں؟ ارے نبی کی توہیم کی کون بات کر رہے ہو؟ ہم نبی کی توہیم کو خسر سمجھتے ہیں نبی کی احارت کرنے والے کی صدا حدیث کے یہاں یہ ہے کہ اس کو قتل کر دیا جائے لا جستطاع اس کی توبہ بھی نہ پہنچ دی جائے سمجھ رہے ہو کی نہیں سمجھ رہے ہو کہ سدیر نے کہا نبی کو موت آنا یہ نبی کی توہیم نہیں بلکہ عبدیت کی میراج نہیں یہ عبدیت کی نشانی ہے رب مات محمد آبی صلی اللہ علیہ وسلم7:35اللہ تعالیٰ8:36کیا تم اپنے ایڈیو کے بعد پڑھے جاؤ گے سنو حد تے اوبر بن خطاب فرماتے ہیں ابو فقر کی زبان سے یہ آیتِ کریمہ میں نے سنی مجھے ایسے لگا جیسے یہ آیتِ کریمہ ابھی ابھی نہ دیکھ دی تلوار ہاتھ سے چھوڑ گئی اتمنان حاصل ہو گیا کہ واقعی ہمارے نبی چل بسے ہیں اب اس دنیا کے اندر موجود نہیں ہے اللہ حافظ ہوا تھا کی نہیں ہوا تھا9:05دوسرا اختلاف ہوا نبی کو دفن کہاں کیا جائے کسی نے کہا فلسطین میں دفن دفن کیا جائے کسی نے کہا ملک شام میں دفن کیا جائے نبیوں کی سرزمین ہے کسی نے کہا عامت المسلمین کے قبرستان میں دفن کیا جائے ایک صحابی رسول اختلاف ہوا ایک صحابی رسول کھڑے ہوئے انہوں نے کہا ان قانون نبی کےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieاتباع رسول کے فوائد7 / 81اتباع رسول کے فوائد - 19:432اتباع رسول کے فوائد - 29:443اتباع رسول کے فوائد - 39:444اتباع رسول کے فوائد - 49:435اتباع رسول کے فوائد - 59:436اتباع رسول کے فوائد - 69:257اتباع رسول کے فوائد - 79:258اتباع رسول کے فوائد - 89:26Suivant : épisode 8→