Lectures & RemindersVidéoپانچ مذاھب - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اور گندے مولوی کی پہچان کیا ہے جو بیدتی ہو مشرک ہو گندہ مولوی بات خلاف ہے کی نہیں جو بیدتی ہو مشرک ہو وہ کیا ہے وہ مولوی کہاں کا ہے وہ عالم کا وہ تو مقلد ہے جاہل ہے مقلد تو جاہل ہی ہوتا ہے اللہ کے نبی فرماتے ہیں اگر یہ بھی تمہارے دلوں میں نفرت نہیں رہی نہیں نہیں کوئی بات نہیں حکومت اسلامیہ قائم کرنا ہے سب مل جل کے رہو0:27شیعوں کے ساتھ بھی کھا رہے ہیں ان ہنفیوں کے ساتھ بیوبندی بریلی سارے کے ساتھ سارے چوچو کا مربع بنا کر تو اللہ کے نبی فرماتے ہیں ایسے آدمی کے سینے میں ایمان ہی نہیں رہتا یہ سارے بھی ایمان ہوتے ہیں یہ کون ہوتے ہیں خردل کہتے ہیں رائی کا دانہ اس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان نہیں تیار ہے جو چوچو کا مربع بنا کر پالیسی سیاست اپنا اوٹ اپنی گدی اپنی کرسی لینے کے لیے یہ تمام سب گیم کھیلتے ہیں نا ایس0:56اللہ کے نبی اور یہی عبداللہ بن مسود ہیں اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی نے فرما خط لنا رسول اللہ خطا سنو اللہ کے نبی نے ایسے ہی تنہا نہیں چھوڑا اپنی امت کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لکیر کھیچی ایک سیدھی لکیر کھیچی سممہ قال هذا سبیل اللہ اور اس لکیر کے اوپر انگلی رکھ کے آپ نے فرمایا کہا یہ اللہ کی راہ ہے یہ کس کی راہ ہے1:23پھر کچھ لکیریں اس لکیر کے دائیں دائیں اور بائیں بائیں کھیچیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اور آپ نے فرمایا یہ جو دائیں بائیں چڑھی بینی لکیریں جا رہی ہیں یہ راہیں ہیں یہ کیا ہیں یہ راہیں ہیں ان راہوں پر ایک ایک شیطان بیٹھا ہوا ہے1:50اس تمہیں کیا کر رہا ہے یدعو علیہ بلارہ آجاؤ یہ جنت کی راہ آجاؤ یہ کہاں کی راہ ہے جنت کی راہ ہاں یہ جنت کی راہ وہ کہہ رہا ہے یہ جنت کی راہ ہے یہ کہہ رہا ہے یہ جنت کی راہ ہے وقرآ اور اللہ کے نبی نے آیت پڑھی کیا وَأَنَّ هَذَا سَرَاتِ مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ اور اللہ کے نبی نے فرمایا سنو میرے امت کے لوگوں اگلی بیچ والی لکیر پر رکھے کہا اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ میری سیدھی راہ ہے2:16یہ میری سیدھی راہ ہے تو اس راہ کی اتباع کرو یہ دائیں بائیں مت جھاکنا ان راہوں کی طرف نہ جانا کیونکہ یہ تمہیں سرات مستقیم سے ادھر ادھر بھٹکا دے گی ادھر ادھر بہکا دے گی بتاؤ یہ راہ نبی کے زمانے میں تھی کی نہیں تھی صحابہ کے دور میں تھی کی نہیں تھی پھر آج یہ راہ گڑ مڑ کہاں سے ہو گئی آج نہیں ہے یہ راہ2:47بولو تو پھر وہ کہاں ہیں وہ کہہ رہا ہے حنفی بن جاؤ جنتی ہو جاؤ گے وہ کہہ رہا ہمارے امام کے پیچھے چلو گے تو کیا ہوگا قیامت تک کے لیے تمہارے گناہ اللہ نے بخش دیا ہے خلاص عیسائیوں کی طرح کرسچنوں کی طرح وہ کہہ رہا ہے بریلوی بن جاؤ امام احمد رضا فاضل بریلوی کے نقشے قدم پہ چلو جنت میں جاؤ جاؤ گے ان کے علاوہ سارا مذہب سارا مسئلہ کیا ہے3:13گمراہ کا ہے جہنم کا ہے دیوبندی کہہ رہا ہے ہمارے مذہب پہ آجاؤ سب جنت کی راہ ہے وہی سبیل المومنین ہے کہاں ہے اللہ کے نبی کی راہ کہاں ہے نہ دیوبندی کی راہ اللہ کے نبی کی راہ نہ پریلوی کی راہ اللہ کے نبی کی راہ نہ صوفی کی راہ اللہ کے نبی کی راہ نہ تیجانی کی نہ قادری کی نہ چشتی کی اللہ کے نبی کی راہ کون سی ہے بولو قرآن اور سن حدیث یہ کس کی راہ ہے3:40یہ اللہ کی راہ ہے اور دائیں بائیں جتنی بھی راہ ہیں شیاطین بیٹھے ہیں جو تمہیں اچکنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں دوستو یہ ہے خلاصہ اور نچوڑ اسلام کا جو میں نے آپ کی خدمت میں رکھی ہے اور وہ نچوڑ یہ ہے مختصر کہ جس کا کلمہ پڑھتے ہو اس کے تابع دار بن جاؤ بس تم نے کس کا کلمہ پڑھا ہے ایک اللہ کا اور کس کا ایک رسول اللہ خلاص اسی کے تابع دار بن جاؤ جنت میں جاؤ گے کی نہیں جاؤ گی4:10ایک مولوی بڑی چاندار تعبیر کر رہا تھا کہہ رہا تھا میان جھگڑے مت کرو یہ حنفی شافعی مالکی ہنبلی جو ہے نا ان کی مثال ایک محل جیسی ہے محل سمجھ رہے ہیں محل قلعہ ایک گھر جیسی ہے ایک گھر کا دروازہ مغرب کی طرف ہے ایک گھر کا دروازہ مشرق کی طرف ہے اسی گھر کا دروازہ شمال کی طرف بھی ہے اور اسی گھر کا دروازہ کس کی طرف ہے جنوب کی طرف بھی جیسے یہ مسجد ہے ادھر بھی ایک دروازہ ہے4:41مغرب کی طرف ادھر بھی ایک دروازہ مشرق کی طرف ادھر بھی ایک دروازہ شمال کی طرف ادھر بھی ایک دروازہ کس کی طرف جنوب کی طرف اس نے کہا بین ہی اسی طرح سے یہ حنفی شافعی مالکی ہمبلی جو دروازے ہیں یہ جو ہمبلیت کی طرف سے آ رہا ہے جیسے کوئی مشرق کی طرف سے آئے وہ بھی مسجد میں آتا ہے مغرب کی طرف سے جو آئے وہ بھی مسجدی میں آئے گا جو شمال کی طرف سے آئے وہ بھی مسجد میں آئے گا جو جنوب کی طرف سے آئے5:08وہ بھی مسجد میں آئے گا تو جو حنفی کی طرف سے آ رہا ہے وہ بھی اسلام میں آ رہا ہے جو شافعی کی طرف سے آ رہا ہے وہ بھی اسلام میں آ رہا ہے جو حنبلی کی طرف سے آ رہا ہے وہ بھی اسلام میں آ رہا ہے تو یہ جھگڑا کرنے کی ضرورت نہیں ہے یہ سب دروازے ہیں ان دروازوں سے جس دروازے سے جو کوئی جائے داخل تو اسلام کے محل ہی میں ہوگا داخل کہاں ہوتا ہے وہ بولو اسلام کے محل ہی میں ہوتا ہے نا بڑی پیاری بات ہے کی نہیں بولو کتنی بھولی بھالی بات ہے لوگ ہاں یار واقع5:36بڑا پیارا نسخہ بتلایا لیکن اس کو عوام نہیں سمجھتی عوام بیچارے ہاں ہاں بڑی نعرے تکبیر لگ گئی حضرت علماء حق علماء فلان علماء حق علماء فلان علماء حق علماء فلان کے نعرے لگ جاتے ہیں لیکن ذرا سوچو مسلمانوں میں تمہیں فکر دے رہا ہوں5:52پوچھو اس بیان کرنے والے سے کہ حضرت یہ جو آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ محل ہے اس محل کے چار دروازے ہیں جو ادھر سے آئے وہ بھی محل میں آئے گا جو ادھر سے آئے وہ بھی محل میں آئے گا تو یہ چاروں دروازے جو اس محل یہ بتاؤ یہ محل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تھا کی نہیں تھا بولو تھا کی نہیں تھا بھائی آخر محل بنانے والا کون ہے اسلام ایک محل ہے نا6:20نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس محل کو آپ نے بنایا تھا کی نہیں بنایا تھا یا اللہ نے بنا کے یہ محل بھیجا تھا تو یہ بتاؤ کہ یہ محل کے چار دروازے نبی کے زمانے ہی سے تھے تم کہو گے نہیں تھے کیوں حنفی شافی مالکی چار سو برس کے بعد پیدا ہوئی ہے کتنے برس کے بعد ابھی میں بتاتا ہوں چار سو چوتھی صدی حجری میں تو ان سے کہو جب اسلام ایک محل کی طرح ہے تو یہ بتاؤ یہ چار دروازے یہ نبی کے زمانے میں تھے6:50کہے گا نہیں تھے نہیں تھے کون کہے گا تھے یہ حنفی شاہوی کیا تو ان سے پوچھو تو اس محل میں داخل ہونے کا نبی کے زمانے میں کوئی دروازہ تھا تو کہے گا ہاں دروازہ تھا پھر ان کو کہو پھر وہی دروازہ بتاؤ وہ دروازہ کدھر ہے جو نبی کے زمانے میں دروازہ تھا یہ تو چار سو برس کے بعد تم نے چور دروازے کھولے ہیں کتنے برس کے بعد چار سو برس کے بعد یہ چور دروازے تم نے چار کھولے7:22آج تم ہمیں پٹی پڑھا رہے ہو ادھر سے آئے وہ بھی اسلام میں ادھر سے آئے وہ بھی اسلام میں بیٹا یہ بدلا کہ نبی کے زمانے کا دروازہ کدھر گیا آخر اس محل میں داخل ہونے والے نبی کے زمانے میں مسلمان بنتے تھے کینے لوگ بنتے تھے تو وہ دروازہ کہاں گیا کس نے بند کیا وہ دروازہ اللہ کے نبی بند کر کے گئے مر کے گئے تو بند کر دیا اللہ کے نبی نے بولو کس نے بند کیا وہ دروازہ کہاں اب سمجھ آئی کی نہیں آئی آئی کی نہیں آئی مسلمانوں7:51یہ مولوی کیسا ہے اب کیسا ہے اب سنو سمجھو یہ پٹی پڑھا رہا ہے کی نہیں پڑھا رہا ہے جھوٹ کی تسلی کی جو کوئی رکھتا ہے دل میں الفت جو کوئی رکھتا ہے دل میں الفت خیر الورا صادق و کامل وہی ہے امت خیر الورا ہے اگر منظور اے یارو رضا کردگار ہے اگر منظور یارو8:15ہے اگر منظور ہے یارو رضا کردگار تو پکڑ لو دانتوں سے اپنے سنت خیر الورا تو پکڑ لو دانتوں سے اپنے سنت خیر الورا ہے جہاں قرآن میں کلمہ اتی اللہ کا ہے جہاں قرآن میں کلمہ اتی اللہ کا ساتھ ہی اس کے لگا ہے تاعت خیر الورا ساتھ ہی اس کے لگا ہے تاعت خیر الورا تو میرے بھائیو یہ وہ دین ہے جو کہاں بنایا گیا8:41عرش بری پر بنایا گیا آسمان پر بنایا گیا اور زمین پر لوگوں کے لیے نازل کیا گیا جس کا ماجون کیا ہے جس کا نچوڑ کیا ہے رب کا قرآن ہے اور مصطفیٰ جانی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے تو یہ آسمانی دین ہے اس کی تاریخ کیا ہے قرآن و سنت کے ماننے والوں کی تاریخ کیا ہے آسمان سے ملی ہوئی ہے اس کی تاریخ9:04یہ دین کون سا ہے آسمانی دین ہے ہاں اس کی پیدائش کب ہوئی ہے عرش بری سے جب حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لے کے آئے ہیں اس دین کو یہ آسمانی دین ہے اور اسی کو ماننے کا حکم دیا گیا ہے اور اس کے علاوہ جو بھی ہے سب کفر ہے اسی لیے کسی شاعر نے کہا کہ پیرہن صدری عمامہ سے نہیں پرہیزگارAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieپانچ مذاھب6 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28Suivant : épisode 7→