Lectures & RemindersVidéoپانچ مذاھب - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00ہم کس پہ رہے کہ شاخ پہ اپنا نشیمن بنائیں تو ہم نے شاخ نہیں آپ کو ہم نے محل میں بٹھا دیا ہے اور وہ محل کیا ہے کتاب اللہ اور سنتیں وہ محل وہ ہے جو اللہ نے بنایا ہے اور جس کی طرف بلانے والے حضرت محمد الرسول اللہ وہ محلیں اس لئے شروع میں بتلا دیا ہے تاکہ گھبراؤ مت اب آؤ ادھر گند سنو ادھر اب کیا سنو یہ سٹوری سنو گند کی یہ پانچ مذاہب بنے پانچ مذاہب کی بنیاد پڑی اندھی تقلید0:29جس نے اسلام نے چاہلیت سے تعبیر کی ہے وہ امت میں پیدا ہو گئی اتبا کے وہ ہیرے اور اطاعتوں کے وہ جوہر جو سینوں میں محبتوں کے چوت جگائے پیئے تھے وہ مدہم پڑھنے لگے اور دلوں میں کسی اور کی محبت نے جلم لینا شروع کیا اور یہ ایک کرشما تھا تقلید کا وہ تقلید جو زہرِ حلال سے بھی بتر ہے وہ تقلید جس کی پیدائش کا زمانہ چار سو برس0:52نبی کے زمانہ نہیں جس کی پیدائش کا زمانہ اللہ اکبر بتاؤ کب پیدا ہوئی ہے تقلید کوئی مائی کلال بتائے ایک ریال انام دوں گا میں ایک ریال انام ہے تقلید کی پیدائش کب سے ہوئی ہے بولو ایک ریال انام ہے پیپسی پینے کے لیے چلو امریکہ کا بائی کارٹ کرو چلو جوس پی لو ایک ریال انام میں نکال رہا ہوں ایک ریال بتاؤ تقلید کا زمانہ کب سے ہے1:25میں بتاتا ہوں بتاؤ نہیں معلوم ہے کسی کو ایک ریال کوئی اس کا طلبگار نہیں اب سنو میں ہی رکھ لیتا ہوں میں ہی بتاؤں گا مجھے پتہ ہے نہیں معلوم ہے آپ کو کہاں بتایا گیا جنابی علی آپ کے پاس اتنا علم ہوتا تو اتنی جلدی گمراہ نہ ہوتے آپ میرے بھائیو علم حاصل کرو اور علم قرآن و سنت کا علم سب سے بڑا علم ہے1:46قرآن پڑھو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بخاری پڑھو مسلم پڑھو ابودعوز پڑھو سننسی پڑھو ترمزی پڑھو سنو تقلید کی بنیاد پڑھی ہے کب تقلید یہ جو زہر حلال ہے یہ چار سو برس کی پیداوار نبی کے بعد کی نہیں بلکہ اس زہریلے پیڑ کو قوم نوح نے لگایا ہے2:04قوم نوح سے اندھی تقلید اور باب داداؤں کی تقلید کی ابتدا ہوئی ہے قوم نوح جنہوں نے پچاس کم ایک ہزار برس پچاس کم ایک ہزار برس تک اپنی قوم کو توحید کا درس دیا اور توحید کی دعوت دی لیکن اس توحید کے دعوت دینے کے باوجود بھی اللہ اکبر وہ قوم اور یہ اتنی بدترین قوم تھی جس نے یہ اندھی تقلید کا پیڑا لگایا2:30اتنی اللہ کی بدترین قوم تھی کہ اللہ نے اس کو پانی کا عذاب دے کر ایسا مارا ایسا مارا پوری دنیا ہی صاف صدرہ کر دی خلاص سب کے نام و نشان مٹا دیئے اتنی بدترین قوم تھی یہ اور سنو پچاس کم ایک ہزار برس تک دعوت دی حضرت نوح علیہ السلام نے اس قوم کا جواب کیا تھا2:48سنو سنو یہ جو دعوت دے رہے ہیں توحید کی اے میری قوم کے لوگوں تمہارے باپ دادے جو کر رہے تھے ود کو پوج رہے تھے سوا کو پوج رہے تھے یعوک کو پوج رہے تھے یعوک کو پوج رہے تھے اور نصر کو پوج رہے تھے ان کو چھوڑو مت یہ باپ داداؤں سے روش چلی آ رہی ہے اس کو قائمو بولو یہ تھی اندھی تقلید جو کہاں سے چلی تھی بولو3:15حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے سے اللہ تعالیٰ نے ایسے مقلدوں کو اندھے مقلدوں کو کیا کر دیا تہے آب غرق کر دیا تہے آب کیا کر دیا غرق کر دیا اور پھر یہی لوگ یہی لوگ3:27ایسی اندھی تقلید آخری اور یہی چلتی رہی رہی تمام نبیوں کے زمانوں میں حضرت قوم عاد کے پاس یعنی قوم سمود قوم عاد اور یہ جتنے بھی انبیاء آئے سب کے ساتھ یہی معاملہ رہا اور سبوں نے کہا یہی جواب دیا جو قوم نوح نے جواب دیا تھا کیا اپنے باب داداؤں کے نقشے خدم پر یہاں تک آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور انہوں نے کہا ایک نبی ایک اللہ کی عبادت کرو تو قوم نے کہا کیا کہا اجعلالعالیہ تا الہ3:56کیا سارے معبودوں کو چھوڑا کر ایک معبود کی عبادت کریں یعنی اللہ کو تو ہم پوچھتے ہی ہیں لیکن یہ پیچارے سفارشی ہیں ان کو بھی کچھ حدیث دفعہ دے دیتے ہیں تو کیا ان کو چھوڑ دیں یہ تو باپ تاتاؤں سے چلے آئے بینگ ہی اسی طرح سے آج کے دمانے میں اگر آپ کسی سے کہیں ایک امام حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مانو تو کیا کہیں گے اور یہ چار اماموں کو کیا کہیں گے یہ چار امام اس کا تو مذہب ہی نہیں یہ اللہ مذہب ہے آ جاؤ4:25ان اماموں کو چھوڑ کر ایک امام مان لیں ان سے کہو کیوں اس امام کو نہیں مانتے کہتے ہیں ہاں نا مانتے ہیں لیکن یہ بھی تو ہے نا بیچ میں یہ ابو جہل نے کہا تھا خبیث میں تم نے تمام محبوتوں سے رشتے توڑ کر ایک امام کو مان لیں ایک اللہ کو مان لیں مانتے تو ہیں اس کو اسی کی عبادت کریں بس لیکن افسوس کہ ابو جہل یہ جانتا تھا4:55کہ جن کو ہم مان رہے ہیں ان کو معبود بھی ہم سمجھ رہے ہیں لیکن آج کل کے ماننے والے معبود سمجھتے ہیں مانتے ہیں لیکن یہ نہیں کہتے کہ ہم معبود سمجھ رہے ہیں بڑے ہوشیار لوگ اور اللہ نے ان مشرکوں کا نقشہ کی جا وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اُتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّهُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب توحید کی دعوت دی تو انہوں نے کیا کہا کہا جب اللہ فرماتا ہے جب ان سے کہا جاتا ہے5:22جو اللہ نے نازل کیا ہے اس کی اتباع کرو نہیں نہیں ہم تو اس کی پوجہ کریں گے جو ہم نے باپ داداؤں کو ہم پائے ہیں کیا ہمارے باپ دادے کچھ سمجھتے اللہ فرماتا ہے بھلے ان کے باپ دادے نہ سمجھتے کچھ بھی نہیں جانتے اور وہ ہدایت پر بھی نہیں تھے اس کے باوجود بھی اپنے باپ داداؤں کی روش کو یہ5:46نہیں چھوڑے ایک مولوی صاحب نے اس آیتِ کریمہ پہ کہا کہ یہ تو کافروں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے لیکن ہم جن کی تقلید کرتے ہیں جس امام کی وہ تو نافہم بے اقل تو نہیں ہیں وہ تو صراطِ مستقین پر ہیں ہم نے کہا اللہ تعالیٰ جن کی وہ پوجہ کرتے تھے ان کی برائی نہیں بیان کر رہا ہے ارے وہ تو ود کو سوا کو یغوز کو یعو کو مانتے تھے وہ تو لات کو منات کو مانتے تھے جو اس قوم کے اپنے اپنے زمانے کے اولیاء تھے6:13تھے کی نہیں تھے صحیح بخاری کی روایت کے مطابق یہ سب اپنے اپنے زمانے کے اولیاء تھے عیسیٰ علیہ السلام کو بھی لوگ پوچھتے ہیں کی نہیں پوچھتے تو کیا اللہ تعالیٰ نے جو یہ فرمایا کہ ان کی توہین ہوتی ان کی لئے اللہ نہیں کہہ رہا وہ تو اپنے اپنی جگہ پر مسلم تھے یہ جو اپنے باپ دادے جو ان کے غیر ہدایت یافتہ تھے جو گمراہ تھے بیچ میں ان کی بات کر رہا ہے کہ یہ تم باپ داداؤں کی بات کرتے ہو ارے تمہارے باپ دادا تو گمراہ تھ6:42تو تم ان کے نقش قدم پہ مت چلو ان کے نقش قدم پہ چلو جو اللہ رب العزت نے نازل فرمایا ہے اللہ وہی فرماتا ہے تو ہم نے کہا یہ ہے اس کا مطلب آپ الٹی گنگا نہ بہایا کریں ہر جگہ قرآن کو سمجھیں اور آپ تو ہیں جاہل آپ کو کیا سمجھ آئے گا قرآن قرآن تو الحمدللہ محبت کرنے والوں کو سمجھ آتی ہے جو اس سے نفرت کرتے ہیں انہیں قرآن سمجھ میں نہیں آتا اور ایک جگہ اور اللہ نے فرمایا وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالُوا7:09جب ان سے کہا جاتا ہے ان اندھے تقلیم مقلب باپ داداؤں کی تقلید کرنے والے مشرکوں سے تعالوا آؤ آؤ الہ ما انزل اللہ و الہ رسول آؤ اللہ رسول کی طرف آؤ اللہ رسول کی طرف فیصلہ کر لیتے ہیں معاملہ ختم کر لیتے ہیں سنو اللہ نے اللہ کی قسم ہر بات بیان فرمائی ہے بالکل قرآن سے تمہیں اس لیے رشتہ کٹا گیا کہ تم قرآن پڑھو گے صحیح ہو جاؤ گے رہے ہدایت پا جاؤ گے اس لیے تمہاری سمجھ میں قرآن ہی نہیں آتا چھوڑ د7:36اس لیے تم قرآن ہی نہیں پڑھتے سنو قرآن میں اللہ کیا بیان فرمائے خالو حضبنا وجدنا علیہ آبانو نہیں نہیں باپ دادے ہمارے جیسے کرتے تھے وہی کافی ہے خلاص اب ہم تمہاری باتوں کے اوپر کس کی طرف تم بلائے ہم کہہ رہے ہیں آؤ اللہ کی طرف رسول کی طرف کہتے ہیں نہیں فتو تیرا باپ تیرا دادا تیرا پڑ پادا لکڑ دادا ہنفی تھے مقلد تھے تو بھی مقلد بن میں کہا جاؤ یار جہالت ہی میں سی سکنا چاہتے ہو ہم تمہیں تو8:03روشنی میں لانا چاہ رہے ہیں نبی کے حدیثوں میں لانا چاہ رہے ہیں تو مہیر سے سکنا چاہ دو تو چاہو کیا کر سکتے ہیں اللہ فرماتا ہے کیا ایسا نہیں تھا کہ ان کے باپ دادے لا علم تھے وہ ہدایت پہ بھی نہیں تھے پھر بھی باپ داداؤں کی روش پہ کیوں چل رہے ہو اور سنو ایک اور نقشہ اللہ بیان فرماتا ہے جب کوئی برا کام کرتے ہیں8:29آج تک واللہ یہی نقشہ ہے کوئی بھی کام ایجاد کریں گے اس کا ڈانڈا اپنے باپ داداؤں سے جوڑیں گے برا کام کریں گے کہیں گے کہ ہم نے باپ داداؤں کو ایسے ہی کرتا پایا ہے اب یہ جو آج کل نکلی ہوئی ہے بدت ازان کے بعد ازان کے بعد ایک دوسری ازان بھی ہوتی ہے8:51ہندوستان میں بھی پاکستان میں ان سے پوچھو واللہ آج سے بیس برس پہلے والے جو ہمارے اخوان ہیں ان سے پوچھو وہ کہیں گے ہمارے گاؤں میں بس اپنے گاؤں میں اس بندے ناچیز نے اللہ تعالیٰ معاف فرمائے اس نے ایجاد کیا اپنے گاؤں میں میں نے اپنے گاؤں میں اس کو ایجاد کیا اور آج تک جاری ہے اللہ معاف فرمائے توبہ کر لیا ہوں بہرحال میں تو چھوڑ دیا وہ راستہ ہی واللہ اپنے گاؤں میں جاری کیا تھا ورنہ کوئی نہیں جانتا تھا السلامAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieپانچ مذاھب8 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28Suivant : épisode 9→