Lectures & RemindersVidéoجنت کے اوصاف - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00یہ چاہتا ہوں کہ اس جنت میں داخل ہونے والوں میرا شمار ہو جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم انہی لوگوں میں ہو تم انہی لوگوں میں ہو چنانچہ وہ قتال کے لئے بڑھتے ہیں ان کے پاس چند خجوریں تھی چند خجوریں تھی اس کو کھانے کے لئے اپنے بگل سے نکالا اور جب کھانے لگے تو کہتے ہیں کہ اگر خجوریں کھانے تک میں زندہ رہا0:27اور اس جنت تک صرف خجور کا کھانا ہمارے اور اس کے بیچ حائل رہا یہ تو بہت لمبی مدت ہے درہ دیکھیں جب جنت کے اوپر ایمان اور عقیدہ ہو گیا تو خجور کھانے دو چار چھے یار دس خجور کھانے میں کتنی دیری لگے گی لیکن یہ بھی انسان کو برداشت نہیں ہوا جنہاں سے ان خجوروں کو پھیک دیا اور دشمنوں کے بیچ میں گھس گئے اور لڑتے ہوئے شہید ہو گئے کہا جاتا ہے کہ غضب بدر میں0:56میدان کاردار کے اندر شہید ہونے والوں میں سب سے پہلے وہی حضرت عمر ابن حمام تھے تو عرض کرنے کا مقصد کی جنت پر ایمان کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم صرف زبان سے اس کا ایمان رکھیں اور اس کے اوپر زبان سے اس کا اقرار کریں اور جو اصل چیز ہے عقیدے کی چیز اور اس کے مطابق عمل ہے اس کے بارے میں ہم سے کوتاہی ہوتی رہے دیکھئے جنت سے متعلق ایک چند باتیں آپ کے سامنے مجھے آج رکھنی ہیں1:25پہلی چیز تو یہ ہے کہ جنت کے معنی کیا ہوتا ہے دیکھئے وہ چند چیزیں میں آپ کے سامنے رکھوں گا جس کا ماننا اور جس پر یعمال لانا اور جس کا عقیدہ رکھنا جنت سے متعلق ہر انسان کے لئے ضروری اور واجب ہے جنت کا معنی کیا ہوتا ہے یہ ایک سوال ہے جنت کے معنی کیا ہے عربی زبان میں جنت کا ایک معنی تو باگچا کے ہے کس کے باگ کے ہے1:57لیکن سوال یہ ہے کہ باق کو جنت کہتے کیوں ہیں دیکھئے اسی سے تو جن ہے انہی الفاظوں سے ہے کی نہیں ہے اسی سے جن ہے نا اسی سے جنون ہے جنون کس کو کہتے ہیں پاگل پن کو جنون ہو یعنی تو مجنون ہے کس کو کہتے ہیں پاگل کو کہتے ہیں مجنون کیوں اس لیے کہ اصل میں جن کے معنی جو ہوتا ہے وہ چھپنے اور چھپانے کے ہوا کرتا ہے2:28جنات کو جنات اس لیے کہتے ہیں کہ لوگوں کے نظروں سے اوجھل ہیں چھپے ہوئے ہیں تو جنت اس باگ کو کہتے ہیں جو اتنے گھنے ہوں اس میں اتنے سبزے ہوں کہ وہ زمین کیا ہے چھپ گئی ہو وہ زمین چھپ گئی ہو تو جنت کو جنت یا تو اس لیے کہا جاتا ہے کہ وہ لوگوں کی نظروں سے چھپی ہوئی ہے ہم نے دیکھا جنت کو ہم نے جنت کو دیکھا نہیں دیکھا2:58تو چونکہ ہماری نظروں سے چھوپی ہوئی ہے اس لیے اسے جنت کہتے ہیں یا جنت کو اس معنی میں جنت کہتے ہیں کہ جنت جو ہے حقیقت میں اس کے اندر ایک باغ ہے اس میں آپ کو خیمے بھی ملیں گے اس میں آپ کو قصر بھی ملیں گے اس میں آپ کو درخت بھی ملیں گے اس میں آپ کو نہریں بھی ملیں گی اس میں آپ کو چشمیں بھی ملیں گے اس میں آپ کو پرندیں بھی ملیں گے اس میں آپ کو حیوانات بھی ملیں گے3:26یعنی ایک باگ کے اندر اس کی خوبی اور اچھائی جن جن چیزوں کو شامل ہے جنت کے اندر آپ کو ہر چیز وہ ملے گی یا ہر چیز اللہ تعالیٰ نے اس کے اندر تیار کر رکھی ہے اس لیے جنت کو جنت کہا جاتا ہے دیکھئے جنت کی حقیقت کیا ہے اس سے متعلق کوئی آدمی کچھ بھی نہیں بیان کر سکتا اللہ تعالیٰ نے خود بیان فرما دیا ہے3:53فَلَا تَعْلَمُ نَفْسُمْ مَا اُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَّةِ آيُن جَزَاءً بِمَا کَانُوا يَعْمَلُونَ سورة الیف لامی مسجدہ جو اکیسویں فارے کے اندر ہے اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے کسی کو نہیں معلوم ہے کہ اس کی آنکھوں کی تھندھک کے لیے اللہ تبارک و تعالی نے اس کے عمل کے بدلے کیا کیا تیار کر رکھا ہے اور جنت کی جو چیز بھی بیان کی جا رہی ہے4:23جو چیز بھی جنت کی بیان کی جا رہی ہے وہ یہ سمجھئے کہ ایک تمثیل کے طور پر ہے اسی لئے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں بیان فرمایا کہ جنت کے جن چیزوں کا نام یعنی دنیا میں جو چیز ہے اور یہ بیان کہہ رہا ہے کہ وہ جنت میں ہے وہ صرف مشابہت نام کے اندر پائی جا رہا ہے پائی جا رہی ہے بس حقیقت کے اندر کوئی مشابہت4:50نہیں ہے یعنی مثال کے طور پر یہ کہا گیا جنت کے اندر نہر ہے اور دنیا بھی نہر ہے ہم آپ سے بتائیں گے کہ دیکھئے جنت کی نہر اور دنیا کی نہر کے اندر کیا فرق ہے جنت میں درخت ہے اور دنیا بھی درخت ہے لیکن جنت کے درخت دنیا کے درخت سے کتنے مختلف ہیں جنت کے اندر بھی بچے ہیں دنیا میں بچے ہیں لیکن دونوں بچوں میں کتنا فرق ہے ایک انسان دنیا میں بھی رہتا ہے اور بڑے5:18نازو نعمت کے اندر پلتا ہے اور بڑے آرام سے رہتا ہے لیکن دنیا کی جو نازو نعمت ہوگی وہ اس کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے تو عرض کرنے کا مقصد دنیا کی جن چیزوں کا بھی نام لیا جاتا ہے کہ ہاں وہ جنت میں ہیں وہ صرف مشابہت کس کے اندر پائی جا رہی ہے کس کے اندر صرف نام کے اندر ہے اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے5:47چنانچہ صحیح بخاری شریف کے اندر ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ہم نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں جن کو نہ آنکھوں نے کبھی دیکھا ہے نہ آنکھوں نے کبھی دیکھا ہے نہ کانوں نے کبھی سنا ہے حتیٰ کہ نہ ہی دل کے اندر کبھی یہ بات کھٹکی ہے ذرا سوچئے میں رک کر کے ایک حدیث جو مسند احمد وغیرہ میں ہے حضرت6:14حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تبارک و تعالی سے سوال کیا کیا ہے اللہ تبارک و تعالی جنت کے اندر جو سب سے ہلکے درجے کا جنتی ہوگا اسے کیا ملنے والا ہے تھوڑا سوچیں تصور سے انسان کے باہر ہے سب سے ہلکے درجے کا جنتی ہے اللہ تبارک و تعالی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت ملائی کہ اللہ تبارک و تعالی ایک شخص کو بلائے گا اور کہے گا اے بندے جنت میں داخل ہو جا6:45کہا کہ اے اللہ تبارک وطلہ جنت میں سارے لوگ پہنچ گئے اور اپنی اپنی جگہوں پر قبضہ کر لیا میرے لئے کیا ہے مجھے کیا ملنے والا کہا کہ اچھا تو بتا تجھے دنیا کا جو سب سے بڑا بادشاہ ہو جسے شاہین شاہ کہتے ہیں امپرر کہتے ہیں اس کے مطابق تجھے جو ہے اس کے ملک کے برابر تجھے جنت دی جائے وہ کہا اللہ اللہ میں راضی ہوں اللہ تعالیٰ فرمائے تجھے اتنا ملے گا7:13اس کے برابر اور ملے گا جب پانچ بار اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو وہ کہے گا بس بس اے اللہ تعالیٰ میں اس کے اوپر راضی ہوں اے اللہ تعالیٰ بس میں اس پر راضی ہوں اللہ تعالیٰ فرمائے گا اتنا ہی نہیں بلکہ اسی طریقے سے اس کا دس گناہ تجھے ملنے والا ہے اس کا دس گناہ تجھے ملنے والا ہے وہ کس کے لیے ہے جو سب سے ہلکے درجے کا جنتی ہے7:41یہ سب سے ہلکے درجہ کے جنتی ہے تو وہ بتائیے کہ جو سب سے آلہ درجہ کے جنتی ہوگا اسے کیا ملنے والا ہے تو عرض کرنے کا مقصد جنت کی جو حقیقت ہے ہم لوگ اسے بیان نہیں کرتے اس کا تصور کر سکتے ہیں اس کا تصور نہیں کر سکتے اس لیے ہم یہ نہ سوچیں کہ ہاں جنت کی حقیقت کیا ہے ایسا نہیں کہ بدبخت غالب کی طریقے سے ہم کہیں ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت غالب دل کے بہلانے کو8:11ہم کو جنت ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ارے بدبخت یہ دل کا بہلانہ نہیں ہے یہ دل کا بہلانہ نہیں ہے جو کچھ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا ہے اپنی زبان سے جنت اس سے کہیں زیادہ نعمتوں والی ہے اور اس سے کہیں زیادہ آرام دے ہے8:32ہم نے اور آپ نے اس کا تصور ہی نہیں کیا ابھی تک کہ جنت کیا چیز ہے اور اگر اس کا تصور تھوڑی دیر کے لیے ہمارے دل کے اندر آ جائے تو اس دنیا کے اندر رہنا ہمارے اور آپ کے لیے ایک مصیبت محسوس ہوگی اور ہم تمنا کریں کاش کہ ہم اس دنیا سے کتنا ایلدی رخصت ہو جائیں چنانچہ جس وقت سید احمد شہید رحمہ اللہ اپنے لشکر کو لے کر کے بالا کوٹ کے میدان میں سکھوں اور انگری ظالموں9:02کہ لشکر کے ساتھ کے مقابلے کے لیے اٹھے ہیں ادھر ابھی مجاہدین اپنے کھانا ناشتہ تیار کر رہے تھے ناشتہ تیار کر رہے تھے کہ ناشتے کے بعد تھوڑا سا اٹھتے ہیں اور اپنی جگہ لیتے ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنت کے اوصاف2 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53Suivant : épisode 3→