Lectures & RemindersVidéoجنت کے اوصاف - 11admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00قرآن پڑھتے ہی نہیں ہیں تو دعا کیا کریں گے بچوں کے لئے ہے بات کی نہیں بات سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے مصدر احمد کے اندر کہ اللہ تبارک و تعالی جنت میں ایک بندے کا مقام بلند کرے گا آج اس مقام پر ہے کل دوسرے مقام پر پہنچ گیا پرسن دوسرے مقام پر پہنچ گیا تو وہ کہے گا اے اللہ تبارک و تعالی آخریہ مجھے مقام کیسے حاصل ہو رہا ہے کس وجہ سے آپ نے میرا درجہ بڑھا دیا0:29اللہ تعالیٰ فرمائے گا تیرا بیٹا تیرے لیے مغفرت کی دعائیں کر رہا ہے دیکھئے عالم برزق کے نروی اللہ تعالیٰ جو ہے اس کا مقام بلند کر رہا ہے تیرا بیٹا تیرے لیے مغفرت کی دعائیں کر رہا ہے تیرا درجات کی بلندی کی دعائیں کر رہا ہے اس لیے تیرا مقام ہے آگے اوپر بڑھاتے جا رہا ہوں تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جنت میں جس طریق0:59جو عامال درجات کی بلندی کے بنتے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ نیک اور صالح اولاد اس دنیا میں چھوڑ کر کے رخصت ہو اسی طریقے سے بہت آسان کام ہے یہ نہ کہیں کہ اونچے درجات نبیوں اور صالحین اور بڑے بڑے لوگوں کو مل سکتے ہیں ہم لوگوں کو نہیں مل سکتے انہیں تو ملیں گے انشاءاللہ لیکن ہم بھی اگر میدان میں اتریں عمل کریں تو اللہ تعالیٰ میں بھی محروم نہیں رکھے گا قرآن مجید کی تیراوت کرنے والا1:30قرآن مجید کی تلاوت کرنے والا صرف رمضان میں نہیں کہ رمضان میں لوگ مساہب ڈھونڈتے پھرتے ہیں جہاں رمضان ختم ہو گیا سال بھر جو ہے گوڈ بائی کر کے اسے ایک تاکہ اوپر کہ اسے کوئی پڑھتا ہی نہیں ایسا نہیں بلکہ ہمیشہ قرآن کی احتمام کرنے والا اسے پڑھنے والا اسے سیکھنے والا اسے سمجھنے کی کوشش کرنے والا کتنے لوگ ہیں جو آج دس سال پہلے سے انہیں پندرہ سورتیں یاد تھیں1:59آج آ کر کے شاید گھڑ کر کے دس ہی رہ گئی ہوتا ہے کی نہیں ہوتا ہے کتنے لوگ ہیں اگر دس سال پہلے انہیں پانچ صورتیں یاد تھی تو دس سال کے بعد ان کے حفظے کے اندر کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے ہوتا ہے نہیں ہوتا ہے تو یہ چیز جنت میں درجات حاصل کرنے کا طور پر نہیں بنے بلکہ ہمیشہ زیادتی رہے تلاوت برابر کرتا رہے سیکھتا رہے اس کے معنی کو سمجھنے کوشش کرتا رہے2:25اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے سے ابن ماجہ اور ابو دعوت وغیرہ کے اندر ہے کہ صحبہ قرآن سے کہا جائے گا اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تو پڑھتا جا اور چڑھتا جا پڑھتا جا اور چڑھتا جا تیرا وہ مقام ہے جہاں قرآن مجید کے آخری آیت ختم ہو جائے گی قرآن مجید کی آخری آیت جہاں پر ختم ہوگی وہ تیرا مقام ہے تو یہ چند باتیں آپ کے سامنے وہ ہم نے رکھی جس کے ذریعے سے انسان جنت کے اندر عالی مقام حاص2:56کر سکتا ہے اب اور چلتے ہیں جنت سے متعلق جنت کے اندر کھانا اور پینا جنت میں کھانا اور پینا دہر بات کھانا اور پینا بھی ملے گا دیکھئے انسان دنیا میں جتنی نعمتوں کے اندر ہے اللہ تعالیٰ آخرت میں وہ ساری نعمتیں اسے عطا فرمائے گا کھانا ہے پینا ہے اٹھنا ہے بیٹھنا ہے زیارت کرنا ہے حتیٰ کی بازار جانا بھی نصیب فرمائے گا اللہ تعالیٰ جنت کے اندر ابھی اس کا ذکر آئے گا آپ کے سامنے کچھ لوگ ہوتے ہیں بازار جانے کے بڑا ش3:27خریدنا اور ادنا کچھ نہیں رہتا لیکن بس گھومنے ٹہلنے کے لئے چلے جایا کرتے ہیں حتیٰ کہ کچھ لوگ جو گانے کے شوقین ہیں اللہ تعالیٰ جنت انہیں گانا بھی سنائے گا تو دنیا میں جو چیزیں انسان نعمت اور بہتر سمجھتا ہے اسے جنت میں بھی وہ چیزیں ملنے والی ہیں تو ظاہر بات دنیا کے در کھانا اور پینا بڑی اہم چیز ہیں تو اللہ تعالیٰ اسے کھانا اور پینا بھی دنیا کے اندر نصیب کرے گا حالانکہ اس لیے نہیں کھائیں گے کہ ان4:00اس لیے نہیں کھائیں کہ انہیں پیاس لگے گی اس لیے کہ بھوک اور پیاس ایک کمی ہے ایک نقص ہے ایک تکلیف ہے اور دنیا اس قسم کے ہر چیزوں سے پاک ہے جنت جنت جو ہے اس قسم کے ہر چیزوں سے پاک ہے تو اس لیے نہیں بساوقات آپ خود بھی دیکھیں بساوقات انسان پیڑ بھرا رہتا ہے لیکن کوئی لذیذ چیز آتی ہے کھا لیتا ہے یہ چیز ہوگی دنیا جنت کے اندر جنت کے اندر ہی ہوگی آپ ابھی4:30کھانے رکھیں پیٹ بھر گیا ہے اس میں تھوڑا سا لے پیات لگے گی نہیں لیکن استعمال کرے گا پھل چاہے گا جس کسم کا فل پسند کریں گے وہ5:19کہ انہیں خواہش ہوگی اس قسم کے چڑیوں کہ انہیں خواہش ہوگی اللہ تعالیٰ اس خواہش رکھے جو کھونا ہمیشہ ہمیشہ رہے گا کبھی کم نہیں ہوگا کھلوہا وظلوہا اس کا کھانا ہمیشہ ہمیشہ رہے گا کبھی کم نہیں ہوگا پینے کی چیزیں جو ہیں بعض چشموں ایک چشمہ ایسا ہوگا جس میں زنجبیر کی جانتے ہیں سوٹ6:02ملاوٹ ہوگی ملاوٹ ہوگی ملاوٹ ہوگی6:48اور کبھی انہیں زنجبیل کی ملاوٹ کی اور یہ لوگوں کو ایسی ایسا شراب اور ایسا پانی ملنے والا ہے تسنیم کی ملاوٹ ہوگی وہ اللہ کے نیک اور متقید ہیں جیسے مزاج من تسنیم عین مقربون اللہ کے مقرب بندے ہیں انہیں تسنیم کی ملاوٹ سے ملنے والا ہے اب یہ چیز ہے وہاں شراب ملے گی لیکن وہاں کی شراب تین چیزوں سے کھالی ہوگی ایک تو یہ ہے7:23کہ نہ تو اس کے اندر بدبو پائی جائے گی بدبو رہتی ہے کیتنی اچھی بھی شراب ہو اس کے اندر بدبختی ہے انسان کی ایک چیز بدبو کر رہی ہے اس کو پیتا ہے اور دوسری چیز ہے کہ اس کے اندر کڑوا ہٹ رہتی ہے اس کا مزہ بھی حالکہ جب پیر جاتا ہے بڑی چیزیں ادھر ادھر کی لا کر کے ملاتے ہیں لیکن اس کی اصلی بدبو ختم نہیں ہوتی ونہ اس کی کڑوا ہٹ ختم ہوتی اسی لیے بساوکہ اندر شراب پیتا ہے تو اسے اور پیتا ہے کہیں بھی کرتا ہے7:57یہ اس بات کی دریل ہے کہ اس کا میدہ اس کو قبول کرنے کی بیار نہیں ہے لیکن چونکہ شیطان جو ہے برگلاتا ہے اس لئے انسان پی لیتا ہے اور تیسری چیز دنیا کی شراب کے اندر تیسری برائی ہے کہ پی لینے کے بعد انسان اپنے ہوش کے اندر باقی نہیں رہتا اس لئے زمانے جاہلیت میں جب لوگ کفر پڑتے تو بہت سے لوگوں نے شراب اس لئے چھوڑ دیا تھا کہ شراب انسان کی عقلوں کو ختم کر دیتی ہے8:25کفر کی حالت پر ہونے کے باوجود وہ کہاں کرتے تھے کہ اللہ نے مجھے عقل کی نعمت ادا کی ہے میں وہ چیز کیوں استعمال کروں جس سے میری عقل جاتی رہی ہے تو دنیا کے اندر جو شراب ہے اس کے اندر یہ تین کمیاں بڑی اہم پائی جاتی ہیں پہلی کمی کیا ہے کہ اس میں بدبو ہوتی ہے دوسری کڑوات ہوتی ہے اور تیسری کیا ہے اس کے پینے لسان اپنے عقل کو اور جنت کی شراب ایسی ہوگی8:57کوئی ایسی پین بڑی لذت ہوگی بڑی خوشبو اس کے اندر ہوگی اور اس کے پینے سے انسان کو بڑا سکون محسوس ہوگا وہ انسان کبھی بے ہوش اور پاگل نہیں بنے گا جنت کے اندر ایک سمندر ہی ہے شراب کا ایک نہر بہرہی ہے شراب کی جس کے اندر پینے والے کے لیے لذت ہے9:29اس کے اندر بدبو نہیں ہے بدمذا نہیں بلکہ کیا ہے لذت للشاربین سفید ہوگی وہ شراب لذت للشاربین پینے والوں کے لئے اس میں لذت ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنت کے اوصاف11 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53Suivant : épisode 12→