Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد محترم حضرات بزرگو اور دوستو رمضان کا مبارک مہینہ ہمارے اوپر سایہ فگن اللہ کی رحمتوں اور اس کی برکتوں کا نزول ہے لوگ 0:29 اللہ رب العزت کی عبادت میں مصروف اور مشغول ہے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور اس کی رضا حاصل کرنے کے لئے لوگ بھوکے رہ رہے ہیں آئیے رمضان المبارک کے چند مسائل خصوصاً ان چیزوں کو جانتے ہیں ان چیزوں کو جانے جس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اسی طریقے سے ان چیزوں کو بھی جان لیں جس سے روزہ نہیں ٹوٹتا بعض حضرات ایسے ہیں 1:01 کہ وہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں روزہ رکھتے ہیں لیکن انہیں چھوٹے چھوٹے مسائل کا علم نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ علماء کی طرف رجوع کرتے ہیں میرے محترم بزرگ اور دوستو یہ بہت بڑی بھول ہے یہ نادانی ہے یہ دنیا میں ان احماق کا نتیجہ ہے اللہ تعالیٰ کہتا ہے فَاسْأَلُوا اَحْلَى الدِّكْرِينَ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ کہ اے لوگو اگر تمہیں معلوم نہیں ہے تو اہلِ علم سے پوچھ لو لہذا لوگوں کو چاہیے 1:31 وہ مسائل کے جاننے کی کوشش کریں تگو دو کریں جد و جہد کریں اور علماء کی طرف رجوع کریں رمضان کے بعض مسائل کا ذکر آپ کے سامنے کر رہا ہوں وہ کون سی چیزیں ہیں جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے روزہ ٹوڑنے والی چیزوں میں سے ایک چیز جمع ہے یعنی بیوی سے ہمبستری کرنا 1:53 اگر کوئی آدمی جان بوچ کر کے بیوی سے ہمبستری کر لیتا ہے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور ایسے شخص کے اوپر قضا اور کفارہ دونوں لازم ہیں یعنی وہ روزے کی قضا کرے گا اور کفارہ کفارہ مغلظہ ہے کہ اسے یا تو ایک مومن غلام آزاد کرنا ہوگا یا لگاتار اسے دو مہینے تک ساٹھ دن تک روزہ رکھنا ہوگا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہوگا 2:23 اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ رمضان المبارک کے اندر جمع کرنا بیوی سے ملنا ہمبستری کرنا یہ کتنا عظیم جرم ہے اسی طریقے سے روزہ بوسہ لینے سے یا بیوی کو چھو کر کے منی نکالنے سے ٹوٹ جاتا ہے آدمی نے بوسہ لیا بیوی کو یا اس طریقے سے بیوی کے ساتھ چمٹا رہا لگا رہا بغل میں سویا رہا اور منی خارج ہو گئی تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا 2:53 آدمی جان بوچ کر کھا پی لے کھانے کی چیز ہو اسے کھا لے پینے کی چیز ہو اسے پی لے تو اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے اسی طریقے سے اگر کوئی شخص غزائی انجیکشن لگواتا ہے تو اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے روزہ ٹوڑنے والی چیزوں میں سے پچھنا لگوانا بھی ہے خون نکلوانا 3:13 سینگی کروانا ایک خاص طریقے سے خون نکالا جاتا ہے اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے پیارے حبیب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روایت ہے افتر الحاجم والمحجوم ترمزی کی روایت ہے کہ پچھنا لگانے والا اور لگوانے والا دونوں کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے لہذا رمضان المبارک کے اندر پچھنا لگوانے سے آدمی کو بچنا چاہیے جان بوچ کر کے قی کرنا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے 3:42 اگر کوئی شخص رمضان المبارک کے اندر روزہ رکھا ہوا ہے اور وہ جان بوجھ کر کے ہاتھ ڈال کر کے یا کسی طریقے سے وہ قی کرتا ہے تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا پیارے حبیب جنابِ بحمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے من ذرہ القیو فلیس علیہ قضا ومن استقا عمدن فلیقضی کہ جس کو خود بخود قی آ جائے اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کے قی کرتا ہے تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا 4:11 اسی طریقے سے حیض و نفاس کا آ جانا حیض اس خون کو کہتے ہیں جو عورتوں کو ہر مہینہ جاری ہوتا ہے اور نفاس اس خون کو کہتے ہیں جو بچے کی ولادت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے آتا ہے عورت روزہ رکھے ہوئے اور اس کو ماہواری کا خون آ گیا یا بچے کی ولادت ہو گئی تو ایسی صورت میں اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا اب آئیے ان چیزوں کو دیکھ لیں جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا 4:42 روزہ توڑنے والی جو چیزیں ہیں اس کا ارتکاب لاعلمی میں کرنا یعنی کھانا کھا لینا بھول کر کے یا پانی پی لینا بھول کر کے اس سے روزہ نہیں توڑتا ہے اسی طریقے سے اگر کوئی آدمی کھانے پینے کی جو مشابہ چیزیں ہیں اسے استعمال کر لیتا ہے 5:07 اور لاعلمی میں یہ کرتا ہے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے جو شخص بھول کر کے کھا لے یا پانی پی لے روزی کی حالت میں تو وہ اپنا روزہ پورا کرے اس لئے کہ ایسے شخص کو اللہ تعالیٰ کھلاتا پلاتا ہے اسی طریقے سے اگر کوئی شخص 5:36 ایسا ہے کہ اسے زبردستی کھلایا جا رہا ہے یا زبردستی اسے پانی پلا دیا گیا تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابن ماجہ کی روایت ہے کہ اللہ تعالی نے خطا اور نسیان کو ماف کیا ہے اسی طریقے سے اگر کسی کو مجبور کیا جائے اور زبردستی کی جائے تو اسے بھی ماف کیا ہے پتا چلا کہ اگر زبردستی 6:04 کسی کو کھلایا پھلایا گیا کسی روزہ دار کو تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا اسی طریقے سے سرما لگانے سے یا ناک یا آنکھ کے اندر دوا ڈالنے سے اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا ہے اور بوقت ضرورت کھانے کا مسا چکھنا اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا ہے اسی طریقے سے مسواک کرنے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا یہاں یہ بھی بتا دیں کہ منجن اور برش جو کیا جاتا ہے اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا یعنی جو پیشت ہے اس لیے 6:33 یہ بھی مسواق کے حکم میں ہے کوئی آدمی اس لیے منجن نہیں کرتا ہے کہ وہ اس کی بھوک جو ہے مٹ جائے نہیں صرف دانت کی صفائی کے لیے اس لیے اگر کوئی شخص پیشت کا استعمال کرتا ہے پیشت کا استعمال کرتا ہے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا یہ چند مسائل تھے روزے سے متعلق جو آپ کے سامنے رکھے گئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ 6:59 ہمیں اور آپ کو کتاب و سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی ہمارے روزوں کو اور ہماری نمازوں کو ہماری تمام عبادتوں کو قبول فرمائے آمین وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription